Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایف بی آر کا حال ہی میں شادی کرنے والی مروف اداکارہ کے خلاف کاروائی کا انڈیا
00:04سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبروں کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک مروف پاکستانی اداکارہ کے مبینہ ٹیکس چوری کے کیس کی نشاندہی کی ہے
00:13زیر گردش خبروں کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا پر تقریباً ایک کروڑ فالوورز ہیں اور اداکارہ نے گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کی تھی
00:20ریپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی فلم و ٹی وی سٹار نے اپنی پرتیوش شادی پر مبینہ طور پر تقریباً چھے کروڑ سے زائد کی رقم خرچ کی
00:31اداکارہ کی شادی کے بعد ایف بی آر نے جانچ کی تو اداکارہ کی ظاہر کردہ آمدن اور تر زندگی کے درمیان نمائیہ دکھائی دیا
00:38ریپورٹس کے مطابق اداکارہ نے نو سال قبل ایف بی آر میں ریجسٹریشن کروائی تھی تاہم ان کے انکم ٹیکس گوشواروں کے مطابق
00:44ان کی مالی حیثیت ایسی نہیں کہ وہ اپنے شادی پر کروڑوں روپے خرچ کی اور اس کے علاوہ ان کے بیرون مگدورے اور آئے روز کی تقریبات بھی ان کی
00:51آمدن کے مطابق نہیں ہے
00:54ایف بی آر کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئے کہ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور دیگر پوسٹوں سے جمع کردہ شواہد
01:00جن میں شادی کی تقریبات کے مقامات کے ٹرنگ ملبوسات زیورات اور پروڈکشن پر ہونے والے اخراجات کی مجموعی مالیت تقریباً 6 کروڑ 77 لاکھ روپے بنتی ہے
01:08تاہم اداکارہ نے یہ اخراجات اپنے ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے جسے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ رکوم غیر رپورٹ شدہ آمدن سے ادا کی گئیں
01:16ایف بی آر کے مطابق گزشتہ چند سالوں کے دوران اداکارہ کے مسلسل بڑھتے ہوئے اخراجات اور تقریبات سے ظاہر ہوتا ہے کہ جان بوجھ کر ٹیکس سے بچنے کی کوشش کی جاری ہے
01:25ایف بی آر نے سیکشن ایک سو گیارہ کے تحت غیر واضح آمدنہ اساسوں کے لیے نوٹس جاری کرنے کی سفارش کی ہے
01:31اور اگر اداکارہ شادی اور سفری اخراجات کے ذرائع کی تسلی بخش وضاحت نہ کر سکے تو ان رکوم کو چھپی ہوئی آمدن تصور کر کے قابل ٹیکس آمدن میں شامل کیا جا سکتا ہے
01:40اگر مناسب سمجھا گیا تو جان بوجھ کر ٹیکس چوری پر سیکشن ایک نو دو اکے تحت قانونی کاروائی پر بھی غور کیا جا سکتا ہے
01:47واضح رہے کہ اب تک اداکارہ کی بازاتہ تصدیق نہیں ہو سکی ہے
01:51تاہم گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں ماورا حسین بھی شامل ہیجن کے انسٹاگرام پر 99 لاکھ یوٹیوب پر 31 ہزار فیس بک پر 24 لاکھ اور ایکس پر 19 لاکھ فالوورز موجود ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended