Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا کہ آپ کی بیٹی کسی ذہنی دباؤ کا شکار ہے
00:05ایمین اتنی چھوٹی عمر میں ذہنی دباؤ کا شکار ہونا بالکل بھی ٹھیک نہیں
00:10اچھا ٹھیک ہے ڈاکٹر آپ دعوائیں لگتے مچا کر لے لوں گا
00:13مگر یہ اتنی معمولی بات نہیں ہے سر
00:15جتنی دعوائی کی ضرورت ہے ہم وہ اسپتال میں انہیں دے چکے ہیں
00:17مگر انہیں دعوائی سے زیادہ آرام کی ضرورت ہے
00:19جس کے لئے کچھ دیر ہمیں انڈر آپزورویشن رکھنا پڑے گا انہیں
00:23اور اگر سب ٹھیک رہا تو ہم انہیں جانے کی اجازت دیں گے
00:26بابا یہ ڈاکٹر کیا کہہ رہا ہے مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا
00:30سر میں بس یہ بتانا چاہ رہا ہوں کہ ابھی ان کی حالت ایسی نہیں کہ ڈسچارٹ کیا جائے
00:34ایمین اگر آپ ان کی زندگی کا کوئی اہم فیصلہ کرنے جا رہے ہیں
00:39تو فیلحال میرا مشورہ ہے کہ ایسا ویسا کچھ مت کریں
00:41کیونکہ صاحبہ کو اس وقت آرام و سکون کی بہت ضرورت ہے
00:44آپ سمجھ رہے ہیں نا
00:46ڈاکٹر صاحب آپ جو کچھ بھی کہہ رہے ہیں وہ بلکل ٹھیک ہے
00:49مگر میں آپ کی پاس اتفاق نہیں کر سکتا
00:52کچھ ہی دن میں میری بیٹی کی شادی ہے اس لڑکے سے
00:54اور ہماری شادیوں میں تو اتنا شوہ شرابہ ہوتا ہے
00:57کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے
00:59اگر ایسی بات ہے تو میرا مشورہ ہے کہ شادی پوسپون کرتے
01:03اب اگر آپ کی اجازت ہو تو میں جا کر صاحبہ کا چھکپ کر رہا ہوں
01:06آپ کو کچھ دیر اور یہی انتظار کرنا پڑے گا
01:15بابا
01:15جیاز بھی کچھ نہیں جانتا
01:17اصلی بکفاس کیے جا رہا ہے
01:19چلے صاحبہ کو گھر لے کے چلتے ہیں
01:20چپ کر کے نہیں بیٹھ سکتے تم
01:21صبح سے بول بول کے میرا دماغ خراب کر دیا تم نے
01:24بولے ہی چلے جا رہے ہو
01:31مسٹر بازل آپ سے کچھ کہنا چاہتے ہیں
01:35ہم نے ایکشلی وہ
01:38ڈیسائٹ کر لیا ہے
01:39مجھے منظور ہے
01:40کیا واقعی سچ کہہ رہی ہے
01:42بازل اپنی بات سے نہیں مکر
01:43مجھے تو یقین نہیں
01:45آپ نے احسان کیا ہے مجھ پر
01:46ساری پرولم سوف کر دیا آپ نے تو
01:48میرا بس نہیں چل رہا کہ آپ دونوں کو گلے لگا لوں لیکن
01:51اس سے مشبور ہے
01:53اس کی ضرورت نہیں لیکن ایک شرط ضرور ہے
01:57بلکل فکر مت کیجئے
01:58سب کچھ بہت جلدی ہو جائے گا
02:00آخر ہمارا فوٹاگرافر بہت ماہر ہے
02:02ٹھیک ہے
02:09زیادہ مدد نہیں کر سکتی میں
02:10یعنی میرا مطلب ہے کہ میں ایک ڈاکٹر ہوں
02:12میرا کام جو مریض یہاں آتے ہیں ان کو ٹھیک کرنا ہے
02:15اور یہاں کی کچھ قائدے قوانین بھی ہیں
02:16اگر میں نے تم لوگوں کی مدد کی تو یہ ان قوانین کی خلاف فرضی ہوگی
02:19مگر صاحبہ کچھ دن میں تمہارے بابا آتے ہی ہوں گے
02:22اور ان کے آنے سے پہلے تم یہاں سے چلے جاؤ
02:26اگر انہ نے پیچھان لیا
02:27تو بہت برا ہو جائے گا
02:30کیا تم لوگ چاہتے ہو کہ تم لوگوں کی کہانی یہی انڈ ہو جائے
02:33دیکھو اس سے زیادہ تم دونوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتی میں
02:35ہماری کہانی اتنے آرام سے ختم نہیں ہونے والی
02:38ہم ہار نہیں مانیں گے
02:39چاہے کچھ بھی ہو جائے
02:41کیونکہ ہم نے وعدہ کیا تھا
02:43کہ ہم دونوں ایک دوسرے کا ساتھ کسی حال میں بھی نہیں چھوڑیں گے
02:49چاہے وہ مجھے گولی مار دیں
02:50یا چورائے پہ لٹکا کے مجھے پتھر ماریں
02:52دیکھیں آپ کی باتیں ہم پر بلکل بھی اثر نہیں کریں گی
02:56تھوڑی دیر میں بابا آ جائیں گے
02:57وہ ہمیں گولی مار دیں گے
02:58ہمیں اس چیز کی بلکل پرواہ نہیں ہے
02:59نو نو ایسا ہر کس نہیں کریں گے وہ
03:01اور گولی نہیں ماریں گے بلکل بھی
03:03آپ میرے بابا کو جانتی نہیں ہے
03:05وہ اپنے ساتھ چار چار گنز لے کے گھومتے ہیں
03:07وہ سوتے بھی ہیں نا تو اپنے تکیہ کے نیچے گن رکھ کے سوتے ہیں
03:10ان کو اس بات پر یقین ہے کہ غیرت کی نام پر قتل جائز ہے
03:13اور وہ فلمیں بھی قتل و غارت والی دیکھتے ہیں
03:17اور ہاں روٹی کو بھی کاٹ کے کھاتے ہیں
03:19اور تو اور محلے میں سب انہیں نائٹ میر کہتے ہیں
03:22کیا اور بھی کچھ بتاؤں ان کے بارے میں
03:24نو نو نو
03:26یعنی مزید مد بتاؤں مجھے
03:28کیا تم دونوں
03:30اتنا پیار کرتے ہیں ایک دوسرے سے
03:31کہ ایک دوسرے کے لیے جان بھی دے ساتھ
03:34ٹھیک ہے ٹھیک ہے پھر میں تم دونوں کے پیار کے امتحان لیتی
03:38جمال
03:39صاحبہ کافی میں کتنی چینی لیتی ہے
03:41ون ٹی سپون
03:42ہاں
03:43صاحبہ
03:43جمال کو کباب کونسا پسند ہے
03:45بیف کا
03:46ٹھیک ہے اور اس کا فیورٹ ایکٹر کونسا ہے
03:48بتاؤ
03:48فہد مصطفہ
03:49اور جمال کا
03:50ہوریا کوین
03:51ییس
03:53ہاں
03:54واہ واہ
03:54اب آخری سوال
03:55یہ بتاؤ کہ صاحبہ کا زوڈیک سائن کیا ہے
03:57نانا
03:59ایک منٹ زرہ یہاں آنا
04:00ٹھیک ہے آرہی ہوں میں
04:02ویل تم دونوں ٹیسٹ میں پاس ہو
04:03ٹیسٹ میں پاس ہو گیا
04:07نانا
04:08میں نے صاحبہ کے گھر والوں سے بات کی
04:10میں نے ان سے کہا کہ
04:11مجھے کچھ اور ٹیسٹ کر رہے ہیں
04:12جس میں تھوڑا وقت لگے گا
04:14تو بات یہ ہے کہ میرے پاس ایک آئیڈیا ہے
04:15ہمارے پاس صرف دو گھنٹے ہیں بس
04:16ٹھیک ہے تو جمال سے کہو کہ جا یہاں سے
04:18ان دونوں سے کہو کہ ایک دوسرے کو بائے بائے کریں
04:20آہ مگر سنان
04:21مینہ
04:22دیکھو ہم اس بارے میں پہلے ہی بات کر چکے ہیں
04:23ہاں بلکل بلکل بات کی تھی ہم نے
04:26مگر
04:26وہ بہت محبت کرتے ہیں ایک دوسرے سے
04:40نینا دیکھو کبھی کبار ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے
04:42سمجھو یار ہم کچھ نہیں کر سکتے
04:44کچھ نہیں
04:44ایک بات پوچھوں تم سے میں
04:46پوچھو نینا
04:47یعنی اگر
04:48تم جس لڑکی سے محبت کرتے ہو
04:50اور اس کی شادی کسی اور سے زبردستی کروائی جائے
04:53تو
04:53کیسا فیل کروگے تم
04:56نینا
04:56تم ان باتوں سے میرا ارادہ بلکل نہیں بدل سکتی
04:59اگر انسان کسی کو چاہتا ہے
05:00تو اسے پانے کے لیے پوری کوشش کرنی چاہیے
05:02اور
05:03اور
05:04میرا مطلب ہے اگر وہ کوشش نہیں کرے گا
05:06تو ہمیشہ کے لیے وہ آنسو بھائے گا
05:08اور کچھ نہیں
05:09اور اس کے آنکھوں کے سامنے اس کے پیار کو کوئی اور لے جائے گا
05:11اور سوچتا کہ کوشش کر لیتا تو ایسا نہ ہوتا
05:16ڈاکٹر سنان
05:17ہاں بولو
05:18سائبہ کے پیرنٹس انسے ملنا چاہتے ہیں
05:20اچھا ٹھیک ہے انسے کہوں میں بھی آتا
05:22ٹھیک ہے
05:24نینا
05:26جمال کو بولو
05:26کہ فوراں جائے یہاں سے
05:28ٹھیک ہے
05:31نینا وعدہ کرو مجھ سے
05:33نینا
05:35وعدہ
05:35سوچ لو وعدہ کیا ہے
05:49ڈاکٹر سنان نے
05:51تمہارے گھر والوں سے بات کی ہے
05:53جتنی بات کو سمال سکتے تھے
05:54اتنا تو سمال لیا انہوں نے
05:56یعنی اس بارے میں انہیں معلوم نہیں ہوگا
05:59میری بات سنو سائبہ
06:00اس وقت کیفیٹیریا میں ہیں وہ سب
06:02ہمارے پاس زیادہ ٹائم نہیں ہے
06:04اور میں تم دونوں کی مزید مدد بھی نہیں کر سکتی
06:06ٹھیک ہے
06:07صرف دو گھنٹے ہیں
06:09ان دو گھنٹوں کے دوران ہی
06:10تم دونوں کو پہاڑ نکالوں گی میں
06:12اور جتنا جلدی ہو یہاں سے بھاگ جانا تم دونوں
06:15تاکہ میرے لئے کوئی مسئبت نہ کھڑی ہو
06:16اور ہاں یہاں سے نکلتے ہی
06:17تم لوگ لیفٹ انڈ لینا
06:18بس وہاں سے سیدھا چلو گے تو سامنے دروازہ آئے گا
06:21اس دروازے سے نکلنا اور دو منٹ چلنا
06:22سامنے ایک بڑی اسی گلی آئے گی وہاں سے بھاگ جانا
06:24میں سے زیادہ تم دونوں کو اور کچھ نہیں بتا سکتی
06:26کیونکہ میں قائدے کوونین کو بہت فولو کرتی ہوں
06:28میں کسی کا بھروسہ نہیں توڑتی
06:30اور ویسے بھی میں ڈاکٹر سنان سے وعدہ کر چکی ہوں
06:32اگر انہیں معلوم ہو گیا کہ تم دونوں کی مدد میں نے کی ہے
06:34تو یقیناً وہ مجھے چانس سے مار ڈالے گا
06:36کوئی رحم نہیں کھائے گا مجھ پر
06:37اس لیے بلکل چک رہنا ہے
06:39میں تم دونوں کے لیے جو کر سکتی تھی وہ کر چکی میں
06:42مزید مدد کی مجھ سے کوئی امید مت رکھنا
06:44اور ہاں ایک بات اور جمال
06:46صاحبہ کے جو والے دیں وہ بہت خطرناک انسان ہیں
06:48اگر انہوں نے تمہیں اس کے ساتھ دیکھ لیا
06:49تو بلکل درس نہیں کھائیں گے وہ
06:51اور جانتے ہو ان کے پاس گن بھی ہے
06:52میرا مشورہ ہے کہ جو بھی کرو سوچ سمجھ کی کرو
06:55زندگی ایک بار ملتی ہے اسے ایسے زائم مت کرو
06:57ہاں
06:58اگر ان کے پاس گن ہے تو میرے پاس بھی ہے
07:01دیکھئے
07:01بلکل اصلی ہے یہ گن
07:03یہ کیا ہے
07:04یہ تمہارے ہاتھ میں کیا کر رہی ہے
07:06رکھو اسے جم میں
07:06رکھو رکھو فوراں اسے
07:08ارے آپ غلط سمجھ رہی ہیں
07:10میں کسی کو نقصان نہیں پچھاؤں گا اسے
07:12اگر ان لوگوں نے مجھے اسے
07:13الگ کرنے کی کوشش کی تو میں خود کو مار لوں گا
07:16جمال
07:16میں کہہ رہی ہوں تم سے
07:19اسے جم میں رکھو فوراں
07:20اور بات سنو میری
07:21ایسا سوچنا بھی مات ہاں
07:23رکھو اسے رکھو
07:26اوف نینا اوف
07:27ہر بار کی طرح تم ایک اور مسئبت میں فز گئی ہو
07:29ایسا کیوں ہے آخر
07:30دیکھو
07:30میری بات غور سے سنو
07:32میں نے بھروسہ کیا ہے تم دونوں پر
07:34اور یہ جو گنے ایسے استعمال نہیں کرو گے تم
07:36ٹھیک ہے
07:38اوکے
07:38ٹھیک ہے
07:41بات سنو میری
07:42مجھے شرمندہ مت کروانا
07:43میں آپ کمرے سے بہر جا رہی ہوں
07:45میں نے کچھ بھی نہیں دیکھا کچھ بھی نہیں سنو
07:47اور کچھ نہیں جانتی میں
07:48آئی سمجھ
07:49ڈاکٹر نینا مگر
07:50ہم لوگ بہر کیسے جائیں گے
07:52اگر کسی نے دیکھ لیا تو
07:54آہ
07:55ہادر کیا ہر چیز میں پتا ہوں گی تمہیں
07:56کیا تمہارے پس دماغ نہیں جو تم استعمال نہیں کر سکتے
07:59آہ
08:00ویسے جالی ڈاکٹر تو بانی چکے ہو تم
08:01تو کیا تم اپنے مریض کو کہیں ٹیسٹ کے لئے نہیں لے جا سکتے
08:04سمجھے یا نہیں
08:05ڈاکٹر نینا
08:06وہ میں آپ کا احسان زندگی پھر نہیں بھول سکتے
08:08اور آپ کو بھی کبھی نہیں بھولوں گی
08:10آئی لوف برڈز
08:11میں بھی تم لوگوں کو یاد رکھوں گی
08:12اب جلدی سے یہاں سے بھاگ جو اور اپنا خیال رٹنا اوکے
08:20جلو آؤ
08:27موسیقی
Comments

Recommended