Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:01راحت فتح علی خان کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر وائرل
00:04عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گائک راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی بیٹی ماہین خان کی وائرل شادی کی وجہ سے خبروں میں ہے
00:12عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغز مایو کی تقریب سے ہوا جو کل رخصتی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں
00:22چند روز قبل ماہین خان کا نکہ لاہور میں منقد ہونے والی ایک خوبصورت تقریب میں ہوا اس اہم خاندانی موقع پر راحت فتح علی خان اور ان کا خاندان بے حد خوش نظر آ
00:32لاہور میں منقد ہونے والی رواتی مایو کی خوبصورت تقریب کی تصاویر سوشل میعہ پر وائرل ہوئی تھی جس پر سارفین کی جانب سے ماہین خان کے کپروں کو لے کر شدید تنقید کی گئی تھی
00:42اب ان کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئی ہے
00:46گزشتہ روز راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی مہندی کی تقریب لاہور میں منقد ہوئی اس نجی تقریب میں خاندان کے لوگوں کے علاوہ ان کے قریبی دوستوں نے شرکت کی
00:55دولہن نے گلابی رنگ کا خوبصورت لہنگا اور چولی زیب تنکی ہوئی تھی جس پر مددم سنہری اور رنگ برنگی کڑائی کی گئی تھی جبکہ ساتھ میں نیٹ کا دو پتہ لیا ہوا تھا
01:04مہندی کی لہگے میں ماہین خان نے ہاتھ نفیس اور دلکش لگ رہی ہے جبکہ ان کے دولہنے ہلکی کڑائی والا پیلے رنگ کا کرتا پاجامہ پہنا ہوا تھا
01:12راحت فتح علی خان اور ان کے اہل خانہ نے مہمانوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائے مروف گلوکار وارس بیگ بھی اس تقریب میں شریک ہوئے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended