Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00اب کیا ہو گیا نینا
00:03مجھے نہیں معلوم
00:07اچھا ٹھیک ہے
00:13تم چاہتی ہو تو میں پی کر دوں گا
00:16اس لیے مو بنا ہوا ہے نا تمہارا
00:18کیا
00:22کیا
00:24میرے کانوں نے کیا سنا
00:25تم نے یہی کہانا کہ تم پیسے دے دو گے
00:27تم نے واقعی ڈاکٹر یہی کہانا کہ تم پیسے دے دو گے
00:29میرا کوئی وہم تو نہیں ہے نا
00:30یار آبید اب تمہیں کیا ہوگے
00:32آہ
00:32ویسے تمہیں نا اس دنیا میں مجھ جیسا دوست مل گیا ہے
00:35جو کہ بہت ہی بڑا توفہ ہے تمہارے لیے
00:37بلکہ تم لوگ کو تو اپنی قسمت پر فقر کرنا چاہیے
00:40کہ تم لوگ کو مجھ جیسا دوست ملا ہے
00:41کیونکہ سلوشن ہے میرے پاس تم لوگوں کے لیے
00:44سمپل
00:44تم لوگ اپنا ایونڈ میرے ریسٹورنٹ میں کر لو
00:47صرف 5.50 پر ہیٹ دینا پڑے گا
00:49اور تمہارا کام ہو جائے گا
00:50وہ بھی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
00:52آبید
00:53چپ ہو جاؤ ورنہا کھڑکی سے نیچے پھگ دوں گی تمہیں
00:56اور اوپر سے بہت بڑا پتھر لے کر تمہارے سر پر امار دوں گی
00:58شرم نہیں آئے گی ہم سے پیسے لیتے ہوئے ہاں
01:00نینا
01:01کاروبار میں دوست دشمن کی تنا ہوتا ہے
01:03گئی سنا ہے میں نے بچپن سے
01:05ہاں بہت اچھی بات کی تمہیں
01:07تم اتنے دن سے میری گھر پر رہ رہے ہو
01:09تو اب تم مجھے ہر دن کے سو لی رہ دوگے
01:11اور تم جو کھاپ ہی رہے ہو اس کے الگ ہوں گے
01:13ویسے سوپ بہت مزے کا تھا
01:16اس میں اور ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
01:18میں تو تم لوگوں سے صرف مساک کر رہا تھا
01:20تم لوگ جب آنا چاہو میری ریسٹورنٹ میں آ سکتے ہو
01:23بلکہ وہ تم لوگ کا اپنا ہی ریسٹورنٹ ہے
01:24جو چاہو جیسے چاہو کر سکتے ہو وہاں
01:26بلکہ تم لوگ کو وہاں پر پیسے دینے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے
01:29یہ میری طرف سے آفر ہے تم لوگ کے لیے
01:31ویسے کل میں اپنے بوئیس سے بھی کہہ دوں گا
01:33کہ تم لوگوں سے پوچھ کر تمہارا من پسند ارینجمنٹ کر دے
01:35اور اگر تم سوپ نہیں پی رہے ہو
01:37تو پھر میں اپنے ساتھ ہی سوپ کو لے جاتا ہوں
01:39کیونکہ ویسے بھی ریسٹ کو ضائع نہیں کرنا چاہیے
01:41امی یہی کہتی تھی
01:42عابد نیچے جا کر سب سے پہلے باتروم صاف کرنا تم
01:56پیو
02:07آرے یار کیا کر رہے تم لوگ
02:11یار کیا کر دیا انہوں نے یہ
02:12حد ہو دیا
02:14حد ہے یار
02:15کیا ہو گیا ہٹ کرو نا
02:17اب تو ہونا چاہیے
02:19جلدی
02:19جلدی
02:20آرے ایچ
02:21آرے رک کیوں گیا یار
02:24رک کیوں گیا
02:25مجھے تو یقین نہیں آرہا کہ بازل ایسی جگہ پر لے کر آیا مجھے
02:35جلدی کرو جلدی
02:36شاوش شاوش شاوش شاوش
02:38ہٹ کرو ہٹ کرو ہٹ کرو
02:40آہا شاوش
02:41یار
02:41یار کیا کر رہے ہیں یہ لو
02:43ایپ
02:45مجھ سے یہ پی آ نہیں جا رہا
02:48ویسے بنایا تم نے بہت اچھا ہے
02:49کیا اسے واپس رکھ سکتی ہوں میں
02:51آہ بلکل بھی نہیں نہیں آنا
02:52تمہیں یہ پورا ختم کرنا ہوگا
02:54تاکہ جلدی ٹھیک ہو جا
02:55میرا پیٹ بھرا ہوا ہے نہیں پیا جا رہا
02:57شش
02:57نخرے مت دکھاؤ مجھے
02:58شاوش شاوش شاوش شاوش
02:59موں کھولا اب تم اپنا
03:00یہ لو
03:01آہا
03:02شاوش
03:09اب تم کل تک بلکل ٹھیک ہو جاؤ گی
03:11پکا سنان
03:12بلکل مسنا نا
03:14کیونکہ جتنا میں آپ کو جانتا ہوں
03:15آپ یہ ایونٹ بلکل مسنا ہی کر سکتی
03:17اور صبح تک تم ادھر ادھر بھاگتی دورتی پھر رہی ہو
03:19ویسے یہ تو صحیح کہہ رہے ہو بلکل تم
03:25اچھا تو لگے گا لیکن اگر وہ یانگوٹی تمہارے ہاتھ میں نہیں
03:27بلکہ بازل کے ہاتھ میں دیکھے
03:28ہاں
03:29تو میں کل پورا دن کچھ نہیں کھاؤں گی
03:32تاکہ میرا وزن کم ہو جا اور یہ آرام سے نکل جائے
03:35اچھا ٹھیک ہے نینا کل تم کچھ بھی مت کھانا
03:36لیکن ابھی تو تمہیں اسے ختم کرنا پڑے گا
03:38شابہ شابہ شابہ شابہ شلدی سے
03:40شابہ شابہ شلدی سے ختم کرو اب اسے
03:44بس تھوڑا سا رہ گیا
03:45بس یار ایک گول اور چاہیے
03:51بہت اچھا گول کیا اس نے
03:52اب تو اب تو گول کرنا بندہ تھا
03:54بس اب جیت جائیں گے یہ
03:56بس ایک چاہیے دیکھا تم نے آئیلا
03:58دو سے پھر سے کم بیک کیا
03:59یہ میچ ورلڈ کپ کا حصہ تھوڑی ہے تو تم لوگ
04:02اتنے ایکسائٹڈ کیوں ہو رہے اس کے لیے
04:03کیوں کہ ہم نے پاس لیا ہے
04:05بہت اچھا کیا
04:07بازل میں بہت بور ہو چکے
04:11اس لیے میں جا رہی ہوں
04:12کیا آئیلا کہاں جا رہی ہو
04:14تمہارے ساتھ تمہارے دوست ہیں
04:16ان کے ساتھ انجوئے کرو میں جا رہی ہوں
04:17ویسے بھی کافی خوش ہو ان کے ساتھ
04:19کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے میں اب جا رہی ہوں
04:21بہت شکریہ تمہارے
04:22خیریت ہے بازل کوئی مسئلہ ہو گیا
04:26کیا نو نو نو کچھ نہیں ہو
04:28نینا
04:40ہاں ہاں بازل بھائی آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
04:45آئیلا تو دیکھ کر حیران ہو جائے گی اور ہر چیز اس سے بہت پسند آئے گی
04:49ہاں ہاں بازل بھائی ہر چیز کا انتظام ہو گیا ہے
04:52میوزک پھول اور جگہ کا بھی انتظام کر لیا ہے ہم نے
04:54بس ایک انگوٹھی رہ گئی ہے وہ مسئلہ بھی صبح تک حل کر لوں گی میں
04:58آپ بلکل بے فکر ہو کے سو جائیں
05:00ارے نہیں تو شکریہ کی کیا بات ہے
05:02میں تو خوش ہو رہی ہوں یہ کام کر کے
05:04اور میں تو چاہتی ہوں کہ ہر چیز اچھی ہو
05:06ٹھیک ہے بھائی
05:07خدا آفیز اور سو جائیے گا
05:10یہ تو نہیں اتر رہی ہے
05:18لاو مجھے دکھاؤں میں دیکھتا ہوں
05:20نینا
05:22ایک کام کرتے ہیں ہم صبح کوشش کریں گے
05:25تب تک تمہاری انگلیوں کی سوجن بھی کم ہو جائے گی
05:26تو شاید یہ اتر جائیں
05:28درد تو نہیں ہو رہا نینا
05:32نینا
05:36ہاں
05:38صبح کوشش کریں اسے اترنے کی
05:40ہاں اوکے
05:42صبح دیکھتے ہیں اسے
05:44ٹھیک ہے
05:46اوکے
05:49میں تمہارے لیے ہربل ٹی بنا کے لیے آتا ہوں
05:51تمہیں سردی بھی لگی ہوئی اور تمہارے گلے کے لیے بہت اچھا ہوگا
05:54ٹکور ہو جائے گی گلے کی
05:55ٹھیک ہے سنان
05:55آئے
06:06آئے
06:08ہاں
06:09ارے ہنا
06:10تم ٹھیک ہو
06:11جی ٹھیک ہوں میں
06:12ملک نے مجھے بتایا تھا تمہاری تبیہ ٹھیک نہیں ہے خیریت
06:15میں ٹھیک ہوں سمائیہ یہ سمجھو کہ کچھ ہوا ہی نہیں تھا مجھے
06:18مجھے تو تم پریشان لگ رہی ہو
06:20ہاں
06:21صبح ملک نے کہا تھا نا کہ وہ اپنی امی کے ساتھ رہے گا تو اپسٹ ہو گئی تھی میں
06:25تو میں نے یہ سوچا میں اپنی تبیہت خراب کر لیتی ہوں تاکہ وہ میری بات مان جائے
06:29ہائے
06:29وہ تو بہت ہی ڈر گیا
06:31ہائے
06:33تم بھی ہت کرتی ہو ہی نا
06:34یہ بہت بری بات ہے
06:36یعنی اپنی سہت کو لے کر اتنا بڑا مزاگ کیا
06:38یعنی اس پیچارے ملک کو ڈرانے کے لیے شرم کرو تم
06:41یار
06:42میرا مقصد اسے ڈرانا نہیں تھا سمائیہ
06:44میں چاہتی تھی بس میری بات کو سمجھے وہ
06:46وہ جیسا کہتا ہے جیسا چاہتا ہے ویسا ہی میں کرتی ہوں
06:49لیکن اپنی امی کے ساتھ رہنے والی بات کو لے کر اس نے میری ایک نہیں سنی
06:53ہینا
06:55بات سنو
06:57تم یہ سب بہت غلط کر رہی ہو
07:00یعنی اگر تم ماں بیٹی کے دمیان آوگی تو
07:03نقصان تمہارا ہی ہوگا
07:04یعنی سب گڑھ بڑھ ہو جائے گا
07:06کیا ہوا
07:06نقصان میرا نہیں ہوگا
07:10تمہیں کیسے پتا
07:12دیکھتی جاؤ
07:19اچھی لگی کیا تمہیں
07:24اچھی ہے شکریہ
07:26کوئی بات نہیں نینا
07:27آئیلا ہاری ہے
07:32نینا
07:33اپنا ہاتھ دو جلدی سمجھ
07:34جلدی جلدی جلدی
07:35ہاں کیا ہو رہے بھائی
07:40ہیلو
07:41کیا ہو ہے
07:45تم لوگ اتنا مسکورا کیوں رہے ہو مجھے دیکھ کر
07:48آہ
07:49آپہ دراصل
07:50اتنی خوبصورت خاتون کو دیکھنے کے بعد
07:52مسکرانا تو بنتا ہے نا
07:53ٹھیک کہہ رہو نا میں
07:54ہائے
07:55بہت شکریہ میرے چھوٹے بھائی
07:57کاش سب لوگ تمہاری طرح سوچتے
07:59ویسے صبح سے
08:03تم لوگ کہاں غائب تھے
08:04دیکھ رہی ہوں
08:06کافی مسروف رہنے لگے ہو تم لوگ
08:07یار آئیلا کچھ مت پوچھا
08:08میری حرکتیں تو تم جانتی ہی ہو
08:10اور آج تو
08:11کچھ عجیب ہی ہوا ہے میرے ساتھ
08:13پہلے میں پانی میں گر گئی
08:14اور اس کے بعد
08:15میرے ہاتھ پر
08:16میرے ہاتھ پر چھوٹ لگ گئی ہے
08:18چھوٹ لگ یہ تمہیں دکھاؤں مجھے
08:19آہ
08:20آپہ صرف آپ ہی تو
08:21ڈاکٹر نہیں ہے نا
08:21میں بھی ڈاکٹر ہوں
08:22میں نے دوائی دے دیا
08:22پریشان نہ ہوں
08:23ٹھیک ہے
08:23اور ہاں اس نے
08:25برف بھی لگائی تھی اس پر
08:26ہاں بلکل بلکل
08:27برف بھی لگائی دی ہم نے
08:28تاکہ اسے زیادہ درد نہ ہو
08:29آہ
08:30اچھا مجھے چلنا چاہیے
08:31ایسا نہ ہو کہ
08:32آبید پورے گھر کا
08:32بیڑا گھرہ کر دے
08:33ٹھیک ہے
08:33اچھا نینا
08:34تم اپنی ہربلٹی پی لینا
08:35تاکہ تمہاری تبیر ٹھیک ہو جائے
08:36آپ پہ ملتے ہیں
08:36پھر خدا حافظ
08:37سی یوں
08:37ہاں
08:41تو آج کے دن
08:42کیسا گزرا
08:43کیا ہوا
08:43کیا ہوگا
08:44مارکٹ گئی
08:45کپڑے لائیتنا تیار ہوئی
08:47لیکن مت پوچھو
08:48کیا ہوا
08:48کیا ہوا
08:49یار وہ مجھے
08:50پروپوز ہی کرنے والا تھا
08:51میرا مدلہ
08:52اس نے ایسا کیا نہیں
08:53لیکن کرتا ضرور
08:54آہ
08:54کیونکہ
08:55جیب میں انگوڑی تھی
08:57اس کے
08:57آہ آہ
08:58لیکن
08:59اب تک
09:00ایسا کچھ کیا ہی نہیں
09:01اس نے
09:02اپنے دوستوں کے ساتھ
09:03بیٹھ کر وہاں
09:04میچ دیکھ رہا
09:04اور میں پاگ لوگی طرح
09:05وہاں بیٹھی رہی
09:06کہ کیا پتا
09:06اب بازل مجھ سے
09:07کچھ کہہ دے
09:08لیکن نہیں
09:08مجھ سے زیادہ تو
09:09مجھے لگا
09:11شاید مجھ کی بہانے
09:12ہی کچھ کہہ دے گا
09:12میں اسے اتنے
09:13موقع دے چکی ہوں
09:14کہ وہ مجھے
09:14پروپوز کر دے
09:15لیکن ایک دفعہ
09:16بھی اس نے
09:16ایسی کوئی کوشش نہیں کی
09:17یار آئیلا
09:19فکر مد کرو تم
09:20پازل بھائی
09:20بہت اچھے انسان ہے
09:21اور میں جانتی ہوں
09:23وہ شاید
09:23ہر چیز بہت اچھی چاہتے ہیں
09:25اس لیے تھوڑا وقت لگ رہا ہے
09:26لیکن تم بریشان نہ ہو
09:27سب بہت اچھا ہوگا
09:28کاش ایسا ہی ہو
09:29خیر
09:30تم بتاؤ کیا چل رہا ہے
09:32یار
09:32کیا بتاؤں تمہیں
09:33ہم سارا دن
09:34ذرا ذرا سی باتوں پر
09:36لڑتے رہتے ہیں
09:36اور کچھ نہیں
09:37ہاں مگر
09:38جب ہم دونوں ساتھ ہوتے ہیں
09:39تو بہت خوش بھی ہوتے ہیں
09:40لیکن وہ آئیلا
09:42مجھ پر
09:43غصہ ہوتا ہے
09:44اور غصے کی وجہ سے
09:45بہت چلاتا بھی ہے
09:46مجھے نہیں معلوم
09:47کہ ہم دونوں
09:48ایک دوسرے کے لیے
09:49ٹھیک ہے بھی یا نہیں
09:50یہ سمجھ نہیں آرہا مجھے
09:51اور سوچتی ہوں
09:54کہ میں
09:55بلا وجہ
09:57اسے تنگ کرتی رہتی ہوں
09:58غصہ دلاتی ہوں
09:59بار بار میں
10:00اپنے بارے میں
10:00سوچ کے پریشان ہو رہی ہوں
10:01کہ میں سنان کو
10:02خوش رکھ سکتی ہوں
10:03یا نہیں
10:04یار پاگل ہو گئی ہو
10:05تم کیا
10:06وہ بہت محبت کرتا ہے
10:07تم سے
10:08میں جانتی ہوں اچھی دھرا
10:09کیا باگے
10:10تمہیں ایسا لگتا ہے
10:10ہاں بلکل لگتا ہے
10:19گوڈ مارننگ
10:29آبے تم نے میری شرٹ تو
10:30کہیں نہیں دیکھی
10:30نہیں دیکھی کوئی اور پہن لو
10:31اپنا مشورہ تم اپنے پاس رکھو
10:33اور یہ بتاؤ شرٹ دیکھی یا نہیں تم نے
10:34جب کہہ رہا ہوں کوئی اور پہن لو
10:35تو مطلب نہیں دیکھی نا میں نے
10:36آبے تمہیں تمہیں تبیسے بات
10:37نہیں کرنی آتی کیا
10:39یاللہ مجھے سبر دے
10:40مجھے سبر دے
10:41گوڈ مارننگ
10:43گوڈ مارننگ نانا
10:44کھڑی کیوں اندر راؤنا
10:46چھیک ہے
10:46تم یہی رکھو میں
10:55شرٹ بہن کر آتا ہوں
10:56یار ہٹو میرے رستے سے
11:00اے یار
11:01نینا
11:04بہت ہی برا رومیٹ ہے
11:06لیکن انسان برا نہیں ہے
11:07اگر مجھ جیسا ہینڈسوم نہیں ہوتا
11:09تو میں اس کے ساتھ کبھی نہ رہتا
11:10تم جانتی تو ہو
11:11میں کتنا کونشس
11:11چب دیکھو فضول ہی بات کرنا
11:13بات سنو میری
11:15یہ پیسے رکھو
11:16خرچ بلکل بھی مت کرنا
11:18جو میزک والے آئیں گے ان کو دینے
11:19اگر تم نے ان پیسوں کو خرچ کیا
11:21تو میں تمہیں چان سے مار دوں گی
11:22سمجھے
11:22اوکے اوکے
11:23یہ سمجھو کہ تمہارے پیسے
11:25عابد کے پاس تمہاری امانت ہیں
11:27ویسے بھی میں ایک جرمن انسان ہوں
11:28اور مجھ پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے
11:30ہاں ہاں ہاں
11:31ہاں ہاں بلکل
11:32عابد ہر کزمت خرچ کرنا ان کو
11:34بلکل بے فکر ہو جاؤں
11:35ہاں ٹھیک ہے
11:36سنان ہمیں دیر ہو رہی ہے
11:38بس آ گیا نینا
11:40نینا
11:44ویسے ہم نے کل سارے کام کرتو لیے
11:46تو آج ہم کیا کرنے والے
11:47سنان کچھ کام ہیں جو رہ گئے ہیں
11:49زیادہ دیر نہیں لگے گی ہمیں
11:50اور تمہیں تو پتا ہے کہ میں چاہتی ہوں
11:51کہ ہر کام ٹھیک سو جائے بس
11:53اس لئے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
11:54جلدی آ جائیں گے ہم
11:55اور عابد
11:56تم بھی گھر پہ مت بیچے رہنا
11:57ریسٹرانٹ جاؤ اور جا کے سارے کام مکمل کرو
12:00ارے یا یہ تو بلکل ہی سائیکو ہے
12:01اس سے بچ کے رہنا چاہیے
12:02مجھے تو بہت ڈر لگ رہا ہے
12:04چلو جاؤ
12:04اس سے پہلے کچھ ہو
12:05چلو
12:06خدا فیس ڈاکٹر اپنا خیال لگنا
12:07سیٹنگ کر دینا سارے
12:09اوکے ڈاکٹر
12:09صفائی بھی کرنا
12:10اوکے
12:11جاؤ
12:11او گاڈ
12:14اس انسان کے تو نقری ختم نہیں ہوتے کبھی
12:17سائیکو بیمار
12:18اوکے تو نینا
12:22آج کہاں جا رہے ہیں ہم
12:24پہلے ہم غبارے والے کے پاس چلیں گے
12:26آہ
12:26غبارے ہاں غبارے تو بہت امپورٹن ہوتے ہیں یار
12:28اگر کوئی آدمی غباروں کے بغیر پروپوس کر دے
12:30تو اسے مار پڑنی چاہیے
12:31اتنا برا لطیفہ سنایا ہے کہ
12:33مجھے اس پر بلکل بھی حسی نہیں آئی
12:35خیر پہلے ہم غبارے والے کے پاس چلیں گے
12:37اور وہاں سے فری ہو کر
12:38ہم فائر ورکس والے کے پاس جائیں گے
12:39اور پھر آبید کے پاس ریسٹورانٹ
12:41آہ
12:42نینا یہ سارے کام تو ہو جائیں گے لیکن آئیلہ کو کیسے بلوانا
12:44وہ میں سمحال لوں گی فکر نہ کرو تم
12:45ہاں سب سمحال لوں گی فکر نہ کرے
12:47تم سب سمحال لوں گی فکر کی تو کوئی بات ہی نہیں ہے رائٹ
12:49اور کچھ غلط ہوا بھی تو بھگتنا تو مجھے ہی ہے نا
12:51مجھے ہی بھگتنا ہے سب کچھ
12:52اب جلدی سے بتاؤ کہ ہمیں جانا کہا ہے
12:53میں تو بس ایک ڈرائیور بن گیا اور جہاں یہ بولیں گی
12:55وہاں ہنے لے کر شکل
12:56کیا ہوگا سنان تمہارا
13:08کیا بازل مجھے پروپوس کرنے والا ہے
13:10مجھے پروپوس کرنے والا ہے
13:40دیکھتی جاؤ ابھی تو اور بھی مسائے گا
13:46میزک سسٹم آن کرو
13:48موسیقی
14:10موسیقی
14:11موسیقی
14:18کس قسم کی شخص ہو تم بازل
14:30یہ ہے ڈاکٹر آئیلا
14:41اب ہمارے ساتھ یہیں کام کریں گی
14:42اور یہ ہے ڈاکٹر بازل
14:44ملکے خوشی ہوئی
14:46موسیقی
14:54موسیقی
15:00موسیقا
15:30موسیقا
16:00موسیقا
16:16موسیقا
16:28موسیقا
16:40موسیقا
16:44موسیقا
16:46موسیقا
16:48موسیقا
16:50موسیقا
17:20موسیقا
17:22موسیقا
17:24موسیقا
17:26موسیقا
17:28موسیقا
17:30موسیقا
17:32موسیقا
17:34موسیقا
17:36موسیقا
17:38موسیقا
17:40موسیقا
17:42موسیقا
17:44موسیقا
17:46موسیقا
17:48موسیقا
17:50موسیقا
17:52موسیقا
17:54موسیقا
17:56اور وہ کہیں کام کرنے کے قابل نہیں رہے
17:58ہر ایک اپنا بیسٹ دے گا
18:00چلو شاباش سب اپنے کام پر لگ جاؤ
18:01لیکن عابد صاحب یہ سب کچھ کیسے ہوگا
18:04آ آ
18:04کیا مطلب کہ سب کیسے ہوگا
18:07تین گروپس آ رہے ہیں
18:08تو تینوں کی ریکوائیمنٹس کو پورا کرنا ہے
18:10تو کام پر لگ جاؤ
18:10چلو شاباش جلدی جلدی اپنے کام پر لگ جاؤ
18:13میرے جوانوں شاباش
18:14ارے واہ
18:16ایونٹ کا بینڈ بجانے کے لیے
18:17میوزیشنز بھی آ گئے
18:18خوش آمدید دوستو
18:21بہت شکریہ
18:22آپ لوگ کا سٹائل دیکھ کر
18:28بہت ہی اچھا لگا مجھے
18:29اوکے
18:30تو میری ٹیم کے میمبرز آپ لوگ کو بتا دیں گے
18:32کہ کس قسم کا میوزک پلے کرنا ہے
18:34ایونٹ کے اندر تو بعد میں ملتے ہیں
18:36اوکے بھائی
18:36بھائی صاحب
18:37ایک منٹ بات سنیے گا
18:39بہتر ہوگا کہ ہم پیسوں کی بات ابھی کر لیں
18:41بعد میں مسئلہ نہ ہو جائے
18:42ارے تم بہت ہی چلاک انسان ہو
18:45اوکے اوکے میں سمجھ گیا
18:47تم سب یاد رکھو گے
18:48کہ تمہارا پالا عابد سے پڑا ہے
18:49عام طور پر میں ایسی حرکتیں کرتا نہیں ہوں
18:51مگر تم لوگ پسند آئے ہو مجھے
18:53کتنے دھوم
19:00پتہ نہیں
19:01چلو
19:02یہ سب تم لوگوں کے لیے
19:05ویسے بھی اس مہنگائی کے دور میں
19:06کبھی
19:07اتنے پیسے دیتے ہوئے دیکھا ہے کسی کو
19:09بھائی صاحب
19:10یہ تو کام ہے
19:11اتنے پیسوں میں ڈیل نہیں ہوئی تھی ہماری
19:13یہ تو بہت کم ہے
19:14اس میں ہم کام نہیں کر سکتے
19:15نہیں کر سکتے کیا مطلب
19:16کچھ زیادہ تھوڑی کرنا ہے
19:17صرف اس سٹرنگز کو چھیڑو گے
19:18اور تم لوگ واپس چلے جاؤ گے
19:19اور سج بتاؤں
19:20اگر تم کہیں اور جاؤ گے
19:21تو کوئی تمہیں اتنے پیسے بھی نہیں دے گا
19:23دماغ خراب ہے کیا
19:23ہم اتنے پیسوں میں کام نہیں کرتے
19:25آپ تو توہین کر رہے ہیں ہماری
19:26ان پیسوں میں کسی اور کو بھلا لو
19:28چلو چلے یہاں سے
19:29اگر تم لوگوں کو نہیں کرنا تو مت کرو
19:31یہ پیسے میں بچا کر خود ہی اپنے پاس رکھ لوں گا
19:34اگر میرا ریپ سننا چاہتے ہو تو شامح آ جانا
19:36اب آبت اپنا ٹیلنٹ دکھانا پڑے گا
19:39اور یاد کرنا پڑے گا
19:40کہ اس دن میں نے نینہ کے گھر کے باہر کیا کچھ گیا تھا
19:42جب گبھی ہوتی ہے ہماری فون پر تا
19:45یاد نینہ
19:51تم نے سنا نہیں سادمی نے کیا کہا ابھی
19:54اس نے کہا کہ ہم نہیں پہنچا سکتے
19:56آپ کو خود لے جانے پڑیں گے
19:57اور دیکھو ان پچاس قباروں کے ساتھ vocês
19:59میں یہاں سے باہر بلکل نہیں جا سکتا
20:00اور نہیں میں گاڑی چلا سکتا
20:01ایسا کرتے ہیں کہ ہم اسے گاڑی کے بچے باند دیتے ہیں
20:03تم حج کر رہو تمہیں کہ میری آواز عجیب لگ رہی ہے
20:05لالالالالالالالالیا
20:08لالالالالال店
20:09نہیں بلکل نہیں
20:11ہاں
20:11نینہ
20:12سنان
20:13یار وہ دیکھ رہا ہے کیا ہو گیا
20:14چلو چیک کرو
20:16اب اس اپنی طرف کے چھو
20:19تم مجھے برباد کر دیو گی نہیں برباد
20:25ہلو
20:41بیوٹی سیلون سے بات کر رہی ہے
20:45فل باڈی مساج کریں گے میرا
20:49ٹھیک ہے
20:51ٹھیک ہے
20:52آپ کو ایڈریس تو معلوم ہے نا میرے اپارٹمنٹ کا
20:54ٹھیک ہے
20:56ٹھیک ہے میں بیٹ کر رہی ہوں شکریہ آپ کا
20:59بازل تم تو بہت زبردست ہو یار
21:05ایہی کتنے اچھے لگ رہے ہیں
21:11کیا میں نے ہمیشہ کیلئے پیچھے نہیں بان سکتے
21:13نا نا قسم سے یار
21:14مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میں تمہیں کیا کہوں آخر
21:16ہر بار سوچتا ہوں کہ شاید اس سے زیادہ کچھ نہیں ہو سکتا
21:18لیکن پھر تم کچھ نیا لے کر آتی ہو میشہ
21:20لیکن اچھے تو لگ رہے ہیں نا
21:22ہاں یہاں سے سیدھے ہاتھ کی طرف
21:26رستہ پتا ہے نا
21:27ہاں میپ تو یہی بتا رہے ہیں
21:29حد ہے یار
21:46سنان میپ کے مطابق تو یہی جگہ ہے
21:49ہاں
21:51نیرہ ہم اس گودام پر کیا کرنے آئے ہیں
21:53جو چیزیں ہمیں لینے ہیں وہ تو ہمیں دکان سے بھی مل سکتی تھی
21:55کیا چاہ رہی ہو مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
21:57تو ہم بھی یہاں آتش بازی کا سمان لینے آئے ہیں
21:59گھومنے کے لیے نہیں لیکھو تو
22:00لیکن یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے
22:03ہاں تو کوئی بھی اس لیے نہیں ہے یہاں
22:05کیونکہ اس جگہ کا کسی کو معلوم ہی نہیں ہے
22:06تو یہاں پر کوئی کیوں آئے گا
22:07مجھے تو یہ بھی سمجھ نہیں آرہا آتش بازی کا سمان ملے گا کہا
22:10نینا
22:12اوف نینا اب اور کیا ڈراما ہونے والا ہے ہمارے ساتھ
22:15نینا
22:15ہاں تو
22:17اس وقت
22:21ہم لوگ ایک بہت ہی خوبصورت جگہ پر موجود ہیں
22:24ہم یہاں آتش بازی کا سمان لینے کے لیے آئے ہیں
22:27اور جیسے ہی ہمیں سمان مل جائے گا ہم واپس لوٹ جائیں گے
22:30اب اس طرح
22:32نینا
22:33نینا کیا کر رہی ہو یار
22:34بغیر اجازت ویڈیو مط بنا
22:35لیکن یہاں تو کوئی نہیں جس سے اجازت لی جائے
22:38اچھا ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں لیکن پہلے چل کر آتش بازی کا سمان دیکھ لیتے ہیں کہ کہ کہاں سے ملے گا
22:42چلو
22:42سنان میں بھی جاتی ہوں اندر ڈپا لے کر آتی ہوں
22:44نینا
22:45یار
22:46نینا
22:47رکو ایک منٹ
22:47نینا کیا کر رہی ہو یار
22:52کرسی پر ایک انکل سو رہ ہے
22:55اٹھاو ان کو
23:02بات سونیے گا پلیز
23:05پلیز بات سونیے گا ہماری
23:08یار
23:09سو رہے ہیں نا سونے دو کیوں جگہ آرہے ہو
23:11اچھا تو پھر اور کیا کروں نینا
23:13اگر انہیں جگاؤں گا نہیں تو آتش بازی کا سمان کس سے لیں گے
23:15ڈپی کے اندر دیکھو یہ ہوں گے
23:18دیکھتا ہوں
23:19نینا تمہارے ساتھ رہ کر کیا کیا کرنے لگا ہوں میں
23:22یہ ہی ہے
23:24چلو اٹھاو سے
23:25ہم کیسے لے سکتے ہیں یار وہ آدمی تو سو رہا ہے
23:27اسی میں تو مزا ہے
23:29رکو سنان
23:34کافی ہے نا
23:41چلو
23:47کیا
23:48چلو
23:49کیا کر رہے ہیں ہمکا سمسے جلدی چلو
23:51جلدی جلدی
23:59موسیقی
24:07موسیقی
24:11موسیقی
24:13موسیقی
24:15وہاں بھائی کتنے حسین لگ رہے ہیں میرے ہاتھ
24:18بازل بہت شکریہ تمہارا
24:20اس کو میں یہاں پر رکھ دیتا ہوں
24:32ہاں یہاں تھے ہی رائے گا
24:34ملک
24:35ہاں بولو ہینا
24:37ملک میں کب سے تمہارا ویٹ کر رہی تھی
24:40مگر تم نہیں آئے
24:41یار ہینا وہ مجھے کچھ ضروری کام تھا
24:44بس اسی کو کرنے میں دیر ہو گئی
24:45میں بس تھوڑی دیر میں ہی تمہارے پاس آنے والا تھا
24:47ویسے تمہاری اب طبیعت کیسی ہے
24:49ٹھیک تو ہو تم
24:50ٹھیک ہوں
24:51ٹھیک ہوں میں اب
24:52لیکن پھر سے بیمار ہونے والی ہوں
24:56کیسے
24:57کچھ سوچا تم نے گھر کا
24:58ہاں گھر کا
24:59سوچنا کیا ہے اس میں
25:00ہم لوگ اس گھر میں امی کے ساتھ رہیں گے
25:03اور آخر ہمیں دوسرے گھر کی ضرورت ہی کیا ہے
25:05کتنا خرچہ ہوگا
25:06کراہ اور ایڈوانس بھی دینا پڑے گا
25:07جبکہ ہمارا گھر موجود ہے
25:09میں نئی نویلی دھلہن
25:11تمہاری امی کے ساتھ نہیں رہوں گی
25:12ہینا
25:13شاید تمہاری طبیعت خراب ہے
25:15اس واجہ سے تم سوچ نہیں پا رہی ہو
25:16تم اس گھر میں میرے ساتھ رہو گی
25:18ٹھیک ہے
25:18نہیں رہوں گی
25:19ہینا تم ادھر ہی رہو گی
25:20نہیں رہوں گی میں
25:21تم وہی رہو گی ہینا
25:22بس بہت ہو گیا
25:22تم لوگ زید کیوں کر رہے ہو
25:24آرام سے بھی بات ہو سکتی ہے
25:26بتاؤ کیا ہوا ہے
25:26ہاں
25:27سمیہ سنا تم نے یہ دیکھو
25:29کیا کہہ رہا ہے مجھے
25:30یہ میں سن چکی ہوں ہینا
25:32میرے خیال سے مالک صحیح کہہ رہا ہے
25:34وہ یہ سب کیسے افورٹ کرے گا
25:35وہ ایڈوانس اور کرایا کیسے دے گا
25:37اور اپنی امی کو کیسے سنبھالے گا
25:38مجھے لگتا ہے
25:39کہ تمہیں اس کی بات مان لینے چاہیے
25:41کیوں؟
25:41ٹھیک ہے
25:41فیصلہ کر لیا ہے میں نے
25:43کہ میں وہاں نہیں رہوں گی
25:44اچھا
25:45تو تم نے فیصلہ کر لیا
25:46تو پھر میں نے بھی فیصلہ کر لیا ہے مہترمہ
25:48اور میں اپنے فیصلے پر قائم رہوں گا
25:50اچھا
25:50تو تمہارا آخری فیصلہ ہے یہ
25:52بلکل
25:53اچھا
25:54تو پھر ختم ہوا سب کچھ
25:56چھت
25:57کیا مطلب
25:58تم مجھے چھوڑ دوں گی کیا؟
26:00کچھ مت بولا
26:01ہاں
26:03چھوڑ دوں گی میں تمہیں
26:07آرے ہینا
26:08بات تو سنو
26:09میری بات کو تو سمجھو
26:10اوف میرے خدا یہ لڑکی تو کچھ بھی نہیں سمجھ رہی
26:14کوئی کام نہیں کر سکتے یار
26:22تم لوگ بغیر میری مدد کے
26:23اوف
26:24او واو میرے فرنڈز آگئے فائنلی
26:29خوش آمدید خوش آمدید دوستو
26:31عابد کے ریسٹورنٹ میں خوش آمدید
26:34کتنی محنت کرواتے ہو یار تم لوگ
26:35یار ادھر آنا ان لوگوں سے سمان لے لو
26:37تھک گئے ہوں گے لوگ
26:38اور ڈاکٹر صاحب سے بھی یہ باکس لے لو
26:40اور احتیاط سے
26:41اگر سمان کو کچھ بھی ہوا نا
26:42تو میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا
26:43عابد بات سنو میری
26:44جیسا ہم نے کہا تھا سب ایسا ہی ہے نا
26:46کوئی کمی تو نہیں رہ گئی نا
26:47تم بے فکر ہو جاؤ
26:48ساری تیاریاں میں نے شروع کرا دی ہیں
26:50اور سب کچھ ٹھیک تھاک طریقے سے ہو جائے گا
26:52اگر کوئی بھی کمی ہوئی
26:55تو ایک بات یاد رکھنا
26:56تمہارا گلم میں اپنے ہاتھوں سے دباؤں گی
26:58ایک بات بتائیں یار
26:59آپ اس کو کیسے برداشت کر لیتے ہیں
27:01آنکھیں یا بٹن یار
27:02سب کچھ تمہارے سامنے ہیں
27:04ساری تیاریاں ہو رہی ہیں
27:05اور تم مجھ سے کہہ رہی ہو
27:06کہ اگر کچھ ٹھیک نہیں ہو
27:07تو میں تمہارا گلہ دباؤں گی
27:08اچھا ایک کام کرو
27:09تم لوگ جاؤ اور جا کے تیار ہو جاؤ
27:10چلو نینہ چلو
27:11جاؤ جاؤ تیار ہو نینہ
27:12نینہ اب چلو یار
27:13نینہ آجاؤ
27:14ارے یار یہ تو بات بات پر
27:16ڈرانے لگی ہے
27:17حد ہے یار
27:29کیا آج رات کے لیے
27:30تمہارا سوٹ اور ٹائی ریڈی ہیں
27:32نہیں
27:33میں نے تو اس بارے میں سوچا ہے نہیں
27:34تو کیا سوٹ پہنوں میں
27:35ہاں بلکل اتنی تیاری کا
27:37پھر کیا فائدہ ہونا ہے
27:38ہاں مگر میرے پاس
27:39تو ایسے کپڑے ہی نہیں
27:40اور تمہیں پتہ ہمیں ٹائی لگاتا نہیں
27:41ایسا نہیں چلے گا بلکل
27:43ہم ابھی کے ابھی باہر جا رہے ہیں
27:45اور جا کے شاپنگ کرتے ہیں
27:45اپنے لیے
27:46یار اگر یہ نہیں اتری تو کیا ہوگا
27:59ویسے جتنے کم ٹائم میں
28:03تم لوگوں نے ایرنجمنٹ کیا ہے نا
28:04تم لوگوں کو بہت داد دینی چاہیے
28:05بہت اچھا کام کیا ہے تم لوگوں نے
28:07جاؤ کام کرو اپنا
28:08ایسا لگ رہا ہے مہمان آیا ہے
28:10حد ہے یار
28:11گوڈ آفٹرنون مام
28:12مجھے امید ہے کہ آپ کو
28:13سارا ایرنجمنٹ بہت پسند آیا ہوگا
28:15انجوئیو سے
28:15ہمارے پاس بلکل بھی ٹائم نہیں ہے
28:18اور تم ابھی تک ٹیبلز لگا رہے ہو یار
28:19جلدی جلدی ہاتھ چلا ہوں
28:21میں آدھے گھنٹے کے اندر
28:22یہ سارا کام ختم کرنا ہے
28:23ارے موٹو
28:27ان بچوں کی وجہ سے
28:28اگر اس حقیقے کی تقریب کو کچھ ہوا نہ
28:30تو میں ذمہ دار نہیں ہوں گا
28:31ان لوگ کو پہلے ہی کارٹ پر لکھوا دینا چاہیے تھا
28:34کہ اپنے بچوں کو گھر پر چھوڑ کر آئیں سارے
28:36ارے تم یہ ٹیبل کا ہاں لے جا رہے ہو
28:37فوراں ڈرگ دو اس ٹیبل کو یہاں
28:39سننی رہے میری بات
28:40ارے یار میں پاگل ہو جاؤں گا
28:41ان لوگ کو سمجھا سمجھا کر
28:42کوئی بھی میری بات سننے کو تیار ہی نہیں ہے یہاں پر
28:45بچے
28:48پس ڈیسائیڈ کر لیا میں نے آئندہ کوئی حقیقی کی تقریب نہیں ہو کی یہاں
28:52آپ اپنے بچے کو سمجھاتی کیوں نہیں آخر
28:54میرا بچے میری تو شادی بھی نہیں ہوئی
28:56اچھا آپ کی شادی نہیں ہوئی ابھی
28:58تو یہ بتائیں کل شام کا آپ کا کیا پلائے
29:10موسیقی
29:40موسیقی
30:10موسیقی
30:23موسیقی
30:26جلدی سے تیار ہو جاؤ پرنسس
30:39ایک گھنٹے میں گاڑی پک کر کے
30:40تمہیں میرے پاس لے آئے گی
30:42مجھے تو یقین نہیں آرہا
30:48کتنا حسین ڈریس ہے یہ
30:49یاللہ کتنی خوش نصیب ہوں میں
30:54ڈوڈو بازل کتنا رومیٹٹک ہے
30:57نینا یہاں کوئی اور بھی ایونٹ ہو رہا ہے
31:20مجھے میوزک کی آواز آ رہی ہے
31:22ہاں آواز تو آ رہی ہے
31:24نینا ٹھیک تو ہو
31:30ہاں ٹھیک ہوں میں
31:32سنان نینا
31:37یہ ابھی تک نہیں اتری
31:38ٹھیک ہے نینا پریشان مت ہو اتر جائے گی
31:40اس کے بغیر پازل بھائی کیا کریں گے
31:42یہ تو اب تم ہی سوچو میں کیا کہوں
31:44ہاں
31:47کیا وہ سب ٹھیک ہے
31:50ہاں
31:51سب ٹھیک ہے
31:52تو پھر چلیں
31:53آہلا بھی پہنچنے والی ہوگی
31:55ضرور
31:55بالکل
31:55آو چلیں
31:56میں نے تم سے صبح کیا کہا تھا
32:01میں نے بولا تھا نا کہ تین حصوں میں بڑھ جاؤ
32:03اب یہ تین پلیٹس لو اور انہیں چھے میں تقسیم کرو
32:06اور ہاں بالکل تمیز سے کام کرنا
32:07اوہ اچھا ہوا تم لوگ آگئے
32:09یار تم لوگ تو بہت ہی ہینسم اور خوبصورت لگ رہے ہیں
32:12ارے شیطان
32:13کیا عقیقہ ہو رہا ہے اس بچے کا
32:16ارے نہیں
32:17اس کا عقیقہ نہیں ہے
32:19اس کی اممہ نے اسے یہ کپڑے اس لیے پینا دیئے ہیں
32:21کیونکہ ان کے پاس اس دن کے لیے اور کوئی کپڑے نہیں تھے پینانے کے لیے
32:24اور کچھ بھی نہیں ہے نینا
32:25ارے ان ساری باتوں کو چھوڑو
32:27تم میرے ساتھ چلو میں دکھاتا ہوں کہ کیسا ارینجمنٹ کیا ہے
32:29میں نے آجا آجا میری دوست کتنا اچھا انتظام کیا ہے
32:32میں نے تم دیکھ کر حیران رہ جاؤ گی نینا
32:34یہ دیکھو کتنا زبردست محول بنا دیا ہے
32:36تم نے تو امیجن بھی نہیں کیا ہوگا
32:38کہ میں اتنا اچھا انتظام کر دوں گا
32:40ڈیکوریشن چیک کی تم نے
32:41یہ میں نے سب اپنے ہاتھوں سے کی ہے
32:43چیخ چیخ کر میرا گلہ بیٹ گیا ان ویٹرز کے ساتھ
32:46مگر میں نے سوچا
32:47کہ میری دوست کا ایونٹ ہے
32:48تو خراب نہیں ہونا چاہیے
32:50کیونکہ اس نے مجھ پر ادبار کیا ہے
32:52اور مجھے لائٹ سے وہ بھی ہماری ہیں عابد
32:54ہاں ہاں صحیح کہہ رہی ہو
32:55چلو آگے چلتے ہیں ابھی اور دکھاتا ہوں تمہیں
32:57کیا یہاں پر مہندی کی بھی تقریب ہو رہی ہے
33:00کوئی مہندی نہیں ہے
33:01مہندی کے فنکشن میں تو لڑکیاں روتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں
33:04کوئی بھی لڑکی یہاں روتی ہوئی دکھ رہی ہے تمہیں
33:06یہ فائر ورکس تو ہمارے ہیں
33:08اوہ فائر ورکس کی بات ہی نہ کرو
33:09یہ بلکل بیکار ہیں پیسوں کا زیاہ ہے
33:12میں نے سوچا کہ کچھ اور پلان کیا جائے
33:14اور تمہارے پیسے بچائے جائیں
33:15یہ دیکھو اسٹیج
33:16کتنی اچھی شادی ہو سکتی ہے یہاں
33:19کتنا گرانڈ اسٹیج ہے
33:21اس کو دیکھ کے دل چاہ رہا ہے کہ میں شادی کرلوں فورا
33:24مگر شادی کا موڈ نہیں ہے ابھی میرا
33:26عابد
33:29میوسک والے کہاں ہیں
33:32میرے ہوتے ہوئے تمہیں کسی اور کی کیا ضرورت ہے
33:36میں ایسا بینڈ بجاؤں گا یہاں پر
33:38کہ سب یاد رکھیں گے کہ کیسا بینڈ بجا ہے
33:41اوہ اوکے
33:46دوستوں نے کی ہے آج تیاری بہت
33:48کیونکہ ہم دوستوں کے دوست ہیں اور یاروں کے یار
33:51لیکن اس سب کا کریٹ جاتا ہے نینہ کو یار
33:53کیونکہ وہ ہم سب سے کرتی ہے پیار
33:55سانگ بہت لمبا ہے بعد میں سناؤں گا پورا
33:57عابد تم نے یہ کیا کیا ہے ہاں
34:00کیا ہوا تمہیں میرا گانا پسند نہیں آیا کیوں
34:01عابد ایسا کیسے کر سکتے ہو یار
34:03کیا کیا ہوا یار
34:04عابد ہر چیز برباد کر دی ہے تم نے
34:06کیا کیا میں نے
34:07اوپر سے پوچھو کہ کیا کیا ہے
34:09زندگی میں کوئی بھی کام آج تک تم نے چھیک سے کیا ہے
34:11آج تمہیں تمہیں نہیں چھوڑوں گی
34:13بچاؤں گے توڑ دوں گی تمہاری
34:14میں دو دن سے پاگلوں کی طرح محلت کر دی
34:16اور تم نے سب برباد کر دیا
34:17بھاگو نکلو یہ سکتے ہیں کیا پورا گھر ہے
34:20یہ کس نے کیا
34:22میری محرد سب برباد ہوگی
34:25پاہ بگز ریکھو
34:27یار سب کچھ برباد ہوگیا
34:30کتنی محنت کیتی ہم نے یہ سب کچھ کرنے کے لیے
34:33نینا
34:33مجھ پر چیخنے کی ضرورت نہیں ہے
34:35میری وجہ سے نہیں ہوا یہ سب
34:36ٹھیک ہے بس ٹھیک ہے
34:37کوئی بات نہیں
34:38کم از کم رنگ تو ہے
34:40انگوٹی ہے تمہارے پاس
34:46کچھ نہیں ہے ہمارے پاس
34:49نہیں ہے کوئی انگوٹی
34:49سب کچھ برباد ہوگیا
34:51انگوٹی فز گئی ہے میری انگلی میں
34:54کہا تھا نہ میں نے
34:55کہ بس ایک سادہ سا ڈینر کر لیں دونوں
34:56اور بازل آئیلا کو پروپوس کر دے گا
34:58لیکن نہیں
34:58سب کچھ بہت اچھا ہونا چاہیے
34:59شاندار ہونا چاہیے
35:00کبھی میری سنتی ہی نہیں ہو تو
35:01کیا کہنا چاہتے ہو
35:02کیا میری وجہ سے ہوا ہے یہ سب
35:03نہیں میری وجہ سے ہوا
35:04اچھا ٹھیک ہے تمہارا قصور نہیں
35:06غلطی تو صرف مجھ سے ہوئی ہے
35:09جلدی جلدی میں
35:12شاید غلط فیصلہ کر لیا میں نے
35:17آئیلا؟
35:27ہرگز میرے پیچھے مت آنا بازل
35:28ہرگز
35:29آئیلا رکو آئیلا بات سنو میری
35:31آئیلا رکو ایک منٹ پلیز
35:33جو سننا تھا سن لیا ہے میں نے
35:34سب کچھ سن لیا ہے
35:35میرے کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا پلیز
35:37یہاں جو کچھ بھی ہو رہا تھا
35:38ان سب چیزوں کو دیکھ کر
35:39میں نے مو سے نکل گیا پلیز
35:40سمجھو میں اس بات کو
35:40اچھا تو تمہارے مو سے نکل گیا تھا
35:42واقعی میں
35:42آخر سچ تمہاری زبان پر آ ہی گیا بازل
35:45کیا ہوا
35:46اتنے چھوٹے چھوٹے مسئلے دیکھ کر
35:47محبت تمہاری خاتم ہو گئے میرے لئے
35:49یا پھر تم نے محبت کی نہیں مجھ سے
35:52اچھا ہے وقت سے پہلے آنکھیں کھل گئی میری
35:54اگر تم نے مجھ سے کبھی محبت کی ہوتی نا
35:56تو زندگی میں آنے والے مسائل کی وجہ سے
35:58ختم نہیں ہو جاتی گے
36:00جو تم نے آج میرے ساتھ کیا ہے نا
36:01اس کے لئے کبھی معاف نہیں کروں گی میں
36:03آہلا یار میں سچ میں شادی کرنا چاہتا تم سے
36:05سچ میں بات سمجھو میری
36:06لیکن میں تم سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتی
36:08اچھا نا ٹھیک ہے کہیں چل کے بیٹھ کے آرام
36:10بس بازل
36:10اب پیچھے مطانا میرے
36:12نہیں تو اچھا نہیں ہوگا
36:14آئیلا
36:14آئیلا
36:16سنان ہم بھی کچھ کرنا چاہیے
36:21کسی بھی طرح آئیلا کی ناراضگی خاتم کرنی ہوگی
36:23نینہ مزید ان کے معاملے میں مت پڑو تم
36:25دیکھو تمہاری وجہ سے کیا کچھ ہو چکا ہے
36:26ہر بار تم رنگ میں بھنگ ڈال دیتی ہو
36:28اگر تم ان کے معاملے میں نہ پڑتی
36:30تو اب تک بازل آئیلا کو پروپوس بھی کر چکا ہوتا
36:32ہر بات میں ٹانگڑانا ضروری نہیں ہوتا
36:34سمجھائی تمہیں
36:35اور ہاں ایک اور بات
36:35تم سب کو خوش نہیں کر سکتی
36:37نہیں کر سکتی
36:38اس لئے کوشش بھی مت کیا کرو
36:39چلو ایک کام اچھا ہو گیا مجھ سے
36:58انگوٹھی اتر گئی ہے
37:01اسے جا کر اب واپس کر دینا
37:05اس کی ضرورت نہیں
37:06آج کی رات اتنی منہوز ہے کہ میں تمہیں بتا نہیں سکتی
37:24آئیلا یار
37:25سوری
37:26یہ سب میری وجہ سے ہوا ہے
37:28ساری غلطی اس میں میری ہے
37:30تم نے کچھ نہیں کیا نینا
37:31بازل اس سب کے بابو جگت بھی مجھے پروپوس کر سکتا تھا
37:35بلکہ وہ ایک پھول دیکھ کر بھی مجھے پروپوس کرتا
37:37تو میں ہاں ہی کہتی
37:38لیکن اس نے کیا کیا
37:39اپنے ہی فیصلے پر سوال اٹھا دیا
37:41ہار مان گیا
37:42اس لئے اس میں تمہارا کوئی قصور نہیں
37:45صرف بازل کا قصور ہے
37:47شاہد اس نے مجھ سے کبھی محبت کی ہی نہیں
37:50میں نے جو بھی کہا میرے مموں سے نکل گیا تھا
38:14اب مجھے ہی سب ٹھیک کرنا ہوگا
38:18میں جا کر اس سے پوچھوں گا کہ وہ مجھ سے شادی کرے گی
38:21ہاں امت مدھار نہ تم
38:23بلکل بھی نہیں
38:25اور ہاں
38:28جب کوئی چیز کھونے لگے تب ہی اس کی قدر ہوتی ہے
38:31ہاں میں تمہیں بہت زیادہ تنگ کرتی ہوں
38:37لیکن پھر بھی تم میری شرارتوں کو نظر انداز کر دیتے ہو
38:40اوپر سے خیال رکھتے ہو میرا
38:42کبھی کہنے کا موقع نہیں ملا
38:43لیکن آج کہہ دیتی ہوں شکریہ تمہارا
38:48کیا ہو گیا تمہیں اس طرح کیوں مسکر آ رہے ہو
38:59نہیں نہیں کچھ نہیں آ رہا
39:02ٹھیک تو ہو نا تم
39:04ہاں
39:05بلکہ سمجھو ابھی تو ٹھیک ہوا ہوں
39:07اس سے اچھا تو مجھے کبھی محسوس ہی نہیں ہوا
39:10چلو اب انہیں منانے کی کوشش کرنی ہے ہم دونوں کو
39:13ایک ایسا ویڈنگ پروپوزل اورگنائز کریں گے
39:15کہ ان دونوں کی امیدوں سے بڑھ کر ہو سمجھائی
39:17ایک منٹ کیا تو مجھے ہیلپ کرو گئے
39:19میرا مطلب آئیلا کو پروپوز کرنے گا
39:21نہیں نہیں بلکل بھی نہیں میں تمہاری مدد نہیں کروں گا
39:22بلکہ ہم دونوں مل کر کوشش کریں گے
39:24ٹھیک ہے
39:24لیکن اس سے پہلے ہم ایک اچھی سی انگوٹھی ڈھونڈنی ہوگی
39:27فوراں
39:28تو اس کو کیا ہوا ہے
39:29یہ انگوٹھی
39:30اب کسی اور کی ملکیت ہے
39:34یار
39:38بازل
39:39میں جانتا ہوں
39:42کہ ہم دونے ایک دوسرے سے بہت الگ ہیں
39:44وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ گڑبڑ کر دیتی ہے
39:46اور میں بھی کم نہیں ہوں ویسے
39:47مانتا ہوں کہ
39:48میں اس پر غصہ کرتا ہوں
39:51چیختا ہوں چلاتا ہوں
39:52لیکن
39:54مجھے
39:56زندگی میں پہلی بار اپنے فیصلے پر بہت اتمنان ہے
39:59اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی پوری زندگی اب
40:04صرف نینہ کے ساتھ کسار ہوں
40:07اوکے
40:09تو وقت آگیا ہے اسے پروپوس کرنے کا
40:13بہت اچھا
Comments

Recommended