Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہیلو دوستو آج کے ہمیں اس ویڈیو میں پاکستانی مرد کی جو زندگی ہے اس کا خلاصہ کریں گے
00:05اس کے جنم دن سے لے کے اس کے مرن دن تک کیا کیا ہوتا ہے اس کی بات کریں گے
00:09دیکھو بھائی پاکستان میں جیسے ہی بچہ پیدا ہوتا ہے
00:12سب سے پہلے تو کومنٹری شروع ہو جاتی ہے کہ یہ کس کے جیسا ہے
00:15کوئی آتا ہے یہ تو باپ کے جیسا ہے کوئی آتا ہے نہیں نہیں یہ اپنی ماں پہ گیا ہے
00:18ارے بھائی ابھی اس کے فیچرز نکھ رہی نہیں یہ وہ نیو بونڈ ہے
00:22وہ ابھی وہ شوہرے پہ گیا ہے وہ شوہرے جیسا ہے یار
00:25اس کو وہ فیٹس پہ گیا ہے اس وقت
00:27اس کو بھائی ٹائم تو دو اس کے فیچرز تو ہے وہ نکھر کے آئیں
00:29پھر آپ پتہ لگاؤ یہ ماں پہ گیا ہے کہ باپ پہ گیا ہے
00:32وہ جیسے ہی بچہ ہاتے ہیں بھائی commission
00:34اس میں شروع ہو جاتے ہیں یہ کس کے جیسا اس کے جیسا اس کے جیسا اٹھے بھائی
00:37ٹائم تو دو اس کو وہ بچارہ نیو بونڈ ابھی اسے پکڑو تو لگتے ہیں جسے اپنی کومہ کو اٹھا ہے وہ کومہ کو
00:42آپ نوٹ کرنا میڈل کلاس گھر کا جو لڑکا ہے نا وہ جب پیدا ہو رہا ہے نا وہ زیادہ شور کر رہا ہے
00:47وہ زیادہ رو رہا ہے وہ وجہ یہ نہیں ہے کہ وہ صحت مت پیدا ہو رہا ہے نہیں نہیں نہیں
00:51اس کو سمجھ آگئی کہ آگے جا کے بجلی کے پر نو سینے دینے پھر جی ایک پورا ڈراما شروع ہوتا ہے نام رکھنے پہ
00:56ماں باپ وپس میں لڑ لوڑ کے جو نا وہ کوئی ایک نام رکھے دیتے ہیں لیکن کہان یہاں ختم نہیں ہوتی
01:01نا نا نا نی چاچا ممو ممو ممو ممی میں کوئی نہ کوئی ہوتا ہے دور کا جس نے اس کو اپنا نام دیا ہوتا ہے
01:06یہاں ٹھیک ہے اس کے ماں باپ نے اس کو بولا ہے احمد لیکن میرے لیے تو یہ علی ہے
01:10اب میں ایک انسان کو جانتا ہوں اس کا نام ہے سردار محمد شیر دل علی خان خٹک وہ اتنا سا ہے
01:18میرے دوست کا بیٹا ہے وہ تین سال کا اور نام چیک کرے اتنے بھرم والا یہ بھی ہوتا ہے اکثر جو باپ ہوتے ہیں وہ کسی بڑے کونکرر کا نام رکھ دیتے ہیں بیٹے پہ کہ یہ تو پوری دنیا فتح کر لے گا
01:29ایسا کوئی اس پر نام رکھ دیتے ہیں لیکن وہ بچے کے اوپر اتنے بھرم والا نام بیٹھتا ہی نہیں ہے ابھی باپ نے رکھ دیا اتنا سردار محمد شیر دل علی خان خٹک وہی بچہ بڑا ہوتا ہے وہ لوگوں کو بولتا ہے
01:40مجھے شیری بلاؤ شیری اور وہ سارا وہ پورا بھرم تھا وہ سارا پوئی کر کے اتنا سا جو ہے نا اسے بچا دیا یہ بھی سین ہوتا ہے بھائی کچھ لوگوں میں نا وہ چاہتے ہیں کہ لوگ ان کو ایک نک نیم سے بلائیں لیکن ان کا کبھی یہ سپنا پورا نہیں ہوتا مہدی جو ہیں وہ بولتے ہیں مجھے میڈی کو میڈی فہد بولتے ہیں کہ بھائی ہمیں فیڈی بولو وہ بڑا فورس کرتے ہیں کہ کول سجن نک ان کا پڑ جائے ہمارا ایک دوست اس کا نام تھا لائک خان وہ ہ
02:10ہمیں بن بھی نہیں رہنا کنیکشن بھی نہیں بن رہا ہم اس کو نا لائک خان بلاتے تھے پورا بچپن جو لڑکا ہوتا ہے اس کو یہی سکھاتے ہیں تم نے سٹرونگ بننا ہے تم نے اپنی دیدی کو پروچیکٹ کر رہا ہے تم نے اپنی ماں کو پروچیکٹ ہے سٹرونگ بننا ہے اچھے بچے روتے نہیں وہ گر رہا ہے اس کو بولے نہیں تونے نہیں رونا لڑکے نہیں روتے اس کو فول ہارڈن کر کے اس کی ایسی ٹریننگ کرتے ہیں کیونکہ سب کونچس میں تو وہ پورا گز گیا اس کے پھر جب وہ بڑا ہ
02:40ہوتا ہے ہری ظاہر ہے بھائی سختی ہوگا آپ نے بچپن سے لے کو اس کی کمانڈو ٹریننگ کی ہے اس کے بعد آپ کیسے ایکسپیکٹ کرو گے کہ وہ سوفٹی بن جائے سکول میں ڈال رہے ہیں تو وہاں پہ الگ اس کو فوجی بنایا جا رہا ہے بھائی پھر اوپر سے وہ جو اممائے ہیر سٹائل نکالتی ہیں اے یار تھوڑا سا جو ہے نا وہ محنت نہیں کرتی بچے کے سارے بال نیچے کر کے ایک سائیڈ سے پارٹنگ بنا کے ادھر کر دیئے دوسرے سائیڈ سے ادھر کر د
03:10رہتے ہیں یار اتنا بڑا بیگ ہوتا ہے اس کے کندھیں ابھی سے سٹرونگ کرنے کی نا اس کی تیاری چل رہی ہوتی ہے کہ بھائی اس نے وڑیوں کے ذمہ داریاں اٹھانی ہے تو اس کے کندھوں پہ ابھی سے بوجھ ڈال دو بچوں سے بڑا بیگ ہوتا ہے یار ایسے لگتا ہے بیگ سکول جا رہا ہے بچہ ساتھ میں لگا ہوا ہے پھر جی ٹائم آتا ہے ٹینیش کا یہ ایک طویل منحوسیت کا عرصہ ہوتا ہے جس میں لڑکے کو پیوبرٹی ہٹ کرنے لگ جاتی ہے اس
03:40کیوں یار سب سے یوزلیس پارٹ ہے ایسے لڑکا مجھے ان کا آج تک استعمال رمجھ نہیں آیا یہ کیوں درد ہو رہا ہے بھائی ہمیں یہ کس کے لیے تیار ہو رہی ہیں یہ چیزیں مطلب ہمارے باڈی میں ایسٹھیک کے علاوہ ان کا کوئی کام نہیں ہے لیکن درد ہونے لگ جاتا ہے ٹینیش کے ٹائم پر جیسے پتہ نہیں کیا ہوگا کوئی انٹینہ نکلیں گے وہ سگنل کیچ ہوں گے جادو کو بلا سکیں گے اس سے کیا ہوگا کیا اس سے کچھ بھی نہیں اچھے یہ وہ ٹائم ہے ج
04:10تھی پھر بچے میں گھر کی طرف سے اس پر اور سکتی ہوتی کہ یہ ابھی بچہ جو نہیں بڑا ہو رہا ہے اس پر نظر رکھنی پڑے گی فول پریشر کو کروالا مول بن جاتا ہے پیرنز کے کس سے بات کر رہے ہو فون پر وہ اپنے لگے ہوتے ہیں سی آئی ڈی کی پوری انویسٹیگیشن چلی ہوتی ہے کل جات یہ کمبل میں گھسکی کیسے پس پس کر کے باتی کر رہا تھا ارے ظاہر ہے بھائی اب وہ کیسے روک ہوگے یار اس کو ریسنلی سمجھ آیا ہے کہ وہ پری والی
04:40پھر کریئر جو ہے وہ بھی اس پر ٹھوپا جاتا ہے ارے بھائی اب بھائی جو نہیں کر سکے اب ان کا خواب ہے کہ ان کو یہ کراؤں گا ارے کیوں بھائی دنگل فلم چل رہی ہے آمر خان نہیں بن سکا تو اپنے بیٹیوں کو بڑا ہماری چھوڑ یا چھوڑوں سے کم ہے کیا یار کیوں ان سے پہ پوچھ لو بھائی ان کو کیا کرنا ہے لیکن ہم جیسے لوگوں نے یہ اتنا بولا ہے نا کہ اب یہ بدل گیا ہے اب جو پیرنٹس نا وہ تھوڑے لینینٹ ہیں وہ بچوں کو وہ چیز کرنے دے
05:10پھر یہ جو کالج کا یونیورسٹی کا یہ ٹائم ہوتا ہے یہ لڑکوں پر پورا ٹائم جو یہ لانتان کا ٹائم ہوتا ہے ان پر لانتیں برسری ہوتی ہے کہ بھائی ریزلٹ کیوں نہیں آرہا ہم نے تم پر اتنے پیسے لگائے ہیں ریزلٹ کیوں نہیں آرہا بھائی بھائی ریزلٹ چاہیے تھا ریٹرین آف انمیسمنٹ چاہیی تھی تو بھائی وہ پیسے آپ کوئی گھر خرید کے اس کو رینٹ پر لگا دیتے سب ہی بچوں کو سارے پیرنٹس بول رہے ہیں تم نے
05:40کر سکا تو سی ایس ایس کا ایک الگ بھوت ہے وہ اس میں گھسایا جاتا ہے بھائی تونے سی ایس ایس کرنے سی ایس کرنے اب تونے خاص طور پر میڈل کلاس کے لیے سی ایس کیونکہ پوری زندگی بدل جاتی ہے نا بھائی پیٹرول مل جاتا ہے پروٹوکول مل جاتا ہے کوئی رشتہ دارنا کے فس گیا وہ کال آ رہی ہے کہ بھائی یہ بات کرو بات کرو میرا بھائی یہ تو پوری جو نا وہ طور بدل جاتی ہے میں نے تو سارے نلائکوں کو نا بھائی زب سی ایس ایس
06:10کسی ایس کی تیاری کرائی جاتی ہے پور پاکستان سے جو ہے نا پھر وہ اپنے بچے کو لوگ سی ایس ایس کے لیے لاہور بھیج رہے ہیں وہ وہاں سے پڑائی بڑائی کچھ نہیں کر رہا اوپر سے چار پنجابی میں گالیاں سیکھ کے آ رہا ہے ساتھ میں مجھروں کا شوک بھی لگ گیا اس کو اچھا جی ڈگری آپ نے کر بھی لی نا تو ایسے پھٹا سے نوکری نہیں لگتی جلدی تو وہ جو ٹائم ہوتا ہے نا ہوئے ہوئے ہوئے وہ لکھلانت والا ٹائم ہوتا بچ
06:40پہداد کھا رہا ہے وہ کوئی آنکھوں میں چیز نہیں چھپنے لگ جاتی اس طرح لڑکا جو نا گھر میں وہ چھپنے لگ جاتے کہ یہ کیوں بیٹھا ہے بے روزکار پورا ڈراما چل رہا ہوتا ہے اببہ جو ہے وہ اس کو تھک لانت کر رہے ہوتے ہیں اور پھر اممہ جو ہے وہ گھڑ کوپ بن کے اس کو بچا رہی ہوتی ہیں اببہ کہتے ہیں کہ تو نے ہی بگاڑ کر رکھا ہے اس کو مینوائل جو لڑکا ہے بھائی صاحب وہ پاکستان کی ہر کمپنی میں سی وی ڈال چ
07:10پیو پہ جاؤ تو وہ پھر الگ ایک ناٹک رنگ لگا ہوا ہے وہ کہہ رہے ہیں ہماری جاپ کیلئے آپ کو ایکسپینینس چاہیے لیکن ایکسپینینس کیلئے تو جاپ چاہیے تو یہ کہاں جائے بندہ یہ کیا سرکل ہے یہ ایک ایسا تیر ہے جو آپ نے کمان سے چھوڑا ہے وہ گھوم کے آپ کے ہی اندر چلا گیا ہے یہ ایک سرکل ہے میرے دوست پھر آپ کی نوکری اگر کہیں لگ بھی گئی تو بھائی صاحب وہاں بوس جو ہے وہ الگ سے آپ کی لے رہا ہوتا ہے وہاں آپ کو سمج
07:40لیکن اپنا پچھوڑا گیلہ نہیں کرتے وہ کہتے ہی یہ تو میں اپنے ایمپلوئیر سے ہی چٹوا لوں گا تو بس یہ ہی ہوتا ہے پھر سب سے بڑا چاٹیا ہوتا ہے وہ ایمپلوئی اف دا منت بن جاتا ہے اچھا جیسے ہی ڈیسنٹ کوئی نوکری لگی لوگ آ جاتے ہیں شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی کرو گے شادی کرو گے اب اگر لانڈا گوڑ لکنگ ہے تو اس کی کوئی لب میریج ہو جاتی ہے نہیں ہے تو صرف لکنگ ہے گوڑ نہیں ہے تو پھر
08:10سبنٹ کیسے بنا جاتا ہے بھائی صاحب یہ اس کی ایک سائنس ہے وہ سمجھنے پڑتی ہے کیونکہ آپ ایک الگ پرانی کے ساتھ رہ رہے ہوتے ہو جس کا نام ہوتا ہے عورت وہ اس کے ساتھ کمپیٹیبلیٹی کے لیے نا بھائی صاحب آپ کو اپنی پوری وائرنگ چینج کرنی پڑتی ہے دماغ کی دیکھو ہر لڑکے کے اندر ہر مرد کے اندر دماغ میں ایک مستری بیٹھا ہوتا ہے اس کے لیے سلیب کٹوانی پڑے گی نا اصل میں سینے سے یہاں یہاں تک
08:40کہ جب آپ کو ایموشنل پرابلم بتا رہی ہیں تو وہ یہ نہیں چاہ رہی کیا آپ کا مستری اندر سے نکلا ہے ابھی ٹھیک کر دیتا ہوں ابھی چل جائے گا آپ بھی ٹھیک کر دیتا ہوں نہیں وہ چاہتے ہیں کہ پہلے تو اس کو سنو ایمپیتھائز کرو ان ایموشنز کو حضم کرو میرے ساتھ بیٹھ کے سلوشن پر پھر دیکھیں گے بھائی یہ پورا سین ہے پھر ہزمن کے بعد آپ جیسے ہی فادر بنتے ہو یہ ایک اور چینج آ جاتا ہے اس ٹائمنا آپ کو کچھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ ب
09:10پھر کچھ ایسا ہونے لگتا ہے بھائی کہ آپ صبح کو برش کرتے ہو اتنا گراڑے میں زیادہ زور زور سے مارنے لگ جاتے ہو
09:17کیونکہ پھر آپ گھر میں اتنے کوئی کمفٹبل ہو جاتے ہو کہ بنیان میں آپ گھوم رہے ہوتے ہیں پیٹھ نکال گئے کوئی اب آپ کو ٹینشن نہیں ہے کس کو ایمپریس کرنا ہے بھائی جس کو ایمپریس کرنا تھا اس نے چاہتی ہو گئی بچے ہو گئے اب یہ عمر ہے نہیں کسی کو آکرشک کرتا ہے مور کا جو ناچ ہے وہ ختم ہو چکا ہے تو پھٹی بنیان میں گھومتا رہو کو مسئلہ ہی نہیں ہے پھر تھی چروع ہوتے ہیں میڈ لائف کریسس ایسے جب چالیس پچاس کو ٹچ کرتے ہو یہ
09:47پیٹھ وہاں پہنچ جاتا ہے دل کے مسئلے شروع ہونے لگ جاتے ہیں بال ایسے جھڑنے لگ جاتے ہیں جیسے صبح اٹھتے ہو یہ جو ہیئر لائن ہے وہ اور ریسیڈ کرنے لگ جاتی ہے تھوڑے اور پیچھے ہونے لگ جاتی ہے ہر دن جو آپ کا ٹکلا ہے وہ مزید چمکنے لگ جاتا ہے بچوں کو پکڑ پکڑ کے نوستیلجک باتیں آپ کرنے لگ جاتے ہو بیٹا یہاں پہ پہلے کچھ بھی نہیں ہوتا تھا اب دیکھو کتنی بلڈنگ بن چکی ہیں فہاشی
10:17میں تھرک رہی ہے اور وہ ویسے ہی بلک کے ریسرچ تو یہ بتا رہی ہے کہ ان کے زمانے میں ٹیسٹروسٹرون اور زیادہ ہائے ہوتا تھا یہ زینت امان کو دیکھتے تھے یہاں سے تھوک ٹپک زین کی تو یہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے پھر جی آتی ہے اولڈ ایج اس میں جو ہے نا اب کیونکہ شیئر بوڑا ہو چکا ہے اور وہ نا اب تھوڑے فرنلی ہو جاتا ہے خاص طور پر اپنے پوتوں کے ساتھ نوازوں کے ساتھ بچوں کے ساتھ بچوں کے ساتھ this is a good time this is like a second childhood البتہ
10:47پور کر کے فون کو دیکھا جاتا ہے اور ایک تکیہ کلام بس ہوتا ہے موں پہ کہ یہ ملک تباہ ہو چکا ہے اب کچھ بھی نہیں ہو سکتا ہے پھر جی آخر کار وہ ٹائم آتا ہے ڈیتھ کا اس دنیا میں نہیں رہے یہ وہ ٹائم ہے جب انسان اس دنیا سے چلا جاتا ہے لوگ باتیں کرتے ہیں کہ بندہ تو اچھا تھا لیکن یہ بریانی بوٹی کم ہے بھائی صاحب اس میں توڑی بوٹیاں ڈلوا دیں تین دن کا سوق چلتا ہے اس کے بعد جو آپ کے پوتے ہیں وہ بڑے ہوتے ہیں تو یا تو آپ ان کے لیے ہ
11:17تو یہ بلے گی کیا ہمارے داداو بہت کمال ہوتا تھا بھائی آج ہم جو بھی کچھے اپنے داداو کی وجہ سے یا پھر وہ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ آج ہم جو بھی کچھے اپنے دادا کی وجہ سے ہیں بہت آگے ہوتے ہیں کیوں کہ ہمارے پاس بہت ζمہینیں تھیapatی ح injured ایسے بھی ہوتا ہے تو اس لیے ہمارے عموق کی
11:38میں جب اس کو لکھ رہا تھا اسکرپٹ کو میں کہا ہسی مزاگ کی اسکرپٹ لکھتا ہوں لیکن جیسے ہی میں آگے آتا جا رہا تھا تو ایسے تھوڑا سا ہیوی سا محول ہوتا جا رہا تھا
11:47ہاں یہ ہے چلو بھائی آئی ہوپ یو انجوائیڈ دے ویڈیو ایف یو ڈیڈ سبسکرائب کر دینا ملتے ہیں آپ سے اگلی ویڈیو میں تب تک لیے بھائی کو دیں اجازت میں چلا گوڈ بائی
11:57بسم اللہم ایو دولپن رانی کیسی ہے دولپن بیوٹی دکھائیں میری چاہن بیوٹی دکھاؤ میری جاہن
12:04واوی بسم اللہم ایو لارے کیسی ہے میری جاہن ھیکھیں ہی بیوٹی دکھائیں میری چاہن
12:10موسیقی
Comments

Recommended