Skip to playerSkip to main content
#BangladeshBoard #ICC #T20WorldCup #india #VenezuelanPresident #NewYork #russia #US #Trump #pti #Venezuela #pmshehbazsharif #imrankhan #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

US attacks Venezuela - LIVE UPDATES

SSGC debunks viral rumour about gas load shedding in Karachi

Sindh govt, PTI coordinating ahead of KP CM Afridi’s visit: sources

Karachi police nab man featured in viral obscene act video outside UoK

IG Sindh Javed Alam Odho outlines vision for 'positive police culture'

Gold prices ease despite recent highs in Pakistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00बंग्लादेश का T20 वालकप के लिए टीम भारत ना भेजने का फैसला बंग्लादेश बोट का कहना है टीम ना भेजने का फैसला भारत से कशीद की वज़ा से किया गया ICC से माचिल स्रिलंका मुंतकिल करने की दर्फ़ास करती है
00:14नाइफ सदर डेल्सी रोडरेगिस ने आरजी तोर पर विनिस्विला के सदर का उध़ा संभा लिया
00:27रोडरेगिस ने कहा निकुलेस मादोरो ही विनिस्विला के सदर हैं उन्हें एकवा किया गया है
00:32Eveniswila किसी भी मुल्की कालूनी नहीं बनेगा, मुल्क के दिपा और अपने कुदरती वसाइल के तहफूस के लिए तयाद है
00:38नाइब वज़र आजम इसहागदार की बीचिंग में चीन के एगेजेकिटिव नाइब वज़र आजम से मुलाकाद पाक चीन स्ट्रिटिजिक तावन बढ़ाने के आज़न का आदा
00:47चीन नाइब वज़र आजम ने चीन के कौम में मफदात पर पाकिस्तान की मुस्तकिल हिमायत को सराहा
00:52इस हागडार की चीनी कम्यूनिस्ट पार्टी के वजीर से भी मुलाकाद
00:56सी पैक के तहट मुखतलिफ मनसूबों में पेश्रफ्ट का जाइजा लिया
00:59इस हागडार और मलाइशियों के वजीर खारजा का टेली फाने के राबता मुक्तलिफ शोबों में बाहमी तावन मजीद बढ़ाने का आज़न
01:06तर्जमान दफ्टर खारजा का कहना है दोनों मुलकों ने करीबी राबते में रहने पर इत्तफाक किया
01:11नाइब वजर आज़म इस हागडार का बंग्रादेश के मुशीर से भी राबता मुक्तलिफ शोबों में तावन बढ़ाने का आज़ा
01:17नाइब वजर आज़म इस हागडार की मिस्तर की वजीर खारजा से राबता इलाकाई सुरते हाल पर तबादले ख्याल
01:23Aftuan Hukumatokie Korruption Aftuanistan Ki Tāmīr Nau Me Sab Se Bڑi Rukabit Thabit Huy
01:39Aftuanistan Se Aamerika Inquilaha Ke Abad Aftuan Fourses Bikhar Goyin
01:42خصوصی امریک انسپیکٹر جنرل نے ریپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق
01:46دوہزار دو سے دوہزار اکیس تک امریکہ نے افغانستان کی تعمیر نو کے لیے
01:50ایک سو چوالیس اشاریہ سات ارب ڈالر مختص کیے
01:53ایک سو سینتیس اشاریہ تین ارب ڈالر خرچ کیے گئے
01:57افغانستان میں جنگی کاربائیوں پر اضافی سات سو تریسٹ ارب ڈالر خرچ کیے
02:01افغان فوسیس کے لیے ایک لاکھ سنتالیس ہزار گاڑیاں اور ہزاروں اسکری آلات خریدے گئے
02:06افغان فوسیس کو چار لاکھ ستائیس ہزار تین سو ہتیار اور ایک سو آباسٹ تیارے فرام کیے گئے
02:12افغان سیکیورٹی فوسیس نوے ارب ڈالر خرچ ہونے کے بعد بھی غیر ملکی افواج پر انحصال ختم نہ کر سکی
02:18انخلاقے بعد سات اشاریہ ایک ارب ڈالر مالیت کا اسکری سامان افغانستان میں ہی چھوڑا گیا
02:31امریکی آپریشن میں گرفتار وینیسفیلا کے صدر نیکولیس مادورو رہلیا نیو یورک کے براکلین حراستی مرکز منتقل
02:41فوجی اڈے پر اترتے ہی ایف بی آئی نے مادورو کو گھیرے میں لے گیا
02:45تیبی مائنے کے بعد سکت سیکیورٹی میں فوجی اڈے سے حراستی مرکز منتقل کیا گیا
02:49مادورو کو منشیات کے ذریعے دہشتگردی کرانے کو کین امریکہ سمگل کرنے اور غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزامات میں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
02:58سردر ٹرامپ نے مارکو روبیو اور پیڈ ہیکس کے ساتھ آپریشن کے مناظر براہ راست دیکھے
03:04امریکی آپریشن میں چالیس افراد حراک ہوئے
03:06امریکہ کا اقتدار کی منتقلی تک وینیس ویلا کے معاملات خود چلانے کا اعلان
03:21ڈانلڈ ٹرامپ کہتے ہیں امریکی فوج نے وینیس ویلا کے دل میں تاریخی آپریشن کیا
03:2545 سال کاروں نے کروکس میں نکولس کو باہر نکال کر وینیس ویلا کے عبام کو آمیر سے آزادی دلائی
03:31وینیس ویلا کی فوجی صلاحیتوں کو بے اثر کر دیا
03:34پہلا حملہ کافی ہے دوسرے کی ضرورت نہیں پڑے گی
03:36امریکہ کے پاس مادورو کی جرائم کے شواہد موجود ہیں
03:39وینیس ویلا کے آپوزیشن سے آصدان اور نوبل انام یافتہ ماریا کورینہ کا کہنا ہے
03:44وینیس ویلا میں عوامی حکومت کا وقت آ چکا ہے
03:47مادورو کو بین الاقوامی انصاف کا سامنا کرنا ہوگا
03:50اب وینیس ویلا میں عام ہوگا سیاسی قیدی رہا کیا جائیں گے
03:53چین کا امریکہ سے وینیس ویلا کے استعادر مادورو اور ان کی اہلیہ کے فوری رہائی کا مطالبہ
04:11چینی وزیر خارجہ نے کہا مادورو اور ان کی اہلیہ کے حراست بین الاقوامی قوانین کے خلاف فرسی ہے
04:16امریکہ نے بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں اور یو این چارٹر کے خلاف فرسی کی
04:21امریکہ وینیس ویلا میں حکومت کا تختہ اولٹنے کی کوششیں بند کر کے مذاکرات سے مسئلہ حل کریں
04:27ملیشیا کبھی امریکہ سے نیکلیس مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ
04:30وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا غیر ملکی مداخلت سے سربراہ حکومت کو ہٹانا خطرناک مثال ہے
04:37کراچی کے علاقے قورنگی مہران ٹاؤن میں چار افراد کوئے میں گر گئے
04:48تمام افراد کو نکال لیا گیا
04:49اسپتال منتقل ریس کی حکام کا کہنا ہے متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
04:54جو شادی میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ ہارسہ پیش آیا
04:57ریس کی حکام کے مطابق وزن پڑھنے سے کوئے کا ڈھکن ٹوٹا اور لوگ اندر گر گئے
05:02پیپلز پارٹی نے اکیس سال میں کام نہیں کیا بیڑا گھر کیا
05:10سندھ کے دہات اور شہر ایک جیسے ہیں پیپلز پارٹی کراچی کے عوام سے ووٹ نہ دینے کی دشمنی نکال دی ہے
05:15امی جماعت اسلامی حافظ ایم و رحمان کہتے ہیں ایمکیم ہر حکومت کا حصہ رہی ہے
05:19کراچی ہیدر آباد کے عوام نے ایمکیم کو مستند کر دیا ہے
05:22ایمکیم کراچی اور ہیدر آباد سے ایک پولنگ بوٹ تک نہیں جیتی
05:32نائم و رحمان حافظ ہیں لیکن جھوٹ بھٹائی سے بولتے ہیں
05:43ترجمان سن حکومت گور خان اسلام کا امی جماعت اسلامی کی پرس کانفنس پر رد عمل
05:48کہا جماعت اسلامی الزام تراشی جھوٹے دعوے سے سیاست چمکانے کی عادی رکھی تھے
05:54میر کے انتخابات میں شکست کے بعد حافظ نائم ابھی تک سب میں سے دوچار ہیں
05:58وزیر داخلہ محسن نقوی کا منی لانڈرنگ میں ملاوث مافیا کی خلاب ہرپور
06:08ٹریک ڈاؤن کا حکم کہا
06:09بڑے منی لانڈرنگ پر مضبوط ہار ڈالا جائے
06:12منی لانڈرنگ میں ملاوث اناسکی پوری منی ٹویل کو بے نکاب کیا جائے
06:16حوالہ ہنڈی کا کاروبار کسی صورت برداشت نہیں
06:19بلا امتیاز ایکشن نظر آنا چاہیے
06:21وزیر داخلہ کا ایف آئی اتراچی زون کا دورہ خصوصی اجلاس کی صدار کی
06:25انسانی سمگنگ میں ملاوث ایجنٹس مافیا کے خلاب بھی مواثر کاروبائی کی ہدا ہے
06:30کہا لوگوں کو ملاسمت کا جانسہ دے کر
06:32بیرون اے ممالک بھیجوانے والے اناسر ریاض کے مستحید نہیں
06:44گلیات نتیا گلیہ یو بی آٹھنڈیانی میں برف باری کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا
06:48سردی میں اضافہ ہو گیا دی جی گلیہ ڈیولپمنٹ ایتورٹی کی سیاہوں کو
06:51گلیات سفر کے دوران چین کے استعمال کے ہداے
06:55لکی مروت میں فائرنگ سے تین ٹرافک پولیس آہلکار شہید
07:03موٹر سائیکل سوا دہشتگرد فائرنگ کر کے فراد
07:06ٹرافک پولیس انچارج نورنگ جلال خان
07:09سپاہی عزیز اللہ اور سپاہی عبداللہ شہید ہوئے
07:12ونو میں فائرنگ سے پولیس آہلکار رشید خان شہید
07:15وزیر داخلہ موسیٰ نفی اور وزیر آلہ خیبہ پکتن خواہ
07:18سوہیل آفریدی کی
07:19پولیس آہلکاروں پر فائرنگ کے مضمت
07:21موسیٰ نفی نے کہا آہلکاروں نے پولس کی رہ میں جانے قربان کی
07:24سوہیل آفریدی کا کہنا تھا
07:26ملاوہ سناسے کو قانون کے کٹہرے ملا کر
07:28کیفر کردار تک پہنچائے
07:30انڈر نائٹری ٹرائز سیریز میں پاکستان اپنے آف کی گروپ پاس پہ
07:44زمبابوے کے مدد مقابل پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے
07:46نو وکٹ پر دوسروں رنس بنا لیے
07:48پاکستان اور زمبابوے پہلے ہی فائنل میں جگہ بنا چکے
07:51پاکستان نے اب تک تین میچز کھیلے ہیں
07:53جس بسے دو جیتے اور ایک بارش کے باعث منسوق ہوا
07:57اور کراچی کی سی ویو پر میراثن خواتین کٹگری میں
08:09دوبائی کی سارا لو دھی جبکہ کٹگری میں
08:12اسرار احمد فاتح قرار پائے
08:14اسرار احمد نے میراثن دو گھنٹے اور تالیس منٹ اٹھاون سیکنڈ میں مکمل کی
08:18ہاف میراثن مینز کٹگری میں محمد اکتر اور ہاف میراثن ویمنز کٹگری میں
08:22کوکب سرور فاتح قرار پائیں
08:24لاہور میں نیو ائر ماراثن کا میلہ سجا
08:26شہریوں کی بڑی دادات نے
08:28پانچ دس اور بیس کلومیٹر کی کٹگری میں حصہ لیا
Comments

Recommended