00:00آفتاب اقبال کی سابقہ کو ہوسٹ لائیو پروگرام میں ماضی کو یاد کر کے روپئی
00:04لائیو پروگرام کے دوران اکاشا گل کی آب بیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل
00:09مروف پاکستانی گلوکارہ ومزبان اکاشا گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
00:14جس میں وہ ایک لائیو پروگرام کے دوران اپنی ماضی کو یاد کرتے ہوئے روپلی
00:19اکاشا گل ایک مروف پاکستانی ٹیلی ویڈیو میزبان گلوکارہ اور اداکارہ ہے
00:24انہوں نے مستیہ خبرناک شہنامہ اور شو تائم ویڈرمیز راجہ جیسے مقبول ٹی وی شوز کے ذریعے شہرت حاصل کی
00:30اس کے علاوہ وہ اس وقت نجی ٹی وی کے پنجابی پوکاست کی میزبانی کر رہی ہے
00:35جہاں وہ پنجابی پس منظر سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کے انٹرویوز کرتی ہے
00:41گلوکارہ کے یوٹیوب چینل پر ایک سو چودہ ہزار سبسکرابرز ہے
00:44جہاں وہ اپنے گانے اور منیوی لاغز اپلوڈ کرتی ہے
00:48اکاشا گل کو خاص طور پر مستیہ میں ان کی نقالی اور نجی ٹی وی پر کیے گئے روڈ شوز
00:53کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے
00:55شویب آدم کے پوکاست سے اکاشا گل کی ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے
01:00جس میں انہوں نے اپنی زنگی کی جدوجہد کے بارے میں بات کی
01:04اکاشا گل کا کہنا تھا کہ میں نے غربت دیکھی ہے میرے پاس اس کی تصویریں بھی ہیں
01:08اور میں وہ آپ کو دکھا سکتی ہوں ہم ایک بہت چھوٹے کچھے گھر میں رہتے تھے
01:12جو آرزی طور پر بنایا گیا تھا
01:15انہوں نے کہا کہ اس گھر کی چھت اور بنیاد بھی مٹی کی تھی جو بار بار خراب ہو جاتی
01:20تھی
01:20اس لیے ہمیں اسے بار بار دوبارہ بنانا آمورمت کرنا پڑتی تھی
01:24میزبان نے بتایا کہ ہمارا گھر ویسا ہی تھا جیسے تقسیم کے وقت سکھوں کے بنائے گئے گھرنگ کی طرز
01:29پر ہوتے تھے
01:30جبکہ ہمارا سہن بھی کچھا تھا کیونکہ میرے والد غریب آدمی تھے
01:34اور پکی تعمیر کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے تھے
01:37تاہم برسوں کی جدوجہد کے بعد میں نے اب وہاں ایک بہت چھوٹا سا گھر بنا لیا ہے
01:42غربت کے باوجود ہمارے گھر میں کبھی بھوک نہیں آئی
01:45ہمیشہ کھانے پینے کی چیزیں پھل اور دودھ موجود ہوتے تھے
01:48انہوں نے مزید کہا کہ مجھے نہیں معلوم ہم میں سے کون اتنا خوش نصیب تھا
01:53کہ ہمیں کبھی فاقہ نہیں کرنا پڑا میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتی ہوں
01:56کہ اس نے مجھ پر بے شمار نمتیں نازل کی
01:59سوشل میڈیا سارفین اوکاشا گل کی سچائی اور اپنے ماضی کو نہ چھپانے پر ان کی تریف کر رہے ہیں
02:04اور ان کے لئے نیک تمناوں اور دعاوں کا اظہار کر رہے ہیں
Comments