- 1 day ago
- #specialprogram
- #aryqtv
Hazrat Asma Bint e Abu Bakr Siddique RA - Talk Show
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Prof. Naheed Abrar, Zarmina Nasir, Noreen Faiz
#HazratAsmaBinteAbuBakrSiddiqueRA #Specialprogram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Prof. Naheed Abrar, Zarmina Nasir, Noreen Faiz
#HazratAsmaBinteAbuBakrSiddiqueRA #Specialprogram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00år یساғر زکر تیرہ
00:04کرتے ہیں سارے زکر تیرہ
00:11رحمان و رحیم میرے مولا
00:17کرتے ہیں سارے زکر تیرہ
00:24کرتے ہیں سارے زکر تیرہ
00:28سب کے زباں پر ہم تو سنا ہے
00:35ذکر دیرا سبحان اللہ
00:39سب کے زباں پر ہم تو سنا ہے
00:44ذکر دیرا سبحان اللہ
00:49تعریف تحق نہیں ہوتا دا
00:55تعریف تحق نہیں ہوتا دا
01:06رحمان و رحیم میرے مولا
01:12رحمان و رحیم میرے مولا
01:18رحمان و رحیم میرے مولا
01:25اور تو ہی سب کو پالے مولا
01:30سب کی ہر مشکل ٹالے
01:34تو ہی سب کو پالے مولا
01:39سب کی ہر مشکل ٹالے
01:43پھر کرد کرم کی بھی کے عطا
01:48رحمان و رحیم میرے مولا
02:04رحمان و رحیم میرے مولا
02:11رحمان و رحیم میرے مولا
02:15شہرک سے نزدیک تو ہی ہے
02:23سنتا ہے فریادے بھی
02:27شہرک سے نزدیک تو ہی ہے
02:32سنتا ہے فریادے بھی
02:36ہم سب کا بیڑا پار لگا
02:42ہم سب کا بیڑا پار لگا
02:48رحمان و رحیم میرے مولا
02:53رحمان و رحیم میرے مولا
03:00رحمان و رحیم میرے مولا
03:04رحمان و رحیم میرے مولا
03:10سبحان اللہ ماشاء اللہ بارک اللہ
03:15تقبل اللہ ذالک اللہم زد فزد
03:18اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:23الحمدللہ اللذی هدانا لهذا
03:26وما کنا لنا تدی لولا هدانا اللہ
03:31اللہم اسفلی علا سیدنا
03:33و مولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
03:37اسفلاتا دائمتم بدوام ملک اللہ
03:40السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
03:44والسابقون السابقون
03:47اولائک المقربون
03:49فی جنات النعیم
03:52اور جو سبقت لے گئے
03:55وہ تو سبقت ہی لے گئے
03:57اور یہ جو ہجرت کرنے والے ہیں
04:01یہ آخرت میں جنت کی طرف سبقت کرنے والے ہیں
04:06یہ وہ لوگ ہیں جن کا آج ہم تذکرہ کر رہے ہیں
04:10اور چونکہ جناب طبقہ نسوہ کی میں نمائندہ ہوں
04:14الحمدللہ
04:15تو طبقہ نسوہی کی ترجمانی بھی کروں گی
04:18اور اس دعا کے ساتھ آج کا پروگرام شروع کروں گی
04:20کہ اللہم جعلنا من النساء سوالحات
04:24یا اللہ ہمیں نیک اور سوالح عورتوں کی جماعت میں شامل فرما
04:29ہم ذکر خیر کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
04:33ایک ایسی خاتون کا
04:35جو کہ راویہ ہیں
04:37محدثہ ہیں
04:39فقیہ ہیں
04:40عابدہ ہیں
04:41زاہدہ ہیں
04:43طاہرہ ہیں
04:45اور مجاہدہ ہیں
04:47آپ کون ہیں؟
04:49آپ وہ ہیں جو اسابقون الاولون میں شامل ہیں
04:52آپ وہ ہیں
04:53جنہیں ہجرت کے موقع پہ بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ کی
04:58وآلہ علیہ وآلہ سے
05:00ایک خاص لقب ملا ہے
05:03ٹائٹل ملا ہے
05:04جو کہ آپ کے خدمت کا استعارہ ہے
05:06اور طبقہ نسمہ کو بہت پیارہ ہے
05:09ذات النتاقین
05:11آپ کون ہیں؟
05:12آپ وہ ہیں جو عاشق صادق
05:15خلیفہ اول
05:17سیدنا قبو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صاحبزادی ہیں
05:22اور دختر اول ہیں
05:24آپ کون ہیں؟
05:26آپ وہ ہیں جن کے دادا صحابی
05:28جن کے والد صحابی
05:29جن کے بیٹے صحابی
05:31جن کے زوج
05:32جن کے شوہر صحابی
05:34اور جن کے بیٹے صحابی
05:37جن کے بھائی صحابی
05:38تو جناب آپ کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے
05:42اور آپ وہ ہیں
05:45جو اممہ عائشہ صدیقہ
05:47طیبہ طاہرہ
05:48رضی اللہ تعالی عنہ کی جناب
05:51بہن بھی ہیں
05:52اور بڑی بہن ہیں
05:53آج ان کا ذکر خیر کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
05:56زہد و تقوی کی آپ پیکر ہیں
05:59جود و سخا کی خوگر ہیں
06:01قنات ہے
06:02توازو ہے
06:03ان کے ساری ہے
06:04تابع داری ہے
06:05شکر گزاری ہے
06:06یہ سب آپ کے صیرت کے نمائع پہلو ہیں
06:08آج کی خواتین کو آپ کی صیرت سے اپنی زندگی کو یعنی ہدایت کی جانب لے کے بھی جانا ہے
06:17اور سوارنا بھی ہے
06:18اس مقصد کے تحت اے آر وائی کیو ٹی وی نے آج کے اس خوبصورت ٹاک شو کو جناب آپ کے لئے ارگنائز کیا ہے
06:26اور آج کے پروگرام کا سرنامہ ہے
06:28حضرت اسمہ بنت ابی بکر رضی اللہ تعالی عنہ
06:33ہمارے جو آج کے مہمان سکولرز ہیں یعنی میرے دائیں جانب ماشاءاللہ موجود ہیں تشریف فرما ہیں
06:41رونہ قفروز ہیں
06:42ماشاءاللہ ڈاکٹر ہیں پروفیسر ہیں اور بہت قابل احترام ہیں
06:47بہت خوبی کے ساتھ گفتگو فرماتی ہیں
06:49ہم سلامرز کر رہے ہیں ڈاکٹر ناہید عبرار صاحبہ کو
06:53سلام علیکم
06:54وعلیکم اسلام
06:55راکس صاحب آپ کو ویلکم کرتے ہیں
