Skip to playerSkip to main content
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared

#deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihil ladheena
00:10as-tafa amma wa'ad fa'udu billahi min ash-shaytanir rajim bismillahir rahmanir rahim
00:16Allahumma salli ala sayyidna wa nabiyina muhammad wa ala ala sayyidna muhammad wa barik wa sallim
00:21wa la hawla wa la quwata illa billahi laliyarazim
00:24ہم لوگ پچھلے تقریباً دو یا تین اپیسوڈ سے ایک ٹاپک پہ بات کر رہے ہیں
00:31جو کہ mental well being کا ٹاپک ہے
00:34انسان کی ذہنی صحت اس کی دماغی حالت کے بارے میں
00:39اور ہم نے یہ بات کی ہے کہ ہمارا دین اس کو recognize کرتا ہے
00:46اس کے بارے میں مسلمان doctors نے physicians نے بہت صدیوں پہلے کتابیں لکھی ہیں
00:52اور کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس کے بارے میں بات نہ کی جا سکے
00:56لیکن آج کل کی جو physicians ہیں
01:00یا psychologists ہیں
01:01یا psychiatrists ہیں
01:03وہ صرف ایک dimension کو دیکھتے ہیں
01:05ذہنی صحت کے حوالے سے
01:08اور وہ dimension ہے انسان کی
01:10hormones imbalance کا ہونا
01:12یا پھر اس طرح کی دوسری چیزیں
01:14جس کے بارے میں وہ علاج کرتے ہیں
01:16اور اکثر anti-depressants پہ patients کو ڈال دیتے ہیں
01:21لیکن ہم یہ بات کر رہے تھے
01:24کہ اس کی صرف ایک dimension نہیں ہے
01:26اس کی multiple dimensions ہیں
01:28اور ہم نے ایک بات کی تھی کہ
01:31انسان کے اندر تین چیزوں کا combination ہے
01:36اس کی mind
01:37اس کی body
01:38اور اس کا soul
01:39اس کا ذہن
01:42اس کی عقل
01:43اس کا جسم
01:44اور اس کی روح
01:45ان تینوں کا ایک connection ہے
01:47یہ ایک spiritual anatomy ہے انسان کی
01:50اور ہم نے بات کی تھی
01:52کہ ان میں سے
01:53کوئی ایک بھی جب
01:54effect ہوتا ہے
01:56تو دوسرے کو
01:56effect کرتا ہے
01:58تو ہم نے
01:59یہ میں recap کر رہا ہوں
02:00پرانے episodes کا
02:02ہلکا سا
02:02تو ہم نے یہ بات کی تھی
02:04کہ انسان
02:05اپنے
02:06اپنی روح کا خیال کرے
02:08اپنی روح کو nourishment دے
02:10اپنی روح کو بچائے
02:11تاکہ اس کی
02:12اس کا دماغ
02:13اس کی وجہ سے
02:15متاثر نہ ہو
02:16کیونکہ جب اس کی روح
02:17متاثر ہوتی ہے
02:18جب اس کو nourishment نہیں ملتی ہے
02:20مثال کے طور پر
02:21نماز نہیں پڑتا ہے
02:23یا پھر گناہوں میں
02:24مفتلا ہو جاتا ہے
02:25تو ہم نے
02:25قرآن سے
02:27حوالہ دے کر
02:28اس پارے میں
02:28اس کو proof کیا تھا
02:29کہ
02:29کس طریقے سے
02:31اس کا ذہن بھی
02:31متاثر ہوتا ہے
02:32وہ
02:32سٹریس کو
02:34کوپ نہیں کر پاتا
02:36سٹریس کو
02:37جب انسان کوپ نہیں کر پاتا
02:40تو اپکورس
02:41اس کے ذہنی
02:41مریض بن سکتا ہے
02:43اور اس کے علاوہ
02:45ہم نے بات کی تھی
02:46کہ اس کی
02:46social pressures
02:49اس کی isolation
02:50individualism
02:51یہ سب
02:52effect کرتی
02:53انسان کو
02:53tragedy کوئی ہو جانا
02:56کوئی trauma
02:56ہو جانا
02:57اس کی زندگی کے اندر
02:58تو یہ ہم نے
02:59اس کے بیارے میں
03:00دو بحلوں پہ
03:01بات کی تھی
03:02کہ ایک تو انسان کی
03:03تقدیراً
03:04اس کے ساتھ
03:05کچھ ہو جاتا ہے
03:06کیونکہ یہ دنیا ہے
03:07کسی کا انتقال ہو گیا
03:09نقصان ہو گیا
03:11جانی نقصان
03:12مالی نقصان
03:13وغیرہ
03:14تو کس طریقے سے
03:15انسان کا ایمان
03:16اس کو فائدہ دیتا ہے
03:17لیکن
03:18ہم نے اس کے ساتھ
03:19ساتھ یہ بات بھی کی تھی
03:20کہ
03:20کچھ چیزیں
03:21لوگ کرتے ہیں
03:22اس کے ساتھ
03:23کسی نے
03:25بھولی کیا
03:26کسی نے
03:26body shaming کی
03:27کسی نے اس طرح کی
03:28اور کوئی بات کی
03:29تو
03:29of course
03:29اس کا
03:30اس کو
03:30اثر پڑتا ہے
03:31تو
03:31اس کے اوپر بھی
03:32ہمیں دو
03:33رخ سے بات کرنی ہے
03:35تو
03:35اس شخص کے رخ سے
03:36جو اس
03:37tragedy
03:37اس trauma سے گزرا ہے
03:39abuse سے گزرا ہے
03:41کہ
03:41اس کو چاہیے
03:42کہ وہ
03:42جہاں
03:44صبر کر سکتا ہے
03:44صبر کرے
03:45جہاں پھر
03:46اس کے
03:46اس کے لئے
03:47کچھ کر سکتا ہے
03:47تو اس کے لئے
03:48کچھ کرے
03:48لیکن
03:49دوسرے angle سے
03:50کہ وہ بندہ
03:51جو کر رہا ہے
03:51اس کے ساتھ
03:52عجیب بات ہے
03:53کہ
03:53میں
03:54کسی کو
03:55mental stress دوں
03:58کسی کو میں
03:58abuse کروں
04:00یا خدا نہ خواستہ
04:01کسی بھی
04:02trauma سے گزاروں
04:03تو
04:03اللہ نہ کرے
04:04کہ اگر وہ
04:04ایک ذہنی مریض
04:05بن گیا
04:06اور اللہ نہ کرے
04:07کہ وہ
04:07suicidal ہو گیا
04:08تو
04:09کون ذمہ دار ہے
04:10اس کا
04:11اس کا ذمہ دار
04:13یہ شخص ہے
04:14جو کہ
04:14اس کو abuse کر رہا ہے
04:15اس کو
04:15trauma دے رہا ہے
04:16تو انسان کو
04:17سوچنا چاہیے
04:18سب لوگوں کو
04:18سوچنا چاہیے
04:19گھروں کے اندر
04:20اتنی tensions ہوتی ہیں
04:21ساس بہو کے جھگڑے ہیں
04:22بہو ساس کو
04:23stress کر رہی ہے
04:24ساس بہو کو
04:26stress کر رہی ہے
04:26نندے بھامیوں
04:27کو stress کر رہی ہیں
04:28workplace
04:30کے اوپر
04:31جو
04:31employers ہیں
04:32وہ employees
04:33کو stress کر رہے ہیں
04:34etc
04:35اس طرح کی
04:36بہت ساری چیزیں
04:36چل رہی ہیں
04:37خدا کے واسطے
04:39please
04:39ہمیں
04:40اس کا خیال کرنا چاہیے
04:41کہ ہم دوسروں کا
04:42خیال کریں
04:43یہ ہمارا دین
04:43ہم کو سکھاتا ہے
04:44نہ کہ ہم
04:45اس کو
04:46اتنا trauma سے
04:47گزار دیں
04:47اس کو اتنا
04:48mental abuse
04:49mentally abuse
04:50کر دیں
04:51کسی بھی طریقے سے
04:52physical abuse
04:53ہو سکتا ہے
04:53sexual abuse
04:54ہوتا ہے
04:54کسی ایسے
04:55mental trauma سے
04:56نہ اس کو گزار دیں
04:57کہ وہ بیمار ہو جائے
04:58اس کی وجہ سے
04:59تو یہ
05:01اس aspect پہ
05:02ہم نے بات کی تھی
05:03آج جس aspect پہ
05:04میں بات کرنا چاہ رہا ہوں
05:05وہ
05:05جو ہم نے
05:06mind body
05:07soul کا
05:08ایک
05:08tryo بنایا تھا
05:10تو
05:11اس میں میں
05:11باڈی کے اوپر
05:12بات کرنا چاہتا ہوں
05:13کہ
05:13جو physical factors ہیں
05:15وہ بھی
05:15effect کرتے ہیں
05:16انسان کی
05:16mental health کے اوپر
05:17اور یہ
05:18ہمارے ہاتھ میں ہیں
05:19بہت حد تک
05:20ہمارے ہاتھ میں ہیں
05:22اگر
05:22سو فیصد نہیں ہے
05:23تو
05:24دیکھیں
05:25اللہ سبحانہ وتعالی نے
05:26ہمارے جسم کو
05:27کام کرنے کے لئے
05:28بنایا ہے
05:29سنادم علیہ السلام
05:31جو دنیا میں
05:32اتارے گئے
05:33پہلے انسان
05:34تو کوئی
05:34machine نہیں تھی
05:35خود ہی
05:36کھیتی باری کرتے تھے
05:37خود ہی
05:38جانوروں کو
05:39hunt کرتے تھے
05:39ان کو
05:40زبا کرتے تھے
05:41خود ہی اس کو
05:41پکاتے تھے
05:43اور اسی طریقے سے
05:44انسانیت چلی
05:44تو اللہ تعالی نے
05:45جو
05:45by default
05:46انسان کا جسم
05:52کوشش کرو
05:53اور جب انسان
05:54کوشش کرتا ہے
05:55تو
05:56انسان کی
05:57body functions
05:58جو ہے
05:58وہ اس طرح
05:58کام کرتے ہیں
05:59جس طریقے سے
05:59وہ design
06:00کیے گئے ہیں
06:01اب آپ دیکھئے
06:02آج کل کے
06:03ہر چیز
06:03automate ہو رہی ہے
06:04ہم سمجھتے ہیں
06:06کہ شاید
06:06انسانیت کے لئے
06:07یہ کوئی
06:07ease out کر رہے ہیں
06:08of course
06:09to a certain limit
06:10یہ easing out ہے
06:11لیکن
06:12اگر انسان کا جسم
06:13اس کے بدلے میں
06:16کام نہیں کر رہا
06:16تو پھر تو
06:17انسان کا جسم
06:18آہستہ
06:19آہستہ
06:19deteriorate ہو رہے ہیں
06:21وہ
06:21کہتے ہیں
06:22کہ use it
06:23or lose it
06:24یا انسان
06:24اپنے جسم
06:25کو استعمال کرے
06:26یا اس کو
06:26lose کرے
06:27اگر انسان
06:28اپنے muscles
06:28کو استعمال
06:29نہیں کرے گا
06:30تو muscles
06:30lose ہو جائیں گے
06:31وہ کام کرنا
06:32چھوڑ دیں گے
06:33انسان چل نہیں پاتا
06:34انسان کی
06:35گھٹنے
06:35جو
06:36ٹانگ کے muscles
06:38ہیں
06:38سارے جو
06:39muscles ہیں
06:39جو اس کے
06:41cords ہیں
06:42اس کی
06:43کامز ہیں
06:44وغیرہ وغیرہ
06:45اگر یہ
06:45week ہو جائیں گے
06:46تو انسان
06:46کے سارا
06:47load
06:47اس کے
06:48گھٹنوں پہ آئے گا
06:49اور گھٹنے
06:49کام کرنا
06:50چھوڑ دیں گے
06:51اسی طرح
06:52سارے muscles
06:52ہیں انسان کے
06:53باقی
06:53اس کے علاوہ
06:54بھی جتنے بھی
06:55functions
06:55ہیں
06:56انسان کے
06:57bodily
06:57physical functions
06:58جو ہیں
06:58وہ سارے کے سارے
07:00اللہ تعالیٰ نے
07:01اس طریقے پہ
07:02بنائے ہیں
07:02کہ انسان
07:03جب کام کرتا ہے
07:04ہلتا جلتا ہے
07:05جب
07:05محنت کرتا ہے
07:06تو وہ سارے
07:06کام
07:07وہ سارے
07:08functions
07:08کام کرتے ہیں
07:09اسی طریقے سے
07:10انسان کا
07:11دماغ ہے
07:11جو انسان کے
07:12جتنے بھی
07:12hormones
07:13generate
07:13ہوتے ہیں
07:14اس کا
07:14direct
07:15correlation
07:15ہے
07:15direct
07:16تعلق
07:17ہے
07:17اس کا
07:17انسان کے
07:18physical function
07:19کے ساتھ
07:20اور یہ
07:20ہمارا دین
07:21بھی سکھا رہا ہے
07:22ایک دفعہ
07:23سیدنا
07:24سلمان
07:26رضی اللہ تعالیٰ
07:27فارسی
07:28وہ
07:29ابو دردہ
07:30رضی اللہ تعالیٰ
07:31انہوں سے
07:31ملاقات کرنے گئے
07:32اور ان کی
07:33آپس میں
07:33نبی کریم
07:34علیہ السلام
07:34نے
07:35معاخات
07:35کرائی تھی
07:36بھائی چانہ
07:38وہ جو ایک
07:39مشہور
07:39معاخات
07:40تھی
07:40جو انسار
07:41اور مہاجرین
07:42کے درمیان
07:42تھی
07:42تو جب
07:44گھر گئے
07:45تو اس وقت
07:46تک
07:46ہجاب کا
07:46حکم
07:47نازل
07:47نہیں
07:47ہوا تھا
07:48تو
07:48انہوں نے
07:49دیکھا
07:49کہ ابو دردہ
07:50کی جو
07:50وائف
07:51ہیں
07:51ان کی
07:51اہلیاں
07:52ہیں
07:52ام دردہ
07:53رضی اللہ عنہ
07:54انہوں نے
07:55عام سے
07:55کپڑے پہنے
07:56ہوئے ہیں
07:56انہوں نے
07:58اپنے آپ کو
07:58بنایا
07:59سوارہ نہیں
07:59اور اس
08:00زمانے میں
08:01عورتیں
08:01گھر میں
08:02بن سور کے
08:02رہتی تھی
08:03عورتوں کا
08:03ہمشہ سے
08:04فطرت بھی
08:04اللہ نے
08:05رکھا ہے
08:05کہ بننا
08:06سورنا
08:06لیکن
08:08وہ
08:09گھر میں
08:09بنتی
08:09سورتی تھی
08:10آج کل
08:11خواتین
08:12گھر میں
08:12نہیں
08:12بنتی
08:13صرف
08:13باہر
08:13بنتی
08:14ہیں
08:14تو یہ بھی
08:14اپوزٹ
08:15ہو گیا ہے
08:15اینیوے
08:16تو ان کو
08:16بڑا عجیب
08:17لگا
08:17کہ یہ
08:17گھر میں
08:18کیوں نہیں
08:18بری سوری
08:19انہوں نے
08:20عام سے
08:20کپڑے پہنے ہوئے
08:21تو انہوں نے
08:21پوچھا
08:22کہ آپ
08:22کیوں
08:23بری سوری
08:24نہیں ہے
08:24تو انہوں نے
08:24کہا
08:24کہ آپ کے
08:25بھائی
08:25ابو دردہ
08:26کوئی
08:26دنیا کی
08:27کوئی فکر
08:28نہیں ہے
08:28دنیا کی
08:29کوئی چاہت
08:29نہیں ہے
08:29ان کو
08:30تو وہ
08:31سمجھ گئے
08:31بات
08:32سجدہ
08:35ابو دردہ
08:35رضی اللہ
08:36عنہ
08:36جب
08:46کھائیے
08:46تو سجدہ
08:47سلمان نے
08:47کہا
08:47آپ بھی
08:47کھائیے
08:48آئیے
08:48ساتھ
08:48بیٹھیں
08:48انہیں
08:49کہ نہیں
08:49میں
08:49روزہ
08:49سے
08:49ہوں
08:50تو سجدہ
08:52سلمان نے
08:52کہا
08:53کہ
08:53دیکھو
08:53نفلی
08:54روزہ
08:54ہے
08:54تو میں
08:55آیا ہوں
08:55میرے
08:56ساتھ
08:56بیٹھ
08:56کے
08:56کھائیں
08:57روزہ
08:58توڑیں
08:58اور آجیں
08:59نفلی
09:00روزہ
09:00تھا
09:00انہوں نے
09:00توڑ دیا
09:01کہ بعد میں
09:03رکھ لیں گے
09:04غالباً
09:04تو اینیوے
09:05بیٹھ کے کھایا
09:07رات ہوئی
09:08بستر بچھایا
09:09سجدہ
09:10سلمان کو
09:11کہا
09:11آپ سو جائیں
09:11اور خود
09:12قیام اللہ
09:13رات کی
09:14جو نفلی
09:14نماز ہوتی ہے
09:15اس کے لیے
09:16کھڑے ہو گئے
09:17تو سجدہ
09:18سلمان نے
09:19کہا
09:20کہ
09:21ابو دردہ
09:22سو جائیں
09:22تو
09:24بھائی
09:25کی بات
09:26تھی
09:26محبت بھی
09:27تھی
09:28ان کے
09:28کہنے پر آکے
09:29لیٹے لیکن
09:30نین نہیں آئی
09:31تھوئی دیر بعد
09:31پھر کھڑے
09:32ہونے کے لیے
09:32جب اٹھے ہیں
09:33سجدہ سلمان
09:34ابھی جاگ رہے تھے
09:35انہوں نے کہا
09:36ابو دردہ
09:36آکے لیٹ جائیں
09:37سو جائیں
09:37تو آئے پھر
09:39اب نید آگئی
09:40سو گئے
09:40جب تحجد
09:42کا وقت آیا
09:43یعنی فجر سے
09:44تھوڑا پہلے
09:44تو سجدہ سلمان
09:45بھی اٹھے
09:46ابو دردہ
09:46کو بھی اٹھایا
09:47کہا
09:47آؤ
09:48اب ہم دونوں
09:49تحجد پڑتے ہیں
09:51تو دونوں نے
09:52تحجد پڑی
09:53تو اس کے بعد
09:54سیدہ سلمان
09:55نے ابو دردہ
09:56رضی اللہ تعالی
09:57انہوں کو سمجھایا
09:57انہوں نے کہا
09:58دیکھو
09:58انہ لنفسی کا
10:00علیہ کا حق
10:01ولی دیفی کا
10:02علیہ کا حق
10:03ولی ربی کا
10:04علیہ کا حق
10:05ولی اہلی کا
10:06علیہ کا حق
10:06اور فرمایا
10:10کہ
10:10تمہاری جان کا
10:15تمہارے اوپر حق ہے
10:16تمہارے جسم کا
10:17تمہارے اوپر حق ہے
10:18یعنی کھایا کرو
10:19سویا کرو
10:20تمہاری بیوی کا
10:22تمہارے اوپر حق ہے
10:23اس کے پاس بھی جایا کرو
10:24اس کو
10:24اٹینشن دیا کرو
10:26اس کو توجہ دیا کرو
10:27اس کے پاس جایا کرو
10:28تمہارے
10:29مہمان کا
10:30تمہارے اوپر حق ہے
10:31اس کے ساتھ بھی
10:32بیٹھ کے کھایا کرو
10:32اس کو بھی انٹرٹین کرو
10:34اور تمہارے رب کا بھی
10:36تمہارے اوپر حق ہے
10:36اوف کورس
10:37رات نماز بھی پڑھنی ہے
10:39تحجد بھی پڑھنی ہے
10:40ہر حق
10:42دار کو
10:42اس کا حق دیا کرو
10:44سیدنا ابو دردان رضی اللہ تعالی نے
10:46بات تو سن لی
10:47لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
10:50کے پاس دونوں تشریف لے گئے
10:52فضل کے وقت ہوگا
10:53تو سیدنا ابو دردان نے
10:55ساری بات
10:56نبی قریب علیہ السلام کو بتائی
11:00کہ یہ سلمان کہہ رہے ہیں
11:02تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
11:04فرمایا صداقہ سلمان
11:05سلمان ٹھیک کہہ رہے ہیں سچ بول رہے ہیں
11:08ایسے ہی ہے
11:10یہی دین ہے
11:11کہ ہر حق دار کو اس کا حق دو
11:13جس کے اندر اجسان کا اپنا جسم بھی شامل ہے
11:16اس کا خیال کرو
11:18وقت پہ سویا کرو
11:22اللہ تعالی نے رات سونے کے لیے بنائی ہے
11:24دن کام کرنے کے لیے بنائے
11:26آج کل ہمارے نوجوان بچے
11:28ساری رات جاگتے رہتے ہیں
11:30اور دن کو سوتے رہتے ہیں
11:31آف کورس ان کی دماغی حالت پہ
11:33اثر پڑتا ہے
11:34ہمارے کتنے نوجوان بچے
11:38ڈپریسٹ ہیں
11:38ہماری بچیاں ڈپریسٹ ہیں
11:42کہتی ہیں رونے کو دل چاہتا ہے
11:44بلا وجہ
11:45سیلف حام کر رہی ہیں ہماری بچیاں
11:49کچھ بچے سوئیسائیڈل ہو رہے ہیں
11:53اللہ رحم کریں
11:54کیوں
11:55اللہ نے آپ کو طاقت دی ہے
11:57مال دیا ہے
11:58کھانا دیا ہے
11:59چھت دی ہے
12:00ہر نعمت ملی ہوئی ہے
12:02کبھی بھوکے نہیں سوئے رات کو
12:05تو پھر کیوں ہے
12:06کہ انسان کا جینے کو دل نہیں چاہ رہا
12:08اصل میں اندر ایک خوکلا پانا ہے
12:10اور جیسے میں نے کہا
12:12کہ ایک وجہ اس کی
12:13روحانی ہے
12:14نماز نہیں ہے
12:16تعلق معلہ نہیں ہے
12:17دعا کا اتمام نہیں ہے
12:19رب کو بھول گئے
12:20تو انسان کی روح متاثر ہوئی ہے
