Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

🎈
Fun
Transcript
00:01就到حضور وسلم
00:04بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
00:05میں ہوں سلمان یوسف اور آپ مجھے دیکھ رہے ہیں میرے فیس بپ
00:08پیج سے
00:09تمام دیکھنے والوں کو جمعہ کا دن
00:11بہت بہت مبارک ہو
00:13جمعہ کی نماز میں دعاوں میں ضروری یاد رکھیے گا
00:16آج ایک پبلک سروس
00:17میسج کے ساتھ حاضر ہوں
00:19وہ پبلک سروس میسج یہ ہے کہ
00:22اس مہینے میں
00:23چار ایسے انسیڈنٹ دیکھیں ہیں
00:26جس کو دیکھنے کے بعد
00:27انسان کی روح کھانپ جاتی ہے
00:29so first one is certain
00:31that the journey was
00:32in the country of Kut Rada Kishin
00:33in 42,000 people
00:35in the country of Kut Rada Kishin
00:37so they would have a good life
00:39three of them were
00:41a baby
00:42to be
00:43a baby
00:43a baby
00:44this type of
00:46Kisur
00:46Kisur
00:46Kisur
00:46Kisur
00:47Kisur
00:482-2
00:492-2
00:502-3
00:50Khodiya
00:50Khasin
00:52Kisur
00:53Kisur
00:54Kisur
00:55Kisur
00:55Kisur
00:56Kisur
00:56Kisur
00:56Kisur
00:57Kisur
00:58Kisur Kisur
01:27let's go!
01:29over billing نہ کریں
01:30آپ نے recoveryیں کرنی ہوتی ہے
01:32کریں آپ اپنے طریقے سے کریں
01:34لیکن ان غریب لوگوں پر نہ
01:35بوجھ نہ ڈالیں
01:37آگے آپ دیکھیں کہ
01:38کیا ایک average بندہ کمار ہے
01:40اور کیا صورتحال بنی پڑی ہے
01:42پاکستان میں
01:43میرے سے بہتر آپ تمام دوست جانتے ہیں
01:46آپ comment میں اپنی رائے بھی دے سکتے ہیں
01:48اور دوسری جو سب سے بڑی بات
01:50دیکھنے میں آئی ہے وہ یہ ہے
01:52کہ کئی بندوں کو
01:54release دیا جا رہا ہے
01:55اگر کوئی بندہ کہتا ہے
01:57میں اس کا evidence بھی دے دوں گا
01:58ایک بندے کے دو سو دس unit
02:02consume ہوئے ہیں
02:03من کے burn ہوئے ہیں
02:04اور دو سو تیس دو سو چالیس
02:06ان کو جناب
02:07ایک سو نبے نبے unit
02:08ڈال دیے جاتے ہیں
02:09اچھا ایک اس میں
02:10یہ میں چیز add کر دوں
02:13کہ پنجاب حکومت
02:15اور
02:17لیسکو کے تعاون سے
02:18یہ ایک ab بنائی گی ہے
02:20یہ میں نے کھول دیا
02:21یہ اوپر میرا نام لکھا آ رہا ہے
02:23اچھا یہ ہر بندہ استعمال نہیں کر سکتا
02:26اچھا جو جن بندوں کے پاس
02:28android کے mobile ہیں
02:29جناب وہ
02:29پتہ کر لیں
02:30اپنی sub division میں
02:31کہ آپ کا جو batch number ہے
02:34آپ کہیں سے بھی
02:35آپ ویڈیو دیکھ رہے ہیں
02:36آپ کا کوئی نہ کوئی batch number ہوتا ہے
02:37جس طرح میں چونی ہمیں رہتا ہوں
02:39میرا
02:41zero
02:42seven ہے
02:42batch number 7 ہے
02:44تو وہ
02:44سات number batch
02:46کس طریق کو
02:46ریڈنگ ہوتی ہے
02:47وہ ریڈنگ سے پہلے
02:48آپ نے جناب
02:49اپنے میٹر کی
02:50تصویر اتار لینے ہیں
02:52اس تصویر اتارنے سے یہ ہوگا
02:54کہ اس دن تک
02:55جتنے آپ پہ unit
02:56جلے ہوں گے
02:57اگر میٹر ریڈر
02:58اس سے تجاوز کر کے
03:00یا ریڈنگ لیٹ لینے آتا ہے
03:02تو وہ دو سو سے
03:03اوپر چلے جاتے ہیں
03:04پھر جناب
03:05آپ نے
03:05آرو آفیس میں جانا ہے
03:07یا
03:08sdo مطلقہ کو ملنا ہے
03:09تو وہ جناب
03:10آپ نے تصویر دکھانی ہے
03:11اور نیچے
03:12date and time
03:12آپ کے آجائے
03:13کہ یہ میری
03:14تو اس طریقے
03:14یہ ریڈنگ بنتی تھی
03:16تو یہ بندہ ہی لیٹ آیا
03:17اس کی وجہ سے
03:17مجھے جناب
03:18unit زیادہ پڑے ہیں
03:20تو اس کو کم کیا جائے
03:21تو وہ کم ہو جائے گا
03:23اچھا یہ جو issue ہے
03:24جس پر میں بات کر رہا تھا
03:25یہ صرف چونیاں
03:27کسور کا نہیں ہے
03:27جناب
03:29پوری
03:29ہر جگہ پہ یہی ہے
03:31کہ دو سو unit سے
03:32جب اوپر آپ پر جاتے ہیں
03:34تو اس کے بعد آپ پر
03:35قیامت سغرا کا مندل
03:36جناب آ جاتا ہے
03:37وہ کیسے
03:39کہ غلطی سے آپ
03:40دو سو unit سے
03:41اوپر گئے
03:42تو جناب
03:42چھے مینے کے لیے
03:43آپ کو سزا دے دی جاتی ہے
03:45کہ آپ نے جناب
03:47وہ جو
03:47non protected
03:48میں آپ چلے جاتے ہیں
03:50تو non protected
03:51میں جو وہ unit ہے نا
03:52پھر آپ چاہے
03:53ڈیٹھ سو بھی
03:54consume کریں
03:54تو وہ آپ کو
03:55فل اس کا rate
03:56چارج ہوتا ہے
03:57جو تقریبا آج کل
03:58اٹھتیس روپے کے قریب
04:00چڑھ رہا ہے
04:01تو یہ ایک بہت بڑا
04:02ظلم ہے
04:02تو میں
04:03اللہ حکام
04:04لیسکو کے
04:05اور جو
04:06ہمارے پانی وجلی
04:07کے وزیر ہیں
04:08ان سے
04:09اور میڈم سے
04:10یہ مطالبہ کرتا ہوں
04:11وزیر اللہ پنجاب سے
04:12کہ یہ جو
04:13غریب خاندان ہیں
04:15جن کو
04:16بیندیر انکم سپورٹ
04:17کے پیسے دیے جاتے ہیں
04:19کم از کم
04:19ان کو
04:20رلیف دے دینا چاہیے
04:21اور جو
04:22بندے کچھ ایسے بھی ہیں
04:23اس میں
04:24جو کہ
04:25سب بھی حسیت ہیں
04:26اور بیندیر انکم سپورٹ
04:27کے پیسے لے رہے ہیں
04:27ان کو چاہیے
04:28نہ دیا جائے
04:28لیکن
04:29کیٹیگوری کے لیے
04:30یہ میں کہنا چاہ رہا ہوں
04:31کہ کچھ ایسے لوگ
04:32جو کچھی عبادیوں میں
04:33مقیم ہیں
04:33ان پر رحم کیا جائے
04:35اور خاص طور پر
04:36جو سفید پوش لوگ ہیں
04:37ان پر رحم کیا جائے
04:39جینا بہت
04:39مشکل ہو چکا ہوا ہے
04:41میرے ایک جاننے والا
04:42بندہ ہے
04:44اس کی
04:45سٹوری میں سنانا نہیں
04:46چاہتا تھا
04:47لیکن میں
04:47ویڈیو کے آخر پر
04:48میں یہ سٹوری سنا دیتا ہوں
04:50کہ اس بندے کو
04:52بیچارے کو
04:53بل
04:53جب آیا ہے نا
04:54تو وہ بیچارہ
04:55رونے والا ہو گیا
04:56اس نے کہا
04:57جی میں نے
04:57خود پوشی کر لینی ہے
04:58رانہ صاحب
04:59یہ میرے ساتھ
05:00جناب ظلم ہوا ہے
05:01تو
05:02مجھے بتائیں
05:03میں کہاں پہ جاؤں
05:03تو صرف
05:05اسی چیز کو دیکھتے ہوئے
05:06میں نے یہ
05:07اویرنیس ویڈیو بنائی ہے
05:08تاکہ
05:09ایسا انتہائی
05:11جو اقدام ہے
05:12وہ مت اٹھائیں
05:13تو
05:14اس کو تو
05:15ویسے ہی اللہ تعالی نے
05:15حرام قرار دیا ہوئے
05:17زندگی میں
05:18نشب و فریز
05:19آتے رہتے ہیں
05:20زندگی کو
05:20جینا سیکھیں
05:21لیکن
05:22اپنے حق کے لیے بھی لڑیں
05:24تو میں پھر
05:25وزیر اللہ پنجاب
05:26وزیر بجلی
05:27طاوانائی
05:29اور تمام
05:30جو
05:31بڑے اہلکار ہیں
05:32لیسکو کے
05:32ان سے یہ ریکویسٹ کرتا ہوں
05:34کہ جو اپنے
05:35میٹر ریڈر حضرات ہیں
05:36ان کو کہیں
05:37جو کچھی عبادیوں میں
05:39لوگ رہ رہے ہیں
05:40ان کی جو
05:40ریڈنگ ہے
05:41وہ مقررہ
05:42تاریخ پر کی جائے
05:43اور جتنے
05:44یونٹ
05:44ان کے جلے ہوتے ہیں
05:45اتنے ڈالے جائیں
05:46یہ وہ لوگ ہیں
05:47جو
05:48کسی کے آگے
05:49ہاتھ نہیں پھلاتے
05:50کسی سے
05:51مانگتے نہیں ہیں
05:52لیکن یہ سفید پوچھ لوگ ہیں
05:54یہ بڑے پریشان ہیں
05:55اپنے میزبان
05:56سلمان یوصف کو
05:56اجازہ دیجئے گا
05:57اللہ میرے مانے
Comments

Recommended