06:57آج کی خوبصورت بزن میں
06:59اور جناب میرے بائیں جانب تشریف رکھتی ہیں
07:03آپ بھی نوجوان نسل کا ایک خوبصورت اضافہ بھی ہیں
07:08اور بڑی خوبی کے ساتھ آپ گفتگو کرتی ہیں
07:10ہمارے ساتھ محترمہ زرمینہ ناصر خاکوی بھی تشریف فرمائے
07:14سلام علیکم ورحمت اللہ
07:16اور جناب ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
07:21عالم اسلام کا معروف نام جنہیں عقیدت سے ہم کر رہے ہیں
07:26سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
07:29جناب محترمہ سیدہ نورین فائز
07:35خوش گلو بھی ہیں خوش الہان بھی ہیں
07:38اور عقیدت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سرشاری بھی
07:43اور وہ جذب بھی ہمیں ان کے یہاں نظر آتا ہے
07:45بڑی فین فالوئنگ ہے جناب
07:47ویلکم کرتے ہیں آپ کو جی
07:48کیسی ہیں آپ
07:49اللہ آپ کو سلامت رکھے
07:51اور آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں
07:53راکساہبہ میں آپ کی سمت ہوں گی
07:54اور مجھے یہ بتائیے
07:57کہ جنابِ اسمہ رضی اللہ تعالی عنہ
08:00اسمہ بنت ابی بکر
08:02رضی اللہ تعالی عنہ
08:03کا تعرف پیان کیجئے
08:05اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
08:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:12نبی رحمت آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
08:17اللہ تعالی نے سراج المنیر
08:20بنا کر دنیا میں بھیجا
08:21ہر سو روشنی پھیلی
08:24خوشبخت ہیں وہ لوگ
08:26جو رحمت کے ذریعہ سے
08:29فیضیاب ہوئے
08:30اور اس میں حضرت ابو بکر صدیق
08:33کا گھرانہ سر فیرست ہے
08:34اللہ نے آپ کو جو بھی
08:36اولاد عطا کی وہ سب آسمان
08:38ہدایت کے ستارے بنے
08:40تو نیدہ صاحبہ
08:42محبتوں کے پھول
08:44عقیدتوں کے نظرانے
08:46محر و وفا کے گلدستے
08:48اسمہ بنت ابی بکر کے نام
08:51صدیق سے تعلق تھا
08:54تو صداقت کی علم بردار بنی رہی
08:57اسمہ آپ کا نام
08:59آپ پہ کرے عشق و وفا
09:01خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق
09:04رضی اللہ تعالی عنہ کی
09:05صحاب زادی اور ربو المومنین
09:08حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بہنتی
09:11یوں حب رسول
09:13اور عشق مصطفیٰ
09:14آپ کو ورسے بے بلا
09:16دیکھیں آپ کی شادی جو تھی
09:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:20کی زندگی میں
09:21جنت کی بشارت پانے والے
09:24اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:27کے پھپیزاد بھائی
09:28زبیر بن عوام سے ہوئی
09:30کیونکہ آپ کا قبول اسلام میں
09:32اٹھاروہ نمبر ہے
09:34اس لئے آپ صابقون اور اولون بھی
09:36کہلاتی ہیں گی
09:37اچھا آپ نے کئی حج زندگی میں کیے
09:39لیکن سب سے بڑا عزاز آپ کو یہ حاصل ہوا
09:42کہ آپ پہلا حج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:46کے ساتھ
09:47کرنے کی آپ کو صادت نصیب ہوئی
09:49اس کے علاوہ دیکھیں کہ
09:50ان کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
09:53محبت کا یہ عالم تھا
09:55کہ ان کے وسائل کے بعد
09:56ان کا ایک جببہ آپ کے پاس تھا
09:58گھر میں کوئی بھی بیمار ہو جاتا
10:00تو اس کو دھو کر اس کا پانی پلاتی
10:02تو وہ شفایاب ہو جاتا
10:04دیکھیں جب پارے سور میں
10:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:09اور حضرت ابو بکر صدی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:10ساتھ تھے
10:11تو آپ لمبی مسافت تے کر کے
10:14کھانا بنا کر لے کر جاتی تھی
10:15اور جب کھانا باننے کے لیے کچھ نہیں ملتا
10:18تو اپنے کمر پر کپڑا بان جو ہوتا تھا
10:21اس کو پھاڑ کے دو ٹکرے کر لیتی تھی
10:23اور اس سے کھانا بناتی تھی
10:24اس لئے آپ کو ذاتن نتقین کا خطاب عطا کیا گیا
10:27کشہ دان کو بان دیتی
10:28دیکھیں آپ کی اسلام سے
10:31محبت بھی بے مثال تھی
10:33اور کف سے اداوت بھی بے مثال تھی
10:36آپ کی والدہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا
10:39وہ کچھ تحائف لے کر آئیں
10:40تو آپ نے وہ تحائف لینے سے انکار کر دیا
10:43جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:46کو یہ پتا چلا
10:47تو انہوں نے حسن سلوک کے طور پر
10:49ان سے کہا کہ آپ ان سے وہ تحائف لیں
10:51تو انہوں نے ان سے یہ تحائف لیے
10:53تو دیکھیں ندہ صاحبہ
10:55یہ اسمہ بنت عبی بکر
10:58جیز صحابیہ تھی
10:59ہمارے لئے رول موڈل تھی
11:01عظم و استقلال کا پیکر تھی
11:03آپ کی صداقت آپ کا استقلال
11:06ہمارے جذبوں کو جمع رکھنے کا ذریعہ ہے
11:09اور یہ صحابیات کی
11:10اگر ہم زندگی پر عمل پیرا ہو جائیں
11:13تو یقین کریں کہ ہماری دنیا اور آخرت
11:15دونوں سبر جائیں
11:16سبحان اللہ
11:17ماشاءاللہ
11:18بارک اللہ
11:19جناب ذکر خیر ہو رہا ہے
11:21حضرت عصمہ بنت عبی بکر
11:23رضی اللہ تعالی عنہما کا
11:26اس موقع پر ایک بریک شامل کر رہے ہیں
11:27درود پڑھتے رہے ہیں
11:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:30جناب سیرت سیدہ
11:32عصمہ بنت عبی بکر
11:34رضی اللہ تعالی عنہما میں آپ کا خیر مقدم
11:38اور ہمارے ساتھ
11:40ہماری سکولرز موجود ہیں
11:41اور محترمہ سیدہ نورین فائز بھی
11:44تشریف فرما ہے
11:45میں آپ کی اسم تاؤں گی
11:47محترمہ زرمینہ ناصر خاکوی
11:50آپ کے سیرت کے حوالے سے
11:52کلام کیجئے روشنی ڈالیں
11:53بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:56آج ہم جس مقدس ترین ہستی پاک کا ذکر کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
12:00آپ اس فیملی سے بلانگ کرتی ہیں
12:02جنہوں نے صبر وفا اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
12:06لا زوال مثال قائم فرمائی
12:08آپ بیٹی ہیں
12:10سید العاشقین
12:11خلیفہ اول
12:12سیدنا ابو بکر صدیق
12:13رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:14آپ بہن ہیں
12:15ام المومنین
12:16حضرت عائشہ صدیقہ
12:18رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:20اور آپ
12:21زوجہ ہیں
12:22حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ کی
12:24جو سابقون الولون میں بھی شامل ہیں
12:26اور جن کے سرینور پر عشق مبچرہ کا
12:29تاج بھی سجا ہوا
12:30سبحان اللہ
12:31کیا جنتی لوگ ہیں سبحان اللہ
12:33سبحان اللہ
12:33اور آپ والدہ محترمہ جری
12:35اور جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:39حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ
12:41مجاہد اسلام
12:41بے شک
12:42اور سابقون الولون کی
12:44اس بلند ترین کہتشا میں آپ کا نام
12:46ہمیں نمائن نظر آتا ہے
12:47حضرت اسمہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:49اور آپ وہ ہیں جو
12:50ہجرت کے موقع پر
12:51اپنے کمر بند کو
12:52دو حصوں میں تقسیم کر کے
12:53توشہ دان کو باندھیں
12:54تو براہ راست
12:55بارگاہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:58سے آپ کو
12:59ذات و نتاقین کا خوبصورت
13:00ٹائٹل عطا ہوتا ہے
13:01جو آپ کے لئے
13:02اعزاز بن جاتا ہے
13:03ایک آنر بن جاتا ہے
13:04آپ کی صیرت کے حوالے سے
13:06ہم بات کریں
13:06تو تمام ہی خواتین کے لئے
13:08آپ کی صیرت
13:09ایک روشن مثال ہے
13:10آپ کی سادگی و کنات
13:11آپ کی سخاوت
13:13عبادت
13:13ریاضت
13:14صبر و شکر کرنا
13:15آپ کی ذہن کے ساری
13:17آپ کی خدمت و تابداری
13:18یہ تمام ترین
13:20آپ کی صیرت کے نمائن اور صاف ہیں
13:21اب ہم بات کریں گے
13:23اس حوالے سے
13:23کہ ان کی استقامت کو دیکھا جائے
13:25تو ایمان خود
13:26اس وقت یقین انہوں کو
13:27داد دے رہا
13:27اور ناز کر رہا ہے
13:28اور وہ موقع ہے
13:29غار سور کا
13:30ہجرت کا موقع ہے
13:31جب آپ غار سور میں
13:32کھانا لے کر
13:32ڈیلی جا رہی ہیں
13:33اور
13:34وہ ہیوڈ ڈسٹنس تھا
13:35تاریخی ہے
13:36سناٹا ہے
13:37دشمن کا
13:38تاقب بھی نظر آتا ہے
13:40ایسے میں
13:40ایک پریشر ہے
13:41لیکن اس کے باوجود
13:43آپ کے پائے استقامت میں
13:44ہم کہیں لغزش
13:45نہیں دیکھ رہے
13:46اور اسی طرح سے بات کی جائے
13:48ان کی جرت کی
13:49تو ابو جہل
13:49جب دریافت کرنے کے لئے آتا ہے
13:51کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:52کہاں تشریف لے گئے ہیں
13:53تو آپ اس راز کو
13:55ریویل نہیں کرتی
13:56آپ جانتی ہیں
13:57کہ یہ راز ہے
13:57جس کی مجھے
13:58حفاظت کرنی
13:59ان صعوبتوں کو
14:00ڈیفکلٹیز کو
14:01آپ صبر و حمت
14:02اور بہادری سے
14:03برداشت کیا کرتی ہیں
14:04بات کی جائے
14:05آپ کی فہم و فراست کی
14:07حکمت و دانائی کی
14:08اور وزڈم کی
14:09تو ابو قحافہ
14:10جو آپ کے دادا ہے
14:11نابینا ہے
14:12اس وقت آپ
14:13ایمان نہیں لائے تھے
14:14اور پریشان تھے
14:15جب سیدنا سیدکی اکبر
14:16رضی اللہ تعالیٰ
14:16نے گھر سے
14:17تشریف لے گئے
14:18تو آپ انتہائی
14:19وزڈم سے
14:19ان معاملات کو
14:20ڈیل کر رہی ہیں
14:21ان کا خیال رکھ رہی ہیں
14:22اور سنگریزوں کو
14:22کپڑے میں بہند کر
14:23ان کا دست مبارک
14:25آپ اس پر لگواتی ہیں
14:26تاکہ گویا
14:27ان کو کنسول کر رہی ہیں
14:28کہ وہ ریلیکس ہو جائیں
14:29کہ والد گرامی
14:30ہمارے لیے
14:31بہت کچھ چھوڑ کر گئے ہیں
14:32اور قوت ایمانی
14:33اتنی کہ
14:34جب والدہ
14:34گفٹس لے کر آتی ہے
14:35تو پہلے آپ
14:36بارگاہ نبی کریم
14:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:38سے دریافت کرتی
14:39کہ کیا وہ میں
14:40تحائف لے لوں
14:40یعنی ایمان
14:41بہت بڑی دولت ہے
14:42اس پہ کوئی
14:43کمپرومائز نہیں ہے
14:44اور جب آپ کو
14:45وہاں سے اشارہ ملتا ہے
14:46تو گویا ہمیں بھی
14:47یہ میسج ملتا ہے
14:48کہ پیرنٹس کے ساتھ
14:49ہمیشہ ہم نے
14:49اس نے سلوک کا جذبہ
14:50کار فرما رکھنا ہے
14:52اس رویے کو
14:52معاشرے کے اندر
14:53اپنا آتے چلے جانا ہے
14:54بات کی جائے
14:55بینگ او وائف آپ کی
14:56تو میرے لیے بھی
14:57اور یقیناً
14:58تمام کی خواتین کے لیے
14:59کہ آپ کی خصوصیات
15:00روشن نینا رہی نور ہیں
15:01آپ اطاعت گزار رہے ہیں
15:03اور اس وقت
15:03ان کے حزبن
15:04زبیر بن عوام
15:05رضی اللہ عنہ
15:06کے فائننشیل
15:07جو کنڈیشن تھی
15:08وہ اتنی مستحقل نہیں تھی
15:09مگر ہمیشہ
15:10آپ نے صبر و شکر
15:11اور تحمل کے دامن
15:13کو تھامے رکھا
15:14گھرے لو امور
15:14کو بھی بہت اچھے طریقے
15:15سے انجام دے رہی ہیں
15:16اپنی شہر کو
15:17اور وقت
15:17رازی کرنے میں
15:18لگی رہتی ہیں
15:18اور نیدہ یہی تو
15:19چیزیں ہیں جو
15:20ہمارے گھروں کو
15:21جنت کا نمونہ
15:22بنا سکتی ہیں
15:22گھرے لو امور
15:23کو اچھے طریقے سے
15:24انجام دینے کے ساتھ
15:25ساتھ آپ کے شہر
15:26جب غزوات کے لیے
15:27جاتے ہیں
15:27جنگ کے لیے
15:28خود پریپریشن کرتی ہیں
15:29ان میں جذبہ جہاد
15:30کو بھرنے مہم کردار
15:31ادا کر رہی ہیں
15:32اور اس کے ساتھ
15:33ساتھ جو جانور ہیں
15:35اس وقت اونٹ اور گھوڑا
15:36ان کے لیے
15:36تری مائلز
15:37تقریباً تیل میل
15:38دور آپ سفر کر کے
15:39جاتی ہیں
15:40کتنی آپ اپنی
15:41ذمہ داریوں کو
15:41بہت خوبی انجام دے رہی ہیں
15:42اور خجور کی گھٹلیاں
15:44وہاں سے لاتی ہیں
15:45ان کو پیس کر
15:45گھوڑوں کی غزہ
15:46آپ تیار کرتی ہیں
15:47اور اس کے ساتھ سخاوت
15:49آپ کی ایسی ہے
15:50کہ تنگ دستی
15:50اور خوشحالی
15:51دونوں میں آپ کی
15:53جو سخاوت اور فیاضی
15:54وہ آپ کی شخصیت
15:55کا خاصہ نظر آتی ہے
15:56سخاوت اور فیاضی
15:57تک آپ لے
15:58اپنی بات مکمل کرتی ہیں
15:59اور اس کے ساتھ
16:00یہاں میں اپنی بات
16:01کو مکمل کرتی ہوں
16:02کہ اپنے بچوں کی
16:03تربیت
16:04سپیشلی عبداللہ بن زبیر
16:05جذبہ جہاد
16:08کی جانب لے کر جاری ہے
16:09یعنی آپ وہ خاتون ہے
16:11جو سابرہ ہے
16:12شاکرہ ہے
16:12زندگی اللہ
16:13اور اس کے رسول
16:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:15کی تابداری میں گزاری
16:16اور یہ گلشن
16:17مصطفیٰ کے وہ
16:18خوبصورت پول ہیں
16:19جو دین کو
16:20بحفاظت جنہوں نے
16:21ہم تک پہنچ جایا
16:22اور اتباع رسول
16:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:25ان کی شخصیت کا
16:26ترہ امتیاز تھا
16:27کیونکہ بشت
16:28جو اس در نور سے
16:29فیض یاب ہوئے
16:30جہاں میں وہی لوگ
16:32کامیاب ہوئے
16:33اور ان کی نظر کریم آنا
16:35سے محمود
16:36ہزاروں مریض دل
16:38شفایاب ہوئے
16:39سبحان اللہ
16:40ماشاء اللہ
16:40جناب بات یہ ہے
16:41کہ آج کی جو عورت ہے
16:43وہ پریشانیوں سے
16:44گھبرا جاتی ہے
16:45اب یہاں ہم
16:46دیکھ رہی ہیں
16:47کہ وہ
16:48فرسٹ کیلیف آف اسلام کی
16:50بیٹی ہیں
16:51ڈاکٹر ہیں
16:52اور کس طرح سے
16:53ان کا براؤٹ اپ ہے
16:53اس کے بعد
16:55وہ صحوبتوں کو بھی
16:56برداشت کر رہی ہیں
16:57اور
16:58کفار مکہ
16:59اگر کوئی عذیت دے رہے ہیں
17:00تو بھئی
17:00ان کے پائے
17:01سبات میں
17:02کوئی لرزش نہیں آتی
17:03کوئی کامپرومائز
17:04ہمیں وہاں نظر
17:05نہیں آتا
17:06یہ جو استقامت ہے
17:07ہاتھ باندے کھڑی ہے
17:08جناب ان کے سامنے
17:09الاستقامت
17:10و فوق القرامہ
17:11میں آپ کی سمتہ ہوں گی
17:13سخاوت کا
17:13اللہ نے ذکر کیا
17:14سخاوت پہ کلام کیجئے
17:15حضرت اسمہ
17:18بنت عبی بکر
17:19بحث سقی
17:21و فیاس طبیعت کی
17:22مالک تھی
17:22جو کچھ بھی
17:24گھر میں آتا
17:25بچا کر نہیں رکھتی
17:26اللہ کی راہ میں
17:27خیرات کر دیتی
17:28اسی لیے
17:30آپ کی نور نظر
17:31عبداللہ بن زبیر
17:32فرماتے ہیں
17:33کہ میں نے آج تک
17:34اپنی خالہ
17:35ام المومنن
17:36حضرت عائشہ صدیقہ
17:37رضی اللہ تعالی عنہ
17:39اور
17:39اپنی والدہ
17:40اسمہ بنت عبی بکر
17:42سے زیادہ
17:43سخی نہیں دیکھا
17:44دیکھئے
17:45حضرت عائشہ
17:46تو اتنی سخی تھی
17:47نیدہ صاحبہ
17:49کے ایک مرتبہ
17:49وہ روزے سے تھی
17:50کچھ دینار آئے
17:51تو سارے دینار
17:52اللہ کی راہ میں
17:53خیرات کر دیئے
17:54جب شام ہوئی
17:55روزہ کھولنے کا وقت آیا
17:57تو خادمہ سے کہا
17:58کہ روزہ کھولنے کے لیے
18:00کچھ لا دو
18:00تو خادمہ نے کہا
18:01گھر میں تو کچھ بھی نہیں ہے
18:03تو سوکی روٹی
18:04پہ زیتون کا تیل لگا کر
18:06انہوں نے روزہ افتار کیا
18:07تو خادمہ نے کہا
18:08کہ کچھ دینار
18:09آپ اپنے لیے بچا لیتی
18:11کم سے کم
18:12روزہ کھولنے کے لیے
18:13گوشتی منگا لیتی
18:14تو کیا فرماتی ہیں
18:15اگر کسی بھوکے کے پیٹ میں
18:17ایک نوالہ چلا جائے
18:19تو اس سے بڑھ کر
18:20میرے لیے خوشی کی
18:21اور کیا بات ہوگی
18:22پھر آپ یہ دیکھیں
18:24کہ
18:24حضرت اسمہ بنت عبی بکر
18:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:28کے خدمت میں حاضر ہوئیں
18:29کہنے کی
18:30یا رسول اللہ
18:31زبیر جو کچھ دیتے ہیں
18:32اس کے علاوہ
18:33میرے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا
18:35میں چاہتی ہوں
18:36کہ اللہ کی راہ میں خیرات کروں
18:38میں چاہتی ہوں
18:38کہ غریبوں کی مدد کروں
18:40کیا میرے شوہر کی
18:41جو آمدنی ہے
18:42اس میں سے کچھ بچتا ہے
18:43میں اللہ کی راہ میں
18:44خیرات کر سکتی ہوں
18:45سبحان اللہ
18:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:48نے ان کو اجازت دے دی
18:50اس کے بعد
18:51جو بھی آتا
18:52وہ مال
18:52اللہ کی راہ میں
18:53خیرات کر دیتی
18:54مدینہ منور آنے کے بعد
18:56آپ نے خاصا تنگ دستی میں
18:57وقت گزارا
18:59اور غربت کی وجہ سے
19:00ناب طول کر خرچ کرتی تھی
19:02جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:05کو پتا چلا
19:06تو انہوں نے کہا
19:07کہ اے اسمہ
19:08ناب طول کر خرچ مت کیا کر
19:10اے اسمہ
19:11دل کھول کر خرچ کر
19:12جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں
19:14تو اللہ انہیں
19:15اور زیادہ عطا فرماتا ہے
19:17تو انہوں نے
19:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:20کے فرمان پر عمل کیا
19:21اور اس دن سے دل کھول کر
19:23خرچ کرنا شروع کر دیا
19:24اللہ کی راہ میں
19:25تو اللہ تعالی نے
19:26ان کی شہر کی آمدنی میں بھی
19:28اضافہ کر دیا
19:29دیکھئے نیدہ صاحبہ
19:30سخی باپ کی سخی بیٹی
19:32جب اللہ کے رسول نے
19:33جہاد کی صدا لگائی
19:34تو ابو بکر صدیق سارا سامان لے کر
19:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:41نے پوچھا کہ ابو بکر
19:42اپنے گھر کے لئے
19:44کچھ چھوڑ کر آئی ہو نہیں
19:46تو ان کی آنکھوں میں آسو آگئے
19:47کہنے لگے کہ
19:48اللہ کے رسول
19:49میں اپنے گھر والوں کے لئے
19:51اللہ اور اس کے رسول کا نام
19:52چھوڑ کر آگئے ہیں
19:53تو یہی اسما بنت عبی بکر
19:55کا حال تک جو آتا
19:56اللہ کی راہ میں خیرات کر دیتی ہیں
19:58آپ کو ترقے میں جو زمین ملی
20:00وہ آپ نے فروغت کی
20:01جو مال آیا
20:02اللہ کی راہ میں دے دیا
20:04اس کے بعد آپ کی سخاوت کا
20:05یہ عالم تھا
20:06کہ جب آپ بیماری سے شفا پاتی
20:08تو دیکھئے کہ فوراً
20:10ایک غلام آزاد کرتی
20:11اور خوشحالی کے دنوں میں بھی
20:13روکا سوکا کھاتی
20:14اور موٹا جھوٹا پہنتی
20:16اور اپنے بچوں کو نصیت کرتی
20:17کہ مال جو اللہ نے دیا ہے
20:19وہ جمع کرنے کے لئے نہیں ہوتا
20:21اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لئے ہوتا ہے
20:24تم بچوں اور خرچ کرو
20:26اللہ سارے راستے وسیع کر دے گا
20:28کہ پہ کرے جودو سقا
20:30پہ کرے محروف وفا
20:33ان کی عظمت و رفت پہ
20:35لاکھوں سلام
20:36لاکھوں سلام
20:37سبحان اللہ آپ
20:38کیا بات ہے
20:39ما شاء اللہ
20:39ہم سیدہ نورین فائز
20:41آپ کی سمت آئیں گے
20:42اور ایک کلام شامل کریں
20:44شان سرکار بٹھا
20:51بڑی چیز ہے
20:58شان سرکار بٹھا
21:05بڑی چیز ہے
21:10دونو آلم کا آقا
21:18بڑی چیز ہے
21:24میری لاغی جبی جبی کی
21:33یہ قسمہ کہا
21:39میری لاغی جبی جبی کی
21:49یہ قسمہ کہا
21:54ان کی خواہ
22:00کہ کبے پا
22:03بڑی چیز ہے
22:08ان کی خواہ
22:12کہ کبے پا
22:15بڑی چیز ہے
22:20دونو آلم کا آقا
22:26بڑی چیز ہے
22:31ان کے دل کی
22:36حضوری
22:40کا کیا پوچھ نوچنا
22:47ان کے دل کی
22:55حضوری
22:58کا کیا پوچھ نوچنا
23:04ان کے دل کی
23:10تمنہ
23:12بڑی چیز ہے
23:17ان کے دل کی
23:20تمنہ
23:23بڑی چیز ہے
23:27اور اے منوور
23:33تجھے
23:35اور
23:36کیا چاہیے
23:40اے منوور
23:46تجھے
23:48اور
23:50کیا چاہیے
23:54مصطفی
23:59مصطفی
24:00کا
24:01سہارا
24:03بڑی چیز
24:06ہے
24:07مصطفی
24:09کا
24:10سہارا
24:13بڑی چیز
24:16ہے
24:17شان سرکار
24:20مصطفی
24:22بڑی چیز
24:25ہے
24:26دونوں
24:27آلم
24:29کا
24:30آقا
24:31بڑی
24:33چیز
24:35ہے
24:36بسم اللہ
24:39الرحمن الرحیم
24:39السلام علیکم
24:40ورحمت اللہ
24:41جناب آپ دیکھ رہے ہیں
24:42ذرہ ناچیز
24:43کے ساتھ
24:44طبقہ نصبہ
24:45کے لیے
24:46سپیشلی ڈیزائن
24:47یہ خصوصی
24:48بیٹھک
24:49اور نشست
24:50حضرت
24:51اسمہ
24:51بنت ابی بکر
24:52رضی اللہ
24:53تعالی
24:53انہما
24:54ہمارے ساتھ
24:55آپ کی پسندیدہ
24:56سکولرز
24:56اور پسندیدہ
24:57سنخواں
24:58موجود ہیں
24:59ما شاء اللہ
25:00اور
25:01اب میں
25:01اپنی
25:02سکولر
25:03زرمینہ ناصر
25:04کی سمت
25:05بڑھ رہی
25:05اور میں یہ
25:06جاننا چاہتی
25:07ہوں
25:07کہ آپ کا
25:08علمی شوق
25:09اور
25:10ذوق
25:10عبادت
25:11کس طرح
25:12دیکھتے ہیں
25:12بہت شکریہ
25:13بہت امدہ
25:13سوال کیا
25:14آپ نے
25:14آپ کا
25:15جو علمی
25:15ذوق
25:16ہے
25:16ذوق
25:17عبادت
25:17ہے
25:18تلاوت
25:18کا شوق
25:19ہے
25:19قیام
25:20اللیل
25:20ہے
25:21دعا کرنا
25:21ہے
25:22یہ سب
25:22ہمارے لئے
25:22امدہ
25:23میسیجز
25:23لیے ہوئے
25:24اور یہاں
25:24مجھے یہ بھی
25:25بہت بڑی خوبصورت
25:25یاد آ رہی ہے
25:26کہ لوگ آپ سے
25:26دعائیں کروانے
25:27کے لئے
25:28تشریف
25:28لائے کرتے تھے
25:29اور آپ کی
25:30دعائیں
25:30مقبول
25:31ہوا کرتی تھی
25:32جب بات
25:43آپ
25:44رضی اللہ
25:44عنہ
25:45ہمیشہ
25:46قرآن پاک
25:47کے حوالے سے
25:47حضور علیہ
25:48صلی اللہ
25:48کے فرامین
25:49کے حوالے سے
25:50گفتگو
25:51فرمایا کرتی تھی
25:52اور قرآن پاک کی
25:53آیات پر
25:54ان کے معنی
25:55اور مفاہیم پر
25:56تفکر اور تدبر
25:56کیا کرتی تھی
25:57آپ فقیحہ ہیں
25:59راویہ ہیں
26:00عالمہ ہیں
26:01محدثہ ہیں
26:02مجاہدہ ہیں
26:03اور آپ سے
26:04تقریباً
26:0556
26:05احادیث مبارکہ
26:06مروی ہیں
26:07گویا 56
26:08علم کے ایسے باب
26:09جو ان ایک
26:10شخصیت سے
26:11کھلے ہیں
26:11اور ہم تک
26:12پہنچے ہیں
26:12پھر آپ
26:14رضی اللہ
26:14عنہ
26:15وہ ہیں
26:15کہ صحابیات
26:16کے حوالے سے
26:16قرآن پاک میں
26:17تذکرہ ملتا ہے
26:18ان المؤمنین
26:19والمؤمنات
26:20والقانتین
26:21والقانتات
26:22یعنی آپ
26:23رضی اللہ
26:23عنہ
26:24اور دیگر
26:24صحابیات کے
26:25حوالے سے
26:25کہ آپ کے
26:26ایمان کا
26:27جو تذکرہ ہے
26:28عبادت
26:28کا جو خشو
26:30خدو ہے
26:31جو لذت
26:32اور حلاوت
26:33ہے
26:33آپ کی جو
26:33سخاوت
26:34ہے
26:34فیاضی
26:34ہے
26:34اس کا
26:35ذکر ملتا ہے
26:35اور پھر
26:36ان کے لیے
26:36بخشش
26:37اور عجر
26:37عظیم کی
26:38بشارتیں
26:39بھی دی گئی
26:39ہیں
26:39اور علامہ
26:40اقبال
26:40رحمت
26:41اللہ
26:41نے جو
26:41فرمایا
26:42کہ میری
26:43زندگی
26:43کا مقصد
26:44تیرے دین
26:44کی
26:45سرفرازی
26:45میں اسی لیے
26:47مجاہد
26:47میں اسی لیے
26:48نمازی
26:49وہ خوبصورت
26:50رنگ نظر آتا ہے
27:01کے جو
27:01احکامات
27:02ہیں
27:02ان کو
27:03خود
27:03فالو کیا
27:04پھر وہ
27:04تاثیر
27:05ہم تک
27:05اور دوسروں
27:06تک پہنچتی
27:06چلی گئی
27:07سبحان اللہ
27:08اور پھر
27:09آپ کے
27:09ذوق
27:09تلاوت
27:10کے حوالے
27:10سے بات
27:10کی جائے
27:11تو ابن
27:11جوزی
27:12نے اس
27:12روایت
27:12کو
27:12نکل
27:13کیا
27:13اور
27:13امام
27:13زہبی
27:13کے حوالے
27:14سے
27:14بھی
27:14ملتا ہے
27:15کہ حضرت
27:15عبداللہ
27:16ابن
27:17زبیر
27:17جو آپ
27:18کے
27:19شہزادیں
27:19ہیں
27:19انہوں نے
27:20اپنی
27:20والدہ
27:20محترمہ
27:21کو
27:21اس
27:21حوالے
27:22سے
27:22دیکھا
27:22کہ آپ
27:23قرآن
27:23پاک کی
27:24تلاوت
27:24کر رہی
27:25ہیں
27:25اور وہ
27:26آئے
27:26مبارکہ
27:27جس میں
27:27اللہ
27:27رب العزت
27:28نے
27:28اپنے
27:28فضل
27:29کا ذکر
27:29فرمایا
27:29اور پھر
27:30عذاب سے
27:31بچنے
27:31کا کہ اللہ
27:31کتنا
27:32کرم
27:32فرماتا
27:32ہے
27:32کہ عذاب
27:33سے
27:33ہمیں
27:33بچا
27:33لیا
27:34آپ
27:34اس کو
27:35پڑھنے
27:35میں
27:35تلاوت
27:36کرنے
27:36میں
27:36اور
27:37رکت
27:37میں
27:37گریہ
27:38اوزاری
27:38میں
27:38اس قدر
27:38مہو
27:39ہے
27:39کہ دنیا
27:40اور
27:40مافیا
27:40سے
27:40بے
27:41خبر
27:41آپ
27:41نظر آتی
27:42ہیں
27:42پھر آپ
27:43یہ
27:43دیکھیں
27:43کہ صحابہ
27:44اکرام
27:44رضوان
27:44اللہ
27:44کے حوالے
27:46سے
27:46کسی نے
27:46پوچھا
27:46کہ صحابہ
27:47کی طبیعت
27:47اور
27:47مزاج
27:48کیسے
27:48ہوا
27:48کرتے
27:49تھے
27:49تو آپ
27:50جب
27:51بھی
27:51قرآن
28:05ان تمام
28:05ڈیٹیلز
28:06کو
28:06ہم
28:07تک
28:07پہنچایا
28:07پہلا
28:08حجی
28:08اور
28:10آپ
28:10کی
28:10جو دور
28:11اندیشی
28:11ہے
28:11فہم
28:12و فراست
28:12ہے
28:12فصاحت
28:13و بلاغت
28:13ہے
28:14یہ
28:14تمام
28:14خصوصیات
28:15ہمارے لئے
28:15روشن
28:16منارہ
28:16نور
28:16ہیں
28:17اور
28:17یہ
28:17وہ
28:17گھرانہ
28:18وفاؤں
28:18کا
28:19جو
28:19ہمیں
28:19محبت
28:20رسول
28:20صلی اللہ
28:21علیہ
28:21وآلہ
28:21وآلہ
28:21درس
28:22دے رہا ہے
28:23کہ کی
28:24محمد
28:24سے
28:24وفات
28:25انہیں
28:25تو ہم
28:26تیرے ہیں
28:26یہ جہاں
28:27چیز
28:27ہے کیا
28:28لوہ و
28:28کلم
28:29تیرے ہیں
28:29اللہ
28:30اکبر
28:31اللہ
28:31اکبر
28:31اب آپ کے
28:32وصال
28:33کے
28:33تعلق سے
28:34جب آپ
28:34اس دنیا
28:35سے
28:35رخصت
28:35ہوئی
28:35ذکر
28:36کیجئے
28:37حضرت
28:38اسمہ
28:39بنت
28:39ابی
28:39بکر
28:40کا
28:40وصال
28:41آپ
28:42کے
28:42بیٹے
28:42عبداللہ
28:43بن
28:43زبیر
28:44کی
28:44شہادت
28:44کے
28:45بات
28:45ہوا
28:45حضرت
28:47اسمہ
28:48بنت
28:48ابی
28:48بکر
28:49نے
28:49اللہ
28:49سے
28:50دعا
28:50کی
28:50تھی
28:50کہ
28:51اللہ
28:51تعالی
28:51مجھے
28:52اس وقت
28:53تک
28:53زندہ
28:53رکھنا
28:54جب
28:54تک
28:54کہ
28:54میں
28:54اپنے
28:55بیٹے
28:55کا
28:55کفن
28:56دفن
28:56نہ
28:56جمع
28:56کر
28:57لوں
28:57آپ
28:58کو
28:58مکہ
28:59مکرمہ
29:00میں
29:00کے
29:00قبرستان
29:01میں
29:01آپ
29:01کی
29:01بیٹے
29:02عبداللہ
29:02بن
