Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00اچھا تو تنبیر
00:05تم نے تو مجھے کبھی کال نہیں کی
00:07لیکن میں نے سنا تمہاری کامیابیوں کے بارے میں
00:10اور مجھے تم پر فخر ہے
00:11ایسی کوئی بات نہیں ہے سونیا میڈم
00:13مجھے جب بھی وقت ملا میں نے آپ کو کال کی ہے
00:16بیچ میں ذرا مصروف تھا اس لئے نہیں کر سکا
00:18تمہارا اسپتال کے ڈائریکٹر میرا دوست ہے
00:20اصل میں سونیا میڈم اسی بارے میں میں آپ سے بات کرنا چاہتا تھا کہ
00:25میں چاہتا ہوں کہ میں آپ یہی پر کام کروں
00:27میں جانتا ہوں آپ کے یہاں پر بہت اچھے تعلقات ہیں
00:30کیا کوئی جگہ خالی ہے یہاں پر
00:31کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے
00:33اگر تم نے استمبول میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
00:35تو تم صحیح جگہ پہنچے ہو
00:37اچھا تو یہاں پر کوئی پوزیشن خالی ہے
00:39تمہارے جیسے اچھے ڈاکٹرز کے لیے پوزیشن خالی ہونے کی ضرورت نہیں پڑتی
00:43سینئے ڈاکٹر کی پوز تمہارے لیے مناسب ہے
00:45جیسے آپ کی مرضی لیکن
00:47سینان تو پہلے سے ہی اس پوزیشن پر کام کر رہا ہے
00:50میں نہیں چاہتا کہ
00:51میں اس کی پوزیشن پر کام کروں
00:53وہ مجھے یہاں پر دیکھے گا تو پریشان ہو جائے گا
00:56پریشان کی ہوگا
00:57اسے تو خوشی ہوگی
00:58اس پر سے تھوڑا سا بوجھ بھی کم ہو جائے گا
01:00تیچینگ اور پھر ایڈمن کی کاموں سے تھک جاتا ہے وہ
01:03ٹھیک ہے پھر
01:04میں آپ کی کال کا انتظار کروں گا
01:05ٹھیک ہے
01:06شکریہ
01:06زینب کیا ہو گیا ہے تمہیں
01:11وہ بھلا سوشل اکاؤنٹ کیوں ہی ایوز کرے گا
01:13اس طرح کا تو نہیں لگتا وہ مجھے
01:15بلکل
01:16کیسی ہو زینب
01:22ٹھیک ہوں
01:24تم کیسے ہو
01:26ٹھیک ہوں میں بھی
01:28نینہ کا دل توڑ دیا تم نے
01:31کاش کہ تم اس سے کچھ چھپاتے نہیں
01:34یار
01:35میں نے اس سے کچھ نہیں چھپایا
01:36میں صرف صحیح وقت کا انتظار کر رہا تھا
01:38اسے بتانے کے لیے لیکن وہ وقت آیا ہی نہیں
01:39آج سب کچھ بلکل الگ ہوتا اگر تم
01:42صحیح وقت کا انتظار نہ کرتے
01:43زینب اگر میں اسے پہلے بھی بتا دیتا
01:45تو یہی سب کچھ ہونا تھا جو اس وقت ہو رہا ہے
01:47خیر جو بھی ہے
01:48اس کا مل کے سامنا کرنا چاہیے تھا تم دونوں کو
01:50اب چلتی ہوں میں
01:51کچھ کام ہے مجھے
01:53ہر کوئی بس اپنے مشورے دیے جا رہا ہے
01:56کیا تم میرا پیچھا کر رہے ہو زینب
01:58جہاں میں جاتی ہوں وہاں آ جاتے ہو میرے سامنے
02:00کیا ہو گیا تمہیں میں تو یہاں کافی پینایا تھا زینب
02:02ہاں اچھا
02:04تو جاؤ پیو پھر
02:04ہاں
02:06میں آج رات کو گھر پر نہیں آؤں گی
02:08نینا کے ساتھ باہر جا رہی ہوں میں
02:09ہاں
02:10ویسے کہاں جا رہی ہو
02:11چاہے کہیں بھی جاؤں
02:12تمہیں اس سے کیا ہے
02:13ارے یار کیا ہو گیا اس کو
02:16بلکل پاگل ہوتی جا رہی ہے
02:17پتہ ہی نہیں چلتا ان لڑکیوں کا دماغ کا گھوم جاتا ہے
02:21کیا یہ ممکن نہیں ہو سکتا کہ
02:23اس طرح کی تمام پاگل لڑکیوں کو ہم علاج کر کے ٹھیک کر سکیں
02:27آج شام کو کیا کر رہے ہو
02:30کچھ خاص نہیں یار بس گھر پر ہی رہوں گا
02:33کہیں گھومنے چلیں
02:34نہیں ہوں زیر میرا بالکل موڈ نہیں
02:36کہاں جا رہے ہو یار
02:37یار سنان رکھو تو صحیح میں تو صرف اس وجہ سے پوچھ رہا ہوں کہ
02:40گھر پر جا کر بور ہو جائیں کہیں چلتے ہیں یار
02:42دیکھتے ہیں
02:53کیا تمہیں کچھ کہنا ہے مجھ سے ملک
02:58ہم
02:59میں کچھ سوچ رہا ہوں ڈاکٹر
03:01کیا
03:02وہ میں
03:03ڈاکٹر نینہ
03:04مجھے آپ سے یہ کہنا ہے
03:06آپ کی اور ڈاکٹر سنان کی جوڑی اچھی ہے
03:08پھر آپ لوگ ایسا کیوں کر رہے ہیں
03:10غلط کہہ رہے ہیں آپ کوئی اچھی جوڑی نہیں ہے ہماری
03:13ارے ڈاکٹر ایسا مت کہیے
03:15ویسے ڈاکٹر سنان اب سب کیفیٹیریہ میں ہیں
03:17کیا میں نے تم سے پوچھا ہے ملک
03:19کیفیٹیریہ
03:25لیکن وہ تو سامنے کھڑا ہے
03:27اس کے طرف دھیان مت دو نینہ
03:29لگتا ہے مجھ سے بات کرنا چاہ رہی ہے
03:32مگر کتنے پیار سے مجھے دیکھ رہا ہے یار
03:35نینہ ہرکیز نہیں
03:36اس کے طرف مت جانا رکھ جاؤ
03:38آخر اسے احساس ہو گیا
03:41اس نے سمجھنے میں غلطی کی
03:42اسے کیسے بتاؤں میں نے کتنا یاد کیا اسے
03:44ڈاکٹر میں
03:49میں روم نمبر دو کے مریض کے ساری ٹیسٹ کروا چکی ہوں میں
03:52تمہارا بہت شکریہ نینہ
03:55اور کچھ تو نہیں
03:58نہیں بس یہی
04:02ملک
04:14عابد
04:16رات ہو چکی ہے اور تم شرط ہار چکی ہے
04:22لاؤ نکالو میرے پیسے
04:23ایک دن اور دو مجھے
04:25چلو تمہاری بات مان لیتے ہیں
04:27مگر تمہیں پچاس کے بدلے سو دینے ہوں گے پھر
04:29پھر میں دے رہا ہوں
04:30یہ ہوئی نہ بات ایک اچھے اور اماندار انسان
04:33ٹھیک ہے اب اس دفعہ تمہیں پھنس گیا
04:35بگر تم دیکھنا
04:36کہ کل سووہ ڈاکٹر نینہ اور ڈاکٹر سنان
04:38ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کے چل رہے ہوں گے
04:40دیکھیں گے
04:42پھر میں دیکھیں گے
05:12نہیں کروں گی یار میں وادہ کرتی ہوں تم سے
05:14میں جانتی ہوں کہ تم مجھے باہر لے جا کر
05:16اسی شخص کے بارے میں بات کرو گی
05:17اس لیے ہم یہی رکھیں گے
05:18اور کہیں نہیں جائیں گے سمجھ گئے تم
05:19بہرے ہو جائیں گے ہم
05:21یار زینب جب تم جانتی ہوں کہ میں اس شخص کے بارے میں
05:23بات نہیں کرنا چاہتی تو تم میری بات غور سے
05:25کیوں نہیں سن رہی ہو
05:26سن لیا ہے یار اس کے بارے میں بات نہیں کر رہی میں تم سے
05:29اگر تمہیں اسی شخص کے بارے میں بات کرنی ہے
05:31تو تم ریسٹ روم چلی جاؤ
05:32شیشے کے سامنے کھڑے کے جتنی باتیں گرنی ہے کرو
05:34میں بیچ میں نہیں آؤں گی
05:35سنائی نہیں دے رہا مجھے
05:37میں کہہ رہی ہوں ریسٹ روم چلی جاؤ
05:38وہاں جا کے بات کرو
05:39کیا
05:39ریسٹ روم چلی جاؤ
05:43ریسٹ روم
05:43کیا ہو گیا نینا تھوڑا آرام سے
05:57دیکھو یار
05:58میں یہاں سنان سے جوڑی ساری یادوں کو بھولانے آئی ہوں
06:01اور یہ بریک اپ پارٹی ہے
06:02تو آج پوری رات ہم مزے کریں گے
06:04اور کھائیں گے پیائیں گے
06:05فازل اور میں ایک ساتھ کام کرتے تھے
06:10وہ ایک اچھا ڈاکٹر تھا
06:11ایک دن
06:13ہم ایک مریض کو دیکھنے جا رہے تھے اور
06:16ہمارا ایکسٹینٹ ہو گیا
06:18ہم دونوں کو کافی چھوٹے ہیں
06:20لیکن
06:20فازل کا
06:23کافی زیادہ خون بہ رہا تھا
06:25اور میں اس وقت کچھ بھی نہیں کر پا رہا تھا
06:27شاید وہ سمجھ گیا تھا
06:30کہ وہ مرنے والا ہے
06:32اس لئے اس نے مجھ سے وعدہ لیا
06:33کہ میں اس کی بیوی اور بچے کا خیال رکھوں گا ہمیشہ
06:35بس اس دن سے آج تک
06:37میں صرف وہ وعدہ نبھانے کی کوشش کرتے آیا ہوں
06:39اس کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے
06:41واقعی سنان یہ تو
06:43تم نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے
06:44مگر یعنی
06:46نینہ تم سے اتنی ناراض کیوں
06:47مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
06:48اسے ہی سب پتا نہیں ہے
06:50بس اسی لئے
06:50میں اسے بتانے ہی والا تھا
06:52یہ لڑکے تو پاگل ہی ہو جاتی ہیں
06:53اگر ان سے کوئی بات چھپائی جائے تھا
06:55مجھے کیا بتا تھا
06:56کہ اسے یہ سب کچھ اس طرح بتا چلے گا
06:58وہ نینہ ہے
07:00تم تو جانتے اسے
07:01وہ کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتی ہے
07:03یار کچھ بھی
07:15چلو ٹھیک ہے زیند
07:16تمہیں جس مسئلے پہ بات کرنی ہے
07:17کرو میں سن رہی ہوں
07:18کس مسئلے کی بات کر رہی ہو
07:20وہی مسئلہ جس پر تم صبح سے بات کرنا چاہی ہو مجھ سے
07:22ہاں
07:23تم نے تو کہا تھا
07:24اس کا نام مت لے نا میرے سامنے
07:25ہاں تو نام نینے سمرنا کیا تھا
07:27لیکن اس کے بارے میں بات تو کر سکتے ہیں نام لوگ
07:29میرا مطلب یہ ہے کہ ہم اس کا نام نام بھی نہیں
07:30لیکن اس کے بارے میں بات تو کر ہی سکتے ہیں
07:32اس میں ہر چیز کیا ہے
07:33ٹھیک ہے نینہ جیسے تمہاری مرضی
07:35ہاں زیند
07:35آج اس نے مجھ سے کیا کہا
07:37کیا جانتی ہو تم
07:37کیا کہا
07:38مجھ سے کہہ رہا تھا کہ میں تمہیں بتانے ہی والا تھا
07:42اور نا بتانے کی وجہ یہ ہے کہ تم اجیب پڑھتا ہو کرتی
07:44ہر چیز کا قصور بار مجھے ٹھہرا رہا ہے یار
07:46ہاں یار میرا اسے نا بتانا خلط تھا
07:48جانتا ہوں میں میں نے صحیح نہیں کیا بلکل بھی
07:50اور میں نے کبھی انکار نہیں کیا اس بات سے
07:51مگر وہ ایسے ریاکٹ کرتی جیسے میں نے اسے دھوکہ دیا ہو یار
07:54میں بس چاہتا ہوں کم از کم ایک بار میری بات تو سن لے
07:57لیکن اسے تو میری کوئی سننی ہی نہیں
07:58اور پتہ ہے اس کی وجہ کیا ہے
07:59بہت آسان ہے نا مجھے کسی جوا ٹھہرا دو ہو گئی بات خط
08:02اپنے کیے پر بلکل بھی شرمندہ نہیں تھا
08:04مجھے تو دھوکہ دیا ہے
08:05مگر زینب اس عورت کے ساتھ ساتھ اس بچے کو بھی دھوکہ دے رہا ہے
08:09اب تم خود ہی بتاؤ کہ میں کسی کے ساتھ اتنا برا ہوتے ہوئے
08:11کیسے دیکھ سکتی ہوں یار زینب
08:12اس بارے میں اب میں کیا کہوں تم سے
08:14ہیلو زینب میں بارے میں کیسے ہو
08:22مجھے تو کسی نے میسیج نہیں کیا
08:34اتنی سی بات ہو سمجھتی نہیں اور کہتی ہی
08:35مجھ سے پیار کرتی ہے
08:36میں ٹھیک ہوں تم کیسے ہو
08:38مجھے لگتا ہے وہ بہت اداس ہے
08:40تم سے بہت پیار کرتی ہے نا بس اسی لیے
08:42مجھے بس تھوڑا وقت تو
08:44ان ساری چیزوں کے بعد تو میرا دماغ ہی چلنا بند ہوگی
08:47سمجھ ہی نہیں آتا کہ کیا کروں
08:49اور یہی چیز مجھے سب سے زیادہ پریشان کرتی ہے
08:51پاگل ہو گیا ہوں میں
08:52یقین نہیں آرہا مجھے
08:53آخر ایک عورت کے ساتھ سنان اتنا برا کیسے کر سکتا ہے
08:58اچھا ہوا کہ شادی ہونے سے پہلے اس کیسے سامنے آلوی میرے
09:01اور میں پاگل
09:02میں یہ سمجھتی کہ سنان مجھ سے محبت کرتا ہے
09:05لیکن وہ تو محبت کے نام پہ دھوکا دے رہا تھا
09:07کیا کر رہی ہو تم
09:12میں اپنی دوست کے ساتھ باہر ہوں
09:14مزے کر رہی ہوں
09:15یہ نہیں بتا
09:17ورنہ وہ کہے گا کہ تم اتنی رات کو باہر کیا کر رہی ہو
09:19کہہ دیتی ہوں گھر میں ٹی وی دیکھ رہی ہو
09:21حد ہے یار
09:23مجھے بھی
09:25اس کی پیار بھری باتوں میں نہیں آنا چاہیتا
09:27پاگل تھی بھیں
09:28تم سن بھی رہی ہو کہ میں کیا کہہ رہی ہوں
09:30سن رہی ہوں
09:31کیا سن رہی ہو جب سے آئی ہو فون پر لگی ہوئی ہو
09:34رگ بھی دو یار فون
09:35صرف ایک سیکنڈ
09:36زینب میں نے کہا نیچے رکھو اسے
09:38ٹھیک ہے
09:38اور اتنے شور میں تمہیں آخر میسج کے آواز کیسے آ سکتی ہے
09:41کیونکہ وائیبریشن پر ہوتا ہے میرا فون
09:43اب فون کو بلکل ہاتھ مت لگا نا صرف میری بات سننا دوں
09:45میں یہ کہہ رہی تھی کہ
09:46اس شخص پر میں نے اتنا بھروسہ کیا لیکن اس نے میرے ساتھ کیا کیا
09:49میں اس سے اپنی چھوٹی سے چھوٹی چیز شیئر کیا کرتی تھی
09:52اور اس نے
09:53مجھے کبھی اپنا ماضی نہیں بتایا بلکہ چھپایا مجھ سے
09:55لیکن میں ہی بے وکوف تھی مجھے سمجھ جانا چاہیے تھا
09:59یوں اجانا غائب ہو جانا
10:01اور جب میں اس سے یہ پوچھتی تھی
10:02کہ کہاں ہو تو کہتا تک میں اپنے دوست کے پاس ہوں
10:04لیکن اب مجھے سمجھا رہا ہے کہ وہ کس دوست کی بات کرتا تھا
10:07میں نے اسے اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلایا
10:08بچوں کی تھا
10:09اور صرف اس لیے کہ وہ مجھے کھانے کو لے کر ہمیشہ تنگ کرتی تھی
10:13دیکھو تو یار کتنا جھوٹ بول رہی ہے
10:15یار ازائر اس میں جھوٹ بولنے کی بات کہاں سے آگئے
10:17یہ سب تو میں نے اس لیے کیا کہ اس سے اچھا لگے
10:19معاف کرنا میں تم سے بات نہیں کر رہا تھا
10:21تو پھر کس سے بات کر رہے تھے
10:23ہت کرتے ہو یار ازائر
10:24مجھے لگ رہا ہے کہ میں تم سے بات کر رہا ہوں
10:26لیکن تم ٹپا ٹپا ٹپا ٹپا ٹپا ٹپا ٹپا ٹپا
10:27فون میں لگے گا ہو یار کس سمس
10:28ایک منٹ بس تم یہی رہنا
10:30میں بس تھوڑی دیر میں آئے
10:31نہیں بھائی کوئی ضرورت نہیں ہے تمہیں واپس آنے کی
10:32جاؤ اور اپنے فون میں لگے رہا ہوں عجیب انسا
10:34ہاں زینب اب مجھے پتا چلا
10:39کہ وہ مجھے کیوں کہتا تھا
10:40کہ تمہارا بزن بڑھ گیا ہے
10:41کیونکہ اسے تو دبلی پتلی لڑکیاں پسند ہے
10:43جیسے کہ سیما ہے
10:44ہوا چلے توڑ جائے
10:45ہاں
10:46بارس کی کال
10:54اگر کال ٹینکی تو وہ جان جائے گا
10:57کہ میں نے اس سے جھوٹ بولا ہے
10:58وہ شخص جھوٹا ہے
11:00کئی جھوٹ بولیں اس نے مجھ سے
11:01نینم نے بس ابھی تھوڑی دیر میں آئی
11:04کہاں جا رہے ہو تم یار
11:05یار بس دو منٹ چاہیے مجھے
11:07نینم میں تم سے یہاں کتنی ضروری بات کرنی ہوں
11:09اور تم جا رہی ہو
11:10مجھے تم اپنے ساتھ لے کر آنے نہیں چاہیے تھا
11:12دیکھو چلی گئی
11:12اب کس کو بتاؤں میں اپنی کہانی
11:14ہائی بارس
11:17تم اچانک اس طرح چلے گئے
11:18ملنے کا موقع ہی نہیں ملا ہمیں
11:20ہاں موپس مجھے ایک ضروری کام سے جانا تھا
11:22اور ویسے بھی اسطنبول مجھے کچھ خاص پسند نہیں آیا
11:24کیوں
11:25یار برا مت ماننا
11:30بیسے اس وقت تم ہو کہاں پر
11:31تم کہیں باہر نکلی ہوئی ہو کیا
11:33بہت شور کی اواز آئی
11:34نہیں تو
11:37وہ میں
11:38اپنی بیلکنی میں کھڑی ہوں
11:40اس لیے شاید تمہیں باہر کا شور سنائی دی رہا ہے
11:42اچھا واقعی
11:44سج بول رہی ہو
11:45تمہیں بھروسہ نہیں مجھ پہ
11:46نہیں
11:46ایسی بات نہیں ہے
11:48بہت بھروسہ کرتا ہوں تو
11:49چلو ٹھیک ہے ہم پھر بعد میں ملتے ہیں
11:53کیا
11:53کیا واقعی میں
11:54آہ
11:55میں اس وقت اپنے دوستوں کے ساتھ باہر ہوں
11:57بعد میں کال کرتا ہوں
11:58ٹھیک ہے
12:09کیا بات ہے
12:11یہ کتنا جھوٹ بول رہی ہے مجھ سے
12:13اب دیکھو میں کیا کرتا ہوں
12:15سنان
12:20اٹھو یہاں سے ہم جا رہے ہیں
12:21چلو
12:22کیا مطلب کہاں جا رہے ہیں
12:23کیا ہوگی اچانکہ
12:23یار سنان اٹھو ہوں
12:25کہیں اور چلو
12:25یار عزیر کیا ہوگیا
12:26تمہیں ہم دیکھ تو ہیں یہاں
12:27عزیر یہاں بیٹھنے میں کیا حرج ہے
12:28اسمان خاموش ہو جاؤ
12:29یا مسئلہ ہوگیا
12:30کیا مسئلہ
12:30سرپرائز ہے
12:32چلو اٹھو دکھاتا ہو تمہیں
12:34ٹھیک ہے
12:36چلو بعد میں ملتے ہیں دوست
12:38اوکے خدا حافظ
12:39چلو سیو
12:40لیکن میں سنان کے ساتھ گزرا ہوا
12:46ہر لمحہ بہت مس کرتی ہوں
12:47جانتی ہو تم
12:48اگر اسے معلوم ہوتا
12:49کہ میں یہاں پر ہوں
12:50تو فوراں آ جاتا میرے پاس
12:52اور مجھے یہاں سے لے جاتا
12:53کیونکہ شور شرابہ اسے پسند نہیں
12:54یہ بتاؤ تم کیا کروگی
13:01اگر وہ تمہیں یہاں دیکھ گیا
13:02کسے
13:03وہی
13:04جانتی ہو تم اسے
13:05اچھا وہ شکھ زینب
13:06کیا کرنا ہے
13:07مجھے بس کچھ نہیں ہوئی
13:08انجوائی کرتی رہوں گی
13:09کیونکہ اب اس کا
13:10کوئی حق نہیں بنتا
13:11کہ مجھے یہاں سے لے جائے
13:12آہ
13:16زینب
13:17مجھے یکین نہیں آرہا
13:18کہ تم میری دوست ہو کر
13:19مجھے اس طرح پسند ہوں
13:20کیا کہہ رہی ہو تم
13:21میرا یقین کروں
13:22میں نے سب کچھ نہیں کیا
13:23تم نے ہی کیا یہ
13:24سنو
13:25اگر وہ میرا پوچھے
13:26تو گردہ میں یہاں نہیں ہوں
13:27اور نہیں تم نے
13:27مجھے یہاں دیکھا ہے
13:28ٹھیک ہے
13:28یار
13:31رکے رکے
13:33ایک منٹ
13:34یہ بتائیں بیچھے سے
13:35کوئی راستہ ہے جانے کا
13:36کہیں پولیس کی ویسے
13:37تو نہیں پوچھ رہی ہیں آپ
13:38حد ہے جس کا پوچھا
13:39اس کا جواب دو مجھے تم
13:40یہاں سے باہر جانے کا
13:41صرف ایک ہی راستہ ہے
13:42اور وہ راستہ کہاں ہے
13:43وہاں سامنے ہے
13:44ہاں شکریہ آپ کا
13:45اچھا
13:47تو یہ ہے تمہارا سرپرائز
13:48ہاں
13:48جا رہا ہوں میں آس
13:49یار رکے سنان
13:50کہاں جا رہے ہو
13:50وہ ہمیں دیکھ چکے ہیں
13:51اچھا
13:52تو مجھے دیکھ کر
13:52اس طرح چھپنے کی کیا
13:53ضرورت ہے ہاں
13:54ابھی بتاتا ہوں میس
13:55آو ذرا تم میرے ساتھ
13:56جل دیا
13:56زینب
14:00کہاں گئے یہ نینا
14:01مجھے نہیں پتا
14:04سنان میں جا کر
14:05دیکھتی ہوں اسے
14:06دیکھ لیا تم نے
14:10مزے کر رہے ہیں
14:10یہ لوگ یہاں
14:11ہم بھی تو مزے کر رہے ہیں
14:12دماغ خراب ہو گیا
14:12کا تمہارا
14:13تم کر رہا ہو یہ سب کچھ
14:14مجھے سمجھ بھی نہیں آرہا
14:18کہ آخر زینب ہے
14:18کس کی طرف
14:19جب دیکھو سنان کے بارے میں
14:20بات کرتی رہتی
14:21اور اس کی مدد بھی
14:22میں یہ سمجھ رہی تھی
14:23کہ زینب میری اچھی دوست ہے
14:24مگر نہیں
14:24زینب تو میری نہیں
14:25بلکہ سنان کی دوست نکلی
14:26اسی کی مدد کرتی رہتی ہے
14:27اسے تو سبق سکھانا
14:28ضروری ہو گیا اب
14:29نینا
14:33نینا
14:38کیا ہے
14:38تم اندر کیا کر رہی ہو یار
14:40میں بس پیٹ پر
14:41چھرا گھوپنے والے
14:42دوستوں سے بچ رہی ہوں
14:43اور کچھ
14:43میرا یقین کروں
14:43مجھے نہیں معلوم تھا
14:44کہ وہ لوگ یہاں آ جائیں گے
14:45مزی جھوٹ مات بولو مجھ سے
14:47جھوٹ نہیں بول رہی
14:48اب چلو بھی یار
14:49نینا یہاں سے
14:50کیوں بچوں کی طرح زد کر رہی ہو
14:51دکھا دو اسے
14:52کہ تم خوش ہو
14:53یا
14:56نینا
14:57چلو نا
14:58چلتے ہیں اپنی ٹیبل پر
14:59ہم ان سے کہہ دیں گے
15:00کہ بس ہم تھوڑی دیر میں
15:00جا رہے ہیں
15:01آہ
15:02صحیح کہہ رہی ہو
15:03اس سے ڈڑھنے کی
15:04مجھے کیا سرورت ہے وہاں
15:05میری مرضی ہے
15:06میں جو دل چاہے کروں
15:07ٹھیک ہے بہار آ جاتی ہوں میں
15:09اور اس کے سامنے جا کے
15:10کھڑی ہو جاتی ہوں
15:11ہاں
15:11جلو جلدی سے آ جاؤ
15:12ہاں آ رہی ہوں میں
15:13زینب
15:19زینب
15:20تروازہ نہیں کھل رہا
15:22نینا
15:22کیا مطلب نہیں کھل رہا
15:24اب
15:26زینب کہیں میں اندر
15:27پستو نہیں گئی ہوں یار
15:28رکو میں کوشش کرتی ہوں
15:29اوہو
15:31نینا تم رکو
15:35میں جا کر مدد کیلئے
15:36کسی کو لے کر آتی ہوں
15:37ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
15:38زینب
15:38تم جاؤ اور کسی کو
15:39مدد کیلئے بلا کے لے ہو
15:40مگر ہاں زیادہ دیر
15:41مت لگانا
15:41مجھے ڈڑ لگتا ہے
15:42چل دی آ جانا
15:42زینب
15:44مجھے سن رہی ہو
15:46یا چلی گئی ہو
15:47زینب
15:47چلی گئی
15:48آہ آہ
15:49یا میرے اللہ
15:50میں تن دیر اندر
15:51کیسے بند رہ سکتی ہوں
15:52میرا تو دم گھڑ جائے گا
15:53اگر میں اتنی دیر یہاں بند رہی تو
15:54کوئی ہے
15:56کوئی ہے
15:57مجھے یہاں سے نکالو
15:58مجھے بہت کبرات ہو رہی ہے
15:59مجھے نہیں لگتا کہ وہ ہمیں یہاں دیکھنا چاہتی ہے
16:04چلو چلے یہاں سے
16:05ایک منٹ رک جو
16:06شاید وہ واپس آ جائے
16:07یا کیوں رک جاؤں میں آخر
16:07چلو یہاں سے
16:08کیا ہو گیا سنان
16:11تمہیں رک جاؤ یار
16:12کیوں رک جاؤں میں
16:12مجھے دیکھتے ہیں یہاں سے بھاگ گئی
16:13دیکھا نہیں تم نے
16:14اگر تمہیں رکنا ہے تو
16:15رک جاؤ یہاں پر
16:15میرا موڈ دے
16:16یار
16:17زینب
16:18مجھے اس طرح کھیچنا تو
16:19بند کرو
16:20یار
16:21اگر اسی طرح کھیچتی رہو گی
16:22تو میں پھسی رہ جاؤں گی
16:23مجھے جلدی سے یہاں سے نکالو
16:25آہ
16:27آہ
16:28زینب یار
16:29نینہ
16:30کیا ہوا تمہیں کیسے پھس گئی یہاں
16:32میں پھسی ہوئی تھوڑی ہوں
16:33میں تو یہاں صرف
16:34تازی ہوا کھانے آئی ہوں
16:35دیکھو کتنی اچھی ہوا ہے
16:36زینب
16:37دیکھو اگر تمہیں کوئی سیڑی ویڈی
16:39مل سکے تو جلدی سے لے کر آؤ
