Skip to playerSkip to main content
#Earthquake #Mexico #sohailafridi #pti #imrankhan #islamabadcourt #PresidentDonaldTrump #US #Venezuela
#NicolasMaduro #USVenezuela #VenezuelaNews #USForeignPolicy #MilitaryAction #InternationalConflict #LatinAmericaNews

👇🏼
https://www.youtube.com/watch?v=Q0i-Rw_fW8o&list=PLS19FEYA85DjaLVr0LmMX3IcIJZIRhqQd

Trump says Maduro 'captured and flown out' of Venezuela

PAF conducts successful flight test of Taimoor Weapon System

Student athlete badly injured during high jump competition in Peshawar

Punjab motorways closed amid NDMA alert on intense fog

Karachi: Four bodies found in manhole near Mai Kolachi phatak

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30It's not possible to benefit.
00:31A government of Venezuela Killed in the government of Saudi Arabia
00:36that they have to be the answer to the aint,
00:39because of the U.S.
00:41This is the end to the U.S.
00:43Venezuela.
00:44روس ایران کیوبا کولمبیا کی وینئز بلا پر حملے کی مضامات کیوبا کے صدر نے کہا یہ پورے لاتینی امریکہ پر حملہ ہے
01:02کولمبیا کے صدر نے کہا وینئز بلا کی پارلمنٹ کو نشانہ بنانے پر سلامتی کاؤنسل کا اجلاز بلایا جائے
01:08کولمبیا صدر پیٹرو نے وینئز بلا میں امریکی حملوں کو مقامات کی فہرز جاری کر دی
01:13Kiraakas میں قانون ساز اسمبلی کی امانت پر بمباری کی گئی
01:17Lakarlota Air Base کو بمباری کے بعد غیر فعال کر دیا گیا
01:214ATEO نے آن وینزویلا کا مرکزی فوجی کامپلیکس بمباری کا نشانہ بنا
01:25Elhajalo کے ایک ہوای اجے پر بھی حملہ کیا گیا
01:28بمباری کے بعد Kiraakas کے بڑے حصے کو بجلی کی فراہمی بند ہو گئے
01:32امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو وینزویلا کا سفر کرنے سے روک دیا
01:43پاک فضائیہ کا جدید ترین تیمور بیپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
01:48تیمور ائر لانچڈ کروز میزائل زمینی اور سمندری اہداف کو
01:51600 کلومیٹر تک نشانہ بنا سکتا ہے
01:54آئی ایس پی آر کے مطابق روایتی وار ہینڈ اور جدید نیوگیشن اور گائیڈنگ سسٹم سے لیز
01:59تیمور میزائل کم بلندی پر پرواز کرتا ہے
02:02میزائل مختلف دفاعی میزائل سسٹمز کو دھوکہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے
02:06صدر عاصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف وزیر داخلہ محسن نقمی اور ائر شیف مارشل کی کامیاب تجربے پر مبارک بات
02:13صدر عاصف زرداری نے کہا ملکی دفاع مزید مضبوط اور خطے میں اس تحکام کو تقویت ملی
02:18وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
02:20کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی سنت کی تکنیکی پختگی جدد کی نشان دہی کرتا ہے
02:26تیمور ویپن سسٹم کی بدولت ملک کا دفاع مزید مستحکم ہوگا
02:30محسن نقمی نے کہا تیمور ویپن سسٹم سے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں نمائی اضافہ ہوگا
02:36پاکستان نے بھارتی وزیر قارجہ کے غیر ذمہ دارانہ الزمات کو مصرد کر دیا
02:46ترجمان دفتر قارجہ نے کہا بھارت دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے
02:50علاقائی عدم استحکام میں اپنے کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے
02:54پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے فروغ میں بھارت کی مداخلت حقیقت ہے
02:59کلبشن یادہ پاکستان کے خلاف ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی کی وحضے مثال
03:04سنتاس معایدہ نیک نیتی سے بھاری قیمت ادا کر کے تیپ آیا تھا
03:09اس کی اپترفہ خلاف ورزی سے علاقائی استحکام کو نقصان پہنچے گا
03:12پاکستان معایدے کی تہہ جائز حقوق کی تحفظ کے لئے اقدامات کرے گا
03:24یو اے ای کے شاہی خاندان کی اہم شخصیت شیخ احمد بن خلیفہ سعید المکتوم کی کراچی آمد
03:31وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ائرپورٹ پر پرتپاکست اقبال کیا
03:35شیخ احمد بن خلیفہ سعید المکتوم پاکستان میں چند روز قیام کے دوران اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے
03:42وزیر بلدیات ناصر شاہ کہتے ہیں
03:44سندھ میں سرمایہ کاری کے بہتری مواقع موجود ہیں
03:47یو اے ای اور پاکستان آئرن برادرز ہیں
03:49ہر مشکل میں ساتھ کھڑے ہیں
03:51سوہیل آفریدی کو سیکیروٹی بھی دیں گے اور پروچکول بھی
03:55وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
03:57وزیر اعلیٰ قیبر پختلقہ ہمارے مہمان ہوں گے
04:00اگر وہ سندھ اسمبلی آنا چاہیں تو خوش آمدیت کہیں
04:03کھانے اور چائے کی دعوت دیں گے
04:05بھرپور مہمان نوازی کی جائے گی
04:07KP حکام نے کہا سیکیروٹی نہیں چاہیے
04:10لیکن ہم بھرپور سیکیروٹی دیں گے
04:12پر ام احتجاج کرنا سب کائنی حق ہے
04:14ہم تنگ نہیں کریں گے
04:16ہماری درخواست ہوگی
04:17کوئی پرتشدد احتجاج یا بدنظمی نہ کی جائے
04:20مرتضہ بہاب نے کہا
04:21سوہیل آفریدی عوامی نمائندے ہیں
04:23کراچی آئیں گے تو انہیں اجرک پہنائیں گے
04:25اور حسن علی ہوتی مارکٹ میں برگر بھی کھلائیں گے
04:37اسلام آباد کی دسٹرکٹ انسیشن کورٹ نے
04:43وزیرعالہ خیبر پختنخواہ سوہیل آفریدی کے
04:45ناقابل زمانت وارنٹ جاری کر دیئے
04:47گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی دیا
04:50ریاستی اداروں پر گمراکون الزامات
04:52اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں
04:54وارنٹ ادم حاضری پر جاری کیے گئے
04:56سمات سترہ جنوری تک ملت گئی
04:58ناشنل دالاغ کمیٹی کا سیاست دانوں
05:05وکلہ اور دانشوروں کا جلاس بلانے کا فیصلہ
05:08روح ہفتے اسلام آباد میں ہونے والے
05:10جلاس کے لیے فواد چودری
05:11عمران اسماعیل اور محمود مولوی
05:14نے رابطے شروع کر دیئے
05:15فواد چودری کہتے ہیں کانفرنس کا مقصد
05:17سیاسی ایشیوز پر قومی جماعتوں میں
05:19ہم اہنگی پیدا کرنا ہے
05:20ہم نے ذاتی مفادات پس پش ڈال کر قومی فریضے
05:24کو ترجیح بنائے
05:24گورنر خیبر پختونکواں کے
05:34عہدے کے لیے دس سے بارہ امیدواروں کی
05:36اہم شخصیت سے ملاقاتیں ملاقات کرنے
05:38اور انٹرویوز دینے والوں میں پی ٹی آئی
05:40رہنماوی شامل دیگر شخصیات میں
05:42سابق ججز بیوروکریٹس
05:44ٹیکنوکریٹس چند سیاستدان
05:46جن میں آفتاب شیر پاؤ بھی تھے
05:48ایمکیم نے کراچی بچاؤ مہم شروع کر دی
05:54فاروق سکتان نے پریس کانٹرنس میں کہا
05:55پاکستان بچانا ہے تو پہلے کراچی کو بچانا ہوگا
05:59مہم کے لیے سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطے کیے جائیں گے
06:02سنتکاروں مختلف
06:04اسوسییشنز اور تاجر برادلی سے بھی بات کریں گے
06:07تمام سٹیک ہولڈرز کو کراچی بچاؤ مہم میں شامل کیا جائے گا
06:10کراچی میں تباہال سڑکیں
06:12کھلے مین ہول
06:13تیز رفتار ہیوی ٹرافک اور پانی کے مسائل ہیں
06:16ہماری پالیسی بلکل وحضن
06:17تیز اگز دوہزار سولہ کو جو فیصلہ کیا
06:20وہی ہمارا جواب
06:21صرف ایمکیم پاکستان ہے
06:23کوئی امریکہ جاپان یا لندن ہے
06:26تانس شب کی آر میں کراچی کو نظر انداز کیا جاتا رہا
06:36بلاول بھٹو کی جانب سے کمان سنبھالنے کے بعد بہتری آئی
06:39میئر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
06:41رواسال کراچی میں چھے علیس ارب روپے خرچ کیے جائیں گے
06:44ترقیاتی کام ہوتے ہوئے دکھائی دیں گے
06:46محمد اللہ خان و مصطفیٰ کمال کے دور میں اساسے بیچے گئے
06:50جنریشن زی سوال کرے گی تو ہر سوال کا جواب دینا ہوگا
07:01نوجوانوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے
07:03حسن لیگ نون اور پیپلز پارٹی جرائم میں پارٹنرز ہیں
07:06پنجاب میں ایک کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں
07:08مریم نواز جواب دیں گی
07:10امیر جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمان کا ایکسپو سینٹر کراچی میں خطاب
07:14کہا سوشل میڈیا پر بات کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
07:17فیصلہ کن جد جوہت کے لیے نکلنا ہوگا
07:20پاکستان میں تبدیلی بول آئیں گے جن کے پاس نظریہ ہے
07:23نائب وزیراعظم عساق ڈا ویجنگ پہنچ گئے
07:31پاکستان چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلوگ کی صدارت کریں گے
07:35مذاکرات میں دو طرفات آون کا جائزہ لیا جائے گا
07:38ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
07:39سٹریٹیجک ڈائیلوگ میں شراکتداری کو مزید مضبوط بنانے پر غور ہوگا
07:44ہندو انتہا پسندوں نے بھارت کی عقیتوں پر زمین تنگ کر دی
07:53پی جے بی کے جنونی رہنما مسیحی برادری پر بھی مظالم دھانے میں مصروع
07:58امریکی اقبار والسٹریٹ جنرل نے سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار
08:02بھارت کا بدنما چہرہ دکھا دیا
08:04لکھا کرسنس پر ہر اس بھارتی ریاست میں مسیحیوں پر حملے ہوئے
08:08جہاں موڈی کی پی جے بی حکم رہا ہے
08:10وزیر دفاع قوجہ عاصف نے کہا بھارت میں عقیتیں محفوظ نہیں
08:14ان دتوا کی سوچ اور انتہا پسندی عالمی برادری کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے
08:19کھیل داس کوہستانی نے کہا موڈی راج میں بھارت میں نفرت کو پربان چڑھایا گیا
08:24بھارت میں مسلمانوں مسیحی برادری اور سکھوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے شرمناک ہے
08:29پیپلز پاٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا
08:31پاکستان میں ہر طرف پرسمس منایا گیا
08:34جبکہ بھارت میں مسیحی برادری کو روکا گیا
08:36پہنگائی کے خلاف ایران میں سات روز سے پرتشدد احتجا جمبات کی تعداد آٹھ ہو گئی
08:51متعدد افراد زخمی
08:52اقوام متحدہ کا مظاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار
08:55اقوام متحدہ کا کہنا ہے
08:57ایران اظہار رائے کی آزادی پورام نجتمع کی حقوق کا احترام کرے
09:00صدر آصف علی زرداری نے کیاپیٹل دیولپمنٹ آثورٹی ترمیمی بل کی منظوری دے دی
09:07ترمیم کے تحت اب معافضہ صرف نقد رقم کی صورت میں نہیں
09:11بلکہ زمین یا دیگر شکلوں میں بھی ادا کیا جا سکے گا
09:14ڈیپٹری کمیشنر زمین اور بلڈنگز کے لیے
09:17الگ الگ کانٹریکٹ ایوارڈ کرنے کے مجاز ہوں
09:19ایڈوکیٹ میہ علی اشفاق اور دیگر وکلہ نے
09:24ریاض سولنگی ایڈوکیٹ اور فتح چانڈیو ایڈوکیٹ کے خلاف
09:28سنگبار کاؤنسل میں درخواستیں دائر کر دی
09:30دونوں کے لائسنس موطل کرنے کی استعداد
09:32موقف اپنایا
09:33ریاض سولنگی اور فتح چانڈیو نے ساتھی وکلہ کے ساتھ مل کر
09:37رجب بٹ پر تشدد کیا
09:38بیک چھینہ جو واپس کیا گیا لیکن
09:41اس پہ موجود تین لاکھ روپے غائب تھے
09:42ہنگامہ رائے کے بعد رجب بٹ کو
09:44کراچی وار کے دفتر لے جا کر دوبارہ تشدد کیا گیا
09:47رجب بٹ نے رضا کارانہ پیش ہو کر
09:49عبوری زمانت حاصل کی
09:51وکلہ کے اقدامات
09:52لیگل پریکٹیشنر انڈ بار کاؤنسل ایک کی خلاف فرضی ہیں
09:56تعدیبی کارروائی شروع کی جائے
09:57پنجاب بار کاؤنسل نے
09:59میا علی اشفاق کا لائسنس مواطل کیا ہے
10:01کراچی کے مائی کلاچی پاچک کے قریب سے ملنے والی
10:16چاروں لاشوں کے اعتدائی پوسٹ مانچم
10:18پھلے زرائے کا کہنا ہے
10:19لاشوں پر تشدد اور بھاری چیز لگنے کے نشانات
10:22لاشوں کی شنافتہ حال نہیں ہو سکی
10:24مرنے والوں میں بزرگ قاتون بھی شامل
10:26خوشک مین ہول میں لاشوں کے اوپر کمبل ڈالا گیا تھا
10:31کمبل کے اوپر بڑے پتھر موجود تھے
10:33پولس سرجن کا کہنا ہے لاشیں کئی روز پرانی ہیں
10:36ایک لڑکی کے سر چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات ہیں
10:39جس کے عمر تقریباً تیرہ سے چودہ سال ہیں
10:42دس سالہ لڑکے کی لاش گلہ کٹی ہوئی ہے
10:44لڑکی کے سر چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات ہیں
10:47لڑکی کے عمر چودہ سے پندرہ سال ہیں
10:56کراچی اتحار ٹاؤن میں بس کی ٹکر سے پانچ سال کا بچہ جام بھاک
11:03شناخت برہان کے نام سے ہوئی
11:04بس ڈرائیور فرار
11:05یکم جنوری سے اب تک ٹرپک ہاتھ ساتھ میں دس افٹرات جام بھاک ہو چکے
11:09گردن میں ڈمپر کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت
11:12چیئرمنٹ ڈمپر اسوسییشن لیاقت محسوس کی
11:15عبوری زمانت میں سترہ جنوری تک توسیر
11:17پنجاب میں امراض قلب کے لیے
11:27انٹرا ویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیق
11:29مطارف کرانے کا فیصلہ
11:31وزیرعالہ مریم نواز سے
11:32اوکلوہامہ ہارٹ اسپتال کی
11:34چیئرمنٹ ڈاکٹر نئین تاہر خیلی کی ملاقات
11:37مریم نواز کی انٹرا ویسکولر سرجری کے لیے
11:40جدید طبیع آلات کی خریداری کی ہدایت
11:43امریکی ڈاکٹر سرجری کی جدید تکنیق کی تربیت
11:46ڈاکٹرز کو دے گئے
11:46ڈریفنگ میں بتایا گیا انٹرا ویسکولر سرجری
11:49روایتی اوپن سرجری کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے
11:53پانس سال کے لیے پاسپورٹ کو پی سی ایل میں رکھنا غیر قانون نہیں ہے
12:05شہریوں کے آئینی حکوم سے متصادم قانون سازی کی اجازت نہیں دی جا سکتی
12:09لاہور ہائی کورٹ نے پاسپورٹ رولز دوہزار اکیس کی دفعہ
12:12سی ٹو ٹونٹی ٹو کا لدم قرار دے دی
12:14فیصلے میں لکھا کسی شہری کا پاسپورٹ زب یا محتل کرنے کا طریقہ ایک میں موجود ہے
12:19پاسپورٹ غیر محصر بنا کر شہری کو سفر کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا
12:23بین الاقوامی سلامتی کے لیے پاکستان نے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا
12:35امریکہ میں پاکستان کے صفیر رزوان سعید شیخ کی واشنگٹن میں پریس بریفنگ
12:40تہا گزشتہ سال پاک امریکہ تعلقات میں نمائی بہتری آئی
12:44جنگ میں پتہ کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا
12:47سفارتکاری میں خود ایک مشہیر کے طور پر کام کر رہا ہوں
12:51امریکہ میں نئی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کامیابی سے کام کر رہے ہیں
12:54دونوں ملکوں نے ماضی میں بھی مل کر کام کیا
12:57پاکستان اور امریکہ دنیا کے پانچ بڑے ملکوں میں شامل ہیں
13:00دنیا کی دو بڑی آبادیوں میں قدیبی اور اچھے تعلقات وقت کی ضرورت ہے
13:04ہالی ووڈ کی معروف فدکارہ انجلینہ جولی کا رفا پروسنگ کے مصری حصے کا دورہ
13:21خلال امریکہ ارکان اور امداد لے جانے والے ٹرک ڈرائیور سے ملکہ
13:24اسپتال کا بھی دورہ کیا
13:26غزہ سے آئے زیرے لاشفلہ سینئوں کی آیادت کی
13:29غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف برزیاں جاری
13:32گزشتہ روز اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی شہید
13:35شدید سردی نے غزہ والوں کی مشکلات بڑھا دی
13:37خیموں اور پناہ گاہوں میں موجود فلسطینی انداد کے منتظر
13:54میکسکو میں چھ آشاریہ پانچ شدد کا زلزلہ
13:57امارتیں لرز اٹھی دو افراد ہلاک متعدد جخمی
14:00میکسکو کی صدر کی پریس کانفرنس کی دوران اچانک کلاون بجھ اٹھا
14:04جس کے بعد تمام لوگ امارت سے باہر چلے گئے
14:07جلزلے کے بائیس ایک سو سولہ سال پرانا آزادی کا مجسمہ
14:11ہوا میں جھونکا رہا
14:12بہت جل پاکستان میں ویمنز روکیٹ لیگ کرائیں گے
14:17ویمنز ورلڈ کپ کے پاکستان میں نقاط کی بھی کوشش کر رہے ہیں
14:20چیرمن پی سی بی موسن نکوی کی نیشنل سٹیڈیم آمد کے موقع پر
14:24اور میڈیا سے گفتگو
14:25پاکستان ویمنز روکیٹ ٹیم کے کھلاریوں اور آفیشل سے ملاقات کی
14:28ہیڈ کوش بہاب ریاض نے تربیتی کیم کے حوالے سے بریفنگ
14:31پاکستان ویمنز ٹیم فوری میں ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے
14:35جنوبی افریقہ کا دورہ کریں
14:37مودی سرکار کی پھر ٹرکٹ میں مداخلت آئی پیل میں
14:47منتخب ہونے والے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مصطفی زررہمان کو لیگ سے باہر کر دیا
14:51بی جے پی رہنوہ نے مصطفیز کو ائرپورٹ سے باہر نہ نکلنے دینے کی ہمکی دی تھی
14:56مصطفیز کو منتخب کرنے پر شاہروخ خان بھارت میں غدار قرار
15:00روہ سال کا فہلا سوپر مول
15:12پاکستان میں پانچ بچ کر ایک کیاون منٹ سے سوپر مول کا نظارہ
15:15چاند کی روشنی نے نانوے اشاریہ آٹھ فیصد تک ہوئی
15:19اور سال دوہزار چھبیس کا دھما کے دار آغا
15:26سال کی شروعات کے ساتھ ہی اے آر وائ فلمز کی نئے فلم
15:30آگ لگے بستی میں کا ٹیزر ریلیز
15:33ٹیزر میں میگا سٹار کاسٹ فہد مصطفی
15:36ماہرہ خان جاوید شیخ اور تابل شاشمی
15:39بلکل منفرد اور زبردست انداز میں نظر آ رہے ہیں
15:42جو شروع سے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے
15:46اے آر وائ فلمز سلمان اقبال فلمز اور بگ بینک فلمز کی یہ بڑی پیشکر
15:50آگ لگے بستی میں
15:52ایدل پکر پر ملک پھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended