Skip to playerSkip to main content
Chatti Shareef - Urs e Khwaja Garib Nawaz RA | From Data Darbar LHR

#khwajagaribnawaz #khwaja_e_khwajgan #KhawajaMoinuddinShareef

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00A.R.Y.Q.TV
00:30ان کی عزت اور سرفرازی کے رستے تنگ ہوئے
00:33جابر اور غافل و کمرانوں کے درمیان باہمی جگڑے شروع ہوئے
00:38انتہا پسندی کا طوفان برپا ہوا
00:40یا تنگ نظری نے اسلامی معاشرے اور ملت اسلامیہ کے امن و سکور کو برباد اور غارت کیا
00:46تو ایک ادارہ ہمیشہ سے ایسا موجود رہا جو بدترین حالات میں بھی مایوس ہو کر نہیں بیٹھا
00:53بلکہ اس ادارے نے اپنے توانا فکر و عمل اور حسن تدبیر سے
00:58اسلامی معاشرے اور اس کی تہذیب کو بچانے میں بڑا جاندار کردار ادا کیا تھا
01:03یہ ادارہ کونسا ہے؟
01:05ناظرین مکرم یہ ادارہ ہے
01:07صوفیاء اکرام کی خان کا ہیں
01:09برطانیہ کے معروف مستشرک
01:12ایچ آر گیبز ایک موقع پر
01:15اکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں
01:18تاریخ اسلام میں بارہا ایسے مواقع آئے
01:21کہ اسلام کی کلچر کا شدت سے مقابلہ کیا گیا
01:24لیکن اس کے باوجود وہ مغلوب نہیں ہو سکا
01:27اس کی بڑی وجہ یہ تھی
01:28کہ تصوف اور صوفیاء کا انداز فکر
01:31فوراں اس کی مدد کو آ جاتا تھا
01:33اور اس کو اتنی توانائی اور قوت بخش دیتا تھا
01:36کہ کوئی طاقت اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی تھی
01:39ناظرین مکرم یہ صوفیاء اکرام ہی تھے
01:41جنہوں نے شکست اور انتشار کی آندھیوں کے باوجود
01:45خانکاہوں کی اوٹ سے اسلام کی شمع جلائے رکھی
01:48یہ ادارہ حقیقتاً ایک دفاعی کلے کی حیثیت رکھتا ہے
01:52جس نے اسلامی تہذیب، ثقافت، طرز فکر
01:56اور دینی اور روحانی اقدار کو نہ صرف محفوظ رکھا
01:59بلکہ اس عظیم سرمایے کو آئندہ نسلوں تک
02:02منتقل کرنے میں بھی بڑا اہم کردار ادا کیا
02:06ہماری بڑی خوشبختی ہے
02:08کہ حضور فیض عالم، سید حجویر، داتا گنج بخش،
02:12علی بن عثمان حجویری،
02:14قدیس سرالعزیز کی مبارک خانکہ سے چھٹی شریف کی اس خصوصی ٹرانسپیشن کے ساتھ
02:19ہم آپ کے خدموں پر حاضر ہیں
02:20آج چھے رجب ہے
02:22یہ یوم وصال ہے
02:24حضرت خاجہ خاجگان، اتائے رسول فی الہند، مامور من الرسول
02:30حضرت خاجہ غریب نواز، مویندین، حسن، سنجری، چشتی، اجمیری، رحمت اللہ تعالیٰ علیکہ
02:36آج ان کے عرص پاک کی آٹھ سو چودویں سلانہ تقریبات
02:41اجمیر شریف میں جاری ہیں، پوری دنیا میں ان تقریبات کی دھوم ہے
02:46اجمیر تو خیر دلہن کی طرح سجا ہوا ہے
02:48اجمیر کے در و دیوار، ان کے بازار، گلیاں ساری
02:51حضرت خاجہ غریب نواز کے مبارک نغموں سے مستنیر ہیں
02:56وہاں پہ ان کے نغمیں، ان کے مدہت، ان کی تعریف، ان کی توصیف
02:59عرص پاک کی تقریبات میں جاری ہے
03:01ہم خوش تصیب یہاں حضور فیض عالم کی چوکٹ پر
03:04کیونکہ ان کا حجرہ اعتقاف بھی یہاں حضور فیض عالم کے قدمین میں موجود ہے
03:09اسی نسمت سے چھٹی شریف کی ٹرانسمیشن کے ساتھ
03:12اے آر وائی کیو ٹی وی پر دنیا بھر کے ناظرین کا خیر مقدم ہے
03:16آئیے بڑھتے ہیں ان ابتدائی کلمات کے بعد
03:19اپنے معزز مہمانوں کے خیر مقدم کی طرف
03:21میں سب سے پہلے خیر مقدم کروں گا
03:24اس زیوہ کار شخصیت کا جو خطیبِ مسجدِ سیدِ حجویر ہیں
03:29جن کی آواز نمازِ جمعہ خطبہِ جمعہ کی صورت میں پوری دنیا میں
03:34ازان کی طرح گنچتی ہے
03:35میری مراد ہے پیرِ طریقت حضرت ڈاکٹر مفتی محمد رمضان سے
03:40علوی صاحب سے
03:41السلام علیکم
03:41قبلہ آپ کا خیر مقدم اور حضرتِ خاجہ غریب نواز کی بز میں
03:47تشریف آوری پر شکریہ اور خیر مقدم
03:48آپ کے ساتھ دوسری شخصیت بھی کسی تعرف کی محتاج نہیں
03:52آپ شیخ الحدیث ہیں
03:53جامعہ حجویریا لاہور کے
03:55استاذ الاساتیز حضرتِ علامہ محمد بدر الزمان قادری صاحب
04:00السلام علیکم
04:01قبلہ خیر مقدم
04:02تشریف آوری کا بہت شکریہ
04:04میرے تیسرے مہمان گیریان یونیورسٹی لاہور سے
04:07آپ کا تعلق ہے
04:08ارزی وطن کے مدرسین میں
04:09اساتیزہ میں ایک بڑا وقی مقام آپ کو حاصل ہے
04:12ایئر وائیکو ٹی وی کی سکرین کے ذریعے
04:14ہمیشہ بڑا خوبصورت قیمتی
04:16توازو اور اتدال سے بھرا پیغام
04:18آپ کا نشر ہوتا ہے میری مراد
04:20جنابِ ڈاکٹر عرفان اللہ سیفی صاحب سے ہے
04:22السلام علیکم
04:23ڈاکٹر صاحب خیر مقدم
04:25تشریف آوری کا شکریہ
04:26اور ہمارے آج کی اس نشیس کے آخری مہمان
04:29دنیا بھر میں نات جن کا تعرف
04:31جن کا حوالہ جن کی پہچان ہے
04:34مکرم و محتشم
04:35الہاج محمد افضل نوشاہی
04:37السلام علیکم
04:38نوشاہی صاحب خیر مقدم
04:41تشریف آوری کا شکریہ
04:42آپ کے ناتیہ کلام سے ہی ہمیں
04:44آج کی چھٹی شریف کی اس ٹرانسپیشن کا آغاز کرنا ہے
04:47بسم اللہ فرمائی
04:47جلوہِ ذاتِ قدم
05:02ہم کو دکھانے آئے
05:14اور پھر چادر قل
05:31اِنَّا مَتَانِ آئے
05:38موجزہ ہے میری
05:45سرکار کا امی ہونا
05:53آپ پڑھنے نہیں آئے ہیں
06:04پڑھانے آئے ہیں
06:08آپ پڑھنے نہیں آئے ہیں
06:16پڑھانے آئے ہیں
06:23معرف ناک ہے عرفان رسولِ عربی
