00:01ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے کھلے رکھنے کا فیصلہ
00:04پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتے کے روز صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک کھلے رہیں گے
00:09تاکہ شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں مزید سہولیات فرام کی جا سکے
00:13دوسری جانب ایسے پاسپورٹ جو چھ ماہ سے زائد عرصے تک متعلقہ دفاتر سے وصول نہیں کیے گے
00:18انہیں حکومتی پالیسی کے مطابق تلف کر دیا جائے گا
00:21شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے تیار شدہ پاسپورٹ بروقت متعلقہ پاسپورٹ دفاتر سے وصول کریں تاکہ کسی
00:27بھی دشواری سے بچا جا سکے