- 11 months ago
- #deenefitrat
- #shaykhmuftitauqeer
- #aryqtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Asalaamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihi alladhin ashtafa amma ba'd
00:15faudu billahi min ashshaytanir rajim. Bismillahirrahmanirrahim. Allahumma salli ala s'ayidna wa nabiyina muhammad
00:21wa ala ala s'ayidna wa habibina muhammad wa barik wa s'lim. Wala hawla wala quwata illa billahi lalaihi al-azim.
00:27Hem نے ایک بات شروع کی تھی کہ آج کل لوگوں کی depression, ان کی anxiety, stress levels, mental health
00:38یہ issues بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں اور ہم نے یہ بات شروع کی تھی کہ ہمارا دین دین فطرت ہے
00:47ہر چیز کو address کرتا ہے اور مسلمانوں نے جو mental health issues ہیں اس کو بہت پہلے سے address کیا ہے
00:56یہ کوئی taboo نہیں ہے یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس کے بارے میں بات نہ کی جا سکے
01:01جس طرح انسان کی جسم کے اندر بیماریاں ہوتی ہیں اسی طرح سے انسان کی ذہنی بیماری ہو سکتی ہیں
01:09پہلی بات تو یہ سمجھنا چاہئے کہ anxiety ہونا کوئی issue نہیں ہے یہ اس کے بارے میں
01:16تفصیلی بات کر چکے ہیں کہ even انبیاء کرام رضی اللہ عنہ اجمائین علیہ السلام
01:23ان کو بھی ذاری بات anxiety ہوتی تھی چیزوں کی
01:27اللہ تعالیٰ نے نبی کریم علیہ السلام کی بارے میں فرمایا کہ
01:32مجھے پتا ہے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے آپ صبر کیجئے یہ لوگ جو بات کہہ رہے ہیں
01:37تو اسی طریقے سے سیدہ علیہ السلام اپنے بیٹے کی جتائی میں ان کو روتے روتے ان کی آنکھیں سفید ہو گئیں
01:46قرآن کے اندر ہے تو یہ کوئی issue نہیں ہے ایک چیز میں anxious ہونا یہ بڑا انسانی فطرت ہے
01:54لیکن بات یہ ہے کہ جب انسان کے پاس anxiety ہو کوئی anxiousness ہو کوئی پریشانی ہو کوئی غم ہو
02:00اس کو کوپ نہ کر پانا یہ issue ہے جس کی وجہ سے انسان کا تواق متاثر ہو سکتا ہے
02:06لیکن انبیاء کرام علیہ السلام کی زندگی اگر آپ دیکھیں تو اس کے اندر انہوں نے
02:11اس ساری جو پریشانی ان کی زندگی کے اندر آئی جو anxiousness آئی
02:17اس کو انہوں نے کوپ کیا اس کے لئے ایمان چاہیے یقین چاہیے
02:21لیکن ہم recognize کرتے ہیں کہ clinical depression بھی ایک چیز ہوتی ہے
02:29کہ انسان جس طرح جسم کے اندر بیماری ہو جائے اس طرح انسان کے دماغ
02:33ذہن میں بھی بیماری ہو جائیں جہاں پہ اس کی hormonal levels
02:37اوپر نیچے ہو جائیں اور انسان کوئی clinical depression ہو جائے
02:41یہ اس چیز کو بھی مسلمان ڈاکٹرز یا مسلمان ہم recognize کرتے ہیں
02:46لیکن اس کے ساتھ ساتھ اور بھی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے انسان
02:50کسی پریشانی کا شکار ہو سکتا ہے ذہنی پریشانی کا شکار ہو سکتا ہے
02:54تو انشاءاللہ اس کے بارے میں بات کریں گے ہم نے ابتدائی بات پہلے کی
02:59ابھی اس کا تھوڑا سا خلاصہ میں نے بیان کر دیا
03:02اور اب میں انشاءاللہ ہم لوگ آج سے شروع کریں گے اگلے ایک دو تین
03:06اپیسوڈز کے اندر میں بھی کہ وہ کون کون سے وجوہات ہو سکتی ہیں
03:09جس کی وجہ سے انسان کسی ذہنی پریشانی کا شکار ہو سکتا ہے
03:13تو اس میں سب سے پہلی چیز تو ہے وہ ہے انسان کی روحانی کمزوری جو ہوتی ہے
03:21اس کی وجہ سے انسان کا ذہن بھی متاثر ہوتا ہے
03:24ایک ٹرائنگل سمجھیں ایک تین چیزیں ہیں جو ایک دوسرے کے ساتھ انٹرکنیکٹڈ ہیں
03:31وہ ہیں mind body اور soul
03:33انسان کی عقل انسان کا ذہن اس کا جسم اور اس کی روح
03:37یہ تینوں چیزیں انٹرکنیکٹڈ ہیں
03:39اور ان تینوں میں سے کسی ایک کو بھی جب کوئی اثر ہوتا ہے کوئی افیکٹ ہوتا ہے
03:45اس کی باقی دو چیزیں بھی کسی نہ کسی درجہ پر متاثر ہوتی ہیں
03:49مثال کے طور پر اگر انسان کا جسم جسم تھکا ہوا ہو
03:54تو انسان کے جسم کے تھکنے پر اس کو اس کو نماز پڑھنے کا دل نہیں چاہتا
04:01قرآن پڑھنے کا دل نہیں چاہتا
04:03ظاہری بات ہے بڑی نیچرل سی بات ہے انسان چاہتا ہے ابھی میں آرام کرلوں
04:07اور جب اٹھوں گا جب تازہ دم ہوں گا تو تب میں قرآن پڑھوں گا
04:11یا نماز پڑھوں گا نوافل پڑھوں گا whatever
04:14تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ یہ کوئی مسئلہ ہے
04:20کہ اس کا قرآن پڑھنے کو بھی دل نہیں چاہتا ہے
04:22بڑی فطری بات ہے کہ انسان کا جب جسم تھکا ہوا ہے
04:25یا بیماری ہے انسان کو فلو ہے بخار ہے
04:30تو اس کو اس وقت عبادت کرنے کا دل نہیں چاہتا
04:33تو متاثر ہوتا ہے انسان کی روح متاثر ہو رہی ہے
04:37اس کے جسم کے متاثر ہونے کی وجہ سے
04:39اسی طریقے سے جب انسان کی روح اور جسم دونوں متاثر ہوئیں
04:43ان میں سے ایک میں متاثر ہو تو اس کی ذہن متاثر ہوتا ہے
04:47تو انسان کو اپنے جسم کا خیال کرنا
04:51اس کو اپنی روح کا خیال کرنا ضروری ہے
04:54تاکہ اس کے ذہن کا اس کی عقل کا
04:57اس کے دماغ کا خیال رکھا جا سکے
05:00یہ بہت بہت بہت ضروری ہے
05:02تو اس ٹاپک پہ انشاءاللہ تعالی آج کے اس اپیسوڈ پہ میں بات کرنا چاہتا ہوں
05:09دیکھیں روح کی ضروریات ہوتی ہیں
05:11جس طرح انسان کی جسم کی ضروریات ہوتی ہیں
05:14اس طرح ان کی روح کی ضروریات ہوتی ہیں
05:16تو میں نے عرض کیا کہ
05:17روح کا خیال کرنا ضروری ہے
05:19تاکہ اس کی
05:21عقل کا اس کے ذہن کا
05:23اس کی منٹل ویل بینگ کا خیال
05:25رکھا جا سکے
05:26تو روح کی ضروریات ہوتی ہیں
05:29اور روح کی ضروریات اللہ تعالی نے پوری کروائی ہیں
05:33فرائز کے ذریعے
05:36پانچ وقت کی نماز روزانہ یہ روح کی ضرورت ہے
05:39یہ روح کی نرشمنٹ ہے
05:41جیسے انسان جسم کے لئے کھاتا ہے
05:44صبح دوپہ شام کھاتا ہے
05:45یا کم از کم صبح شام کھاتا ہے
05:48تاکہ اس کے جسم کی ضروریات پوری ہو سکے ہیں
05:51اسی طریقے سے انسان کو روح کو بھی غزہ دینی پڑتی ہے
05:54ورنہ وہ بھی لتھارچک ہو جاتی ہے
05:57وہ بھی کمزور پڑ جاتی ہے
05:58وہ بھی بیمار ہو جاتی ہے
05:59روحانی بیماریاں
06:03حسد کینہ
06:03بغض تکبر
06:04یہ ساری روحانی بیماریاں ہیں
06:06انسان کی روح بیمار ہو گئی ہے
06:08یہ انسان کا جو روحانی دل ہے
06:10وہ بیمار ہو گئی ہے
06:11اللہ تعالی نے فرمایا
06:12فی قلوب مرض
06:13کہ ان کے دلوں میں مرض ہیں
06:15ان کے دل بیمار ہو چکے ہیں
06:17فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا
06:18So
06:21Ruhh Ka Khayal Karna Zoruroi
06:23Is Ko 5 Wk Ki Namaz
06:25Dain
06:25Us Ko Ramzan Ke Rhozhe Dain
06:28Us Ko Zakaat Dain
06:30Us Ko Umrah Hajj Dain
06:32This Ruhh Ki Zoruroi Yat
06:34Are
06:34Ruhh Komzor Pard Yati
06:36Is Ke Alava Bhe
06:38Her Chiz Jis Se Allah Subhanahu Wa Ta'ala
06:40Ki Rحمt
06:41Metوجeh Hotei Hayat
06:43That Ruhh Ki Zoruroi
06:46Ruhh Ki Nari Shment
06:47Quran Ki Tilawat
06:50For Example
06:50وَإِذَا قُرِعَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْسِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
06:56جب
06:57Quran
06:58پڑھا جائے
06:58اس کی تلاوت کی جائے
07:00تو خاموش رہو
07:01اس کو غور سے سنو
07:02تاکہ تم پہ رحم کیا جائے
07:03تو
07:05اللہ کی رحمت
07:06متوجہ ہوتی ہے
07:07Quran کو سننے سے
07:08Quran کی تلاوت کرنے سے
07:09اللہ کا کلام ہے
07:10اسی طرح
07:11ان کے سے
07:12کسی مریض کی
07:13اعادت کرنے جائے
07:14للہ
07:15اللہ کے لئے
07:16خالصتا
07:17تو اللہ تعالی کی
07:18رحمت متوجہ ہوتی ہے
07:19کسی کی مدد کی جائے
07:20اللہ تعالی کی
07:21رحمت متوجہ ہوتی ہے
07:23وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ اَخِيهِ
07:26او کما قال
07:27اللہ تعالی بندے کی
07:29مدد کر رہے ہوتے ہیں
07:30جب تک بندہ
07:31اپنے بھائی کی
07:32مدد میں لگا ہوتا ہے
07:33تو اللہ کی
07:34مدد
07:34اللہ کی رحمت
07:35اس کے شامل حال ہوتی ہے
07:36اس وقت
07:37تو یہ ساری کی ساری چیزیں
07:39اللہ کی رحمت
07:40کو متوجہ کرنے والی ہیں
07:41اور یہی روح کی غزہ ہے
07:43ورنہ اگر روح
07:46جیسے میں نے ارس کیا
07:47متاثر ہو تو
07:48انسان
07:49کی
07:50کا ذہن بھی
07:53متاثر ہوتا ہے
07:54ایک صورت ہے
07:56صورت المعارج
07:58اس کی
07:59آیت نمبر
08:00انیس سے پینتیس تک
08:02میں
08:02اس کا مذاکرہ کرنا چاہوں گا
08:05کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا
08:08بعد
08:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
08:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:11ان الانسان خولے کا حلوع
08:13کہ انسان کو
08:14حلوع پیدا کیا گیا ہے
08:16اس کی تخلیق حلوع کی گئی ہے
08:18یہ عربی زبان کے
08:19دو لفظیں ہیں
08:20ایک ہے حلع
08:21اور ایک ہے خلع
08:22یہ جو حلع ہے
08:24اس کا مطلب ہوتا ہے
08:25وہی انگزائیٹی
08:26کہ انسان
08:26کوپ نہ کر سکے
08:28پریشان ہو جائے
08:29ایسی پریشانی
08:30کہ انسان
08:31بے چین ہو جائے
08:32بے حال ہو جائے
08:33اور جو حلع ہے
08:34لفظ
08:35اس کا مطلب ہوتا ہے
08:36بخل
08:37اللہ تعالی نے
08:39ان دونوں وعنہ میں
08:40اس کو استعمال کیا ہے
08:42ان الانسان
08:43خولے کا حلوع
08:44کہ انسان کو
08:46حلوع پیدا کیا گیا ہے
08:47جب اس کو کوئی شر
08:51چھوٹا ہے
08:52جب اس کے اوپر
08:53کوئی مسئیبت
08:53پریشانی آتی ہے
08:54تو بہت جزا
08:56فضا کرنے لگ جاتا ہے
08:57چیک نہ چلانا
08:58پریشان
08:59وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا
09:02اور جب اس کے اوپر
09:03کوئی خیر آتی ہے
09:04تو وہ
09:05رک لیتا ہے اس کو
09:07جب اللہ تعالی
09:08اس کو مال دولت
09:09دیتے ہیں
09:09تو وہ لوگ
09:10کو دیتا نہیں ہے
09:11بخیل بن جاتا ہے
09:13اللہ تعالی نے
09:14دونوں معنی میں
09:14استعمال کیا ہے
09:15کہ انسان
09:16کے اوپر
09:19جب کوئی مسئیبت آتی ہے
09:20تو چونکہ
09:21اس کی روح
09:22مضبوط نہیں ہے
09:23تو وہ
09:25جزا فضا کرنا
09:26شروع ہو جاتا ہے
09:27وہ ایسی حالت میں
09:28چلا جاتا ہے
09:28جہاں پہ
09:29اس کا دماغی
09:29توازم متاثر ہوتا ہے
09:31یا اس کی
09:32اس کا جو حال ہے
09:33وہ متاثر ہوتا ہے
09:35اور جب اللہ تعالی
09:36اس کو مال دیتے ہیں
09:37یعنی اس مسئیبت سے
09:38نکال کر
09:38تنگی سے نکال کر
09:39انسان کو
09:40وسط ملتی ہے
09:41تو بالکل
09:42اللہ کی نعمتوں
09:42کو بھول جاتا ہے
09:43اور
09:44لوگوں کو دیتا ہی نہیں
09:51اس پر نہیں آتا
09:52جس کی روح مضبوط ہے
09:54اور روح مضبوط
09:55کیسے ہے
09:55اللہ المسلی
09:56جو
09:58استثناء ہیں
10:00جو exceptions ہیں
10:01وہ
10:01نماز پڑھنے والے لوگ
10:03کون سے نماز پڑھنے والے لوگ
10:05صرف نماز پڑھنے والے
10:06نہیں
10:07جن کی یہ خصوصیات ہیں
10:09اللہ دینہم علی صلاتہم دائمون
10:12جو ہمیشہ
10:14نماز میں ہوتے ہیں
10:15یا ابھی صلات سے مراد
10:17یہ بھی ہو سکتا ہے
10:19کہ وہ پانچ پکی نماز پڑھتے ہیں
10:20یا صلات سے مراد
10:22دعا بھی ہو سکتا ہے
10:23جو ان کا
10:24دل ہر وقت
10:25اللہ سے جڑا رہتا ہے
10:27وَالَّذِينَ
10:29وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌ مَعْلُومِ
10:32لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ
10:33اور جن کے مال میں
10:35ایک معلوم حق ہے
10:37سائل کا
10:38مانگنے والے کا
10:40اور محروم کا
10:41وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ مِيَوْمِ الدِّينِ
10:44جو کہ
10:44قیامت کے دن کی تصدیق کرتے ہیں
10:47وَالَّذِينَ هُمْ مِنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ
10:49جو اللہ کے عذاب سے
10:51ڈرے ڈرے رہتے ہیں
10:52اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونَ
10:55کیونکہ
10:55ان کے رب کا عذاب
10:56ایسا نہیں ہے
10:57کہ اس سے
10:58امن محسوس کیا جا سکے
11:00وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِذُونَ
11:02جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
11:04إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ
11:07فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ
11:10سوائے
11:11ان کی بیویوں کے
11:12یا پھر ان کی باندھیوں کے
11:14کہ ان پر کوئی ملامت نہیں ہے
11:16فَمَنِبْتَغَ وَرَا عَذَالِكَ فَأُولَائِكَ هُمُ الْعَادُونَ
11:21لیکن جو اس سے آگے بڑھ جائیں
11:22یہی تو ہیں حد سے بڑھنے والے
11:24جو اپنی امانتوں کی
11:29اور اپنے وعدوں کی
11:30پابندی کرتے ہیں
11:31ان کی حفاظت کرتے ہیں
11:32جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں
11:37جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں
11:41یہ لوگ
11:45جنتوں میں ہوں گے
11:47جہاں پہ ان کو عزتیں دی جائیں گے
11:49عزتیں دی جانے والی باغوں میں ہوں گے
11:52اب دیکھئے
11:53کہ یہ ساری چیزیں
11:55یہ روح کو مضبوط کر رہے ہیں
11:57جو اللہ کی رحمت کو اٹراک کر رہے ہیں
12:00تو جن کے اندر روحانی سٹرنٹ ہوتی ہے
12:05روحانی طاقت ہوتی ہے
12:06جو اللہ کی رحمت سے
12:08اپنی روح کو مضبوط کرتے ہیں
12:09اللہ تعالیٰ فرمانے
12:10یہ جب ان کے اندر
12:12وہ ایکشیسنس آتی ہے
12:15تو یہ اس کو کوپ کر پاتے ہیں
12:16یہ جزا فضا کی سٹیٹ میں نہیں جاتے ہیں
12:18قرآن ہے
12:20تو ایک چیز تو یہ ہے
12:23کہ اپنی روح کو مضبوط کریں
12:24اس کو نرش کریں
12:25پانچ وقت کی روزانہ نماز
12:26اپنے وقت پر
12:27اور باقی ساری جو عبادات ہیں
12:30ساتھ میں گناہ نہیں کریں
12:31دیکھیں اگر
12:33یہ بوتل ہے
12:36اس بوتل میں پانی ہے
12:39اگر اس کے نیچے سراخ ہو
12:41اور اوپر سے پانی ڈالنا شروع کر دیں
12:42تو جتنا برزی پانی ڈالیں
12:44اس کی سراخ سے
12:46سارا پانی نکل جائے گا
12:48ایسے یہ
12:49لیکن اگر اس کی سراخ نہ ہو
12:54تو پانی اس میں بھرنا شروع کریں
12:55تو پانی اس کے اندر
12:56بھرا رہے گا
12:58بلکل ایسے ہی جب انسان عبادت کرتا ہے
13:00اللہ کی عبادت کرتا ہے
13:02اللہ کی رحمت کو متوجہ کرتا ہے
13:06تو انسان کا روحانی دل جو ہے
13:07وہ اللہ کی رحمت سے بھر جاتا ہے
13:09لیکن انسان جب گناہ کرتا ہے
13:11تو اس کے
13:11جو اس کے
13:12گناہوں کے سراخ ہوتے ہیں
13:15اس کے دل میں
13:16وہ ساری رحمت
13:17وہ ڈرین آؤٹ کر دیتا ہے
13:19تو نہ صرف کہ عبادات کے ذریعے
13:21اللہ کی رحمت والے کاموں کے ذریعے سے
13:23انسان اپنے روحانی دل کو
13:25بھرے
13:26اللہ کی رحمت سے
13:28اس کے ساتھ ساتھ گناہوں سے بھی بچے
13:31تاکہ وہ جو رحمت ہے
13:32اللہ کی طرف سے جو نور آیا ہے
13:34اس کی حفاظت بھی ہو سکے
13:36تو یہ دو کام کرنے والے ہیں
13:38تاکہ انسان کی روح مضبوط ہو
13:40اور انسان کی روح مضبوط ہوگی
13:41اس کو ایک ذہنی سکون ملے گا
13:46تو یہ بات سمجھنے کی ہے
13:48پلیس یہ بات سمجھنے کی ہے
13:50تو ہم
13:52دل کو صاف کریں
13:53اللہ کے ذکر سے اپنے دلوں کو بھریں
13:55نمازوں کا احتمام کریں
13:58نمازوں کا احتمام کریں
14:00اس کے علاوہ جو انسان کو
14:02روحانی اثرات ہوتے ہیں
14:03اس کی حفاظت کا بھی انتظام کریں
14:05جو شیعاتین کی طرف سے
14:07انسان کے روح پر اثرات ہو سکتے ہیں
14:10انسان کے جسم پر اثرات ہو سکتے ہیں
14:12وہ بھی انسان کے ذہن کو متاثر کرتے ہیں
14:14اس کے لئے ضروری ہے
14:15کہ صبح شام
14:16جو وسنون اذکار ہیں
14:19معاوزات ہیں
14:20صورت الاخلاص
14:21فلق ناس
14:22صبح شام تین تین دفعہ پڑھنا
14:24پاکی مسنون دعائیں
14:26بسم اللہ اللہ دیلہ
14:27ید الرواع
14:28اس میں ہی شیعو فی الارد
14:29بلا فی السماء
14:30اس کو آپ گوگل کر سکتے ہیں
14:33اس کو صبح شام تین تین دفعہ پڑھیں
14:35رات کو آیت الکرسی پڑھ کے سویا کریں
14:37تینوں کل پڑھ کے
14:38اپنے جسم پر پھوکا کریں
14:40وضو میں رہا کریں وغیرہ
14:42انشاءاللہ
14:43اپنی روح کی حفاظت کریں
14:45اپنے آپ کی حفاظت کریں
14:47انشاءاللہ
14:48اس سے کم از کم یہ
14:49ایلمنٹ
14:50تو انسان کے ذہن کو پھر متاثر نہ کرے
14:53تاکہ انسان کی ذہنی صحت
14:54انشاءاللہ تلالہ مضبوط رہے
14:55تو
14:56انشاءاللہ اور بھی باتیں کرتے ہیں
14:59کہ اور کیا چیزیں ہیں
15:00تو انسان کی
15:01ذہن کو متاثر کر سکتے ہیں
15:03ان کی منٹل ویل بینگ
15:04کیسے ہو سکتی ہے
15:05انشاءاللہ اس کو ہم
15:06جاری رکھیں گے
15:07آج کی جو بات تھی
15:09وہ اس پر تھی
15:10کہ انسان
15:11کی
15:11مائنڈ باڈی سول
15:12انٹر کنیکٹڈ ہے
15:13اور انسان
15:14جو اپنی سول ہے
15:15اپنی روح ہے
15:16اس کی حفاظت کریں
15:17تاکہ
15:18اس کے ذہن پر
15:20کم از کم
15:20اس کی وجہ سے
15:21اثرات نہ ہو
15:23برے اثر نہ آئیں
15:24اس کی ذہن
15:25جو ہے اس سے
15:25متاثر نہ ہو
15:26انشاءاللہ
15:27چھوٹی سے بریک لیتے ہیں
15:28بریک کے بعد
15:28واپس آتے ہیں
15:29اور آپ کے سوالوں کے
15:30جواب کے ساتھ
15:30stay tuned
15:31اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:33welcome back
15:34بریک کے بعد
15:35آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:36حاضر ہیں
15:36کچھ سوال ہیں
15:38کسی خاتون نے
15:41سوال پوچھا ہے
15:42کہ
15:42husband gave me
15:43طلاق
15:43after we came back
15:44from haj
15:45at that time
15:46I was
15:47in another city
15:49so I have a few questions
15:50used to give me money
15:52for monthly expenses
15:53which I used to save
15:54and spend also
15:55so whose money is that
15:57کہ
15:58میرے شوہر نے
15:59مجھ کو طلاق دے دی
16:00اور میں
16:01اس وقت
16:01وہاں نہیں تھی
16:02جب انہوں نے طلاق دی
16:03لیکن طلاق انہوں نے
16:05بھیجوائی
16:05تو وہ پیسے دیتے تھے
16:07ہر مہینے
16:08جو کچھ میں
16:09سنبھال کر رکھ لیتی تھی
16:10کچھ میں خرچ کر دی تھی
16:11تو وہ پیسے
16:12ابھی کس کے ہیں
16:13یہ تو
16:14depend کرتا ہے
16:15کہ آپ کے شوہر نے
16:16کس نیت سے
16:17آپ کو پیسے دی ہیں
16:17اگر تو صرف
16:20انہوں نے کہا
16:21کہ یہ میرے پیسے ہیں
16:22آپ سنبھال کر رکھ لیں
16:24جیسے ہم بیگ پر رکھواتے ہیں
16:25تو تب تو وہ
16:26انہیں کے پیسے ہیں
16:26ان کو واپس کرنے پڑیں گے
16:28لیکن انہوں نے
16:29اگر آپ کو
16:29حدیتاً دیئے
16:31کہ یہ آپ کے پیسے ہیں
16:32آپ جہاں چاہیں
16:33استعمال کر لیں
16:34تو
16:36پھر یہ آپ کے پیسے ہیں
16:38تو یہ تو
16:39ان سے پوچھنا پڑے گا
16:41اسی طریقے
16:42سننا آگے
16:42جا کے پوچھا
16:43کہ
16:43there was some money
16:45that was kept in my home
16:47that include
16:49ایدی
16:50زکاة
16:51and
16:53and
16:53and savings
16:54so
16:55یہ کس کی ہے
16:56تو انہوں نے کہا
16:57کہ کچھ پیسے میرے
16:59سمجھ رہا ہوں
17:00کہ شاید
17:01کسی دوسرے گھر میں پڑے ہوئے ہیں
17:02یا اس گھر میں پڑے ہیں
17:05جہاں شوہر رہتا ہے
17:06یہ تو اس کی
17:07انہوں نے تفصیل نہیں لکھی
17:08لیکن انہوں نے یہ لکھا ہے
17:10کہ وہاں ایدی ہے
17:11اور کچھ پیسے زکاة دینے کے لیے
17:13الگ ہیں
17:14اور کچھ
17:16saving ہے
17:16تو ایدی
17:17تو انہوں نے آپ کو یہ
17:18تو definitely
17:19اس کے اندر تو کوئی دورائی نہیں ہو سکتی
17:21کوئی شک بھی نہیں ہو سکتا
17:22کہ
17:22جو ایدی انہوں نے آپ کو دی ہے
17:24وہ تو آپ کو
17:25حدیہ دی ہے
17:26وہ آپ کو gift کی ہے
17:27مقصدی ایدی کا یہ ہوتا ہے
17:29عرف میں
17:29تو وہ آپ کے پیسے ہیں
17:31وہ آپ کی ملکیت ہے
17:32وہ ان کو واپس کرنے کی
17:33definitely
17:33of course
17:33ضرورت نہیں ہے
17:35لیکن اگر کوئی پیسے
17:36زکاة کی نیت سے
17:37رکھی ہیں
17:38ہو سکتا ہے
17:39کہ
17:39انہوں نے
17:40اگر یہ زکاة
17:41ادا کرنے کے لیے
17:44اپنی جو باقی مال ہیں
17:46اسے الگ کر کے
17:46نکال کے رکھ لی ہے
17:47کہ جو بھی کبھی غریب ملے گا
17:49جو
17:50مستحق ہوگا
17:51زکاة کا
17:51ہم اس کو دیں گے
17:52تو یہ تو زکاة کے پیسے ہیں
17:54تو
17:55پلس یہ اگر ان کی زکاة ہے
17:57تو
17:57یہ انہی کے پیسے ہیں
17:58یہ بھی ان کو واپس کرنے چاہیے ہیں
18:00کیونکہ
18:01یہ ان کی ہے
18:03تو basicly
18:04ان short بات یہ ہے
18:05کہ
18:05جو انہوں نے
18:06آپ کو جس کا مالک بنایا ہے
18:08یہ جو خاتون جنہوں نے سوال کیا ہے
18:10ان سے میں
18:12مخاطب ہوں
18:13کہ
18:13آپ کو
18:14جس مال کا مالک بنا دیا
18:17already
18:17تو وہ
18:19مال آپ کا ہے
18:20باقی
18:21جس مال کا بھی انہوں نے
18:23آپ کو مالک نہیں بنایا
18:24وہ مال ان کا ہے
18:26تو یہ ان کو واپس کرنا چاہیے
18:27پھر انہوں نے آگے یہ سوال پوچھا ہے
18:30کہ
18:30we bought one house
18:31at that time
18:32we bought the house
18:33I asked him to put his name
18:35but he put my name in that house
18:37and made me the owner
18:38and
18:39after that
18:41also
18:41I asked so many times
18:42to transfer it on his name
18:44but he was not ready
18:45but now after the divorce
18:46he is saying
18:47that his intention was
18:48never to make me the owner
18:50he just put my name on the papers
18:51so do I need to return that to him as well
18:54because he had a house
18:55and he had a house
18:57ghar کی کا نام papers کے اندر اپنی wife ان papers
19:02مر اپنی wife کا نام لکھا اور میں نے ان کے فرماری
19:08ہیں کہ میں نے کئی دفعہ ان سے کہا کہ یہ اپنے
19:10نام پر کرا لیں لیکن انہوں نے نہیں کرایا اتنے
19:14عرصے تک اب جب انہوں نے طلاق دے دی ہے تو انہوں
19:17نے کہا کہ یہ گھر میرا ہے اور یہ گھر میرے نام
19:22پر کرایا جائے تو کیا مجھے اس کو واپس کرنا
19:25بالdas méko
19:26video paper work
19:28is a
19:52penitent
19:54understanding یہی ہے کہ وہ ملکیت انہی کی تھی اس لیے تو اب بار بار ان کو یہ
19:58کہہ رہی تھی کہ جس وجہ سے بھی انہوں نے پہلے پیپرز میں آپ کا نام
20:02لکھوایا اب وہ چاہ رہے ہیں آپ چاہ رہی تھی کہ وہ نام ان کے
20:06ٹرانسفر ہو جائے تو آپ کو بھی پتا تھا کہ یہ ہمیشہ سے ملکیت انہی کی
20:10ہے اس لیے آپ چاہ رہی ہیں چاہ رہی تھی کہ یہ ان کے نام پر ٹرانسفر
20:16ہو جائے تو اسی چیز کا اعتبار کیا جائے گا کہ انہوں نے کبھی قبضہ
20:21آپ کو نہیں دیا ملکیت آپ کو نہیں دی ملکیت اور قبضہ کا اعتبار ایسے
20:26ہوتا ہے کہ کہ آپ کوئی دوسرے کو اجازت ملکیت اور قبضہ دے کر اس
20:32کو اجازت دے دے کہ وہ جو مرضی اس کے ساتھ کریں مثال کے طور پہ میں
20:36اپنے بیٹے کو ایک پلوٹ اس کو اس کی ملکیت میں دے دیتا ہوں تو اب میرا
20:43بیٹا اس پلوٹ کو بیچے اس کو رکھے اس پر گھر بنائی اس کی مرضی ہے اگر میں
20:48اس کو کہتا ہوں کہ تمہاری ملکیت ہے لیکن خبردار کچھ کرنا نہیں نہ
20:52گھر بنا سکتے ہو نہ بیج سکتے ہو اس کو ایسی رکھنا ہے اس کا مطلب
20:55ہے کہ میں نے اس کو ملکیت نہیں دی ہے اختیار تو میرا چل رہا ہے تو
21:00یہاں پہ بھی اختیار ان کا چل رہا تھا اور آپ کے بھی انڈریسٹیننگ
21:03یہی تھی کہ یہ انہی کا ہے اس لئے آپ بار بار ان کو یہ کہہ رہی
21:09تھی کہ یہ اپنے نام کرا لیں پیپر ورک جو ہے دوبارہ سے اپنے نام
21:12کرا لیں تو وہ جو کہہ رہے ہیں اسی بات کا اعتبار ہوگا کہ جی میری
21:16نیت تو کبھی بھی آپ کو دینی کی نہیں تھی وہ صرف پیپر ورکس کے لیے
21:19for some reason کیا تھا تو اسی کا اعتبار ہوگا یہ بھی ان کو آپ کو
21:23واپس کرنا پڑے گا یا اگر ان کے پاس ہے تھی انہی کا ہے
21:26he gifted me one car and now he's saying for that also that i just gave you for driving
21:33and it's not like a gift
21:41کہ انہوں نے مجھے گاڑی دی اور انہوں نے کہا کہ میں صرف تم کو
21:48drive کرنے کے لیے دی تھی یہ gift نہیں ہے تو اگر یہ بھی بات کر رہے
21:53ہیں تو یہ بھی ایسا ہی ہے کہ انہوں نے آپ کو گاڑی خرید کے دی
21:58کہ آپ اس کو drive کر لیں آپ اس پر اپنے ذاتی کام کر لیں لیکن اگر
22:02وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ میں نے کبھی بھی آپ کی ملکیت میں نہیں دی
22:05ہے تو پھر بھی ان کی بات کا اعتبار کیا جائے گا کہ یہ انہوں نے
22:11آپ کے آپ کے قبضے میں نہیں دی آپ کی ملکیت میں نہیں دی تو یہ
22:16بڑی sensitive چیزیں ہیں احتیاط کرنی چاہیے اگر کوئی کہہ رہا ہے
22:23کہ میں نے کبھی دی نہیں آپ کو ملک مالک بنائے ہی نہیں تو تو آپ
22:29مالک نہیں بنے تو جب آپ مالک نہیں بنے تو پھر آئی تو آپ کا نہیں
22:32ہوا انہی کا ہوا جن جنہوں نے یعنی آپ کے شوہر ہی کا ہوا یہ اور
22:38بات ہے کہ اگر انہوں نے واقعی میں آپ کو مالک بنا دیا تھا آپ کو
22:42gift کر دی تھی اور اب جھوٹ بول رہے ہیں کہ نہیں میں نے تو کو مالک
22:48نہیں بنایا تو یہ پھر ان کا اور اللہ کا معاملہ ہے کیونکہ
22:51توفہ کسی کو دے کر اس کو واپس لینے کی تو بڑی سخت مثال آئی ہے
22:55حدیث مبارکہ میں حدیث مبارکہ میں آیا ہے کہ جو شخص کسی کو
23:00حدیہ دے ہوا کرے توفہ دے اور پھر اس سے واپس لے لے اس کی
23:04مثال ایسی ہے جیسے کسی آہ کتے نے وومٹ کر کے اس کو دوبارہ سے چاٹ
23:10لیا ہوں بہت ایک ایسی مثالیں آتی ہیں ایک کسی قبیح کام سے
23:15کرہت دلانے کے لیے کہ کتنی غلط بات ہے کتنی غلط بات ہے تو اگر
23:24انہوں نے واقعی میں آپ کو مالک بنایا تھا gift دیا تھا اور اب وہ
23:27آپ سے واپس لے رہے ہیں تو یہ ان کا اور اللہ کا معاملہ ہے لیکن
23:31آپ کے لیے احتیاط کا تقاضی یہی ہے کہ آپ please جیسے وہ کہہ رہے
23:36ہیں تو اسی اسی کا اعتبار کریں البتہ وہ جو عیدی انہوں نے آپ کو
23:40دی تھی وہ definitely وہ تو عرف میں بھی اس کو مالک بنانا ہی کہتے ہیں
23:45وہ آپ کی ہے باقی جو اس میں سارے کسارا آپ نے ذکر کیا وہ آپ کی
23:53نہیں ہے وہ ان کو واپس کر دی جائے ایک اور سوال ہے کہ کچھ لوگ
23:59تلاوت کرنے کے بعد کہتے ہیں صدق اللہ العظیم سوال یہ ہے کہ کچھ
24:06لوگ نے کہا کہ بدعت ہے تو اور بدعت تو بہت بڑا گناہ ہوتا ہے تو کیا
24:11یہ واقعی میں بدعت ہے کیا مجھے صدق اللہ العظیم کہنے سے گناہ
24:17ملے گا دیکھیں دو ایکسٹریمز ہوتی ہیں تو کچھ کچھ چیزیں ہوتی ہیں
24:26جو واقعی بدعت ہوتی ہیں اور لوگ اس کو کیے جا رہے ہیں اور اس کو
24:31غلط نہیں سمجھ رہے ہیں اور کچھ چیزیں ہوتی ہیں جو کہ بدعت نہیں ہوتی
24:34ہیں لیکن لوگ اس کو بدعت کہہ کے اس کو اس پہ کرٹیسائز کرتے ہیں
24:39بدعت کی تعریف ایک لمبی بات ہے وقت ہمارا محدود ہے لیکن بدعت کوئی
24:45ایسی چیز ہوتی ہے جو انسان دین کے اندر گھڑ لیں اس کو دین کا
24:49حصہ بنا لیں یعنی وہ کہے کہ اس کے بغیر تو کوئی چیز ٹھیک ہی
24:54نہیں ہے یہی ایسے ہی کرنا ہے جبکہ وہ دین میں سنت میں ایسا نہ ہو
25:00ایسے نہ آیا ہو یعنی اس کو فرض واجب بنا لیں یا اس کو ایسا
25:05سٹیٹس دے دیں جو کہ اس کا سٹیٹس نہیں ہے اس کو بدعت کہتے ہیں دین کے
25:09لیے کوئی چیز انٹروڈیوز کرنا یا کوئی ایسی کوئی بات کر دینا جو
25:14کہ دین کا حصہ نہ بنایا جائے تو اس کو بدعت نہیں کہتے ہیں یہ
25:18تو صدق اللہ العظیم کا مطلب ہے کہ قرآن میں نے پڑھا اور کسی نے
25:21اور میں نے کہا صدق اللہ العظیم کہ اللہ نے سچ فرمایا اللہ
25:26تعالیٰ کا کلام سچا ہے اس کی تصدیق کر رہا ہوں تو اس تصدیق میں
25:30کونسی بدعت ہو گئی یہ تو بالکل بدعت کی بات نہیں ہے کسی نے صدق
25:34اللہ العظیم کہہ دیا تو یہ تھوڑا سا غلو ہے یہ ایگزاجریشن ہے ایسی چھوٹی
25:40باتوں کے اوپر بدعت بنا دینا لوگوں کو گناہ کا ٹھپا لگا دینا یہ
25:45یہ مناسب نہیں ہے ہاں البتہ کوئی کہے کہ جی قرآن کی تلاوت کی
25:50تکمیل ہی نہیں ہوتی صدق اللہ العظیم کہے بغیر کوئی اگر ایسا
25:53کہہ دیں کہ نہیں یہ لازم ہے کہ قرآن پڑھیں گے تو صدق
25:57اللہ العظیم کہنا ہی کہنا ہے یہ پھر بدعت ہو جائے گی کہ انہوں نے دین
26:00کے اندر کوئی چیز انٹروڈیوز کرا تھی جو کہ دین کا حصہ نہیں تھی لیکن جزاکم
26:04اللہ خیرن آپ نے یہ سوال پوچھا اللہ ہم کوئی زائے خیر دیں آپ نے
26:08سوالات انشاءاللہ ایمیل کر سکتے ہیں دین فطرت ایئر وائی
26:12ڈیجیٹل ڈاٹ ٹی وی پر انشاءاللہ اگلے ہفتے آپ سے پھر ملاقات
26:15ہوتی ہے دعا میں یاد رکھیں وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین
26:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
26:34اللہ وبرکاتہ