Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
Assalam O Alikum Hi There !
Welcome In This Channel " { Na Kar Entertainment }
In This Channel We Will Provide You Beautiful Punjabi Songs , Music Video , Showbiz news , Entertainment News , Interviews , Trending news , Celebrity news And Other, Punjabi Cultural Video,Punjabi Show Multi Type Videos Etc...........
So Please Subscribe , Like and Comments
On Our Channel To Stay Tuned With us
Follow Our Links
Tiktok || https://www.tiktok.com/@nakarentertainment
Twitter&X || hhttps://www.tiktok.com/@nakarentertainment
Dailymotion || https://www.dailymotion.com/nakarentertainment
Instagram || https://www.instagram.com/nakarentertainment
Facebook || https://www.facebook.com/NaKarEntertainment
Rumble || https://rumble.com/user/NaKarEntertainment
youtube || https://www.youtube.com/@nakarentertainment
For Queries mail us : as1204715@gmail.com

Regards : Rao Ashfaq


Na Kar Entertainment,na kar,entertainment,Entertainment News,famous,entertainment news,interviews ,trending news,update,viral moment,showbiz,showbiz news,showbiz update,news,celebrity news,breaking news,showbiz,showbiz industry,Showbiz Starz

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہانیہ آمیر کے ڈمپلز قدرتی آسرجری
00:03کزن نے حقیقت بتا دی
00:05ڈرامٹویلوجس ڈاکٹر ارج خالد نے دعویٰ کیا تھا کہ ہانیہ آمیر نے ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے
00:10آکستان کی مروف اداکارہ اور مارڈل ہانیہ آمیر کی سرجری اور ڈمپلز سوشل میڈیا پر موضوع گفتگو ہے
00:16مختلف آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ سوال اٹھا جا رہا تھا کہ ہانیہ آمیر کی خوبصورتی قدرتی ہے
00:22آکسی طیبی عمل کا نتیجہ جس کے بائس مدہوں کے درمیان خاصی بحث چھر گئی
00:26چند ماہ قبل ایک ڈرامٹویلوجس ڈاکٹر ارج خالد کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ ہانیہ آمیر نے ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے
00:32جس کے بعد یہ معاملہ مزید توجہ کا مرکز بن گیا
00:35اب اس موضوع پر ہانیہ کی کزن ہونے کا دعویٰ کرنے والی نورین شاد نے فیس بک پر ایک مفصل وضاحتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ان تمام قیاس آرائیوں کو رد کر دیا ہے
00:44نورین شاد کا کہنا ہے کہ ہانیہ آمیر کے ڈمپلز اور گوری رنگت مکمل طور پر فطری ہے
00:49اور ان کا کسی بھی قسم کی سرجریہ کاسمیٹک طریقہ علاج سے کوئی تعلق نہیں
00:53انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ ہانیہ کے اسکول کالج اور یونیورسٹی کے دور کی تصاویر بھی شامل کی
00:58اور لکھا کہ اداکارہ بچپن سے ہی اسی انداز کی شخصیت رکھتی تھی جبکہ ان کا بی بی فیس ہونا بھی قدرتی عمر ہے
01:04نورین کے مطابق ہانیہ نے اٹھارہ برس کی عمر میں فلم جانان کے ذریعے شو بز میں قدم رکھا
01:10اس دوران وہ فاسٹ یونیورسٹی میں بی بی اے کی طالبہ تھی
01:12کزی نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں عمر کے ساتھ ہانیہ کے خدخال زیادہ نمائے ہوئے
01:18جسے بعض لوگ غلط فہمی میں کاسمیٹک سرجری سے جو رہے ہیں
01:21انہوں نے یہ بھی تدید کی کہ اداکارہ کبھی فیشن دیزائنر رہے
01:25آؤن کی پیدائش راولپنڈی میں ہوئی ہو اور واضح کیا کہ ہانیہ کراچی میں پیدا ہوئی
01:29نورین شاد نے ہانیہ آمیر کی ذاتی زندگی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں کا بھی ذکر کیا
01:34اور کہا کہ تحال خاندان کی جانب سے شادی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا
01:38آخر میں انہوں نے مدہوں اور سوشل میڈیا سارفین سے اپیل کی
01:42کہ بغیر تصدیق کسی بھی قسم کی خبر آدھاوہ آگے نہ بڑھائی
01:44تاکہ غلط ملومات کے پھیلاؤں کو روکا جا سکے
Comments

Recommended