12:22اور دوسرا
12:23انسان کی صحت بھی متاثر ہے
12:25جس طرح کے کھانے ہم کھا رہے ہیں
12:26جنگ فوٹ کھاتے رہتے ہیں
12:28اللہ تعالی نے قرآن کے اندر حکم دیا
12:30کہ کھاؤ پھیو لیکن
12:32اسراف مت کرو
12:33زیادہ مت کھاؤ
12:34یا حلالاً طیباً کھاؤ
12:37حلال بھی کھاؤ
12:38اور اچھا کھانا بھی کھاؤ
12:40اپنے جسم کا خیال کرو
12:42طیب کھانا کھاؤ
12:44جنگ مت کھاؤ
12:45سوچ سمجھ کے کھاؤ
12:47یہ سارے ہمارے دین کا حصہ ہے
12:49اپنے صحت کا خیال کرنا
12:51ایکسیسائز کرنا
12:52اپنے جسم کو ہلانا
12:54جلانا
12:55باہر نکلنا
12:56ایکسیسائز کے لیے
12:57ووک کرنا
12:58سویمنگ کرنا
12:59یہ سب
13:00سنت بھی ہیں
13:02ہمارے نبی کریم
13:04علیہ السلام کا
13:05طریقہ بھی ہے
13:06یہ ہمیں
13:09اپنی زندگی میں
13:10لانا ہے
13:11تاکہ ہماری
13:12دماغی
13:12حالت بھی ٹھیک ہو
13:14اگر کسی کو
13:15برین فاغز ہیں
13:17اس کو
13:18ہر چیز
13:19جیسے
13:20دھوا دھوا سا ہے
13:21فوکس نہیں
13:22اچیف کر پا رہا
13:23یہ سب
13:23منٹل
13:24ہیلتھ کی
13:25ڈیٹیوریشن کی نشانی ہے
13:26اس کے لیے
13:27باقی ساری چیزیں
13:28جو ہم کریں گے
13:29اس کے علاوہ
13:30فیزیکل ہیلتھ
13:32کا خیال کرنا
13:33ایکسسائز کرنا
13:34یہ لازم ہے
13:35آپ کسی
13:37ڈاکٹر سے پوچھ لیجی
13:38یہ تو کوئی
13:38ڈاکٹر بھی بتائے گا
13:39لیکن میں تو
13:40اس کو
13:41ٹائم کر رہا ہوں
13:41اپنے دین کے ساتھ
13:43کہ دین
13:43دین فطرت ہے
13:44اور ہمارے دین
13:45اس کے اوپر
13:46امفیسائز کر رہا ہے
13:47اس کے دین
13:49ہمارا اس کے اوپر
13:49امفیسائز کرتا ہے
13:50پلیز
13:51اس کا خیال کریں
13:53نبی کریم علیہ
13:54صلی اللہ علیہ وسلم
13:55دعا مانگا کرتے تھے
13:56کہ اللہ
13:57میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں
14:01کسی فکر سے
14:02کسی غم سے
14:04اور یہ کہ میں
14:09آجز آ جاؤں
14:10کسی کام کے کرنے سے
14:11یا سستی سے
14:13والجبنی والبخلی
14:15یہ کہ میں
14:16ڈرپوک ہو جاؤں
14:17یا یہ کہ
14:17میں بخیل ہو جاؤں
14:19سٹنجی ہو جاؤں
14:21یا پھر میں
14:24گرز میں دب جاؤں
14:25یا یہ کہ
14:26لوگ میرے اوپر
14:28کھابو پا لیں
14:29لوگ
14:30مجھے کنٹرول کریں
14:31میری آزادی چلی جائیں
14:33کاہلی سے
14:37سستی سے
14:38اللہ کے رسول پناہ مانگ رہے ہیں
14:40کہ میں چوست رہوں
14:41تو پلیز
14:42اپنا خیال کریں
14:44اور
14:45انشاءاللہ
14:46اپنی
14:47فیزیکل بینگ کا خیال کریں
14:48رات کو وقت پسویا کریں
14:50حلال طیب کھانا کھائیں
14:52اور
14:53اپنی
14:54روحانی صحت
14:55کا بھی خیال کریں
14:56انشاءاللہ
14:57انسان کی دماغی حالت
14:59بھی بہتر ہوگی
15:00ایک چھوٹی سی
15:02بریک لیتے ہیں
15:02انشاءاللہ
15:03اس کے بعد
15:03آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:04حاضر ہوتے ہیں
15:05ایک آخری
15:06چھوٹی سی بات رہ گئی
15:07اس منٹل ہیلتھ کی ایشیوز پر
15:08انشاءاللہ
15:08اگلے اپیسوڈ میں
15:09اس کے بارے میں بھی بات کریں گے
15:10اگر آپ نے پچھلے اپیسوڈ
15:12نہیں دیکھیں
15:13تو
15:14یوٹیوب پہ
15:15آپ دین فطرت
15:16میرے نام کے ساتھ
15:17شیخ مفتی توکیر
15:18کے ساتھ
15:18ٹائپ کریں
15:18تو انشاءاللہ
15:20کیو ٹی وی کی
15:21کچھ
15:23جو پرارے اپیسوڈز ہیں
15:24اس کے چینل پہ
15:25آپ کو
15:26نظر آ جائیں گے
15:27انشاءاللہ
15:27ضرور
15:27بہت امپورٹن ٹاپک ہے
15:29اس پہ ضرور
15:29ان کو دوبارہ دیکھیں
15:31اور ان پہ عمل کرنے کی
15:32کوشش کیجئے
15:32ایک چھوٹی سی بریک لیتے ہیں
15:33اسلام علیکم
15:35ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:36ویلکم بیک
15:36پرے کے بعد
15:37آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:38حاضر ہیں
15:38ایک سوال
15:40پوچھا گیا ہے
15:41کہ میں
15:42سفر
15:43پہ بہت رہتا ہوں
15:44اور سفر
15:46میں
15:46مجھ کو کئی دفعہ
15:47نماز کے لیے
15:48سمجھ نہیں آتا
15:49کہ کس طرف
15:50قبلہ ہے
15:51اور کس طرف
15:51مو کر کے نماز
15:52پڑھی جائے
15:53تو اس کا کیا طریقہ
15:54اکار ہے
15:54دیکھیں ہم تو
15:56آج کل
15:56ٹیکنالوجی کے دور میں
15:58رہ رہے ہیں
15:58تو ہمارے لیے
16:00تو بہت آسان ہے
16:01آپ
16:04اگر آپ
16:05سرچ بھی کریں
16:06کسی بھی سرچ
16:06انجن کے اوپر
16:07تو آپ کو
16:08پتہ چل جائے گا
16:09کہ اس علاقے میں
16:10جس میں
16:11کہ آپ ہیں
16:12اس میں
16:13قبلہ
16:14کس
16:14ڈگری پہ ہیں
16:15یعنی جو
16:16کمپس میں
16:17نورت کے اعتبار سے
16:19کس ڈگری پہ ہیں
16:21تو آپ
16:22ایک کمپس کی
16:23ٹول
16:24ڈاؤنلوڈ کر لیں
16:25کوئی بھی
16:25اپ ڈاؤنلوڈ کر لیں
16:26اپنے فون کے اوپر
16:28سمارٹ فون
16:28اگر آپ کے پاس ہے
16:29اگر آپ انتر
16:30ٹراول کرتے ہیں
16:30تو آپ کا
16:31سمارٹ فون
16:31تو ہو گئی
16:32تو ارسپیکٹیو
16:33کہ
16:33آپ کے اس
16:36انڈوریڈ سسٹم ہے
16:37یا
16:38کوئی اور
16:40سسٹم ہے
16:41آپ کے پاس
16:42آپ
16:44اس کا
16:44اپ ڈاؤنلوڈ کر لیں
16:46کمپس کی
16:47اور پھر
16:47اس کو
16:48سرچ کر کے
16:49جس بھی
16:49انگل
16:50پہ قبلہ
16:51بتا رہا ہے
16:52ایک دو
16:53سائٹ سے
16:54ڈبل چیک
16:55ریکنفرم کر لیں
16:56اور
16:57ہوفیلی تو
16:57ایک ہی بتائے گا
16:58لیکن
16:59آپ کو
17:00آئیڈیا تو
17:00ہو جائے گا
17:01تو پھر کمپس کو
17:02میک شور کریں
17:03کہ
17:03آپ اس
17:04انگل کو
17:05صحیح طریقے سے
17:07اپنے کمپس پہ دیکھیں
17:08کئی دفعہ کمپس
17:09جا ہے وہ
17:09مگنیٹک فیلڈ سے
17:11بہت
17:11افیکٹ ہوتی ہے
17:12مثال کے طور پہ
17:14کہ
17:14کوئی سپیکرز
17:16پڑھیں
17:17تو سپیکرز
17:18کے اندر
17:19مگنٹس ہوتے ہیں
17:20تو اس سے
17:21افیکٹ ہو جائے گا
17:22اسی طریقے سے
17:23اور بھی کچھ
17:24چیزیں ہوتی ہیں
17:24جس کے اندر
17:25مگنٹس ہوتے ہیں
17:25تو جو
17:26مگنیٹک فورس ہوتی ہے
17:27اس سے
17:28کمپس افیکٹ ہوتی ہے
17:29تو
17:30میک شور کریں
17:31کہ
17:31تھوڑا
17:32ادھر ادھر جا کے
17:33اور
17:34اس کا جو
17:35مگنیٹک فیلڈ ہے
17:36اس کو
17:37نیلیفائی بھی کریں
17:38اس کو تھوڑا سا
17:38گھوما کے
17:39اور پھر
17:40اس
17:41انگل کو
17:42سرچ کریں
17:43اور وہ
17:44آپ کا قبلہ ہے
17:44تو آج کل
17:45تو بڑا آسان
17:46طریقہ ہے
17:46کہ انسان قبلے
17:48کو
17:48ڈھونڈے
17:49اگر کسی
17:50مسلمان ملک کے
17:51اندر ہیں
17:51تو آپ کسی
17:53لوکل سے بھی
17:53پوچھ سکتے ہیں
17:54کہ یہاں پہ
17:54قبلہ
17:55کس طرف ہے
17:56کچھ
17:58ویسٹن کنٹریز
17:59کے اندر
17:59نورٹ ساؤت
18:01ایسٹ ویسٹ
18:01بڑا
18:02ایک کامن جیز
18:03ہے کیونکہ
18:04وہاں پہ
18:04جتنے سٹرکچرز
18:05ہوتے ہیں
18:06for example
18:07روڈ سٹرکچرز
18:08ہیں
18:08وہ
18:09نورٹ ساؤت
18:10یا ایسٹ ویسٹ
18:11چل رہے ہوتے ہیں
18:11تو وہ تو
18:12وہاں پہ
18:13ہر بندے کو
18:13پتا ہوتا ہے
18:14کہ نورٹ
18:14کدھر ہے
18:15اگر یو ایس
18:16چلے جائیں
18:17یا یورپ
18:18چلے جائیں
18:18انگلینڈ
18:19چلے جائیں
18:19تو آپ کو
18:20پتا ہوتا ہے
18:21کہ یہ نورٹ ہے
18:21یہ ایسٹ ہے
18:22یہ ساؤت ہے
18:23یہ ویسٹ ہے
18:23تو اگر آپ کو
18:24ایک
18:24اوورال بیسک آئیڈیا
18:26بھی ہو
18:26کہ
18:27قبلہ
18:28اس جگہ سے
18:29کدھر ہیں
18:29for example
18:31آپ یورپ میں ہیں
18:32اور آپ کو
18:32پتا ہے
18:33کہ قبلہ
18:33یہاں سے
18:34ساؤت ہیسٹ
18:35ہیں
18:36تو
18:36اگر آپ کو
18:37پتا چل جائیں
18:38یہ نورٹ ہے
18:39یہ ساؤت ہے
18:40یہ ایسٹ ہے
18:40یہ ویسٹ ہے
18:41تو ساؤت ہیسٹ
18:42کی طرف نماز
18:43پڑھنے
18:44تو نماز ہو جائے گی
18:45چہاری بات ہے
18:47کہ انسان انسان ہے
18:49اور انسان سے
18:50کچھ
18:50تھوڑی بہت غلطی
18:51ہو سکتی ہے
18:52اس لئے فکحہ نے
18:53حدیث کی روشنی
18:54کے اندر
18:55یہ لکھا ہے
18:56کہ اگر جو
18:57قبلہ کی
18:58exact direction ہے
18:59اگر آپ
18:5945 degrees
19:0145 degrees
19:02اسے دعیاں
19:03بائیں
19:03تھوڑا
19:03deviate بھی ہو جائے
19:04تو یہ بھی
19:05قابل قبول ہے
19:06اس کے اندر
19:07نماز ہو جاتی ہے
19:08تو ایک قبلہ
19:10exact ہے
19:11اور ایک قبلہ کی
19:11direction ہے
19:12یعنی
19:13approximate direction ہے
19:15تو کوشش تو
19:16کرنی ہے ہم نے
19:17انشاءاللہ پوری
19:18کوشش کر کے
19:19قبلہ کی طرف
19:19exact direction ہو
19:20لیکن اگر تھوڑا
19:22بہت دائیں
19:22یا بائیں
19:23ہو جائیں
19:2445 degrees
19:25right
19:25یہ 45 degrees
19:26left
19:26تو یہ بھی
19:27فکحہ نے
19:28بات لکھی ہے
19:29کہ یہ
19:29acceptable ہے
19:30نماز ہو جائے گی
19:31لیکن
19:32جو چیز
19:32بہت ضروری ہے
19:33وہ ہے
19:34جس کو
19:35تحری کہا جاتا ہے
19:37کہ آپ
19:37کوشش کریں
19:38ایسا نہ ہو
19:39کہ بس انسان
19:40بغیر سوچے
19:41سمجھے
19:41مسلحہ بچھائے
19:43اور اپنی نماز
19:43پڑھ لیں
19:44اور بعد میں
19:44پتا چلے کہ
19:46یہ تو قبلہ ہی نہیں
19:47تھا
19:47تو اس میں
19:47نماز نہیں ہوتی ہے
19:49لیکن اگر
19:50انسان نے
19:51کوشش کی
19:51اپنی پوری
19:52اور اس کوشش کے بعد
19:54یعنی
19:55direction دیکھی
19:56angles دیکھے
19:57compass دیکھا
19:58لوگوں سے پوچھا
19:59whatever
20:00کوشش کی اپنی
20:01اور اس کے بعد
20:02جو اس کو پتا چلا
20:03اس کے مطابق
20:04اس نے نماز پڑھ لی
20:05تو اس کے بعد
20:07اگر بعد میں
20:08پتا چلا
20:08کہ direction
20:09اصل میں یہ نہیں تھی
20:10تو پھر
20:11تب بھی نماز ہو جاتی ہے
20:12تو جو مقصود ہے
20:14جو کی ہے
20:15وہ ہے
20:16کوشش کرنا
20:16قبلہ
20:17قبلے کا رخ
20:19پتا کرنے کی
20:20کوشش کرنا
20:21تو پلیز
20:23ضرور کوشش کیجئے
20:24جزاک اللہ خیرن
20:25آپ کے
20:26اس concern کا
20:27بہت لوگ کوئی concern
20:28نہیں ہوتا
20:29دیکھیں بہت
20:30اہم بات آپ نے کی ہے
20:32کیونکہ
20:33نماز
20:35فرض ہے
20:36نماز فرض ہے
20:38اور نماز کو
20:39جانتے بوچھتے
20:40چھوڑ دینا
20:41یہ بہت
20:42بڑا
20:42گناہ ہے
20:43اکبر
20:44الکبائر ہے
20:45کبیرہ گناہوں کی
20:46فہرست میں بھی
20:47سب سے
20:48اونچا
20:49یعنی
20:49top of the list
20:51ہے
20:51کچھ لوگوں
20:54سے پوچھا جائے گا
20:56کہ وہ
20:56جہنم میں
20:56کیسے آگئے ہیں
20:57ماسالا
20:59کہ کم فی سقر
21:00تمہیں جہنم میں
21:01کیا چیز لے کر آئیں
21:02تو ان کا پہلا
21:03جواب ہو
21:04جواب ہوگا
21:05کہ ہم نماز
21:07نہیں پڑھتے تھے
21:09ہم مسکین کو
21:12کھانا نہیں کھلاتے تھے
21:13ہم زکاة نہیں دیتے تھے
21:15تو پلیز
21:17نماز کا احتمام کریں
21:18اللہ آپ کو
21:19اجزائے خیر دیں
21:19اس concern کا
21:20پھر اسی طرح
21:21کہ ایک اور سوال
21:22آیا ہے
21:23کہ یہ جو
21:24جماعت کی نماز
21:25کا reward ہے
21:28یہ ستائیس
21:29گناہ آیا ہے
21:30حدیث کی کتابوں میں
21:31تو یہ
21:32ضروری ہے
21:33کہ مسجد میں ہی
21:35پڑھی جائے
21:35کیونکہ مسجد
21:36میرے گھر سے
21:37بہت دور ہے
21:38ایک مسلح ہے
21:39اور جب میں
21:40اپنے
21:41آفیس جاتا ہوں
21:43تو وہاں پر
21:43تو
21:44ایک
21:44ایک بلڈنگ میں ہی
21:46ایک کمرہ بنا ہوا ہے
21:47جس کو
21:48جس میں نماز پڑھنے کے لیے
21:49استعمال ہوتا ہے
21:50اور وہی پہ
21:50جو مسلمان ہم لوگ ہیں
21:52وہاں پہ
21:53زہر کی نماز
21:54جمع ہو کر
21:55وہاں جمعات
21:56کر لیتے ہیں
21:57دیکھیں
22:00سنت
22:00تو
22:01مسجد میں
22:02نماز پڑھنا ہے
22:03لیکن
22:03اگر نماز
22:04مسجد کی
22:06فیسیلیٹی
22:06نہ ہو
22:07تو جو
22:08سیکنڈ
22:08بیسٹ آپشن ہے
22:09اوف کورس
22:10وہ جمعات ہے
22:11جمعات
22:13کانگریگیشن
22:14لوگوں کا
22:14اکٹھے ہو کے
22:15نماز پڑھنا
22:16اس کی بہت
22:17فضیلت ہے
22:17بہت فضیلت ہے
22:19اور انشاءاللہ
22:21اللہ سے امید ہے
22:22کہ
22:23یہ جو
22:24حدیث میں
22:25اس کا ریوارڈ آیا
22:26اس کا عجر آیا
22:27کہ ستائیس گناہ
22:28نماز کا
22:30سواب ملے گا
22:31وہ جمعات کی
22:32نماز کے لیے
22:33تو انشاءاللہ
22:34چونکہ
22:34مسجد نہیں ہے
22:35مسلح ہے
22:36یا آپ کی
22:37آفس کی
22:37بیلڈنگ کے اندر
22:38ایک جگہ ہے
22:39جہاں لوگ
22:40جمعات کی
22:41نماز پڑھتے ہیں
22:42تو انشاءاللہ
22:42یہ عجر
22:44ستائیس گناہ کا
22:45وہ
22:45ان جمعات میں
22:46بھی ملے گا
22:47اللہ سے بہت
22:48امید ہے
22:48فقہاں نے یہی
22:50لکھا ہوا ہے
22:51لیکن
22:52the fact
22:53کہ مسجد کو
22:53انسان بھولائی دے
22:54یہ بالکل
22:55بالکل نہیں کرنا
22:56مسجد
22:57کا احتمام کرنا چاہیے
22:59جہاں میں مسجد ہو
23:00وہاں مسجد میں
23:01جانا چاہیے
23:02لیکن جہاں میں
23:03مسجد کی
23:03فسیلٹی نہ ہو
23:04وہاں پر
23:05مل کر
23:07جمعات کر لینا
23:07انشاءاللہ
23:08اس کا عجر بھی
23:09عام
23:09اکیلے نماز پڑھنے سے
23:11ستائیس گناہ
23:11انشاءاللہ
23:13ملے گا
23:13جماعت کی نماز
23:15کی اتنی
23:15فضیلت ہے
23:16یا
23:18کہیں کہ
23:20جماعت کی نماز
23:20نہ پڑھنے کا
23:21کہ کتنی
23:23سخت وعید ہے
23:23کہ ایک دفعہ
23:24نبی کریم
23:24علیہ السلام
23:25جو کہ
23:26رحمت اللی العالمین
23:27ہے
23:27ہر ایک کے بارے میں
23:29اچھا سوچتے تھے
23:30ہر ایک کے بارے میں
23:31فکر ہوتی تھی
23:33ہر ایک کے بارے میں
23:34پریشان ہوتے تھے
23:36کہ کس طرح
23:36اس کی خیر ہو
23:37کس طرح
23:38اس کا بھلا ہو
23:39اللہ سے دعا کرتے
23:41رہتے تھے
23:41امت کی مغفرت کی
23:43لیکن
23:44جب جماعت کی نماز
23:45کی بات آئی
23:46تو ایک دن
23:47فرماتے ہیں
23:48کہ
23:48میرے دل میں آئی
23:50یہ بات
23:50کہ جب جماعت کی نماز
23:53کھڑی ہو جائے
23:54تو میں کسی کو
23:55امام بناوں
23:56اور میں
23:57کچھ لوگوں کے ساتھ
23:59نکلوں
24:00اور دیکھوں
24:02کہ کون جماعت کی نماز
24:03میں نہیں آیا
24:04بغیر عذر کے
24:05اف کورس
24:06اور میں ان کے گھروں
24:08کو آگ لگا دوں
24:09کہ کیوں نہیں آئے
24:11اور یہ مردوں
24:13سے خطاب ہے
24:14یہ مردوں
24:15سے خطاب ہے
24:16کہ کیوں نہیں آئے
24:18نماز پڑھنے
24:19جبکہ
24:20جو
24:21جو
24:22گھر ہیں
24:23ان کے وہ
24:23مسجد کے قریب
24:24ہی ہیں
24:25آ سکتے تھے
24:26یعنی
24:27اللہ کے رسول
24:28کتنی
24:28یعنی
24:30کتنی سخت
24:31بات ہے
24:31کہ ان کے دل میں
24:33کتنی فکر ہے
24:34کہ کیوں نہیں
24:35آتے لوگ
24:36مسجدوں میں
24:37جماعت کے ساتھ
24:38نماز پڑھنے
24:38مردوں کو
24:40تو مسجد میں
24:41نماز پڑھنی چاہیے
24:42آخواتین کے لئے
24:44اولا جو ہیں
24:45وہ
24:45گھر کے اندر
24:45نماز پڑھنا ہے
24:46اور انشاءاللہ
24:48ان کو گھر کے اندر
24:49رہ کر بھی
24:49وہی عذر ملے گا
24:50جو کہ مردوں کو
24:51مسجد میں جا کے
24:52ملتا ہے
24:52لیکن پلیز
24:54مسجدوں کا
24:55احتمام کریں
24:56جماعت کی
24:57نماز کا
24:57کی فکر کریں
24:58جزاک اللہ خیر
24:59آپ کی
25:00اس سوال کا بھی
25:02اللہ آپ کو
25:03جزای خیر دیں
25:04انشاءاللہ
25:05اگلے ہفتے
25:07جو ہم
25:07جس موضوع پر
25:08بات کر رہے ہیں
25:09اس کا ایک آخری
25:09اپیسوڈ ہوگا
25:10ہم میٹل ہیلتھ
25:11کے اوپر بات کر رہے ہیں
25:12انشاءاللہ
25:13سٹے ٹیونڈ
25:13دعا میں یاد رکھئے گا
25:16اللہ تعالیٰ آپ کو
25:16بھی خوش رکھیں
25:17جزاکم اللہ خیر
25:18وآخر دعوانا
25:19ان الحمدللہ
25:20رب العالمین
25:21السلام علیکم
25:22ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended