00:00امریکی پاپ سٹار بیونسے ارپتی ماسکاروں کی فہرست میں شامل
00:04دنیا بھر میں کوئین بی کے نام سے پہچانی جانے والی امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے اپنے کریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ بازاتہ طور پر ارپتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے
00:15مروف بزنس میکزین فوربز نے بیونسے نالز کارٹر کو دنیا کی امیر ترین گلوکاروں میں شمار کرتے ہوئے اس عزاز کی تصدیق کی ہے
00:22فوربز کے مطابق بیونسے اس فہرست میں شامل ہونے والی پانچوی گلوکارہ ہے جہاں ان سے قبل بروس اسپرنگسٹین رہانہ ٹیلر سویفٹ اور جے زید جیسے عالمی شہرت یافتہ نام موجود ہے
00:32اس فہرست میں شمولیت بیونسے کے طویل متنوے اور مسلسل کامیاب کریئر کا اعتراف سمجھی جا رہی ہے
00:38رپورٹ کے مطابق چالیس سالہ بیونسے نے دو ہزار پچیس میں اپنی کاؤ بو آئے کارٹر ٹور کامیابی سے مکمل کی جس نے چار سو سات ملین ڈالر سے زائد کی خطیر کمائی کی
00:47یہ ٹور ان کے دو ہزار چوبیس میں ریلیز ہونے والے میگا ہٹ سٹوڈیو آلبم کاؤ بو آئے کارٹر کے بعد شروع کیا گیا تھا جسے عالمی سطح پر شاندار پذیرائی حاصل ہوئی
00:56ماہرین کا کہنا ہے کہ دو ہزار پچیس کے دوران بیونسے کی مجموعی دولت ایک عرب بالر سے تجاوز کر گئی
01:02جس میں کنسر ٹورز میوزک کٹلاک کی رائلٹیز اور مختلف اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہونے والی ایک سو اٹالیس ملین ڈالر سے زائد آمدن نے اہم کردار ادا کیا
01:10اس کامیابی کے بعد بیونسے نہ صرف موسیقی بلکہ کاروباری دنیا میں بھی اپنی مضبوط حیثیت ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے
Comments