Skip to playerSkip to main content
#rajabbutt #RajabButtLawyer #LHC #VenzuelaPresident #USACourt #Venzuela #PSX #createsnew #newhistory #AleemaKhanum #ATC #26Novprotestcase #iran #russia #US #Trump #pti #Venezuela #pmshehbazsharif #imrankhan #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Private university student attempts suicide by jumping from fourth floor in Lahore

Bangladesh orders IPL telecast ban

India top court denies bail to Muslim student activist

December 2025 recorded 7th hottest in 65 years: Met Office

FIA registers case against ex-DG ISI Faiz Hameed’s brother

Trump insists 'we need Greenland'

32 Cubans killed in US raid in Venezuela: Havana

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈیشت گردوں
01:00آمان کراچی کے مختلف علاقوں سے خریدا گیا
01:01ہائی ایکسپروزیو انتہائی مہارت سے تیار کیا گیا تھا
01:05جسے ڈیفیوز کرنے میں مشکلات پیش آئیں
01:07ڈیفیوز کرنے والے افسران نے جان خطرے میں ڈال کر اردگرد کی آبادی کو بھی بچایا
01:12منزبان دہشت گردی کے لئے کئی ماہ سے منصوبہ بندی کر رہے تھے
01:15دہشت گرد منصوبے کے تحت معاشی سرگرمیوں کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے
01:20شواہد ہے لڈپر کو ہمسائے موبالک سے آپریٹ کیا گیا
01:23وہی یونیورسٹی وہی مقام
01:39ایک اور طالب علم کی بالائی منزل سے چھلانگ
01:42یونیورسٹی آف لاہور میں طالبہ نے چوتھی منزل سے چھلانگ لگائی
01:45فاطمہ نجری اسپیتال کے آئی سی او میں وینٹی لیٹر پر ہے
01:48ٹانگیں ہاتھ پسلیاں فریکچر ہیں سر پر بھی شدید چوٹ آئی ہیں
01:52فاطمہ نے اسی جگہ سے چھلانگ لگائی جہاں سے سترہ روز پہلے
01:56ایک اور طالب علم اویس نے چھلانگ لگائی تھی
01:58اویس کی جان چلی گئی
02:00فاطمہ ڈی فارمسی کے پہلے سمیسٹر کی کالبہ ہے
02:03اویس ڈی فارمسی کا طالب علم تھا
02:05پولس کا کہنا ہے فاطمہ نے واقعے سے پہلے گھر کال کی تھی
02:08فورنزک سائنس جنسی نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے
02:12کون سے دباؤ نے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کیا
02:15یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے آج چکی انکواری کمیٹی تشکیل دے دی
02:19یونیورسٹی آف لاہور کے طلبہ کا اعتجاہ جامعہ میں حاضری
02:36اس لیوہ سے سوال کرنے پر حراسہ کرنے کا الزام
02:39ریجسٹرار نے تردید کر دی
02:40علیہ السلام نے کہا ہے ایسی کوئی بات نہیں
02:43انکواری کمیٹی بنا دی ہے طلبہ کی دماغی حالت سے مطالق کچھ نہیں کہہ سکتے
02:46فاطمہ کی نوے فیصل سے زائل حاضری اور کلاس میں بھی بہتر پرفارمنس ہے
02:51طالبہ کی بہن کا کہنا ہے فاطمہ سے رات خوشگوار بود میں بات ہوئی
02:55پتہ نہیں اس نے خودکشی کی کوشش کیوں کی
02:57وہ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہے
03:00لاہور میں والدہ کے ساتھ رہتے ہیں
03:02فاطمہ کے ساتھی طلبہ کا کہنا ہے
03:04اویس کی خودکشی پر بنائی گئی کمیٹی کی ریپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آئی
03:08ابھی حقائق سامنے آنے کا کوئی امکان نہیں
03:16میریزویلا کے صدر اور اہلیہ کی مانہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیشی
03:29مادورو کو اہلیکوپٹر میں حراستی مرکز سے عدالت منتقل کیا گیا
03:33نیکولوس مادورو اور ان کی اہلیہ پر منشیات سمگلنگ کے وسی نیٹورک کی سرپرستی کا الزام
03:38قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ دونوں کو عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے
03:42امریکی حملے کے خلاف نیو یورک کے حراستی مرکز کے باہر احتجاج
03:46وینیزویلا کے دار الحکومت میں بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے
03:49ترکیہ کے شہر انقرہ اور استمبول میں مادورو کے حق میں رہ لیا
03:53میڈرڈ میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا
03:56اوہائیو میں امریکی نائب صدر جیڈی وینس کے گھر پر توڑ پور
04:00پولس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
04:16وینیزویلا میں تیل تک مکمل رسائی ہونی چاہیے
04:20ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے
04:22تعاون نہ کیا تو وینیزویلا کی نئی رہنما بھی قیمت چکائیں گی
04:26صدر ٹرم کی دھمکی کہا
04:28میکسکو کولمبیا اور کیوبا میں بھی کاروائے کا اشارہ دیا
04:30وینیزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز نے
04:33امریکہ کو مذاکرات کی پیشتش کر دی
04:35کہا امریکہ اور خطے کے دیگر موالک کے ساتھ
04:38کو توازن تعلقات چاہتے ہیں
04:39چینی وزیر خارجہ نے کہا
04:41امریکہ خود کو دنیا کا جج اور عالمی پولیس سمجھ دے لگا ہے
04:44کسی کو ملک کو دوسرے ملک میں بداخلت کا اختیار نہیں
04:47امریکی حملے پر سلامتی کانسل کا ہنگامی جلاس شروع ہو گیا
05:04امریکی صدد ایران کو زوردار
05:07زرب لگانے کی دھمکی دے دی
05:08ٹرانک نے کہا
05:09مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو زوردار زرب لگائیں گے
05:12ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے
05:15امریکہ اور اس ٹائل تشدد کو ہوا دے رہے ہیں
05:18ایران کے داخلی معاملات میں
05:20مداخلت بند کی جائے
05:21ایران ہر قسم کی جارہیت سے نمٹنے کیلئے تیار ہے
05:24ترجمان نے کہا
05:25امریکہ کا اصل مسئلہ جمہوریت نہیں
05:27بلکہ وینیزویلا کا تیل ہے
05:28ملیزویلا میں ایران اپنے مفادات اور شہریوں کی تحفظ
05:31کیلئے ہر ممکن قدم اچھائے گا
05:33ایران میں حکومت کے خلاف عوامی احتجار جاری
05:36سیکیورٹی پورسز نے مظاہرین سے
05:38موساد کا ایجنٹ کرفتار کر لیا
05:39پنجاب کو زیادہ پیسے ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے
05:53دوسرے وزراء عالم خدوت کی آزم کی کمی ہے
05:55وہ اب تک پروٹوکول انجوائے کرنے میں لگ جاتے ہیں
05:58وزیر آرہ مریم نواز کے نیشنی ورکشوب بلوچستان کی شرکہ سے خطاب
06:01کہا کبھی اس بہکاوے پر مت آئے
06:03کہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملتا ہے
06:05تمام صبحوں کو آبادی کے حساب سے پیسے ملتے ہیں
06:08پنجاب کا پیسہ اس کے لوگوں پر لگتا ہے
06:11دو سال میں صوبے سے رشوت پھوری ختم کر دی
06:13افسروں کو اس سفارش نہیں میرٹ پر لگایا جاتا ہے
06:29جس کا ضمیر زندہ ہے وہ 26 وی اور 27 وی آئینی ترمیم کے خلاف کھڑا ہوگا
06:34بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی کی نہیں فیئر ٹرائل کی بات کرتے ہیں
06:37وقلہ آزاد عدلیہ اور آئین کے لیے تحریک کا اعلان کریں
06:40قوم کا ہر نوجوان ساتھ کھڑا ہوگا
06:42وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواستوہی لافیدی کا اسلام آباد بار سے خطاب
06:46کہا تین ججوں کے احکامات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دینا
06:50عدلیہ کی تزہیق ہے
06:51سپیکر آیاز صادق سے پی ٹی آئی کے چیف ویپ آمیر ڈوگر کی ملاقات
07:02آمیر ڈوگر نے اسپیکر سے پھر محمود اچھا جہی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا مطالبہ کیا
07:06آیاز صادق نے کہا ہر کام آئین و قانون کے مطابق ہوگا
07:09اپوزیشن لیڈر کی تخرری سے مطالب اثر نو طریقہ کار شروع کیا جائے گا
07:13قومی اسمیلی کے آئندہ اجلاس میں اس معاملے پر ایوان کو آگاہ کروں گا
07:17آمیر ڈوگر نے امار ایوب سے مطالب کیسز عدالت سے واپس لینے کی دستاویز پیچ کی
07:21بانی محمود اچھا جائی اور راجہ ناصر عباس کو نہیں جانتے
07:32حکومت کورٹ لکپت والوں کو رہا کرائے وہی بانی سے بات منوا سکتے ہیں
07:37سابق وفاقی وظیف آواز چوہدری کی پروگرام باخبر سویرہ میں گفتگو
07:41کہا جب تک مصبت ماحول نہیں ہوگا مذاکرات نہیں ہو سکتے
07:45پی ٹی آئی کا نیشنل ڈائلاغ کمیٹی کی قومی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
07:49فواہ چوہدری عمران اسماعیل اور محمود مولوی نے ساتھ جنوری کو قومی کانفرنس کا اعلان کر رکھا ہے
08:03ایڈوکیٹ میا علی اشفاق کی لائسنس موطلی کے خلاف دخواست
08:07لہور ہائی کوٹ نے پنجاب بار کانسل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کر دیا
08:11عدالت نے ریمانکس دیئے درخواست گزار کو نوٹس اور سنے بغیر لائسنس موطل کیا گیا
08:16کیا کسی وکیل کو سنے اور نوٹس دیئے بغیر لائسنس موطل کیا جا سکتا ہے
08:21سماد چھے جنوری تک ملتوی
08:28افغانستان دہشتگر تنظیموں کے خلاف ٹھوس اقدامات اچھائے
08:32پاک چین بزرائے کارجہ سٹریٹیجک ڈائلاغ میں کابل پر زور
08:35چین کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعلان
08:40چینی شہریوں منصوبوں کے تحفظ پر تابون جاری رکھنے پر اتفاق
08:44مشترکہ اعلامیے کے مطابق غزہ میں فوری مستقل غیر مشہور جنگ بندی
08:49آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا عیادہ کیا گیا
08:52نائد وزیراعظم دورہ چین مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے
08:55ایرانی سپریم لیڈر پر الزامات منگھڑا تو بے بنیاد ہے
09:14دشمن ایک بار پھر جھوٹی اور جالی خبروں سے پروپیگنڈا کر رہا ہے
09:17پاکستان میں تائنات ایرانی سفیر کہتے ہیں
09:20الزامات دشمن کی میدان جنگ میں ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے
09:24ایرانی سپریم لیڈر مسلح فاد اور قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
09:28مستفیز الرحمان کو آئی پیل سے نکالنے پر بنگلہ دیشی حکومت نے ملک میں آئی پیل کی نشریات پر پابندی لگا دی
09:40بنگلہ دیش کی وزارت اطلاعات نے آئی پیل میچز نہ دکھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
09:45سپورٹس ایڈوائزر نے وزارت سے آئی پیل نشریات پر پابندی کی درخواست کی تھی
09:49پنگلہ دیش نے ورلڈ کپ میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے لیے بھی آئی سی سی کو خط لکھ دیا ہے
09:54وزیر داخلہ موسم نقی دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچ گئے
10:04شنگھائی کے سپیشل پولیس پورس بیورو کا دورہ
10:07بانڈ بسپوزل یونٹ جدید استحاہ وارٹر کینن اور دیگر آلات کا معایدہ کیا
10:11کہا شنگھائی سپیشل پولیس پورس اور استعمالباد پولیس کے درمیان باہمی تعاون مضبوط بنایا جائے گا
10:16شنگھائی سپیشل پولیس پورس کی تربیت کا عالی میاق قابل تحسین ہے
10:29پاکستان سٹاک مارکٹ نے نئی تاریخ رکم کر لی
10:32انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ بیاسی ہزار چار سو آٹھ پوائنٹس پر بند ہوا
10:37دورانے کاروبار انڈیکس میں چار ہزار نو سو انتیس پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا
10:42سونے کی قیمت میں دس ہزار دو سو روپے اضافہ
10:45پاکستان میں ایک تولہ چار لاکھ بہتر ہزار پانچ سو روپے کا ہو گیا
10:56پنجاب حکومت کی آسان کاروبار سکیم میں کروڑوں کا فراڈ
10:59این سی سی آئی اے نے بتایا بینک کو پنجاب میں لینادوے کروڑ کا فراڈ کیا گیا
11:03بینک کے سسٹم میں خامی کا فائدہ اٹھایا گیا
11:06پنجاب کے مختلف اضلاع سے ستر سے زائد ملزمان گرفتار
11:09بینک افسر کی درخواست پر چوبیس افراد کے خلاف مقدمہ درج
11:12فراڈ کرنے والوں میں خواتین بھی شامل ملزمان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں متوقع
11:25سابق ڈی جی آئی ایس آئے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف مقدمہ درج
11:30عبدالزہور اور خالد منید بھی نامجد مقدمہ اجالی دستاویزات کے ذریعہ رازی منتقل کرنے پر درج کیا گیا
11:36نجف حمید اس وقت حلقہ پتواری سامہ بات تھے
11:39ایف آئی ای نے انکواری مکمل ہونے پر مقدمہ درج کیا
11:42کراچی سویڈ اور کوکین کے بڑے ڈیلر اور سپلائر رنگے ہاتھ کو گرفتار
11:54پانچ کلو سے زائے چرس برامت
11:56سی آئی اے ایس آئی او نے بلوش کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے نمان اورف ناٹو اور عاصف کو گرفتار کیا
12:01ایس ایس پی ایس آئی او کہتے ہیں ملزم نمان ناٹو لوکل اور بھیندل اخوانی منشات کا بڑا ڈیلر ہے
12:07ملزم سوپر ہائی وے پر واقعی سوسائیٹی میں منشات کا نیٹ ورک چلاتا ہے
12:11چھاپے کے وقت دونوں ملزمان گاڑی میں موجود تھے
12:15گویشن حدید میں گدشتہ چھ ماہ سے پانچ کی شدید قلت ہے
12:23زنا ملیر کے تمام منتخب نمائندے پیپلز پارٹی کے ہیں لیکن پانچ کا مسئلہ حل نہیں ہوا
12:28حمیر جماعت اسلامی کراچی امونیم زفر کہتے ہیں
12:31دھکن لگانا وارٹر کارپوریشن کی ذمہ داری ہے
12:35کراچی کو اس کا حق دینا پڑے گا ورنہ نیرسل ہائیوے بند کر دیں گے
12:38پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری یومیں حق کے خودرادیت منا رہے ہیں
12:46مزفر آباد کے برہان بانی شاک سے ریلی نکالی گئی
12:50صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے حق کے خودرادیت کے لیے
12:53کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سپارتی حمایت کا عادہ کیا
12:57اسلام آباد میں فرنڈز آف کشمیر کے زیر احتمام سیمینار
13:00وزیراعظم آزاد کشمیر، فیصل ممتاز راٹھار اور ڈیگر کا خطاب
13:04راول پنڈی میں سیو یاسین ملک مہم کا آغاز
13:08اہلیہ مشال ملک کہتی ہیں
13:0928 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطشہ ہے
13:13باروس کا ڈھیر پھٹ گیا تو ذمہ دار نرندر موڈی ہوگا
13:17بھارت نے اگر روس کے ساتھ تجارت بن نہ کی تو ٹیریف بڑھا دیں گے
13:25امریکی صدر کی پھر موڈی سرکار کو دھمکی
13:27ائر فورس ون میں صحافیوں سے بکٹ گو میں
13:29ٹرمپ نے کہا موڈی مجھے خوش کرنا چاہتے ہیں
13:32انہیں پتا ہے میں ناراض ہوں
13:34بھارت نے تعاون نہ کیا تو ٹیریف بڑھا سکتے ہیں
13:36شلنکہ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے
13:45پاکستانی ٹیم کے تمام کھلاری کولمبو پہنچ گئے
13:48نسیم شاہ فخر زمان اور عثمان تارک نے بھی سپورٹ کو جوائن کر لیا
13:51کوچز اور سپورٹ سٹاک گزشتہ روز سیلنکہ پہنچے تھے
13:55کھلاری آج آرام کے بعد کل سے تیاریوں کا آغاز کریں گے
13:59سیڈیز کا پہلا میچ بدھ کو کھلا جائے گا
14:05عثمان تارک ورل کپ میں سرپرائز ثابت ہو سکتے ہیں
14:08سابق کپتان وسیم اکرم بھی منفرد سٹائل کے اسپنر کی بالنگ کے مطرر
14:12کہتے ہیں عثمان کو پاکستان کے ورل کپ سپورٹ میں لازمی ہونا چاہیے
14:16ان کو دنیا کے زیادہ تر بیٹرز نے بھی کھیلا نہیں
14:19موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended