- 13 hours ago
- #mehfilemanqabat
- #hazratabubakarsiddique
- #aryqtv
Shan e Siddique Akbar RA
Speaker: Mufti ghulam Yaseen Nizami
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicqF-Vkld3OxBtbb6Dr1fsk
#MehfileManqabat #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti ghulam Yaseen Nizami
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicqF-Vkld3OxBtbb6Dr1fsk
#MehfileManqabat #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03والذی جاء بصدق وصدق به اولئیکہم المتقون
00:09صدق اللہ العظیم
00:11ناظرین اے کرام
00:13ہم لوگ
00:15اول المسلمین
00:17سیدنا صدق اکبر رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت کے حوالے سے
00:23مراج کا یہ پروگرام ہے
00:25اور جو آیہ مبارکہ میں نے آپ احباب کے سامنے تلاوت کی ہے
00:31تمام کے تمام مفسرین اعظام کا اس بات پر اتفاق ہے
00:36اس صدق سے مراد نبی معظم شفیع مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:42کی ذات بابرقات ہے
00:44اور وصدق به اس صدق کی تستیق کرنے والے سے مراد
00:50سیدنا صدق اکبر رضی اللہ عنہ کی ذات بابرقات ہے
00:55سیدنا صدق اکبر رضی اللہ عنہ کا مقام بہت بلند ہے
01:01نبی معظم شفیع مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:05نے آپ کی ذات بابرقات کے حوالے سے فرمایا
01:09افضل الباشری
01:11بعد انبیاء بالتحقیق
01:15سیدنا صدق اکبر
01:17یہ جو ہم بات کرتے ہیں
01:20اور ہمارا یہ اجمائی عقیدہ بھی ہے
01:22اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:26میں نے ایک صحابی رسول کو
01:28جناب سیدنا صدق اکبر کے آگے چلتے ہوئے دیکھا
01:31تو آپ نے فرمایا
01:33تم اس شخص کی آگے کیوں چل رہے ہو
01:36جو نبیوں اور رسولوں کے بعد مخلوق میں سب سے افضل ہیں
01:41حضور کا یہ فرمانا
01:43یہ اس بات کی تستیق ہے
01:45کہ نبیوں اور رسولوں کے بعد
01:48مخلوق میں سب سے افضل ہستی
01:51جناب سیدنا صدق اکبر کی ہستی ہے
01:53قرآن عزیز میں
01:55اللہ پاک نے
01:56بیسیوں مقامات پہ
01:57جناب سیدنا صدق اکبر کی
01:59شان و عظمت کو بیان فرمایا ہے
02:01ایک اور مقام پہ بیان فرمایا
02:03سب سے زیادہ پرہیزگار
02:08اور اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:11آقا فرمانا ہے
02:12میری امت میں سب سے زیادہ پرہیزگار ہستی
02:16جناب سیدنا صدق اکبر کی ہستی ہے
02:19اور اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:23آقا فرمانا ہے
02:24تمام روئے زمین کے ایمان والوں کو
02:27اگر ایک پلڑے میں رکھا جائے
02:29اور سیدنا صدق اکبر کے ایمان کو دوسرے پلڑے میں رکھا جائے
02:34تو سیدنا صدق اکبر کا ایمان وزنی ہوگا
02:37اور اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:41جب آپ نے دین کی دعوت دی
02:43تو دین کی دعوت کی سب سے پہلے تستیق کرنے والی ہستی
02:48جناب سیدنا صدق اکبر کی ہستی ہیں
02:50اسی وجہ سے
02:52اس آیہ مبارکہ میں اللہ پاک نے
02:54ان کی شان و عظمت کو بیان فرمایا ہے
02:57اور یہ واحد صحابی رسول ہیں
03:00کہ جن کا صحابی ہونا
03:02جو ہے وہ قرآن کی نصے قطعی سے ثابت ہے
03:04اور اللہ پاک نے جو آپ کو
03:06مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے
03:09اس کا اندازہ تو
03:10اللہ کے پیارے رسول کے اس فرمان سے لگایا جا سکتا ہے
03:13اللہ کے پیارے رسول
03:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:16واقع فرمانہ ہے
03:17میں نے جس کے سامنے دین کی دعوت دی ہے
03:20اس نے سوچا ضرور ہے
03:22سوائے سیدنا صدق اکبر کے
03:25اور جب میں نے سیدنا صدق اکبر کو
03:28دین کی دعوت دی
03:29انہوں نے میری دعوت کو
03:31اسی وقت قبول کیا
03:32تو یہ ہے وہ مقام صدق
03:35یہ ہے وہ صدقیت کا مقام
03:37جو اللہ پاک نے
03:38جناب سیدنا صدق اکبر کو
03:41عطا فرمایا ہے
03:42ناظرین اے کرام
03:44ہم جناب سیدنا صدق اکبر کی
03:46مقام صدقیت کو دیکھیں
03:48آپ نے زندگی کے تمام معاملات میں
03:51اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:54آکی تستیق فرمائی
03:56خواہ وہ میراج والا معاملہ ہو
03:58اور خواہ وہ
03:59یعنی دین کے احکام کا معاملہ ہو
04:02الغرض کے
04:03جب بھی نبی معظم شفیع مقرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:07آکی ذات بابرقات پہ بات کی گئی
04:10تو تستیق کرنے والی حسطی جناب سیدنا صدق اکبر کی حسطی ہے
04:14اور قرآن عزیز کی میں اس مات کو بیان کیا گیا ہے
04:17کہ نبیوں اور رسولوں کے بعد
04:19جس کا مقام سب سے زیادہ ہے وہ صدقین ہے
04:23اور صدقین کا نفذی معنی ہے
04:25ہمیشہ سچ بولنے والے
04:27اور ہمیشہ سچ بات کی تلقین کرنے والے
04:30جناب سیدنا صدق اکبر نے
04:32زندگی کے تمام معاملات میں
04:34اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:38آکی تستیق فرمائی
04:39میراج کا واقعہ ہمارے سامنے آتا ہے
04:42جب کفار کے بڑے بڑے سردار
04:44جن کے سامنے اللہ کے پیارے رسول
04:47جو ہیں وہ
04:48اپنے میراج کو بیان فرماتے ہیں
04:50تو وہ آگے سے انکار کرنا شروع کر دیتے ہیں
04:52ابو جاہل کہتا ہے
04:54کہ بھئی ان کا یہاں پر
04:56ایک بڑا پیارا اور محبوب بندہ ہے
04:58اس کا نام جناب سیدنا صدق اکبر
05:01اور اس کے پاس چلتے ہیں
05:03اور اس سے جا کر
05:04اس بات کی ذرا تصدیق کرواتے ہیں
05:06تو جب سیدنا صدق اکبر
05:08رضی اللہ عنہ کے پاس وہ گئے
05:10اور جا کر کہنے لگے بھلا یہ کیسے ممکن ہے
05:12کہ ایک شخص جو ہے وہ
05:14رات کے قلیل وقت میں
05:15جناب وہ مسجد حرام سے
05:18مسجد اقصہ جائے
05:19وہاں سے ساتوں اسمان پھر لا مقام
05:22اور پھر واپس بھی آ جائے
05:23کیا ایسا ممکن ہے
05:25انہوں نے کہا جی ایسا ممکن نہیں ہے
05:27پھر آگے سے کہا گیا
05:28کہ یہ تمہارے پیارے رسول کہتے ہیں
05:30تو جب نبی معظم شفیع مکرم
05:33صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:34آکے بات آئی
05:35تو سیدنا صدیق اقبر نے اسی وقت کہا
05:38اگر میرے پیارے رسول نے فرمایا ہے
05:40تو سچ فرمایا ہے
05:41اس وقت سیدنا ملائکہ جبرائیل امین
05:45حکم خداوندی سے
05:47صدیق کا لقب لے کر
05:48نبی معظم شفیع مکرم
05:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:52آکے خدمت میں حاضر ہوئے
05:53اور اللہ کے پیارے رسول نے
05:55اپنی زبان مبارک سے جناب سیدنا صدیق اقبر
05:58کو صدیق کا یہ لقب عطا فرمایا
06:00آپ کے دو القاب بات
06:02بڑے معروف ہیں
06:03ایک تو صدیق اور دوسرا عطیق
06:05اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:08نے فرمایا
06:09عطیق کا معنی یہ ہے
06:11کہ جسی اللہ پاک نے جہنم سے آزاد فرما دیا ہو
06:14تو جناب سیدنا صدیق اقبر کی شان دیکھئے
06:17اللہ پاک کے پیارے رسول نے
06:19بیسیوں مقامات پر ان کو جنتی ہونے کی بشارت
06:22عطا فرمائی ہے
06:23ایک بار اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:26صحابہ اکرام میں گفتگو فرما رہی ہیں
06:29اسی دران جناب سیدنا صدیق اقبر کو دیکھا
06:32وہ تشریف لا رہی ہیں
06:34تو آپ نے صحابہ اکرام سے فرمایا
06:36بھئی تم میں سے کوئی شخص جنتی دیکھنا چاہتا ہے
06:39صحابہ اکرام نے ارجکیا
06:40یا رسول اللہ کیوں نہیں
06:41تو اللہ کے پیارے رسول نے
06:43اپنی انگلی مبارک سے اشارہ فرمایا
06:45وہ دیکھ لیجئے وہ آ رہا ہے
06:47تو جب صحابہ اکرام نے
06:49پیچھے مڑ کر دیکھا
06:51تو جس ہستی پر ان کی نظر پڑی تھی
06:53وہ ہستی جناب سیدنا صدیق اقبر کی مبارک ہستی ہے
06:56تو سیدنا صدیق اقبر کا مقام جو ہے
06:59اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:02جو بیان فرمایا ہے
07:04ہم ان کے مقام اور مرتبے کا تو اندازہ بھی نہیں لگا سکتے
07:09ایک مقام پر اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:12فرماتے ہیں
07:13مجھ پر جسی کسی نے احسان کیا
07:16میں نے ہر ایک کے احسان کا بدلہ ادا کر دیا ہے
07:19سوائے سیدنا صدیق اقبر کے
07:21اور سیدنا صدیق اقبر کا مقام دیکھئے
07:24اللہ کے پیارے رسول فرماتے ہیں
07:26کہ ان کے احسانات کا بدلہ
07:28قل قیامت والے دن میرا رب جو ہے وہ ادا فرمائے گا
07:31سفر و حضر ہو
07:33زندگی کا کوئی بھی معاملہ ہو
07:35اول سے لے کر آخر تک
07:37جناب سیدنا صدیق اقبر
07:39نبی معظم شفیہ مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:42آ کے ساتھ رہے
07:43اور آپ فرماتے ہیں یا رسول اللہ
07:45صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:47میرا سب کا سب کچھ جو ہے
07:50وہ آپ کی ذات بابرقات پہ قربان ہے
07:52میری جان
07:53میرا مال
07:54میری عزت
07:55میرے ماں باپ
07:56میری اولاد
07:57سب کا سب کچھ جو ہے وہ آپ پہ نصار ہے
08:00یہی وجہ ہے
08:01کہ جتنی قربانیاں جناب سیدنا صدیق اقبر نے دین اسلام کے لیے دین ہیں
08:06اب دین کے پیروں کاروں کا یہ تقاضہ بنتا ہے
08:10کہ ہم لوگ ان کا ذکر کریں
08:12ان کے ساتھ عقیدتوں اور محبتوں کا دم بریں
08:15وہ محبت جو جناب سیدنا صدیق اقبر رضی اللہ عنہ
08:18اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ کے ساتھ کیا کرتے تھے
08:23ہمیں بھی اس محبت کا کروڑوہ عصہ نصیب ہو جائے
08:26تو یقینا ہمارے دونوں جہان جو ہیں وہ کامیاب اور کامران ہو جائیں گے
08:30ناظرین کرام جناب سیدنا صدیق اقبر کی حصتی وہ مبارک حصتی ہے
08:34کہ جن کو میرے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ نے
08:38اپنی حیات مبارکہ میں
08:40اپنے مسلح پہ کھڑے ہونے کا شرف عطا فرمایا
08:44آپ امام السحابہ بھی ہیں
08:46آپ امام السادقین بھی ہیں
08:48اسدق اسدق السادقین ہیں
08:50اور سیدنا صدیق اقبر کا یہ مقام تو دیکھئے
08:53جب نبی معظم شفیہ مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:57حالت مرض میں تھے
08:59تو آپ نے فرمایا
09:00کسی نے کہا کہ
09:05یا رسول اللہ فلان سے کہہ دیتے ہیں
09:06وہ جماعت کروالے گا
09:07آپ نے فرمایا
09:08جناب ابو بکر کو بلایا جائے
09:11تو جناب سیدنا ابو بکر صدیق کو بلایا گیا
09:13اللہ کے پیارے رسول نے حکم دیا
09:16کہ جتنے دنوں میں میں بیمار ہوں
09:18آپ صحابہ اکرام کی امامت کروائیں
09:20تو یہ امام بات کا سہرہ
09:22جناب سیدنا صدیق اقبر کے سر سجتا ہے
09:25یہ صداقت کا سہرہ
09:26جناب سیدنا صدیق اقبر کے سر سجتا ہے
09:28آپ مسلح رسول پر کھڑے ہیں
09:31اس مسلح رسول پر کھڑے ہو کر
09:33اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:36نے جناب سیدنا صدیق اقبر کا مقام
09:39اور مرتبہ واضح فرما دیا
09:40نہ تو کوئی صدیق اقبر سے
09:43مقام و مرتبہ میں آگے ہے
09:44اور نہ ہی کوئی سیدنا صدیق اقبر سے
09:47مقام و مرتبہ میں برابر ہے
09:49تو یہ سارے کے سارے اعزازات
09:51اللہ پاک نے جناب سیدنا صدیق اقبر
09:54کو عطا فرمائے ہیں
09:55ناظرین اقرام اس اعزاز کو کون بھول سکتا ہے
09:58کہ سیدہ خاتون جنت
10:00فاطمہ تزہرہ سلام اللہ علیہ
10:02وہ مبارک ہستی ہیں
10:04کہ جن کا نام لیا جائے
10:06تو عقیدت کی وجہ سے ہمارے سر جو ہیں
10:08وہ جھک جاتے ہیں
10:09یہ وہ مبارک ہستی ہیں
10:10کہ حشر والے دن جن کی سواری جب آئے گی
10:13تو حکمِ خدا وندی ہوگا
10:15ایک ندا دینے والا ندا کرے گا
10:17کہ اپنی سروں کو جھکا لیا جائے
10:19جب سیدہ فاطمہ تزہرہ سلام اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھانے کی باری آتی ہے
10:25تو جناب سیدنا علیہ المرتضاء جو ہے
10:27جناب سیدنا صدیق اقبر کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں
10:30اے امیر المومنین
10:31یا خلیفت الرسول
10:33آپ بھی بھی سیدہ فاطمہ تزہرہ کی نماز جنازہ پڑھائیں
10:37تو جناب سیدنا صدیق اقبر آگے سے سیدنا علیہ المرتضاء سے کہتے ہیں
10:41بھئی آپ ولی ہیں
10:42آپ کا زیادہ حق بنتا ہے
10:44تو جناب سیدنا علیہ المرتضاء کی عظمت پر قربان جائیں
10:47آپ فرماتے ہیں
10:48جس مبارک حصی کو ہمارے پیارے رسول نے ہماری نمازوں کا امام بنایا ہے
10:53اس کی موجودگی میں کوئی اور جو ہے وہ امامت کرنے کے اہلیت نہیں رکھتا
10:58اگر بی بھی سیدہ فاطمہ تزہرہ کی نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے
11:02تو وہ سیدنا صدیق اقبر ہی پڑھا سکتا ہے
11:04یہ عزاز بھی اللہ پاک نے جناب سیدنا صدیق اقبر کو عطا فرمایا
11:08ناظرینے کرام سیدنا صدیق اقبر رضی اللہ عنہ نے
11:12ہجرت کا موقع ہو
11:13ہر مقام پر اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آہ کا ساتھ دیا ہے
11:18اور اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آہ کی عظمت پر قربان جائیں
11:23آپ نے ہمیشہ اپنے غلام کی
11:26اپنے عاشق سادے کی ہمیشہ دل جوئی فرمائی ہے
11:30اور تحسین فرمائی ہے
11:32جب ہجرت کا موقع ہے
11:33غارِ سور کے اندر اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:37آرام فرما رہے ہوتے ہیں
11:40آپ کا سرِ انور جنابِ سیدنا صدیقِ اکبر کی گود مبارک میں ہوتا ہے
11:44تو اس وقت ایک ساپ جنابِ سیدنا صدیقِ اکبر کی ایڈی پر ڈنگ مارتا ہے
11:49جس کی وجہ سے آپ کا جسمِ مبارک نیلگوں ہو جاتا ہے
11:53اور آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں
11:56آنسووں کا ایک کترہ نبی معظم شفیع مقرم کے رخِ انور پر پڑتا ہے
12:01اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آرام بیدار ہوتے ہیں
12:05اور آپ اپنے عاشقِ صادق جنابِ سیدنا صدیقِ اکبر کے چہرے کو دیکھتے ہیں
12:09آپ فرماتے ہیں کہ آپ کا چہرہ نیلگوں ہو گیا ہے
12:12کیا وجہ ہے؟
12:13تو جنابِ سیدنا صدیقِ اکبر جو ہیں اس حقیقت سے آگاہ فرماتے ہیں
12:17اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آرام کی عظمت پر قربان جائیں
12:21آپ اپنا لعابِ دہن جنابِ سیدنا صدیقِ اکبر کی ایڈی مبارک سے لگاتے ہیں
12:27اسی وقت اللہ پاک اس لعابِ دہن کے برکہ سے جنابِ سیدنا صدیقِ اکبر کو شفایابی عطا فرما دیتا ہے
12:33دیکھئے جنابِ سیدنا صدیقِ اکبر کا مقام تو دیکھئے
12:37اور نبیہ معظم شفیع مقرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آقا لعابِ دہن تو دیکھئے
12:42اگر کھارے پانی میں ڈالا جائے وہ میٹھا ہو جاتا ہے
12:45اور حضور کا لعابِ دہن خوش نصیب لوگوں کو حاصل ہوتا ہے
12:49جس طرح کی جنابِ سیدنا علی المرتضیٰ کے پورے خاندان کو
12:53اللہ کے پیارے رسول نے اپنا لعابِ دہن جو ہے وہ عطا فرمایا ہے
12:57یہ لعابِ دہن کی خیرات ہی ہے
12:59جو اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے غلاموں میں تقسیم فرما رہی ہیں
13:04ناظرین اکرام سیدنا صدیقی اکبر کا مقام
13:07ہم لوگ کیسے بیان کر سکتے ہیں
13:10کہ جن کی مقام کو بیان کرنے والی ذات اللہ پاک کی ذاتِ ببرکات ہے
13:13جن کو مقام کو بیان کرنے والی ذات
13:16اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ کی ذاتِ ببرکات ہے
13:20اس مقام کی عظمت کا اندازہ لگا لیجئے
13:23اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ کے دلیا سے پردہ فرما جانے کے بعد
13:29Allah کے پیارے رسول نے
13:30اپنے پہلوں میں سلا کر
13:32جناب سیدنا صدیقی اکبر کی
13:34تاہا قیامت شان و عظمت
13:36کو بیان فرما دیا
13:37اور قیامت کے بعد کیا ہوگا
13:38اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:41نے اس میں بھی
13:42جناب سیدنا صدیقی اکبر کی
13:45شان و عظمت کو بیان فرمایا ہے
13:46اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:49فرماتے ہیں
13:50عشر کا دن ہوگا
13:52جب لوگ اپنی قبروں سے اٹھیں گے
13:54تو سب سے پہلے میں اپنی قبر سے اٹھوں گا
13:57میرے اٹھنے کے بعد میرے دائیں ہاتھ میں
13:59جناب سیدنا صدیقی اکبر کا ہاتھ ہوگا
14:01اور میرے بائیں ہاتھ میں
14:02جناب سیدنا عمر فاروق کا ہاتھ ہوگا
14:04اور میرے ساتھ یہ مبارک ہستیاں بھی اٹھیں گی
14:07کتنا عزاز ہے
14:09جو اللہ پاک نے جناب سیدنا صدیقی اکبر
14:11کو عطا فرمایا
14:12اور صدیقی اکبر کی خوش نصیبی ہے
14:15واحد صحابی رسول ہیں
14:17جنہوں نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا
14:19سب سے پہلے نماز کو قائم کیا
14:21سب سے پہلے تبلیغ دین کا فریضہ سے انجام دیا
14:25عمر بالمعروف کی بات ہو
14:26نہیں ان المنکر کی بات ہو
14:28سب سے پہلے اس فریضے کو ادا کرنے والی ذات
14:31جناب سیدنا صدیقی اکبر کی ذات ہے
14:33اور یہ سیدنا صدیقی اکبر کا اجاز ہے
14:36اور یہ فیضان ہے
14:37کہ آپ نے جب لوگوں کو دین کی دعوت دی
14:39تو آپ کی دین کی دعوت کی بدولت
14:42عشرہ مبشرہ میں پانچ صحابہ اکرام ہیں
14:45جو آپ کی دعوت سے متاثر ہو کر
14:47دین اسلام میں داخل ہوئے
14:48اور بھلا سیدنا صدیقی اکبر کی
14:51اس نیکی کو کون بول سکتا ہے
14:52جس کا ذکر جو ہے
14:54وہ صحابہ اکرام کی زبانوں پر ہیں
14:56جب بھی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی
14:58ذات ببرقات کے بات آتی ہے
15:00وہ بلال مولانا بلال ہیں
15:02ہمارے آقا بھی ہیں ہمارے سردار بھی ہیں
15:05جب ان کی ذات کی بات آتی ہے
15:07تو لوگوں کی زبانوں پر ایک ہی جملہ ہوتا ہے
15:09کہ بلال جو ہے
15:10یہ سیدنا صدیقی اکبر کی نیکیوں میں سے ایک نیکی ہے
15:13ارے سیدنا صدیقی اکبر کی عظمت کا اندازہ تو لگائیے
15:17جن کی نیکی سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی ذات ببرقات ہو
15:21ہم لوگ اس ذات کی عظمت اور فضیلت کو کیسے بیان کر سکتے ہیں
15:25بلا شبہ ہمارا دین ہم سے کہتا ہے
15:27نیک لوگوں کا ذکر کرنا گناہوں کا کفارہ ہے
15:30اور صدیقی اکبر کی نیک ہونے کی حوالے سے
15:33تو اللہ پاک نے قرآن عزیز میں بیان فرما دیا
15:35سب سے زیادہ پرہیز گارستی جناب سیدنا صدیقی اکبر کی ہستی ہے
15:39تو ناظرین اکرام ان کی ذات ببرقات کا ذکر کرنا
15:43ان کی سیرت کے مختلف پہلوں کو اجاگر کرنا
15:46دونوں جہانوں میں کامیابی اور کامرانی کا ذریعہ ہے
15:49اللہ کے حضور دعا ہے
15:50اللہ پاک ہم سب کو جناب سیدنا صدیقی اکبر رضی اللہ عنہ کے ساتھ
15:55والحانہ عقیدت و محبت نصیب فرمائے
15:57اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
16:05سب سے زیادہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Be the first to comment