Skip to playerSkip to main content
ghareeb family ki madad. ye silsila rukna nahe chahiye


#madadkasilsila
#tasalsulofficial
#helpneedy
#nonprofit

Category

📺
TV
Transcript
00:00جب ہم اس خاندان کو رشن دینے آئے
00:02تب ہمیں ان کی اصل حالت کا پتا چلا
00:04باورچی خانے میں آٹے کا ڈبا خالی تھا
00:06ماں بستر بڑھ تھی
00:07ماں کو پتے میں پتری کی شکایت
00:08باپ خود بیمار کمانے کے قابل نہیں
00:10صرف ایک بیٹی ہے جو ماں کی تیمارداری کر رہی ہے
00:13بیٹے حالات دیکھ کر چھوڑ گئے
00:14یہ گھر صرف رشن کا نہیں
00:16سارے اور امید کا بھی محتاج ہے
00:18اس ویڈیو کو شیئر کریں
00:19کمیٹ میں دعا لکھیں
00:20اور چینل کو سبسکرائب کریں
00:21تاکہ ہم اس خاندان تک مزید مدد بھی پوچھا سکیں
00:23شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended