Skip to playerSkip to main content
#uspresident #donaldtrump #iransupremeleader #shahmahmoodqureshi #Europeancountries #Greenland #PTI #nationalassembly #barristergohar #mahmoodkhanachakzai #BreakingNews #NewsHeadlines #ARYNews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈہشت گردوں کو اٹھا کر بحرے ہند میں ڈبو دیں گے پہلے بھی دہشت گردی کا خاتمہ کیا اس بار بھی کچھلا جائے گا
00:09وزرعظم شہباز شریف کا دو ٹوک اعلان کہا کالادم ٹی ٹی پی افغان طالبان گڑ چوڑ کے ٹھوز ثبوت ہیں دشمن دہشت گردوں کو ہر طرح کے وسائل فراہم کر رہا ہے
00:19قومی پیغام امن کمیٹی سے خطاب میں وزرعظم نے کہا ملک میں قومی اگجہتی اور اتحاد کی ضرورت ہے
00:26اسطانباد میں وزرعظم صحت کارٹ کی افتدائی تقریف سے خطاب میں کہا
00:30اسطانباد آزاد کشمیر گلگت برکستان کے لوگوں کے لیے صحت کارٹ کا اجرہ کیا جا رہا ہے
00:35صحت ہوگی تو تعلیم کھیل سب کچھ ہو سکے گا صحت ہوگی تو مخالفین کو شکست دے سکیں گے
00:49محمود خان اچک جائی قومی اسمبلی میں آپوزیشن لیڈر مقرر
00:53سپیکر سردار ایہ صادق نے تقریری کا نوٹفیکیشن پی ٹی آئے رہنماؤں کو دیا
00:57اے آر وائی نیوز نے تیس دسمبر کو قبر دی تھی
01:01حکومات آپوزیشن لیڈر کے لیے محمود اچک زی پر متفق ہے
01:04سینٹ میں آپوزیشن لیڈر کی تقریری کے لیے راجہ ناصر عباس کا نوٹفیکیشن تیار ہے
01:10جو پیر کو جاری کر دیا جائے گا
01:11جیمند سینٹ خائم مقام صدر کی ذمہ داری ختم ہونے پر نوٹفیکیشن گاری کریں گے
01:16محمود اچک زی کا بطور آپوزیشن لیڈر تقریری نواز شریف نکر آیا
01:27محمود خان اچک زی نے شاید نواز شریف سے براہ راست رابطہ کیا ہو
01:31اقدام آنے والے دنوں میں وسیط ارمیسا کے جمہوریت کی بنیاد بن سکتا ہے
01:35جی ایو آئی رہنماؤں کامران مرتضیٰ کہتے ہیں
01:38ہو سکتا ہے نواز شریف کے دل میں بھی کوئی بات ہو ان کا بھی باتیں کرنے کو دل کرتا ہو
01:42وہ بھی چاہتے ہو حکومت اختیارات کے ساتھ ملے یہ اسی طرف ایک قدم لگتا ہے
01:47محمود خان اچک زی جی ایو آئی کے بھی آپوزیشن لیڈر ہے
01:50آخر کار ہمیں ہمارا حق مل گیا
02:00چیئرمن پی ٹی آئے بیرسٹر گوھر علی خان کا کہنا ہے
02:03محمود خان اچک زی کے آپوزیشن لیڈر بننے سے حالات بہتر ہوں گے
02:07مذاکرات کا منڈیٹ محمود اچک زی اور راجہ ناصر عباس کے پاس ہے
02:11وزیر اعظم کے مشیر رانہ سناولہ کہتے ہیں
02:14وزیر اعظم کی آپوزیشن کو دی گئی مذاکرات کی دعوت اب بھی برقرار ہے
02:19پی ٹی آئے والے بانی سے ملاقات کا غلط استعمال کرتے ہیں
02:22محمود اچک زی وزیر اعظم سے ملاقات میں بانی سے ملاقات کا معاملہ رکھیں
02:37مذاہمت کے بعد بھی تو مفاہمت ہی ہوتی ہے
02:41بادشی سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے
02:43بانی نے مذاکرات کا اختیار محمود اچک زی کو دیا ہے
02:46وہی بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں کہ کیا کرنا ہے
02:49لاہور ای ٹی سی میں پیشی پر لائے گئے شاہ محمود قریشی کی غیر اسمی بادشیت
02:54کہا جنگ میں پاکستان نے بھارت کو بڑا اچھا جواب دیا
02:57لیکن بھارت باز آنے والا نہیں وہ دوبارہ حرکت کر سکتا ہے
03:01ہمارا افغانستان سے جائز مطالبہ ہے
03:03ان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو
03:06اگر افغانستان استحکام چاہتا ہے
03:08تو اسے پاکستان سے اچھے تعلقات رکھنا ہوں گے
03:11جیل میں قید ہوں دعا کریں
03:12مجھے عزت سے رہائی نصیب ہو
03:14نو مائے کو نون لیک کا دفتر جلانے کی کیس میں
03:17شاہ محمود قریشی کی عبوری زمانت میں تیرہ فروری تک توسی
03:20بانی پی ٹی آئی کی کس سے ملاقات کرانی ہیں اور کس سے نہیں
03:31اس کا اختیار جیل سپریڈنن کے پاس ہے
03:34وفاقی وزیر قانون عظم نظیر تارڑکا سینٹ میں اظہار خیال کہا
03:38جیل انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو تمام سہولتیں میسر ہیں
03:43روزانہ طبی معاینہ ہوتا ہے
03:45ان کی غاہش کے مطابق کھانا دیا جاتا ہے
03:47ہر ہفتے اہلیہ سے ملاقات بھی کرائی جاتی ہے
03:50جیل مینول کے تحت سیاسی ملاقاتیں نہیں کرائی جا سکتی
03:54سینٹر علی زفر نے کہا
03:56ملاقاتوں کو سیاسی کہہ دینا صرف ایک بہانہ ہے
03:58عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں
04:00ہفتے میں دو دن ملاقاتوں کے لیے تیہ ہیں
04:03پیمز ہسپتال کی تین رکی ٹیم نے اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معاینہ کیا
04:08کچھ دوائیں تجویز کی
04:15کراچی پورٹ پر کپڑے کی کنٹینر میں خوف نہ کافی صدقی
04:19آگ لگنے سے دو درجن سے زائد کنٹینر جل گئے
04:22ترجمان ریسکیو کہتے ہیں آگ پر کابو پا لیا گیا ہے
04:25کولنگ کا عمل جاری ہے
04:27واشق میں دو تیل بردار گاڑیوں میں تصادم پانچ افراد جام بہاق
04:36حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی
04:38جھرس کر جام بہاق ہونے والے افراد کا تعلق نوشکی اور واشق سے
04:42وزیر اداخلہ محسن نکپی اور وزیر اعلی بلوچستان کا ایف سی نورتھ ہیڈ کوارٹس کا دورہ
04:53ایف سی بلوچستان نورتھ کے چاکو چوبن دستین اسلامی دی
04:56محسن نکپی اور سرپراس بکٹی نے شہدہ کی لازوال قربانیوں کو خراجی عقیدت پیش کیا
05:01وزیر اداخلہ نے کہا فتنہ ہندوستان کے خاتمے کے لیے ایف سی کے قربانیاں ناقابل فراموش ہیں
05:07وفاقی وزیر اداخلہ نے تربت میں فرنٹیئر کور بلوچستان ساؤتھ ہیڈ کوارٹس کا بھی دورہ کیا
05:12محسن نکپی اور وزیر اعلی بلوچستان سرپراس بکٹی نے زیر تعمیر اسپتال کا دورہ بھی کیا
05:18محسن نکپی کا کہنا تھا وفاقی حکومت اسپتال کو جلد فنکشنل کرنے میں ہر ممکن تعاون کرے گی
05:24روح سال کی سب سے بڑی مسنوی ذہانت اور ٹیکنالوجی شوکیس کی افتتاہی تقریب
05:39وفاقی وزیر انفرمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے خطاب میں کہا
05:42مسنوی ذہانت پر محس گفتگو کے بجائے عملی اقدامات کی جانے پیشرف نہ گزیر ہے
05:47انڈس اے آئی پالیسی سنات اور ٹیلنٹ کو یک جا کرنے کا سبب بنے گی
05:52اے آئی کے ذریعے مختلف شعبوں میں بروقت سرمایہ کاری کامیاب مستقبل کی بنیاد ہوگی
06:03الیکشن کمیشن نے گوشفار جمع نہ کرانے پر بتیس راکین قوم اسمبلی نو سینیٹرز کی رکنیت موت تل کرتی
06:09خیبر پختونخواں کے 28 اور بلوچستان اسمبلی کے ساتھ اراکین سبای اسمبلی کی رکنیت بھی موت تل کرتی گئی
06:32اخوام متحدہ سلامتی کامسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کی ایران کو دھم کیا
06:37امریکی مندوب مائک والز نے کہا ایران میں قتل و غارت روکنے کے لیے تمام آپشنز زیر غور ہیں
06:43ایران نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے لیکن وہ کہتا کچھ اور کرتا کچھ اور ہے
06:48انہوں نے ایران پر صادر ٹرام کے قاتلانہ حملے کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام بھی لگایا
06:53ایرانی مندوب نے کہا ایران کے داخلی معاملات میں کسی کی مداخلات قبول نہیں
06:58نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں اسرائیلی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہیں
07:03امریکہ کا ایران کی صورتحال پر اجلاس بلانا شرم نات ہے
07:07مستحکم اور پرامن ایران پاکستان کے مفاد میں ہیں
07:16ایران کے ساتھ درینہ تعلقات ہیں
07:18پاکستانی مستقل مندوب آسم ابتقار کا سلامتی کامسل کے ہنگام اجلاس سے خطاب
07:23کہا ہم ایران اور خطے کی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں
07:27ایران اور خطے کی صورتحال پر تشویش ہے
07:30اقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کے استعمال کے مخالفت کرتا ہے
07:34بیرونی مداقلت یو این چارٹر کے خلاف ہے
07:37روس اور چین کی ایران میں امریکی مداقلت کی مضمت
07:40چینی مندوب نے کہا مشرق بستہ میں ایک اور جنگ کے بادل مندلا رہے ہیں
07:44روسی مندوب کا کہنا تھا ایران میں بیرونی مداقلت بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے
07:49ایف بی سی سی آئی کا پانچ سالہ سنتی فالسی کا مطالبہ
08:01صدر آتف اکرام شیخ کہتے ہیں
08:04حکومت اور نجی شعبہ مل کر عملی اقدامات کرے
08:06سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی ہی ملک کو معاشی استحکام کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے
08:11ایسے ہم تنویر نے کہا سنتوں کو انتہائی مہنگی بجلی دے کر بھاری ٹیکس لیے جا رہے ہیں
08:17دو سال میں ڈیر سو ٹیکسٹائل یونٹ بند ہو گئے
08:20وزیراعظم سے درخواست ہے وینٹی لیٹر پر موجود انلسٹری کو بچا لیں
08:33موسم سرما میں گیس کی بڑتی طلب سوئی صدرن انتظامیہ کا نیا اقدام
08:38سنتی سارفین، کیپٹو پاور پلانٹس اور سینجی سٹیشنز کو
08:4148 گھنٹے کے لیے گیس بند کرنے کا فیصلہ
08:44سینجی سٹیشنز اور سنتوں کو کل صبح آٹھ بجے سے 48 گھنٹے کے لیے گیس بند رہے گی
08:50اقدام گھریلو اور کمرشل سارفین کو بہتر پریشر دینے کے لیے کیا گیا
08:54متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور حادی علی چٹھا کے دوبارہ وارن گرفتاری جاری
09:05سمات کل تک ملتوی
09:07تفتیشی افسر نے بتایا ملزمان روپوش ہیں
09:09اسی وجہ سے گرفتاری عمل میں نہیں آسکی
09:11ٹی میں نکلی ہوئی ہیں
09:13جج نے کہا
09:14دی آئی جی آپریشنز وارن گرفتاری پر فوری عمل درامت کرائیں
09:18اسلام آباد سیشن عدالت کا ایس پی لیول کے افسر کو وارن گرفتاری پر عمل درامت کے لیے مقرر کرنے کا حکم
09:24گرفتاری کے لیے چوبیس گھنٹے کا وقت دے دیا
09:35نئی دہلی کی کٹ پتلی بھارتی عدالت کے جھوٹے مقدمے میں آسیا اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
09:41کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت پسند فہمیدہ سوپی اور ناہیدہ نسلین کو بھی قصور بار قرار دیا گیا
09:47سزائیں کل سنائی جائیں گی
09:49پوری ات پسند رہنمہ آسیا اندرابی کو اپل دوہزار اٹھارہ میں گرفتار کیا گیا تھا
09:54افغانستان میں طالبان حکومت کے اندرونی اخترافات کھل کر سامنے آ گئے
10:01لیک ایک آوڈیو اور اندرونی ذرائع کے مطابق
10:05سربراہ حیبت اللہ خمزادہ اور کابل میں موجود طاقت پر وزراء کے درمیان رسہ کشی شدت اختیار کر گئی
10:11وی بی سی کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ اور فان باندھ اور بحال کرنے پر اندرونی دھڑار واضح ہو گئی
10:18امریکی سادر ڈانلڈ ٹرمپ نے غازہ سے متعلق بورڈ آف پیس قائم کرنے کا اعلان کر دیا
10:28سوشل میڈیا رتھ پر لکھا بورڈ ارکین جلد نامزد کیے جائیں گے
10:32بورڈ کا مقصد اسکری گروپوں کو ہتھیاروں سے پاک کرنا اور عارضی فلسطینی حکومت قائم کرنا ہے
10:38گزرشتہ روز امریکی حکام نے بتایا تھا بینل اقوام استحقام فورس کی مزید معلومات دو ہفتوں میں جاری کی جائیں گی
10:45ہماس کے غیر مسلح ہونے کو یقینی بنانے کے لیے اس سے بات کی جائے گی
10:49یورپی ممالک کے فوجی دستے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے
10:59فرانس، جرمنی، نوروے اور سویلر نے محدود تعداد میں فوج بھیج دی
11:03ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے
11:06یورپی فوجی دستوں کی تائناتی امریکی صدر کے فیصے پر اثر انداز نہیں ہوگی
11:11اور نہ ہی گرین لینڈ کے حصول کے حدف کو متاثر کری
11:19امریکی صدر نے وینسولہ کی اپوزیشن راہنما کی جانب سے دیا گائے
11:26نوبل امن انام قبول کر لیا
11:28ماریا کورینہ نے ڈانلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران
11:31اپنا نوبل امن انام پیش کیا
11:33کہا کہ میڈل صدر ٹرمپ کو وینسولہ کی آزادی کے لیے ان کی خدمات کے اطراف میں دیا
11:38صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ماریا کا شکریہ آدھا کیا
11:41کون زیادہ فٹ ہے امریکی اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان مقابلہ
11:50ورجینیا میں تیشدہ ملاقات سے قبل دونوں راہنماوں نے کٹھے ورزش کی
11:53امریکی سیکیٹری دفاع کے مقابلے میں جاپانی ہم منصب جلدی ہار مان گئے
11:58پی آئی اے کا انڈونیشیا کی قومی ائرلائن گارودہ سے موہرہ تیپا گیا
12:05موہرہ جلائے دوہزار ستائیس تک برقرار رہے گا
12:07پاکستانی برامت کو نندگان کو عالمی منڈیوں تک بلا تاتل اور آسان رسائی حاصل ہوگی
12:13پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کالی لمپور کے ذریعے
12:17جکارتہ اور دیگر عالمی شہروں تک جائے گا
12:19ملپن، سنگاپور، ہانگ کانگ، بانگکاک کے لیے بھی کارگو سہولت ملے کی
12:23ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی
12:32چترال کے نتین، آلو میں پانی جم گیا
12:34سکردو میں موسم سرما کی پہلی برفباری
12:37خیبر پختونخواہ میں آج سے 23 جنوری تک بارش متوقع
12:4020 سے 23 جنوری پنجاب میں بھی بادل برسنے کا امکان
12:43محکمہ موسمیات کی سندھ میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کی پیش گوئی
12:48اسلام آباد میں جھن کے باعث حد نگاہ متاثر
12:51آئندہ ہفتے بارش متوقع
12:53سر لا مقاں سے طلب ہوئی
13:00سوے منتحہ وہ چلے نبی
13:02آج شب میں راج ہے
13:03مسجدوں میں خصوصی محافظر دعاوں کے احتمام کی تیاری
13:07مسجدوں کو برکی کمکموں سے سجا دیا گیا
13:09بگ بیش میں سریف سمیت کا بابر کو سٹرائک دینی سنگ کا
13:18اوور کی آخری بال پر سمیت نے بابر کو سنگل لینے سے منع کر دیا
13:22سمیت پاور سرچ کا اوور خود کھیلنا چاہتے تھے
13:25بابر سنگل نہ لینے پر ناراض نظر آئے
13:27سمیت نے پاور سرچ کی اوور میں 32 رنز بنائے
13:31جو بگ بیش کی تاریخ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز ہیں
13:34سمیت نے میچ کے بعد کہا لگتا ہے بابر سنگل نہ لینے پر ناراض ہیں
13:38سیو سمیت اور بابر نے 141 رنز کی اوپننگ شراکت بنائے
13:42سمیت نے 42 گندوں پر سنجری بابر نے 49 میں سنٹالیس رنز بنائے
13:47اور پاکستانی ٹیم کے ہیڈ پوچ مائیک حیسن کا
13:57فیملی کے ہمراہ لاہور کے تاریخی مقامات کا طورہ
14:00حیسن نے اہلیہ اور بچوں کے ساتھ بادشاہی مسجد اور اندرون لاہور کی سیر کی
14:04سوشل میڈیا پر لکھا خوشی ہے پاکستان کی خوبصورتی دیکھنے کا موقع مل رہا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended