Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00یہ دیکھو نینا کہ کیسے بنتا ہے
00:05نظریں بلکل نہیں ہٹانی
00:07اور پیاس پر ہی رکھنی اور ایک ہی طریقے سے ان کو کٹنا ہے
00:09اگر تمہاری نظر ادھر در گئی تو پیاس بلکل اچھی نہیں کٹی
00:12اور کھانے کا سارا مزہ خراب ہو جائے گا
00:14اور یہ کھانا بلانے کا سب سے اہم صول ہے
00:16یاد رکھنا اچھے سے
00:17اچھا یہ بتاؤ یہ جو آنسو آ رہے ہیں پیاس کٹنے کی وجہ سے
00:20اس کا کیا حل ہے
00:21یہ تو ہوتا ہے نینا ہو جاتا ہے ایسا
00:22لیکن اگر تم نے ایک بات نوٹ کی ہو
00:24میری آنکھوں میں آسوں آئے لیکن میرا دھیان بلکل بھی نہیں ہٹا پیاس سے
00:26یہ بلکل ایسا ہی جیسے تم ٹیبل ٹینس کھیل رہی
00:28اور تمہارے دونوں ہاتھ مصروف ہیں
00:29اور تمہاری ناک پر خارش ہونا شروع ہو جا تو کیا کرو گی تو
00:32کبھی ایسا ہوا ہے تمہارے ساتھ
00:33یہ تو ہر دفعہ ہوتا ہے میرے ساتھ
00:35تو پھر تم نے کیا کیا اپنا دھیان کھیل پر ہی رکھا نا
00:37اور خارش نہیں کی تاکہ تمہارا کھیل خراب نہ ہو
00:39ہاں بلکل ایسا ہی ہوتے میرے ساتھ سنان
00:41آہ نینا
00:42ہم
00:42آہ
00:43ذرا گوش اٹھا کے دینا مجھے
00:44ہاں بلکل یہ رہا گوشت
00:47میری آنکھیں تو ساف کرو
00:48ہاں بلکل کیوں نہیں
00:50تھانک یو
00:53ویسے اس ریسپی کا نام کیا ہے
00:59سینان کاربو نارا
01:01یونیورسٹی کے ٹائم پر میں نے سکھی تھی
01:04اور پھر مجھے اتنی اچھی لگی کہ میں آج تک اسے بناتا ہوں
01:07یہ تو کچھ عجیب سا نام ہوگا
01:09کیونکہ اسے صرف میں ہی بنا سکتا ہوں
01:11اس لئے اس کا نام بھی میرے نام پر ہے
01:13اور نام میں کیا رکھا ہے زائک اچھا ہونا چاہیے
01:15اچھا نینا مجھے پین پکڑاؤگی
01:17ہاں
01:18کتنا ڈالو
01:21کیا کتنا ڈالو
01:22یہ
01:23نینا تمہیں تو واقعی کچھ نہیں آتا
01:25بہت ہی خوش قسمت ہوگا وہ لڑکا جس کی تم سے شادی ہوگی
01:29مطلب اسے جم جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
01:31ویسے ہی دوبلا پتلا رہے گا
01:32یار تمہیں تو کیاپ تک نہیں کھولا دیکھو
01:35اسے ایسے گھما کر کھولتے ہیں ٹھیک ہے
01:36تو نینا اب اس پین کو ایسے پکڑتے ہیں
01:39ایک
01:40دو اور بس زیادہ نہیں
01:43ٹھیک ہے ہم ایک اور ڈال سکتے ہیں
01:46اور یہ ہم نے ڈال دیا کیا خیال ہے تمہارا
01:48کم آن
01:48اب تم اس کو چولے پر رکھ دو
01:51ہاں نینا چولے کی ہیٹ زیادہ تم
01:54کام رکھنا ٹھیک ہے
01:55کس لیے
01:56اب اس کا کیا جواب دوں نینا
01:57اگر ہیٹ زیادہ ہوگی تو
01:59تیل جل جائے گا
02:01اس لیے اسے کم ہیٹ پھری رکھنا پڑے گا
02:03تاکہ زائقہ اچھا ہو
02:04بس اتنی سی بات
02:04ٹھیک ہے
02:05چلو جلدی کرو
02:06ہاں یاد آیا ہمیں تو لسن بھی شاہیے ہوگا
02:08سنان مگر پہلے ہی تم اتنی ساری پیاز ڈال چکے ہو
02:11پر ستہ سارا لسن بھی کس زیادہ نہیں ہو جائے گا
02:14نینا
02:16تم نے آج زیادہ کسی سے ملنے جانا ہے
02:18نہیں تو
02:19تو پھر کیا مسئلہ ہے
02:20اس سے زائقہ آئے گا
02:21اور زائقے کے بغیر مزہ نہیں
02:24ٹھیک ہے
02:24چلو اب شاہ بشیز اٹھاؤ
02:26اور سب کچھ پین میں ڈال دو
02:27ارے ہاں انڈے
02:29انڈے کہاں ہیں
02:30یہ رہے
02:31اور یہ
02:33ہماری اس دش کے سب سے خاص اجزاء ہیں انڈے
02:36تو اب کیا ہم انڈے بھی ڈالیں گے
02:38ہاں بلکل نہیں ہے نا ہم انڈے بھی ڈالیں گے
02:40سنان کاربو نارا
02:41سنان کاربو نارا میں سب سے اہم چیز ہوتی ہے انڈے
02:44اور اس کے بغیر زائقہ ہی نہیں آئے گا
02:45یقین کرو میرا
02:46اب دیکھتی جاؤ
02:46اس کو ہم کچھ دیر کے لیے ایسے گھوماتے جائیں گے
02:48نمک
02:51ہاں دیر
02:52اگر مجھے یاد نہ آتا تو کیا پھیکا کھانا کھاتے ہیں
02:54نمک ڈالتی ہوں
02:57ویسے کتنے چمچ
02:58دو
03:00دو چمچ
03:10ٹھیک ہے
03:12چلو اب تمہاری باری
03:13واہ یار کیا بات ہے تمہاری
03:19اس طرح سے کرنا اچھا لگ رہا ہے مجھے
03:26نینا کا چیلنج وہ بھی انڈوں کے ساتھ
03:30اور یہ
03:45ہمارا کھانا تیار
03:48یار نینا
03:50تمہاری خیال میں کیسا بنا ہوگا
03:52دیکھنے میں تو اچھا لگ رہا ہے بہت
03:54لیکن ٹیس کا تو کھانے کے بعد ہی پتا چلے گا
03:56تو ٹھیک ہے
03:56کھائیے اور بتائیے مسی نینا
03:58یہ میٹھا کیوں ہوں اتنا
04:12سنان میں بھی ہی سوچ رہی تھی
04:14کہ کچھ تو گڑ بڑ ہے
04:15کیا آپ کو بھی ایسی لگ رہا تھا
04:17ہاں ظاہر سی بات ہے نینا چینی ایس میں
04:19ہاں تو ٹھیک ہے نا
04:22کیا ہو گیا
04:23کس نے کہا کہ پاس تا میٹھا نہیں ہو سکتا
04:25دیکھیں تو کتنا مزے کا ہی ہے
04:26اور بہت یونیک بھی ہے
04:27زروری تو نہیں کہ پاس تا صرف نمکینی ہونا چاہیے
04:30تو تم نے دو چمچ نمک کے بجائے چینی ڈال دی تھی رائٹ
04:33ایسا ہی ہے
04:34نہیں تو نہیں تو
04:36بھلا چینی کیوں ڈالوں گی میں
04:37چلے میں مانتی ہوں کہ مجھے کھکیں کی ایسی ناللیج نہیں
04:39لیکن چینی نمک کا تو فرق پتا ہے مجھے
04:41مجھے ایسا لگتا ہے کہ ان کے ڈببے ہی مکس ہو گئے تھے
04:43تب ہی تو ہمیں چینی اور نمک کا فرق ہی نہیں پتا چاہے
04:45ہاں ہاں بلکل بلکل تم بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
04:47ٹھیک کہہ رہی ہے
04:48صحیح ہے
04:48زائے ہو گیا کھانا
04:50سنان
04:52کیا ہم اسے ٹھیک نہیں کر سکتے
04:55کوئی امید نہیں ہے نینا کیونکہ اس کا علاج ہی غلط ہوا ہے
04:58ڈبل ڈوز وہ بھی
04:59خیر اب کیا کریں
05:03مجھے بہت بھوک لگی ہے یار
05:04اچھا سنو
05:05گلی کے کونے پہ ہی ایک نیا ریسٹران کھلا ہے
05:08وہاں کا کھانا بہت زبادست ہے اور سستا بھی ہے کافی
05:11واقعی
05:12کیوں نہ
05:13وہیں سے کچھ آرڈر کر کے مانگوالیں یہاں پر
05:15کیا کہتے ہو
05:16ہاں ہاں
05:17ضرور آرڈر کرو نینا
05:18ورنہ میں یہاں بھوک سے مر جاؤں گا
05:19جلدی کرو
05:20ٹھیک ہے
05:21ابھی آرڈر کرتی ہوں میں
05:22ٹڑڑن
05:25نینا
05:27ہاں
05:28اتنا سب کچھ کون کھائے گا
05:29ارے سنان
05:30کیا بات کر رہے ہو
05:31تو اتنا سارا کھانا تو میں دن میں دو دفعہ کھا سکتی ہوں
05:33جب میں چھوٹی تھی
05:34تو یہ سب کھانا مشکل نہیں تھا میرے لیے
05:36ویسے تو ابھی بھی نہیں ہے
05:38بہت مزے کر
05:43یہ ہو گیا گول
05:54یکین نہیں ہو رہا
05:55نینا
05:56تم نے تو مجھے حیران کر دیا
05:58آخر کیسے کیا ہی سب
05:59but I think
06:00تو کیسے چلا گیا
06:02کیونکہ تمہارا نشان ہے اتنا چاہ نہیں ہو سکتا
06:03بس تم نے اتفاق سے یوں پھیکا
06:04اور وہ جا کر وہاں پر گر گیا
06:06رائٹ
06:06اب دیکھو
06:08میں بتاتا ہوں کہ کیسے کرتے ہیں
06:11یہ
06:12یہ ہوئی نا بات
06:15فوکس اور ٹیلنٹ
06:16یہ اہم حصول ہوتا ہے
06:18باسکٹ بول کھیلنا اور اسے جیتنے کا
06:20ایک بات بتاؤں تمہیں
06:23یہ جو تم نے ابھی تھرو کیا ہے
06:25یکین کرو بہت ہی ایزی تھا
06:26میرے خیال سے دو پوائنٹس کا
06:28دیکھو
06:34چلو دیکھتے ہیں
06:37ہاں
06:37ہاں
06:38کم آن
06:40دیکھا تم نے
06:42اسے کہتے ہیں چیمپیون
06:43ویسے تو یہ ایک چوٹا سا ٹریلر تھا
06:46اگر میرا ریال ٹیلنٹ دیکھنا ہے تو
06:48کبھی باسکٹ بول کورٹ میں آؤ
06:49نینا
06:49دیکھو
06:50یار تم بڑی بڑی باتیں مت کرو
06:52ورنہ شربندہ ہو جاؤ گی
06:53سنان تمہارے جیسے
06:54کتنوں نے مجھے چیلنج کیا ہے
06:56اور وہ آخر میں خود ہی شرمندہ ہوئے ہیں
06:57پتہ ہے کیوں
06:58کیونکہ میرے سامنے
06:59باسکٹ بول میں
07:00کوئی نہیں ڈک سکتا
07:01ٹھیک ہے
07:04تو پھر
07:04یہاں قریب میں ہی باسکٹ کوٹ ہے
07:06تمہیں تو پتہ ہوگا
07:06ہاں پتہ ہے مجھے
07:07ٹھیک ہے تو پھر ہم وہاں جا کر
07:08گیم کھیلیں گے
07:09نینا ورسس
07:10سنان
07:11دیکھتے ہیں کہ
07:12کون جیتے گا
07:12اوہ سنان
07:13اپنے سینئر کو
07:14کیسے ہاراؤں گی میں
07:15تم چل رہی ہو
07:17چلو ٹھیک ہے
07:18اگر تم اتنا کہہ رہے ہو تو
07:19میں پہلے کپڑے چینج کر لیتی ہوں
07:22پھر یہ سب
07:22اچھی طرح ساف کر کے
07:23تم سے نیچے ملتی ہوں
07:24ٹھیک ہے
07:25اسے تو پتہ ہمیں
07:42کمی کتنی دلند دوں
07:55نینا
08:10کیا بات ہے
08:12تیار ہو کر آئی ہو
08:14سنان تم نہیں جانتے
08:16کہ مجھے اس مومنٹ کا کتنا انتظار تھا
08:18کہ کوئی مجھے باسکٹ بول میچ کے لیے چیلنج کرے
08:20اور دیکھو آج وہ دن آ ہی گیا
08:22اب تم دیکھنا
08:23اب کیا کہہ سکتا ہوں میں
08:25کھیل کر ہی پتہ چلے گا
08:26تیار ہو تو
08:27تو چلیں پھر
08:28چلو
08:28پکڑو اسے
08:30تو سنان
08:36میچ کا کہا کس نے تھا
08:37کیا مطلب
08:38میرا مطلب
08:39کیا ہم بغیر کسی شرط کے کھیلیں گے
08:41تو شرط لگانا چاہتی ہو تم
08:42نینا دیکھو
08:43تم خطروں کے کھلاری سے کھیل رہی ہو
08:46جی مجھے خود پر بہت بھروسہ ہے
08:47اور میں بہت کانفیڈنٹ ہوں
08:48اچھا
08:49تو کیا شرط ہونی چاہیے
08:52تم ہی ڈیسائیڈ کر کے بتاؤ نا
08:54نو نو نو نو
08:55تم بتاؤ
08:55یار مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
08:57تم بتا دو نا
08:57اچھا ٹھیک ہے
08:59جیتنے والا
09:00نائیں
09:01بلکہ ہارنے والا
09:02وہ
09:03وہ وہی کرے گا
09:05جو جیتنے والا
09:06اسے کرنے کے لیے کہے گا
09:07کچھ بھی کرنا
09:07میں ریڈی ہوں
09:08سوچ لو
09:09سوچ لیا
09:11کچھ بھی مطلب
09:12کچھ بھی کرنا ہوگا
09:12ٹھیک ہے
09:13ٹھیک ہے
09:14I'm ready
09:15میں بھی ready ہوں
09:16اسے کہتے ہیں
09:43زبت اسپاس دینا
09:44اور چکمہ دینا
09:45تو ایسے تم
09:53روک پاؤ گی
09:54سنان
09:58تم بول پھیکتے راؤ
09:59اور خود کو تھکاتے راؤ
10:01بلا وجہ
10:01لیکن ہمارے سکورس میں
10:03صرف ایک پوائنٹ کا فرق ہے
10:04اور اب یہ دیکھو
10:05یہ کیا تھا
10:10یہ تو گھٹ لک تھا بس
10:11ہاں لکھی تو میں
10:12ویسی ہی بہت ہوں
10:13لیکن اتنا کون ہو تھا
10:14لیکن ہے لیکن سکو فر
10:16فائنل سکور
10:17نینہ
10:30ایک منوٹ
10:30کیا ہے؟
10:31ایدھر آپ
10:31توہوری باال
10:34تمہیں تنگ کر رہیinho شاید
10:35بس ٹھیک ہے
10:38اوکے سٹارٹ کرو
10:40ہاں ٹھیک ہے
10:42اور یہ
10:46اور میں جیت کیا
10:49کوئی نہیں کوئی نہیں
10:50تم نے چیٹنگ کی ہے
10:51دیکھو یہ ساف چیٹنگ تھی
10:52باری میری تھی
10:54اور یہ دیکھو
10:55بول تم نے بھیگ دی
10:56یہ ساف چیٹنگ دی سنان
10:57نینہ تم ہار چکی ہو یار
10:59یہ میں اچھے طریقے سے جانتی ہوں
11:00کہ تم نے میرے بالوں کو ہاتھ لگا کے
11:02میرا دھیان بٹا دیا
11:03مجھے اپنی باتوں میں لگا کر ہرا دیا
11:04اچھا خاصا میں جیت رہی تھی
11:05اور چیٹنگ کر کے
11:06تم خود جیت گے
11:07میں نہیں مانتی ہاں
11:08یار نینہ بس کرو
11:09اور اگر نہ کروں
11:10تو کیا کروگے
11:34فیلی ترینیںern کروگے
11:36بن عزید famille
11:42کیا کروگے
11:43کیا کروگے
11:44فیلی پھر
11:58ایدھے راؤنے نا شاباز ہاتھ دو
12:00پتہ نہیں چلا کیسے گر گئی
12:02خیر چلو اب چلیں
12:04چلو
12:28آہ استمبور
12:30کتنے خوش نصیب شہر ہو تو
12:32کہ تمہیں عابد سے دوبارہ ملنے کا موقع مل رہا ہے
12:35خیر سفر بہت ہی لمبا تھا
12:37اور بیٹل میں تمہارا بھی شکریہ عادر کرنا چاہتا ہوں
12:39کہ تم نے میرا ساتھ نہیں چھوڑا اس مشکل وقت میں
12:40اب مجھے جلدی سے نینہ کے گھر پہنچاتو بس
12:43بس دعا یہ ہے کہ نینہ کی یاد داشت واپس نہ آئی ہو
12:46اور وہ مجھے ایکسپٹ کر لے
12:47ازے تمہیں کیا ہو رہا ہے
12:50تمہیں لگتا ہے
12:51تمہیں واقعی میکینک کے پاس لے جانے کی ضرورت ہے
12:55اب اس کر دو
12:55تھوڑا سا سکفر رہ گیا ہے
12:57بس وہ پورا کر دو
12:58تو میں تمہارا بہت شکر گزار ہوں گا
13:00شاہ بش
13:01شاہ بش بہت اچھی گاڑ
13:02شیئر گاڑی ہوتی
13:03تم سے اچھی گاڑی تو میں نے زندگی میں کبھی دیکھی ہی نہیں
13:07کافی واک ہو گئی اب گھر چلے
13:13ہاں چلو
13:21وہ میں
13:26سنان
13:28کیا کیا نہ کہو
13:30کافی دیر کر دی میں نے
13:33ڈاکٹر وہ
13:44نینا
13:45کیا تمہیں یہ
13:47ڈاکٹر کیا نہ بند نہیں کر سکتی
13:48ٹھیک ہے
13:52سنان
13:53ٹھیک ہے
13:54اچھا ابھی پانی پینے جا رہی ہوں میں
13:56ڈاکٹر کیا آپ کے لئے بھی پانی لے آؤں
13:59اگر
14:00سنان بولوگی تو ضرور پیوں گا
14:03سنان
14:04گوٹ لے آؤ
14:18سنان بولوگی تو ضرور پیوں گا
14:25موسیقی
14:27ڈاکٹر کیا
14:29رہی دیکھا
14:29سنان بولوگی تو کیا
14:31سیران
14:33پہلے تم بولو
14:36نہیں نہیں پہلے تم
14:37نہیں پلیز پہلے تم بولو کی
14:39ٹھیک ہے پھر
14:41جو کچھ آج ہوا ہے
14:44میرا مطلب ہے کہ ہم دونوں کے درمیان
14:48باسکٹ بول گراؤنڈ میں جو کچھ ہوا تھا
14:50یعنی کہ ہم نے جو کیا
14:53اس سلسلے میں میں کچھ
14:55کہنا چاہ رہی تھی
14:56یعنی
14:57تم سمجھ رہ ہونا مجھے
14:59جو کچھ بھی کہہ رہی ہوں
15:01اور کہنا چاہ رہی ہوں تم سے
15:02اس وقت کون آ سکتا ہے
15:06نہیں معلوم
15:07میں جا کے دیکھتی ہوں دروازے پر
15:09نینہ
15:12آبید
15:14یار میں جب بھی سنان کے ساتھ ہوتی ہوں
15:16یہ وہاں پہنچ جاتا ہے فورا
15:17کوئن ہے نینہ
15:18دروازہ کھولو
15:20میری جان دروازہ کھولو
15:23سنان دراصل
15:26میں نے تم سے
15:28میں نے تم سے جھوٹ بولا تھا آبید کے بارے میں
15:31جانتا ہوں میں نینہ
15:34جانتا ہوں
15:35تم نے کہا تھا کہ آبید سے تعلق ختم کر دیا
15:38میری جان میری سویٹی مجھے پتا ہے کہ تم اندر ہو
15:40دوکٹر وہ سب
15:41وہ سب جھوٹ بولا تھا میں نے تم سے
15:44ارے تمہارا ہونے والا شوہر آیا ہے
15:47آبید اور میرے درمیان ایسا ویسا کچھ بھی نہیں ہے
15:54آبید بچپن کا دوست تھا میرا بس
15:56یاد ہے تمہیں
16:00جب تم مجھ پر چلائے تھے اروسہ کی وجہ سے
16:04میرا مطلب ہے کہ وہ
16:05اروسہ جب تمہاری زندگی میں تھی
16:07اس وقت میرے دل اور دماغ میں یہ ایڈیا بلکل بھی نہیں تھا
16:11لیکن جب آبید یہاں آ گیا جرمنی سے
16:14تو تمہیں جیلیس ہی ہوئی اسے دیکھ کر
16:16تو مجھے آئیلہ نے سمجھایا کہ تمہیں جیلیس کرنے کے لیے ایسا کروں
16:19اوف کیسے بتاؤں میں تمہیں وہ سب
16:21میں
16:22بہت شرمندہ ہوں تم سے
16:25سنان
16:27واقعی میں بہت شرمندہ ہوں
16:29وہ جھوٹ تھا سب
16:31ڈراما تھا تمہیں جیلیس کرنے کے لیے
16:33لیکن اب اور نہیں کر سکتی
16:36ایک دفعہ پھر ہر چیز بگاڑ دی میں نے
16:39دروازہ کھولو جانو
16:42میں آ گیا ہوں
16:43مجھے معلوم ہے کہ تم اندر ہو
16:45دیکھو تمہارا ہونے والا شوہر آیا ہے
16:48اوکے
16:53میں مانتا ہوں کہ تمہارے اندر بہت ساری خوبیاں ہیں
17:01تم ہینڈسوم ہو
17:02سمارٹ ہو
17:03اوپر سے ڈاکٹر ہو
17:04اور اس تمبول میں بہت اچھی نوکری ہے تمہاری
17:06اس کے علاوہ
17:07ایک لڑکی کو کیا چاہیے ہو سکتا ہے ایک ہینڈسوم لڑکی میں
17:10اور میں نے اس کو ہر بار یہ احساس دلانی کی کوشش کی کہ تم ڈاکٹر کے ساتھ غلط کر رہی ہو
17:15وہ بہت ہی اچھا آدمی اس کے ساتھ تمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے
17:17آبیت اپنا موہ بند رکھو اور چپ ہو جاؤ
17:19سنان تم
17:23چپ کیوں ہو کچھ بولو نا ڈر لگ رہا ہے مجھے
17:26نینہ ہاں
17:35تو تم چاہتی تھی کہ میں اس شخص سے جیلیس ہوں رائٹ
17:41اس سے
17:43اس کا مطلب تم غصہ نہیں ہو مجھ پر
17:47مجھے کیوں غصہ آئے گا اس کے شکل دیکھئے
17:49آبیت
17:57تم یہ نہ سمجھو کہ میں اپنی گاڑی بھول گئی ہوں
18:01بتاؤ میری گاڑی کہاں ہے
18:04کیا
18:05کچھ بھی نہیں ہوا تمہاری گاڑی کو صحیح سلامت بہار کھڑی ہے
18:07دیکھ لو جا کر
18:08اوکے
18:08اوکے میں جا رہا ہوں کیونکہ میں نے جھوٹ بولا تھا کہ گاڑی بلکل ٹھیک ہے
18:16اوکے بھائی
18:17آبیت
18:18نینہ
18:19میں آ رہی ہوں
18:22آبیت ہے کہ میری گاڑی کو کچھ بھی ہوا تو میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں
18:25جان سے مار دوں گی میں تمہیں
18:26نینہ
18:30نینہ پلیز تم ریلاکس ہو جاؤ
18:32میری گاڑی
18:33یار کچھ نہیں ہوگا تمہاری گاڑی کو
18:35ضرور کچھ ہوا ہوگا
18:47آبیت ہے کہ میری گاڑی کیا حال کر دیا اس کا
19:00ساپ ہو جائے گی بھر
19:14کیا حال کر دیا میری گاڑی کا
19:19میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں میں
19:21چھوڑا سینان میں اس سے چھوڑوں گی نہیں میں
19:23اس نے میری گاڑی کا پھلا حال کر دیا ہے
19:25میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں
19:26کچھ نہیں ہوا دیکھو
19:26کیا کہہ رہے ہو سینان کی کچھ نہیں ہوگا دیکھو تو
19:28ننی سے پیاری سے میری گاڑی کا کیا حال کر دیا آبیت میں
19:31میں نے ہمیشہ اس کا بہت خیال رکھا ہے
19:33لیکن اس نے کیا حالت کر دیا اس کی دیکھو تو
19:36اوفو نینہ کچھ نہیں ہوا صرف کیچھڑی تو لگائے
19:39ساف ہو جائے گا دیکھو پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے اس میں
19:41میں ایک ایسا میکینک کو جانتا ہوں
19:42جس کے پاس میں یہ گاڑی لے جاؤں گا
19:44اور اسے بلکل پہلی کی طرح کر دے گا اور جب تک
19:45تمہیں کہیں بھی جانا ہوں میں تمہیں ڈراؤپ کر دوں گا
19:47اسی بہانے ہم دونوں کو کچھ اور وقت ساتھ ملی جائے گا
19:52ہاں
19:52کیا خیال ہے
19:54ہم
19:55ہاں
19:57ہاں
19:59کیا حسر وانتے کتے تمہیں تو نہیں چھوڑوں گی میں
20:03باگ کے جاؤ گے کہاں
20:05نینہ
20:05پکڑ کے مار دوں گی آمچ تو تمہیں
20:07نینہ
20:07نہیں سنا یہ نہیں بچے گا میرے ہوتوں سے آج
20:10جب تک تمہارے ٹکڑ اپنے ہوتوں سے نکر دیتی
20:14جان نہیں آئے گا مجھے
20:15تم نے میری ننڈی سی پیاری سی گاڑی کی کیا حالت کر دی ہے
20:18رکو تو سہی میں تمہیں بتاتی ہوں
20:19نینہ
20:20نینہ
20:21ریلاکس ہو جاؤ یار کیوں چھوڑ مچا رہی ہو
20:23بیلڈنگ میں اور بھی لوگیں سو رہے ہوں گے
20:25مکر سنان
20:25شش
20:26ادھر آو
20:27ٹیک ایزی
20:28بہتر ہو
20:38تھوڑی بہت
20:39تھوڑی بہت
20:40مگر
20:54مگر
20:54میں ٹھیک ہو بھی کیسے سکتی
20:56اس نے میری گار ہی خراب کر دی ہے
20:57نینہ
20:58نینہ یار میں پہلے ہی بہت تھکا ہوا ہوں
21:01مجھے آپ نے آپ کو ڈیفینڈ کرنے کے لیے
21:05کچھ تو کرنا پڑے گا
21:06یہ ٹھیک رہے گا
21:07میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں
21:09چاہت سے مار دوں گی میں تمہیں
21:10نینہ
21:10نینہ
21:11نینہ
21:11نینہ
21:12چلو اوپر چل کر کافی پیتے ہیں
21:18کیا کہتے ہو بازل
21:19نہیں مجھے میرے خیال سے چلنا چاہیے
21:21کافی دیر ہو گئی
21:22اور تم سنان کو تو جانتی ہو
21:24ہاں ٹھیک کہا
21:25چلو پھر ملتے ہیں
21:27چلو ٹھیک ہے پھر ملتے ہیں
21:28سباس سیو
21:28شب خیل
21:29اوکی بھائی
21:33سنان تم جانتے نہیں ہیں
21:45میرے ساتھ ہمیشہ ایسی ہی کرتا ہے
21:46جب میں چھوڑی تھی
21:47تب ہی مجھے ستنا تنک کرتا تھا
21:48لیکن میں اس وقت بچی تھی
21:50اور اس کا کچھ نہیں کر سکتی تھی
21:51مگر آج تو مرے گا یہ
21:53ہمیشہ تنک کیا ہے تم نے مجھے
21:55بچپن میں تم میرے کھلونے توڑا کرتے تھے
21:57اور آج گاڑی ہی خراب کر دی میری
21:58تاک آگئی ہوں میں تم سے
21:59اری ایک منٹ ایک منٹ
22:00یہ ہو کیا رہا ہے
22:01اتنی رات میں تم لوگ لڑ کیوں رہے ہو
22:02اوہ ہماری لیڈ رول آگئی
22:04لیڈ رول آگئی اس ڈرامے کی
22:06اس پورے ڈرامے کے لیڈ ایکٹریس تو آپ ہے نا
22:08ٹھیک کہا نا آپا
22:09میں اسی ڈرامے کی بات کر رہا ہوں جو
22:11نینا اور آپ نے
22:12مجھے آبت سے جلانے کی لیے کیا تھا
22:13کیوں آپا
22:14ہاں
22:15سنان میں تمہیں آرام سے بیٹھو
22:18میں تمہیں سب باتاتی ہوں
22:20انہف از انہف
22:22تم لوگ اپنے انٹرنل ایشیوز
22:24بعد میں سولف کر لینا
22:25ابھی امپورٹنٹ یہ ہے
22:26کہ میں نے
22:27نینا کی گاڑی کو کچھ بھی نہیں کیا
22:28جیسا کہ ڈاکٹر سنان نے بتایا اس کو
22:30تو تم شور کرنا بند کر دو
22:31میں صبح ہی تمہاری گاڑی لے جا کے
22:33دھولوا دوں گا
22:33اور وہ بلکل ٹھیک ہو جائے گا
22:34جتنی لاتیں مارنی ہیں مار لو
22:35لیکن حقیقت یہ ہی ہے
22:36کہ گاڑی کو تمہاری کچھ بھی نہیں ہوا ہے
22:38اور جب وہ دھول جائے گی
22:39تو وہ بلکل صاف ہو جائے گی
22:40بلکل چمکنے لگے گی
22:41میں بہت ہی اچھی جنگل لے جا کر
22:43اس کی صفائی کرواؤں گا
22:44ایک تو تمہاری گاڑی کھڑے کھڑے کتنے دن سے
22:46بول ہو رہی تھی
22:47تو میں اسے ٹرپ پہ لے گیا
22:48چپ ہو جاؤ تم
22:49اوکے نینا اوکے
22:50ایک تو میں نے سب سے اچھا پرفارم کیا
22:52اس ڈرامے میں اوپر سے تم لوگ مجھے
22:54مار رہے بیٹھ رہے ہو
22:55میری کمر کا خیال تک نہیں ہے تمہیں
22:57آبید یہ اپنی کمر کے درد کے دکھڑے
22:58کہیں اور جا کر سنانا
22:59اور تم یہاں نہیں رہ سکتے نہ سو سکتے
23:01یہ کیا کہہ رہے ہو ڈاکٹر
23:02تم چاہتے ہو کہ میں یہاں سے چلا جاؤں
23:03اور کسی پل کے نیچے جا کے خودکشی کر لوں
23:06میں بچارہ یتیم لاچار انسان
23:08اس دنیا میں جاؤں تو کہاں جاؤں گا تم لوگ کے بغیر
23:10آبید تمہیں میرے سامنے ڈرامے کرنے کی ضرورت نہیں
23:13نکل جاؤ اب یہاں سے اسی وقت
23:14فوراں
23:16ڈاکٹر
23:18نکل جاؤ
23:18ایسا نہ کرو میرے ساتھ
23:20میں تو اس شہر میں کسی کو جانتا بھی نہیں
23:21اگر رات کے اس پہر مجھ جیسا ہینڈسوم انسان سڑکوں پر نکلا
23:24تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک اکیلا لڑکا کھلی تجوری کی طرح ہوتا ہے
23:28اور اس کی عزت کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے
23:29اگر مجھے کسی نے کچھ کر دیا
23:31تو تم لوگ اپنے آپ کو معاف نہیں کر پاؤ گی
23:33یہ میں تم لوگ کو بتا رہا ہوں
23:34نینہ کچھ تو کہو تم اس سے میرے دفاع میں
23:36آبید ٹھیک ہے ٹھیک ہے میں تمہیں نہیں نکال رہا لیکن چلو میرے گھر
23:40مگر صرف آج رات کے لیے
23:41صبح ہوتے ہی تم اپنا ٹھکانہ ڈھونڈو گے اور یہاں سے فوراں نکل جاؤ گے
23:44ڈاکٹر سنان واقعی ایک بہت ہی اچھا انسان ہے
23:47یہ بات میں شروع سے کہتا ہوں
23:48کہ اس لڑکے میں کوئی خاص بات ہے
23:49اس کے تو پاؤں چھونے چاہیے بلکہ گلے ملنا چاہیے
23:52پیچھے اٹھو زیادہ فلیمہ تو مجھ سے
23:53درمی بازی بند کرو
23:54آپا تم نینہ کے ساتھ یہیں رک جاؤ آج رہا
23:59ٹھیک ہے رک جاتیوں
24:00تم لوگ کچھ بولتے کیوں نہیں ہوں
24:02کہ میں ہمیشہ تم لوگوں سے کہتا تھا
24:04کہ اس کھڑوس انسان کے پیچھے نہ
24:05ایک خوش شکل اور خوش مزاج انسان چھپا ہے
24:08جس پہ کوئی بھی لڑکی آسانی سے مر سکتی ہے
24:10کیونکہ یہ ایک اچھے اور ساف دل کا مالک ہے
24:12اور زیادہ مجھ پہ ہاتھ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے
24:14فریقہ نہیں آیا ہوں جا رہا ہوں میں
24:16چھلو نکلو یہاں سے
24:17میں زرہ جا کر اپنا سامان لے آؤں
24:19ہاں جاؤ لے آؤں لے آؤں
24:21تو پھر
24:24گوڈ نائٹ
24:26گوڈ نائٹ
24:28خدا حافظ
24:31ہاں
24:42ہاں
24:46ہاں
24:47ہاں
24:59ہاں
25:06ہاں
25:07ہم
25:08ہاں
25:11ہاں
25:11وہ قامتے ہیں
25:12ایف
25:16ہاں
25:17میں
25:17مجھے پوری بات بد Scene
25:19ایک ایک چیز کے کیا ہوا تھا
25:21بتا
25:21اچھا
25:22اسے پہلے میں کا ہوا بنا دیکھتی ہوں
25:24ہم دونوں کے لیے کیونکہ کہتے ہیں
25:25کہ
25:25سو نے سے پہلے کہ ایفہ پینا اچھا ہوتا ہے
25:27یعنی
25:27کہ آپ کا جتنا بھی گلہ کیوں نہ خراب
25:28اس سے ٹھیک ہو جاتا ہے یعنی کہ اس کے اور بھی فائدہ ہیں
25:30بنا کے آتی ہوں میں
25:31نینہ
25:31تم مجھے اس چائے کے اوے کے چکر میں مطل چھو
25:33پہلے بات بتاؤں مجھے
25:34اچھا بتانا ہے تمہیں
25:35چلو بتاتی ہوں میں
25:37اچھا تو کچھ ہوا یوں کہ
25:39تم تو بازل کے ساتھ چلی گئی تھی
25:40تو میں نے سنان سے کہا کہ
25:42مجھے بہت بھوک لگ رہی ہے
25:43اس لئے ہم لوگ کھانا ملانی کچن میں ساتھ چلے گئے
25:45تو میں نے پاسٹا میں نمک کی جگہ
25:47چینی ڈال دی اس میں
25:48اس وجہ سے وہ پاسٹا کھانے کے قابل ہی نہیں رہا
25:50تو ہم نے سوچا
25:51کہ کیوں نہ باہر سے کچھ آرڈر کر کے
25:53کھانے کے لیے منگوایا جائے
25:54اور ہم نے آرڈر بھی کر لیا
25:55اور باتو باتو میں ہماری ایک شرط لگ گئی
25:58کہ ہم دونوں باسکٹ بول کھلنے جاتے ہیں باہر
26:00اور شرط یہ تھی کہ
26:01ہارنے والے کو جیتنے والے کی ہر بات ماننی پڑے گی
26:04اور اس کے بعد
26:05ایسا ہوا کہ
26:06مجھے شرم آ رہی ہے
26:08اچھا تو اس نے تمہیں
26:09شکریہ آخر میری خواہش بوری ہوئی گئی
26:14ہاں یہ لو
26:17اوہ ڈاکٹر تمہارا بہت شکریہ
26:19ایک راست کی بات بتاؤں تمہیں
26:20نینہ تمہاری یہ کریزی ہے
26:22اور اگر تم تھوڑی سی منت کر لو
26:24تو یہ لڑکی آسانی سے پڑ جائے گی تم سے
26:25ایک دوست کی حیثیت سے تمہیں یہ بتا رہا ہوں
26:27عابد مجھے اپنا دوست مت کہو
26:29اوکے دوست
26:30کہا نا
26:31سوری یار مجھے عادت ہے اس طرح بات کرنے کی تمہیں بھی ہو جائے گی
26:34اچھا ایک اور بات بتا دوں
26:35کہ اب ہر کوئی دیکھ سکتا ہے کہ تم لوگ کی اچھے غاسی دوستی ہو گئی ہے
26:38اسے اس دوستی کے چنگل سے کبھی نکلنے مت دینا سمجھے
26:41اور نینہ
26:41میری بہنوں کی طرح ہے
26:43اگر اس سے کوئی تکلیف دی
26:45تو یاد رکھنا اس عابد سے برا کوئی نہیں ہوگا
26:48یہ کیا بکواس ہے عابد
26:56بہت ہی عجیب ہے
26:58شھ
27:01اس پر تو میری کسی بات کا اثر تک نہیں ہوتا
27:03مہمان آیا ہوں کھانے کوئی پوچھ لیتا کم سے کم
27:05یار بھوک لگ رہی ہے مجھے
27:07اتنی باتیں کی کوئی اثر ہی نہیں ہو اس پر
27:39موسیقی
28:09موسیقی
28:39موسیقی
28:43موسیقی
28:45موسیقی
28:51موسیقی
28:57موسیقی
29:01موسیقی
29:09موسیقی
29:11موسیقی
29:21موسیقی
29:23موسیقی
29:29موسیقی
29:39موسیقی
29:49موسیقی
30:17موسیقی
30:29موسیقی
30:33موسیقی
30:35موسیقی
30:37بس شیلف سے ڈیویڈیز نکال رہا تھا لیکن یہ شیلف شاید ٹھیک سے لگاوا نہیں تھا اس لئے گر گیا
30:42کیونکہ میں صبح صبح اوٹ گیا تھا تو میں نے سوچا کہ کوئی سیریز کیوں نہ دیکھ لی جائے
30:45تمہارا کلیکشن اچھا ہے لیکن میرے خیال سے ایکشن سیریز زیادہ پسند ہیں تمہیں
30:48آو زرم میں تمہیں سیریز دکھاتا ہوں
30:50وہ میں ڈاکٹر سنان
30:51چپ آبے چپ ہا جاؤ
30:52گوڈ مارننگ سنان کیسا چل رہے سب
31:03اس کے ہوتے ہوئے کیسا جل سکتا
31:07گوڈ مارننگ سنان
31:14گوڈ مارننگ نینا
31:16تم لوگ
31:17تم لوگ
31:18تم لوگ
31:19تم لوگ
31:20نیچے انتظار کرو میرا
31:21میں تھوڑی دیر میں آتا ہوں
31:23اچھے چلو ٹھیک ہے
31:24میں اسے یہیں چھوڑ دیتیوں
31:26اور ہم نیچے تمہارا انتظار کریں
31:28جلدی آنا
31:29اوکے
31:30تمہیں تو میں واپسا کر دیکھوں
31:32تمہیں واپسا کر دیکھوں گا
31:33اوکے اوکے لیکن میں ایک بات بتا دوں تمہیں
31:35کہ تم پجامے میں بھی ہینڈسوم لگتے ہو
31:37تم جیسے انسان کو لڑکی کو دیکھ کے گھبران نہیں چاہیے
31:39جو تم پہ پہلی فیدا ہے
31:55چیف اگر آپ نے پاس وقت ہے تو آپ میرے ساتھ چل سکتی ہیں
31:58ہاں ضرور
31:59چیف اگر میں کچھ پہر ہے
32:00چیف مقاہ
32:01یا جو
32:02ہوس پتل
32:14امید
32:15آہ
32:17آج
32:19ہوسپٹل کچھ زیادہ اچھا نہیں لگ رہا
32:25آہ
32:27آہ
32:29معاف کیجے کہ دوکٹر میں ابھی کسی کو بلاتی ہوں
32:31ساف کر دیکھا وہ آہ
32:33آہ آج تو کچھ کیا بھی نہیں مینے
32:35لیکن یہ کیسے ہو گیا پھر بھی
32:37ڈاکٹر نینا آپ سے کوئی ملنے آیا ہے
32:39کون آیا ملنے یہ تو نہیں بتایا
32:41مگر کہہ رہے تھے آپ کے دوست ہیں لاؤنج میں ویٹ کر رہے ہیں
32:43تم جاؤ میں مل لیتی ہوں ان سے
32:45آہ
32:46سنان
32:47آہ
32:48میں ابھی آتی ہوں اس دوست سے مل کر
32:50ٹھیک ہے
32:51ٹھیک ہے
32:52ٹھیک ہے لیکن مگر تھوڑا دھیان سے جانا
32:53دھیان سے
32:54ہاں مگر یہ کیسے ہو گیا سب یار
33:04میرے پیسے
33:06آہ
33:08اب پیسے کہاں سائیں گے تمہارے پاس حابت
33:10اگر میں اس کو منا لیتا تو یہ حال نہ ہوتا میرا آج
33:19مجھے پہلی فرصت میں نینہ کو ڈھونڈنا ہوگا تاکہ پیسے لے سکوں اس میں
33:24ورنہ پھر بھول کے نیچے رات گزارنی پڑے گی مجھے
33:27ٹھیک ہے
33:57مجھے پہچانا نینہ
33:59ہاں
34:13یہاں تو کوئی نہیں ہے
34:16مجھے پہچانا رہنا
34:29مجھے پرے
34:41euh
34:42جBig
34:42رہا
34:44رہا
34:49لیکن
34:51رہا
34:53رہا
34:54رہا
34:55رہا
Comments

Recommended