00:00یہ بیوہ ماں اور یہ ننی بچی جس کا ایک پاؤں ٹیڑا ہے جس کے لیے ہر دن ایک نئی جنگ ہے مگر آنکھوں میں پھر بھی خواب ہیں دو وقت کا رشن اور علاج کی فکر اس ماں کے نیند چھن چکی ہے آج ہم نے رشن اور کچھ رقم دے کر ان کا بوجھ ہلکا کرنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ کہانی یہی ختم نہیں ہونی چاہیے
00:16اگر آپ کسی ماں کی دعا لینا چاہتے ہیں تو ابھی ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں آپ کا ایک قدم کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے
Be the first to comment