Skip to playerSkip to main content
  • 11 hours ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کر لی چون کا دینے والی وجہ سامنے ہو
00:04بھارتی شعبے سے ایک اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ ابرتی ہوئی شوخ و چنچل اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئی
00:10بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کمرے میں اداکارہ کی لاش جس انداز میں پائی گئی اسے خودکشی کے خدشے کو تقویت ملتی ہے
00:18یہ اداکارہ نندنی کی لاش تھی جو تعمل اور کنو ٹیلی ویشن کی ابرتی ہوئی اداکارہ تھی اور بنگلور میں رہائش پذیر تھی
00:25انہوں نے خودکشی نوٹ بھی چھوڑا
00:27پولیس کے بقول اداکارہ کے کمرے سے ملنے والے خودکشی نوٹ میں لکھا ہے کہ والدین میری مرضی کے خلاف شادی کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے
00:34اداکارہ نندنی نے مزید لکھا کہ وہ والدین کے زور دینے کے باوجود اس شادی کے لیے خود کو ذہنی تیار کرنے میں ناکام ثابت ہو رہی تھی
00:42انہوں نے مزید لکھا کہ مسلسل کشمکش اور ذہنی عذیت کے باعث دپریشن کے مرض میں مبتلا ہو گئی ہوں کو اب مجھ سے سہا نہیں جا رہا ہے
00:49پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی نوٹ ملنے کے باوجود تحقیقات کو روکا نہیں جائے گا
00:54کیس کا ہر پہلو سے جازہ لے رہے ہیں
00:57مکمل تفتیش کے بعد میڈیا کو اگا کرے گے
01:00یاد رہے کہ نندنی حال ہی میں تعمل سیریل گوری میں ایسی لڑکی کا کردار نبھایا تھا جس نے زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی تھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended