00:00Nergis نے کبھی دےہودہ دانس نہیں کیا ڈاکٹر عمر آدل کا موقف
00:04اگر کسی کو نergis کے رخص میں فہاشی نظر آتی ہے
00:07تو مسئلہ دیکھنے والوں کی نظر میں ہے ڈاکٹر عمر
00:11آکستانی میڈیا کی متنازع شخصیت ڈاکٹر عمر آدل نے
00:13اسٹیج دانس اور ماضی کی مروف اداکارہ نergis کے حوالے سے ایک ایسا بیان دیا ہے
00:18جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیر دی ہے
00:21فلم اور موسیقی کے حوالے سے اپنی دیباک رائے کے لیے
00:25مشہور ڈاکٹر عمر آدل نے حالیہ گفتگو میں نergis کے فن کے لیے
00:28غیر معمولی عقیدت کا اظہار کیا
00:30نergis ماضی میں فلم اور تھیٹر کی ایک بڑی سٹار رہی ہیں
00:33جو نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ رخص کی مہارت کے باعث بھی پہچانی جاتی کھیں
00:38وہ اپنے دور کی مہنگی ترین اداکاراؤں میں شمار ہوتی تھی
00:41تاہم بعد ازاں انہوں نے شوبس سے کنارہ کشی اختیار کر لی
00:45اور اب مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزار رہی ہے
00:48ڈاکٹر عمر آدل نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر کسی کو نرگس کے رخص میں فہاشی نظر آتی ہے
00:54تو مسئلہ دیکھنے والوں کی نظر میں ہے
00:56ان کے مطابق نرگس کی پرفارمنس میں خوبصورتی اور روحانیت کا انصر موجود تھا
01:01یہاں تک کہ وہ ان کے ڈانس کو دیکھ کر جذباتی ہو جاتے تھے
01:04اور آنکھوں میں آنسو آ جاتے تھے
01:06دوسری جانب سوشل میڈیا سارفین نے اس بیان پر مختلف رد عمل دیا ہے
01:11کچھ افراد نے اسے غیر مناسب قرار دیا جبکہ بعض نے حیرت اور تنقید کا اظہار کیا
01:17ایک سارف نے لکھا کہ ایسے خیالات رکھنے والوں کو مدد کی ضرورت ہے
01:21جبکہ دیگر نے بھی سخت جملوں میں اپنی رائے پیش کی
Comments