Skip to playerSkip to main content
#uspresident #donaldtrump #bangladeshgovt #IPLBroadcast #PSX #createsnew #newhistory #AleemaKhanum #ATC #26Novprotestcase #iran #russia #US #Trump #pti #Venezuela #pmshehbazsharif #imrankhan #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Private university student attempts suicide by jumping from fourth floor in Lahore

Bangladesh orders IPL telecast ban

India top court denies bail to Muslim student activist

December 2025 recorded 7th hottest in 65 years: Met Office

FIA registers case against ex-DG ISI Faiz Hameed’s brother

Trump insists 'we need Greenland'

32 Cubans killed in US raid in Venezuela: Havana

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00security
00:30university of laہور
00:38University of Laہور
00:38ämä میں کبھالا ہی منزل سے چھلنگ لگانے
00:40کا دوسرا واقعہ
00:40å ile hayesi کے پہلے
00:41سمسٹر کی فاطمہ نے
00:42رایوینڈ روڈ پر واقعی
00:43university کی چوتھی منزل سے چھلنگ لگائی
00:45ڈاکٹرز نے بتایا
00:46فاطمہ کی حالت heck
00:47تشویشناک ہے
00:48کبھالا ہاتھ
00:51سال پر چوٹ آئی ہے
01:00And Venezuela, the government of the United States, of the United States, of the United States, of the United States, of the United States, of the United States.
01:13It is a great deal.
01:15ौہائو میں امریکی نائل صدر جیڈی وینز کے گھر پر توڑ کھوڑ
01:23ہنگامہ آرائی کے وقت جیڈی وینز اور اہلے خانہ گھر پر موجود نہیں تھے
01:27توڑ کھوڑ کرنے والا شخص گھر کے اندر داخل نہیں ہو سکا
01:30پولس نے گرفتار کر لیا
01:32سب کہتے ہیں پنجاب کو سب سے زیادہ پیسہ ملتا ہے جو جھوٹ ہے
01:40تمام صوبوں کو آبادی کے حساب سے پیسے ملتے ہیں
01:43موجوانوں نے کبھی اس بہکاوے میں نہیں آنا کہ پنجاب کے پاس زیادہ پیسے ہیں
01:47اس بہکاوے میں بھی نہیں آنا کہ ایک صوبے کے پاس پیسے کم ہیں
01:51اس لیے پیشے ہیں
01:52وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا الہور میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکہ سے خطاب کہا
01:58آپ پاکستان کا جھنڈا اٹھانے والے لوگ ہیں
02:00پاکستان کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہیں
02:03فنڈز کے استعمال میں شفافیت یقینی بنا رہے ہیں
02:06صفارشی کلچر ختم کر دیا
02:08عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر خرچ کیا جا رہا ہے
02:11صوبے اچھی گورننس سے ترقی کرتے ہیں
02:13میں نے رشوات اور کرپشن کو ختم کیا
02:16جس کا ضمیر زندہ ہے وہ 26 وی اور 27 وی آئینی ترمیم کے خلاف کھڑا ہوگا
02:28مانی پی ٹی آئی اپنی رہائی کی نہیں فیئر ٹائل کی بات کرتے ہیں
02:32بکلا آزاد عدلیہ اور آئین کے لیے تحریک کا اعلان کریں
02:35قوم کا ہر نوجوان ساتھ کھڑا ہوگا
02:37وزیر اعلیٰ خیبر پختون خاص ریلہ فیڈی کا اسلام آباد بار سے خطاب
02:42کہا تین ججوں کے احکامات کو ردی کی ٹوکری میں پھیک دینا دیا کی تذہیق ہے
02:46سپیکر آیا صادق سے پی ٹی آئی کے چیف فیرپ آمر ڈوگر کی ملاقات
02:56آمر ڈوگر نے سپیکر سے پھر محمود اچکزائی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا مطالبہ کیا
03:01آیا صادق نے کہا ہر کام آئین و قانون کے مطابق ہوگا
03:05اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق اس سر نو طریقہ ایکار شروع کیا جائے گا
03:10قابی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اس معاملے پر ایوان کو آگاہ کروں گا
03:14آمر ڈوگر نے عمر ایوب سے متعلق کیس سے اس عدالت سے واپس لینے کی دستاویس پیش
03:18وزیر آزم شہباز شریف کا بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ بنگلہ دیشی ناظر من امور سے سابق وزیر آزم خالدہ زیاہ کے انتقال پر تازیت کی
03:36آیاز صادق کو بھارتی وفد کی جانب سے خالدہ زیاہ کے جنازے میں شرکت سے روکنے کی کوشش کا انکشاف
03:46ذرائع کے مطابق جنازہ گاہ جانے والی بس میں بھارتی وزیر خارجہ اور ہائی کمیشنر اگلی نشست پر بیٹھے تھے
03:52جیسے ہی بس جنازہ گاہ پہنچی تو بھارتی ہائی کمیشنر بس کے دروازے پر کھڑے ہو گئے
03:57سپیکر جب اترنے لگے تو کہا گیا نیچے مت جائیں رشت میں آپ کو خطرہ ہے
04:01آیاز صادق نے زبردستی دروازہ کھولا اور جنازے میں شرکت کے لیے شلے گئے
04:06سپیکر آیاز صادق کی وزیر آزم سے ملاقات بھارتی وزیر خارجہ جائے شنکر سے ملاقات پر بریفنگ دی
04:11آیاز صادق کا کہنا تھا جائے شنکر نے خود آ کر اپنا تعرف کر آیا اور مسافہ کیا جو حیران کن تھا
04:18چھے سات سیکنڈ کی غیر رسمی ملاقات کے دوران جائے شنکر نے انتہائی محتاط رویہ اپنایا
04:22بنگلہ دیش کا دورہ سفارتی لحاظ سے انتہائی کارامہ دور مصبت رہا
04:44مصطفی زرحمن کو آئی پیل سے نکالنے پر بنگلہ دیشی حکومت نے ملک میں آئی پیل کی نفسیات پر قابل دی رکھا دی
04:50بنگلہ دیش کی وزارت اطلاعات نے آئی پیل میچز نہ دکھانے کا نوٹفیکشن جاری کر دیا
04:55سپورٹس ایڈوائزر نے وزارت سے آئی پیل نشریہ پر قابل دی کی درخواست کی تھی
05:00بنگلہ دیش نے ورل کپ میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے لیے بھی آئی سی سی کو خط لکھ دیا
05:10پینزویلا کی نئی رحممہ کو ادم تعاون کی بڑی قیمت چکانا پڑے گی
05:14بنزویلا میں دوسرے حملے کے لیے تیار ہیں لیکن لبتا ہے اس کی ضرورت نہیں پڑے گی
05:19امریکی صدر کہتے ہیں بنزویلا میں تیل تک مکمل عرصائی ہونی چاہیے
05:23ورنہ دوسرا حملہ بھی کریں گے
05:25چرمپ کی ایران پر بھی حملے کی دھنکی کہاں مزید مزاہین ہلاک ہوئے
05:29تو امریکہ ایران پر زوردار حملہ کر سکتا ہے
05:31بنزویلا کی قائم مقام صدر نے امریکہ کو مذاکرات کی پیشکش کر دی
05:36کہاں بنزویلا امریکہ اور خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ متوازن اور احترام پر مبنی تعلقات چاہتا ہے
05:42امریکہ خود کو دنیا کا جہج اور عالمی پلس سمجھنے لگا ہے
05:56کسی ملک کو دوسرے ملک میں مداخلت کا اختیار نہیں
05:59چین کے وزیر خارج آوانگی کی امریکہ پر کڑی تنقید
06:02کہا بین الاقوامی قوانین کے تحت تمام ملکوں کی خودمختاری کو مکمل تحفظ ہونا چاہیے
06:07ایرانی وزارت خارجہ نے کہا
06:10وینزویلا کے معاملات پر امریکی دعوے ناقابل قبول ہیں
06:13امریکہ کا اصل مسئلہ جمہوریت نہیں بلکہ وینزویلا کا تیل ہے
06:16وینزویلا میں ایرانی سرمایہ اور تعاون کے دعوے پر قائم ہیں
06:20ایران اپنے مفادات اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا
06:32ایران میں موساد کا ایجنٹ گرفتار
06:37ایرانی حکومت سے وابستہ میڈیا کے مطابق
06:39موساد ایجنٹ کو احتجاز کے دوران مزاہین کے درمیان سے گرفتار کیا گیا
06:43ایجنٹ نے جرمنی میں قائم ایک تنظیم سے اپنا تعلق بتایا
06:4726 نومبر احتجاز کیس میں علیمہ خانم کی بریت کی درخواست پارج
06:54انصلاحات دہشت گرڈی راولپنڈی کی عدالت نے علیمہ خانم کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
07:00سابق جی جی آئی ایس آئے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف مقدمہ درخ
07:08عبدالزہور اور خالد منید بھی نامزد مقدمہ جالی دستاویزات کے ذریعہ
07:13ارازی منتقل کرنے پر درش کیا گیا
07:15نجف حمید اس وقت حلقہ پٹواری اسلام آباد تھے
07:18ایف آئی اے نے انکوائری مکمل ہونے پر مقدمہ درش کیا
07:21اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کے خلاف فرض جی
07:30مزید تین فلسطینی شہید کر دیئے
07:33پندرہ سال کا ماہی گیر لڑکا بھی شہدہ میں شامل
07:36جنگ بندی سے اب تک چار سو سزائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
07:40سونے کی قیمت نے بڑا اضافہ
07:45ایک طولہ سونہ دس ہزار دو سو روپے اضافے کے ساتھ
07:48چار لاکھ بہتر ہزار پانچ سو روپے کا ہو گیا
07:51آنمی مارکٹ میں فی آن سونہ
07:53ایک سو دو ڈالر اضافے سے چار ہزار چار سو چونتیس ڈالر کا ہو گیا
07:57ایک طولہ چاندی چار سو سرسٹھ روپے اضافے کے ساتھ
08:01آٹھ ہزار دو سو تئیس روپے کی ہو گئی
08:03عثمان تاریک ورل کپ میں سرپرائز ثابت ہو سکتے ہیں
08:09ثابت کپتان وسیم اکرم بھی منفرد سٹائل کے اسپنر کی بالنگ کے مطر ہے
08:13کہتے ہوں عثمان کو پاکستان کے ورل کپ سپارڈ میں لازمی ہونا چاہیے
08:16ان کو دنیا کے زیادہ تر بیٹرز میں بھی کھیلا نہیں
Comments

Recommended