29:03زبیر
29:03کے
29:03برابر
29:04میں
29:04دفن
29:05کیا گیا
29:05اور
29:06آپ
29:06نے
29:06سو
29:06سال
29:06کی
29:07عمر
29:07میں
29:07وفات
29:08پائی
29:08اور
29:09اس
29:09وقت
29:09تک
29:09آپ
29:10کے
29:10داد
29:10بھی
29:10سلامت
29:11تھے
29:11اور
29:11آپ
29:12کے
29:12حواز
29:12بھی
29:12سلامت
29:13تھے
29:13دیکھیں
29:14جب
29:14عبداللہ
29:15بن
29:16زبیر
29:16نے
29:17خلیفہ
29:18مالک
29:18کی
29:18خلافت
29:19کو
29:19تسلیم
29:20کرنے
29:20سے
29:20انکار
29:21کر دیا
29:22تو
29:22حجاد
29:22بن
29:22یوسف
29:23نے
29:23مکہ
29:24کا
29:24محسرہ
29:24کر لیا
29:25تو
29:26ان کے
29:26بیٹے
29:26بڑا
29:27دل
29:27برداشتہ
29:28ہو
29:28اور
29:28اپنی
29:28والدہ
29:29کی
29:29خدمت
29:29میں
29:29حاضر
29:30ہوئے
29:30اور
29:31کہا
29:31اپنے
29:31دوستوں
29:32کی
29:32بے
29:32وفائی
29:33کا
29:33ذکر
29:33کیا
29:33دیکھیں
29:34کہ ماں
29:35کے
29:35کیا
29:35جذبات
29:36ہوتے
29:36کیا
29:36عظم
29:37استقلال
29:37کی
29:38منزل
29:38پر
29:38وہ
29:38فائز
29:39تھی
29:39کہنے
29:40لگی
29:40کہ
29:40اگر
29:41تم
29:41رہ حق
29:42پر ہو
29:42تو
29:43ثابت
29:43قدم
29:43رہو
29:44موت
29:45کے
29:45خوف
29:45سے
29:45ذلت
29:46کی
29:46راہ
29:46کی
29:46طرف
29:47نہ
29:47جاؤ
29:47اپنے
29:48بیٹے
29:48کا
29:48اتنا
29:49حوصلہ
29:49بڑھایا
29:50کہ وہ
29:50میدان
29:50جنگ
29:51میں
29:51گئے
29:51اور
29:52شہادت
29:52کے
29:53منصب
29:53پر
29:54فائز
29:54ہوئے
29:55دیکھیں
29:55اس
29:55وقت
29:56آپ
29:56کی
29:56بینائی
29:57جا
29:57چکی
29:57تھی
29:57مگر
29:58آپ
29:58سو سال
29:59کی
29:59عمر
29:59تک
29:59اس
30:00دنیا
30:12استقلال
30:12آپ
30:13کی
30:13ثقابت
30:14آپ
30:14کا
30:14عظم
30:15آپ
30:15کا
30:16حوصلہ
30:16ہم
30:17تمام
30:17مسلم
30:18خواتین
30:19کے لیے
30:19مشہ لے رہے
30:20اور
30:20ہمیں
30:21اس پر
30:21عمل
30:22کرنے
30:22کی
30:22توفیق
30:23تفرمائے
30:24اللہ
30:24اکبر
30:24اللہ
30:25اکبر
30:25کیا عظیم
30:26مجاہدہ
30:28ہیں
30:28اور
30:28کیا
30:29باہمت
30:30خاتون
30:30ہیں
30:31ایک
30:31میں یہ
30:32سبجھتا ہوں
30:33کہ اگر ہم
30:33صرف
30:33آپ کی
30:33ہستی
30:34کو
30:35سٹڈی
30:35کرتے ہیں
30:35اور آج کی
30:36بہنوں
30:36کو بلکہ
30:36کرنا ہے
30:37اس پروگرام
30:37کا یہ بھی
30:38مقصد ہے
30:38کہ ہمیں
30:39معلوم
30:39ہونا چاہیے
30:40بھئی
30:40کہ ہمارے
30:41جو
30:41اسلاف ہیں
30:42جو خواتین
30:43ہیں جو
30:43صحابیات
30:44ہیں جو
30:44صالحات
30:44ان کا
30:45طرز عمل
30:45کیا رہا
30:46کہ آپ
30:46جو ہے
30:47وہ
30:47بنو
30:47مئیہ
30:48کا
30:49دور
30:49ہے
30:49اور
30:49ظلم
30:50ستم
30:50بھی
30:50ہو رہا
30:51ہے
30:51اور
30:51گورنر
30:52حجاج
30:52یوسف
30:52کی
31:05صیرت نگاروں
31:06نے آپ کی
31:06اولاد امجاد
31:07کا تذکرہ
31:07اس طرح سے کی
31:08ایک تو
31:08حضرت عروہ
31:09ابن زبیر
31:10رضی اللہ
31:10اور دیگر
31:14کا بھی
31:14ذکر ملتا ہے
31:14آسم بن
31:15زبیر
31:16رضی اللہ
31:16اور
31:17ام الحسن
31:19بنت زبیر
31:21رضی اللہ
31:22انہا کا
31:22بھی ذکر
31:23ملتا ہے
31:23لیکن
31:23چونکہ ہم
31:24جانتے ہیں
31:24حضرت عروہ
31:24ابن زبیر
31:25رضی اللہ
31:25مدینہ
31:27کے جو
31:27فقہہ
31:27اور محدثین
31:28اس میں
31:28آپ کا
31:29شمار
31:29ہوتا ہے
31:29اور
31:29آپ کے
31:30سٹوڈنٹس
31:30میں
31:30امام
31:30مالک
31:31جیسی
31:31اور
31:31امام
31:32زہری
31:32جیسی
31:32شخصیات
31:33بھی
31:33شامل
31:33ہے
31:34پھر
31:34عبداللہ
31:34ابن
31:35زبیر
31:35رضی اللہ
31:35نے
31:36تذکرہ
31:37ملتا ہے
31:37تاریخ
31:38میں
31:38آپ
31:39اس وقت
31:39پیدا
31:40ہوتے ہیں
31:40ماشاءاللہ
31:40لکیست
31:41صحابی
31:41رسول
31:41صلی اللہ
31:42رائٹ
31:43آفٹر
31:43ہجرت
31:44قبا
31:44میں
31:44آپ
31:45کی
31:45پیدائش
31:45ہوتی
31:46اور
31:46اس وقت
31:46جب
31:46جو
31:47کفار
31:48مکہ
31:48تھے
31:48مشرقین
31:49نے
31:49رومر
31:50کیا تھا
31:51کہ
31:51آپ
31:51مسلمانوں
31:52کے
31:52ہاں
31:52اولادیں
31:52نرینہ
31:52نہیں
31:53ہو سکتی
31:53تو
31:53آپ
31:54کی
31:54پیدائش
31:54سے
31:54مسلمانوں
31:55میں
31:55خوشی
31:55کی
31:56لہر
31:56دور
31:56گئی
31:57آپ
31:57بہت
31:59زیادہ
31:59خوش
31:59ہوئے
31:59آپ
31:59کو
32:00اپنا
32:00لعب دین
32:00تحنیق
32:01کے طور
32:01پر
32:01اطاف
32:01فرما
32:01اور
32:02حضرت
32:02ابو
32:02وکر
32:03صدیق
32:03رضی
32:03اللہ
32:04یعنی
32:04نانا
32:05کو
32:05فرما
32:05کہ
32:05ان کے
32:05کان
32:06میں
32:06ازان
32:06دی جائے
32:06تو
32:07آپ
32:07نے
32:07حضرت
32:08عبداللہ
32:08ابن
32:09زبیر
32:09رضی
32:09اللہ
32:10کی
32:10اتنی
32:11خوبصورت
32:11تربیت
32:11فرمائی
32:12علمی
32:12حوالے
32:12سے
32:13فکری
32:13اعتبار
32:14سے
32:14جہاد
32:14کے
32:15حوالے
32:15سے
32:15کہ
32:16مائے
32:16تو
32:16اپنے
32:16بیٹوں
32:17کو
32:17عالم
32:17بنایا
32:17کرتی
32:18انہوں
32:18نے
32:18اپنے
32:18بیٹے
32:19کو
32:19عالم
32:19زاہد
32:20اور
32:20مجاہد
32:20بنایا
32:21اور
32:21حجاج
32:22بن
32:23یوسف
32:23کے
32:23سامنے
32:24جب
32:24آپ
32:24کھڑی
32:24ہو جاتی
32:24ہیں
32:25تو
32:25بہت
32:25ساری
32:25خواتین
32:26کے لیے
32:26آپ
32:27کا
32:27حسلہ
32:27اور
32:27آپ
32:28کی
32:28استقامت
32:29مشعل
32:29رہا
32:29ہے
32:29آپ
32:30جب
32:30وہاں
32:30جاتی
32:31ہیں
32:31جست
32:31مبارک
32:32حضرت
32:32عبداللہ
32:32عبداللہ
32:33رضی
32:33اللہ
32:33عنہ
32:34کا
32:34دیکھتی
32:35ہیں
32:35تو
32:35آپ
32:36فرماتی
32:37ہیں
32:37کہ
32:37یہ
32:37شاہ
32:37سوار
32:38ابھی
32:38تک
32:38سواری
32:38سے
32:38اترے
32:39نہیں
32:39ہے
32:39اور
32:40حجاج
32:40بن
32:40یوسف
33:01زند
33:01حضرت
33:01عبداللہ
33:02عبداللہ
33:02عبداللہ
33:02رضی
33:02اللہ
33:02تعالی
33:03نے
33:03دس
33:03سال
33:0463
33:04سے
33:0473
33:05عجری
33:05تک
33:05علم
33:05حسین
33:06نواس
33:07رسول
33:07صلی اللہ
33:07علیہ
33:08علیہ
33:08وآلہ
33:08وآلہ
33:08کا
33:08جو
33:08مشن
33:09ہے
33:09اس
33:09کو
33:10قائم
33:10و
33:10دائی
33:10رکھ
33:10ہے
33:11اس
33:11کو
33:11لے
33:11کر
33:11چلے
33:11اور
33:11یہاں
33:12آپ
33:12کی
33:12عظمت
33:13کو
33:14سلام
33:14جہاں
33:15استقامت
33:15خود
33:16ہاتھ
33:16باندے
33:16کھڑی
33:16ہے
33:17استقامت
33:17خود
33:18انگشت
33:18بدندہ
33:19ہے
33:19کہ
33:19آپ
33:19وہاں
33:20بیٹا
33:20شہید
33:21ہے
33:21لیکن
33:22آپ
33:22کل
33:22میں
33:22حق
33:23بلند
33:23کر
33:23اللہ
33:24اکبر
33:24آپ
33:25کی
33:25عظمت
33:25کو
33:25آج
33:26ہم
33:26سب
33:27نے
33:27سلام
33:27عقیدت
33:28پیش
33:28کرنے کی
33:28کوشش
33:29کی
33:29اللہ
33:29قبول
33:30فرمال
33:30بہت
33:31شکریہ
33:31راکس
33:32صاحبہ
33:32آپ
33:32کا
33:32شکریہ
33:34ادا کرنا
33:35چاہتی
33:35ہوں
33:35زمینہ
33:36آپ
33:36کا
33:36اور
33:36ہماری
33:37بہت
33:37ہی
33:37پیاری
33:38سنہ
33:38خوا
33:38سیدہ
33:39نورین
33:40فائز
33:40میں
33:40آپ
33:40بھی
33:41شکریہ
33:42ادا کرنا
33:42چاہتی
33:43ہوں
33:43اور آخر
33:43میں
33:43چاہوں گی
33:43کہ ایک
33:44کلام
33:44ہی
33:44آپ کی
33:44خوبصورت
33:45آواز
33:45میں
33:45شامل
33:46کیا جائے
33:46جنب
33:47آج
33:47کی
33:48بہنوں
33:48کو
33:48ماں
33:49کو
33:49بیٹھیوں
33:50کو
33:50کیونکہ
33:50سو
33:50سال
33:51کی
33:51طویل
33:51آپ
33:51نے
33:52عمر
33:52پائی
33:52تو
33:52سب
33:53کے
33:53لیے
33:54سب
33:55کچھ
33:55ہے
33:55آپ
33:55کی
33:55صیرت
33:56مبارکہ
33:57میں
33:57اور
33:57آپ
33:58رضی اللہ
33:58تعالی
33:59انہا
33:59اللہ
34:00اکبر
34:00رضی
34:01اللہ
34:01تعالی
34:02انہا
34:02یعنی
34:02یہ
34:03ٹائٹل
34:03مل جانا
34:04کوئی
34:04آسان
34:04بات
34:04ہے
34:05اللہ
34:05کی
34:05رضا
34:06حاصل
34:06ہو
34:06رہی
34:06ایسی
34:07نہیں
34:07حاصل
34:07ہوتی
34:07اس
34:08کے
34:08لیے
34:20نیازی
34:21ہو
34:21اور
34:22وقار
34:22ہو
34:22اور
34:23اپنی
34:24ذمہ داریوں
34:25سے بھی
34:25راہ فرار
34:26نہ ہو
34:27سلام
34:28علیکم
34:28ورحمت اللہ
34:29حتی
34:30کر دو
34:32جے
34:36عشق
34:39بلا
34:41علی
34:43یا
34:46رسول
34:49اللہ
34:50حتی
34:53کر دو
34:54مجھے
34:57عشق
34:58بلا
35:01علی
35:03یا
35:05رسول
35:07اللہ
35:09نہ
35:10جاؤں
35:11آپ
35:14کے
35:15در
35:16سے
35:17میں
35:18خالی
35:20یا
35:22رسول
35:24اللہ
35:25نہ
35:27جاؤں
35:28آپ
35:29کے
35:31در
35:32سے
35:33میں
35:34خالی
35:35یا
35:38رسول
35:39اللہ
35:41گناہ
35:42گناہ
35:46گا
35:47دو
35:48رو
35:48پی
35:50سا
35:51یا
35:52بل
35:54کی
35:55چھا
35:56جائے
35:58کی
35:59جو
36:00محل
36:01گا
36:02گا
36:03گا
36:04گا
36:06گا
36:07گا
36:08گا
36:09گا
36:09پی
36:10سا
36:11پی
36:12سا
36:13پی
36:14سا
36:15جا
36:16جا
36:17جائے
36:18گی
36:19محل
36:20شر
36:22میں
36:23جو
36:24دوش
36:25پاک
36:27پر
36:28چادر
36:29ہے
36:31کا
36:32حالی
36:33یا
36:35رسول
36:37اللہ
36:39نہ جاؤں
36:41آپ
36:43کے
36:44در سے
36:45میں
36:46خالی
36:48یا
36:50رسول
36:51اللہ
36:53اور
36:56یقی
36:57اب
36:58کرم
37:01اللہ
37:03ہاں
37:05ہاں
37:06ہو جائے گا
37:09مجھ پر
37:12یقی
37:14اب
37:15کرم
37:17نہ
37:18رکھ
37:19مل
37:20نہ
37:21ہاتا
37:22ہو
37:23جائے گا
37:26مجھ پر
37:28یہ محبت
37:30آپ
37:32کی
37:33دل میں
37:35بسا لی
37:39یا
37:40رسول
37:41اللہ
37:44محبت
37:45Oh
37:47Oh
37:49Oh
37:51Oh
37:53Oh
37:55Oh
38:01Oh
38:09Oh
38:13Oh
38:15Oh
38:17Oh
38:19Oh
38:21Oh
38:23Oh
38:25Oh
38:27Oh
Recommended
21:39
|
Up next
35:58
20:56
38:56
21:08
19:49
20:55
Be the first to comment