00:00foreign
00:30foreign
00:31foreign
00:32foreign
00:33foreign
01:00foreign
01:01foreign
01:30پاکستان نے بھارتی وزیر قارجہ کے غیر ذمہ دارانہ الزمات کو مسترد کر دیا
01:35ترجمان دفتر قارجہ نے کہا بھارت دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے
01:39علاقائی عدم استحکام میں اپنے کردار سے توجہ ہچانے کی کوشش کر رہا ہے
01:43پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے فروغ میں بھارت کی مداخلت حقیقت ہے
01:47کلبشن یادہ پاکستان کے خلاف ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی کی وحضے مثال
01:53سنتاس معایدہ نیک نیتی سے بھاری قیمت ادا کر کے تیپ آیا تھا
01:57اس کی اکترفہ خلاف ورزی سے علاقائی استحکام کو نقصان پہنچے گا
02:01پاکستان معایدے کی تہل جائز حقوق کی تحفظ کے لیے اقدامات کرے گا
02:14یو اے ای کے شاہی خاندان کی اہم شخصیت شیخ احمد بن خلیفہ سعید المکتوم کی کراچی آمد
02:20وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ائرپورٹ پر پرتپاکست اقبال کیا
02:24شیخ احمد بن خلیفہ سعید المکتوم پاکستان میں چند روز قیام کے دوران اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے
02:31وزیر بلدیات ناصر شاہ کہتے ہیں
02:33سندھ میں سرمایہ کاری کے بہتری مواقع موجود ہیں
02:36یو اے ای اور پاکستان آئرن برادرز ہیں
02:38ہر مشکل میں ساتھ کھڑے ہیں
02:40سوہل آفریدی کو سیکیروٹی بھی دیں گے اور پروچکول بھی
02:44وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
02:46وزیر اعلیٰ قیبر پختلقہ ہمارے مہمان ہوں گے
02:49اگر وہ سندھ اسمبلی آنا چاہیں تو خوش آمدیت کہیں گے
02:52کھانے اور چائے کی دعوت دیں گے
02:54بھرپور مہمان نوازی کی جائے گی
02:56کیپی حکام نے کہا سیکیروٹی نہیں چاہیے
02:58لیکن ہم بھرپور سیکیروٹی دیں گے
03:00پر ام احتجاج کرنا سب کائنی حق ہے
03:03ہم تنگ نہیں کریں گے
03:04ہماری درخواست ہوگی
03:05کوئی پرتشدد احتجاج یا بدنظمی نہ کی جائے
03:08مرتضہ وحاب نے کہا
03:10سوہل آفریدی عوامی نمائندے ہیں
03:12کراچی آئیں گے تو انہیں اجرک پہنائیں گے
03:14اور حسن علی ہوتی مارکت میں برگر بھی کھلائیں گے
03:17اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ انسیشن کورٹ نے
03:32وزیراعلا خیبر پختنخواہ سوہل آفریدی کے ناقابل زمانت وارنٹ جاری کر دیئے
03:36گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی دیا
03:38ریاستی اداروں پر گمراکون الزامات اور ساتھ متاثر کرنے کے کیس میں
03:43وارنٹ ادم حاضری پر جاری کیے گئے
03:44سمات سترہ جنوری تک مل کری
03:46ناشنل ڈالاغ کمیٹی کا سیاست دانوں، بکلہ اور دانشوروں کا جلاس بلانے کا فیصلہ
03:57رواہ ہفتے اسلام آباد میں ہونے والے جلاس کے لیے
03:59فواد چودری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی نے رابطے شروع کر دیئے
04:03فواد چودری کہتے ہیں کانفرنس کا مقصد
04:06سیاسی ایشیوز پر قومی جماعتوں میں ہم اہنگی پیدا کرنا ہے
04:09ہم نے ذاتی مفادات پس پش ڈال کر قومی فریضے کو ترجیح بنائے