06:37مارف ناک ہے عرفان رسولِ عربی
06:50تھک کے سب رہے گئے
06:55جتنے بھی سیانے آئے ہیں
07:04اور تم پہ مرنے ہیں میبی بی بی بی
07:09جینے کا مزایا تھا ہے
07:16ہم تو جینے کو بھی مرنے کے بہانیں آئے ہیں
07:31مرقابلِ طلعہ جو ہے
07:33نورِ لولا کلمہ
07:41کب سے ہے
07:43مالوں میں نہیں
07:46نورِ لولا کلمہ
07:53کب سے ہے
07:55مالوں میں نہیں
07:58ان کے بعد آئے ہیں
08:03جتنے بھی زمانیں آئے ہیں
08:11ان کے بعد آئے ہیں
08:15جتنے بھی زمانیں آئے ہیں
08:23اور ہر کسی کے لیے
08:27قوسین کی منزل کب ہے
08:38راہ میں رہ گئے
08:43راہ میں وہ
08:46خود جو بلانے آئے ہیں
08:52رہ گئے راہ میں وہ
08:57خود جو بلانے آئے ہیں
09:03جلوائے ذاتِ قدم
09:07ہم کو دیکھانے آئے
09:14اور پھر چادرِ قُلْ اِنَّمَ تَانے آئے
09:24ماشاءاللہ بہت شکریہ
09:26جنابِ محمد افضل نوشائی صاحب
09:28ناظرینِ مکرم آئیے
09:29چھٹی شریف کی
09:30اس مبارک روح پرور
09:32ٹرانسپیشن میں
09:33گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
09:34جنابِ پیرِ طریقہ
09:36مفتی ڈاکٹر محمد
09:37رمضان سیالوی صاحب سے
09:39قبلہ آج
09:40چھٹی شریف کا دن ہے
09:41خاص دن ہے
09:42حضرت خاجہ خاجگاہ کے یومِ وصال کا
09:45آپ کیسے دیکھتے ہیں
09:46اس دن کی مذہبی اہمیت کو
09:48بہت شکریہ
09:50جیسا کہ آپ نے بھی ذکر کیا
09:52اور ہمارے ناظرین جانتے ہیں
09:54کہ یہ خطہ برے صغیر جو ہے
09:57اس میں بنیادی طور پر
09:59نبی کریم ختمی مرتبت
10:01صلی اللہ علیہ وسلم
10:03کہا جو اسلام کا دین کا
10:06جو نور ہے
10:08وہ ان پاک لوگوں کے ذریعے ہی
10:10یہاں پہ پوچھا ہے
10:11گویا کہ اس خطے میں بسنے والے لوگ
10:13کلمہ اسلام
10:15کلمہ اسلام
10:16دین اسلام
10:17قرآن
10:18دین شریعت
10:19اخلاق
10:20ان ساری چیزوں سے
10:21اور خاص طور پر
10:22جو معاشرتی بگاڑ
10:24صدیوں سے
10:25اس خطے میں
10:26ہم دیکھتے ہیں
10:27کہ جو اس کا حصہ تھا
10:28اس سے نکھر کر
10:30ایک اچھے اصال معاشرے
10:32اور معاشرتی اقدار کی طرف
10:34جو بڑے ہیں
10:35وہ ان صوفیاء کی وجہ سے بڑے ہیں
10:36بلکل صحیح
10:37متفق
10:38اچھا ان میں
10:39حضرت
10:40داتا گنبک شریح حجویری
10:41رحمت اللہ علیہ
10:42سال ہے آپ سے تقریباً
10:44ڈھیڑ سو سال پہلے تشریف فرما ہوئے
10:46لاہور تک آپ کے عام فزیر ہوئے
10:48اور آپ کی مسائی جمیلہ
10:49اور آپ کی
10:50وہ کسی تعارف کی متاجنہ
10:52بلکل ٹھیک
10:53لیکن اس کے بعد جو
10:54سب کونٹینٹ کا
10:55قلب اور دل ہے
10:56وہ اجمیر کی راجدانی ہے
10:57بلکل ٹھیک
10:58ٹھیک ہے
10:59تو حضور خاجہ غریب نواز
11:01نے چونکہ اجمیر
11:02کو اپنا مرکز بنایا
11:04اور پھر وہاں پہ رہ کر
11:06جو اسلام کی دین کی
11:08اخلاقیات کی
11:09خدمت کی
11:10اور عبادت کی
11:11جو شمع فروضہ کی
11:12تو اس خطے کے لوگ
11:14ان ساری چیزوں سے
11:15آشنا ہی
11:16حضورت خاجہ غریب نواز کی وجہ سے
11:18سبحان اللہ
11:19سبحان اللہ
11:20اچھا پھر اگلی بات یہ ہے
11:21کہ آپ اسلام کے مبلغ ہیں
11:23بلکل ٹھیک
11:24آپ دین اسلام کے دائی ہیں
11:26لیکن اس دعوت میں
11:28اس تبلیغ میں
11:29اتنی محبت اور چاشنی ہے
11:31اور اتنا پیار ہے
11:33کہ جس نے اسلام قبول نہیں کیا
11:35کمال یہ ہے کہ وہ بھی محبت کرتا ہے
11:38ہا ہے ہا ہے
11:39کیا ہی اچھا ہے
11:40وہ بھی عقیدہ کرتا ہے
11:41سبحان اللہ
11:42حالانکہ نظریہ اور ہے
11:43عقیدہ اور ہے
11:44عمل اور ہے
11:45بلکل زمین آسمان کی حد فاصل ہے
11:47لیکن محبت موجود ہے
11:49محبت موجود ہے
11:50وہ بنیادی طور پر
11:51چونکہ اس خطے کے لوگ
11:53بلا تفریق مذہب
11:55میں مسلک تو نہیں کہوں گا
11:56اس لیے کہ اس وقت
11:57مسلک شاید اس طرح نہیں
11:59بلکل ایسا ہی نہیں
12:00سینیریو یہ نہیں
12:01سینیریو نہیں تھا
12:02بلا تفریق مذہب
12:04چونکہ آپ کے وجود سے
12:06لوگوں کو انسائری چیزوں کا پتہ سکتا ہے
12:08اللہ حالانکہ
12:09اور انسانی فطرت ہے
12:10صفدر صاحب
12:11انسانی فطرت ہے
12:12اور فطرتی تقاضی ہے
12:13صحیح فرمایا
12:14کہ وہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتے ہیں
12:16وہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتے ہیں
12:19احسان
12:20سب سے بڑا احسان تو اسلام کی تبلیغ کا ہے نا
12:23لیکن ان کو انسانیت کا شعور دینا
12:25اور اس ہندو مذہب میں جو شودر طبقہ ہے
12:31اس کو اس گری ہوئی جگہ سے اٹھا کر
12:34اپنے ساتھ دسترخان پر بٹھا کر
12:36ان کو عزت دینا
12:38یہ قدر انہیں اس خطے میں
12:40اپنے صدقی میں
12:41پہلے حضور خاجہ غریب نواس سے پتہ چھتے ہیں
12:43یہی وجہ ہے
12:44کہ پھر مسلمان بھی اور تمام بھی
12:47آپ کی سخصیت سے جڑے ہوئے ہیں
12:49اور پھر آپ کا سانیہ ارتعال دنیا سے جانا
12:52ایک محسن کا جانا ہے
12:54یہی وجہ ہے
12:55کہ آج کا دن پورے خطہ برے صغیر میں
12:58صرف پاکستان میں نہیں
12:59بلکہ سپیشلی اجمیر میں
13:01اور وہاں کے آپ لائیو مناظر دیکھیں
13:03تو وہاں پہ آپ کو صرف
13:05مسلمان نظر نہیں آئیں گے
13:07بلکہ ہندو سکھ بھی نظر آئیں گے
13:09تمام مذاہب کے لوگ نظر آئیں گے
13:11گویا کہ یہ دن
13:13چھٹی شریف کا
13:14سارے منا رہے ہیں
13:16اور یہ منانے کا مطلب یہ ہے
13:18کہ آٹھ سو چودہ سو سو سال پہلے
13:20اس ہستی کی خدمت کو
13:22اس کی عظمتوں کو
13:24سلام اور خراج محبت پیش کریں
13:26سبحان اللہ سبحان اللہ
13:28مفتش صاحب قبلہ نے بڑی شاندار
13:30اور جاندار بات فرمائی
13:32اس کا خلاصہ یہ ہے
13:33کہ محبت پہلی بات تو یہ
13:35کسی کی میراست نہیں ہوتی
13:36محبت ایک ایسا جذبہ ہے
13:38جو سب کے دلوں میں موجود ہوتا ہے
13:39حضرت خاجہ خاجگان کی ذاتے والا صفات
13:41وہ مبارک ذات ہے
13:43جس سے ہر مذہب
13:44اور ہر طبقہ فکر کا آدمی
13:46یکسہ محبت کرتا ہے
13:47ہم فقیروں کا سلام پہنچے
13:49حضرت خاجہ خاجگان کی بارگاہ میں
13:51یہاں پروگرام میں ایک مختصر سا وقفہ
13:53ویلکم بیک ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
13:56حضور سیدِ حجویر حضرت داتا گنج بخش
13:59رحمت اللہ تعالی علیہ کے دربارِ گوھر باب سے
14:01داتا دربار لاہور سیئر وی کیو ٹی وی پر
14:03دنیا بھر کے ناظرین کا خیر مقدم ہے
14:05آج چھہ رجب ہے
14:07حضرت خاجہ خاجگان حضرت خاجہ موین الدین چشتی
14:09اجمیری سنجری رحمت اللہ تعالی علیہ کا
14:11سالانہ اورس ہے
14:13آٹھ سو چودویں سالانہ تقریب
14:15سالانہ تقریب جمیری شریف میں
14:17اور پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے
14:19اسی سلسلے میں ہم فقیر
14:21اپنا عقیدت کا سامان لیے
14:23حضرت خاجہ خاجگان کی بارگاہ میں
14:25در فیض عالم پر موجود ہیں
14:27یہ خصوصی ٹاک شو ہے
14:29جو چھٹی شریف کی نسبت سے آپ کے خدمت میں
14:31پیش کیا جا رہا ہے گفتگو کا بڑا ہی خوبصورت
14:33آغاز فرمایا جنابِ
14:35ڈاکٹر مفتی محمد رمضان سیالوی صاحب نے
14:37ہمیں آگے بڑھنا ہے جنابِ ڈاکٹر انفان ہونلہ
14:39سیفی صاحب کی جانب
14:40سلسلہ چشت کو دیکھتے ہیں
14:43اور ان کے عقابر مشایخ کو ہم دیکھتے ہیں
14:45تو ایک کے بعد ایک
14:47بڑے سے بڑا چشتیوں کا سردار
14:49ہمیں نظر آتا ہے آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں
14:51کیسا تعریف ہے ان سرداروں کا
14:53سبحانہ اللہ
14:54اس میں کوئی شک نہیں ہے
14:55کہ نہ صرف اس خطہ
14:58عرضی پر برنس وغیر پاکو ہند میں
15:02سلسلہ چشت
15:03نے اسلام کی تبلیغ میں
15:05کارہائے نمائے سار انجام دیئے ہیں
15:07بلکہ پوری روح زمین پر
15:10ان کے فیض کے
15:11ڈنکے بجے ہیں اور
15:13لوگوں کو اللہ تبارک و تعالی
15:16نے ان کے ساتھ جوڑا ہے
15:18اور انہوں نے لوگوں کو اپنے ساتھ جوڑ کے
15:19اللہ کے ساتھ جوڑا ہے بہت خوب
15:21آپ دیکھئے آج
15:24جس بلند پایا ہستی کا ذکر خیر
15:26کر کے ہم اپنے
15:28مقدر کو سمار رہے ہیں
15:30خاجہ خاجگان خاجہ مہین الدین
15:32جو سرارِ آلہ ہیں سلسلہ چشت کے
15:34تو
15:35اصل میں تو
15:37ابو اسحاق شامی جو بزرگ تھے
15:40ان سے یہ اس کا آغاز ہوا تھا
15:42لیکن یہ نسبت ان کی طرف نہیں ہوتی
15:44ان کو کسی بزرگ نے
15:46فرمایا تھا کہ ابو اسحاق شامی نہیں
15:48ابو اسحاق چشتی کہا جائے گا
15:50لیکن یہ سلسلہ کا
15:51جو سالارِ آلہ
15:53اور
15:54مین جو بزرگ تصور کیا جاتے ہیں
15:58اور حواقتن ہیں
15:59وہ حضرت خاجہ مہین الدین
16:00چشتی جو میری رحمت اللہ علیہ ہیں
16:01جس طرح قبلہ مفتی صاحب نے ارشاد فرمایا
16:03آپ نے پورے اس خطہ میں
16:05لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کیا
16:07اور پھر آپ کے جو شاگرد ہیں
16:08اور اگر آپ سے جو فیض یافتہ لوگ ہیں
16:10اس میں حضرت خاجہ قطب الدین و مختیار کاکی
16:13رحمت اللہ علیہ جیسی حسنی ہم نظر آتے ہیں
16:15اور پھر ان کے آگے
16:17جو مرید ہیں
16:18اس میں حضرت بابا فرید گنج شکر
16:20رحمت اللہ علیہ جیسی حسنی ہم نظر آتے ہیں
16:21آگے حضرت خاجہ نظام الدین
16:23اولیاء جیسی حسنی نظر آتے ہیں
16:25حضرت امیر خسرو نظر آتے ہیں
16:27اور دوسری طرف دیکھیں
16:28تو حضرت سابر کلیری
16:29رحمت اللہ علیہ نظر آتے ہیں
16:31آپ دیکھیں کہ ایک ایک شخصیت کو
16:33اگر آپ دیکھتے جائیں گے
16:34تو ہمیں ایسا لگے گا
16:35کہ یسے اللہ تبارک و تعالیٰ نے
16:37ان کو کوئی علیدہ ہی وصف عطا فرمائے تھے
16:40اور انہوں نے جس خوبصورتی کے ساتھ
16:42اس سرزمین میں اسلام کی تبلیغ کو عام کیا
16:46اور لوگوں کے دل میں
16:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:49محبت کو اجاگر کیا
16:50وہ بلا شبہ رواداری کا پیغام تھا
16:53وہ محبت کا پیغام تھا
16:55وہ لوگوں کو اپنے ساتھ ملانے کا پیغام تھا
16:57یہی وجہ ہے کہ لوگ جوک در جوک کھچے ہوئے آئے ہیں
17:00اور پھر آپ کے جو
17:02سلسلہ ششت کے بزرگوں کی بارگاہ میں بیٹھے ہیں
17:05وہ جس بھی
17:07مکتبہ فکر سے
17:08یا جس بھی خیال سے تعلق رکھتے ہوں
17:10وہ ان سے پھر ایسے جڑے ہیں
17:12کہ پھر وہ جڑ گئے ہیں
17:13وہ کسی نے کہا تھا کہ حجوم کیوں
17:15زیادہ ہے شراب خانے میں
17:17فقط یہ بات کہ پیر مغا ہے مرد خلیق
17:20تو ان خوبصورت ہستیوں نے ایسا کردار ادا کیا ہے
17:23کہ سبحان اللہ
17:25اور ان کے بعد آج تک
17:27جو سلسلے چشت کی خان کا ہیں
17:28وہ الحمدللہ اس نور کو آگے پھیلاتی آ رہے ہیں
17:31بہت شکریہ ڈاکس صاحب
17:31بہت خوبصورت انداز میں آپ نے پورے
17:34اس چین کا جو ہے
17:35ہماری یہ جو روحانی چین ہے
17:36اس کا تعریف پیش کر دیا
17:37بہترم علامہ محمد بدرو زمان صاحب قادری
17:40حضرت خاجہ مہین الدین چشتی کی اگر ذات کو دیکھتے ہیں
17:43تو سلسلے چشت کے جتنے سردار ہیں
17:45ان میں نمائیہ ترین نام ہمیں نظر آتا ہے
17:47خاندان چشتیاں میں
17:49آپ کا جو مقام و مرتبہ ہے
17:51اس حوالے سے ہمیں کیسے سیکھنا ہے
17:53ہمارے ناظرین تک کی بات کو چاہیئے ہیں
17:54بہت شکریہ محسن صاحب
17:55ایک بات
17:56انسانیت سازی کا جو کام ہے
18:01وہ سائنسدانوں کی لیبارٹری میں نہیں ہوتا
18:03بلکہ یہ انہی اولیاء کی خانقائیں ہیں
18:06جہاں انسانیت سازی کے امور سر انجام
18:08بالکل صحیح فرمایا
18:09یہ ایک حقیقت ہے
18:12کہ اس دور میں
18:13کیا کسی بھی دور میں
18:15کسی کی فکر کو ڈھالنا
18:17اپنے افکار کے سانچے میں
18:19اسے کنونس کرنا
18:20کائل کرنا
18:21بڑا مشکل کام ہے
18:22آج اگر ہمیں کہا جائے
18:23کہ اپنی اولاد کے افکار کو بدلا جائے
18:25ان کے ٹریک کو بدلا جائے
18:26ہمارے لئے بڑا مشکل ہوتا ہے
18:28انہیں اپنے راہ پر لانا
18:29لیکن میں یہ دیکھتا ہوں
18:31کہ خواجہ خاجگان نے کمال کیا
18:33نہ صرف ان کی سوچ کے دھارے کو بدلا
18:36ان کی ایمان اور عقائد کو بھی بدل ڈالا
18:37جو کے اتہائی ناممکن کام ہے
18:39فضلو ما شاہدت بھیل آداؤ
18:42فضیلت تو وہ ہے
18:44جس کا دشمن بھی اعتراف کریں
18:45خوابت تھامس آرڈنلڈ ہو
18:47یا چاہے ہندوئزم ہو
18:48آج بھی دیکھئے کہ آپ کی شخصیت
18:50ہر جگہ نمائیہ ہے
18:52اور میں یہ کہا کرتا ہوں
18:53کہ خواجہ خاجگان جو ہیں
18:55سلسل چشت کے ماتھے کا جھومر ہیں
18:58سب کانٹیننٹ کے اندر
19:00اگر کوئی ذات نظر آتی ہے
19:02مخدومِ حجویر کے بعد
19:05تو سید چشت کی ذات نظر آتی ہے
19:07کمال کی ذات ہے
19:08سب لوگ انہی کا تواف کرتے نظر آتے ہیں
19:11انہی کے خوشہ چی نظر آتے ہیں
19:12انہی کی تعلیبات کو آگے بڑھاتے نظر آتے ہیں
19:14ایک طویل سلسلہ نظر آتا ہے
19:23اور انہوں نے لوگوں کی سوچ اور فکر کو بدل
19:26یہ وہ لوگ تھے
19:28یہ وہ ہستیاں تھیں
19:32جو اہمیشہ اللہ کے نور سے دیکھتی تھیں
19:33اور ان کی نگاہیں
19:35لوگوں کے قلب و نظر کو
19:37دل کو بدل ڈالتی تھیں
19:38خواجہ خاجگان نے یہ کام کیا
19:40اور آپ اس کا تصور نہیں کر سکتے
19:42کس طرح تربیت فرماتے
19:43ایک شخص نے آگے سوال کر دیا
19:45جی دعا فرمائیے
19:46فچا فکر مند کی ہو
19:48کیوں مغموم ہو سے کہ
19:49جی میں یہ چاہتا ہوں
19:49کہ مجھے مرتے وقت کلمہ نصیب ہو جائے
19:51فرمائیے کونسا مشکل کام ہے
19:53یہ تو بہت ہی آسان کام ہے
19:54اب دیکھئے یہ وہ باتیں ہیں
19:56جو ہمیں کتابوں سے نہیں ملتی
19:57تو آپ نے فرمایا
19:58اچھا ایسا کرو نا
20:00کہ کلمہ پڑھو
20:00میرے سامنے
20:01اللہ کے پاس امانت رکھوا دو
20:03انہیں کلمہ پڑھا فرمایا
20:05جب اللہ سے ارز کرو
20:07یا اللہ
20:07جب تم مجھے موت دے
20:08فرشتہ اجل بھیجو
20:09تو میری امانت واپس لوٹا دینا
20:11فرمایا جب اللہ آپ کو
20:12موت کا فرشتہ بھیجے گا
20:14آپ کے لئے
20:14تو آپ کی امانت لوٹا دے گا
20:15مرتے وقت کلمہ رسیب ہو جائے گا
20:17اللہ سے زیادہ
20:18امین کوئی نہیں
20:19کیا کہنے
20:20کیا کہنے
20:20یعنی آپ دیکھیں
20:21ان کی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی تھی
20:23بہت شکریہ
20:26اور کیا ہی امان افروز بات
20:28آپ نے بتائی ہے
20:28کہ اگر کوئی خوشبخت
20:30اللہ کے ہاں امانت رکھوا دے
20:31تو اس سے بڑا تو امانت
20:32پورا کرنے والا ہے نہیں کائنا
20:34سبحان اللہ
20:35مفتی ڈاکٹر محمد رمضان سے
20:37علوی صاحب قبلہ
20:38خاجہ غریب نواز
20:40کہ جب مبارک قدم
20:42لاہور کی طرف آتے ہیں
20:43تو اس منظر نامے کے حوالے سے
20:45بھی ہمیں کچھ بتائیے
20:46کہ آپ کی تشریف آوری
20:47جو ہے وہ لاہور میں نباہتے ہیں
20:48منظر کیا ہے
20:49پس منظر کیا ہے
20:50اور یہاں آپ کیسے کیا فرماتے ہیں
20:52کچھ اشاری اظہاری
20:53یہی سوائلہ سے
20:54دیکھیں جی
20:55اصل منزل تو تھی اجمیر
20:57بالکل ٹھیک
20:58اصل جو مشن ہے
21:01وہ اجمیر میں بیٹھ کر
21:02اسلام کی تبلیغ اور اشاعت ہے
21:05صحیح
21:06لیکن یہ بات
21:07عرفہ اور
21:10سالکین کے لیے
21:12بڑی توجہ والی ہے
21:13کہ آخر اجمیر جاتے ہوئے
21:16لاہور کیوں آئے
21:16بہت اچھا ہے
21:18سیدھے بھی جا سکتے تھے
21:19اچھا ایک اور بات
21:20تاریخی طور پر
21:21آپ لاہور سے ہو کر
21:23اجمیر نہیں گئے
21:24آپ سیدھے لاہور آئے
21:26لاہور سے ملتان گئے
21:28وہاں ڈائی تین سال
21:30قیام فرمایا
21:31یہاں کے کلچر اور زبان
21:32کو سیکھا
21:33پھر اجمیر گئے
21:33بہت اچھا ہے
21:34یعنی یہ ٹرانزیشن ہے
21:36ایک پوری سائل
21:36یعنی آپ اس کو یوں سمجھیں
21:38کہ آخر
21:38برے صغیر
21:40پاکو ہند میں
21:41قدم رکھتے ہی
21:43اس بارگاہ میں
21:44آجری کیوں ہیں
21:44یہ ہے اصل بات
21:46آلہ
21:46وہ اس وجہ سے ہے
21:48کہ
21:49یہ جو روحانی سلطنت ہے
21:51جیسے
21:52ایک
21:53سیاسی
21:54سٹیٹ اور سلطنت ہوتی ہے
21:56یہ روحانی سلطنت ہے
21:58تو حضور خاجہ غریب نواز
22:00جب ہند کے والی
22:01ولی الحند والی ہے
22:04ہند
22:04ہند الولی
22:05بن کے تشریف لائے
22:07تو آپ نے
22:08اپنی نظر ولایت سے دیکھا
22:09کہ اس خطے میں
22:10مجھ سے پہلے
22:11حضور کی آل کا ایک شہزادہ
22:14حلی بن عثمان
22:15یہاں موجود ہے
22:16اللہ
22:16جو
22:17اس خطے میں
22:19اسلام کی
22:20نشعت اول
22:21اور بنیاد
22:22رکھ چکے ہیں
22:23اور پھر
22:25حضور فیض عالم کا
22:26روحانی
22:27مرتبہ
22:28مقام
22:28بلندی
22:29وہ ایک عارف سے
22:30ایک صاحب نظر سے
22:32پوشیدہ نہیں ہے
22:33بلکل ٹھیک
22:34تو آپ بنیادی طور پر
22:35حضور فیض عالم کی
22:36بارگاہ میں
22:37نظرانہ محبت پیش کرنے آئے
22:40اقتصاب فیض کے لیے آئے
22:42آپ یوں کہہ لیں
22:43یہ میں
22:44اپنی ذوق اور محبت سے
22:45کہہ رہا ہوں
22:46کہ اس خطے میں
22:47قدم رکھنے سے پہلے
22:48حضور فیض عالم
22:49سے اجازت لینے آئے
22:51کہ حضور یہ
22:52مشن تو
22:54میرے اور آپ کے نانا کا ہے
22:56آپ نے بھی یہی کام کیا ہے
22:58مجھے بھی یہی کرنا ہے
22:59لیکن
23:00اس سے پہلے
23:00کہ میں آگے بنوں
23:01میں آپ کی بارگاہ میں
23:03حاضر ہو کر
23:03اور پھر چلہ کشی جو ہے
23:05چالیس دن جو قیام فرمایا ہے
23:07وہ
23:08یقیناً
23:09اقتصاب فیض کے لیے ہیں
23:11لیکن اس میں جو
23:13ماشاءاللہ
23:14سمجھنے والی ہے نا
23:15بہت شکریہ
23:15کہ وہ یہ ہے
23:16کہ
23:16اپنے سے بڑے کا
23:18احترام
23:19بہت آلنا
23:20بہت آلنا
23:20اپنے سے بڑے کی
23:21سینیاریٹی کو
23:22ایکسپٹ کرنا
23:23اس کا ریگارڈ کرنا
23:24اس کا ریگارڈ کرنا
23:25اس کو
23:26انشور کر کے
23:28اس کی بارگاہ میں بیٹھ کر
23:29بعد میں آنے والوں کو
23:31یہ سبق دینا
23:32اور اس کے ساتھ ساتھ
23:33حضور فیض عالم
23:34داتا گنجمق صلی اللہ رحمہ
23:35آپ نے خود اپنا مشرب
23:37جو ہے روحانی
23:37وہ جنہدیہ کرا ہے
23:39درست ہے
23:39اور حضور فیض عالم کے بعد
23:40پھر سلسلہ چشتیہ
23:42اس کا آغاز
23:43جیسے لوکس صاحب نے فرمایا
23:44اور پھر آگے بقیدہ آپ سے ہوا ہے
23:46یہ سلاسل کے درمیان
23:48باہمی محبت
23:50مبدت اور اقتصاب فیض
23:51کو بھی ظاہر کرتا ہے
23:52اور اس کے بعد پھر
23:54جو میں نے کل جمعہ پر بھی
23:55عرض کیا تھا
23:56کہ حضور خاجہ غریب نواز کا
23:58داتا صاحب کے ماننے والوں پر
24:01ان کے عقیدت مندوں پر
24:02ایک احسان یہ ہے
24:03کہ وہ یہاں تشریف لائے
24:05چلا کش ہوئے
24:06اور جاتے جاتے
24:07یہ پیغام دے گئے
24:09قیامت تک بتا گئے
24:10کہ تمہیں تو شاید پتا چلے
24:12یا نہ چلے
24:12تم تو شاید
24:14اس کا ادراک کر سکو
24:15یا نہ کر سکو
24:16لیکن میں تمہیں بتا کے جا رہا ہوں
24:18کہ یہ جو ہستی یہاں
24:20اسودہ خاک ہے
24:21یہ کوئی عام ہستی نہیں ہے
24:23یہ گنج بخش ہے
24:24یہ فیض عالم ہے
24:25یہ مظہر نور خدا ہے
24:27یہ ناقصوں کے
24:29پیر کامل ہیں
24:30اور کاملوں کے رہنماء
24:31تو یہ ساری وہ چیزیں
24:34روحانی اقتصاب
24:36باہمی اعترام
24:37بڑے کی عظمت کو تسلیم کرنا
24:39اور یہ ساری چیزیں
24:40یہ حضور خاجہ غریب نواز میں
24:42اپنے عمل مبارک سے
24:44قیامت تک کے لیے
24:45تمام سالکین اور عرفہ کے لیے
24:47ماشاءاللہ
24:49ڈاکٹر عرفان اللہ سیفی صاحب
24:51بزرگان دین کی عبادت
24:53گاہوں پر
24:54اور چلہ گاہوں کی اہمیت
24:56کے حوالے سے بہت کچھ بیان کیا جاتا ہے
24:58مطرزین اپنے اپنے اعتراض رکھتے ہیں
25:00محبت کرنے والے
25:01اپنی بولی اور اپنا نغمہ
25:03علاپتے رہتے ہیں
25:04ہمیں ان کی برکات کو
25:06صحیح درست برکات کو
25:07کیسے سمجھنا ہے
25:08میں آپ سے رہنمائی چاہتا ہوں
25:09دیکھئے
25:11میں اگر یوں کہوں
25:13کہ یہ ہمارے بزرگوں کی
25:16جو چلہ گاہیں
25:16یا عبادت گاہیں ہیں
25:17یہ غارِ حرا کی ایکسٹینشنز ہیں
25:20ہائے ہائے ہائے
25:21میرا خیال ہے سمجھنے میں
25:22ہسانی ہو جائے ہیں
25:22بہت اچھا ہے
25:23یہ بڑا بڑا یونیک
25:24آپ نے ایکسکلوزف
25:26ایک جو
25:26آپ سمجھ لیں کہ جو
25:28ربط ہے وہ آپ نے جوڑا ہے
25:30غارِ حرا کی خلوت
25:30بیہ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:32اپنی ان خلوتوں میں
25:33اللہ تعالیٰ کی عبادت
25:35فرمایا کرتے تھے
25:36اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں
25:37یقصوی
25:37اصل میں آپ کا مقصد تھا
25:39تاکہ دنیا کے معاملات سے
25:41آپ بالکل کٹ کے
25:42صرف اللہ کی طرف
25:43آپ اپنے لو لگائیں
25:45اور وہاں
25:46اقرہ بسم ربی کل لزی خلق کی صورت میں
25:48اللہ تعالیٰ نے
25:49وہی اول نازل فرمائی
25:50اور یہ وہی تو
25:52جس کو وہی مطلوب کہتے ہیں
25:54اور وہی غیر مطلوب کیسی نازل ہوئی
25:56وہ اللہ جانتا ہے
25:57یا اللہ کے رسول جانتا ہے
25:58جس کو ہمیں آرے سامنے پڑا نہیں گیا
26:00تو اللہ کے نوار و تجلیات
26:02اصل میں نازل ہوتے ہیں
26:03وہ اس جگہ پر
26:04جہاں
26:05اللہ تعالیٰ کا ذکر ہوتا ہے
26:07اللہ کی عبادت ہوتی ہے
26:08غارِ حراء
26:09اس کی بہترین مثال ہے
26:10ایک اور مثال دیکھ لیں
26:11تو ہمیں
26:12کوہِ تور
26:13اس کی ایک بہترین مثال نازل آتی ہے
26:14جہاں پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ
26:17اللہ نے کلام فرمایا
26:18اور وہاں نوار و تجلیات نازل ہوئے
26:19وہاں اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ کو یہ فرماتا
26:21فَخْلَا نَعْلَيْكَ
26:22اپنے جوتے بھی یہاں اتار دیجئے
26:24اور پھر مقامِ ابراہیم
26:26قرآنِ مجید اس کو کہتا ہے
26:27جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام کھڑے ہوئے ہیں
26:29اس کو فرمایا
26:30وَتَّخِذُوا مِمْ مَقَامِ ابراہیم
26:32اس کا مطلب ہے
26:33کہ جن جگہوں کی نسبت
26:35اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ جڑ جاتی ہے
26:37وہ خاص ہو جاتی ہے
26:38اور جہاں اللہ کے بندوں نے عبادت کی ہوتی ہے
26:41کی ہوتی ہے
26:41اور وہاں اللہ تعالی کے ساتھ
26:43راز النیاز کی باتیں کی ہوتی ہیں
26:45وہ جگہ بھی خاص ہو جاتی ہیں
26:46اس لیے
26:47حضرت خاجہ خاجگان
26:49خاجہ موین الدین چشتیج
26:50میری رحمت اللہ علیہ کا جو جلہ گاہ ہے
26:53یا اس کے علاوہ جو بزرگوں کی جگہیں ہیں
26:56وہاں اللہ تعالی کے خصوصی انوار و تجلیات نازل ہوتے ہیں
27:00اور یہ مشایخ نے اس کو نہ صرف معسوس کیا ہے
27:04بلکہ اس سے فیض حاصل کر کے آگے لوگوں کو بھی بتایا ہے
27:08بہت شکریہ ہے
27:08مختلف جگہوں پر
27:09جس جگہ پر اللہ تعالی کے نیک بندے بیٹھے
27:12اور انہوں نے اللہ کے ساتھ اپنا تعلق قائم کیا
27:14وہ واقعہ تن اللہ تعالی کے محبت انوار کا ایک جگہ ہوتی ہے
27:19بہت خوبصور ہے ڈاک صاحب
27:20ڈاک صاحب کے یہ جملہ بڑا ہی دل ربا
27:22بڑا ایمان افروز لگایا
27:24اور بڑا دل تک سیدھا راہ بنایا ہے اس جملے نے
27:26کہ در حقیقت جتنی بزرگوں کی چلہ گاہیں ہیں
27:28ان کے مزارات ہیں
27:29اور ان کے جتنے بھی ٹھکانیں ہیں برکت والے
27:33یہ غارِ حرا کی ایک طرح سے ایکسٹینشنز ہیں
27:35انہیں خلوتوں کا نور ان چلہ گاہوں میں جھلکتا ہے
27:39اور یہ اس کے ہی مظاہر ہیں حقیقتاً
27:42ایک مختصر سا وقفہ ہے پروگرام میں
27:44ناظرین چند لمحوں کے بعد انشاءاللہ دوبارہ
27:46آپ کے خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
27:48پھر خیر مقدم ہے حضرت فیض عالم
27:52داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ کے دربار پوراً بار سے
27:55حضور فیض عالم کی مقدس چوکٹ سے
27:56دنیا بھر کے ناظرین کا اے اور وائی ٹیو ٹی وی پر خیر مقدم ہے
27:59آج چھٹی شریف کی خصوصی ٹرانسمیشن لیے
28:02ہم آپ کے خدمت میں حاضر ہیں
28:04چھے رجب حضور خاجہ خاجہ گاہ
28:06حضرت خاجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کا
28:08یوم وصال ہے
28:09اسی نسبت سے آپ کی بارگاہ میں
28:12ہدایہ نیاز پیش کرنے کے لیے
28:13یہ نشس یہاں لاہور میں
28:15فیض عالم کی چوکٹ پر سجی ہے
28:17گفتگو کا سلسلہ میں آگے بڑھانا ہے
28:19علامہ محمد بدر الزمان قادری صاحب
28:21قبلہ بھی مفتی صاحب نے بھی رشاد فرمایا
28:24حضرت خاجہ خاجہ گاہ کا جو یہاں قیام ہے
28:27اس حوالے سے یہ جو دونوں بزرگ ہیں ہمارے
28:30حضور سید عجویر اور حضرت خاجہ خاجہ گاہ
28:32ان کے باہمی ربط کو
28:34باہمی محبت کو
28:35اور عقیدت کے رشتے کو
28:37آپ کیسے بیان فرماتے ہیں
28:38موسیٰ صاحب یہ ایک بات تو تہشید ہے
28:41کہ میں آپ سے محبت کرنا چاہوں
28:43یا آپ مجھ سے کرنا چاہیں
28:44یہ ہمارے بس کی بات نہیں ہے
28:46اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں
28:47کہ تم پوری کائنات کی دولت بھی خرج کر لو
28:50کسی کے دل میں محبت پیدا نہیں کر سکتے
28:52یہ تمہارا رب ہے جو تمہارے دلوں میں
28:55ایک دوسرے کے لئے محبت ڈالتا ہے
28:57تو میں یہ سمجھتا ہوں
28:58کہ یہ محبت دونوں بزرگوں کی جو آپس میں تھی
29:01اللہ کی عطا تھی
29:02اللہ کا یہ منشاہ بھی تھی
29:05کہ دونوں محبت کریں
29:06اور میرے ربی کا دین جو ہے وہ آگے سے آگے بڑھے
29:09اور محبت کے لئے کوئی آئین اور قوانین
29:11تو نہیں تراشے جاتے
29:12ایسا تو نہیں کہ آپ اس کے لئے کوئی آئین تراشیں گے
29:14یہ قوانین جو ہے وہ وضع کریں گے
29:15یہ بے بسر جذبہ ہوتا ہے
29:18اور یہ خود ہی من کی دنیا سے
29:20اٹھتا ہے تن کی دنیا پر اچھا جاتا ہے
29:21انہوں نے وہی بیٹھے دیکھ لیا تھا
29:23کہ میری منزل پہلی منزل کون سی ہوگی
29:25مجھے کہاں جانا ہے
29:26اللہ تعالیٰ نے راہ دیکھائی
29:28وہ یہاں تشریف لائے
29:29اور پھر میں سمجھتا ہوں
29:31کہ اب ہمارا یہ حال ہے
29:33کہ ہمیں کسی کے ساتھ
29:34ایک گھنٹا گزارنا مشکل ہو جاتا ہے
29:35اور یہاں آکے
29:37چالیس دن تک دن رات قیام کرنا
29:40اور پھر مراقبے میں رہنا
29:42اور اس اٹھتے کے بعد
29:43ایسے اشار کہنے
29:45ایسے کلمات کہنے
29:46جو دنیا کی لیے
29:48ایک مشل راہ بن جائے
29:49گنج بکش فیض عالم
29:50گنج بکش بھی کہہ دیا
29:52فرما دیا
29:52فیض عالم بھی فرما دیا
29:54اور ایسا احاطہ کیا
29:56کہ کسی بھی پہلو کو تشنا نہیں چھوڑا
29:58تو کوئی ہے
29:58میں اس کو اگر کرکس نکالوں گا
30:00تو یہ اللہ تعالیٰ کی منشاہ یہی تھی
30:02کہ خواجہ خواجگان
30:03یہاں حاضر خدمت ہو
30:05یہاں چلہ کاٹیں
30:06اور جو سلوکی منازل میں
30:08کہیں کوئی خدشہ تھا
30:09تعتل کا
30:10وہ خدشہ بھی ختم ہو جائے
30:12اور منازل سلوک کی جو ہے
30:13بچھلتی رہیں
30:14بہت حالی
30:15آپ نے محبت کی بات کی
30:16تو مجھے بے اختیار
30:17محسوس کی بلا
30:19ڈاکر خرشید ریزوی صاحب کی یاد آئی
30:21ان کا ایک بڑا عالی شہر ہے
30:23وہ لکھتے ہیں
30:23کہ کب نکلتا ہے کوئی
30:24دل میں اتر جانے کے بعد
30:26اس گلی کے دوسری جانب
30:32کوئی رستہ نہیں
30:33سبحان اللہ
30:35اس گلی کے دوسری جانب
30:38کوئی رستہ نہیں
30:39جو مشایخ چشت ہیں
30:43اگر ہم ان کی انداز تربیت کو دیکھتے ہیں
30:46جو ٹریننگ انہوں نے
30:46اپنے مریدوں کی
30:47تلامیزہ کی
30:48اور سالکان راہ طریقت کی کی ہے
30:50وہ بڑا ٹپیکل بھی ہے
30:52بہت سپیسیفک بھی ہے
30:53بڑی تگڑی بھی ہے
30:54یعنی ان کا اسلوب
30:56بڑا دل ربا بھی ہے
30:57بڑا دل نشین بھی ہے
30:58جامع بھی ہے
30:59سخت بھی ہے
31:00اور کسی جگہ
31:01بالکل کمپروائز نہیں ہے
31:02اور کسی جگہ
31:03محبتوں کی دریا بھی
31:04ہمیں اسی طرح
31:05جمال کے ساتھ نظر آتے ہیں
31:06آپ اسے کیسے بیان فرمائیے گا
31:08بجی میں جو
31:09مشایخ چشت کا
31:10انداز تربیت ہے
31:11اور انداز تبلیغ ہے
31:13اس کو قرآن مجید کی
31:14آیت مبارکہ کی روشنی میں دیکھتا ہوں
31:16تو وہ بالکل
31:17قرآن کی آیت
31:19اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
31:20احدیث کے مطابق
31:21بالکل اسی کے مطابق
31:22بدعو الہ سبیل ربکا
31:24بالحکمت
31:25والموعزت الحسنت
31:27وجادلہم باللتی
31:28ہی احسن
31:29کہ آپ
31:30اللہ کی طرف بلائیں
31:31حکمت کے ساتھ
31:32اور
31:33معایز حسنہ کے ساتھ
31:35اور اگر کسی کے ساتھ
31:36کوئی بات کرنی چاڑھے
31:36تو وہ بھی مجادلہ حسنہ
31:38یعنی حسن ہی حسن ہے
31:40ہر جگہ
31:40اور ان کے انداز تبلیغ میں بھی حسن ہے
31:43اور انداز تربیت میں بھی حسن ہے
31:45اور آپ دیکھئے کہ
31:47مشایخ چشت نے
31:48ہمیشہ محبت کی زبان کے ساتھ
31:50لوگوں کو اپنا گرویدہ کیا
31:51اور اسلام کی دعوت دی
31:52درست فرمایا
31:53کبھی کسی کے ساتھ
31:54کوئی ترشروی نہیں ہے
31:55کوئی سختی نہیں ہے
31:56کوئی زبردستی نہیں ہے
31:57یہاں تک کہ
31:58آپ حضرت خاجہ نظام الدین
32:00اولیاء رحمت اللہ علیہ کی
32:01آپ سیرتِ طیبہ کو دیکھئے
32:02تو ایک ہندو آتا ہے
32:04اور ایک عرصہ دراز آپ کے ساتھ رہتا ہے
32:06اور آپ کی مجلس میں بیٹھتا ہے
32:08اور
32:08بعد میں جا کے وہ
32:10آپ کی سیرت کو دیکھ کر
32:12جا کے اسلام قبول کرتا ہے
32:14اور وہ حیران ہوتا ہے
32:15کہ میں آپ کی مجلس میں جاتا ہوں
32:16آپ نے ایک مرتبہ بھی مجھے نہیں کہا
32:17کہ کلمہ پڑھ لو
32:18بلکہ میں آپ کی اخلاق و کرداز سے
32:20متاثر ہو کر
32:21اسلام میں داخل ہوا ہوں
32:22اور پھر وہ پوری کی پوری
32:23آپ کی جو سوانے ہیں
32:25وہ لکھتے ہیں
32:26اور اسی طرح
32:27انہوں نے
32:28بزرگوں نے کیا کیا ہے
32:29محبت کے ساتھ لوگوں کو
32:30آپ
32:31اپنے ساتھ
32:32بٹھایا جس طرح
32:33مفتی صاحب
32:34شودر کے حوالے سے
32:34یہ جو خاص طور پر یہ خطہ ہے
32:36جس میں
32:37کم حسیت کے لوگوں کو
32:39اپنے ساتھ بٹھا لینا
32:40اور پھر
32:40ان مشایخ نے
32:41قرآن کی تعلیم
32:42اور حدیث کی تعلیم
32:44جو عام لوگوں کے لیے
32:45مشکل ہوتی تھی
32:45اس کو سکھایا
32:46لوگوں کو پڑھایا
32:47لوگوں کے لیے
32:49دسترخان کو وسیع کر دیا
32:50اور
32:51جو مسافر تھے
32:52جن کا کوئی پرسانے حال نہیں تھا
32:54ان کو اپنے سینے سے لگایا
32:55اور اس طرح لوگ
32:56محبت ہی محبت دیکھتے گئے
32:58بہت شکریہ صاحب
32:58اور پھر اسلام کے دائرے میں آتے گئے
33:00سبحان اللہ
33:00محتیس صاحب قبلہ
33:01مجھے شاپ لی آپ سے
33:03ایک انپوٹ چاہیے
33:04کہ کیا
33:04حضرت خاجہ صاحب کی
33:05جو چلگا ہے
33:06داتا دربار کے علاوہ
33:07بھی کہیں اس کے اثار ہیں
33:08یا صرف ہمیں گھڑی گھڑائی بات ہیں
33:09دیکھیں جی
33:10ون لائن تو جواب یہ ہے
33:12کہ حضرت داتا صاحب کے علاوہ
33:14کہیں نہیں
33:14بلکل ٹھیک
33:15وجہ کیا ہے
33:16یہ
33:17کہیں سے سننے میں آیا ہے
33:19بات اصل میں یہ ہے
33:20کہ
33:20بڑوں کی نسبت چھوٹوں کو
33:22بڑا بنا دیتی ہے
33:23اللہ
33:24بہت خوبصورت بات آئے
33:25سمجھ کم آتی ہے
33:28لیکن بات بہت بڑی ہے
33:29بڑوں کی نسبت چھوٹے کو
33:31بڑا بنا دیتی ہے
33:32اچھا اب ایک
33:33اس کا پرابر طریقہ ہے
33:35پرابر طریقہ یہ ہے
33:37کہ تاریخی طور پر
33:39ہسٹوریکلی
33:40وہ جگہ
33:40وہ کام پروف لو
33:41اگریٹ
33:42کیا خیال ہے
33:43بلکل اس کے خیاری چیزیں
33:45موجود ہوتے ہیں
33:45جب لوگوں نے
33:46عام لوگوں نے دیکھا
33:47کہ یار لوگ
33:47مشایخ کی پیروں کی
33:50بڑی عزت کرتے ہیں
33:51انہوں کو بڑی خدمت کرتے ہیں
33:52لوگوں نے پیر بننا شروع کر دیا
33:53جی ہے
33:54نات خانوں پہ
33:56بڑے پیسے ڈالے جاتے ہیں
33:57بچوں نے نات خان بننا شروع کر دیا
33:59اصل میں ہر برینڈز کی نکل تو آتی ہے
34:00نکل آتی ہے
34:01برینڈز کو فالو اکھی رہا ہے
34:02تو بلکل اسی طرح
34:02جب لوگوں نے دیکھا
34:04کہ بھئی حضور خاجہ غریب نواز
34:06بہت شکریہ کبلا
34:06یہ داتا صاحب کی بارگاہ میں آزلی ہے
34:08یہاں چلہ گاہ ہے
34:09اس کی بڑی سگنیفیکنس ہے
34:10تو لوگوں نے گھڑ لیا
34:12کہ جناب یہاں بھی آئے
34:13لیکن تاریخی طور پر
34:14داتا صاحب کلاب
34:15اس کلاب واقع ہے
34:15بہت شکریہ
34:16محترم بدرو زمان صاحب کبلا
34:18پروگرام کی اختتامی گھڑیاں ہیں
34:20دو جملوں کا پیغام میں آج سے چاہتا ہوں
34:22آج کی تشیس کو
34:23عروض فیض عالم کی بارگاہ سے
34:25خاجہ خاجگان کی محبت کا
34:27کوئی پیغام اپنے شرکر بانچائیں
34:28میں ایک ہی جملے کی بات کہوں گا
34:30کہ وہ ہے خدمت خلق
34:31انہوں نے اپنی سیرت و کردار سے
34:34لوگوں کے دین کو بدلا
34:36فکر کو بدلا
34:37کردار کو بدلا
34:38ہمیں اپنے سیرت و کردار کی اصلاح کرنی چاہیے
34:41بہت عالی
34:41اپنے اخلاق کی اصلاح
34:42سبحان اللہ
34:43سبحان اللہ
34:43ڈاکٹر رفان اللہ سیفی صاحب
34:45کیسا پیغام نشر کی جائے گا
34:47آج ہمارے ناظرین کے لئے
34:47میں بھی یہی عرض کروں گا
34:49کہ ہم جن بزرگوں کا عقیدت و احترام سے ذکر کرتے ہیں
34:52اور ان سے محبت رکھتے ہیں
34:53ہمیں ان کی سیرت و کردار کو بھی اپنانا چاہیے
34:56بلکل ٹھیک
34:56اور ان کی سیرت و کردار کو اپنانا ہی اصل محبت ہے
34:59ورنہ یہ صرف الفاظ رہ جاتے ہیں
35:01باقی جو حقیقت ہے وہ ختم ہو جائے
35:03بہت شکریہ
35:04ڈاکٹر صاحب قبلہ
35:05جناب پیر محمد رمضان سے
35:07علوی صاحب قبلہ
35:07آپ کیا پیغام نشر کیجئے گا
35:09حضور
35:10خاجہ غریب نواز
35:11نے حضور داتا صاحب کی بارگاہ میں
35:13حاضر ہو کر
35:14چلا کش ہو کر
35:16یہ پیغام دیا ہے
35:17کہ
35:18اللہ کے کسی بھی بزرگ ولی کامل سے
35:21اقتصاب فیض کرنا ہو
35:23اسے کر لیجئے
35:24نیت یہ رکھیے
35:26کہ اپنے شیخ کے تصدق سے ہے
35:27اور
35:28اس بند گلی میں مت جائیے
35:30اس شہرائے اسلام پہ چلیے
35:32جس کے اوپر حضور خاجہ غریب نواز خود بھی چلے
35:35اور
35:36اس محبت
35:37جاویدانی کے ساتھ
35:40اپنی محبتوں خدمات کو سمیتی
35:42یہ اولانی
35:42واہ واہ
35:42سبحان اللہ
35:43ناظرین مکرم کیا ہی
35:46خوبصورت عقیدت نامے
35:47یہاں آج شہٹی شریف کی
35:48اس خصوصی ٹرانسمیشن سے
35:49نظر کیے گئے
35:50پیش کیے گئے
35:51بارگاہ خاجہ خاجہ گاں
35:53حضرت خاجہ اجمیر کے خدمت میں
35:55بہت شکر گزار
35:56کبلہ پیٹ صاحب آپ کا
35:57محترم بدر زبان صاحب آپ کا
35:58ڈوک صاحب آپ کا
35:59نشائی صاحب آپ کا
36:00ایک منقبت ابھی
36:01ہم نے حضور خاجہ صاحب کی
36:02شامل کرنی ہے
36:03اور آپ
36:04صاحبان کے شکریہ کے ساتھ
36:05منقبت کے دو تین اشار
36:07جناب راغب مراد آبادی کی
36:08ایک منقبت ہے
36:09میں ناظرین کی
36:11سماتوں پر دستک دیتا ہوں
36:12حضرت خاجہ خاجہ گاں
36:13کے خدمت میں پیش کرتا ہوں
36:14اہلِ عزو شان ہیں
36:17خاجہ پیہ
36:17اہلِ عزو شان ہیں
36:20خاجہ پیہ
36:21صاحبِ عرفان ہیں
36:23خاجہ پیہ
36:23اور حکمرانِ ہند سے
36:25کہہ دے کوئی
36:26حکمرانِ ہند سے
36:28کہہ دے کوئی
36:29تاجِ ہندوستان ہیں
36:31خاجہ پیہ
36:31تاجِ ہندوستان ہیں
36:34خاجہ پیہ
36:35نامُن کا آسمانِ فضل پر
36:38نامُن کا آسمانِ فضل پر
36:40کوہِ عزو شان ہیں
36:42خاجہ پیہ
36:43اور کربلہِ ہند کے سالار ہیں
36:46کربلہِ ہند کے سالار ہیں
36:48فاتحِ میدان ہیں
36:50خاجہ پیہ
36:51فاتحِ میدان ہیں
36:52خاجہ پیہ
36:53اور فضلِ رب سے
36:55with the wisdom of God
36:57of God
37:00and the new
37:04and the new
37:06and the new
37:08all
37:11all
37:11all
37:12all
37:14and the new
37:16and the new
37:18and
37:19all
37:20and
37:25خاجہ پیہ مقتہ سے پہلے شہر ساکھی جام فیوز غوث ہیں مخزن فیضان ہیں خاجہ پیہ ہر ولی زی شان ہے راغب مگر ناز اہل شان ہے خاجہ پیہ
37:51جناب محمد افضل نوشاہی حضرت خاجہ خاجہ کی بارگاہ میں منقبضت کا نظرانہ پیش کرتے ہیں اور ہم فقیر در فیض عالم سے رخصت کے طلبگار
38:21اے امم کے لئے کر دو کر دو کرم مرشد محترم تم کو بھیجا گیا ہے کرم کے لئے
38:46ہے تمہاری طلب حاصل بندگی ہے تمہاری طلب حاصل بندگی ہے اس سے بڑھ کر نہیں ہے
39:02عبادت کوئی میرے سجدے ہیں میرے سجدے ہیں خاجہ ہندو الولی میرے سجدے ہیں خاجہ ہندو الولی بس تمہارے ہی نقش قدم کے لئے
39:25نور شاہی نجف میرے خاجہ پیا تیری چوکٹ پہ ولیوں نے سجدہ کیا خالد دو جہاں سے یہ رتبہ ملا
39:52تیرا دربار فیض و کرم کے لئے
40:04شاہِ اج میرے میرا مسیحہ ہے تو دردمندوں کے دکھ کا مداوا ہے تو تیری نشبت کا دامن رہے ہاتھ میں
40:31تیری نشبت کا دامن رہے ہاتھ میں بس دوا ہے یہی رنج و غن کے لئے خاجہ
40:43دھامیے بے قسان سن لو شاہ سن لو التجا شاہِ امم کے لئے کر دو کر دو کر دو کر دو کر دو کر دو کر دو کر دو کر مرشد محترم تم کو بھیجا گیا
41:05خواہ جا پیا کی آج چھٹی ہے
41:27خواہ جا پیا کی آج چھٹی ہے
41:38خواہ جا پیا کی آج چھٹی ہے
41:44خواہجا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended