- 7 months ago
- #hazratusmanghanira
- #usmanghani
- #aryqtv
Zun Noorain - Hazrat Usman Ghani RA | ARY Qtv
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Mufti Khalil Ahmed Qadri
Sana Khuwan: Abid Hussain Chisti
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Mufti Khalil Ahmed Qadri
Sana Khuwan: Abid Hussain Chisti
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈیوی ٹوی پر خصوصی پروگرام
00:29زنورین کے ساتھ آپ کمیز بان
00:31صفدر علی محسن داتا کی نگری
00:33لاہور سے حاضر خدمت ہے
00:34پروگرام زنورین
00:37کی صورت میں ہم خلیفة الرسول
00:39خلیفة المؤمنین
00:41امیر المؤمنین سیدنا عثمان
00:43ابن افان رضی اللہ تعالی عنہ
00:44کی خدمت میں ہدایہ نیاز
00:47پیش کرنے کی سعادت پا رہے ہیں
00:48ناظرین مکرم
00:51اللہ رب العزت نے حضرات
00:53انبیاء علیہ السلام کے بعد
00:55جس جماعت کو سب سے زیادہ فضیلت
00:56عطا کی مرتبہ عطا کیا
00:58احتشام اکرام عزت
01:01وقار اور پوری دنیا میں
01:03جنہیں نامبر رکھا سب سے اوپر رکھا
01:05وہ جماعت حضرات صحابہ
01:07رضوان اللہ علیہم آجمائین کی ہے
01:09یہ وہ قدسی گروہ ہے
01:11جنہوں نے اپنی زندگی میں رسول
01:12اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:15کا مبارک زمانہ پایا
01:16ان کے دست حق پرست پر
01:18بیعت کرنے کا شرف حاصل کیا
01:20اور ان قدسی گروہ لوگوں کا
01:22خاتمہ بھی ایمان پر ہوا
01:26نے رضی اللہ عنہ کی دگری
01:29اور سند سے بھی نواز رکھا ہے
01:30جن کے بارے میں ارشاد ہے کہ اللہ ان سے
01:33راضی ہے یہ اللہ سے راضی ہیں
01:35اسی قدسی گروہ کے
01:36ایک بڑے سالار کا
01:38ایک بڑے سردار کا نام ہے
01:40حضرت عثمان ابن افان
01:42رضی اللہ تعالی عنہ
01:44ہماری خوشبختی ہے
01:46کہ ذلحد شریف کے ان مبارک ایام میں
01:48ہم اپنے عقیدت نامے حضرت عثمان
01:51ابن افان رضی اللہ تعالی عنہ
01:53کے خدمت میں پیش کرنے کا شرف
01:55پا رہے ہیں آئیے بڑھتے ہیں
01:56آج کے اس پانچویں پروگرام میں
01:59اپنے معزز مہمانوں کے خیر مقدم
02:01کی جانب میرے دائیں ہاتھ پہ تشریف
02:03فرما داتا گنگری لاہور سے
02:04الادراک ریسورٹ سینٹر
02:06لاہور کی ایک بڑی وقی شخصیت
02:08بڑے توازوں سے حسن سے دھیمے لہجے
02:11میں اپنا پیغام ہمیشہ اپنے ناظرین
02:12تک پہنچاتے ہیں حسن اعتدال
02:15نرمی رواداری
02:17ان کی شخصیت کا اور ان کے
02:19پیغامات کا شیوہ بھی ہے اور
02:20مرکزی خیال بھی میری مراد جناب
02:23مفتی غلام یاسین نظامی صاحب سے ہے
02:24السلام علیکم
02:25مفتی صاحب بز میں عثمان میں آپ کا خیر مقدم
02:29ذرا نوازی
02:29آپ کے ساتھ دوسری شخصی ہے داتا کی نگری لاہور سے
02:33ہی آپ کا تعلق ہے آپ محتمی
02:35میں جامعہت القرآن لاہور کے
02:37ہمیشہ بڑے خوبصورت انداز میں
02:38اپنا پیغام اپنے ناظرین کی نظر کرتے ہیں
02:41اور بڑا
02:43مبسوط اور مضبوط پیغام ہمیشہ ان کی طرف سے
02:45ہمیں محصول ہوتا ہے جناب
02:46مفتی خلیل احمد قادری
02:49السلام علیکم
02:49مفتی صاحب آپ کا بھی خیر مقدم ہے
02:53حضرت عثمان کی بارگاہ میں
02:55ہم سارے فقیری کٹھے ہیں
02:56بہت شکریہ آپ کی آمد کا
02:58میرے تیسرے مہمان داتا کی نگری لاہور سے
03:00عالمی شہرت کے حامل سناقان رسول
03:02جنہیں اللہ رب العزت نے نات کے صدقے
03:04بے پناہ عزتیں اور برکتیں عطا کی ہیں
03:06بیرون ملک اسفار بھی انہیں نات کے صدقے
03:09نصیب ہوئے ہیں اور پاکستان کی
03:11حدود سے باہر بھی کئی ممالک میں
03:13انہیں نات پڑھنے کا شرف حاصل ہے
03:15جناب حافظ عابد حسین چشتی
03:17السلام علیکم
03:18عامد بھائی بہت شکریہ تشریف لانے کا
03:21خوش آمدید بھی حضرت عثمان کی بز میں
03:23اور ہمیں بات چیت کا سلسلہ
03:26آگے بڑھانا ہے
03:27حضرت عثمان کے آقا کی مدہت سے
03:29یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نات سے
03:31بسم اللہ فرمائیے
03:32بسم اللہ
03:33سرکار کے روزے پر
03:44وہ رحمت باری ہے
03:51ہر دیکھنے والے پر
04:08ایک کیف سختاری ہے
04:13ہر دیکھنے والے پر
04:21ایک کیف سختاری ہے
04:29تیبہ میں سبھی لمحے
04:38کیا خوب گزرتے ہیں
04:44اس دل پہ یہ دل میرا
04:52سو جان سے واری ہے
04:59اس دل پہ یہ دل میرا
05:07سو جان سے واری ہے
05:17زہرہ کے وہ بابا ہے
05:25حسنین کے نانا ہے
05:32پنجتر پنجتر کے گھر آنے سے
05:42نسبت تو ہماری ہے
05:49پنجتر کے گھر آنے سے
05:56نسبت تو ہماری ہے
06:04کہتا ہے موین الحق
06:12بائجز و نیازہ کا
06:18یہ دل بھی تمہارا ہے
06:26یہ جان بھی تمہاری ہے
06:34یہ دل بھی تمہارا ہے
06:42یہ جان بھی تمہاری ہے
06:50ہر دیکھنے والے پر
07:00ایک کیف سختاری ہے
07:08سبحان اللہ سبحان اللہ
07:15عبی صاحب بہت شکریہ
07:16اللہ تعالی آپ کو بہترین عجر سے نوازے
07:19جو کلام پیش کیا جناب حافظ عبد حسین چشتی صاحب نے
07:22وہ تاجدارِ گولڑا کے مبارک خانبادے کے ایک بڑے وقی فرزند
07:26زبِ سجادہ آستانہِ عالیہ گولڑا شریف اسلام آباد
07:29ہمارے مقدوم و محترم حضرت پیر سید غلام موین الحقشہ صاحب
07:33گلانی گولڑوی دامت فیو زہم کا ہے
07:35اللہ کریم انہیں ہمیشہ سلامت رکھے
07:38اور تاجدارِ گولڑا کے مبارک خانبادے پہ ہمیشہ رحمتوں کا نزول ہو
07:42عابد صاحب کو بھی اللہ بہترین عجر دے
07:44آئیے پروگرام زندرین میں آج کی گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
07:48مفتی غلام یاسین نظامی صاحب سے
07:50نظامی صاحب قبلہ حضرت اسپانِ غنی کا جو قرآن سے ربط ہے
07:54وہ اتنا مضبوط ہے کہ وہ پوری دنیا میں ایک مثل بن چکا ہے
07:59جو قلامِ مجید فرقانِ حمید کے ساتھ آپ کا تعلق ہے
08:02اور جو قلامِ مجید فرقانِ حمید کی خدمات آپ نے سر انجام دی ہیں
08:05تو حضرت اسپانِ غنی کا جو ذوقِ تلاوت ہے اور شوقِ عبادت ہے
08:10اس پر کچھ روشنی ڈالی ہے
08:12تاکہ ہمارے سینے بھی کھلیں ان کے ذکرِ خیر سے
08:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:17صفتر بھئی بہت بہت شکریہ
08:19پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ ہمیشہ بڑے شفقت فرماتے ہیں
08:24بڑے عدب اور بڑے احترام کے ساتھ اپنا ہم جیسے لوگوں کا تعارف کرواتے ہیں
08:29تو یہ آپ کا بڑا پن ہے جی
08:30اور نظامی صاحب اس کی سادہ سی توجیح پتا کیا ہے
08:33ایک فقیر آدمی کے پاس صرف عزت ہی ہوتی ہے
08:36عابروح ہوتی ہے وہ ہی ہمارے پاس ہے
08:39وہ ہی آپ کے خدمت پر ہمارے پاس ہے
08:41حض دل خیزت پر دل ریزت
08:43اللہ اکبر کبیر
08:44میں نے اسی کا اظہار کی ہے
08:45اللہ آپ کو خوش رکھے دنا
08:46آپ شرفیاب کرتے ہیں آپ ہمیشہ عزت احترام سے محبت سے تشیف لاتے ہیں
08:51اور بہت بہت قیمتی معلومات کا آپ وقی وسیلہیں ہمارے لیے ہیں
08:55حکم فرمائیے
08:56جی اس حوالے سے عرض یہ ہے
08:58کہ صحابہ اکرام کے عصاف جو ہیں یہ اللہ پاک نے قرآن عزیز میں بھی بیان فرمائے ہیں
09:04اور صحاب کا آسمانی کتابوں کے اندر بھی ان عصاف کو بیان کیا ہے
09:08بلکل ٹھیک
09:09جس طرح کہ آپ نے اپنے انٹرو کے اندر جناب سیدنا عثمانِ غنی کے عصاف کا تذکرہ کیا
09:14آپ کی ذات اور آپ کی ذات کی صفات کا تذکرہ کیا
09:19آپ کی ذات بہت بلند ہے
09:21آپ کی ذات ہمارے لیے منارہ نور کی حیثیت ہے
09:24بے شکس
09:25اور آپ کی ذات کے یہ دو عصاف جو ہیں یہ انتہائی ممتاز ہیں
09:30اور ان دو عصاف میں آپ کی خدمات جو ہیں بہت زیادہ ہیں
09:35آپ کو جامع القرآن کا لقب بھی دیا جاتا ہے
09:38نبی معظم شفیع مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آکھے
09:42بارگاہ ناز سے آپ نے کئی دفعہ
09:45اپنے جنت ہونے کی بشارت بھی پائی ہے
09:48بلکل ایسا ہی
09:49تو اتنی ہماری جو ممدو حسی ہے
09:51ان کا اللہ کے پیارے رسول کے ہاں
09:53اتنا بڑا مقام اور مرتبہ ہے
09:55تو یقین جانئے ان کا ذکر کرنا
09:57در حقیقت اللہ کے رسول کی رضا کو حاصل کرنا ہے
10:00اور اللہ کی رضا کو حاصل کرنا ہے
10:02کیونکہ نیک بندوں کا ذکر جو ہے
10:05یہ اللہ پاک جو ہے وہ پسند فرماتا ہے
10:08اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:10بھی پسند فرماتے ہیں
10:12بیان یہ کیا جاتا ہے
10:14کہ آپ بہت زیادہ عبادت فرمایا کرتے تھے
10:17ساری رات آپ کی عبادت کے اندر
10:20گزر جاتی تھے
10:21لمبے لمبے قیام لمبے لمبے رکوع
10:24اور لمبے لمبے سجدے جو ہیں وہ آپ فرمایا کرتے ہیں
10:26اور ساری ساری رات
10:28ایسا نہیں ہے
10:29کوئی ایسی رات نہیں ہوتی تھی
10:30کہ جس رات آپ نے عبادت جو ہے وہ سرانجام نہ دی
10:33اپنا تعلق جو ہے
10:35اپنے مالک کے ساتھ انتہائی مضبوط بنایا ہے
10:37اور دن میں آپ کی عبادت
10:39اور آپ کے شوق عبادت
10:41کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
10:43کہ آپ بہت زیادہ سخاوت کیا کرتے تھے
10:45سخاوت کرنا یہ بھی عبادت ہے
10:47اور آپ بہت زیادہ
10:49اور اس کے ساتھ ساتھ
10:51آپ روزوں کا بہت زیادہ احتمام کیا کرتے تھے
10:54کسرتِ سیام جو ہے یہ آپ کو بہت زیادہ محبوب تھے
10:57اور اس کے ساتھ ساتھ یہ ہے
10:59کہ آپ تلاوت کا بہت زیادہ احتمام کیا کرتے تھے
11:02اور جب آپ قرآنِ مجید کی تلاوت کیا کرتے تھے
11:05بیان کیا جاتا ہے کہ اس وقت
11:06آپ کی آنکھوں سے آنسو جو ہیں وہ جاری ہو جائے
11:09آپ بیان کرتے ہیں
11:11کہ دیکھیں میری خوش بقتی اور خوش نصیبی
11:13تو دیکھئے کہ اللہ پاک نے
11:15اپنے کلام کی تلاوت کا مجھے شرف عطا فرمایا ہے
11:19اور اللہ پاک کی طرف سے آپ کو یہ
11:21بڑا آنر جو ہے وہ دیا گیا ہے
11:23کہ آپ کو جامل و قرآن کے ٹائٹل سے
11:25تا قیامت دنیا جو ہے وہ یاد کرتی رہ گئی
11:27اور
11:29نبیہ معظم شفیہ مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:31آکو آپ کی ذات و برقات سے بڑی محبت تھی
11:34آپ کی عبادت کا
11:35آپ کی تلاوت کا تذکرہ
11:36صحابہ اکرام بھی بیان فرماتے ہیں
11:38ہم نے کبھی نہیں دیکھا
11:40کہ سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ نے
11:42عبادت میں کوئی کمی یا کتاہی کی ہو
11:45آپ کے گھر والے بیان کرتے ہیں
11:47جب آپ کی شہادت ہوتی ہے
11:48تو شہادت سے پہلے آپ کی جوجہ محترم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:51وہ بیان کرتی ہیں
11:52کہ تم نے اس شخص کو شہید کر دیا ہے
11:54کہ جن کی راتیں جو ہیں وہ عبادت کے اندر گزرا کرتی تھی
11:58اللہ اللہ اللہ
12:00اللہ اکبر
12:01تو یہ بڑے شرف بلی بات ہے
12:04بارک اللہ مفتی صاحب
12:05اللہ پاک نے آپ کو اتنی بڑی سعادت اور اتنی بڑی توفیق عطا فرمائی
12:10بلا شبہ یہ تمام کے تمام عزازات جو ہیں
12:14یہ اللہ کی توفیق کے بغیر حاصل
12:16بلکل صحیح فرمایا آپ نے بہت شکریہ مفتی صاحب
12:18بڑی خوبصورت آپ نے بنیاد بھی فراہم کر دی ہمیں آج کی گفتگو کے لئے
12:21ناظرین ہمیں بڑھنا ہے ایک مختصر سے وقفے کی جانب
12:24میں مفتی خلیل احمد خادری صاحب کی خدمت میں
12:27میں سوال ارز کی دیتا ہوں تاکہ جب واپس آئیں
12:30تو میں ان سے جواب کا طالب ہوں
12:32آپ کی گفتگو میں ہی حضرت عثمانِ غنی کی شہادت کا بھی ذکر آیا
12:36تو ہم چاہیں گے کہ شہادت کے بھی کچھ احوال ہیں مفتی صاحب
12:39آج کے اس پروگرام میں ہم شامل کریں
12:41تاکہ ہمارے آج کے ویور کو بھی پتا چلے
12:43کہ کس مظلومانہ انداز میں حضرت عثمانِ غنی جو ہیں
12:47وہ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں
12:49تو اس حوالے سے کچھ حوال ہم آپ سے جاننا چاہیں گے
12:52ایک مختصر سے وقفہ
12:53ویلکم بیک ناظرین پروگرام
12:55زنو رین میں آپ کا خیر مقدم ہے
12:56حضرت عثمان بن افان رضی اللہ عنہ کے یومِ شہادت کی نسبت سے
13:00اے آر وائکو ٹی بی پر ان کے خدمت میں
13:02ہدایہِ نیاز پیش کرنے کا سلسلہ
13:04آج یہ پانچ میں پروگرام ہیں
13:06جو مسلسل آپ کے خدمت میں ہم پیش کر رہے ہیں
13:08میں سوال عرض کر چکا
13:10وقفے میں جانے سے پہلے مفتی صاحب سے
13:12میں جواب کا طالب جنا ہوں
13:13بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ صلی اللہ محمد وعالیہ وصابیہ واسلیم تسلیمہ
13:18مہترم جناب صفدر محسن صاحب آپ نے ماشاء اللہ
13:21حضرت سکیدنا عثمان بن افان رضی اللہ عنہ کی شان و سوانے کے حوالے سے جو گفتگو فرمائی
13:26وہ ہمارے لئے ایک بہت بڑی گفتگو ہے
13:28اور اس میں گفتگو کرنا
13:29Allah
13:59the
14:29قیامت تک کبھی ختم نہیں ہو سکتا
14:31جی آپ دیکھیں کس قدر سچی بات ہے
14:33عبداللہ بن سلام کی 1400 سال
14:35گزر گئے آج تک
14:37آج تک وہ بات اسی طرح ہے
14:38اس قدر دنائی رکھنے والی شخصیت
14:43حضرت عبداللہ بن سلام کی یہ
14:44الفاظ تھے
14:45حقیقت یہاں ہے کہ آپ کی شہادت
14:47اسلام کے اندر بہت بڑا علمیہ ہے
14:49اور روایت کے اندر آتا ہے کہ جب آپ کو
14:51محصور کیا گیا آپ کے گھر کے اندر
14:53اور یہ محاصرہ چالیس دن کی روایت
14:55عام طور پر بولی جاتی ہے
14:56اور کئی اسم مغررخین
14:59نے پچاس کا قول بھی کیا ہے
15:00اتنے لمبے عرصے میں بھی جب آپ کا پانی بند کیا گیا
15:03کھانا بند کیا گیا
15:04عامد و رفت لوگوں کی بند کر دی گئی
15:06اور بار بار آپ کو یہ کہا جاتا تھا کہ ان کا مقابلہ کیا جائے
15:09یہ تو وہ بلوائی
15:10اور ان کا تعلق اسلام کے ساتھ کوئی نہیں تھا
15:13ان کا تعلق کسی صحابی کے ساتھ نہیں تھا
15:15ان کا تعلق صحابہ کی اولاد کے ساتھ نہیں تھا
15:17وہ بلوائی لوگ تھے جو اسلام کو خطرہ پہنچانے کے لیے آئے تھے
15:20لیکن آپ کی ایک ہی الفاظ تھے
15:21آپ فرماتے تھے کہ یہ مدینہ تو رسول ہے
15:23جس کا کانٹا توڑنے سے بھی اور کٹنے سے منع کیا گیا ہے
15:26تو میں کیسے اجازت دے دوں
15:28کہ میری خاطر جو ہے
15:29یہاں لوگوں کو اجازت دی جائے کہ یہاں خون رزی کی جائے
15:32یہاں تک کہ تبدانیلی حدیث پاک بھی نکل کی ہے
15:34ریویت بھی نکل کی ہے
15:35کہ حضرت امیر معاویہ جو اس وقت ملک شام کے گورنر تھے
15:38آپ نے خط لکھا
15:40آپ نے فرمایا کہ میں ایک یہاں سے دستہ بھیج دیتا ہوں فوج کا
15:43جو آپ کی حفاظت کرے گا
15:44اور حفاظت کرنے کے بعد آپ کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکے گا
15:47تو آپ نے اگر سے جواب میں لکھا
15:49کہ لوگوں کی قصرت کی وجہ سے
15:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پروسیوں کا رزق مہنگا ہو جائے گا
15:54اور قلت ہو جائے گی
15:55تو میں نہیں چاہتا کہ حضرت کے پروسیوں کو تنگ کیا جائے
15:57پھر دوبارہ خط ملا
15:58اور خط میں کہا گیا کہ جی
16:00اب میں ایک دستہ بھیجتا ہوں جو آپ کو بحفاظت کرنے کے ملک شام لے کی آجائے
16:04اور یہاں کوئی آپ کے طرف میلی آنکھ نہیں دیکھ سکتا
16:06آپ کے بڑے کمال کی الفاظ تھے
16:08انہیں لا عبیو جوارہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:11ولو قطیہ
16:12انہوں کی
16:13آپ فرماتے ہیں قسم با خدا
16:15رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا پروس ایک لمحے کے لیے نہیں چھوڑ سکتا
16:18جہاں میری کردن کٹ جائے
16:19کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شہادت کی خبر خود بھی دی تھی
16:23جیسے جامع ترمد شریف کی صحیح حدیث پاک ہے
16:26حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں
16:27زاکر رسول اللہ علیہ وسلم الفتنہ تھا
16:30اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنوں کا ذکر کیا
16:31اور فرمایا
16:32یہ ایسا فتنہ ہوگا جس کی ابتدا میں حضرت عثمانِ گنی جو ہیں
16:38وہ ظلم کے ساتھ قتل کر دیا جائیں گے
16:40تو یہ کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش خیمہ خود عطا فرمایا تھا
16:42وہ بخاری شریف کی حدیث پاک بھی پیش نظر سب کے ہے
16:45جب کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہوئے اہد پہاڑ پر
16:48اور اس حدیث پاک کے راویے حضرت انس بن مالک ہیں
16:50حفظ مطفہ راجع فا
16:52اور پہاڑ کے اندر جنبش پیدا ہو گئی
16:54رخص پیدا ہو گیا
16:55اللہ کے نبی نے فرمایا
16:56اس کو تیا اہد
16:58آئے اہد تھیر جا
16:59اور ایک حضیث پاک کے اندر آتا ہے
17:01کہ آپ نے پاؤں سے ٹھوکر بھی ماری
17:02اور ٹھوکر مارکے آپ نے شرط بھی ماریا
17:04رک جا
17:04تیرے اوپر اس وقت ایک نبی جلوہ گر ہیں
17:10ایک صدیق جلوہ گر ہیں
17:11اور دو شہید جلوہ گر ہیں
17:12اور ان تینوں وستیوں کے اندر
17:14ابو بکر صدیق صدیق تھے
17:16اور حضرت عمر اور حضرت عثمان دونوں شہید تھے
17:18تو قریم عقص علیہ وسلم نے
17:20اس شہادت کا خود پیش خامہ بیان کیا ہے
17:21اور یہ آپ کے جو گھر کا محاصلہ تھا
17:25وہ صرف اسلام کو نقصان پہنچانے کے لئے تھا
17:27یہ پیغام لوگوں کے تر جانا چاہیے
17:29یہ اللہ معاف کرے کسی کی سازش
17:30مسلمانوں کے طرف سے نہیں تھی
17:32بلکہ یہ سازش پیدا کی گئی تھی
17:34اسلام کے اندر رخنا پیدا کرنے کے لئے
17:36اور جس کے عبداللہ بن صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:37کیونکہ آپ یہودیت سے آئے تھے
17:39اور آپ جانتے تھے اس فتنے کو
17:40آپ نے پیشگوئی فرما بھی تھی
17:42کہ قیامت تک یہ فتنہ برکے گا نہیں
17:44تو یہ اسلام کا سب سے بڑا فتنہ
17:45اور آپ اس وقت فرمایا کرتے تھے
17:47کہ لوگوں جب آپ کو محاصلے میں گھیرا گیا
17:50محاصل ہو گئے
17:51آپ نے نیچے جھان کر فرمایا
17:52تم میں سے کوئی جانتا ہے
17:54کہ اللہ کے رسول نے میرے بارے فرمایا تھا
17:56جو مشدہ نوی کو وسیع کرے گا
17:57میں جنت کی زمانت دوں گا
17:59میں وہ شخص ہوں
18:00اور آپ فرماتے تھے
18:01لوگوں جانتے ہو میں کون ہوں
18:02میں وہی ہی ہستی ہوں
18:03کہ جب مدینہ تیبہ آئے
18:04تو لوگوں کے لئے
18:05میٹھا پانی پینے کا انتظام نہیں تھا
18:06میں نے ہی بیرے روح میں کو خریدہ
18:08لوگوں کے لئے
18:09اس کو پیش کر دیا
18:10اس طرح کی الفاظ
18:11آپ خود ارشاد فرماتے رہے
18:13تاکہ لوگوں کو قدر ہو
18:14لوگوں کو پتا چلے
18:15حضرت عثمان غلی کی قدر و قیمت کیا ہے
18:17اور اسلام کے لئے آپ کے خدمات کیا ہے
18:19بہت شکریہ مفتی صاحب اللہ
18:21بڑی صراحت سے آپ نے سارے حوال نشر فرما دیئے
18:23نجامی صاحب قبلہ
18:24حضرت عثمان غلی کی جو جانشین
18:26ان کی آل اولاد
18:27اس کے بارے میں بتائیے
18:28تاکہ پتا چلے کہ ان کے خاندان میں
18:30کون کون سے معزز مکرم لوگ
18:32ان کے بعد گزرے
18:32سجد عثمان غلی رضی اللہ عنہ
18:35جس طرح کے قبلہ مفتی صاحب بھی
18:37بیان فرما رہے تھے
18:38اللہ پاک نے آپ کو
18:39بڑے اعزازات سے نوازا ہے
18:41اور ان اعزازات میں سے
18:43آپ کو یہ جو
18:44ذنو رین کا ٹائٹل دیا جاتا ہے
18:46یہ آپ کی آل کے ساتھ ہے
18:47آپ کی فیملی کے ساتھ ہے
18:49نبی معزم شفیع مکرم
18:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:53آکی دو ساوزادیاں
18:54یکے بعد برے
18:56اقت میں آئی ہیں
18:57اور آپ کے اقت میں آنا
18:58یعنی آل کا مطلب ہے فیملی
19:00اس کے اندر بیویاں بھی آ جاتی ہیں
19:02اور اس کے اندر بچے بھی آ جاتی ہیں
19:04تو یہ بھی دیکھا جائیں
19:06تو یہ بہت بڑا عزاز اور شرف ہے
19:08جو اللہ پاک نے آپ کو عطا فرمایا ہے
19:10تو یہ جو ٹائٹل ہے نا
19:13ذنو رین کا
19:13اس حوالے سے
19:14کہتے ہیں کہ
19:15کائنات میں واحد اسی
19:17سیدن عثمانِ غنی کی اسی ہے
19:18جن کو
19:19امام الانبیاء
19:20شفیع المسلمین کی ذات بابرقات
19:24کی طرف سے یہ والا لقب
19:25وہ عطا کیا گیا
19:26اور یہ بھی بات پیش نظر رہے
19:28کہ یہ ٹائٹل دینے والی ذات
19:29کی اللہ کے پیارے رسول کی ذات بابرقات ہے
19:31آپ
19:32رضی اللہ عنہ
19:34آپ کی خدمات
19:35اور آپ کی شہادت
19:36القرض کی
19:37آپ جس پہلو پر بھی بات کریں
19:39آپ کی اولاد کی حوالے سے بات کی جائیں
19:41آپ کی جو ازواج ہیں
19:44ان کی حوالے سے بات کی جائیں
19:45ہر حوالے سے
19:46دیکھیں
19:47نبی معظم شفیع مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:50آپ فرماتے ہیں
19:50کہ جب آپ کی پہلی زوجہ
19:52محترمہ سیدہ رقیہ کا انتقال ہو گیا
19:54ان کی انتقال ہو جانے کے بعد
19:57حضور نے اپنی دوسری صاحبزادی
19:58سیدہ امی قلصوم
19:59وہ آپ کی عقد میں دی
20:00اور ان کا بھی انتقال ہو گیا
20:02اور اس کے بعد
20:03اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:05نے فرمایا
20:06اگر میری چالیس صاحبزادییں ہوتی
20:09تو یکے بعد دیکھ رہے
20:10میں عثمان کے عقد میں دینا
20:11اس بات کو پسند کرتا
20:12تو کتنے بڑے شرف والی بات ہے
20:15کتنے والا شرف جو ہے
20:16وہ اللہ پاک نے جناب سیدنا عثمان غنی
20:18رضی اللہ عنہ حکم
20:19عطا فرمایا ہے
20:20اور یہ شرف جو ہے
20:21میں یہ سمجھتا ہوں
20:22کہ یہ شرف جو ہے
20:23یہ اللہ کی توفیق کے بغیر
20:25اور حضور کی محبت کے بغیر
20:26حاصل نہیں ہو سکتا دی
20:27یہ درست ہے
20:28اس میں کوئی دوسری رائے بھی نہیں ہے
20:30حضرت عثمان غنی کے فضائل
20:32جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:33میں خود اپنے
20:34زبان وحی ترجمان سے
20:36ارشاد فرمائیں
20:37وہ چیدہ چیدہ نکات کی صورت میں
20:38اپنا شرف فرمائیں
20:39دیکھئے ماشاءاللہ
20:40آپ ایسی ہستی ہیں
20:41کہ جنگ کی شان کریم
20:42عقص علیہ وسلم نے
20:43عزت و شرف کے ساتھ
20:44عطا فرمائی ہے
20:45جی درست ہے
20:46بیان فرمائی ہے
20:46جیسی حدیث پاک
20:47جامعہ ترمجی شریف کے اندر ہے
20:49حضور نے فرمایا
20:49کہ رحم اللہ
20:50اللہ وہ بکر صدیق پر
20:52رحمت و کرم کرے
20:53حدیث پاک کی راوی
20:54عزت مولا علی خود ہیں
20:55رضی اللہ عنہ
20:55آپ فرماتے ہیں
20:56کہ وہ صدیق پر
20:57رحم و کرم کرے
20:58زوجہ نی ابنتہو
20:59جس نے اپنی بیٹی
21:01میرے نکامیں دی
21:01و حملہ نی
21:02الہدارہ حجرہ
21:03اور مدینہ جاتے ہوئے
21:04مجھے اپنے کانتوں پر
21:05سوار کیا
21:05اللہ
21:06رحم اللہ
21:07عمر پر رحم و کرم کرے
21:09یقول الحق
21:10و ان کا نمر
21:11جب بھی بولتا ہے
21:12سچ بولتا ہے
21:12چاہے کروا کیوں نہ ہو
21:14پھر فرمایا
21:14اللہ عثمان غنی پر
21:19رحمتیں فرمائے
21:20جس کو دیکھ کر
21:21فرشتے بھی حیاء فرماتے ہیں
21:22اس قدر
21:23یعنی سرکار کی
21:24زبان پاک سے یہ الفاظ
21:25کہ جس کو دیکھ کر
21:26فرشتے بھی حیاء فرماتے ہیں
21:27اور آخری الفاظ
21:28رحم اللہ علی
21:29اللہ مولا علی پر بھی
21:30رحمت و کرم کرے
21:31اللہم آدر الحق
21:33حیث و دار
21:34اور پھر دعا کی
21:35کہ علی جہاں بھی موجود ہوں
21:36اللہ حق کو ادھر کر دے
21:38تو کریم عقل صلی اللہ علیہ وسلم
21:38نے خود رشاد فرمایا
21:39اور شہادت کی حوالے سے
21:41بھی حضور نے بقیدہ
21:42یہ بھی رشاد فرما دیا
21:43کہ آپ اس وقت
21:44کیا کر رہے ہوں گے
21:45جیسے اب تداک کے شروع میں
21:46قرآن پاک کے ساتھ
21:47آپ کے نسبت کی بات ہے
21:48اب کریم عقل صلی اللہ علیہ وسلم
21:49کا فرمانے ذریعان
21:50جو امام حاکم نے
21:51المستدرت کے اندر نکل کیا ہے
21:53حدیث پاک کے راوی
21:54عزت عبداللہ بن عباس
21:55رضی اللہ عنہ خود ہیں
21:56آپ فرماتے
21:57کون توقع آئیدن اندر نبیے
21:58میں کریم عقل صلی اللہ علیہ وسلم
22:00کی بارگاہ میں خود مجود تھا
22:01از اقبلہ عثمان
22:03عثمان سامنے سے
22:04تشریف فرما ہوئے
22:05فائزہ دانا
22:05جب حضور کے قریب آئے
22:06حضور نے رشاد فرمایا
22:08یا عثمانو انت تکتل
22:09اے عثمان اللہ تعالیٰ
22:10آپ کو شہادت کے مقام پر
22:12فیض کرے گا
22:13اور اس وقت
22:16آپ قرآن پاک کے
22:17سورہ بقرہ کی تلاوت
22:18فرما رہے ہوں گے
22:19اور آپ کا خون
22:25وہاں گرے گا
22:26جہاں سورہ بقرہ کی یہ آیت ہے
22:27فتح یخفی کا ہم اللہ ہو
22:28کریم عقل صلی اللہ علیہ وسلم
22:29نے خود وہ واقعہ بھی بیان کر دیا
22:31اور جس آیت پر
22:32آپ کا خون گرنا تھا
22:34وہ بھی بیان فرما دیا
22:34یہ مستدرک کی حدیث پاک ہے
22:36اور امام حاکم نے
22:38اس کو صحیح قرار دیا ہے
22:39پھر دنیا نے دیکھا
22:40کہ ایسی ہی کیفیت ہوئی
22:41اور یہ حدیث پاک میں
22:54اگر مطالعہ کیا جائے
22:55تو چار مقامات
22:56ہمیں ایسے ملتی ہیں
22:57جس جگہ پہ
22:58حضور نے یہی دعا دیا
22:59جب کریم عقل نے
23:00بیرے رومہ
23:01کو خریدنے کی بات کی
23:02اس وقت
23:03پھر جب مشد نبی شریف کی
23:05وسط کی باری آئی
23:05اس وقت
23:06ایک دفعہ کریم عقل صلی اللہ علیہ وسلم
23:08کے گھر میں فاقہ تھا
23:09حضور عثمان غری نے
23:10حضور کے گھر میں کھانا پہنچایا
23:11ایک رویت کا ذکر
23:12وہاں آتا ہے
23:13پھر غزوہ تبوک کے موقع پر
23:15جب کریم عقل صلی اللہ علیہ وسلم کے بارگاہ میں
23:16اتنا بڑا توفہ
23:17آج روی زمین پر
23:18اتنا بڑا توفہ کوئی نہیں دے سکتا
23:20کہ نو سو چالیس اونٹ
23:21اور ساٹھ گھوڑے
23:22اور دس ہزار سونے کے سکھے دینار
23:25حضور کے دربار میں پیش کیے
23:26اور ایک رویت میں آتا ہے
23:27کہ مدینہ طیبہ سے
23:28نکل کے تبوک
23:29اور تبوک سے واپسی تک
23:30دس ہزار بندوں کا سارا خرچہ
23:32حضرت عثمانِ غنی نے اٹھایا
23:34اور اس مقام پر
23:35قریم عقل نے دوا دی
23:36اللہمہ انی ردیتوان عثمان فردیان ہو
23:38اللہ میں عثمانِ غنی سے راضی ہوں
23:40تو بھی راضی ہو جا
23:41تو یہ کیفیات
23:42اور ایک مقام پر
23:43ازول نے فرمایا
23:44کہ مادرہ عثمان عمل و عامل
23:46کوئی بھی آج کے بعد
23:48عمل عثمانِ غنی کرے گا
23:49اس کو وہ عمل نقصان نہیں پہنچائے گا
23:52اور قریم عقل نے جب
23:53مشد نوی کی توسیع کی باری آئی
23:54تو پہلے اعلان کیا تھا
23:55ہے کوئی شخص جو
23:56مشد نوی کی وسط میں حصہ ملائے
23:58اور فرمایا کہ
23:59میں اس کے لئے جنت کی زمانت دے دیں
24:01اور اچھلا مبچھلا صحابہ کی باری آئی
24:03تو پھر بھی آپ نے
24:04یہی الفاظ ارشاد فرمائے
24:05کہ عثمان و پھر جنت
24:06عثمان جنت کے اندر ہیں
24:08اور حضرت عمر کا
24:09جب شہادت کا وقت قریب تھا
24:11اور بیماری میں تھے
24:12تو اس وقت آپ نے
24:12جنگ لوگوں کا انتخاب کیا
24:14اور عثمان غنی کو
24:15سب سے پہلے نمبر پر رکھا
24:16اور فرمایا
24:16ہا اولائی راحت
24:17یہ وہ گروہ ہے
24:18اللہ کے رسول نے جنت
24:20جنت کی بشارت دی
24:21بہت شکریہ ہے مفتی صاحب قبلہ
24:23ہمیں بڑھنا ہے
24:24ایک وقت کی جانب
24:25واپس آتے ہیں
24:26تو نظامی صاحب قبلہ سے
24:27ہم جانیں گے
24:28کہ جس طرح
24:29حضرت عثمان غنی
24:30عالم اسلام کے
24:31امت مسلمہ کے ہیرو ہیں
24:33تو ہمیں عالم اسلام کے
24:35اس ہیرو کو
24:36ایز ای رول موڈل لے کر
24:37اپنی زندگی میں
24:38کیا کیا چیزیں
24:39داخل کرنی ہیں
24:40شامل کرنی ہیں
24:41مفتی صاحب
24:41میں چاہوں گا
24:42کہ ہماری یوت کو
24:43ناظرین کو
24:44بالخصوص آپ یہ باتیں
24:45ضرور بتائیں
24:45ایک مختصر سا وقفہ
24:46جی ناظرین
24:47ویلکم بیک
24:47پروگرام زنورین کے ساتھ
24:49داتا کی نگری لہوڑ سے
24:50آپ
24:51سامات کر رہے ہیں
24:53دیکھ رہے ہیں
24:53حضرت عثمان غنی
24:55جزی اللہ وقالہ
24:55انہو کے
24:56فضائل
24:57ان کی وہ
24:58خوبصورت
24:58حیات کے گوشے
24:59جو ہمارے لئے
25:00رول موڈل ہیں
25:01جو ہمارے لئے
25:02زندگی میں
25:02نور کا
25:03اجالے کا
25:04سما بن سکتے ہیں
25:05بشرتے کے
25:06ہم ان سے
25:07روشنی لینے کی
25:07کوشش کا آغاز کر دیں
25:09کچھ ایسا ہی سوال
25:10میں نے مفتی صاحب
25:11قبلہ سے پوچھا ہے
25:12میں چاہتا ہوں
25:13کہ اس کے جواب میں
25:13بھی ہمیں روشنی آتا ہو
25:14بلا شبہ
25:18آپ نے
25:18درست فرمایا ہے
25:19کہ صحابہ
25:20اکرام کی ذات
25:21یہ حادی بھی ہیں
25:22اور مہدی بھی ہیں
25:23درست ہے
25:24نبیہ معظم
25:25شفیہ مکرم
25:26صلی اللہ علیہ وسلم
25:28آنے ان کے بارے میں
25:29فرمایا
25:29میرے صحابہ
25:30ستاروں کے مانے
25:31اللہ اکبر
25:32جس کے راستے پر
25:33چلو گے
25:34ہدایت پا جھو
25:34در حقیقت
25:36یہ ہدایت
25:37کی حصول
25:37کا ذریعہ ہے
25:38آپ کی ذات
25:39ببرقات کی حوالے سے
25:40جس طرح کے پہلے
25:41بھی عرض کیا گیا
25:41آج کی
25:42ینگ جنریشن
25:43کو ہم کیا
25:44میسیج دے سکتے ہیں
25:45میسیج یہ ہے
25:46اللہ کے پیارے
25:47رسول کے ساتھ
25:48اپنا تعلق
25:49مضبوط بنایا جا
25:49سیدنا عثمان
25:51غنی رضی اللہ
25:52انہوں نے
25:52ساری زندگی
25:53حضور سرور دعالم
25:54صلی اللہ علیہ وسلم
25:56آتے
25:56عثمہ حسنہ
25:57پر عمل کیا ہے
25:58کوئی ایسی تعلیم
26:00یہاں تکیر
26:01روایت میں
26:01بیان کیا جاتا ہے
26:02کہ آپ
26:03ایک جگہ
26:04قیام فرماتے ہیں
26:05وہاں پر
26:05وضو فرماتے ہیں
26:06وضو فرمانے کے بعد
26:07پھر آسمان کی جانب
26:08دیکھتے ہیں
26:09آپ کے خادم
26:10جو ہیں
26:10وہ آپ سے پوچھتے ہیں
26:11کہ جناب یہ کیا ہے
26:12وہ آگے سے جواب دیتے ہیں
26:14یہی وہ جگہ ہے
26:15جہاں پر
26:15اللہ کے پیارے رسول
26:16تشریف فرما ہوئے تھے
26:17یہی پر آپ نے
26:18وضو بھی کیا تھا
26:19اور وضو کرنے کے بعد
26:20آسمان کی جانب دیکھا ہے
26:21میں اللہ کے پیارے رسول کی
26:23اسی سنت مبارکہ پر
26:24عمل کر رہا
26:25ہماری کامیابی
26:27اور کامرانی
26:27اللہ کے پیارے رسول
26:28کے اسوائے حسنہ
26:29پر عمل کرنے میں ہے
26:30اور آج کی
26:31جنگ جنریشن کو
26:32چاہیے دو چیزیں ہیں
26:33ایک تو یہ ہے
26:34کہ آپ عبادت
26:35کیا ہے
26:36وہ کسرت کے ساتھ
26:37کیجئے
26:37کیونکہ جوانی کی عبادت
26:39کیا ہے
26:39اس کا لطفی نرانہ ہے
26:40درجوانی
26:41توبہ کردن
26:42شیوائے پی امری
26:43یہ والے جو
26:51یہ ہماری اوپر
26:53لازم ہے
26:54تو ہمیں چاہیے
26:55کہ اپنی راتوں کو
26:56شبداری میں
26:57گزارا جائے
26:58اور کوشش کی جائے
27:00کہ دن کے وقت
27:00روزے کا احتمام
27:01کیا جائے
27:02زیادہ نہ صحیح
27:03تو ہر مہینے کے
27:04تین روزے تو
27:04ضرور
27:05رکھے جانے چاہیے
27:06ایامی بیس کے
27:07ایامی بیس کے روزی
27:08اور اس کے ساتھ یہ ہے
27:08کہ سیدن عثمانِ غلی
27:09رضی اللہ عنہ کی
27:10سیرت مبارکہ سے
27:11ہمیں یہ پیغام بھی
27:21لمحات میں آپ
27:22تلاوتِ کلامِ پاک
27:23جو ہیں
27:24ان سے اپنی زبان
27:25اپنی قلب و روح
27:26کو موثر فرما رہی ہیں
27:27اور اس کے ساتھ
27:28تیسرا مقام یہ ہے
27:29کہ مخلوقِ خدا کی
27:30خدمت جو ہے
27:31وہ کبھی بھی
27:33اس سے غفلت
27:33نہیں برتنی چاہیے
27:34خواہ کسی بھی
27:36حوالے سے ہو
27:36کہ بعد آت
27:37جو ہیں
27:37ان کی قضاء
27:38تو ہو سکتی ہے
27:39لیکن مخلوقِ خدا کی
27:40خدمت کی قضاء
27:41نہیں ہو سکتی
27:41آپ نے
27:42اسی پیغام پر
27:44خود بھی عمل کیا
27:45آپ نے
27:46اپنی اولاد
27:46کو بھی
27:47یہی پیغام دیا
27:47کہ میرے بچوں
27:48ایک بات یاد رکھنا
27:49روایات کے اندر
27:50بیان کیا جاتا ہے
27:52کہ ایک روایت کے اندر
27:53یہ ہے
27:53کہ آپ کے بچے
27:54نو ہیں
27:54اور ایک روایت کے اندر
27:56یہ بیان کیا جاتا ہے
27:56کہ آپ کے بچے
27:57گیارہ ہیں
27:58چار سابدادے ہیں
27:59اور پانچ سابدادیاں ہیں
28:00لیکن ساروں کو
28:02آپ نے یہی پیغام دیا
28:03کہ بیٹا
28:03جو مرضی ہو جائے
28:05آپ نے کبھی بھی
28:06اللہ کے پیارے رسول کے
28:07فرمان کے اطلاف ورزی
28:08نہیں کرنی
28:08اور اللہ کے فرمان
28:09کے اطلاف ورزی
28:10نہیں کرنی
28:10کامیابی اور کامرانی
28:12جو ہے وہ
28:13تمہارا مقدر ہے
28:14آج ہمیں بھی
28:15اسی بات کے اوپر
28:16عمل کرنا چاہیے
28:16حالات جیسے بھی ہوں
28:18جناب سیدنا عثمانی غلی
28:20رضی اللہ عنہ
28:21آپ کو پتا ہے
28:21کہ میری شہادت
28:22کا وقت ہے
28:23لیکن اس کے باوجود
28:24آپ کا اللہ کی ذات
28:25پر کامل یقین دیکھئی
28:26بروسہ دیکھی
28:27آپ نے کسی سے نہیں کہا
28:28آپ نے فرمایا
28:29کہ میرے تمام
28:30کے تمام معاملات
28:31سے آگ ہی
28:31رکھنے والی ذات
28:32میرے رب کی ذات ہے
28:33اور میرا رب
28:34جو ہے وہ
28:34کبھی بھی
28:35مجھے ضائع نہیں
28:36ہمیں بھی چاہیے
28:37کہ سیدنا عثمان
28:38اسی پیغام کو
28:39سامنے رکھیں
28:40اور ان کی ذات
28:41ببرکات
28:42بلا شبہ
28:42ہمارے لئے
28:43باعث سے
28:43ہدایت ہے
28:44تو ہمیں ان کی
28:45ذات ببرکات سے
28:46ہدایت حاصل کرنے
28:47کی کوشش کرنی چاہیے
28:48بہت شکریہ
28:48نظامی صاحب قبلہ
28:50محسین صاحب قبلہ
28:50پروگرام کے
28:51اختتامی لمحات ہیں
28:52اور یہ ہمارا
28:53پانچواں
28:54ترتیبار پروگرام ہے
28:55تو کیا آج کے
28:56پروگرام کے حوالے سے
28:57پیغام نشر کیجئے گا
28:58پروگرام کا خلاصہ
28:59اکلام اور
28:59نوبے لباب
29:00آپ کے نزدیک کیا ہے
29:01ماشاءاللہ حضرت
29:01سیدنا عثمان غنی
29:03رضی اللہ عنہ
29:04آپ وہ ہستی ہیں
29:05جنہوں نے
29:06ہمیں حضور کے ساتھ
29:07وفا کا بغام دیا
29:08یہ دل بھی تیرا
29:09یہ جان بھی تیری
29:10ہر سانس امانت ہے تیری
29:12دے حکم ہمیں
29:13اے جانے جا
29:13ہم پیش کریں نظرانہ کیا
29:15بہت اچھا
29:15اسلام کی ابتدا
29:16اللہ کی آپ
29:17اسلام قبول کرنے میں
29:18اولی لوگوں میں
29:18آپ کا خود اپنا فرمانے
29:20انا رابعو اربع تن
29:21فیل اسلام
29:22میں اسلام میں چوتھا ہوں
29:24اور پھر اس وقت سے
29:25لے کر آخری دن تک
29:26مال دولت
29:28جان ماندھن
29:29سب کچھ قربان کر دیا
29:30اور آپ
29:31ہر جمعہ کو
29:32بقادہ غلام
29:32ازاد فرماتے تھے
29:33اور جب آپ
29:34کبھی سال ہوا
29:34تو چوبیس سو غلام
29:36آپ نے
29:36جمعہ کے دن کی حصیت
29:37سے ازاد فرمائے ہوئے تھے
29:38تو مطلب یہ ہے
29:39کہ آپ نے
29:40حضور کی برگاہ میں
29:41وفا سکھی ہے
29:41کسی بھی وقت
29:43آپ نے پیغام دیا
29:43تو وفا کا پیغام دیا ہے
29:45یہی سب سے بڑا پیغام
29:46ہے آپ کے زندگی کا
29:46بڑی بات ہے
29:48بڑی بات ہے
29:49کوئی پیغام مفتی صاحب
29:50قبلہ
29:50اختتامن نشر
29:51فرمانا چاہے ہیں
29:52ہمارے ناظرین کے لئے
29:52ہمارے دیکھنے والوں کے لئے
29:54حضرت عثمان غنی کے حوالے سے
29:55چند جملوں کا
29:56مزید پیغام
29:57تاکہ ہم آگے پڑھیں
29:57آپ کی ذات و برکات
29:59کو دیکھا جائے
29:59آپ کی ذات و برکات
30:00قرآن مجید کی
30:01اسی آیاء مبارکہ کے
30:03تحت بھی ہے
30:04وہ گجری ہے
30:04قل اِنَّا صلاتی
30:06وَنُسُكِ
30:06وَمَا مَاتِ
30:08لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
30:09آپ نے اپنی پوری زندگی
30:11جس طرح کے مولانا
30:12زفر علی خان صاحب
30:13بیان فرماتے ہیں
30:14میری زندگی کا مقصد
30:15میری دین کی سر فراز
30:17میں اسی لئے مسلمہ
30:18میں اسی لئے نمازی
30:19جناب سیدنا عثمان غنی
30:21آپ کو عزمائشوں کا سامنا کرنا پر
30:23آپ کی ذات پر عزمائشیں آئیں
30:25ایمان کی قبولیت پر
30:27آپ اس میں سرکرو رہے
30:28پھر دوسری عزمائشیں
30:36اور اس کے ساتھ یہ ہے
30:39کہ آپ کو
30:40مالی حوالے سے بھی
30:41عزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا
30:43لیکن آپ نے کسی بھی موقع پر
30:45مالی حوالے سے
30:46آپ نے دریغ نہیں کیا
30:47یعنی بات یہ ہے
30:48جان کی قربانی ہو
30:50مال کی قربانی ہو
30:51وطن کی قربانی ہو
30:53جب دین کی سرولندی
30:54کی باری آ جائے
30:55جب اللہ کے فرمان پر
30:57عمل کرنے کی باری آ جائے
30:58تو یہ ساری کی ساری قربانیاں
31:00اللہ کے فرمان کے سامنے
31:01کوئی معنی نہیں رکھتی
31:02اس کی وجہ یہ ہے
31:03ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے
31:07وہ اللہ کا دھیہ ہوا ہے
31:08جان اللہ کی ہے
31:10مال اللہ کا ہے
31:11اولاد اللہ کی ہے
31:13وطن اللہ کا ہے
31:14جب ہاں اللہ کے فرمان پر
31:16عمل کرتے ہوئے ایسا کریں گے
31:17پھر اس کا نتیجہ کیا ملے گا
31:18اللہ راضی ہوگا
31:20اپنی قربت عطا فرمائے گا
31:22اور دونوں جہانوں میں
31:23ہمیں کامیابی اور کامرانی
31:25عطا فرمائے گا
31:26آخری بات یہ ہے
31:26پھر ہماری ذات کو ایسا بنا دے گا
31:32میں تمہیں بھی ہدایت کے رستے سے
31:35سرپراز کروں گا
31:35اور تمہیں بھی اپنی رضا جہاں بننے سے
31:37کیا ہی خوبصورت گفتگو پیش کی ہے
31:41پورے پروگرام میں
31:41ہمارے دونوں سکولرز نے
31:42اللہ ان کو بہترین جزا سے نوازے
31:44مفتی غلام یاسین عظامی صاحب
31:46آپ کا بہت شکریہ
31:46مفتی خلیل احمد قادری صاحب
31:48آپ کا بہت شکریہ
31:49حافظ عابد حسین چشتی صاحب
31:50آپ کا بہت شکریہ
31:51منقبت کے چند کلمات
31:53ابھی ہم نے آپ سے طرح
31:54نو میں سننے ہیں
31:55ناظرین مکرم
31:57جناب غالب کا ایک مصرہ ہے
32:00کہ کون کر سکتا ہے
32:02آرائش فردوس بری
32:04یعنی
32:06کس میں اتنا دم ہے
32:09کہ جو جنت کی سجاوٹ کر سکے
32:11میری مراد اس سے یہ ہے
32:14کہ ہم بالکل ناکس ہیں
32:16چھوٹے ہیں
32:17بہت فقیر لوگ ہیں
32:18ادنا درجے کے لوگ ہیں
32:20ہم میں سے کسی میں یہ یارہ ہی نہیں
32:21کسی میں دم ہی نہیں
32:23ہمارا
32:24ہمارا قد کاٹ
32:25ہماری سوچ
32:26اور فکر کے زاویے بھی وہ نہیں
32:27کہ ہم حضرت عثمان غنی کی
32:29تاریخ کے شرف کا حق ادا کر سکیں
32:31بات صرف اتنی سی ہے
32:32کہ گر قبول
32:33افتد زہیز و شرف
32:34ہم تو حضرت عثمان غنی
32:36رضی اللہ عنہ سے
32:37محبت کرنے والے لوگوں کی
32:38فیرست میں
32:39اپنا نام لکھوانے کے لیے
32:41یہ جتن کر رہے ہیں
32:42اور یہ سارا سلسلہ بھی
32:43ان سے محبت کرنے والے
32:45فقیروں کی سفت میں
32:46نام لکھوانے کی
32:47کوشش کرنے کا ہے
32:48اللہ دونوں سکولرز کو
32:50بہت اجر دے
32:50آپ سانچشتی صاحب کو بھی
32:52منقبت کے چند کلمات ہیں
32:54اور یہ منقبت بھی
32:55حضور
32:56تائیدار گولڑا کے خانوادے
32:58کے ایک عظیم فرزند
32:59شاعر حفظ
33:00زبان
33:00حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر
33:02خدیصہ صرف العزیز کی ہے
33:05حضرت نصیر الدین ملت کے چند کلمات
33:06وہ لکھتے ہیں
33:07اللہ اللہ
33:08یہ تھی سیرت عثمان غنی
33:10اللہ اللہ
33:12یہ تھی سیرت عثمان غنی
33:14دین پر صرف ہوئی
33:16دولت عثمان غنی
33:17دین پر صرف ہوئی
33:19دولت عثمان غنی
33:22رفتہ رفتہ
33:23وہ بڑی
33:24عظمت عثمان غنی
33:26رفتہ رفتہ
33:27وہ بڑی
33:28عظمت عثمان غنی
33:30دونوں عالم میں ہوئی
33:31شہرت عثمان غنی
33:33دونوں عالم میں ہوئی
33:35شہرت عثمان غنی
33:37اور یہ شعر بالخصوص نہائی توجہ سے
33:39ناظرین آپ سماعت کیجئے
33:41ایک ذرا بیعت رزوان کی بھی
33:43تفسیر پڑھو
33:44ایک ذرا بیعت رزوان کی بھی
33:47تفسیر پڑھو
33:48بیعت اللہ کی کہ ہے
33:50بیعت عثمان غنی
33:52بیعت اللہ کی ہے
33:55بیعت عثمان غنی
33:57کرم خالق کونین
33:59رہا شامل حال
34:00کرم خالق کونین
34:03رہا شامل حال
34:04قابل رشک بنی قسمت عثمان غنی
34:07قابل رشک بنی
34:09قسمت عثمان غنی
34:11آپ نے جامعے قرآن
34:13کا لقب پایا ہے
34:14دین و دنیا میں
34:19بڑی عظمت عثمان غنی
34:21اور آخری شعر
34:24جناب نصیر ملت کا مکتہ
34:26وہ لکھتے ہیں
34:26وہ صحابی تھے
34:28مجاہد تھے
34:29خلیفہ تھے نصیر
34:31وہ صحابی تھے
34:33مجاہد تھے
34:34خلیفہ تھے نصیر
34:35ناز اسلام بنے
34:37حضرت عثمان غنی
34:38ناز اسلام بنے
34:41حضرت عثمان غنی
34:43حضرت عثمان غنی
34:45آپ تمیز بان
34:45صفدر علی محسن
34:46اجازت کا طلبگار
34:47جاتے جاتے منقبت
34:48سماعت کریں گے
34:49حافظ عابر حسین
34:50چشتیز
34:51اللہ سے کیا پیار ہے
34:57عثمان غنی کا
35:01اللہ سے کیا پیار ہے
35:10عثمان غنی کا
35:15محبوب خدا یار ہے
35:25عثمان غنی کا
35:28محبوب خدا یار ہے
35:36عثمان غنی کا
35:39رنگین وہ رخ سار ہے
35:47عثمان غنی کا
35:52گل گل گل گل زار ہے
36:00عثمان غنی کا
36:04گل گل گل گل زار ہے
36:11عثمان غنی کا
36:15گرمی پہ یہ بازار ہے
36:22عثمان غنی کا
36:28اللہ خریدار ہے
36:37عثمان غنی کا
36:40اللہ خریدار ہے
36:48عثمان غنی کا
36:54کیا اللہ سے کیا پیار ہے
37:03عثمان غنی کا
37:06جس دل کو دیا دے
37:13جو مقدر کو جلا دے
37:19وہ جلوہ دیدار ہے
37:28عثمان غنی کا
37:31وہ جلوہ دیدار ہے
37:39عثمان غنی کا
37:43جس آئین میں
37:48نورِ
37:50الہی
37:52نظر آئے
37:54وہ آئینہ
38:00رخ سار ہے
38:04عثمان غنی کا
38:07وہ آئینہ
38:12رخ سار ہے
38:15عثمان غنی کا
38:19رک جائے
38:22میرے کام
38:25حسن ہو
38:26نہیں
38:29سکتا
38:31فیضان
38:36مددگار
38:39ہے
38:40عثمان غنی کا
38:43فیضان
38:47مددگار
38:50ہے
38:51عثمان
38:53غنی کا
38:56اللہ سے
39:00کیا پیار
39:03ہے
39:04عثمان
39:06غنی کا
39:11محبوب
39:14خدا
39:16یار
39:18ہے
39:20عثمان
39:22عثمان
39:22غنی کا
39:26عثمان
39:30عثمان
39:31عثمان
Be the first to comment