04:13گورنر خیبر پختونکوا کے عہدے کے لیے دس سے بارہ امیدواروں کی
04:25اہم شخصیت سے ملاقاتیں ملاقات کرنے اور انٹرویوز دینے والوں میں
04:28پی ٹی آئی رہنماوی شامل
04:30دیگر شخصیات میں سابق ججز، بیوروکریٹس، ٹیکنوکریٹس، چند سیاستدان
04:35جن میں آفتاب شیر پاؤ بھی تھے
04:37ایمکیم نے کراچی بچاؤ مہم شروع کر دی
04:42فاروق سرکان نے پریس کانفرنس میں کہا
04:44پاکستان بچانا ہے تو پہلے کراچی کو بچانا ہوگا
04:47مہم کے لیے سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطے کیے جائیں گے
04:51سنتکاروں، مختلف، اسسوسییشنز اور تاجر برادلی سے بھی بات کریں گے
04:55تمام سٹیکھولڈرز کو کراچی بچاؤ مہم میں شامل کیا جائے گا
04:59کراچی میں تباہل سڑکیں، کھلے مین ہول، تیز رفٹار، ہیوی ٹرافک اور پانی کے مسائل ہیں
05:04ہماری پالیسی بلکل وحضن
05:06تیز اگلس دوہزار سولہ کو جو فیصلہ کیا وہی ہمارا جواب
05:10صرف ایمکیم پاکستان ہے، کوئی امریکہ، جپان یا لندن ہے
05:14تانصوب کی آر میں کراچی کو نظر انداز کیا جاتا رہا
05:24بلاول بھٹو کی جانب سے کماند سنبھلنے کے بعد بہتری آئی
05:27میئر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
05:30رواسال کراچی میں چھے علیس عرب روپے خرچ کیے جائیں گے
05:33ترقیاتی کام ہوتے ہوئے دکھائی دیں گے
05:35نمت اللہ خان و مصطفیٰ کمال کے دور میں اساسے بیچے گئے
05:38ہندو انتہا پسندوں نے بھارت کی عقیتوں پر زمین تنگ کر دی
05:47پی جی بی کے جنونی رہنما، مسیحی برادری پر بھی مظالم دھانے میں مصروح
05:52امریکی اخبار والسٹریٹ جنرل نے سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کا بدنما چہرہ دکھا دیا
05:58لکھا کرسنس پر ہر اس بھارتی ریاست میں مسیحیوں پر حملے ہوئے جہاں موڈی کی پی جے پی حکمران
06:04وزیر دفاع قوجہ عاصف نے کہا بھارت میں عقیتیں محفوظ نہیں
06:08اندتوہ کی سوچ اور انتہا پسندی عالمی برادری کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے
06:13کھیل داس پوہستانی نے کہا موڈی راج میں بھارت میں نفرت کو پربان چڑھایا گیا
06:18بھارت میں مسلمانوں مسیحی برادری اور سکھوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے شرم ناک ہے
06:23پیپلز پاٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا پاکستان میں ہر طرف پرسمس منایا گیا
06:28جبکہ بھارت میں مسیحی برادری کو روکا گیا
06:31پہنگائی کے خلاف ایران میں سات روز سے پرتشدد احتجا جمبات کی تعداد آٹھ ہو گئی
06:45متعدد افراد زخمی اقوام متحدہ کا مجاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار
06:49اقوام متحدہ کا کہنا ہے ایران اظہار رائے کی آزادی پورام نجتمہ کی حقوق کا احترام کرے
06:55صدر آصف علی زرداری نے کیاپیٹل ڈیولپمنٹ آتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دے دی
07:01ترمیم کے تحت اب معافضہ صرف نقد رقم کی صورت میں نہیں
07:05بلکہ زمین یا دیگر شکلوں میں بھی ادا کیا جا سکے گا
07:08ڈیپٹری کمیشنر زمین اور بلڈنگز کے لیے الگ الگ کانٹریکٹ ایوارڈ کرنے کے مجاز ہوں گی
07:13پنجاب میں امراض قلب کے لیے انٹرا ویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیق مطارف کرانے کا فیصلہ
07:23وزیرعالہ مریم نواز سے اکلوہامہ ہارٹ اسپتال کی چیئرمن بورڈ ڈاکٹر نئین تاہر خیلی کی ملاقات
07:29مریم نواز کی انٹرا ویسکولر سرجری کے لیے جدید طبیع آلات کی خریداری کی ہدایت
07:34امریکی ڈاکٹر سرجری کی جدید تکنیق کی تربیت ڈاکٹرز کو دے گئے
07:38گریفنگ میں بتایا گیا انٹرا ویسکولر سرجری ریوائیتی اوپن سرجری کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے
07:45پانچ سال کے لیے پاسپورٹ کو پی سی ایل میں رکھنا غیر قانون نہیں
07:57شہریوں کے آئینی حکوم سے متصادم قانون سازی کی اجازت نہیں دی جا سکتی
08:00لاہور ہائی کورٹ نے پاسپورٹ رولز دوہزار اکیس کی دفعہ سی ٹو ٹونٹی ٹو کردم قرار دے لی
08:06فیصلے میں لکھا کسی شہری کا پاسپورٹ زب یا محتل کرنے کا طریقہ ایک میں موجود ہے
08:11پاسپورٹ غیر محصر بنا کر شہری کو سفر کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا
08:15ہالی ووڈ کی معروف فدکارہ انجلینہ جولی کا رفا پروسنگ کے مصری حصے کا دور
08:27خلال احمر کے ارکان اور امداد لے جانے والے ٹرک ڈرائیور سے ملاقات
08:31اسپتال کا بھی دورہ کیا غزہ سے آئے زیرے لاش فلسطینیوں کی آیادت کی
08:35غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف برزیاں جاری
08:38گزشتہ روز اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی شہین شدید سردی نے غزہ والوں کی مشکلات بڑھا دی
08:43خیموں اور پناہ گاہوں میں موجود فلسطینی امداد سے منتظر
08:47میکسکو میں 6.5 شدد کا زلزلہ امارتیں لرز اٹھی دو افراد ہلاک متعددر زخمی
09:06میکسکو کی صدر کی پریس کانفرنس کی دوران اچانک کلاون بجھ اٹھا
09:10جس کے بعد تمام لوگ امارت سے باہر چلے گئے
09:13زلزلے کے 22 ایک سو سولہ سال پرانا آزادی کا مجسمہ ہوا میں جھونکا رہا
09:18مودی سرکار کی پھر ٹرکٹ میں مداخلت آئی پیل میں منتخب ہونے والے
09:23بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیز الرحمان کو لیگ سے باہر کر دیا
09:26بی جے پی رہنوہ نے مستفیز کو ائرپورٹ سے باہر نہ نکلنے دینے کی دھمکی دی تھی
09:31مستفیز کو منتخب کرنے پر شہارو خان بھارت میں غدار قرار
09:43روہ سال کا پہلا سوپر مون پاکستان میں پانچ بچ کر ایک آون منٹ سے
09:49سوپر مون کا نظارہ چاند کی روشنی میں نانوے اشاریہ آٹھ فیصد تک
09:54اور سال دوہزار چھبیس کا دھما کے دار آغا
10:01سال کی شروعات کے ساتھ ہی اے آ وائ فلم کی نئے فلم آگ لگے
10:06بستی میں کا ٹیزر ریلیز
10:08ٹیزر میں میگا سٹار کاسپ فہد مصطفیٰ، ماہرہ خان، جاوید شیخ
10:13اور تابیل شاشمی بلپل، منفرد اور زبردست انداز میں نظر آ رہے ہیں
10:18جو شروع سے ہی شایقین کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے
10:21اے آر وائ فلم، سلمان اقبال فلمز اور بگ بینڈ فلمز کی یہ بڑی پیشکر
10:25آگ لگے بستی میں ایدل پکر پر ملک پھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی
Comments