Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
COTHM marked International Civil Aviation Day 2025 with a grand and vibrant ceremony, bringing together aviation leaders, travel experts, hospitality professionals, and aspiring students from across Pakistan. The event highlighted the country’s aviation growth, global travel opportunities, and the vital role of skilled professionals in shaping the future of the industry. Through insightful speeches, interactive sessions, and industry networking, COTHM showcased its commitment to advancing aviation education and empowering the next generation of aviation and tourism professionals.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Kotham کے تحت Lahore میں Civil Aviation Day کی شاندار تقریب کا انقاد
00:04College of Tourism and Hotel Management
00:06Kotham کے زیر اعتمام
00:07Alhambra Arts Council Lahore میں Civil Aviation Day کی پروکار تقریب کامیابی سے منقد کی گئی
00:13جس میں پاکستان کی Aviation, Travel, Tourism اور Hospitality Industry سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی
00:19تقریب کا مقصد پاکستان کی ہوابازی کی صلاحیت
00:22سیہاتی ورثے، ثقافتی شناکت کو اجا کر کرنا
00:25اور سنت کے ماہرین اور نوجوان پیشہ اور افراد کے درمیان اشترا کے عمل کو فروغ دینا تھا
00:30International Civil Aviation Day کی پروکار تقریب میں متعامل شامل تھا پیک کیئر لائن کا
00:35تقریب میں ائر لائن ایگزیکٹیوز، ایوییشن، ماہرین، ٹریول ایجنٹس، صحافی، یونیورسٹی، سربراہان
00:40اور ٹوریزم اور ایوییشن ڈپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے بھرپور شرکت کی
00:46تقریب سے بطور قلیدی مقرر سی ایو کاؤ تھم، مسٹر احمد شفیق نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں ایوییشن ایڈوکیشن کے مستقبل پر روشنی ڈالی
00:53انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ایسے باصلائیت نوجوان تیار کرنا ہے جو نہ صرف عالمی میار پر پورا اتریں
00:59بلکہ پاکستان کی مصبت نمائن کی بھی اعتماد کے ساتھ دنیا بھر میں کر سکیں
01:03تقریب کے مہمان خصوصی پک کیئر کے فاؤنڈر اور سی ایو فران اختر عباسی نے پاکستان کی ایویشن اور سیاد کی بے پناہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا
01:10پاکستان میں ایویشن اور ٹوریزم کے بے شمار مواقع موجود ہیں
01:14انٹرنیشنل سیول ایویشن ڈے کو اس جوش و جذبے کے ساتھ منانے اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم ترقی اور بہتری کے لیے پرعظم ہیں
01:20تقریب کے اختتام پر طلبہ میں نمائن کر کردگی دکھانے والوں میں اسناد مقابلہ جاتی عزازات تقسیم کی گئے
01:25جبکہ مہمان مقررین اور موزش شخصیات کو یادگاری شیرز بھی پیش کی گئیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended