Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00راحت فتح علی خان کی بیٹی کے ولیمے کا فوٹو شوٹ وائرل
00:03عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہے
00:09مایو مہندی اور بارات کے بعد ان کا ولیمے کا فوٹو شوٹ بھی وائرل ہو گیا ہے
00:13عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کے باعث توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں
00:22جن کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
00:25عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کی شادی کی تقریب لاہور میں منقد ہوئی تھی ماہین کا نکاشایان کے ساتھ تیپاہ ہے
00:33مددہوں کو خاص طور پر ماہین خان کے دلہن کے انداز بے حد پسند آئے
00:37گزشتہ رات ماہین خان کی ولیمہ کی تقریب لاہور میں منقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی
00:44خوبصورت ماہین خان نے اسٹیل گری رنگ کا دیدہ زیب لہنگا زیب تنکیا ہوا تھا جس پر بھاری کڑائی کی گئی تھی
00:49جبکہ ہلکی کڑائی والے خوبصورت نت دوپٹے کے ساتھ انہوں نے زیورات کا بھی خوب انتخاب کیا جبکہ دلہن کے ہیر سٹائل نے ان کی شخصیت کو مزید نکھارا
00:57ماہین خان کے شوہر نے بھی دار گری رنگ کا تریپے سوٹ زیب تنکیا اور وائٹ شٹ کے ساتھ گری رنگ کی تائی پہن رکھی تھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended