Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دوہزار چھبیس میں ایک ایسا ڈراما لانچ ہونے جا رہا ہے جو ہمراہی کے نام سے آئے گا
00:04دانش تیمور اور خاص طور پر ہیوہ بخاری اسکندر ٹاپ ایکٹرس کے طور پر دیکھنے کو ملیں گی
00:10لیکن بھائیہ جو سب سے زیادہ انٹرسٹنگ بات ہے اس ڈرامے کی وہ یہ کہ یہ ڈراما آپ کو رونے پر مجبور کر دے گا
00:17دوہزار چھبیس کی یہ سب سے بہترین لف سٹوری بن سکتی ہے
00:22اس کے کچھ لوجیکل ریزن ہے جو میں آپ کو آج کے اس وڈیو میں بتانے والا ہوں
00:27اور ساتھ میں یہ بھی کہ بھائیہ کیوں یہ ڈراما اتنا دردناک ہے
00:30کیا ہے اس کی سٹوری کے اندر ایسا جو آپ کو بہت زیادہ سیڈ کر سکتا ہے
00:35یا پھر وہ لوگ جو بہت زیادہ اس طرح کی سٹوریز کو لائک کرتے ہیں
00:40وہ اس ڈرامے کو بلوک پاسٹر بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گے
00:44تو بھائیہ یہ کیا ہے ڈراما کیا ہے اس کی سٹوری کیا چل رہا ہے
00:48یہاں پر ان سبھی کوششنز کے آنسر میں آج کے اس وڈیو میں دینے والا ہوں
00:52لیکن اس سے پہلے آپ لوگوں سے صرف اتنی ریکویسٹ ہے
00:54کہ اگر آپ اس چینل پر نئے ہیں جلدی سے سبسکرائب کر دیں
00:58کیونکہ یہاں پر پاکستانی ڈراماز کے بہترین ریویوز دیے جاتے ہیں
01:01تو دانش اور ہیوہ کی اگر میں بات کروں
01:05تو یہاں پر ان لوگوں نے کچھ سال پہلے ایک اتنا بہترین ڈراما دیا تھا
01:10جس کا نام تھا دیوانگی
01:12وہاں پر دانش تیمور کو ایک بہت بڑا بزنس میگنیٹ دکھایا گیا تھا
01:15اور ساتھ میں جو ہیوہ بخاری تھی وہ ایک ایوریج لڑکی تھی
01:18جو بیچاری جاب تلاش کرتی پھر رہی تھی
01:21گھر کے حالات بہتر کرنے کے لیے
01:23اس ڈرامے کے اندر اور اس میں تھوڑا سا فرق یہ ہے
01:26کہ یہاں پر ہیرہ کو سوری ہیوہ کو ایک ٹاپ کلاس لڑکی دکھایا گیا ہے
01:30ایک ایسی لڑکی جو مطلب کوئی غریب گھرانے سے تعلق نہیں رکھتی
01:34یہاں پر دونوں ہی رچ ہیں
01:36اور طور یہاں پر جو ہیبا کا کریکٹر ہے
01:39وہ بہت زیادہ بولڈ بھی ان ایسنس
01:41کہ وہ کسی بھی لڑکے کو کہیں پر بھی چماٹ مار سکتی ہے
01:44اس کا اتنا زیادہ سٹرانگ کریکٹر ہونے کی وجہ سے
01:47آپ کو دکھایا جائے گا
01:48ڈرامے کے سٹارٹ میں جو دانش کا کریکٹر ہے
01:51وہ بہت زیادہ اس سے امپریس ہو جائے گا
01:54ایک جگہ پر جہاں پر آپ نے دیکھا کہ
01:56وی آئی پی کلچر میں بہت ساری گاڑیاں جو ہیں
01:59وہ ایسے لوگوں کے پیچھے پیچھے ہوتی ہیں
02:01اور عام میڈل کلاس لوگ تھوڑا سا ہرٹ ہوتے ہیں
02:04تو میڈل کلاس تو یہ خیر نہیں ہے
02:06لیکن یہاں پر جس طریقے سے دانش کے کریکٹر کو روکے گی
02:10اور یہاں پر اس کو جھنجوڑے گی
02:12یہ چیز آپ کو دکھایا جائے گا
02:14کہ اس کو بہت زیادہ پسند آجے گی
02:16جو کہ ریالیٹی میں تھوڑا سا اپوزٹ ہوتا ہے
02:18لڑکے الٹا ڈبل جواب دیتے ہیں
02:20لیکن ڈرامو فلموں میں یہی دکھایا جاتا ہے
02:22کہ اگر لڑکی کے اندر بہت زیادہ آٹیٹوڈ ہے
02:25یا وہ کسی بہت ہی
02:27الفا من کو روک رہی ہے رستے پر
02:29یا پھر اس کا کام کرنے سے
02:31کوئی دراد بن رہی ہے
02:33اس کے اندر تو یہ چیز ان لوگوں کو
02:34بڑی پسند آرہی ہے خاص طور پر مردوں کو
02:36وہی ہوگا اس ڈرامو کندر کے بچارہ دیکھے گا
02:39کہ واہ کیا کانفیڈنس ہے اس لڑکی
02:41کندر کس طریقے سے
02:42اس نے مجھا جھنجوڑ کے رکھ دیا
02:44یہاں پر میرے سے بلکل بھی نہیں ڈر رہی
02:46تو پھر یہ ہوگا اس کے پیچھے پیچھے
02:48دانش کا کریکٹر فانانشلی بھی بڑا سٹرانگ ہوگا
02:50اور یہاں پر آپ کو اس ڈرامو کے جو ویجوالز ہیں
02:53وہ بہت زیادہ پسند آنے والے ہیں
02:55ابرارڈ میں کیوٹ کیا گیا
02:56یہ ڈرامو بہت سارے ایسے منظر بھی دیکھنے کو ملیں گے
02:59جہاں پر آپ کو گئے کہ واہ یار
03:01اصل لائف تو یہ ہے
03:03اور دانش کو جس طریقے سے پورٹرک کیا جائے گا
03:05اس ڈرامو کے اندر بہت سارے لڑکیوں کی وش بن جے گی
03:08کہ لڑکا کچھ ایسا ہونا چاہیے
03:09لک وائز پرسنیلٹی وائز
03:11فانانشل وائز اور خاص طور پر پیار وائز
03:13اب وہ میں یہ بات کیوں کر رہا ہوں
03:15کہ ڈرامو کے سارٹنگ اپیسوڈ میں آپ کو دکھایا جائے گا
03:18پہلے ہی اس کے پیچھے پیچھے پھر فائنلی
03:20وہ لڑکی بھی کو بہت زیادہ پرو نہیں ہے
03:22اس ڈرامو کے اندر
03:23اور اسی کے چلتے بہت زیادہ اکیلی بھی تھی بیچاری
03:28تو کیوں نہیں ایکسپٹ کرتی
03:30اس بندے کے پروپوزل کو جو کسی بھی لڑکی کے لیے
03:32آئیڈیل ہو سکتا ہے
03:33آپ کو دکھایا جائے گا کہ دونوں کا پیار
03:36بہت زیادہ انٹینس ہو جائے گا
03:38یہاں پر ان کو ڈیفرنٹ لوکیشنز پر
03:40ڈیٹ کرتے ہوئے دکھایا جائے گا
03:42دونوں کی لف سٹوری اتنی زیادہ انٹرسٹنگ ہوگی
03:45کہ عام دیکھنے والا انسان کہے گا
03:47کہ مطلب وہ رش کرے گا
03:49اور سوچے گا کہ مطلب دوسروں کو دے کر
03:51اگزمپل کے بھائیہ یہ ہوتا ہے ریال پیار
03:53خاص طور پر لڑکی ہیں
03:55ایسے ڈرامو کے اندر بہت زیادہ
03:56کلپس شیئر کرنا لگتی ہیں
03:58کیونکہ وٹس اپ کے سٹیٹس
04:00اور بہت سارے ایسے جب شورٹس وائرل ہوں گے
04:02اس ڈرامے کے جیسے ہمیشہ سے
04:04کسی بھی ڈرامے کے ہوتے ہیں
04:05تو یہ ڈراما اس مومنٹ پر بہت زیادہ
04:08آئیڈلائز کروایا جائے گا
04:10ہماری جنریشن کو کہ بھائیہ یہ دیکھیں
04:12اصل پیار یہ ہوتا ہے
04:13اور لوگ بیٹھ کر جو درمیان میں
04:1530-40% سوچیں گے کہ
04:17کسی بھی ڈرامے کے اندر کانفلیکٹ تو آتا ہی ہے
04:20تو اس ڈرامے کے اندر بھی
04:22اب ایسا تو نہیں ہونے والا
04:24کہ سٹارٹ تک
04:25سٹارٹ سے لے کر مادرہ سے
04:26انڈ تک صرف ان دونوں کا پیار ہی دکھایا جائے گا
04:29کچھ تو ایسا انٹرسٹنگ ہونا ہے
04:31اس ڈرامے کے اندر جس کے بعد ان دونوں نے
04:33الگ ہونا ہے
04:34کیونکہ کسی بھی سٹوری کو انٹرسٹنگ بنانے کے لیے
04:36کپل کو جب تک الگ نہیں کیا جاتا
04:38تب تک اس کے اندر جان نہیں ڈلتی
04:40لیکن چونکہ پیار اتنا انٹرسٹنگ ہوگا
04:42اتنی کمال کی یہ لف سٹوری ہے
04:44اور ہر پل جیو خاص طور پر اس ڈرامے کو
04:46دو ہزار چھبیس کی سب سے بہترین سٹوری
04:49جو ہے نا لف سٹوری
04:50آلڈی اس نے کہہ دی ہے اس کو
04:52تو کچھ تو ایسا ہونا ہے نا اس کے اندر
04:54اب آدھرہ سنتے جائیں کہ اس ڈرامے کے اندر
04:56ایسا کیا ہوگا کہ دانش اور ہیوہ کا جو کریکٹر ہے
05:00وہ ایک دوسرے سے بہت ہی
05:01آپ کہہ لیں کہ دردناک طریقے سے
05:04الگ ہوگا جب یہ دونے ایک دوسرے
05:06کو کر رہے ہوں گے ڈیٹ اور اسی دران
05:07یہاں پر دکھائی جائے گی ہیوہ کی آئے گی
05:09برث ڈے اب برث ڈے کو بھی وہ اتنے
05:11زبردست طریقے سے سیلیبریٹ کرے گا
05:13کہ سب دیکھتے رہ جائیں گے اور یہاں پر
05:15نیکس ڈے دکھایا جائے گا
05:17کہ ہمارا دانش کا کریکٹر جو ہے وہ
05:19ایسے میں ہیوہ کے کریکٹر کے پیچھے
05:22بھاگ رہا ہے اب دیکھو میں دانش
05:23اور ہیوہ اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ ڈرامے کے بھی
05:26ایک دو ٹیزر ہی آئے ہیں اور ہمیں نہیں
05:27پتا کہ اس کی کاسٹ کا ایکزیکٹلی نام
05:29کیا ہوگا تو اس لیے اصل نام سے ہی جانیے
05:32اب دانش جب ہیوہ
05:33کے پیچھے بھاگ رہا ہوگا
05:35تو اچانک سے اس کو آئے گا
05:38اٹیک اس کو ایک ایسا اٹیک
05:40کہے گا جس کے بعد وہ اپنے دل کو پکڑ کے
05:41وہیں پر گر جائے گا
05:43اور جب ہیوہ پیچھے دیکھے گی تو وہ ہوگی
05:45حیران کے مطلب اچھا خاصا جوان
05:47گبرو بندہ کیا ہوگیا اس کو
05:50وہ اس کے پاس آئے گی اور لے کر
05:52جائے گی ہاؤسپٹل میں وہاں پر
05:53کنڈیشن ہوگی بڑی کرٹیکل ہیوہ
05:55بہت زیادہ رو رہی ہوگی اور
05:57ڈاکٹرز کہیں گے کہ مطلب معاملہ کافی سیریس ہے
06:00شروع میں تو آپ کو کچھ ایسا منظر دکھایا جائے گا
06:02کہ یہ جو اٹیک ہے
06:03بیسیکلی یہ دانش کی جان لے لے گا
06:05لیکن بھائیا پھر آپ کو دکھایا جائے گا
06:08کہ جان تو اس کی بچ گئی ہے
06:09بٹ وہ ہوش میں نہیں آ پا رہا
06:11مان لو کہ ایسے میں وہ کومہ میں چلا گیا ہے
06:13اور یہاں پر کومہ میں جب انسان جاتا ہے
06:15تو اس کو فوڈ بھی آپ نے
06:17مشینی طریقوں سے دینی ہوتی ہے
06:19اور باقی جو سارے اس کے سسٹم ہوتے ہیں
06:21وہ ایک بلکل ڈیڈ بوڈی ہی ہوتی ہے
06:24صرف سانس چل رہا ہوتا ہے
06:25اب ایسی کنڈیشن میں
06:26چونکہ ہیبا کے کریکٹر کو
06:28دانش کے کریکٹر کے ساتھ
06:30بہت زیادہ انٹینس لف ہوتے وے دکھایا گیا ہے
06:33تو وہ بلکل بھی پرواہ نہیں کرے گی
06:35کہ وہ کس کنڈیشن میں ہے
06:36وہ تو شکر کرے گی
06:37بلکہ کہ اس کی سانس چل رہی ہے
06:40پھر ایک بہت لمبے ٹائم تک
06:42آپ کو دکھایا جائے گا
06:43کہ وہ اس کی کیر کر رہی ہے
06:44ہسپٹل میں
06:45اس کو پیار کر رہی ہے
06:46اس کے سارے کام
06:47جو ایک وائف کو کرنے چاہیے
06:49بیسیکلی وہ ابھی سے کرنے لگ رہی ہے
06:50جس کی وجہ سے
06:51ہی باقی فیاملی کو
06:53اور باقی لوگوں کو بھی
06:54کافی زیادہ اعتراض ہوگا
06:55کہ بھئی یا چاہے جو بھی ہے
06:56تم اس کی بیوی تو نہیں ہو نا
06:58مطلب اگر تم بیوی ہوتی
06:59پھر تو یہ سب کچھ کرتی
07:01سمجھ میں آتی تھی
07:01تم اس کی بیوی نہیں ہو
07:03تو تم ایسا نہیں کر سکتی
07:04تو لوگ پہلے اس بات پہ اعتراض کریں گے
07:06تو وہ یہی کہے گی
07:07کہ یہ جیسے ہی ان کو ہوش آئے گا
07:09ہم نے شادی ہی کرنی تھی
07:10اور یہ سب کچھ ہو گیا
07:13لیکن بہرحال وہ اس کی
07:14ہیلپ کر رہی ہے
07:16اس کو ریکاور کرنے کی دعائیں کر رہی ہیں
07:18پھر آپ کو دکھایا جائے گا
07:19کہ آپ روز مرہ کے کاموں میں
07:21آہستہ آہستہ بیزی ہونا شروع ہو جاتے ہو
07:23اور جو شروع میں آپ کی
07:24ایک انٹینس لف ہوتی ہے
07:26کسی بھی دوسرے انسان کو لے کر
07:28وہ تو ویسے بھی شادی کے بعد
07:29بہت سارے لوگوں کی کم ہو جاتی ہے
07:32کیونکہ آپ کی فینٹسی
07:33بہت حد تک ریڈیوز ہو جاتی ہے
07:34تو یہاں تو
07:35مطلب کہنے کے کہ شادی بھی نہیں ہوئی تھی
07:38اور اگلا انسان بلکل
07:39ڈیڈ بوڈی بن کر رہ چکا ہے
07:40تو کب تک آپ اس کے ساتھ
07:41اپنا کوئی بھی ریلیشن قائم رکھ سکتے ہو
07:44تو وہ جو ایک نیچرل فیکٹر ہوگا
07:46کسی بھی انسان کا دوسرے انسان کو لے کر
07:48وہ آپ کو دکھایا جائے گا
07:49اسٹوڈرامے کے اندر
07:50کہ ہاں وہ اب آہستہ آہستہ بیزی ہو گئی ہے
07:52وہ ڈیلی بیسس پر نہیں آ پا رہی
07:54یا پھر اس کی فیاملے ممبر
07:56جو ہیں اب دانشکے
07:57وہ ہی اس کو لک آفٹر کر رہے ہیں
07:59پھر اور طور
08:00سب سے زیادہ جو ایک
08:01آپ کہلیں بھیانک سین ہو گا
08:03اسٹوڈرامے کے اندر
08:04وہ یہ کہ آپ کو دکھایا جائے گا
08:05کہ ہیبا کا ٹکراؤ
08:07ایک ایسے انسان سے ہو جائے گا
08:08جو اس کو دیکھ کر
08:09اگن لب ایٹ فرس سائٹ
08:10شروع میں ہیرہ جو ہے
08:12سوری جو ہیبا ہے
08:13وہ اس کو بہت حد تک
08:14جو ہے وہ اگنور مارے گی
08:16ایسے میں نہیں کرنا چاہتی
08:17اس سے بات نہ ہی
08:18ایسے میں کوئی ریلیشن
08:19لیکن وہ انسان اتنا اچھا ہے
08:21سمجھتا ہے اس بات کو
08:22کہ کیسے لڑکی یہ
08:23اس انسان کے پیار میں پاگل تھی
08:25جو اب بچارہ کومہ میں ہیں
08:27تو ہر طرح سے جب آپ
08:28لڑکی کی فیلنگز کو انڈسٹینڈ کر کے
08:30اس کے پہلے والے
08:31پیار کو بھی ساتھ میں رکھتے ہو
08:33تو لڑکی کہیں نہ کہیں
08:34آپ کو سپیس دے ہی دیتی ہے
08:35کہ یار یہ مطلب
08:37میرے ساتھ سمپتی کی بیس پر ہے
08:39یا پھر بیسٹ پرنڈ ہی بن رہا ہے
08:41ایسا کوئی اور کنیکشن نہیں
08:42لیکن آپ دیکھیں کہ وہ ہر طرح سے
08:44دانش کے کریکٹر کو بھی سپورٹ کر رہا ہے
08:47کہ ہاں ٹھیک ہے
08:47اس کو جب بھی ہوش آئے
08:48تم اس کے ساتھ مل جانا
08:50لیکن ساتھ ساتھ اس کا ہر طرح سے خیال رکھ رہا ہے
08:53اس کو وہی ویالیو دے رہا ہے
08:54جو ویالیو اس کو دانش کا کریکٹر دے رہا تھا
08:57اس کو اتنا ہی پیار کرے گا
08:58تو اٹس نیچرل کہ یہاں پر
09:00لڑکی کو آہستہ آہستہ اس کے اندر
09:02اٹریکشن ہونا شروع ہو جاتی ہے
09:04تو وہ جب دوسرا انسان ہے
09:05وہ جب اس کو پیار کے لیے پرپوس کرے گا
09:07تو ہیبا کے کریکٹر کو دکھایا جائے گا
09:09کہ وہ فوراں سے ریجیکٹ کر دے
09:10پھر ریجیکشن کے کچھ فیز ہوں گے
09:12یہ کہہ کر کے کہ نہیں وہ اس سے پیار کرتی ہے
09:14لیکن چونکہ اب اس چیز کو کافی ٹائم ہو چکا ہوگا
09:17یہاں پر کوئی ہوپ نہیں ہوگی
09:19اور ویسے بھی کومہ میں لوگ جو جاتے ہیں
09:21وہ تو دس دس پندرہ پندرہ سال کے لیے بھی چلے جاتے ہیں
09:24اور جیتنا زیادہ لمبا ڈیوریشن ہوتا ہے
09:25اس کے بعد صرف ان کی نیوز ڈیتھ کی ہی ہاتی ہے
09:28ایک بہت بڑا پرنس تا صودیہ گئے گئے
