Skip to playerSkip to main content

#madadkasilsila
#tasalsulofficial
#helpneedy
#nonprofit

Category

📺
TV
Transcript
00:00اسلام علیکم ناظرین
00:01مدد کا سلسلہ روزگار پروگرام میں آپ کا خیر مقدم ہے
00:04یہ پروگرام ان لوگوں کے لیے ہے جو محنت کرنا چاہتے ہیں
00:07لیکن وسائل کی کمی ان کے راستے میں حائل ہو جاتی ہے
00:10آج کا دن خاص ہے کیونکہ ہم نے تین مستحق لوکیوں کے لیے قرآ اندازی کا احتمام کیا ہے
00:16ان بہنوں کا خواب ہے کہ اپنے ہنر سے گھر چلائیں اور بائزت روزگار کما سکیں
00:20قرآ اندازی کا یہ لمحہ نہائیت پرجوش اور جذباتی تھا
00:23تینوں لوکیاں اپنی باری کا انتظار کر رہی تھی
00:26جب خوش نصیب بہن کا نام نکلا تو اس کے آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے
00:30یہ صرف ایک سلائی مشین نہیں برکہ اس کے لیے نئی زندگی کا آغاز ہے
00:34اس لمحے کی خوشی دیکھ کر ہر کوئی دعا دے رہا تھا کہ اللہ اس کا اور سب کا رزق وسیع کریں
00:39یہ سلائی مشین اس بہن کو معاشی طور پر خود مختار کرے گی
00:43وہ اپنے گھر کے لیے کپلے سن لے گی دوسروں کے کپلے سن لے گی اور اپنا اور اپنے گھر کا سہارا بنے گا
00:48شاید آج ہم میں سے کئی لوگوں کو یہ عام بات لگے لیکن جس کے پاس کچھ نہیں ہوتا
00:53اس کے لیے یہ سب سے بڑی نعمت ہوتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended