00:00Punjab کے پہلے جدید ترین ٹیکنالوجی اور سعولیات سے لیس
00:03فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل
00:06افتتاح 15 دسمبر کو ہوگا
00:08سینئر صبائی وزیر مریم اور انگزیب کی زیر صدارت
00:11پنجاب فلم آتھارٹی کے پہلے جلاس میں
00:13پنجاب میں فلمی سنت کی بحالی
00:16جدید فلم سازی اور لاہور کو دوبارہ
00:18فلم انڈسٹری کا مرکز بنانے کے لیے
00:20عام فیصلوں کی منظوری دی گئی
00:22وزیر علیہ پنجاب کی ہدایت پر
00:24پنجاب میں بننے والی پنجابی فلموں کو
00:2635 اردو فلموں کو 20 فیصد ری بیٹ دیا جائے گا
00:30وزیر علیہ پنجاب نے پنجاب اور پاکستان
00:33کا پہلا رائلٹی قانون بنانے کے منظوری دے دی
00:35جسے پنجاب فلم آتھارٹی کے اگلے اجلاس میں
00:37پیش کرنے کی ہدایت کی گئی
00:39وزیر علیہ پنجاب نے فلم انڈ میوزک اسکول
00:41فلم ٹریڈنگ ہاؤس
00:42پوسٹ پروڈکشن فسیلیٹی
00:44سٹوڈیو کمپلیکس جدید ریم فلم سٹوڈیوز
00:47پاکستان کا سب سے بڑا
00:49کنونشن سینٹر بنانے کی بھی منظوری دے دی
00:51مالی سال دوزار چھبیس ستائیس
00:53کا فلم سٹی آتھارٹی کا
00:54اٹھاون کروڑ نوے لاکھ روپے سے زائد
00:57کا بجٹ جائزہ کے لیے فینانسنگ
00:59کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا
01:00فلم سٹی آتھارٹی کی ترپن اسامیوں پر
01:02پہلے مرحلے میں چھبیس افراد بھرتی
01:04کرنی کی منظوری اجلاس میں پرانے
01:06سینما گھروں کی بحالی سولر سسٹم
01:08کی تنصیب اور عوام کو
01:10تفریق کی کم قیمت سہولیات کی فرامی
01:12کی منظوری دی گئی