Skip to playerSkip to main content
World One Health Day 2026 was celebrated at COTHM Lahore in collaboration with the Food and Agriculture Organization (FAO), highlighting the vital connection between human, animal, and environmental health.

The event emphasized the importance of the One Health approach in promoting food safety, preventing diseases, protecting public health, and building a healthier, more sustainable future.

Through collaboration, awareness, and education, COTHM Lahore and FAO reaffirmed their commitment to advancing health and well-being for all.

#risingpakistantv #worldonehealthday2026 #cothmpakistan #fao #onehealth #foodsafety

Category

🗞
News
Transcript
00:00Lahore میں اقوام متحدہ کے ادارہ برہ خوراک و ذرات فاؤ اور کاثم پاکستان کے اشتراک سے ورلڈ ون ہیلتھ
00:07ڈے دوزار چھبیس منایا گیا
00:08جس کا مقصد انسانی، حیوانی اور محولیاتی صحت کے باہمی تعلق اور ان کے تحفظ کے لیے اجتماعی ذمہ داری
00:15کو اجاگر کرنا تھا
00:16فاؤ کا وفد ڈاکٹر پاون پڑانگ ٹوڈ کی سربراہی میں تقریب میں شریک ہوا
00:20جس میں زیور رحمان، سیٹرٹیجک کمیونکیشن اسپیشلسٹ اور شاویز حسن ایڈمنیسٹریشن آفیسر بھی شامل تھے
00:28اس موقع پر طلبہ کے لیے اگائی سیشن، قوز مقابلے فوڈ سیفٹی اور حفظان صحت کے عملی مظاہروں کا اعتمام
00:34کیا گیا
00:34طلبہ نے پالتو جانوروں کے شو، تخلیقی ویڈیو پیغمات اور ون ہیلتھ کیمپس کمیٹمنٹ وال کی سرگرمی میں بھی حصہ
00:41لیا
00:41اور صحت مند معاشرے اور صاف سترے محول کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عہد کیے
00:46اس موقع پر ڈاکٹر پاون پیڈانگ ٹاڈ نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ون ہیلتھ کے سفیر بن کر
00:52اپنے تعلیمی داروں، گھروں اور معاشرے میں صحت و صفائی اور ذمہ دارانہ طرز عمل کو فروغ دیں
00:57تقریب کا بنیادی پیغام یہی تھا کہ انسانوں جانور اور محول کی صحت ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے
01:03اور ایک مضبوط اور صحت مند مستقبل کے لیے مشترکہ کوششیں نہ گزیر ہیں

Recommended