Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دوستو اس ویڈیو میں ہم ڈسکس کریں گے عورت جات کی جندگی اس کے جنم دن سے لے کے
00:05اس کے مرد دن تک اس کے ساتھ کیا کیا ہوتا ہے اس کی پوری لائف کا سائیکل کیا ہوتا ہے
00:11لڑکی جیسے ہی پیدا ہوتی ہے خاص طور پر اس کی ماں جب اس کو ہاتھوں پکڑتی ہے اس کے دبائی کا کلکلیشن شروع جاتی ہے
00:17اس کی شادی کیلئے گولڈ کتنا بنوانا پڑے گا گولڈ طولہ کے چل رہے ہیں دیکھ لو
00:21دیسی گھروں میں جو بچیاں پیدا ہو رہی ہیں آپ نوٹ کرنا وہ بلکل جب انفینٹ والی ایج ہوتی ہے بہت زیادہ رو رہی ہیں
00:29وہ اس لیے نہیں رو رہی کہ وہ تو ہلڈی پہ بھی ہیں جی نہیں اصل میں ان کو ابھی سے پتہ چل جاتا ہے کہ آگے جا کے ان کی جائداد کا حصہ ان کو ملے گئی نہیں
00:40یہ کچھ گولڈن ورڈز ہیں ذرا غور فرمائیے گا جو لوگ کھانا کھانا پسند کرتے ہیں ان کو بولتے ہیں فوڈی اور جو بہن کی جائداد کا حصہ کھانا پسند کرتے ہیں ان کو بولتے ہیں فوڈی دیا
00:51بومنز کی جنریشن میں آپ نے ایک اور چیز نوٹ کی ہوگی کہ آنٹی بیبی جو ہے نا وہ ہر گھر میں ہوتی ہے ایک کریکٹر کوئی ہوتا ہے آنٹی بیبی کا
00:59یہ کوئی ٹائم چل رہا تھا بھائی جن کے گھر بھی بچی پیدا ہو رہی تھی نام تو اس کا رکھتے تھے اس پہ الگ لڑائی ہوتی تھی اس کے بعد بولت اس کو بیبی تھی کیوں کیوں کہ یہ بیبی ہے واہ یار کیا سائنس ہے
01:08یار اس لوجک کے حساب سے ہمارے ملک کا نام ہونا اچھی تھا ملک جیسے میری بیوی کے گھر میں ایک بلی تھی اس کا نام ہونا رکھا تھا بلی میں دا ہم یہ نام رکھنے کے لئے تو اس تخارہ کیا ہوگا تم لوگوں نے کافی محنت لگی ہوگی
01:21آپ نوٹ کرنا ہر گھر میں آپ کو اس طرح کوئی نام مل جائے گا بیبی پنکی گوڈی یہ کس طرح کے نام رکھتے تھے بھائی یہ ناموں کا آئیڈیا ٹونک اکردے لیتے تھے کیا وہ اس طرح کے نام رکھتے تھے کہ جب بچیں چھوٹی ہوتی ان پر تو وہ کیوٹ لگتا ہے لیکن وہ یہ بھول جاتے کہ انہوں نے بڑے بھی ہونا ہے اب آنٹی بیبی کے چار بیبیز ہیں چار بچے ان کے میں ان کو کیسے بلاؤں آنٹی بیبی
01:41حجیب ان کو سمجھ نہیں آتی کہ وہ دور بدل بھی سکتا ہے وہ آنٹی پنکی پنک رہی ہی نہیں ہے بھائی ہمو گلوپنگی کمی چل رہی ہے ان کو پیل سی پڑ چکی آنٹی یلوئی بن چکی ہوں آنٹی یلوئی
01:51آئرن ڈیفیشنٹی ہو چکی ہے بچاری کی حمر اٹ چکی ہے آنٹی زردی بن چکی ہے زرد ہو چکی ہے وہ
01:57سی نوٹ پنکی انیمور
01:58اچھا بچیاں جیسے پہ توڑی بڑی ہوتی ہیں تو ان پہ پہلی ریسٹرکشن یہ لگائی جاتی ہے کہ ایک سکنڈ آپ تم نے لڑکوں کے سانے کھیل دیا
02:05اصل میں ڈر ہوتا ہے کہ ان کو اپس میں پیشی کے مکینزم پہ بات کرنے لگ جائیں گے
02:11یہ ہی نہیں ہے تمہارا پر یہ ہے ہی نہیں
02:13اچھا بھائی اب یہ جو گھر ہوتا ہے گھر کا مطلب ہوتا ہے ایک ایسی جگہ جو بہت کوز ہی ہو آپ کے لیے
02:18آپ گھر میں گھسو تو وہ آپ کو اسے گلے لگا دے ریلیکس ہو جاؤ لیکن لڑکیوں کے لیے گھر بھی ریلیکس کرنے کوئی جگہ نہیں ہوتی بھائی
02:25اگر وہ سوفے پہ کوئی ریلیکس کر کے بیٹھی ہوئی ہے اس کو یہ کہا جاتا ہے ڈھنگ سے بیٹھو
02:29ارے بھائی کیوں نات کمپٹیشن چل رہا ہے کیوں گھر ہے سوفا ہے کچھ لوگ تو بچپنگ میں سیکل نہیں چلانے دیتے
02:35یہ زیادہ اچھل خود نہیں کرو اسے چھٹک کے بیٹھو یہ سب کر رہے ہیں
02:38مین ویل دنیا میں یوت اولمپک گیمز چل رہی ہے بھائی
02:41اچھا بھائی اب جیسے لڑکے کو ایسے ہارٹ ٹریننگ دی جاتی ہے اس کو کمانڈو بنیا جاتا ہے
02:45لڑکی کی ٹریننگ اس سے بلکل اُلٹ کی جاتی ہے
02:47اس کو شریف اس کو مسکین اس کو غریب اسے کچھ نہ بولنے والی ٹائپ بنیا جاتا ہے
02:52اور یہ کہہ کے کہ اچھے گھر کی لڑکیاں یہ نہیں کرتی اچھے گھر کی لڑکیاں وہ نہیں کرتی
02:58اور بھائی میں کہتا ہوں آپ ایک گائیڈ بک بنا دو نا اس کا ٹائٹل بھی لکھ دو اچھے گھر کی لڑکیاں
03:03یا پھر اس کو انگریزی میں ٹائٹل لگا دو
03:05ہاو ٹو اپریس ومن
03:06اچھے پھر جیسے بچے سکول میں آتی ہیں آپ نے دیکھا ہوگا وہ ڈرائنگ میں اچھی ہوتی ہیں
03:11وہ جھوپڑی والی ڈرائنگ بنا رہے ہیں ہٹ والی ہیں وہ پیچھے پہاڑ ہیں
03:14اس کے علاوہ بھی ڈرائنگ بنا کے چارٹ پیپر پہ وہ پورے کلاس روم میں چپکائی ہوئی ہیں
03:18جوومیٹری بھی ان کی پنگ کیسے باربی والی ہے اس میں چیزیں سوٹڈ پڑی ہوئی ہیں
03:23اور مہنوائل جو سکول کے بچے ہیں لڑکے جو ہیں وہ ایریزر میں پینسل ڈال کے وہ شیو کر رہے ہیں
03:28وہ اپنی داڑی کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں
03:29بھائی یہ ایج جیسے ہی گزرتی ہے نا اس کے بعد کچھ ایسا ہوتا ہے
03:33ایسے لگتا ہے جیسے لڑکیاں جو ہیں وہ توشہ خانہ کے کیس میں پکڑی گئی ہیں
03:36کیونکہ پھر وہ بن جاتی ہے کیدی نمبر 804
03:38ان کو ایسے قید کیا جاتا ہے گھر میں
03:40کے بعد پوری کوشش ہوتی ہے یہ باہر نہ آئے بھائی
03:42والدین اتنے ڈرے ہوتے ہیں وہ کہتے ہیں
03:44یار یہ سالے سراغ بن کر تو گھر کے یہ بھاگ جائے گی
03:48ان کو ایک کونسٹنٹ ڈر ہوتا ہے
03:49ڈر ان کو یہ ہوتا ہے کہ یار ہو سکتا ہے
03:52کہ رات کے تین بجے اس کا کوئی بوئی فرنڈ آ جائے
03:54ون ٹو فائی پکڑ کے کسی دوست کی چھو چھوڑا قسم کا
03:57پھر یہ جو ہے نا یہ وہ بالکنی سے چھلانگ مار کے
04:00امی کے گینے پکڑ کے دو چار جوڑے پکڑ کے
04:02یہ اس کے ساتھ بھاگ جائے گی
04:03کیونکہ یہ نبن نبی والا ٹائم ہوتا ہے آپ کو پتائیے
04:05سرف کھانے والا ٹائم
04:06اس لئے اممہ یا تو فون دیتی ہی نہیں ہے
04:09یا پھر پاسورڈ ہو کہتی ہیں ہمیں پتا ہو بھئی پاسورڈ آپ کا پتا ہونا چاہیے ہمیں
04:12اس دور میں اس کے ساتھ کافی ہیوی سین ہوتا ہے
04:14ایسا ہوتا ہے کہ وہ اگر کہے
04:16کہ اچھے سنیں میں کیا سوچے تھی کہ میں سانس لے لوں
04:20تو گھر سے جواب آئے گا
04:21کیوں کیا سرمت ہے اپنے ہس بینڈ کے ساتھ لینا نا سانس
04:25ابھی کیوں لے رہی ہو
04:26وہ جو کرنا چاہے اس کو یہ بتایا جاتا ہے
04:28ابھی نکر رہی ہے یہ صحیح ٹائم ہی نہیں
04:30اپنے ہس بینڈ کے ساتھ کرنا
04:32یہ وہی ٹائم ہے جب بھولا جاتا ہے
04:34کہ اس کے پر نکل رہے ہیں
04:36اس کا پورا مطلب کیا ہے
04:37پر نکل رہے ہیں یعنی پر کاٹ دو
04:40کرش ہے ڈریمز
04:41اس کو ٹریول کرنے کا شوق ہے
04:42ہس بینڈ کے ساتھ کرنا نا
04:44سکول کے ساتھ جا رہی ہے
04:46کالج کے ساتھ سب جا رہے ہیں نہیں
04:47تم ہس بینڈ کے ساتھ جانا
04:49اور ہس بینڈ پھر اس کو ایسا ملے گا
04:51کہ وہ اپنی کرسی سے لے کے
04:52پھر اسے تک ٹریول نہیں کرے گا
04:54وہ بھی گھر کی کسی رکھتی خاتون کو بول لے گا
04:56کہ پانی چاہیے پانی تو لا دو
04:58تو پھر بھائی یونیورسٹی کا ٹائم آ جاتا ہے لڑکیوں کے لیے
05:01اب وہ دھائر ڈگری تو بہت لازمی ہے نا
05:03ڈگری کے بغیر تو کیا میں رشتہ ہی نہیں آئے گا
05:05تو اچھے رشتے کے لیے تو ڈگری چاہیے
05:07کوئی جاب بزنس انڈپینڈنٹ بنانے کے لیے نہیں چاہیے ہوتی ہے
05:11بھائی یہ جو ٹائم ہوتا ہے نا ان کے لیے شادی علام بجرا ہوتا ہے
05:13تو وہ کہتے ہیں اس کا سکور بڑھاؤ بھائی
05:16اس میں وہ ایڈ کرو وہ ڈگری ایڈ کرو
05:18تاکہ رشتہ اچھا جائے
05:19کیونکہ لڑکی جیسے ہی جوان ہوتی ہے نا
05:21وہ آنس پاس کی ساری آنٹیوں کو خاص طور پر آنکھوں میں چوبنے لگ جاتی
05:25ان سے برداشت نہیں ہوتا
05:26اس کا رشتہ کم کراؤ گئی
05:29کیوں بیٹھی ہوئی یہ سکون سے
05:31اس کو دیکھو بڑی ہوگی ہے
05:33اس عمر میں تو ہم
05:35ڈومیسٹک وائلنس ہیتی تھے ماشاء اللہ سے
05:37پھر یہ بات تم نے بہت دفع کی ہے
05:38کہ اس کے کریئر کا اپشن تو کوئی اپشن اے کی ہوتا ہے
05:41اس کے ایم سی کیو میں اے کی اے ہوتا ہے
05:43اور وہ ہوتا ہے ڈاکٹر بننا
05:45اور وہ بھی آپ کو پتا ہے وہ اسی لیے
05:47کہ تاکہ دور درہ سے اس کو کالیں آ جائیں
05:49کہ ہمارے بچوں کو ٹٹیاں لگ گئی ہیں
05:51پلیز کچھ پرسکرائب کر دیں
05:52یا پھر اگر وہ خوبصورت ہے
05:54تو پھر وہ انگلیش کی ٹیچر بن جاتی ہے
05:56بھائی یہ کچھ ہے یہ کوئی سائنس ہے مجھے نہیں پتا
05:58یہ ہاگورٹس والوں سے پوچھو
05:59کہ میں نے انگلیش کی ٹیچر کوئی ایوریج لوکنگ نہیں دیکھی
06:02انگلیش کی ٹیچر جب بھی جس نے بھی دیکھی ہے
06:04اس نے یہ سوچا کہ اس کے ماں باپ نے اس کو موڈلنگ کرنے نہیں دی
06:07جیس لیے انگلیش ٹیچر بن گئی ہے
06:09اچھا تھوڑے کھلے ذہن کے اگر کوئی لوگ ہوئے
06:11تو پھر یہ ہے کہ اس کو فلائٹ اٹینڈنٹ بنا دیتے ہیں
06:15پھر جب رشتے کا ٹائم آتا ہے بھائی صاحب
06:17تب تو لڑکی کو ایسے
06:18اوبجیکٹیولی گھوان گھوما کے دیکھا جاتا ہے
06:21اس کے سپیسیفیکیشنز اس کے فیچرز
06:23بالکل جیس سے کوئی آبجیکٹ ہوگا
06:25واشنگ ماشین ہے
06:26مایکرو ویو ہے
06:27بلکہ یہ قصہ سن لو
06:29میرے دوست کے گھر میں جو ہے نا
06:31لوگ آئے رشتہ دیکھنے اس کی بہن کا
06:33تو ان میں سے ایک آنٹی کہتی ہے
06:35کہ بیٹی وہ سارا
06:37چل کے دکھانا
06:38دوست میرا جو ہے وہ ارث ہو گیا
06:41ادھر ہی روک دیا اس نے وہاں
06:42اور آنٹی سمو سا نکالے مو سے
06:44چک کر کے بیٹھو سمو سا نکالے مو سے
06:46بسکٹ نیچے رکھ
06:48بسکٹ نیچے رکھ
06:50جاؤ یہاں سے کوئی رشتہ نہیں ہوگا
06:52نگلو یہاں سے
06:52اس نے بھائی منہ کر دیا سب کو
06:54اس نے بھائی ختم کر دیا
06:55کوئی رشتہ نہیں ہوگا
06:56نگلو یہاں سے
06:56چل کے دکھاؤ بھائی
06:57کیا آپ نے ریم فو کرانی اس سے
06:59اچھے جب اس کا شادی وادی ہو جائے
07:02تب اس کے لیے ایک نیا چلیں جاتا ہے
07:03نیا گھر میں لو جی پتہ چلتا ہے
07:05ہمارے ہاں تو ایسے ہی ہوتا ہے
07:07لو جی پتہ چلتا ہے ان کے
07:08الگ رولز ہیں
07:10یہ نئی فیملی ہے
07:11یہ ان کے ہاں ہے
07:13یہ ہوتا ہے
07:13تب لڑکی کو ایک نئی چیز ریلائز ہوتی
07:15انپیڈ لیبر تو کرنی ہے
07:17یہاں پر بھی خدمت کرنی ہے
07:18لیکن اس کا اسٹائل ہے لگ ہوگا
07:20اور سائکولوجی کے لیے
07:22سب سے بڑا یہ سوال ہے
07:23سب سے بڑا یہ مسئلہ ہے
07:24وہ یہ ہے کہ
07:25ساس اور بہو میں کسی طرح
07:26ہارمنی ہو جائے
07:27میں کہتا ہوں
07:28سمی اور مویز کی بھی
07:29وہ سلح ہو سکتی ہے
07:31یہ دو ایسے رشتے ہیں
07:33جو ٹکراتے ہی رہتے ہیں
07:35ایک اور بڑا گھٹیا تھا فریز
07:36آپ نے سنا ہوگا ہے
07:37سوسائٹی میں
07:37جو لڑکے کو بولا جاتا ہے
07:39اس انسٹرکشن
07:40اپنی بیوی کو لگام دے کے رکھو
07:42لگام دے کے کیا
07:43وہ بسندی کی دھنوں ہے
07:45وہ گھوڑی ہے
07:46لگام کیا دے کے رکھو
07:47لگام والا جانور آپ نے دیکھا ہے
07:49وہ فل آپ کے کنٹرول میں ہوتا ہے
07:50آپ یہاں سے کھیشتے ہو
07:51رائٹ چلا جاتا ہے
07:52یہاں سے کھیشتے ہو
07:52لیٹ چلا جاتا ہے
07:53یوں کرتے ہو
07:53تو وہ رکتا ہے
07:54وہ آپ کی سارے کنٹرول میں ہوتا ہے
07:56سمجھ جائیں
07:56میں نے فل آپ کے کنٹرول ہونے چاہیے
07:58یہ انسٹرکشن دی جاتی ہیں
08:00ہبزنٹ کو
08:01کہ بیسکلی آپ نے اس کو
08:02کھوتی گوڑی کوئی جانور سمجھنا ہے
08:04ماں جب وہ بنتے ہیں
08:05تو اس پھر پورا ٹائم بچوں میں ہی جاتا ہے
08:07بھائی میں نے دیکھا ہے
08:08ہمارے دور کی
08:09وہ بلا کی خوبصورت لڑکی ہیں
08:11ملتا وہ جو یمن کے کسی شہزارے کو بھی مو نہ لگائیں
08:14شاہزی کے بعد بچوں کے بعد
08:15بکھرے ہوئے ان کے آئنسٹائن
08:17ہائر کٹ والے بال
08:18سارے ٹائم بچوں کو دیکھنے میں چلا گیا ہے
08:21بچے شور بہت کرتے ہیں
08:22میں سوچتا ہوں کچھ ایسا ہونا
08:29کہ یہ پیدا ہوں چھوٹے
08:30لیکن دماغی طور پر یہ بالک ہوں
08:33بچہ جیسے ہی آئے وہ کہا ہوئی
08:35ٹی وی لگاں گا
08:36سنا ایران پر حملہ کر رہی ہیں
08:37سیدھا وہ باہر ہے
08:39تو آپ کوئی پولٹکس کی بات کر سکو
08:42سمجھ کسی کا انتظار نہیں کرتا
08:44جو چلا گیا وہ کبھی واپس نہیں آتا
08:47اچھا جی میڈ لائف جب آتی ہے
08:49جب بسلے شروع ہو جاتے
08:51ہیلتھ سے ریلیٹیڈ
08:52تب جب ڈاکٹر اممہ کو بولتے ہیں
08:54کہ دیکھیں آپ کو ریسٹ کی ضرورت ہے
08:56مجھے لگتا ہے تب اممہ نے یہ سنا ہوتا ہے
08:58کہ آپ کو چھت سے الٹا لٹک کے
09:00فرش پر جھاڑو دینے کی ضرورت ہے
09:03آپ کو جیمناسٹک کرنے کی ضرورت ہے
09:05پارکورن کرنے کی ضرورت ہے
09:06آپ کو جیمناسٹک کریں
09:08اپنی بچپن کا خواب پورا کریں
09:09کیونکہ میں نے یہ دیکھا
09:10ڈاکٹر جب بولتے ہیں ریسٹ کرو
09:12اممہ ریسٹ نہیں کر
09:13وہ سب کچھ کرنے لگ جنگی
09:15اچھا پھر لوگ جو ہیں وہ اس بات پر فکر کریں گے
09:17کہ ہماری اممہ نے تو ہمارے لئے سب کچھ کیا ہے
09:20اری یہ آپ اندر کا سسٹم دیکھو
09:22نا پھر کیوں اس نے اپنے آپ کو ختم کر دیا
09:24آپ کے لئے
09:24وہ اس سسٹم میں پس رہی ہے
09:26وہ اس پر فکر کر رہے ہیں
09:27کیوں کام کر رہی ہے بھائی وہ بیمار ہے تو
09:29کیا ضرورت پڑ گئی ہے
09:30اب آئرنی یہ ہے کہ جیسے ہی
09:32اس لیڈی کی اولڈ ایج آتی ہے
09:34اب کیونکہ وہ خود اس سوسائٹی کا پروڈکٹ ہے
09:37تو وہ بھی اب وہ ہی بن جاتی ہے
09:39جس سے وہ نفرت کرتی تھی
09:40کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی
09:44وہ بھی پیٹرے کو اسی طرح بول رہی ہوتی ہے
09:47کہ تمہاری بیوی نے یہ کیا
09:48تو تمہاری بیوی نے وہ کیا
09:49اور یہ صدیوں سے چلتا رہا ہے
09:51لیکن آئی ہوپ یہ جو جنریشن ہے
09:53یہ بیٹر ہو
09:54بائی تو ایک چھوٹی سی ڈیٹیل
09:55کہ اولڈ ایج میں ہی
09:56اگر کوئی خاتون جو ہے
09:58وہ کسی لبرل قسم کے گھرانے سے ہے
10:00تو آپ نے اس کے گری کلر کے
10:03باوب ہیئر کٹ والے بال ضرور دیکھے ہوں گے
10:05جس پہ باقی ساری دنیا
10:06باقی ساری آنٹیاں
10:07اس کو مارڈن نہیں کہتی
10:08فارویڈ کہتی ہیں
10:10یہ تو بہت فارویڈ ہے
10:11یہ فارویڈ کیا ہوتا ہے
10:13اور لگیات کریکٹر اسیسنیشن بھی کی جاتی ہے بھائی
10:16اس عمر میں اتنا تیار ہونا
10:18کیا مطلب ہے اس کا
10:19ارے کیوں بھائی انسان ہے
10:21یار وہ اس کو چاہیے
10:22وہ ہر بات اچھا رہے
10:23خوبصورت رہے بھائی
10:24کیا یہی گول تھا
10:25وہ شادی کے لیے ہی تیار ہونے
10:27وہ بس ہو گئے چار بچے
10:28تو ختم ہوگی زندگی
10:29آپ کو بھی ترکی جائیں
10:30آدھر بھائی جان جائیں
10:31وہاں تو بھائی
10:32وہ اسی سال کے لوگ
10:34اتنے تیار ہوئے میں
10:35گھر سے نکل رہے
10:36پورے ٹیپ ٹاپ بن کے
10:38یہاں انکل کوئی نکلیں گے
10:39گھر سے
10:40ایسے بنیان کھو جاتے ہوئے
10:41میں سوا کرتے ہوئے گلی میں
10:43اچھا پھر جب وہ دادی یا نانی بن جاتی ہیں
10:45تو میرے ایک صندوق
10:46ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتی ہیں
10:48جہاں پہ ان کی ساری یادیں ہوتی ہیں
10:49اور صندوق پہ ایسی
10:50کہ جس پہ کارونگز ہوئی ہوں
10:52ڈیٹیلنگ ہوئی ہو
10:53اور یہی خوبصورتی کی بات ہے
10:55بھائی مجھے آج کل کے
10:56موڈرن ڈیزائن نا وہ زہر لگ رہے ہیں
10:57ان میں جان ہی نہیں ہے
10:58آج کل کا آرکٹیکچر دیکھیں آپ
11:01پرانے زمانے کی آپ گاڑیاں دیکھیں
11:02اور یہ یہ ٹیسلا ٹرک دیکھیں
11:04یہ کیا ہے یہ کونسا ڈبا ہے
11:06بھائی یہ تو ہمارا یہ در مستری بنا دے گا
11:07تو جو ڈیٹیلنگ ہوتی تھی
11:09وہ ساری ختم ہے
11:10سمپل چاہیے سمپل چاہیے
11:12خیر ٹاپک سے اٹھ رہے ہیں
11:13واپس آ جاتے ہیں
11:14دادی نانی کی صندوق پہ
11:15اس صندوق میں یادیں ہوتی ہیں
11:17تصریریں ہوتی ہیں
11:18اور ساتھ میں پیسے بھی پڑے ہوتے ہیں
11:19تو جب بچے ان سے پیسے سے مانگنے جاتے ہیں
11:21تو بھائی تا وہ پورا
11:23یعنی والٹ کھول کے
11:24فل جیمز بونڈ دین
11:26لیول ون، ٹو، ٹھری، فور پار کر کے
11:28وہ ایسے گول گول سے
11:30بندے ہوئے پیسے جو بچے کو پکڑاتی
11:32یہ لوگڈا ہے
11:32اور پھر آخرگار وہ ٹائم آتا ہے
11:35جب وہ اس دنیا سے چلی جاتی
11:37اور پھر لوگ بولتے ہیں
11:39یار اس عورت میں صبر بہت تھا
11:41بہت صابرین عورت تھی
11:43اب میں آپ کو بتاہتا ہوں
11:44صبر ہمارے سوسائٹی میں ہے
11:46صبر کا مطلب کہ وہ کتنا ظلم سہ سکتی ہے
11:49اس کے ظلم سہنے کی صلاحیت کو ہی صبر کہا جاتا ہے
11:52اور اس پر اس کو کمپلیمنٹ کیا جاتا ہے
11:54کب یہ نہیں کہا جاتا کہ یہ بڑی خوش مزاج عورت تھی
11:57یہ قسم سے
11:57جیسے پلیٹو نے کہا تھا
11:59کہ اگر کسی سوسائٹی میں صرف مردوں کو ہی ایڈوکیٹ کرتے جاؤ گے
12:02تو یہ ایسی بات ہے
12:03جیسے آپ نے اپنے جسم کے آدھے حصے کو ٹرین کیا ہے
12:06مطلب یہ ایسا ہے
12:07کہ جیسے آپ نے صرف اپنے رائٹ ہینڈ کو ٹریننگ دیئے کام کرنے کی
12:10یہ پھر ایسی سن پڑا ہوگا
12:12تو آپ دیکھیں پھر ایفیشنسی کیا ہی ہوگی ایک سوسائٹی کی
12:14خیر میں میں زیادہ گیان نہیں پھیل رہا
12:16نکلتا ہوں اب میں
12:17گیان پہلے کے لیے دوسرا چینل رکھا ہوں
12:19چلے چی ملتے ہیں آپ سے کسی اور ویڈیو میں
12:20تب تک لیے بھائی کو دے اجازت میں چلا گوڈ
12:22بائی
Comments

Recommended