Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00شاروخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے
00:03بالی ووڈ کے کنگ خان شاروخ خان نے نہ صرف فلمی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے
00:09بلکہ اب وہ دولت کے میدان میں بھی کئی عالمی ستاروں کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں
00:14حالیہ رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ میکزین اسکوائر نے دو ہزار پچیس کے دنیا کے دس امیر ترین اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے
00:21جس میں شاروخ خان چوتھے نمبر پر ہیں
00:24رپورٹ کے مطابق ان کی کل دولت کا تخمینہ 876.5 ملین امریکی ڈالر لگایا گیا ہے
00:31دلچسپ عمر یہ ہے کہ شاروخ نے نہ صرف اپنے بالی ووڈ ہم اسر اداکاروں کو پیچھے چھوڑا
00:36بلکہ حالی ووڈ کے بڑے نام جیسے بریڈ پٹ جیکی چنجارج کلونی ٹام ہینکس اور رابرت دین ایرو بھی ان سے پیچھے رہ گئے
00:43فہرست کے مطابق سب سے امیر اداکار آنل شوارزنیگر ہیں
00:47جن کی دولت ایک اشاریہ چار نو ارب بالر ہے ان کے بعد دوین دیراک جانسن دوسرے اور تام کروز تیسرے نمبر پر ہیں شاروخ چوتھے
00:56نمبر پر ہیں جبکہ جارج کلونی پانچوی پوزیشن پر موجود ہیں
00:59میکزین نے یہ بھی انکشاف کیا کہ شاروخ خان کی دولت میں گزشتہ پانچ برسوں میں چھالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
01:06دو ہزار بیس میں ان کی دولت چھے سو ملین ڈالر تھی جو اب 876.5 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہے
01:13یہ اضافہ صرف فلموں کی کمائی کا نتیجہ نہیں بلکہ ان کی کامیاب کاروباری حکمت عملی سرمایہ کاری اور برانڈ ویلیو کی اککاسی کرتا ہے
01:20دو ہزار تئیس میں ریلیز ہونے والی بلاک بستر فلمیں پتھان اور جوان نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا
01:27جس نے نہ صرف شاروخ کو دوبارہ سینما کا سپرستار بنایا بلکہ مالی کامیابی میں بھی ایک نیا باب رکم کیا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended