- 7 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00ایتیسی بات سمجھتی نہیں کہ میں اکیلا نہیں رہ سکتا
00:13آہ نینہ یار انسان جانے سے پہلے ایک کب چائے ہی بنا دیتا ہے
00:19اب یہ چھوٹی چھوٹی باتیں بھی تمہیں سکھانی پڑیں گی
00:22اے یہ اس وقت آتا ہے
00:30ٹھیک کہری بھیک
00:41ٹھیک کہری بھیک
00:41ٹھیک
00:43ٹھیک
00:45ٹھیک
00:47ٹھیک
00:49ٹھیک
00:51میرے خدا
00:53ہیلو
00:57ہیلو
00:58ارے انکل کیسے آپ میں آپ ہی کو فون کرنے والا تھا میں نے یہی سوچا تھا کہ ایک دو دن میں فون کروں لیکن وقت نہیں ملا
01:04ہیلو یہی تو میں بتا رہا ہوں آپ کو کہ اس وقت میں ٹرکی میں ہوں تھوڑے دن یہی رہوں گا اور پھر واپس آکے سب کچھ ایک دم بلکل ٹھیک کر دوں گا
01:13میری بات کا آپ بھروسہ کریں انکل انکل ایک دفعہ آپ میری پوری بات تو اس نے آپ کو میری قسم ہے انکل میری امی آپ کی بہن بھی آپ کو یاد ہے اور آپ کا بھانجہ آپ سے وعدہ کرتا ہے کہ وہ آپ کے دس ہزار یورو ایک ہفتے میں آپ کو واپس لوٹ آ دے گا آپ بلکل پریشان نہ ہو میں سب کچھ نہیں کروں اچھا اوکے آپ نہ کریں میرا بھروسہ لیکن میں کوشش کروں گا کہ آپ کے پیسے تھوڑے تھوڑے کر کے میں پورے واپس کروں گا بس آپ ایک ہفتے رک جائیں اور پھر میرا کمال دیں دس ہزار
01:43ہلو ہلو ہلو انکل ارے یار ایک شخص ایسا نہیں ہے جو میری بات بھروسہ کریں بولنے سے پہلے کچھ سوچا تو کرو عابط یار اتنی بڑی رقم ایک ہفتے میں آخر کیسے ارینج ہو کی
01:55ارے یار
01:57میری بات سنو نینہ ہر چیز ہمارے پلان کے مطابق ہو رہی ہے مگر اکثر تم سنان کے سامنے کمزور پڑ جاتی ہو یہ ٹھیک نہیں ہے
02:11ہاں یار بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو میں کبھی کبھائی جس بات پر کنٹرول نہیں رکھ پاتی میں کیا کروں
02:15مگر تمہیں خود پر کنٹرول کرنا ہوگا اسے ذرا بھی شک نہ ہو پائے اور تم جانتی ہو سنان بہت زیادہ زدی ہے
02:20اچھا بس اب شروع مت ہو جاؤ یار
02:22نینہ ہمیں اس سے زیادہ زدی بننا ہے اور غلطی نہ ہو کوئی کچھ ایسی باتیں ہیں جن کا تمہیں بہت زیادہ خیال رکھنا ہے
02:28جیسا کہ آبید تمہارے فلیٹ میں رہتا ہے یہ سنان کو پتا نہیں چلنا چاہیے
02:32اگر اسے معلوم ہو گیا تو کبھی تمہاری شکل نہیں دیکھے گا
02:34اور اگر سنان کو معلوم ہو بھی جاتا ہے تو میں نے آبید کو سب سمجھا دیا
02:37کہ اسے کہنا کہ میں ناشتی کے لیے آیا ہوں یا کسی اور کام کے لیے
02:39اور میں نے سنان سے یہ کہا ہے کہ نینہ اور لڑکیوں میں سے نہیں ہے جو اپنے بوائی فرنگ کو اپنے ساتھ رکھے
02:43سمجھ گئی نا تو
02:44لیکن آبید کو تھوڑا کنٹرول میں رکھنا ہوگا تمہیں
02:46آبید کو کنٹرول میں رکھنا ہوگا
02:48تو میں معلوم ہوں کہ وہ دنیا کا سب سے چپکو انسان ہے
02:50اسے کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوگا آئیلا
02:52آخر کیسے ممکن ہے کیسے کنٹرول میں رکھوں گی میں اسے
02:54نینہ یہ سب تمہیں کرنا ہوگا
02:56یہ تمہاری ذمہ داری سمجھ گئی نا
02:58اور ویسے بھی تم جانتی ہو
02:59سنان اور اروسہ کا بریک اپ ہو گیا ہے
03:01اور ہمیں اس بات کا فائدہ اٹھانا ہے میری پیاری دوست
03:04ہاں ہمیں اسے
03:05کیا
03:06اس کا بریک اپ ہو گیا
03:08یہ کپ ہوا
03:08اور تم نے مجھے نہیں بتایا یار آئیلا
03:10تم اتنی بڑی بات کیسے چھپا سکتی ہو مجھ سے آخر ہاں
03:12میں ابھی جا کے اس کو سب بھتاتی ہوں
03:13کہ یہ سب ایک ڈراما تھا پاس
03:15رکو
03:15بھول جاؤں کہ اس کا بریک اپ ہو گیا ہے
03:17ہمارا اصل مقصد کیا ہے
03:18یہی کہ سنان کو حساس دلانا ہے کہ وہ تم سے پیار کرتا ہے سمجھی
03:21سنان سے جا کر تم کچھ نہیں کہو گی
03:24بھولو مد کہ اس نے تمہارے ساتھ کیا کیا ہے
03:26تو اب تمہاری باری ہے
03:27اس نے جو تمہارے ساتھ کیا اس کی سزا ملنی چاہیے اسے
03:30گوڈ مارنگ ڈاکٹر نینہ
03:31گوڈ مارنگ ڈاکٹر آئیلا
03:32گوڈ مارنگ
03:33ڈاکٹر آئیلا پیشنٹ آپ کا روم نمبر فائیب میں بیٹ کر رہا ہے
03:35تھوڑی جلدی آجائے امرجنسی
03:37ٹھیک ہے تم چلو سمجھی آتی ہوں میں
03:38اور میں تمہیں آ کر بتاتی ہوں
03:40کہ ہمیں آگے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں
03:42ٹھیک ہے پھر ملتے ہیں
03:43اوکے سی او
03:43اوکے
03:44ان کا بریک اپ ہو گیا
03:48یہ تو اچھی نیوز ہے
03:50اب کیا کرنا چاہیے مجھے
03:53ڈاکٹر سنان یہ دیکھیں
03:56اس وقت میں چودہ پندرہ سال قدرہ تقریبا
03:58تصویر دیکھتا ہوں تو بہت زیادہ آتے ہیں یہ دن
04:00کتنے اچھے دن تھے یہ بھی
04:04کوئی مسئلے نہیں تھے اس وقت
04:06سب اچھا تھا
04:07کیا دن تھے یار
04:08میرے بال دیکھئے
04:10اور میرے دانت دیکھئے
04:12گوڈ مارننگ
04:12گوڈ مارننگ سر
04:14کیسے ہو ملک
04:15میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں
04:16گوڈ
04:17ہاں سنان ایک پریزنٹیشن بنا رہا ہوں
04:19تم چاہو تو آ کر دیکھ لو
04:21وہ دراصل میں چاہ رہا تھا کہ
04:22یہ تو ٹھیک رہے گا
04:23ویسے بھی میرے پاس کوئی اور کام بھی نہیں ہے
04:30چلے گئے
04:31ڈاکٹر سنان
04:32بات تو سنیں میری
04:33یہ کہانی نہیں ہے
04:34میں گنجا ہوتا چلا جا رہا ہوں
04:36کتنے گھنے والت میرے
04:38ہاں
04:39گنجا ہو گیا
04:42واقعی
05:00ہیلو سر
05:09تو باتائیے میں آپ کی
05:10کیا مدد کر سکتی ہوں
05:12اگر آپ علاج کے لیے آئے ہیں
05:13تو آپ مجھے باتا سکتے ہیں
05:14کیونکہ اس ہسپیٹل کے
05:15کابل ڈاکٹر ہوں میں
05:16باتائیں کیا پروبلم ہے
05:17ڈاکٹر
05:18صبح سے میری تبیت کچھ گھڑ بڑے
05:20ہاں
05:20میں علاج کے لیے آیا ہوں
05:22ڈاکٹر نہیں ملا
05:23شکر خدا کا
05:24آپ مل گئی مجھے
05:26آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
05:28میں آ گئی ہوں نا
05:29سب سمال لوں گی
05:30آپ میری دادا جان
05:31جیسے لگتے ہیں
05:31آپ کو معلوم ہے
05:32وہ بلکل آپ ہی کی طرح
05:34ہینسوم تھے
05:34چلے آئیے میرے ساتھ
05:36دیکھیں پریشان ہونے کی
05:38کوئی بات نہیں ہے
05:39آپ کے تمام
05:39ٹیسٹ کلیر ہے
05:40بس میں آپ کو کچھ
05:41میڈیسنز لکھتے دوں گی
05:42وہ بھی اس لیے
05:42کیونکہ آپ کو
05:43ویٹیمنز اور آئرن کی کھڑیں
05:44اور جو ویٹیمنز کی ٹیبلٹ ہے
05:46یہ آپ کو پندرہ دن میں
05:47ایک بار کھانے
05:47چیت بلکل
05:47اور کوشش کیجئے
05:48کہ پانی زیادہ سے زیادہ پھی
05:49اور جو باقی کی
05:51میڈیسنز لکھی ہوئی ہیں
05:52وہ دن میں تین بار
05:53کھانے کے بعد کھانے ہیں
05:54ٹھیک ہے ٹھیک ہے
05:55اور دو ہفتے کے بعد
05:56دوبارہ چیک اپ کے لیے آئیے گا
05:57ٹھیک ہے ڈاکٹر میں
05:57دو ہفتے بعد آ جاؤں گی
05:58اوف میرے خدایا
06:00تم کیا کر رہے ہو
06:01تمہیں سمجھ کیوں نہیں آتی
06:02ایم سوئی ڈاکٹر
06:02یہ ایسی شرارتی کرتا رہتا ہے
06:04صدروں کے نہیں تم
06:05تم تو بہت ہی بہادر بچے ہو
06:08کیا نام ہے تمہارا
06:09میں ایک بہادر نینجا مین ہوں
06:11آہ
06:15آہ
06:16تو تم بہادر نینجا مین ہو
06:18جی ہاں
06:19بات سنو میرے
06:20وہاں جو وہ
06:21ٹال سے انکل کھڑے
06:21دکھائی دے رہے ہیں نا تمہیں
06:22جانتے ہیں انہوں نے
06:24نینجا سے بے وفائی کی ہے
06:25لیکن آپ کو یہ کیسے معلوم
06:27کیونکہ
06:28میں بھی تو نینجا گرڈ ہوں
06:30ارے کون ہے یہ ہینسوم
06:50میں ایک بہادر نینجا مین ہوں
06:51نینجا مین ہے
06:53اچھا نام کیا ہے تمہارا
06:55ارے بیٹا
06:58تم یہاں پر کیا کر رہے ہو
07:00یہاں کیوں آئے
07:01تم اتنی شرارتیں کیوں کرتے رہتے ہو
07:03سوری ڈاکٹر ساں
07:04ارے کوئی بات نہیں
07:04تم آج ذرا ہمیسا
07:05دھر چلوں
07:06پھر بتاتیوں
07:07آرام سے یہاں پر لیٹ جائیں
07:13سر آپ
07:17تھوڑی دیر آرام کریں
07:18میں کچھ دیر میں آتی ہوں
07:19ٹھیک ہے
07:20اور پلیز
07:20گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
07:21میں ہوں نا
07:22ٹھیک ہے بیٹا
07:23بہت شکریہ
07:23ہستے بے کتنے کیوٹ لگتے ہیں
07:26چلی میں اپنے سینئر کو بلا کر آتی ہوں بھی
07:28تم کتنے برے انسان ہو ملے
07:33صرف دو کوکیز کیلئے
07:34تم نے اسے سفیر جھنڈا دکھا دیا
07:35لیکن وہ بھی کچھ کم نہیں
07:37دو دن میں پورے ہسپیٹر
07:39اور تم پر قبضہ کر لیا اس نے
07:40بات سنو
07:41آج کچھ تم زیادہ نہیں بول لیں سمیہ
07:43اچھا
07:44یعنی میرا مطلب ہے
07:45میرے دل میں ہنا کے لیے
07:46کوئی محبت نہیں ہے یار
07:48دیکھو
07:48میں اسے محبت نہیں کرتا
07:49میری شادی اسی سے ہونی ہے
07:51مگر وہ میرا دل کبھی نہیں جیس سکتی
07:53ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا
07:54جانیے سمجھو
07:55نہ ہی وہ میرے دل پر قبضہ کر سکتی
07:56اور نہ ہی روپے
07:57سمجھ گئی
07:58حسومت
07:59کیا ہوا
08:01یہ کیا
08:02یا میرے اللہ
08:07تم جہاں بھی جاؤ گے ملک
08:09مجھے وہیں ہی پاؤ گے
08:10یا اللہ
08:11کیا کنے سورت ہے
08:12اس نے میرا دل کو دماغ خراب کر دیا ہے
08:14کیا ہوا سب خیریت تو ہے ملک
08:16ارے ڈاکٹر نینا
08:18خیریت نہیں ہے ڈاکٹر نینا
08:20کچھ جنہوں تو بہت پوریسرار واقعات ہو رہا ہے
08:22میں تو بلکل پاگل ہو جاؤں گا
08:23پوریسرار واقعات
08:25ہاں
08:25وہ میں ہنہ کے بارے میں بات کر رہا تھا
08:27پتہ ہے
08:28اس کی تشویر میرے پاس نہ جانے کہاں سے آگئی
08:30اور یہ دیکھیں
08:31میرے فولڈر میں اس کا پوسٹ کارڈ بھی لگاوائے
08:32پتہ نہیں یہ میرے ساتھ سب کیا ہو رہا ہے
08:34مجھے لگتا ہے میں بہت جل پاگل ہو جاؤں گا
08:36بس کرو ملک
08:37مجھے تو لگتا ہے کہ وہ تم سے بہت پیار کرتی ہے
08:39اور یہ سب تمہیں پانی کے لیے کر رہی ہے
08:40اچھا چھوڑو یہ باتیں
08:41یہ بتائیں کہ ڈاکٹر سنان کو دیکھا ہے آپ لوگوں نے
08:44ہاں
08:45شاید
08:46وہ اوپر میٹنگ روم میں ہوں گے وہیں چلی جائیں
08:48ملک بہت شکریہ تمہارا
08:49کوئی بات نہیں
08:49یار جب میں چھوٹی بچی تھی نا
08:51تو جانتے ہو مجھے
08:52اس طرح کے کارڈ بلکل پسند نہیں تھے
08:54زہر لگتے تھے مجھے
08:55اور جو بھی ایسے کارڈ سامنے لاتا تھا میرے
08:56میں انہی کے سامنے وہ کارڈ پھاڑ کر کچھرے میں پھیک دیتی تھی
08:59ابھی بھی میری عادت نہیں بدلی
09:01اس لیے بہتر ایسے چھپا لو
09:02بعد میں کہو گے کہ ڈاکٹر آپ نے یہ کیا کر دیا
09:04ہاں تو
09:06آپ لوگ واضح طور پر یہ چارٹ دیکھ سکتے ہیں
09:08جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں
09:09ہمارے یہاں زیادہ تر عوام معاشی مسائل سے دوچار ہیں
09:12اور اس صورتحال کی وجہ سہولیات کا فقدان ہے
09:15تقریباً سالانہ ایک لاکھ افراد
09:17صرف دل کی بیماری کے باعث
09:19زندگی ہار جاتے ہیں
09:21لہٰذا ہماری آج کی اس پریزنٹیشن کا
09:24موضوع بھی یہی ہے
09:26اب ہم ڈاکٹرز اس صورتحال میں کیا کر سکتے ہیں
09:32اور اس صورتحال سے نمٹنا کیسے ممکن ہے
09:35آج ہم اس پہ بات کریں گے
09:36کافی انجوز پہلے سے اس پہ کام کر رہی ہیں
09:39اور
09:39شاید یہ میری وجہ سے ہو رہا ہے
09:45ہر جاتی ہو اس کے آگے سے
09:46نینہ
09:52ڈاکٹر میں ایک منٹ آپ سے بات کر سکتی ہوں
09:55بھارے ایک مدیز آیا
09:56اس کے بارے میں آپ کو بتانا ہے
09:57یہ اجیسٹ کی نہیں ہو رہا
10:06جی تو یہاں موجود سب ڈاکٹرز
10:10پلیز یہاں متوجہ ہوں
10:11کنٹینیو کرتے ہیں
10:12ڈاکٹر اسمان پلیز اس کو سٹ کر دیں
10:15ہاں تو
10:17ڈاکٹر ڈاکٹر
10:25ڈاکٹر
10:26آپ یقیناً مجھ سے پوچھنے والے ہوں گے
10:28کہ ایسی کیا امرجنسی تھی
10:29کہ میں پریزنٹیشن کے دوران اندر آ گئی
10:30اور اندر جو پروڈیکٹر لگا
10:32تو اسے بھی آ کر ہلا دیا میں نے
10:33اس سے پہلے کہ آپ مجھ پر چلنا آئے
10:34آپ کو وجہ بتا دیتی ہوں میں
10:36اور مجھے یہ بات بھی معلوم ہے
10:37کہ آپ کو اس وقت مجھ پر بہت غصہ آ رہا ہوگا
10:38مگر مجھ سے پہلے یہ پوچھے نا
10:40ایسا کیوں کیا میں نے
10:41تو ایسا کیوں کیا تمہیں
10:42ہاں
10:43یاد ہے آپ ہی نے مجھ سے کہا تھا
10:44کہ ہم ڈاکٹرز کے لیے مریض سب سے زیادہ امپورٹنٹ ہوتے ہیں
10:47اور یہی وجہ ہے کہ میں آپ کو ڈھونتے ڈھونتے وہاں پہنچ گئی
10:50ڈاکٹر اب آپ بھی بتائیے کہ میں نے اندر آ کر کوئی غلطی کی ہے
10:52نینا جو بات ہے وہ بتاؤں
10:54چلو شاوش
10:55ہاں چلے میں آپ کو سب بتاتی ہوں
10:57اگر آپ کو ڈھونتے ہوئے وہاں کیسے پہنچی
10:58اور وہاں آگر پروڈجیکٹر خراب کرنے کی کیا ضرورت تھی مجھے
11:01اور مجھے اس بات کا بھی اندازہ ہے کہ میں نے غلط ہی کی ہے
11:03آپ سب ڈاکٹر تو اندر پریزنٹیشن اٹینڈ کر رہے تھا
11:05اور ایک مریض آپ لوگوں کو ڈھونڈ رہا تھا
11:07بچارہ بہت پریشان تھا تو اس سے اچانک میں مل گئی
11:09پہلے تو میں نے سوچا کہ میں خود ہی چیک اپ کر لیتی ہوں ان کا
11:12لیکن پھر مجھے آپ کی وہ بات یاد آگئی کہ مریض میڈ لیے
11:14سب سے زیادہ امپورٹنٹ ہے اس لیے میں بغیر سوچے سمجھے اندر آگئی
11:16اور اندر آنے سے پہلے مجھے بلکل اندازہ نہیں تھا
11:18کہ اندر تین سارے ڈاکٹرز موجود ہوں گے
11:20اگر آپ سب ہی ڈاکٹرز ایک ساتھ میٹنگ کرتے رہیں گے
11:22تو مریضوں کو کیا ہوگا اگر انہیں اٹائک ہو گیا
11:24تو مجھے کیا ہو رہا یار
11:26نینا پلیز آرام سے آرام سے ورنہا سانس رکھ جائے گی تمہاری
11:29میں کوئی غصہ تھوڑی کر رہا ہوں تمہیں
11:30میں بھی یہی سوچی تھی کہ آپ مجھ پہ بغیر سوچے سمجھے چلنانانا شروع کرتے ہیں
11:34ویسے ڈاکٹر اچھا کیا میں نے آپ کو یہ سب بطا کر
11:36ہمیں مزید ٹائمز آیا نہیں کرنا چاہیے آئیں چلیں مریض کو دیکھتے ہیں پہلے
11:40چلو
11:41ویسے ڈاکٹر سنانا مجھ پر چیگ سکتے ہیں کیونکہ سینئر جو ہے آپ میرے
11:45مگر یہ بات کبھی مد بھولے گا کہ میں جو بھی کرتی ہوں لوگوں کی مدد کے لیے کرتی ہوں
11:48کیونکہ ڈاکٹر نینا اتنی خود غرض نہیں ہے
11:50لو ہم پہنچ گئے
11:51تھینک گوڑ
11:52چلو بندر چلو
11:53کہاں گئے
12:01سر
12:03سر کہاں ہیں آپ
12:04ڈاکٹر سنان
12:05ابھی کچھ دیر پہلے میں انہیں یہی چھوڑ کر گئی ہوں
12:08تھوڑے ہیلتی سیار ان کی سفید داڑی بھی ہے
12:10ڈاکٹر سنان پریز میری بات کے یقین کیجئے
12:12میں ان کو کچھ دیر پہلے خود یہی چھوڑ کر گئی تھی
12:14تو آپ کہاں چلے گا ہے تمہارے سفید داڑی والے انکل
12:17مجھے کیا ملوم میں نے انہیں یہی کہا تھا
12:19کہ یہاں پہ میرا انتظار کرے میں اپنے سینئر ڈاکٹروں کو اپنے ساتھ لے کر آتی ہوں
12:22کہیں روم تو غلط نہیں ہے
12:24مگر روم تو وہی ہے
12:25نینا
12:26میں نے میری پریزنٹیشن خراب کی
12:29اور اب میرے ساتھ پھر سے تم کوئی کھیل کھیل رہے ہیں
12:31میں دوبارہ پریزنٹیشن روم میں جا رہا
12:33اور اب جب تک سچ میں کوئی مریض نہ ہوں
12:35مجھے ڈسٹرب مت کرنا
12:36میں نے یہ کیا کر دیا یار
12:42دوبارہ سنے غصت دلا دیا
12:44سر
12:45سر پلیز آپ سامنے آجائے
12:48کہاں چلے گئے ہیں
12:49ہاں یہ فائل بھی اس کے اوپر رکھ دو
12:56میں ان سب فائلوں کو دیکھ لیتا ہوں
12:58تینکیو
12:58ارے ڈاکٹر بازل
13:03چھا ہوا آپ واپس آگئے
13:05مجھے انجازہ نہیں تھا کہ آپ اتنی جلد واپس آجائیں گے
13:07ہاں لیکن میں آگیا
13:08مگر ٹھیک سے ویلکم نہیں کہا گیا مجھے
13:11کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں
13:13زندگی بڑی عجیب ہے ویسے
13:14کاش واپس ہی نہ آتے تو
13:16ہاں دیکھا تم نے ملک
13:18کچھ لوگ ہیں جو خوش نہیں ہیں میری واپسی پر
13:20مگر اب کیا کر سکتے ہیں
13:21اگنور کرتے ہیں تو کرتے رہے ہیں مرضی ہیں ان کی
13:24ہاں وہی کروں گے
13:25ارے ڈاکٹر کیا بات ہے
13:26کوئی مسئلہ ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا
13:28نہیں کوئی مسئلہ نہیں
13:30یا میرے اللہ یہ ہسپتال میں چل کیا رہا ہے
13:44کہاں جا سکتے ہیں وہ یار
13:48کہاں جا سکتے ہیں یقین ہے اس ہسپتال میں ہی کہیں گھوم رہے ہوں گے
13:53میں کسی کو جا کے بولتی ہوں کہ انہیں ڈھونڈ کر لائے
13:55آہ بازل بھائی
13:56کیسی ہو نینا
13:57آہ بازل بھائی مجھے ماف کر دیجے گا آپ
13:59آپ واپس تو آگے ہیں لیکن میری آپ سے ٹھیک سے بات بھی نہیں ہو سکی
14:03آرے ہو جاتا ہے ایسا کوئی بات نہیں
14:04سوری کچھ مسروفیات بڑھ گئی تھی میری
14:07تو تم اپنے کامیں مسروف تھیں اپنے نئے بوائی فرینڈ میں
14:10نیا بوائی فرینڈ
14:11سنایا کوئی بوائی فرینڈ ہے تمہارا
14:14آہ
14:16اچھا تو یاد آ گیا مجھے
14:18ویسے ہماری زندگی میں
14:20کب کہاں سے کون آجائے ہمیں معلوم نہیں ہوتا
14:23دیکھ رہا ہوں
14:25کہ میرے جانے کے بعد یہ جگہ اور یہاں کے لوگ
14:27کافی بدل چکے ہیں ویسے
14:29ہاں کیا آپ میری کس کی بات کر رہے ہیں
14:31آئیلا
14:32ہاں پلکل یار
14:35تمہارے جانے کے بعد میں اور آئیلا نے کافی
14:37ٹائم سپینڈ کے ایک ساتھ
14:38اور تم تو جانتے ہو آئیلا اور میں چھ دوست بھی ہیں
14:41اور ویسے بھی میرا تو کام ہے لوگوں کے مسائل سننا
14:43اور ان کے مسائل سن کے ان کی مدد کرنا یہ میری پرانی عادت ہے
14:46لیکن ڈاکٹر سنار میری یہ بات نہیں سمجھتے
14:48وہ ہر وقت مجھ پر چیختے رہتے ہیں
14:50اور مجھو رولاتے رہتے ہیں
14:51وہ یہ بات بھول جاتا ہے کہ میں ایک معصوم سی لڑکی ہوں
14:54نازوک سی
14:54وہ رہا
14:55مل گیا وہ پیشنٹ باز ہے
14:56ہٹو
14:57یہ لڑکی بھی پاگل ہے
15:00آہ
15:01سر سر سر
15:02سر آپ یہاں کیا کر رہے ہیں
15:03اپنے روم میں کیوں نہیں
15:04آپ وہاں سے نکلے کیوں
15:05جبکہ میں نے آپ سے کہا تھا
15:06کہ میرا انتظار کیجئے
15:07کہ میں اپنے سینئر ڈاکٹر کو لے کر
15:08ابھی آپ کے پاس آتی ہوں
15:09آپ کی وجہ سے ڈاکٹر مراد کی
15:11اتنی امپورٹن پریزنٹیشن بھی خراب ہو گئی
15:13اس کی باوجود بھی میں ڈاکٹر سینان کو اپنے ساتھ
15:15وہاں لے آئی لیکن آپ تو کمرے میں موجود نہیں تھے
15:17آپ کو اندازہ بھی ہے
15:17کہ انہوں نے کتنا غصہ کیا مجھ پر
15:19بس کرو بس کرو
15:19ایک منٹ خاموشت ہو جاؤ تم
15:21بہت زیادہ بولتی ہوں
15:23معاف کیجے گا سر میں کچھ زیادہ ہی بول دیتی ہوں
15:26ویسے سر
15:26آپ نے بتایا نہیں
15:27آپ کو مسئلہ کیا ہے
15:28کیا بیماری ہے بتایا
15:29بیٹا
15:30مجھے نیند کی بیماری ہے
15:32جہاں بھی لیٹتا ہوں نیند آ جاتی ہے
15:34نیند میں چلنے کی بھی عادت ہے
15:36میری اس عادت سے
15:37میری بیوی بھی بہت پریشان تھی
15:39اچھا تو یہ وجہ ہے
15:41یہاں وہاں گھومنے کی
15:42بیٹا
15:43یہ سب کچھ میرے بس میں نہیں ہے
15:45سمجھ گئی سمجھ گئی
15:47آپ پریشان مت ہوں
15:48آپ کی بیماری کا لاج
15:49میں کروں گی
15:50آئیے میرے ساتھ
15:50چلے چلے
15:51آرام سے
15:52آئیے سر آئیے
15:53آئیے
15:56یہاں بیٹھئے
16:00آئیے
16:02پلیز آپ
16:03آپ آرام سے لیٹ چاہیے
16:05بات سنوے سر
16:07میں جب تک نہیں آتی
16:08آپ یہاں سے
16:09کہیں نہیں جائیں گے
16:10میں ابھی جا کر
16:11اپنے سینئر کو بلا لاتی ہوں
16:12پلیز سر
16:13آپ یہاں سے کہیں
16:14مجھ جائیے گا
16:14میں ابھی آتی ہوں
16:15سرے جلتی آجان
16:16سر
16:18پلیز کہیں سو مجھ جائیے گا
16:19اگر سو گئے
16:20تو آپ نیند میں پتہ نہیں
16:21کہاں گھومنے پڑھنے چلے جائیں گے
16:22اور پھر سے سارا الزام
16:23مجھ پر آ جائے گا
16:24اور اس لیے وہ
16:25آرام کریں آپ
16:33میں اپنے سینئر کو لے کر
16:34ابھی آپ کے پاس آتی ہوں
16:36جب رائے مت آپ
16:37میں ابھی آتی ہوں
16:38آپ میرا انتظار کیجئے گا
16:39یہاں پر
16:51جیسا کہ آپ لوگ سکرین پر دیکھ سکتے ہیں
17:02ہم نے یہ بروشریز بھی آپ کے لیے پرنٹ کروائے ہیں
17:05ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان ڈاکٹرز
17:07اپنے دوستوں اور گھر والوں کو بھی
17:10اس سے مطالق آگاہی دیں
17:11کیونکہ جب تک اس کے بارے میں
17:13تمام لوگوں میں آگاہی نہیں بھیلے گی
17:15ہم کبھی بھی اس مسئلے سے نمٹ نہیں ہوں
17:17سمجھ رہے نا
17:18ڈاکٹر نینہ
17:21آئے ریکویسٹ پیس کسی چیز کو ہاتھ مت لگائی ہے
17:24ڈاکٹر سینان آپ جا سکتے ہیں
17:26ہاں تو
17:37پلیس چیخیے گا مت
17:50ورنہا آپ کا بلیڈ پیشر بڑھ جائے گا
17:52اور میں سے بلکل نہیں چاہتی کہ آپ ہائی بلیڈ پیشر کے مریض بنے
17:55مجھے پتا ہے کہ آپ کو غصہ تو بہت آرہا ہوگا لیکن کیا کروں میں
17:57میں اپنے فرز کی آگے مجبور ہوں یہ سب کرنے پر
17:59چلے میں آپ کو بتا دیتی ہوں کہ یہ چابی جو میرے ہاتھ میں ہے
18:02تم سے لیمون پانی بنا سکتی ہے
18:03ہاں
18:03اچھے کچھ نہیں آگے بولو
18:05چلے ٹھیک ہے میں آپ کو آگے بتاتی ہوں
18:06میں جس مریض کی بات آپ سے کر رہی تھی
18:08اس کو کمرے میں بند کر کے اس کی چابی اپنے ساتھ نہیں آئی ہوں میں
18:10کیا کیا کیا کیا تم نے
18:11بہت افسوس کی بات ہے میں جو کچھ آپ سے کہہ رہی ہوں
18:14ہم اس پر بلکل دھیان نہیں دے رہے
18:15میں آپ سے یہ کہہ رہی ہوں کہ میں نے اس مریض کو کمرے میں بند کر دیا ہے
18:17اب آپ اس سے پوچھ سکتے ہیں
18:19کیسا کیوں کیا میں نے
18:20میں ایک ہی سوال بار بار نہیں پوچھنے والا
18:22چلے جی کہ ہم اس سے نام پوچھیں مجھے پھر بھی آپ کو بتا دیتی ہوں میں
18:25جس مریض کی میں بات کر رہی ہوں
18:26اسے نین کی بیماری ہے
18:27وہ کہہ رہے تھے کہ وہ کہیں پر بھی سو جاتے ہیں
18:29اور وہ نین میں چلتے بھی ہیں
18:30نا جگہ دیکھتے ہیں موقع پھٹ کر کے سو جاتے ہیں بھائی
18:33ویسے تو یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے لیکن پھر بھی سوچنے والی بات ہے
18:35کہ ان کے ساتھ ایسا کیوں ہو رہا ہے
18:37کہیں وہ نین میں چلتے چلتے کسی گاڑی کی نیچے آگے تو
18:39اچھا مزاک کیا نا میں نے
18:41مزاک کو بھی رہنے دیتی ہوں میں
18:42سنان ڈاکٹر ہونے کے ناتے ہمیں
18:44اس بڑے آدمی کی مدد کرنی چاہیے کیا کہتے ہیں آپ
18:46کیا تم سچ کہہ رہے ہیں
18:49ہاں میں سچ کہہ رہی ہوں ہمیں اس بڑے آدمی کی مدد کرنی چاہیے
18:52اور ڈاکٹر انہیں کمرے میں بند کرنے کے پیچھے بھی یہی وجہ تھی
18:54کہ وہ کہیں کھون نہ جائیں
18:55چلیں آپ بھی ملنے ان سے
18:57وہ یقیناً آپ سے مل کر بہت خوش ہو جائیں گے
18:59چلیں وہ انتظار کر رہے ہوں گے آپ کا
19:01ٹھیک
19:02بتائیں یہ سب کر کے اچھا کیا نا میں نے
19:06نینہ تم ٹھیک تہ ہو
19:22ٹھیک ہوں میں ٹھیک ہوں
19:23وہ چابی تو پھریچ کے نیچے چلی گئی ہے
19:29تم آخر کیا چیز ہو یار نینا
19:30پہلے تم نے انہیں بند کیا اور اب چابی بھی کھوتی
19:32تم اس دنیا کا آٹھوہ جو
19:34شکریہ تمہارا
19:37ہم
19:49اوکے
19:51ڈاکٹر کیا آپ ہماری مدد کر سکتی ہے؟
19:59کیا ہوا سمائیہ
20:00کچھ امرجنسی ہے آپ کی مدد چاہیے
20:02ڈاکٹر سینان مکنے دیفا میں کچھ کہنا جاؤں گی کیونکہ اس بار میں نے کچھ غلط نہیں کیا
20:16وہ سب کرسی رکھنے والے کی غلطی تھی میری نہیں
20:18کیا آپ کی راستے کے بیچ میں کچھ رکھتا ہے؟
20:20ایسا کرنے سے پہلے بندہ ایک بار سوچ لیتا ہے
20:22کہ اس کچھ سے کوئی نیچے گر بھی سکتا ہے
20:24اور دیکھیں آپ کے سامنے میں بھی گر گئی تھی
20:26ہاتھ پاؤں بھی ٹوٹ سکتے تھے میرے
20:28اس لیے یہی کہوں گی میں
20:29کچھ رکھنے والے کا کسور ہے
20:30تو یہ سب کچھ کی وجہ سے ہو؟
20:31ہم
20:32ہم
20:32ہم
20:32ہم
20:32ہم
20:33ہم
20:33ہم
20:33ہم
20:34ہم
20:34ہم
20:35اس وجہ سے ہوئے کہ تم دیکھ کر بلکل نہیں چلتی
20:37ڈاکٹر آپ مجھ پر تنس کر رہے ہیں
20:38کہاں نا اس بار میری کوئی غلط ہی نہیں تھی
20:40میں تو آپ سے ہی کہوں گے کہ اس بار تو میں بلکل مظلوم ہوں
20:42تو آپ بھی پلیز مال لیجئے کہ میرا کوئی کسور نہیں تھا
20:45آپ خود اس بارے میں سوچئے
20:46کیا مجھے اپنی پروا نہیں
20:48آ
20:48ذرا ایک بات بتائیں
20:49آپ ہمیشہ مجھے ہی کیوں غلط سمجھتے ہیں
20:51ہاں
20:52چاہے کسور کسی کا بھی ہو
20:53آپ مجھے ہی اعزام دیتے ہیں
20:54اگر آپ اس کا جواب مجھے نہیں دے رہے
20:57تو میں ہی بتا دیتی
20:58کیونکہ میں ہوں ہی اتنی سیدھی سادھی
21:00اس لیے آپ ہر بار مجھے ہی ٹارگٹ کرتے رہتے ہیں
21:02آپ کو احساس بھی ہے کہ جب بھی آپ ایسا کہتے ہیں
21:04تو میرے دل پر کیا گزرتی ہے
21:05بہت دوکہ ہوتا ہے
21:06یار چپ ہو جاؤنے نا آخر تم کتنا فضول بولتی
21:08ایک تو چوکی دار بھی نہیں مل رہا
21:12آپ دوسری چابے کہاں ڈھونے
21:13ڈاکٹر
21:16کیا
21:17ڈاکٹر پلیز مجھ پر غصہ کرنے کے بجائے
21:20آپ
21:21اس مریض کا سوچیں جو کمرے میں بند ہے
21:23ہاں تو
21:24مجھے لگتا ہے کہ ہمیں
21:25انہیں جلد باہر نکالنا چاہیے
21:27تو پلان کیا ہے تمہارے پاس
21:29ٹیم ورک ہوتا ہے
21:31تو آؤ
21:32بے ہوشی کی آحلت میں
21:40جتنا جلدی ہو سکے
21:41ہمیں اس کا ٹریٹمنٹ شروع کر دینا چاہیے
21:43سمیہ پلیز ادھر آنا
21:44ایسا کرو انہیں آکسیجن ماسک لگا دوں
21:46ٹھیک ہے ابھی لگاتی ہوں
22:11ہوش میں آرہی ہے شاید
22:27ہالت بہتر لگ رہی ہے مجھے
22:29ہاں تو میری مزید ضرورت نہیں ہے یا
22:35بہت شکریہ آپ کا ڈاکٹر
22:37شکریہ
22:39شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں یہ میرا کام ہے
22:44چلو چلو اور ضرور لکا
22:51بہت شکریہ
22:53بہت شکریہ
22:55بہت شکریہ
22:57ٹھیک ہے سمجھ گئی میں
22:59تو مطلب اب تم کچھ ایسا کر ہوگی کہ یہ
23:03مارد اور سمجھ گیا
23:05اچھا چلو چلے لگا
23:07میری مد کریں اس کو ہٹانے میں
23:09مر گئی ماں
23:25مل گئی مل گئی دیکھیں مل گئی چاہبی
23:36احرام سا نیلا کہیں منی آنکھ میں نہیں مار دیتا
23:39چلو آجا
23:41گھری اچھو
23:43پیسے دروازہ تو کھولا اس چاہبی کی تو کوئی ضرورت ہی نہیں دی
23:48زبرت
23:49جوک تھا
23:51چلو آج
23:52ٹھیک
23:54لیس کو
23:55چلتے ہیں
23:56یہ پھر غائب ہو گیا
24:07اب کہاں چلے گا یہ
24:11یہ سب کیا ہے انہا
24:14ایک میٹ رکے وہ یہیں کہیں موجود ہوں گے یار
24:16شاید اس کبرٹ میں
24:17یار یہ کیسے پاسیبل ہو سکتا ہے
24:20میں انہوں نے خود کہا تھا کہ ہم میرا انتظار کریں
24:22مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ وہ آخر یہاں سے جا کہا سکتے ہیں
24:24ڈاکٹر سنار ٹیز مجھ میں بھروسہ رکھیں وہ یہی پر تھے
24:26نینا آخر تم کرنا کیا چاہ رہی ہے
24:29ہاں اگر یہ مزاک ہے تو مجھے بلکل پسند نہیں آیا آرہی سمجھ
24:31پاکول تمہارے ہی کمرہ تم لوگ کر کے گئی تھی لیکن پھر بھی یہاں کوئی نہیں
24:34آخر تم کرنا کیا چاہ رہی ہے
24:35دیکھو نینہ مجھے اس طرح کے مزاک بلکل بھی بسند نہیں
24:38خدا کا واسطہ ہے بڑی ہو جا
24:39آرے یار یہ پیشنٹ تو پاگل کر دے گا مجھے
24:44مجھے تو سمجھ نہیں آرہا وہ آخر غائب کیسے ہو گیا
24:46جبکہ میں ان کو خود پرسنل ہی یہاں پر بند کر کے گئی تھی
24:49جبکہ وہ یہاں اس وقت موجود نہیں ہیں کہاں گئے وہ
24:51چابی بھی کسی کام کی نہیں
24:55بہت بورنگ ڈے ہے یار
25:07ہاں یار
25:08آئی
25:11ملک یار
25:13معذرت کے ساتھ کہنا جاتا ہوں کہ
25:15آپ کا دن تو کچھ بھی بور نہیں
25:16بغیر میری زندگی میں بوریاں شروع ہونے والی ہے
25:19یعنی میں ایک ایسی عورت سے شادی کرنے جا رہا ہوں
25:21جو مجھے بلکل پسند نہیں
25:22ٹھیک کہہ رہا ہوں نا
25:23ٹھیک کہہ رہا ہوں بلکل
25:25آپ کیا کہتی ہیں
25:26بلکل صحیح کہا ملک
25:27بہت شکریہ آپ دونوں کا
25:28کیوں نہ کھانا کھانے چلے ہوں
25:36شاید اس طرح ہمارا موڈ ٹھیک ہو جائے
25:39کیا کہتی ہو تو
25:39آئیڈیا تو اچھا ہے آئیلا
25:41ایک کھانا ہی ہے جس کو میں منع نہیں کر سکتی ہوں
25:43یہ آسپیٹل تمہاری بیسٹ چوائس ہے
25:49میں آ گیا
25:50آبیت
25:51آبیت کہاں ہے
25:52کتنا فضول مزاق تھا
25:54بہت جلد آپ کی سچی محبت
25:56آپ کا ہاتھ پکڑ کر
25:57آپ سے اپنی محبت
25:58کنفیس کرنے والی ہے
26:00یہ چیپ بھرکتیں
26:02بند کر اپنی سمجھے
26:03ورنہ میں تمہارا گلہ دبا دوں گے
26:04محبت باٹنے سے بڑھتی ہے
26:05کبھی سنا نہیں
26:06تم نے کیا
26:06اناف
26:07یہ بتاؤ یہاں آنے کے بیچے
26:09کیا وجہ ہے
26:09کیونکہ بس کر رہا تھا تمہیں
26:11میں جانتی ہوں
26:13ضرور تمہارا کوئی کام ہوگا
26:14بغیر مطلب کہ
26:15تم یہاں کبھی نہیں آتے
26:16دراصل آج میری
26:17بہت امپورٹنٹ میٹنگز
26:18لائن اپ ہیں
26:18تو میں نے سوچا
26:19اس سے پہلے
26:19ہلو ہائے کرلوں یہاں
26:20اور تمہیں دیکھے
26:21بغیر میں میٹنگ میں
26:21کیسے جا سکتا
26:22اچھا چلو
26:22کینٹین چل کے کچھ کھا
26:24بہت یہ اچھا آئیڈیا ہے
26:25کینٹین تو میری بھی
26:26فیوریٹ جنگہ ہے
26:26وہاں چلتے ہیں
26:27وہاں چل کر
26:28پارٹی کرتے ہیں
26:29آبے جب میں
26:44ہلو گایز
26:47ایدھر آجا
26:48کیسے یہ دکٹر مراد
26:52کیری آن مراد
26:55انجور یور میل
26:56لاسٹین ٹرائے کیا تھا
26:58مینے یہ بہت ہی مزے کا تھا
26:59ہم کچھوئیس
27:00براو برو
27:02آہ
27:04آہ
27:06تینکیو
27:07تو ضرور آپ ہی ہوں گے
27:09نینہ کے بوئی فرین
27:10بلکل
27:11میری ان کا
27:12ہنسوم بوئی فرین
27:14آہ
27:15وہ
27:15بات سنو میری
27:16جانتے ہو
27:17ڈاکٹر مراد
27:18اس ہسپٹل کے چیف ہے
27:19تو
27:19ان کے سامنے
27:20تمیز سے پیش آنا
27:21اور کوئی بھی فضول بات
27:22مت کرنا
27:23سمجھ گئے نا تمہا
27:24it's all right نینہ
27:26اوہ
27:26تو آپ ہے
27:28ڈاکٹر مراد
27:29آپ کو معلوم بھی نہیں ہوگا
27:30مگر ہر کوئی جرمنی
27:31میں آپ کے بارے میں
27:32بہت بات کرتا ہے
27:33آپ بہت فیمس ہیں وہاں پر
27:34اور لوگ استمبول آ کر
27:36آپ سے ملنا چاہتے ہیں
27:37اور میری خوشی کی انتہا نہیں رہی ہے
27:39آج آپ سے مل کر یہاں گا
27:40trust me bro
27:41کیا واقعی
27:42عابد
27:43کیا دیکھ رہے تو
27:45جب دو بڑے آدمی بات کر رہے ہو
27:47آپس میں تو بچوں کا نہیں بولنا چاہیے
27:49بیچ میں سمجھ آئی تمہیں
27:50میری بات غوش تو سنیں
27:51میرا یہ ٹیلنٹ ہے
27:52کہ اگر کوئی انسان
27:53مجھ سے ایک دفعہ بات کر لے
27:54تو وہ زندگی بھر
27:55مجھے بھولانی بات آگ
27:56کیونکہ مجھ جیسے
27:57ہانسم انسان کو
27:58ویسے بھی بھولانا
27:58مشکل ہی نہیں
27:59ناممکن ہے
28:00اور لوگوں کا دل چنانا
28:01میرے بائیں ہاتھ کا گئی میں
28:02تو کیا کہتے ہیں
28:03ہم
28:05نوڈاپٹ
28:07اور ایک سچ بات کو
28:08آپ مجھے بہت ہی اچھے لگے
28:09اور یہ بتانے میں
28:10میں ہرگز بھی شرم محسوس نہیں کرتا
28:12ویسے میں سوٹ رہا تھا
28:13کہ اگر آپ جیسے انسان کے ساتھ
28:14کام کیا جا تو
28:15کتنا سیکھنے کو ملے گا
28:16ویسے اگر آپ چاہیں تو
28:18مجھے اپنے ساتھ
28:19ہسپیٹل میں رکھ سکتے
28:20میں آپ کے بہت کام آسکتا
28:21کیونکہ آپ کتنا
28:22میں بھی ایک ٹیلنٹڈ آدمی ہوں
28:24جس کی آپ کو بہت ضرورت
28:25بلکل بلکل
28:26آپ جیسے بندے کی ہی تو تلاش ہیں
28:28زبادست
28:28ہلو
28:31سنان بازل
28:32ادھر آؤ ذرا
28:33آجو آجو شرماؤنی
28:34ہمارے ساتھ آکے بیٹھو یا
28:35کیا حال ہے
28:46ٹھیک ٹھیک
28:48توں بتاو
28:49ہم
28:55ساتھا نے ویکنڈ پر
29:09آپ ایسا کریں
29:10اروسا کو بھی بلالی جائے گا
29:11اسی بہاں نے اس سے ملا detriment بھی ہو جائے گی
29:13لینہ ایکچھلی وہ
29:16اروسا اور میرا formatting ہو چکا ہے
29:17اور ہم دوبارہ ایک دوسرے سے کبھی نہیں ملیں گے
29:19آہ
29:21کیا کہاں
29:23آئی بہت افسوس ہوا سن کر
29:26آہ مراد
29:29یار اس بار میں معذرت چاہتا ہوں
29:31لیکن ایکس ٹائن ضرور ہوں
29:32ٹھیک ہے
29:33اور آپ سب لوگ بہن جاؤں گے
29:36ٹھیک
29:38ارے سنان
29:42تم بھی چلو بہت مزا آئے گا
29:44ارے ہم سب وہاں موجود ہوں گے
29:47تم نے دیکھا نا میں نے کتنے اچھا سے بیہیف کیا
29:53کہاں کینٹین میں
29:54آبید مجھے لگتا ہے کہ تم میں اپنا دماغ کسی کو ڈونیٹ کر دینا چاہیے
29:58کیونکہ کسی کام کا ہی نہیں ہے فارغ ہے
30:00آخر کیسی ڈاکٹر ہون ہے نا یار
30:02دماغ کیا کبھی ڈونیٹ ہوتا ہے
30:04دیکھو سنو آبید تم اپنا دماغ کسی کو فری میں بھی دو گے نا
30:06تو بھی وہ نہیں لے گا
30:07اینا
30:10کچھ بتانا تھا مجھے تمہیں
30:14یہ کہ میری بہت امپورٹنٹ میٹنگ ہے
30:16وہ بھی گروپ آف کمپنیز کے مالک کے ساتھ
30:18تمہیں اندازہ بھی ہے کہ گروپ آف کمپنیز کے مالک کا لیول کیا ہوتا ہے
30:22لیکن میری نشو یہ ہے کہ وہ مجھے اپنے ساتھ کام پر نہیں رکھنا چاہتے
30:25کیونکہ ان کے لحاظ سے میں ہاتھ سے زیادہ اوور کالیفائیڈ ہوں میری جان
30:28کچھ سمجھ نہیں آیا
30:29اصل مسئلہ کچھ اور ہے
30:30وہ کیا ہے
30:32یار نینا
30:34دراصل مجھے تھوڑی رقم کی ضرورت ہے
30:37تاکہ میں ان کے ساتھ
30:38اوف عابد یار اوف
30:40یار اوف عابد کی کیا بات
30:41میرے پاس یوروز بہت ہیں
30:42بڑھ میں انہیں لیراز میں کنورٹ نہیں کرنا چاہتا
30:45کیونکہ کنورجن میں بہت لاس ہو جائے گا مجھے
30:47اور اگر تم اپنے جالی بوائی فرنڈ کے لیے کسی اور کو ہائر کرو گی
30:55تو اس سے کہیں زیادہ تمہیں پے کرنا پڑے گا
30:57اور اتنا ہانسوم اور سمارٹ
30:58تمہیں بوائی فرنڈ ملے گا بھی نہیں
30:59اتنے پیسوں میں
31:00گننے کی ضرورت نہیں ہے
31:01ہاں
31:02ہاں
31:07اوکے
31:07لال بھالا نوٹ بھی دو
31:09رکھے کیا کرو گے
31:10ارے یہ تو دس لی راز ہیں سر
31:16میں سمجھاتا کہ دو سو لی راز ہیں
31:17تو ہم یہ واپس رکھیں
31:18ہوں
31:18چپ ہو جا
31:19خدایا
31:22اصلی لگ رہا
31:23ارے یار
31:26یہاں پر ایک جرمل لڑکی کی نا
31:28وہ اس کا پتہ دو ہے
31:28تو یہاں سو رہے
31:38اچھا ہے سوتے رہے
31:56ہونا تو یہیں کہیں چاہیے
32:16کہاں گیا یار یہیں ہونا چاہیے
32:18ارے یار یہ فون کس کا پڑا ہوا ہے
32:26ہو سکتا ہے کہیں اوپر فنس گیا ہو
32:31اگر ان کی جگہ میں ہوتی اور فون ریسیب نہ کرتی تو مجھ پر
32:39ابھی تک چک چلا رہے ہوتے
32:40ایک تو مجھے ان کی ضرورت اور پتہ نہیں کہا ہے یہ
32:42ڈاکٹر سینان
32:53ہیلو ڈاکٹر سینان
32:57کیا ڈھونڈ رہے ہیں کچھ کھو گیا ہے
33:01ہاں دراصل ایک دو دن پہلے کچھ کھو گیا تھا اور میں اسے ڈھونڈ رہا تھا لیکن اب تک ملا نہیں
33:07خیر یہ ملا ہے جو میرا نہیں ہے لیکن اگر آپ کو کچھ ملے
33:11ایک چلی ایک نیکلس گھوم ہو گیا تھا جو میں کافی دیر سے ڈھونڈ رہا ہوں لیکن مجھے ملا نہیں
33:16دراصل اس نیکلس سے میرا ایک خاص لگا ہو ہے اگر مل جاتا تو بہت اچھا ہوتا
33:22خیر آپ کیا کہہ سکتے ہیں
33:24آپ بلکل پریشان مت ہو اس کے لیے وہ آپ کہہ آپ کو مل کے رہے گا
33:27میں پوری کوشش کروں گا اسے ڈھونڈنے کی
33:29اور ویسے بھی ڈاکٹر صاحب جس چیز کو دل سے ڈھونڈا جائے وہ ضرور ملتی ہے اسے
33:33شاید اسے ہمیشہ گی لکھو چکا ہوں میں
33:38موسیقی
Comments