Skip to playerSkip to main content
  • 44 minutes ago
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
Assalam O Alikum Hi There !
Welcome In This Channel " { Na Kar Entertainment }
In This Channel We Will Provide You Beautiful Punjabi Songs , Music Video , Showbiz news , Entertainment News , Interviews , Trending news , Celebrity news And Other, Punjabi Cultural Video,Punjabi Show Multi Type Videos Etc...........
So Please Subscribe , Like and Comments
On Our Channel To Stay Tuned With us
Follow Our Links
Tiktok || https://www.tiktok.com/@nakarentertainment
Twitter&X || hhttps://www.tiktok.com/@nakarentertainment
Dailymotion || https://www.dailymotion.com/nakarentertainment
Instagram || https://www.instagram.com/nakarentertainment
Facebook || https://www.facebook.com/NaKarEntertainment
Rumble || https://rumble.com/user/NaKarEntertainment
youtube || https://www.youtube.com/@nakarentertainment
For Queries mail us : as1204715@gmail.com

Regards : Rao Ashfaq


Na Kar Entertainment,na kar,entertainment,Entertainment News,famous,entertainment news,interviews ,trending news,update,viral moment,showbiz,showbiz news,showbiz update,news,celebrity news,breaking news,showbiz,showbiz industry,Showbiz Starz

Category

😹
Fun
Transcript
00:00جنت مرزا کی بہن کا ساگی سے صرف تیس لاکھ روپے میں شادی کا اعلان
00:05کیا بیس تیس لاکھ روپے میں شادی کو ساگی کہا جا سکتا ہے
00:08سوشل میڈیا سارفین کی شدید تنقی
00:11اکستان کی مروف ٹکٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوسر جنت مرزا کی بہن
00:16علشبہ انجم نے اپنی اعیدہ شادی کے حوالے سے ساگی اختیار کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے
00:21انٹرنیٹ سیلیبریٹیز کی پرتیش شادیوں کے رجحان کے برقس علشبہ کا کہنا ہے
00:26کہ وہ محدود اخراجات کے ساتھ نکاح اور ولیمے پر مشتمل تقریب منقد کرے گی
00:31حالیہ گفتگو کے دوران جب ان سے شادی کے منصوبوں کے بارے میں پوچھا گیا
00:36تو انہوں نے بتایا کہ وہ تقریباً بیس سے تیس لاکھ روپے کے بجت میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
00:41اور ان کی تقریب صرف دو اہم مراحل یعنی نکاح اور ولیمے تک محدود ہوگی
00:45ان کے مطابق غیر ضروری دکھاوے کے بجائے ساگی کو ترجیح دی جائے گی
00:50اسی موقع پر علشبہ انجم نے اپنے ملبوسات کی قیمتوں کی تفصیل بھی شیئر کی
00:55انہوں نے بتایا کہ ان کی جینز جاپان سے خریدی گئی ہے
00:58جس کی قیمت بیس ہزار روپے ہے
01:00جبکہ شرط دس ہزار روپے میں لی گئی اور جوتوں کی قیمت تقریباً پچیس ہزار روپے تک ہے
01:06علشبہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آتے ہی تیزی سے وائرل ہو گئی
01:10اور صارفین کی بڑی تداد نے اس پر رد عمل دیا
01:13متعدد افراد نے ان کے ساگی کے فیصلے کو تو سراحہ لیکن ساتھ ہی
01:18صارفین کی اکثریت نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھا
01:21کہ بیس سے تیس لاکھ روپے کے بجٹ کو واقعی سادہ شادی کہا جا سکتا ہے
01:25علشبہ انجم سوشل میڈیا پر غیر معمولی مقولیت رکھتی ہے
01:29ان کے انسٹاگرام پر تیس لاکھ سے زائد جبکہ ٹکٹاک پر ایک کروڑ نوے لاکھ سے زیادہ فالوہز موجود ہیں
Comments

Recommended