09:30اس کا ساتھ بھی ایسا وہ بیچارہ چھوٹا تھا
09:32جوانی تک وہ کومہ میں رہا
09:34اور پھر ایونچلی اس کی ڈیتھ کی نیوز آئی
09:35تو ریکووری کے چانسز بڑے مشکل ہو جاتے ہیں
09:38اب ان سارے سرکنسٹانسز کو مدد نظر رکھتے ہوئے
09:41ایک نام ایرم کے ساتھ
09:42اس کا ریلیشن اتنا زیادہ انٹینس نہیں ہو سکتا
09:45اور پیار کی ویس پہ
09:45آپ صرف اس کو روز وزٹ نہیں کر سکتے
09:48وہ بھی تب جب آپ کو ایک اور انسان
09:49بہت زیادہ ویلیو دے رہا ہو
09:51تو یہاں پر آپ کو دکھایا جا سکتا ہے
09:53کہ ہیوہ کے کریکٹر کی پھر شادی ہو جائے گی
09:55and that's going to be the most painful scene
09:58for you guys
09:59کہ یار کیسے وہ انسان جو ایک دوسرے کے ساتھ
10:02بڑا پیار کرتے تھے
10:03کیسے ان بیچاروں کا کپل
10:04جو ایک بیماری کی وجہ سے بریک ہوا
10:07اور اس کے بعد
10:08یہاں پر اب اس کی شادی بھی ہو گیا
10:10but the moment اس کی شادی ہوگی
10:12وہاں پر ہمارے دانش کے کریکٹر کو
10:13تک تک شروع ہو جائے گی
10:15اور اس کو کومہ کے اندر ہی خیال آجے گا
10:18کہ بھائیا باہر کچھ کانڈ ہو گیا ہے
10:19کیونکہ یہ ڈراما ہے
10:20تو ڈرامیٹک سین تو آپ کو دکھانا ہی ہے
10:23اس کی شادی کے بعد
10:24اس کے دل کو کچھ ایسے دھچکے لگیں گے
10:26جس کے بعد
10:26اس کی آنکھیں کھولیں گی
10:28اور آئے گا ہوش
10:29پھر ہوش میں آنے کے بعد
10:30بھی کئی ہفتے لگ جائیں گے
10:31اس کو بیٹ سے اٹھتے ہوئے
10:32اور پھر اس کے بعد
10:34جب یہ ریکاور ہوگا
10:35تو سوچے گا
10:36کہ اگزیکٹلی کیا ہوا
10:37پھر اس کو وہ سارے فلیش بیکس
10:39دکھائے جائیں گے
10:40سوچتے ہوئے
10:41کہ اچھا کیسے یہ
10:41سمندر کے کنارے گر گیا تھا
10:43اٹیک ہوا تھا
10:44ڈاکٹرز اس کی ہسٹری بتائیں گے
10:46بھر جب وہ اپنے ارد کی ارد دیکھے گا
10:47تو اس کو وہ ہیبا کا کریکٹر
10:49کہیں نظر نہیں ہے گا
10:50وہ یہی ایکسپیکٹ کر رہا ہوگا
10:52کہ شاید وہ میرے پاس ہوگی
10:53کیونکہ ہم دون ایک دوسرے سے
10:54بہت محبت کرتے ہیں
10:55لیکن اس کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوگا
10:57کہ اس بات کو شاید اب
10:58سال ڈیٹ سال یا دو سال ہو چکے ہیں
11:00اب اس سب کے بعد آپ کو دکھایا جائے گا
11:03کہ یہاں پر وہ فوراں سے
11:04تلاش شروع کر دے گا
11:05پھر آئے گا تلاش ورافی
11:06وہ جیسے سیارہ مووی کے اندر
11:08کافی دیر تک ہیرو
11:09جو ہے وہ اپنی ہیروین کو
11:10تلاش کرتا رہتا ہے
11:11تو اس کو ڈیفرنٹ جگہوں پر تلاش کرے گا
11:14وہ ان تمام جگہوں پر جائے گا
11:15جہاں پر اس نے
11:16اس کے ساتھ ڈیٹ کیا تھا
11:18وہ ایک دوسرے سے ملتے تھے
11:19کھاتے پیتے تھے
11:20وہاں پر اس کو اس کے عکس نظر آئیں گے
11:22لیکن جب وہ بھاگ کر جائے گا
11:23پاس تو آگے کوئی نہیں ہوگا
11:25اب اس کنڈیشن کے اندر
11:26یہاں پر جب یہ اس کو
11:27ڈھونڈتے ڈھونڈتے آپ کو دکھایا جائے گا
11:29فائنلی بلکل ناؤمید ہو جائے گا
11:31پھر سے وہ یہ سوچے گا
11:33یا لوگوں سے پوچھے گا
11:34کہ لوگ بھی اس کو نہیں جانتے ہوں گے
11:36کیونکہ یہ کپل
11:37ان کو ایک دوسرے کی فیملیس کا نہیں پتا تھا
11:40تو وہ بلکل ناؤمید ہو کر
11:41جب بچارہ بلکل اکیلا ہو جاتا ہے
11:44شادی نہیں کرتا کسی اور کے ساتھ
11:46گھر والوں کو بھی کہہ دیتا ہے
11:47کہ وہ ہمیشہ ساری زندگی
11:48اس کا انتظار کرنے کیلئے تیار ہے
11:51تو پھر اس کا ٹکراؤ ہوگا
11:53ایک دن ہیوہ کے کریکٹر کے ساتھ
11:55جب ہیوہ اس کو دیکھے گی
11:57تو شیویل بی شاکٹ
11:58کہ بھائیا وہ اتفاہ پھر سے زندہ ہے
12:00اور اس کی آنکھوں کے سامنے ہیں
12:01اب اس کنڈیشن میں آپ کو دکھایا جائے گا
12:04کہ ہیوہ اس کو ٹوٹلی اگنور کرے گی
12:06وہ اس کے پاس سے گزر جایا کرے گی
12:08وہ اس کو بلکل دیکھ کر کچھ بھی نہیں بولے گی
12:11کیونکہ وہ اس کو یہ ریلائز کروانا چاہتی ہے
12:13کہ جیسے اس کو تو وہ جانتی ہی نہیں
12:15جبکہ وہ سب کچھ جانتی ہے
12:17کہ کیا ہوا تھا
12:18شروع شروع میں جب یہ اس کو اپروچ کر کے
12:20یہ باتیں کرنے کی کوشش کرے گا
12:22تو وہ بلکل سٹرینج بن جائے گی
12:24کہ جیسے اسے کچھ بھی نہیں پتا
12:25لیکن پھر گریجولی آپ کو دکھایا جائے گا
12:28کہ کچھ ایسے کنیکشنز
12:29ہمارا دانش کا کریکٹر بلڈ اپ کرنے میں
12:31کامیاب ہو جائے گا
12:32کہ اسے پتا چلے گا
12:33کہ یہ وہی لڑکی ہے
12:35اور مجھے جان کر اگنور کر رہی ہے
12:37لیکن جب اصل حقیقہ سامنے آئے گی
12:39تو پتا چلے گا
12:40کہ کس طریقے سے
12:40اس کو اس کی برث ڈے بھی یاد ہوگی
12:42اس کی برث ڈے کا سیٹ اپ جب بنائے گا
12:44تو وہ اس کو کروس کر کے چلی جائے گی
12:46کسی دوسرے انسان سے ملے گی
12:47تو اس کو پتا چلے گا
12:48کہ اچھا بھائیا
12:49معاملہ کیا ہے
12:50اور یہاں سے یہ سٹوری
12:51بہت زیادہ انٹینس ہو جائے گی
12:53پھر اس کے بعد بتایا جائے گا
12:54دکھایا جائے گا
12:55کہ کیسے ایک دوسرے کے ساتھ
12:56جرہ کر رہے ہیں
12:57دانش اس کو یہ کہے گا
12:59کہ کیسے تم اس کو چھوڑ سکتی تھی
13:00اور وہ بھی بیچاری بڑی مجبور ہوگی
13:02کیا کچھ بتائیں
13:03کہ کس طریقے سے اس کی خدمت کرتی رہی ہے
13:05لیکن اس کے آڑے بیماری آگئی
13:07اب یہاں پر یہ پیار تو اس سے بہت کرتی ہے
13:09اور دل بھی بڑا برا ٹوٹ جائے گا
13:11کہ کیسے وہ انسان پھر سے آگیا ہے
13:14میری لائف میں
13:14جس کے ساتھ یہ اتنا بڑا حادثہ ہوا
13:16لیکن بھائیا یہی تو درامے کا اصل مزا ہے
13:19میں آپ کو یہاں سے آن ورڈ کچھ اپیسوڈز دیکھ کر
13:22اس درامے کا انڈ بھی پریڈک کروں گا
13:24یا ہو سکتا ہے کہ مزید کچھ ٹیزرز دیکھیں
13:26لیکن بتانے کا مقصد یہ ہے
13:28کہ اب تک کی جتنی بھی سٹوری میں نے آپ کو بتائی
13:30آپ ادھر اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کے بتائیں
13:32کہ کس حد تک یہ دراما
13:33دینجرسلی جو ہے نا آپ کہہ سکتے ہیں
13:36اس کو کہ ہارٹ پریکنگ ہو سکتا ہے
13:38کیسے یہ آپ کا دل توڑ کے رکھ دے گا
13:41اور کون کونسے اس کے اندر اموشنل سین ہوں گے
13:43جس کی وجہ سے اس درامے کی تھوڑی بہت ہائپ ہے
13:46so that is what I can predict
13:48باقی اس درامے کی مزید ٹیزرز
13:50اور ایک دو اپیسوڈز دیکھنے کے بعد
13:52I will be on strong position کے بھئیہ
13:54ڈرامے میں کیا چل رہا ہے
13:55بٹ ایک بات تو ماننے والی ہے
13:57کہ یہ ڈراما کچھ بھی کر سکتا ہے
13:59اور میرے حساب سے دانش اور ہیبا کا
14:02یہ شاید last chance ہوگا
14:04کیونکہ سے پہلے وہ جان نسار کندر
14:07تو میرے حساب سے floppy ہوئے ہیں
14:08دیوانگی کندر بڑا زبردست کپل تھا
14:11بٹ وہ بڑی پرانی بات ہو چکیا
14:12اس ڈرامے کندر ایک دفعہ
14:14فرسن کو یوز کیا جا رہا ہے
14:15exactly dedicated love story کے اعتبار سے
14:18کیونکہ جان نسار بھی میرے حساب سے
14:20کوئی true love story نہیں تھی
14:21اس کے اندر بہت زیادہ کھچڑی پکی ہوئی تھی
14:23تو یہاں پر اگر true love story کے
14:25perspective میں دوبارہ سے دونوں کو
14:27یوز کیا جائے گا اور اگر
14:28story بھی interesting ہوتی ہے
14:30تو دونوں دوبارہ سے کھڑے ہو سکتے ہیں
14:32میرے حساب سے یہ ہوگا
14:34آپ کے حساب سے کیا ہو سکتا ہے
14:35آپ نے مجھے کومنٹس کے اندر
14:37ضرور بتا رہا ہے
14:37اور اس کے علاوہ اگر آپ لوگ
14:39نے ہمارا لیٹس ٹی وی سیمی دیکھا
14:40تو اپر آپ کو لنک پلجے گا
14:41جلد اس لنک پہ کلک کر کے
14:43مجھے دیکھ کے اپنا فیڈ باک
14:44مجھے ضرور دیجے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended