00:00Gotham, Ayata, A.T.C. کے طلبہ کا travel اور aviation industry کا متعلقاتی دورہ
00:05طلبہ نے F&S Travel and Tours Flying Zone Travel اور Air Blue کے Town Office کا دورہ کیا
00:11جہاں انہیں Travel Agency Services, Airline Operations اور Holiday Distribution کے حوالے سے عملی معلومات فراہم کی گئیں
00:18اس موقع پر طلبہ نے F&S Travel and Tours کے Chief Executive Officer فرق گلانی
00:23اور Flying Zone Travel کے جنرل منیجر مویز فارکلیت سے بھی ملاقات کی
00:27اور ان کے تجربات سے استفادہ کیا
00:30اس دورے کا مقصد طلبہ کو عملی سنت سے روشناس کرانا
00:33تعلیمی علم کو پیشاوران و تجربے سے جوڑنا
00:35اور مستقبل میں Travel, Tourism, Aviation کے شعبوں میں بہتر کریئر کے لیے تیار کرنا تھا