Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تو آج کیسے ویڈیو میں ہم لوگ ڈسکس کرنے والے ہیں دو ہزار چھبیس کے ان پانچ ڈراموں کے بارے میں جو ڈرامے بس سمجھو ابھی لانچ ہوئے اور ایسے میں یہ آگ لگا دیں گے
00:09یہ کون سے ہیں پانچ ڈرامے کیا ہے ان کی سٹوری کونسی کاسٹ ہوگی ان کے اندر ان سبھی قویشنز کے آنسر میں آج کیسے سوڈیو میں دینے والوں لیکن سب سے پہلے آپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کرلیں کیونکہ یہاں پر پاکستانی ڈراماز کے بہت ہی بہترین ریویوز دیے جاتے ہیں
00:25سٹارٹنگ میں نمبر فیفت یہاں پر ہمارے پاس جو ڈراما آتا ہے اس ڈرامے کا نام ہے ایک اور پاکیزہ کیونکہ پاکیزہ کے نام سے پہلے بھی ایک بڑا کمال کا ڈراما لانچ ہو چکا ہے لیکن یہاں پر ایک اور پاکیزہ کے نام سے یہ جو ڈراما دکھایا جا رہا ہے اس کے اندر لیڈنگ کاسٹ میں ہمارے پاس ہوں گی سہر خان ساتھ میں آپ کو نامیر دیکھنے کو ملیں گے پائنلی ایک پوزیٹیو کریکٹر کے ساتھ
00:49ویل ڈیزرف پرسن جس کو یہ رول ملا اور ایم شور کہ اس ڈرامے کے اندر وہ چھا جائے گا کیونکہ جو میں سٹوری آپ کو بتانے جا رہا ہوں اس ڈرامے کی وہ آپ کے دماغ کیا بہت کچھ کھول دے گی سمجھ رہو؟ غلط مسلم یہ ہر چیز کا مطلب برا نہیں ہوتا
01:03اچھا اب یہاں پر ہم ڈسکس کرتے ہیں اس کی سٹوری تو وہ کیا؟
01:06رامے کے اندرے کے لڑکی دکھائے گی ہے پاکیزہ جس کا بڑا کمال کا سین چلے گا نامیر کے کریکٹر کے ساتھ دونے دوسرے کو بڑا لائک کرتے ہوں گے اور پھر تریڈیشنلی جیسے شادی ہونے والی ہوتی ہے تو شادی کی تیاریاں چل رہی ہوں گی
01:19آپس میں ڈسکسن چل رہی ہوگی کہ اچھا کب کہاں کیسے ہمیں شادی کرنی ہے آج کل ویسے بھی شادیوں کا سیزن ہے تو لوگوں کو یہ ڈراما بہت زیادہ پسند آنے والا ہے کیونکہ اس سہر خان کے کریکٹر کی طرح بہت ساری لڑکیاں ریالٹی میں یہ ڈسکسن کرتی ہیں کہ ہمیں بڑا ڈیسنٹ سا فنکشن کرنا ہے لائٹیں ایسے ہوں اور اتنے براتیے بنائیں گے اور یہ سارا کچھ کریں گے تو وہ ساری ڈسکسن جب آپس میں چل رہ
01:49یہ شاپنگ کے لیے نکلیں گے تو واپسی میں کیا ہوگا چلو کوئی تین چار گنڈے ایسے میں کنیپ کر لیں گے ان دونوں کو ان دونوں کو کنیپ کریں گے پھر وہ جو کنیپنگ ملا سین ہے وہ بڑا ہی دردناک ہوگا لڑکی کو کنیپنگ کرتے ہوئے بھی اور لے کر جاتے ہوئے بھی درمیان میں ہاتھ شات لگائیں گے تنگ کریں گے جو دیفلنٹی نامیر کے لیے بڑا پینفول ہوگا پھر اس کو ایک ایسی جگہ پر ایک ایسے غدام میں یا پھر
02:19خان کا کریکٹر یہ ریکویسٹ کر رہی ہوگی کہ پلیز مجھے جانے دیں پلیز ہمیں جانے دیں ہمارا کوئی قصور نہیں ہے آپ لوگوں کو کیا چاہیے لیکن ان کو جو چاہیے وہ پھر آپ کو گلے ہی مرحلے میں نظر آئے گا جہاں پر نامیر کریکٹر کے سامنے سہر کریکٹر کا ریپ ہوگا اور ایک نہیں تین چار لوگ مل کر کریں گے جس کے بعد ڈراما بہت ہی پینفول سٹیج میں چلا جائے گا یہ وہ سٹیج ہوگی جہاں پر آپ لوگ بھی چاہوگے کہ بس اب ہم
02:49کیونکہ کتنے اچھے ہستے کھلتے کپل کو ان لوگوں نے پکڑ کر تباہ کر دیا اب اس سب کے باوجود دیفنیلی جب بعد میں وہ ان کو چھوڑ دے گا تو نامیر اس لڑکی کو لے کر گھر رہے گا گھر والے آلڈی بڑے پرشان ہوں گے کہ رات گئے کہاں چلے گئے یہ دونوں تو گھر آ کر جب داستان سنائی جائے گی تو باپ پہلے ہی نہیں چاہتا تھا کہ اس طریقے سے یہ شادی سے پہلے لڑکے کے ساتھ باہر نکلے اور ویسے بھی دیفنی
03:19اس سب چیزوں کے چلتے باپ امیریٹلی یہ ڈسین لے گا کہ ان کو گھر سے باہر نکال دیا جائے کیونکہ اس کو اس بات کا یقین ہوگا کہ اب اس کی شادی اس کے ساتھ نہیں ہوگی لیکن نامیر یہ بات کہے گا کہ میں اس کے ساتھ ابھی بھی شادی کرنے کو تیار ہوں اور وہ ایک اتنا بڑا جگرہ کر کے جب یہ ڈسین لے گا دونوں کا نکاح ہوگا رات کے اس پہر تو پھر نامیر کی فیملی کس طریقے سے ٹریٹ کرے گی آپ یہ بھی سوچ لیں اور یہ بھی سوچ لیں کہ یہاں پر وہ ل�
03:49اس کو کیسے وہ توڑے گی کیا کچھ وہ کرے گی یہ ساری چیزیں جب آپ ایکسپیکٹ کرو گے تو سمجھ آ جائے گی کہ یہ ڈراما کتنا پینفل انٹرسٹنگ ہونے والا ہے دوہزار چھبیس کا یہ پانچوے نمبر پی آنے والا ڈراما سوچ لو کس حد تک بہترین ہوگا
04:02نمبر فورت پہ ہمارے پہ جو ڈراما آتا ہے اس ڈرامے کی چار اپیسوڈس آلیڈی آ چکی ہیں تو میں نے سوچا کہ آپ کو وہ بھی بتا دوں جو بلکل ابھی لانچ ہوا اور بڑا زبردست جا رہا ہے ڈراما
04:11اس ڈرامے کے اندر آپ کو شہروز سبزواری اور خاص طور پہ ساتھ میں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی سجل کی بہن جو کہ نمرا کا کریکٹر پلے کر رہی ہیں اور ایک اور بھی لڑکی ہے اس کے اندر بڑی فیمس ایکٹرس سائیڈ رول اتنے کلنی کیا فیمس ہو چکی ہے نوال کا کریکٹر پلے کریں گے تو نوال کا اور مہران کا جو مہران شہروز جو کریکٹر پلے کر رہے ہیں مہران کے نام سے اس ڈرامے کے اندر مانی مانی کیا کر بلایا جائے گا
04:35تو مانی کا اور نوال کا ایک بڑا سین ہے دونوں بڑے ایک دوسرے کے ساتھ اٹیشٹ ہوں گے ایک دوسرے کو لائک بھی کرتے ہیں اور پھر کیا ہوتا ہے کہ ہمارے یہ جو مہران صاحب ہے مانی صاحب ان کا دل اتر جاتا ہے یہ رج جاتے ہیں اپنی نوال سے اور پھر نوال کی دوست کے اوپر ان کی نظر پڑتی ہے جو کہ بڑی خوبصورت ہوتی ہیں بڑی پیاری ہوتی ہیں اور ایسے میں نام ہے اس کا نمرا اس ڈرامے کے اندر اور نمرا کو دیکھ کر جب اس کی رائل ٹپکتی
05:05ہے اس کے آگے پیچھے اور یہاں پر اس سے شادی بھی کرنا چاہتا ہے جبکہ اس سے پہلے جو لڑکی نوال تھی وہ اس کے آگے ہر طرح کی ریکویسٹ رکھتی ہے کہ وہ اس سے کہیں شادی کر لے لیکن اس کو کبھی بھی شادی کی آفر نہیں کرائی لیکن اس لڑکی کو ڈریکٹ شادی کی آفر کراتا ہے کیونکہ اس کو بھی پتہ ہے کہ یہ اتنی سانی سے میرے ہاتھ نہیں آئے گی اور مجھے اگر اس سے شادی کرنی بھی پڑے تو میں کر لوں گا اب ایسی کنڈیشن میں یہاں پر نو
05:35تو میں چاہتا ہے اور نمرا سے یہ چیز برداشت نہیں ہوگی کہ میری دوست ہو کر جو میرے لیے اتنی بڑی قربانی دے رہی ہے تو میں کیسے مطلب اس کو سارے زندگی کے لیے پین میں ڈال سکتی ہوں تو وہ کنٹینیوز لیے اس کو اگنور کرے گی اور اس کے ساتھ شادی نہیں کرنا چاہے گی تو اسی کے اراؤنڈ یہ سٹوری چل رہی ہے کہ کیسے پھر اس کی اس کے ساتھ شادی ہوگی اور یا وہ اس سے لے گی بدلہ یا پھر ہماری نوال کیا کچھ کر سکتی ہے کیونکہ آج کے دور
06:05اس ڈرامے کے اندر تو پہلی بارش کے اندر کیا ہوگا کیا ہو رہا ہے میں اس پر مزید ڈسکشن نہیں کروں گا کیونکہ ڈراما آلڈی لائف ہو چکا ہے میری بہت ساری باتیں آپ کو ڈراما ریویل کر دیں گی تو اس لیے آپ یہ ڈراما ضرور دیکھیں
06:19نمبر تھرڈ پہ ہمارے پاس جو ڈراما آتا ہے اس ڈرامے کا نام ہے ماں اس ڈرامے کے اندر جو لیڈنگ کے اندر ہمارے پاس ایکٹرس ہیں وہ اس نیچر کے بہت سارے سکسیسفل ڈرامے دے چکی ہیں نام ان کا آئین آصف اس ڈرامے کے اندر بیسکلی یہ اپنی ماں کو ڈھونڈ رہی ہیں جنوان ڈرامے کے اندر یہ کونسپٹ بڑا فیمس ہوا تھا کہ کیسے ایک لڑکی اپنی ماں سے بڑا دور ہے پھر وہ ماں کو جب وہ د
06:49اس ڈرامے کے اندر بیسکلی بچی جب پیدا ہوگی تو اپنی ماں سے الگ ہو جائے گی اور اس بچی کو اس کا نانا پالے گا کریکٹر بھی وہی ہے جو وہاں پر تھا یہاں پر دکھایا جائے گا کہ کیسے نانا اپنی بیٹی کو پالتا ہے اور ماں کو لے کر وہ بڑی عجیب و غریب باتیں اس کے دماغ میں فیڈ کرتا ہے کہ ماں سے نفرت تو ہے لیکن کہیں نہ کہیں ایک لڑکی کو ماں کی کمی فیل ہو رہی ہے اور جب وہ دیکھے گی فائنلی اپنی ماں کو اس کو ایک عورت سے
07:19ایک بچی جو بچپن تو نہیں خیر اپنی پدائش کے فوراں بعد ہی ماں سے الگ ہوگی بلکل ینگ ہو کر جب ماں سے ملتی ہے تو اس کی کیا فیلنگ ہوتی ہے اگزیکلی قصوروار کون تھا اس کی ماں تھی یا پھر اس کا باپ اس کا باپ وہ جس نے اپنی عیاشیوں کے چکر میں اپنی پوری فیملی کو ہی چھوڑ دیا کیونکہ ہوتا ہے نا کہ سمٹیم جب آپ کی بچی ہو جاتی ہے بیگم ہوتی ہے تو پھر آپ کو پتا چلتا ہے کہ کیسے اپنی خود کی خواہشات کو سیکریفائز
07:49اور کیسے آپ ایک اچھے ہزبند یا ایک اچھے فادر بن سکتے ہیں یہ گڑس ہر کسی میں نہیں ہوتے اور جو ویک ہوتے ہیں بچارے اس نے اپنے مزے کے چکروں میں فیملی کو چھوڑتے ہیں بعد میں سارے زندگی پشتاتے ہیں تو وہ شخص کیسے پشتائے گا اس عورت کا کیا ہوگا جو اس ٹائم اپنے بچے کو نہیں پکڑ سکی اور اس باپ کا کیا ہوگا جس نے اس ایک بیٹی کو اس کی ماں سے دور کیا ان سبھی چیزوں کو لے کر آئینہ عاصف کی بہت ہی کمال کی آپ کو ایکٹنگ دیکھ
08:19جڑوان اور بھی اس طرح کے اس کے جتنے ڈرامے آئے ہیں سب سے زیادہ وائرل شاید یہ ڈراما ہو جائے تو کیسا لگ رہے آپ کو کومنٹس کے اندر آپ نے مجھے ضرور بتانے ہیں
08:28نمبر سیکنڈ میں ہمارے پر جو ڈراما آتا ہے جو کہ دو ہزار چھبیس میں آگ لگا دے گا اس ڈرامے کا نام ہے ہمراہی
08:34اب آپ لوگ کہو گے کہ یار آخر کب تک میں مطلب ان لوگوں کے ڈرامے کے آنے پر اتنی زیادہ بڑی بڑی باتیں کر سکتا ہوں
08:41اور بعد میں پھر میں ان کو ٹکا کے روست کرتا ہوں اس کی ریزن بھائی آپ کے سامنے ہیں
08:46آپ نے دیکھا کہ ہیبا بخاری اور یہاں پر دانش تیمور کا وہ جو ڈراما وائرل ہوا تھا دیوانگی اس کے بعد
08:53اتنی زیادہ چرچہ رہی ہے دونوں کی کہ آپ نے دیکھا کہ جتنے بھی ڈرامے ان کے آئے ہیں وہ مجورٹی فلوپ ہی گئے ہیں
09:01جیسے ریسنٹی جانسا ڈراما باوجود اس کے کے ایک بڑا فلوپ ڈراما تھا
09:07بٹ پھر بھی لوگوں نے بے تہاشا دیکھا اس کے ملینز میں ویوز جاتے تھے
09:11بکوز پیپل ور ایکسپیکٹنگ کے جیسے دیوانگی میں کچھ ہوا ویسا ہی اس ڈرامے کے اندر ہوگا
09:17سٹل اس ڈرامے کے فلوپ ہونے کے باوجود بھی اس نے اچھا خاصا کیش کیا
09:21اس لئے ان لوگوں نے سوچا کہ بھائیا کیوں نہ کو ٹرائی دی جائے
09:24ویدھ ڈیفرنٹ سکرپٹ
09:26اور ایم ڈام شور کہ یہ ڈراما لکھا ہے زنجبیل نے جن کے ٹریک ریکرٹ کے اندر یہ بات ہے
09:31کہ ہمیشہ سے بڑے کمال کی سٹوریز لکھتی ہیں اور ان کی زیادہ تر جو سٹوریز ہیں وہ وائرل جاتی ہیں
09:37انہوں نے ہی لکھا تا چیخ اور بھی بہت سارے انٹرسٹنگ ڈرامے تو اس ڈرامے کے اندر بھی کچھ تو انٹرسٹنگ ہوگا
09:43اولوئے اس ڈرامے کے اندر ہی با اگین مجھے تو آوریج لگ رہی ہیں
09:47آوریج اس دفعہ ویسے دانش نامور بھی لگ رہے ہیں کچھ سینز میں لیکن وہ بندہ میک اپ کے اندر بڑے اچھے سے خود کو کور کرتا ہے
09:53اور ڈرامی کی لوکیشن بڑی ڈیفرنٹ وائٹس دے رہی ہے
09:56کچھ سینز میں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے براڈ میں شوٹ ہوا ہے
09:59بٹ مجورٹی یہ ڈراما مری کے اندر شوٹ ہوا ہے
10:02ایک ڈیفرنٹ گیٹ اپ ہے
10:03تھانگ گوڑ کہ ہمارے پاکستان کے ڈیفرنٹ ایریاز کو پاکستانی ڈراما کے اندر کیپچر کر کے دکھایا جاتا ہے
10:09ہمیں بھی پتا چلے کہ بھائیا پاکستان کی بیوٹی کیا ہے
10:12اور یہاں پر اور کون کونسی زبردست لوکیشنز ہیں
10:15تو سٹوری ہوگی بیسکلی اگین دانش کا وہی کریکٹر ہے جو کسی لڑکی کے پیچھے پاگل ہوتا ہے
10:20اور پھر وہ لڑکی اس کو چھوڑ جے گی
10:22یا پھر دانش کا کریکٹر غائب ہوگا تو وہ کسی اور کے ساتھ اپنا سین بنا لے گی
10:27ایک ٹپیکل سٹوری ہوگی
10:28ایک پرانی ٹافی جس کو نئے ریپر کے اندر یہ لوگ ریپ کرنے جا رہے ہیں
10:32لیکن کس حد تک اچھے سے کریں گے
10:34اور کتنا ڈراما وائرل ہوگا یہ وقت ہی بتائے گا
10:38بٹ سیکنڈ نمبر پر اس لیے اس کو رکھا ہے
10:40کیونکہ ایک بات تو کنفرم ہے کہ ان دونوں کی جوڑی پاکستانی ڈراماز کے اندر بہت زیادہ وائرل جاتی ہے
10:46کیوں جاتی ہے دیوانگی کے بعد ایک لوگوں کی سوچ ہے کہ جیسے یہ بہت ہی کمال کا کانٹینٹ بنائیں گے
10:52سو نمبر فورس پہ ہمارے بعد جو ڈراما آتا ہے وہ ڈراما میرے خیال سے بہت ہی زیادہ انٹرسٹنگ ہونے والا ہے
10:58اس ڈرامے کا نام ہے غلام بادشاہ سندری
11:01بیسیکلی یہ ڈراما لانچ ہوگا گرین انٹرٹینمنٹ پہ
11:04پہلی دفعہ میں نے گرین انٹرٹینمنٹ کا کوئی ڈراما فرسٹ نمبر پر سلیے رکھا ہے
11:08کیونکہ اسکندر عمران اشرف آپ کو دیکھنے کو مل رہے ہیں
11:10اور عمران اشرف کا یہ والا جو کریکٹر ہے یہ بہت ہی زیادہ وائرل جاتا ہے
11:15جہاں پر بیچارے کو پہلے غلام بنا کے رکھا گیا ہو
11:18اس کے پر بہت سارے احسانات کیے گئے ہوں
11:20اور پھر اس کو اسی کو ٹھیک اندر رہتے ہوئے وہاں پر ایک سب سے خوبصورت لڑکی سے پیار ہو جائے
11:26تو وہی پیار آپ کو دکھایا جائے گا اس ڈرامے کے اندر بھی
11:29کہ کیسے سندری نام کی یہ لڑکی اس کو بہت بھا جائے گی
11:32اور وہ بھی شاید اس کو بڑا لائک کرنا شروع ہوگی
11:35لیکن ارد گرد کے جو ظالم لوگ ہیں وہ کیسے یہ پوسیبل ہونے دیں گے
11:39زاویار کا کریکٹر اس ڈرامے کے اندر ویلن کا کریکٹر دکھایا گیا ہے
11:42جو اس لڑکی کو کنٹیپ کر کے اس کے ساتھ کچھ غلط کرنے کی کوشش یا تو کرے گا یا کر جائے گا
11:47لیکن پھر کیسے بدلہ لے گا ہمارا اس عمران اشرف کا کریکٹر
11:52کیسے یہاں پر یہ بادشاہ بنے گا کیونکہ اس کو کوئی بھی بننا یا بنانا نہیں چاہتا
11:57ایک غلام کو کیسے کوئی بادشاہ تصور کر لے
12:00یہ بڑی کمال کی سٹوری ہو سکتی اور میرے خیال سے
12:03دو ہزار چھبیس کی یہ سب سے انٹینس لف سٹوری ہوگی
12:07ویسے تو کہا جا رہا ہے ہمراہی کو جو میں نے آپ کو اس سے پہلے بتایا
12:10ہرپل جیو کی طرف سے کہ وہ ان کی دو ہزار چھبیس کی سب سے انٹینس لف سٹوری
12:14تو یہ ہیں وہ پانچ ڈرامے جو بہت ہی جلد مجھے لگتا ہے آگ لگا دیں گے
12:20آپ کو کیسے لگ رہے ہیں آپ نے کومنٹس کے اندر مجھے ضرور بتانا ہے
12:24اگر آپ کو لگ رہا ہے کوئی ایسا ڈراما جو میں مس کرا رہا ہوں
12:27جس کے بارے میں نے ڈسکشن نہیں کی
12:29تو بھائیہ صرف پانچ ڈرامے نہیں آنے دو ہزار چھبیس میں بے تہاشا آنے
12:33تو آپ مجھے مزید بھی ڈرامے ریکمنٹ کر سکتے ہیں
12:35میں ان کے اوپر بھی فردر ریسرچ کر کے شورٹ لسٹ کر دوں گا
12:38تو کیسے لگی آپ کو یہ لسٹ کومنٹس میں ضرور بتائیے گا
12:41اس کے علاوہ اگر آپ لوگ نے ہمارا لیٹسٹ ویلوگ نہیں دیکھا
12:44یا ٹی بی سی نہیں دیکھا تو پر آپ کو لنک مجھے گا
12:46جد اس لنک پر کلک کر کے اوڑے دیکھے اپنا فیڈباک مجھے ضرور دیجے گا
13:05موسیقی
13:07موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended