Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00مزاگ
00:30مزاگ
01:00مزاگ
01:30کارڈ پر کسی اور کا نام ہے
01:31تو یہ کارڈ انہی کو دیا جائے گا
01:32سر دراصل یہ کارڈ میری نانی جان کا ہے
01:35اور وہ بہت ہی بیمار ہیں
01:37یہاں تک کہ
01:38وہ تو چل پھر بھی نہیں سکتی
01:39تو وہ یہاں آکے کارڈ کیسے وصول کریں گے آپ سے
01:42آئشہ مہم سے بات کرو
01:43وہ ہی بتائیں گی تمہیں کیا کرنا ہے
01:44کہاں ہے یہ آئشہ مہم
01:45وہ وہاں بیٹھی ہیں
01:46حسین ہے
01:48تو کیا اپنے کارڈ کے بدلے میں
01:50ان کو اپنے ساتھ لے جا سکتا ہوں
01:51مدہ کرو
01:52آئشہ
01:54آئشہ مائی بیبی
01:56میں آ گیا
01:57ہاں بھئی کیا حال ہے
01:58فرمائیے کیا مدد کر سکتی ہوں میں
01:59تمہاری آنکھیں بہت ہی حسین ہیں
02:01تم میرا نمبر رکھو
02:02اور جب چاہو
02:03تم مجھے کال کر سکتی ہو
02:04اور مجھے تم سے ایک بہت ضروری کام بھی ہے
02:06دراصل تمہاری برانچ کے باہر
02:07جو سٹوپڈ ایٹی ایم مشین لگی ہے
02:09اس نے میرا کارڈ کھا گئی ہے
02:10اور سیکیورٹی والے کارڈ واپس نہیں کر رہے مجھے
02:13تو پلیز اپنے سسٹم میں چیک کرو
02:15حلیمہ نام کی خاتون کا ریکارڈ مل جائے گا تمہیں
02:18سوری سر
02:19یہ ایک ڈاکٹر کا کارڈ ہے
02:20اور یہ صرف انہی کو مل سکتا ہے
02:21دراصل میں تمہیں بتانا بھول گیا
02:24کہ حلیمہ جو ہیں وہ میری نانی ہے
02:25اور وہ انتہائی بیمار ہیں
02:26اور چل پھر نہیں سکتی
02:27تو وہ یہاں آ کر
02:28اپنا کارڈ کیسے ریسیف کر سکتی ہیں
02:30سوچنے کی بات ہے خود ہی سوچو
02:31سر میں نے آپ سے کہا نا
02:32یہ کارڈ سے وہی لے سکتی ہیں
02:34بیسے ایک بات بتاؤں
02:35کہ تم سے بات کرتے ہو لگ رہا ہے
02:36کہ بات کرتا رہا ہوں میں
02:37ایکچولی پرابلم یہ ہے
02:38کہ میری نانی جو ہیں
02:40وہ چل پھر نہیں سکتی
02:41بلکل بھی
02:41یہ بات میں نے تمہیں پہلے بھی بتائی ہے
02:43اور وہ نہیں آ سکتی
02:44اور ہو سکتا ہے
02:45کہ ان کا انتقال ہو جائے
02:46کسی بھی وقت
02:46اس کی ذمہ دار تم ہوگی
02:47اگر جرمنی ہوتا نہ
02:48میں تم لوگ کو کورٹ تک لے جاتا
02:50بس بہت ہو گئی
02:50میرا کارڈ مجھے واپس پڑتا
02:51تم سے تو میں بلکل بھی بات کرنا نہیں چاہتا
02:53تو اپنی حد میں رہنا
02:54جاؤ جہاں سے
02:55ہاں
02:55تو میں ہی کہہ رہا تھا
02:56کہ میرا کارڈ مجھے واپس کر دیا جائے
02:58ورنہ
02:58میں تم لوگ کو کورٹ تک لے جاؤں گا
03:00تم لوگ مجھے جانتے نہیں ہو
03:01میں کس کے لیے کام کرتا ہوں
03:03اور میں اپنی نانی کے پیسے لے کے جاؤں گا
03:05اپنا کارڈ واپس لے کے جاؤں گا
03:06اچھا میری بات تو سنو
03:08میرے پاس بلکل ہی پیسے نہیں ہیں
03:09مجھے گھر جانے کے لیے
03:10تھوڑی سی رقم دے دو
03:11میں تمہیں واد میں لٹا دوں گا
03:13اور اگر تم مجھے نہیں دو گے
03:14تو میں تمہیں ایسی بددعا دوں گا
03:16کہ تم مجھے کبھی نہیں بھول پاؤ گے
03:17بہت ہی عجیب خاتون ہے یار
03:23لگتا ہے سارے کپڑے آج ہی ٹرائے کر لیں گی
03:25آہ
03:25آنے نانا وہ آگئی
03:27ہاں تو
03:30یہ کیسا ہے
03:32میرے خیال سے وہ پہلے والا زادہ اچھا لگ رہا تھا
03:41ہاں
03:42اس میں زرہ موٹی بھی لگ رہی ہیں
03:43ہاں سینہ تم بلکل ٹھیک ہے رہی ہو
03:49اور ویسے بھی وہ کلے سوٹ کرتا ہے مجھ پر
03:51میں وہی خرید لیتی ہوں سینہ
03:52آہ
03:58یہ تم کیا کہہ رہی ہو یار
03:59اگر میں نے موٹی کہا بھی دا تو تمہیں میری ہاں میں ہاں ملانی چاہیے
04:02تھی سمجھتی کیوں نہیں ہوں
04:03آف
04:03آف
04:04یار اکام کرو وہ آئیں تو انہیں بتا دینا میں بہت بہت بور ہو رہی تھی
04:10اس لیے چلی گئی
04:10اور ویسے بھی جب میں چلی جاؤں گی تو تمہیں ان سے کھل کے بات کرنے کا موقع مل جائے گا
04:14ہاں
04:14بڑا خیال ہے تمہیں میرا
04:16ہاں دوست کا خیال تو رکھنا پڑتا ہے نا
04:19آہ
04:21آہ
04:22آہ
04:26آہ
04:27آہ
04:30یہ بہت اچھا لگے گا تم پہن
04:32زیرا پہن کے دکھاؤ مجھے
04:34اس طرح کا تو پہلے ہی موجود ہے میرے پاس
04:36آہ
04:37آہ
04:38ایسا کہہ کھے تمہ آنٹی کا دل دوڑ رہی ہو
04:40ایک بار پہن کے دکھا دو تو اس میں ہر جی کیا ہے
04:42ہم
04:47تم کرنا کیا چاہتی ہو یار
04:49کچھ بھی نہیں کرنا چاہری بس اپنا اور سنان کا رشتہ بچانا چاہری ہوں
04:51چلو چلو اندر چلو
04:55تو اس بات کا اس ڈریس سے کیا تعلق ہے
04:57ارے یار زینب تم کیا بھول گئی ہو کہ سونی آنٹی کو کس چیز سے نفرت ہے
05:00اچھا ٹھیک ہے جھوٹ سے اناڑی سے اور شاہ خرچی سے
05:05ہاں یہی تو پلان ہے تم اتنی فضول خرچی کرو کہ وہ تمہیں دیکھ کر حیران ہو جائے
05:09یعنی کیسے؟ خور سے سنو میری بات
05:12یہاں پر جتنے بھی اچھے ڈریسز دکھائی دیں تمہیں
05:14وہ سارے کے سارے ٹرائی کرو بلکہ کچھ ڈریسز تو ٹرائی کے بغیری خرید لینا
05:18سمجھ گئی نا میری بات؟
05:19باغل مت بنو نینا اتنے پیسے کہاں ہیں میرے پاس
05:21تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے میرا کریٹ کارڈ استعمال کر لینا
05:24کیا مطلب نینا صرف انہیں یہ دکھانے کے لیے کہ میں کتنی شاہ خرچوں
05:27تم سارے کپرے خرید لوگی
05:29تو کیا کرو زینب یار؟
05:30چو کچھ کر رہی ہوں اپنے لیے اور سنان کے لیے کر رہی ہوں
05:33اچھا تو اب باہر چلتے ہیں یہ تو خرید لیں گے اس جیسے باقی ڈریسز بھی خرید لیں گے ہم لوگ
05:39ٹھیک ہے؟
05:40ٹھیک ہے
05:41آجا آجا
05:47تو پھر کیسے لگا؟
05:50زبردست
05:51اگر یہ ڈریس کسی اور کلر میں ہے تو میں وہ بھی لے لوں گی
05:54واقعی میں؟
05:55ہم
05:56یہ بھی لے لیتی ہوں میں
06:01ارے آنٹی اس کے بارے میں تو آپ پوچھیں ہی مت
06:03یہ ہزاروں ایسے ہی خرچ کر دیتی ہے
06:05اس کے گھر پہ کپڑے جا کے دیکھیں آپ
06:07کچھ کپڑے تو ایسے ہیں جو اس نے پہنا ہی نہیں ہے
06:09بس خرید کے رکھ لیے
06:10میں تو ہمیشہ اس کو سمجھاتی رہتی ہوں کہ زینب اتنی زیادہ فضول خرچی اچھی نہیں ہے
06:14لیکن جب بھی شاپنگ کرنے آتی ہے میری نہیں مانتی سب کچھ بھول جاتی ہے
06:18ارے نہرہ کیا یہ بھی لے لوں میں میری جوتوں کے ساتھ میچ کرے گا
06:27اہاں اس کے قیمت تو زیادہ چیک کرو زینب
06:30کیمت چیک کرو کتنی زیادہ ہے اس کی
06:35آہ کوئی مسلا نہیں میں یہ بھی لے لیتی ہوں
06:41ارے ارے واہ اس کا کلر بھی بہت پیارا ہے میں یہ بھی لے رہی ہوں
06:45ارے یہ سویٹر دیکھو یہ کتنا پیارا ہے یہ میں اپنے چاچا کے لیے لے لیتی ہوں
06:50یہ کلر تو ان کو بہت ہی پسند آئے گا یہ بھی لے لیتی ہوں
06:53ہاں سونیا میرم یہ دیکھیں یہ کتنا پیارا لگ رہا ہے نا
06:57ارے یار سردیاں آ رہی ہوں اس کے ساب سے بھی کچھ گرم کپڑی لے لیلی چاہیے یہ بھی لے لیتی ہوں
07:01سینب بس کو تو پسند آگا
07:03پتہ نہیں پھر ٹائم ملے نہ ملے یہ بھی لے لیتی ہوں
07:06آہ
07:08چھلوب میں تمہیں دکھاؤں گا کہ یہ ٹرین چلتی ایسے
07:15اوہ
07:27روک تو اسے چلو اب ایک بات بتاؤ تم مجھے
07:30انجن ڈرائیور کس میں بیٹھا ہے
07:32وہ کون ہوتا ہے
07:33آہ
07:34انجن ڈرائیور
07:35وہ ہوتا ہے جو ٹرین چلاتا ہے
07:36آپ کو پتہ ہے جہاز کون چلاتا ہے
07:39آہ
07:40کیا کہتے ہیں
07:41ہاں
07:42آہ
07:43کیاپٹن
07:44نہیں اسے کیاپٹن دوئی کہتے ہیں اسے پائیلیٹ کہتے ہیں
07:46آہ
07:47آہ
07:48ہاں بلکل ٹھیک کہا تم نے
07:49اتنے سمارٹ کپ سے ہو گیا تم
07:50سینان تمہاری لیے چائے
07:52آہ
07:53ٹھینک یو ویڈی مچ سیما
07:54لیکن اب مجھے جانا ہوگا
07:55کہاں
07:57ہسپٹل واپس جانا ہے
07:58آپ پھر دوبارہ آئیں گے نا
08:01ہاں ضرور سمارٹ بوائے اور پھر ہم بہت زیادہ دیر تک کھیلیں گے ٹھیک ہے نا
08:05ٹھیک ہے
08:06تو اب جاؤں میں
08:07جی ٹھیک ہے
08:08چلو خداحافظ
08:18علی تمہیں بہت یاد کرتا ہے سینان
08:20ہر وقت تمہارا پوچھتا رہتا ہے
08:21مجھے بھی اس کی بہت یاد آتی ہے لیکن آج کل بہت مصروف یاد ہے
08:24سینان
08:25ہم
08:26یہاں کے لوگوں سے بہت ڈر لگتا ہے مجھے
08:28سیما
08:29تمہیں یہاں کوئی نہیں ڈھونڈ سکتا تم بلکل سیف ہو
08:32اور اگر کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو مجھے فون کر دینا ٹھیک ہے
08:35ہم ٹھیک ہے
08:37اپنا اور علی کا بہت خیال رکھنا ہم
08:42اور علی کا بہت خیال رکھنا
08:53میں یہ بھی لے رہی ہوں کچھ مہینوں کے لیے کپڑے کافی رہیں گے
08:56یار زینب اب تم مجھے خصہ دلاری ہو اتنی زیادہ شاپنگ کرنے کی کیا سروعت ہے آخر
08:59مجھے پلکل اچھا نہیں لگتا کہ جو بھی کمائے جائے وہ سب شاپنگ پوڑایا جائے
09:03کچھ تو خیال کر لو یار اور ویسے بھی اکتنی فزول خرچی نہیں کرنے چاہیے بوری بات ہوتی ہے
09:08اتفاق سے یہ بات صحیح کیتے ہیں
09:11ییس
09:12زینب بیٹا مجھے بھی فزول خرچ لوگ بلکل پسند ہیں
09:15بلکل ٹھیک ہے آپ نے سونی آنٹی
09:17اب مجھے ہی دیکھ لے میں کبھی اتنی شاپنگ نہیں کرتی
09:19بلکہ میری دادی تو مجھے کنجوس کہا کرتی بھی
09:21لیکن مجھے انکی بات کبھی بوری نہیں لگی ہاں ہاں
09:25ایکسکیز می
09:33ہیلو میسز سونیا بات کر رہی ہے
09:35ہاں بولیں سن رہی ہوں میں
09:36میں جمال بات کر رہا ہوں ہوسپٹل کا مینجنگ ڈائریکٹر
09:39جی جی کہیں سن رہی ہوں میں
09:41آپ نے کل جو کچھ کیا اس کا شکریہ دا کرنے کیلئے ہمارے پاس حلفاز نہیں ہے
09:45شرمندہ مات کریں مجھے
09:47جب تک سونیا میڈم فون پر بات کر رہی ہیں کچھ کپڑے واپس رک دوں کیا
09:49ہاں یہ اچھا ایڈیا ہے تمہارا
09:51ارے ہاں رہی ہے وہ
09:53اچھا سنو مجھے ایک ضروری کام کیلئے فوراں کہیں پہنچتا ہے
09:56سینہ پیٹھا کیا واقعی یہ سب خرید رہی ہو
09:59بلکل بس پیمنٹ کر رہی ہو
10:03میڈم آپ پیمنٹ کیسے کریں گی
10:05کارڈ سے یا کیش سے
10:07ہاں
10:13کارڈ یا پھر کیش
10:19کارڈ
10:21اگر وہ اسی ہسپیٹل میں ہے تو وہ مل کیوں نہیں رہا
10:23آخر چلا کہاں گیا
10:24مجھے کیا پتا کہ وہ کام ہے
10:25تم نے سب طرف دیکھ لیا
10:26دیکھ تو لیا ہے
10:27چلے کام کرو اس طرف دلتے ہیں
10:29شاید وہاں مل جائے
10:46اوزیر
10:48کیا ہو گیا یار کیا جل رہی ہے سب
10:50ہاں
10:52میں چھپ رہا ہوں یار
10:53کس سے
10:54اس نفسیاتی نے ڈھونڈ لیا مجھے
10:55کون نفسیاتی یار
10:56یار وہی لڑکی جس نے میری زندگی برباد کر دیا
10:59تم بشرا کی بات کر رہے ہیں
11:00ہاں بلکل
11:01اس نے مجھے ڈھونڈ نکالا ہے
11:02ہاں تو
11:03وہ ہوسپیٹل میں ہی گھوم رہی ہے
11:04اتنا کیوں پریشان ہو رہا ہے
11:05وہ چلی جائے گی ابھی
11:06یار نہیں جائے گی وہ نہیں جائے گی
11:07وہ نہیں جائے گی وہ مجھے پورے ہوسپیٹل میں ڈھونڈ کے ہی دم لے گی
11:09میں جانتا ہوں اسے اس نے ملک سے نام بھی پوچھ لیا ہے میرا
11:12تم ہس کیوں رہے ہو یار
11:13تم پر ہس رہا ہوں یار
11:14اپنی حالت تو دیکھو
11:15تمہیں یہ سب کچھ پہلے سوچنا چاہیے
11:16جب تم یہ حرکتیں کرتے ہو
11:17ہاں
11:18چپتے پھر آپ تو ہوں
11:20ہم
11:21گوڈ لکھ
11:34زینب یار سونیا آنٹی کے جانے کے بعد ہمیں یہ کپڑے واپس کر دینا چاہیے تھے
11:38ہاں بلکل تو پھر کیے کیوں نہیں
11:40ہاں وہ اس لیے کہ میں نہیں چاہتی تھی کہ سیلز گل میرا مزاک اڑا ہے
11:43اور وہاں باقی بھی لوگ تھے جو بھی دیکھتے میرا مزاک اڑا تھے
11:46چلو خیر جو ہونا تو وہ تو ہو گیا ہے
11:48ہم
11:49زینب لگتا ہے کہ ہمارا پلان کامیاب ہو گیا
11:52ہاں وہ تو ہے یار لیکن سونیا میڈم کے چکر میں یہ سب تمہیں کتنا مہنگا پڑ گیا ہے
11:56کوئی بات نہیں کچھ پانے کے لیے کچھ تو کھونا ہی پڑتا ہے میری جان
12:02ارے یار بات تو سنو میں تم سے کچھ پیسے ہی تو مانگ رہا ہوں
12:05کوئی جائدہ تھوڑی مانگ رہا ہوں وہ بھی واپس کر دوں گا
12:08یار عابد میرے بھائی تمہیں میری بات پر یقین کیوں نہیں آرہا
12:11واقعی میرے پاس پیسے نہیں ہیں بالکل نہیں ہیں
12:13تم نے جمع کر کے رکھے اچھی طرح سے جانتا ہوں میں
12:15یار عابد اگر میرے پاس پیسے ہوتے تو میں نئے بوائلر نہ خرید لیتا
12:19میرے پاس پیسے نہیں ہیں کمج نہیں آرہا
12:21ابھی تو اتنی گرمی چل رہی ہے تم بوائلر تو بعد میں بھی خرید سکتے ہو یار
12:24باتیں کر رہے ہو اور ایک موٹا اور گنجا انسان میں نے کبھی بھی جو ہے نا غریب نہیں دیکھا
12:28صرف پتلے دبلے لوگ جو ہوتے نا وہ غریب ہوتے ہیں
12:31پتہ میز
12:32آہ سمیہ
12:34تم جیسے غریب انسان سے تم بات کا نہیں بکار ہے ہاں
12:39اوہ مجھے خیال آیا کہ آج تک تم مجھے اچھی کیوں نہیں لے گی
12:42مجھے اچھی کیوں نہیں لے گی
13:12اگر آج شام تک تم نے میرا قرائے نہیں دیا تو میں تمہارا سمان فلیٹ سے باہر نکال دوں گا
13:18میری بات آپ غور سے سنیں کیونکہ میں آپ کا قرائے دار ہوں لیکن میرے بھی کچھ حقوق ہیں اور میں آپ کو قرائے دیتا ہوں
13:24چاہے کچھ ہو جائے لیکن آپ میرا سمان نکال کر باہر نہیں پھیک سکتے
13:27ورنہ
13:28ہلو
13:29ابھی تو میری بات بھی پوری نہیں ہوئی تھی اور اس نے میرے موہ پر فون رکھ دیا
13:32اب میں کیا کروں گا
13:33اوف
13:34اب تو واقعی یہ میرا سمان نکال کر باہر پھیک دے گا اس مصیبت سے میں کیسے بچوں گا میرے خدا
13:43مرتزہ
13:44مرتزہ
13:45مرتزہ میرے بیٹے مرتزہ میرے بیٹے یہاں کیا کر رہے ہو کب سے ڈھون رہی ہوں تمہیں
13:50کچھ نہیں بس میں تو اپنا علاج کرانے کے لیے آیا تھا یہاں پر
13:54یہ بتاؤ کون ہو تم
13:56عابد ہوں میں
13:57میں تو کسی عابد کو نہیں جانتی
13:59آہ کیا قسمت ہے کہ سارے پاگل آکے مجھ سے ہی ٹکراتے ہیں
14:03کیا کوئی بھی نارمل انسان میری قسمت میں نہیں ہے کیسی قسمت لکھی ہے
14:07فیضی میرے بیٹے کیا تم نے اپنی آنٹی کو نہیں پہچانا سلام دعا کیے بغیر کہا جا رہے ہو ہاں
14:14آئیڈیا
14:16آنٹی
14:19ہاں
14:20ویسے آپ کی عمر بلکل بھی آنٹی والی نہیں لیکن اگر آپ جاہیں تو میری نانی بن سکتی ہے آپ کو اسی لیے بھیجا گیا ہے کہ آپ میری نانی بن جائیں
14:28کتنے عرصے بعد مجھے میری نانی سے ملوا دیا اس سے بڑھ کے کیا ہوگا
14:32میں جتنا شکر کروں کم ہے اور آپ تو مجھ سے بہت محبت کرتی ہیں جتنا مجھے یاد ہے ورنہ اور محبت ہو جائے گی ہمارے درمیان جو کچھ میں آپ سے کہوں گا وہ آپ میرا کہنا بھی مانیں گی کیونکہ آپ میری نانی اور میں آپ کا لادلا بچہ ہوں تو آج ہے میرے ساتھ چلیں
14:44نانا مجھے یقین نہیں آرہا کہ تم یہ سب بھی کر سکتی ہو
14:47فکر نہیں کرو سب ٹھیک ہو جائے گا
14:49کیا
14:50یار سنان اس میں ساری غلطی تمہاری ہے اگر تم پہلے ہی اپنی امی کو ہمارے بارے میں بتا دیتے تو یہ سب کچھ کرنے کی ضرورت ہی نا پڑتی میری جو بھی جمع پونجی ہے وہ ایسے ہی امپریس کرنے میں خرچ ہو جائے گی ہاں ہاں یہ بھی تو میری غلطی ہے نا ہاں بالکل اس میں تمہاری غلطی ہے تم بھی دوسری لوگوں کی طرح اگر مجھے اپنی امی سے ملوا دیتے تو وہ مجھے ضرور قبول کر لیتی
15:06یار نینہ کیا تمہارے لیے میری محبت کافی نہیں آخر کیوں امی کو لے کر پریشان ہوتی ہے سنان تم سمجھ کیوں نہیں رہے کہ ہم دونوں ساتھ تب ہی رہ سکتے ہیں جب تمہاری امی مان جائیں گے
15:14جانتا ہوں لیکن خود ہی سوچو آخر اس سب کے بعد تمہیں وہ کیسے قبول کریں گی تمہارے پاس کوئی نہ کوئی پلان بھی تو ضرور ہوگا
15:19ویسے بھی پلانز بنانے میں تو تم شروع سے بہت ایکسپورٹ ہو
15:21نہیں تو ویسے میرے پاس دوسرا کوئی بھی پلان نہیں ہے اور مجھے خود پر بروسہ ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
15:27ہاں دیکھ لینا تم بھی
15:28واقعی میں
15:29ٹھیک ہے اگر ایسا ہے تو تمہارے پاس صرف اور صرف ایک دن باقی ہے
15:34دو
15:34ایک دن پلان کو کامیاب کرنے کے لیے اور اگر تم سے نہ ہوا تو پھر میں اپنے طریقے سے کروں گا
15:39یار سنام تم سمجھ کیوں نہیں رہے کہ میں جو بھی کچھ کر رہی ہوں ہم دونوں کے لیے کر رہی ہوں
15:43ٹھیک ہے ٹھیک ہے سمجھ گیا تمہاری بات
15:46چلو میٹنگ میں تھوڑا وقت ہے تو چل کے ہم
15:50ایک کپ کافی پی لیں
15:51آہ میں تو بھولی گئی تھی کہ میٹنگ ہے
15:54ویسے کس چیز کی ہے
15:55پتایا نہیں ہے ابھی تک
15:56اچھا
15:57تو پھر کافی ہو جائے
15:58آہاں بلکل
15:58تو پھر چلو نا نینا یہاں پر تھوڑی کافی لاکے دے گا
16:01ہمیں کیفیٹیریے جانا ہوگا
16:02مجھ سے کہتا تھا کہ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں
16:09تمہارے بغیر رہ نہیں سکتا
16:11ڈاکٹر تھا لیکن مریض بن گیا تھا میرے عشق میں
16:13یار اس نے مجھے بے وفوف بنائے
16:15اور اس کی خاطر میں نے اپنے منگیتر کو بھی چھوڑ دیا
16:17یار بشرا تم ذرا آہستہ نہیں بول سکتی ہو کیا
16:20آہاں تم تو مارے گئے بیٹا اوزہر
16:23اب تو تم گئے
16:24میرا منگیتر ایک وکیل تھا
16:27مجھ سے بریک اپ کے بعد اس نے خوب نام کم آیا
16:29خوب پیسہ بنائے اس نے
16:31استمبول کا بہت بڑا وکیل بن چکا ہے وہ
16:33بارحال جیسا بھی تھا
16:35بہت خیال رکھتا تھا میرا
16:36بہت تحفے تہائف دیتا تھا مجھے وہ
16:38اس کے ساتھ گزارا ہوا ہر لمحہ یاد آتا ہے مجھے
16:41لیکن اس زین نے مجھے برباد کر کے رکھ دیا
16:43یہ زینب کو کیا فضول باتیں بتا رہی ہے یار
16:45پاگل ہو گئی ہے یہ
16:48مجھے لگ رہا ہے تم لوگوں کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے
16:51میں جانتی ہوں وہ بلکل بھی ایسا لڑکا نہیں ہے
16:54ہو سکتا ہے وہ تم سے فلرٹ کر رہا ہو
16:56وہ اور میں ایک ہی اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں
16:57اور اسے لڑکیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
16:59تو تم مجھ سے کہنا چاہ رہے ہو کہ میں جھوٹ بول رہی ہوں
17:04یعنی ابھی تک میں نے جو کچھ بھی تم سے کہا
17:06وہ جھوٹ تھا
17:06یہ نہیں کہہ رہی کہ تم جھوٹ بول رہی ہو
17:08میں یہ کہہ رہی ہوں کہ شاید تمہیں کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے
17:12زینب
17:13میں تمہیں ثابت کر کے دکھاؤں گی
17:15میں تمہیں یہ ثابت کر کے دکھاؤں گی
17:17کہ میں جو کچھ کہہ رہی تھی سچ کہہ رہی تھی
17:19اگر نہ کیا تو میرا نام بشرا نہیں
17:21میں اب تمہیں بتاؤں گی
17:23کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے
17:25میری بات سب کان کھول کے سن لیں
17:28کہ میرا نام بشرا ہے
17:29اور اب میں یہ ثابت کر کے دکھاؤں گی
17:31کہ کون سچ بول رہا اور کون جھوٹ بول رہا ہے
17:34مجھے تو اس کی کسی بھی بات پر یقین نہیں آرہا
17:37ایسا لگ رہا ہے کہ یہ پاغل ہو گیا
17:38بشرا
17:40بشرا
17:41بشرا
17:43اوہ حد ہے یار
17:46انشاءاللہ دو دین سال میں
17:54ہمارا نمبر آ ہی جائے گا
17:56شش اچھ سنیں
18:01آپ کا اصل نام حلیمہ ہے
18:03اور تنویر سرنیم ہے آپ کا
18:05اور آپ نانی ہیں میری
18:07اور میں عابد آپ کا نواسا ہوں
18:09بھولی کا مت اوکے
18:10نجمی کی بارے میں بتایا تھا نا میں نے تمہیں
18:13وہ بہت اچھا تھا
18:16اور کس قدر مجھ سے محبت کرتا تھا
18:18اور آپ اور وہ
18:19ڈیٹ پر پارک میں گئے تھے اور آپ کے فادر
18:21نے رنگی ہاتھوں پکڑ لیا تھا آپ کو
18:23ویسے ماشاءاللہ سے
18:25آپ کی میموری بہت ہی اچھی ہے
18:27کیونکہ آپ ریپیٹ کرتی رہتی ہیں ایک ہی سٹوری
18:29اچھا
18:30اچھا آپ میری سٹوری مت بھولی گا کیونکہ آپ کی
18:33سٹوری کے اوپر میرا سب کچھ ڈیپینڈ کرتا ہے
18:35اور یہ یاد ہے نا کہ آپ کو چلنے پھیڑنے کے اندر
18:37آپ کو بہت ہی پرابلم ہے
18:38ادروائز ہم فضائیں گے
18:40آہ نمبر آگیا
18:41اچھا آپ کو یاد تو ہے نا کہ آپ نے کیا کہنا ہے
18:43ان سے جا کے بعد اس نے
18:44آہ ماشاءاللہ سے
18:47ایک ہی دن میں اتنی ہری بھری ہو گئی ہے تو
18:50آہ
18:51کتنا عجیب بینک ہے کہ انہوں نے
18:53اس حالت میں میری نانی کو ہسپٹل سے بلوالیا
18:56شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو ان کی حالت دیکھئے آپ
18:59اب جلدی سے میری نانی کا ایٹی ایم
19:00مجھے پورن دے دیا جائے
19:02اس سے پہلے تم لوگ کچھ سوالات شروع کرو
19:04میں اس سے پہلے ہی تمہیں اپنا کارڈ نمبر دے دیتا ہوں
19:06تاکہ تم لوگ کارڈ واپس کرتا
19:08اپنا آئیڈی کارڈ دیجئے گا
19:09اپنا آئیڈی کارڈ دیجئے پلیز
19:10اپنا آئیڈی کارڈ دیجئے نے
19:14نانی جان یہ آئیڈی کارڈ مانگ رہے ہیں
19:16آپ سے آپ کا
19:17ہاں
19:18آئیڈی کارڈ کی تصویر تو سب ہی کی فضول ہوتی ہیں
19:22اور نانی کی تصویر تو بلکل ہی میش نہیں کرتی ان سے
19:24حالیما تنویر
19:26کیا یہ آپ کا نام ہے
19:27نہیں تو
19:28نسرین ہے میرا نام
19:29ارے نانی جان آپ کا اصلی نام تو حالیما ہے
19:32حالیما
19:35حالیما
19:36اور سر نیم سکندر ہے میرا
19:38ہاں ہاں ٹھیک ہے
19:39عمر کا تغازہ ہے یہ اپنا نام اکثر بھول جاتی ہیں اور بہت ساری باتیں اور بھی
19:43میں میاں سائن کر دیجئے گا پلیز
19:46اب آپ جلدی سے اس پیپر پر سائن کر دیں نانی جان
19:49چھوڑو اسے ہو کون تم
19:50نانی جان میں آپ کا نوازنا ہوں وہ بھی پچھلے تیس سال سے
19:55ہاں
19:56سائن کریں سائن
19:57ٹھیک ہے
19:58شھ
20:00سائن جو ہے حلیمہ خاتون کی ہی جیگا
20:02سمجھی
20:03اچھا میں پوچھنا چاہ رہا تھا کیا ہم چاہیں تو کیا اس وقت پیسے نکال سکتے ہیں کیونکہ میں ایٹی ایم ماشین استعمال نہیں کرنا چاہتا
20:10جی بلکل
20:10ان کے اکاؤن میں ایک ہزار لی رہا ہے کیا سب نکلوائیں گے
20:16بلکل بلکل ہم ساری کی ساری رقم اسی وقت نکلوانا چاہتے ہیں
20:19نانی کہاں جا رہی ہیں آپ
20:22ابھی ہمارا کام ختم نہیں ہوا اور آپ چل پڑی کاؤنٹرز
20:25لو آگے
20:26تو ساری رقم نکلوانی ہے ہمیں
20:28یہ لڑکا کبھی ملنے نہیں آیا مجھ سے
20:31اس کو صرف پیسوں سے غرض ہے ہاں
20:33ارے نانی جان کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ میں جب سے جرمنیس آیا ہوں آپ ہی کی خدمت کر رہا ہوں بس
20:38یہ لیجی آپ کی رقم
20:39مجھے دو یہ ابھی بچہ ہے گرا دے گا پیسے
20:42جانتی ہوں تمہیں چور کہیں کہ
20:44کھڑے کیا ہو اب چلو یہاں سے
20:46ہم
20:49ارے یہ تو میری ساری رقم لے کے چل پڑی
20:52شھت
20:53نانی جان
20:54نانی جان میری بات تو سنیں آپ اپنے نواسے کو کیسے بھول سکتے ہیں
20:57کیا آپ کو بتا سکوں گے ایک پروفیسر آج سے ہمیں جوائن کریں
20:59وہ جلد ہی ہمارے ساتھ ہوں گی
21:01کسی بھی ادارے میں
21:03ایک ایکسپیرینسٹ ایڈیشن سے
21:05وہاں کے لوگوں کو سیکھنے کو ملتا ہے
21:07مجھے یقین ہے کہ آپ لوگ ان سے مل کر بہت خوش ہوں گے
21:14کون ہو سکتا
21:16سو لیڈیز این جنٹل مین
21:27میں نیو ہیڈ ڈاکٹر کا تارف کرواتے چلوں
21:29یہاں اس وقت میرے ساتھ کھڑی ہے
21:31پروفیسر ڈاکٹر سونیا صاحبہ
21:35امی
21:36سونیا میڈم
21:40سونیا میڈم
21:41امید ہے کہ آپ ہسپیٹل کے لیے خوش نصیب ثابت ہوں گی
21:44خوش نصیبی
21:44یا بدنصیبی
21:47ہماری آفر قبول کرنے کا بہت شکریہ
21:54آپ کے ساتھ کام کرنا باعث سے فخر ہوگا ہمارے لیے
21:57دیکھو تو ان کو انہوں نے بیگ ایسے تھاما ہوا ہے
22:03جیسے سارے پیسے انہی کے ہیں
22:04آپ تھک جائیں گی یہ بیگ مجھے دے دیں نانی جان
22:07دور ہٹو ہو کون تم
22:08آپ بھول گئی ہیں کہ میں آپ کا نوازہ آبد ہوں
22:11اور اب آپ مجھے یہ بیگ دے دیں
22:13کیونکہ آپ تھک جائیں گی
22:14کیونکہ آپ مجھے دے دیں یہ بیگ
22:15اسے نہیں دوں گی میں تمہیں
22:17اس میں میری پینچن کی رقم ہے
22:18کیا کر رہے ہو تو
22:19کیسی پینچن یہ پیسے تو میں نے ابھی نکلوا ہے
22:21بیگ سے آپ جھوٹ بول رہے ہیں
22:22مدد کوئی مدد کرو میری
22:25چور
22:26چور کہیں کہ
22:27یہ تو میرے کراہ کے پیسے ہیں
22:28نہیں دوں گی میں پیسے
22:29اور بڑنا وہ مجھے گھر وڑے باہر نکل سکتا
22:31چھوٹ
22:32چور کہیں کہ
22:33چور کہیں کہ اس سے بچائے
22:34چور
22:35کیا یہ آپ کا بیگ چھن رہا تھا
22:37ہاں چور ہے یہ
22:38یہ جھوٹ بول نہیں ہے
22:39میرا بیگ چھن رہا تھا یہ مجھ سے
22:40میں ایک سی جھوٹی گارڈ ہوں
22:40اور اچھی ارددار نوکری کرتا ہوں بھائی
22:42جھوٹ بول لے ہو تم اس سے
22:43ارے مارو تو نہیں کر رہا
22:45اپردہ جھوٹ بول لے ہو
22:45کیا کر رہا
22:46کیوں مار رہے ہو مجھے
22:47میرے پیسے لے کے وہ عورت بھاگ رہی ہے
22:49یار
22:49سمجھ کیوں نہیں رہے
22:50ہاں
22:52اور مارو
22:53اور مارو اسے
22:54وہ جا رہی ہے دیکھو
22:55باس
22:57تم نے وہ گیم کھیلا ہے
23:06سٹریٹ فائٹر
23:07اس میں دیکھا ہے
23:08کس طرح کرتے ہیں
23:09میں بلکل وہی سارے دعو پہ جانتا ہوں
23:11تم دیکھتے جاؤ
23:12ارے بھاگیا ہے وہ
23:13ارے بھاگ رہا ہے
23:14اب کیا کریں گے نینا
23:16قسم سے مارے گئے ہم لوگ
23:17سونیا میڈم کو
23:18ہمارے اس کھیل کا پتہ چل گیا
23:19تو بہت گڑ بڑ ہو جائے گی
23:20وہ ہمیں نوکری سے نکال دیں گی
23:22اور میری جگہ
23:23اوزیر کو رکھ لیں گی
23:24کیا
23:24تمہیں اس بار میں معلوم تھا زینب
23:26ہاں بلکل
23:29کس نے بتایا تمہیں
23:31یہ وقت ان باتوں کا نہیں ہے نینا
23:33یار اب پریشان نہ ہو تم
23:36میں نے تمہیں اس مسیبت میں ڈالا ہے
23:38اور میں ہی نکالوں گی تمہیں
23:39ٹھیک ہے
23:40لیکن تم کر بھی کیا سکتی ہو نینا
23:42اگر انہیں پتہ چل گیا
23:43تو وہ تمہیں کبول نہیں کریں گی
23:45ہاں یہ تو میں جانتی ہوں
23:46کہ میں ان کو بلکل پسند نہیں
23:47اب تو میری اور سینان کی شاہدی
23:49نہیں ہونے دیں گی وہ
23:50میرے ساتھ جو ہونا ہے دیکھا جائے گا
23:51لیکن تمہیں اس نوکری سے
23:52کوئی نہیں نکال سکتا زینب
23:53ہمیں کوئی نہ کوئی راستہ نکال نہ ہوگا
23:56ہاں کچھ تو کرنا پڑے گا
23:57آئیڈیا زینب
24:01میری کپڑے تو چھوڑو نینہ
24:02اچھا ٹھیک ٹھیک ہے
24:03اووو
24:04اب وہ کہاں ہے یار
24:05نا جانے کہاں چلے گئے
24:10یہاں پر بھی نہیں ہے
24:13یہاں بھی نظر نہیں آرے
24:14آئیڈیا
24:16آہ سینان
24:18تم مجھے یوں نہ ہی دیکھو تو بہتہ رہے نینہ
24:27مگر سینان مجھے یہ تو بتا دو کہ آخر میرا کسور کیا ہے کیا کر دیا ہے اب میں نے
24:31سوچ کر بتاؤں گا تم
24:32یہ سوچنے کا وقت پلکل بھی نہیں ہے
24:34میرا جو پلان تھا وہ برباد ہو گیا اب اس کا کچھ نہیں ہو سکتا
24:36نینہ مجھے تو شروع سے ہی باتا تھا کہ تمہارا پلان فلوپ ہوگا
24:39یار مجھے کیا معلوم تھا کہ تمہاری ہمیں اچانا کہ یہاں پر جوب کرنے آ جائیں گی
24:42ورنہ میں تو کامیاب ہونے والی تھی ہے نا زینب
24:44ہاں ہاں بلکل سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا
24:47رکو
24:47رکو
24:48بات سنو میری
24:49میرے پاس ایک بہت اچھا ایڈیا ہے
24:50اور مجھے معلوم ہے کہ وہ اس پلان کو کیسے بلا سکتی ہیں
24:53اس میں تھوڑا ٹائم تو ضرور لگے گا
24:55لیکن مجھے یقین ہے کہ ان کے ساتھ جو بھی کچھ ہوا وہ اسے بھول جائیں گی
24:58اس طرح سے ان کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ جھوٹ بولا ہے میں نے
25:01اور نہ ہی یہ بات زینب پر آئے گی اور ہم سب بھی بچ جائیں گے
25:04ایسا کیا کروگی بولو
25:05آہاں
25:05مگر اس سب میں سنان تمہیں ہماری
25:08مدد کرنی ہوگی
25:10کیونکہ تمہاری مدد کے بغیر یہ پلان آگے نہیں بڑھ سکتا
25:12تو میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں میس نینہ
25:14ٹھیک ہے بتاتی ہوں بتاتی ہوں میں تمہیں
25:16لیکن جو کچھ بھی کہوں گی اسے غور سے سننا تم
25:19کیونکہ بعد میں میں یہ نہیں سننا چاہتی کہ تم نے میری بات نہیں سنی
25:21اور تمہارا دہان کہیں اور تھا
25:23اس لئے میں چاہتی ہوں کہ تم دونوں کا دہان پورا کا پورا میری طرف
25:26اور میری بات تم دونوں غور سے سنو
25:27بعد میں کوئی شکایت نہ ہو مجھے
25:28نینہ فالتو باتیں بند کرو ہم دونوں تمہارے سامنے ہی کھڑے تمہیں سن رہے
25:32ارے نینہ یہ کیا کر رہی ہو کہیں تم پاگل دنیا ہو گئی ہو
25:38لڑنا شروع کرو
25:41کیا
25:42یار بات سنو میری ہمارا پلان ایسے ہی آگے بڑھے گا
25:46تم دونوں ہر وقت ہر جگہ لڑتے ہی رہنا بس
25:48جب سونیا میڈم تم دونوں کو لڑتے دیکھیں گی
25:51تو وہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گی
25:52اور پھر سنان وہ آ کر تم سے پوچھیں گی
25:54کہ آخر مسئلہ کیا ہے
25:55اور تم انہیں صاف صاف بتا دینا کہ تم زینب سے پیار نہیں کرتے
25:58اور ایسا کرنے سے جو بھی گڑھ بڑھ ہوئی ہے
26:00وہ بلکل چھیک ہو جائے گی
26:01نینہ دیکھو میرا کسی بھی قسم کا کوئی بھی گیم کھیلنے کا
26:04موڈ بلکل نہیں مجھو انہیں صاف صاف بتانے تو سب کچھ
26:06بلکل نہیں
26:07میرا مطلب
26:09سوری ڈاکٹر آپ اس طرح سے مریض کو کس طرح ڈسچارج کر سکتے ہیں
26:13ابھی کل ہی تو ان کو آپریشن ہوا ہے وہ پچارہ تو چل بھی نہیں سکتا
26:16یار سنان تم سمجھنے کی کوشش کیوں نہیں کر رہے ہو
26:18اگر تم نے امی کو سب کچھ بتا دیا
26:20تو جانتے ہو وہ زینب کو جوب سے نکال دیں گی
26:23نینہ تمہیں یہ سب فضول ڈرامے کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا
26:29سنان تم مجھے یہ بتاؤ
26:31اگر تمہیں میرا رونا دونا اتنا ہی پسند ہے
26:33تو میں یہی رونے لگ جاتی ہوں
26:34تم لوگ کس بات پہ اتنا لڑے ہو
26:36کب سے میں تم دونوں کو روک رہی ہو
26:38لیکن تم لوگ میری بات سننے کو تیار ہی نہیں ہو
26:40سنان کیا کچھ ہوا ہے
26:43امی دراصل مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی اور اسی وقت
26:46میرے خیال سے تم دونوں کو پہلے سوچ لینا چاہیے
26:49نینہ
26:50سنان ہوا کیا ہے
26:52بہت اچھا سوال ہے امی کیونکہ اب میں مزید برداشت نہیں کر سکتا
26:56مجھے اب آپ کو سب کچھ سچ سچ بتانا ہوگا
26:58ابھی تو مجھے اپنے مریض کو دیکھنے جانا ہے
27:00لیکن اگر میرے آنے تک معاملہ نہیں سلجا
27:02تو میں سب کچھ ساف سا بتا دوں گا
27:04ابھی میں چلتا ہوں اور میرے آنے تک مسئلہ نہیں ہوا
27:07تو دیکھنا بس
27:07تم بتاؤ زینب ہوا کیا ہے
27:11سونیا میڈم آپ چلیں پاعت میں آکے آپ کو سب کچھ بتا دیں گے نا ہم لوگ
27:14زینب میرے ساتھ چلو آفیس پر چل کے بات کرتے ہیں
27:16ہاں ok ok
27:18جاؤ سونیا میڈام کے ساتھ
27:19چلو آجو
27:20چاو چاو چاو
27:21چاکرین یو یار
27:22چاو چا Dyach
27:22زینب ت resentment
27:23جیسا میں نے تمہوں سمجھایاбиل تمائے بیلکل بیسے ہی کرنے
27:24لگو بلبی
27:24لگو یہی طرفان کے د رانگ کرو جاؤ
27:34چلو آجاو سنب بیٹھ جاؤ
27:41اچھا پتاو مجھے کس باعت پل لڑائیو رہی تھی
27:44سینب
27:48کچھ پوچھ رہی ہوں میں تم سے
27:50سینان کس بات پر بحث کر رہا تھا
27:52سونیا میڈم
27:55مجھے سمجھ نہیں آرہا
27:56کہ میں آپ کو کس طرح بتاؤں
27:57لیکن میں ابھی کام کرنا چاہتی ہوں
27:59میں ابھی
28:00اپنے کریئر پر فوکس کرنا چاہتی ہوں
28:03ہاں ٹھیک ہے
28:03لیکن سینان کو بہت جلدی ہے شادی کی
28:06ہاں تو وہ ٹھیک تو کہہ رہا ہے
28:08میں بچھاتی ہوں مجھے کوئی دادی کہنے والا ہو سینب
28:10لیکن میں مجھے ابھی
28:12لینب پہلے میری بات سنو تو
28:13میں نے بھی جب اپنا کریئر سٹارٹ کیا تھا
28:16تو میں بھی بالکل تمہاری طرح سوچا کرتی تھی
28:18لیکن میرے شہر نے مجھے بہت سپورٹ کیا
28:21اس طرح کریئر بھی بن گیا میرا
28:22اور فیملی بھی بن گئی میری
28:24اس لیے تم بھی فکر مت کرو
28:25جہاں ایک دوسرے میں محبت ہوتی ہے
28:27وہاں ہر چیز خود باقود ٹھیک ہو جاتی ہے
28:29ہاں صحیح بات ہے
28:33ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
28:34لیکن بات صرف یہ نہیں ہے
28:37کیونکہ آپ یہ نہیں جانتی کہ
28:38ہمارے خیالات ایک دوسرے سے کافی مختلف ہیں
28:41اسی وجہ سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی ہو جاتی ہے
28:43یعنی ہم آپ کو پریشان نہیں کرنا چاہتے مگر
28:46اسی لیے یہ فیصلہ کیا ہے
28:47کہ ہم دونوں کو الگ ہو جانا چاہیے
28:49مگر زینب میری جان
28:51تم اتنی سی باتیں بریک اپ کیسے کر سکتی ہو سنان سے
28:53اس میں جلد بازی کی کوئی ضرورت نہیں
28:55اس بارے بھی سنان سے میں بات کروں گی
28:58دیکھو تم فکر مت کرو بلکل بھی
29:00تم اپنا کریئر بھی بناوگی
29:01اور اپنی شادی بھی اچھی طرح سے نبھاؤگی
29:04میں ہوں نہ ہمیشہ تمہارے ساتھ زینب
29:06ارے نئی مام پلیز ایسا نہ کریں
29:08میں نہیں چاہتی کہ آپ اس ماملے میں پڑھیں
29:10ویسے بھی اب ہم نے یہ فیصلہ کر لیا ہے
29:13ہم ایک دوسرے سے الگ ہو جائیں
29:15یہی بہتر رہے گا
29:28نینہ تو تمہارا پلان کامیاب ہوا یا نہیں
29:39ہو جائے گا
29:42ضرور کامیاب ہو جائے گا
29:43سب ٹھیک ہونے والا ہے
29:45یار سنان ایسا مو تو مد بناو
29:48میرے پاس صرف یہی ایک راستہ ہے
29:49تو اور میں کیا کرتی
29:50اور وہ کیا ہے
29:52زینب ابھی تمہاری امی کے ساتھ گئی ہے
29:55وہ انہیں یہ بتائے گی
29:57کہ تم دونوں کے آپس میں نہیں بنتی
29:58اس لئے بریک اپ ہی حل ہے
29:59نینہ بس کر دو یار
30:00تمہیں جھوٹ کو چھپانے کے لیے
30:01آخر اور کتنے جھوٹ بولوگی بہت ہو گیا
30:03بند کر دو اپنے یہ ٹھرامے
30:04سنان آخر تم میری بات کو کیوں نہیں سمجھ رہا
30:07میں جو کچھ بھی کر رہی ہوں
30:08ہم دونوں کے لیے کر رہی ہوں
30:10اگر ہم نے ایسا نہ کیا
30:11تو زینب کی جوب چلی جائے گی
30:12اور میں تمہیں کھو دوں گی
30:13تم مجھے کیسے کھو دوں گی
30:14کچھ سمجھ نہیں آرہا مجھے
30:15سنان ایک چانس
30:15جینب میں نے تمہیں ایک چانس دیا تھا
30:17جس کو تم نے برباد کر دیا
30:18اور اب میں تمہیں دوبارہ کبھی بھی
30:20ایسا موقع نہیں دوں گا
30:21سمجھ آئی تمہیں
30:21میں اپنی امی سے خود بات کروں گا
30:23اور سب کچھ بتا دوں گا
30:28اوف
30:28اب کیا کروں میں یار
30:30زینب
30:35کیا کہا ہے تم نے ان سے
30:37یہی کہ
30:38ہم نے ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے لیکن وہ ماننے کو تیاری نہیں اس لیے ڈینر پر بلایا ہے تاکہ ہماری صلاح کرا سکیں
30:45زبردست زینب بہت خوب ایک کے بعد ایک جھوٹ تم میں اور نینہ میں کوئی فرقی نظر نہیں آتا مجھے
30:49اوف
30:51بتاؤ آپ کیا کریں
30:53یہ سب مجھ پر چھوڑ دو تم
30:55ٹھیک ہے
30:56سلب جاؤ جاؤ شابش
30:57اوف
30:58بیسے ہی کیا کر رہا ہوں میں آخر یہ سب میں اکیلے کیوں بھگتوں
31:06میرا کیا قصور ہے اس سب میں ہاں
Comments

Recommended