16:40ہمیں کچھ کرنا ہوگا
16:41جلدی کر
16:41کیسی سیڑی کونسی سیڑی
16:42مجھے کسی سیڑی کی ضرورت نہیں
16:43روکو اسے
16:44میں یہاں بلکل ٹھیک ہوں
16:45آہ
16:46کیسے ٹھیک ہو یار
16:46تم تو پھسی ہوئی ہو
16:47نہیں بھائی میں کہا پھسی ہوئی ہوں
16:50میں نے تم سے کہا تو ہے
16:50کہ میں ٹھیک ہوں
16:51اللہ اللہ
16:51آہ
16:52نینہ آخر تم یہاں پھس کیسے گئی یار
16:54نینہ
16:54رکو میں آ رہا ہوں تمہارے پاس
16:56آنے کی ضرورت نہیں
16:57میں یہاں ٹھیک ہوں
16:58نینہ پاگل مت بنو
16:59سبر کرو
17:00حد ہوتی آخر تم مجھے
17:01اکیلا کیوں نہیں چھوڑ دیتے ہو
17:02ہاں
17:02نینہ ہاتھ دو مجھے اپنا
17:03نہیں نہیں میں تو میں اپنا ہاتھ نہیں دوں گی
17:05چلے جاؤ یہاں سے
17:05کہاں آ رہے ہو
17:06نینہ تم ہی حرکتے کرنا بند کرو گی
17:08آہ
17:08نینہ
17:09ہاں
17:09آو جلدی آجو
17:10یہ بتاؤ آخر تمہارے ساتھ کیوں آؤں میں
17:13یار نینہ میں تمہارے بگر نہیں جاؤں گا
17:14جاؤ
17:15جاؤ
17:16ہاں
17:18کول آگی تمہارے پاس
17:19کسی کو تمہاری ضرورت ہوگی
17:20تو چلے جاؤ اس کے پاس
17:21زینب
17:21آخر تمہارے ساتھ مسلہ کا ہے
17:22دھککہ کیوں دے رہی ہوں مجھے
17:23چھوڑو زینب
17:24زینب
17:24زینب میں سے دھککہ دوں گا
17:26اور تم اسے کھیچنا پیچھے
17:27ایسا کیوں کر رہے ہیں
17:28اوکے ریڈی ہو جاؤ
17:28تین تک گنوں گا میں
17:29ارے تم کون ہو جو ہماری تصویریں کھیچ رہے ہو
17:31میں کوئی سٹار تھوڑی ہوں
17:32بند کرو ہماری تصویریں کھیچنا
17:34کیا مسئلہ ہے تمہارا بند کرو
17:35تم سے کہہ رہی ہوں
17:36اوکے زینب ریڈی ہو جاؤ
17:38نینہ
17:43تم ٹھیک تا ہو نا
17:45تمہیں پریشان ہو نی کی ضرورت نہیں
17:46میں ٹھیک ہوں
17:46یہ لیڈی سوائلٹ ہے چلے جاؤ یہاں سے
17:48ٹھیک ہے ٹھیک ہے
17:49جا رہا ہوں میں نیچے
17:50زینب یہ سب کچھ تمہاری وجہ سے ہوا ہے
17:53تمہاری غلطی ہے
17:54میری غلطی تھوڑی ہے
17:55نینہ میں نے تو نہیں کہا تھا
17:57تم سے کہ تم باتھروم میں لوک ہو جاؤ
17:58یا اس کھڑکی میں پس جاؤ
17:59شکریہ دوستوں مدد کرنے کے لیے
18:02ہیلو سیما
18:08سوری میں فون آنسر نہیں کر چکا
18:09کیا ہوا
18:10کیا
18:11سیما تم گھبراو نہیں
18:13میں ابھی پہنچتا ہوں تمہارے پاس
18:14تم بلکل مت گھبرانا
18:15میں ابھی آیا تمہارے پاس
18:16سیما کچھ نہیں ہوگا تمہیں
18:17یارو زیر
18:18تم لڑکیوں کو گھر پر پہنچا دینا
18:20ٹھیک ہے مجھے ضروری کہیں جانا ہے
18:21اوکے
18:43سیما
18:46سینان
18:47سینان
18:54سینان
18:55مجھے بہت ڈالگ رہا ہے
18:57کہیں وہ مجھے اور علی کو نقصان نہ پہنچا دے
19:00سیما آخر ہوا کیا ہے
19:02بتاؤ مجھے
19:02مجھے نہیں پتا کہ اس نے کیسے ڈھونڈ لیا مجھے
19:05اور علی
19:05علی تو ٹھیک ہے نا
19:07وہ پڑوس میں تھا اس وقت جب یہ سب ہوا
19:10لیکن ابھی وہ بیٹھا ہوا ہے
19:11بہت سیما ہوا ہے
19:12علی
19:15بابا
19:17سینان
19:24پہلے اس نے پیسوں کا پوچھا
19:28میں نے کہا نہیں ہے
19:29اس کے بعد اس نے یہ توڑ پوڑ شروع کر دی
19:31اور جانتے ہو
19:33اس نے مجھے بہت مارا
19:35مجھ سے کہہ رہا تھا
19:37کہ پیسے کہاں چھپائے ہیں
19:39اس نے کہا ہے کہ وہ واپس ضرور آئے گا
19:47اور مجھے پیسے ڈھونڈ کر دے رہے ہوں گے اسے
19:50بابا ملی بھارڈل لگ رہا ہے
19:52کچھ نہیں ہوگا بیٹا سب کچھ ٹھیک ہے
19:55ٹھیک ہے سب کچھ
19:56میں تو بس اپنے اس ماسوم بچے کے لیے ڈھر رہی ہوں
19:59ورنہ
20:00میں تو آدھی ہو گئی ہوں
20:01اپنے بھائی کی مار سے
20:02سیما
20:05اپنا سمان پیک کرو ہم جا رہے ہیں
20:06کہاں جائیں گے
20:07کہاں جائیں گے ہم سینان
20:08ہمارے پاس رہنے کے لیے اور کوئی جگہ نہیں ہے
20:10پریشان مت ہو
20:11کچھ وقت کے لیے تم میرے گھر پر ڈھہر سکتی ہو
20:13اور اس کے بعد ہم تمہارے لیے ایک نیا گھر دیکھ لیں گے
20:15تم پھر بوجھ نہیں بننا چاہتی میں
20:17سیما میں اس وقت تم سے کوئی بحیث نہیں کرنا چاہتا
20:20جاؤ اور اپنا سمان پیک کرو
20:21جلدی
20:23پریشان مت ہو بیٹا
20:26میں آگیا ہوں نا
20:27کچھ نہیں ہوگا
20:28ٹھیک ہے
20:29بابا آگیا
20:30درو مات
20:33سب ٹھیک ہے
20:45سنان ہمیں لے کر آ رہا ہے
20:51ہمارا پلان کامیاب ہو گیا
20:52ہم نے بہت بڑا رسک لیا ہے
20:59سنان کو پتہ چل گیا تو سمجھو سب خط
21:01پریشان مت ہو امی
21:02کچھ نہیں ہوگا
21:03اگر اس سے پتہ چل گیا
21:05تو کہہ دوں گی میری غلطی آپ کا قصور نہیں
21:07میں تمہیں بتا رہی ہوں
21:09اس سے دور رہا ہوں
21:15پریشان مت ہو امی
21:16میرا پلان کام کرے گا ضرور
21:18فلحال میں اس نینہ کیلئے
21:21کچھ میٹھا بنانے جا رہی ہوں
21:22ٹھیک ہے
21:22ٹھیک ہے
21:23ٹھیک ہے حضر میں نینہ کو چھوڑنے
21:27اس کی گھر آئی ہوں
21:28میرا انتظار مت کرنا
21:29میں لیٹ ہو جاؤں گی
21:30اوکے
21:30بائی
21:31اب چابی کو میں نے کہاں رکھ دیا یار
21:34اس میں دیکھ لیتی ہو
21:36اس میں ہوگی شاید
21:37نہیں ملری پتہ نہیں
21:39کہاں رکھ دیا میں نے چابی
21:40ہاں
21:43تو آ گئے ہاں
21:44بتاؤ ٹرک کہاں ہے وہ ٹرک
21:46ٹرک
21:47کیسا ٹرک آنٹی
21:48یار زینب تمہیں کیا نانی کا پتہ نہیں ہے
21:50اگر یہ تم سے کسی چیز کا پوچھ ہے
21:52تو بس ہاں میں ہاں ملا دینا اور کچھ نہیں
21:53آہ
21:54آہ
21:57آہ
21:59نانی یہ کیا کیا آپ نے
22:01آہ
22:03آہ
22:04یہ یہاں کا حال کیا ہو رہا ہے
22:06نانی کے یہ سارا سامان آپ نے اکیلی پیک کر دیا ہاں
22:09نہیں اکیلے نہیں کیا میں نے
22:11بس چند چیزیں میں نے خود کی ہے
22:12باقی جو نیچے چوکیدار ہے نا
22:14اس نے میری مدد کی تھی
22:15ہم جا رہے ہیں نا یہاں سے
22:17آرے نانی ہم کہیں نہیں جا رہے
22:19اور آپ ایسے کیوں کہہ رہی ہیں یار
22:21اوف
22:22مجھے معلوم ہے کہ ہم جا رہے ہیں
22:24میں نے باکس دیکھا ہے تمہارا
22:25یہ کس باکس کے بارے میں بات کر رہی ہیں
22:27آئی
22:28سمجھ گئی میں
22:29صبح میں
22:30دراصل میں
22:32کسی کا سامان ایک باکس میں پیک کر رہی تھی
22:35اور وہ بھی ان کے سامنے
22:36اور انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ ہم کہیں جا رہے ہیں
22:38اور میں نے بھی کہہ دیا کہ ہاں
22:39اور انہوں نے وہ سچ سمجھ لیا
22:41لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا
22:45انہیں اتنے سارے باکسز ملے کہاں سے نا
22:46میں نے سٹور روم میں رکھے تھی
22:48ہے ہے یار
22:52تم پریشان مت ہو
22:53ہم یہ سارے باکسز کھول لیں گے
22:54ٹھیک ہے
22:55اب کون آ گیا
23:00کیسی ہو تم
23:07دیکھو میں نینہ کا من پسند میٹھا بنا کے لائی ہوئی
23:10نینہ
23:12کہاں جا رہے ہو تم لوگ
23:14ہو کیا رہا ہے
23:15کوئی بتائے گا مجھے کچھ
23:17ٹھیک ہے سمجھ گئی میں
23:18تم ایک ہاسپٹل میں سنان کی ساتھ کام کرنا پسند نہیں کرتی
23:21تو ایک ہی بیلڈنگ میں کیسے رہوگی ساتھ
23:23سمجھ گئی میں
23:23کہ کہیں نہیں جاری پریشان مت ہو
23:25انہوں نے یہ غلطی سے پیک کر دیئے ہیں
23:27اب ہم لوگ یہ سب کچھ کھول رہے ہیں دوبارہ سے
23:29آچھا
23:30ڈر ہی گئی تھی میں تو
23:32مجھے لگا کہ میں اپنی اچھی دوست نہ کھو دوں
23:35کیا تم نئی کرایہ دار ہو بیٹی
23:37چلو میرے ساتھ میں تمہیں پورا گھر دکھا دیتی ہوں
23:39بہت اچھا بناوا ہے
23:40جی نہیں آنٹی
23:41میں تو نینہ کی دوست ہوں
23:43ہن
23:43ہر چیز میرے ساتھ ہو نہیں ہے
23:46ہر چیز میرے ساتھ ہو نہیں ہے
23:47چلو کیوں نہ ہم سب ملکے یہ سارا سامان کھولتے ہیں
23:49اس طرح سے جلدی سب سمجھ جائے گا
23:51پہلے میں چھوٹی چیزیں سمیٹ دیتی ہوں
23:53جب تک
23:55تم نے دوسری چیزوں کو سمیٹ لو
23:56ایک ایک چیز پیک کر دیئے انہوں نے یار
24:00ہر چیزیں ساتھ ہو گئی ہے
24:05آہ
24:06ہدھ ہو گئی ہے یہ نہیں ہو سکتا
24:08کیا ہوئے ہاں
24:09آئی
24:10نہیں نہیں نہیں
24:10وہ کچھ نہیں ہوئے نینہ
24:11یہ تم نہ ہی دیکھو
24:13تو بہتر ہوگا تمہارے لئے
24:14نہیں نینہ
24:15میں تمہیں نہیں دیکھنے دوں گی
24:16تم نہیں دیکھ سکتی یہ سب
24:30سنان
24:34مجھے سمجھ نہیں آرہا تمہارا شکریہ دا کیسے کروں
24:37بہت کچھ کر رہے ہو تم ہمارے لئے
24:38سیما ایسی باتیں مت کرو تم
24:39بس علی کا خیال رکھو
24:41اس کی خوشی میرے لئے کافی ہے
24:43شکریہ
24:44تم اچھے انسان ہو
24:45چلو
24:46مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا
24:53چلو ہسپیٹل تک لانا تو صحیح تھا
24:55لیکن یہ تو گھر ہی اٹھا کے لئے آیا اسے
24:56کہیں پروپوز تو نہیں کر دیا سنان نے اسے
24:58نینہ
24:59آپ نے بالکل صحیح کیا نانے
25:03ہمیں یہاں سے چلے جانا چاہیے
25:05چلے جاتے ہیں
25:09اچھا ہے چلو
25:11ٹھیک ہے
25:12اب یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں
25:14یار نینہ تم جانے کی باتیں کیوں کر رہی ہو
25:18بے وکوف مت بنو یار
25:19بہت ہو گیا زینب
25:20اب پرداشت نہیں ہوتا
25:21میں صبح ہوتے ہی کہیں
25:24گھر دیکھنے کے لئے جاؤں گی
25:27یہ سارے کے سارے مرد ایک جیسے ہی ہوتے ہیں
25:32سنان نے تو حد کر دی ہے
25:34کیا کسور تھا اس بیچاری کا
25:35کچھ تو سوچنا چاہیے تھا اسے
25:36تمہیں اس سے کیا ہے
25:37کیا تم کچھ تیری کے لئے چپ رہ سکتی ہو
25:39مہک
25:39حد ہے یار
25:40اچھا ٹھیک ہے تم جا کر اس کو سمالو
25:42اور میں جا کر امی کو سمالتی ہوں
25:43پتہ نہیں یہ سب دیکھ کر ان کا کیا حال ہونے والا ہے
25:45ہاتھ ہو گئی ہے
25:47تمہیں جتنا رونا ہے رو لو
25:57اور رو
25:58چیخو
25:59چلاؤ
25:59جو کرنا ہے کرو
26:00اس سے تمہارے دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا
26:02بہت تکلیف ہو رہی ہے مجھے زینب
26:07سب ٹھیک ہو جائے گا
26:12پریشان نہیں ہو
26:14سنان میری بات سنو
26:23تم نے بہت پڑی اگلتی کی اس کو یہاں لاکر
26:25اگر اس کا بھائی یہاں آ گیا
26:26تو کیا کر ہوگے تو
26:27اسے کیسے پتہ چلے گا کہ ہم یہاں ہیں
26:29اور اگر وہ آ بھی گیا تو میں یہاں پر ہوں
26:31تمہیں اندازہ ہے تم کیا کہہ رہے ہو
26:33یار امی وہاں ایک چھوٹا سا بچہ اٹھا رہا ہوا
26:35اس کے لیے میں کچھ بھی کر سکتا ہوں
26:38سنان میں تمہیں بتا رہی ہوں
26:39اس سے دور رہو
26:40میں تمہاری ماں ہوں بیٹا
26:42تمہاری کیفیت اچھی طرح سمجھتی ہوں
26:44تم جانتے ہو
26:45نینا تم سے پہلے ہی بہت بدکمان ہے
26:47سوچو کر اسے پتہ چلا
26:48کہ سیما یہاں ہے
26:49تو وہ تم پر سے اپنا بھروسہ کھو بیٹھے گی
26:51میں رہنا سے بات کر لوں گا
26:52جانتی ہو اس کی وجہ سے
26:54میں ٹھیک سے سوچ بھی نہیں پا رہی ہوں
26:56کہ کیا کروں میں
26:57امی سنا کیا بتا رہی ہے یہ
26:59علی
27:00مجھے بتا ہے تمہیں بھوک لگی ہوگی
27:02تو مہک اٹی کے ساتھ کچن میں جاؤ
27:03شابش
27:04ہاں
27:05چلو آؤ
27:06اچھا سا سینوچ بناتی ہوں تمہارے لیے
27:08آنٹی آپ کا بہت شکریہ
27:18کوئی بات نہیں
27:19تمہارے بھائی کا نام کیا ہے
27:23وہ
27:25وقار
27:26ٹھیک ہے
27:27کل ہی چلتے ہیں اس کی کمپلین کرنے
27:28ہرگیز نہیں
27:29کیا مطلب ہے اس بات کا
27:30ایسا نہیں کر سکتے ہم سنان
27:33مزید غصہ آ جائے گا اسے
27:36میں اپنے بھائی کو اچھی طرح جانتی ہوں
27:38اور تم نہیں جاندے کہ وہ غصے میں
27:39کیا کچھ نہیں کر گزرے گا
27:41سنان
27:42میرے خیال سے تھوڑا سا انتظار کر لینا چاہیے ہمیں
27:45کس بات کا انتظار کرنا چاہیے ہمیں
27:46یار سنان اس کی پرابرم صرف پیسے ہیں
27:49اسی لئے میرے پیچھے آتا ہے وہ
27:50اگر کسی بھی طرح اسے وہ پیسے مل گئے
27:52تو ہو سکتا ہے وہ ہمارا پیچھے چھوڑ دے
27:54تو اسے جب بھی پیسے چاہیے ہوں گے وہ یہاں آئے گا
27:56اور تمہیں تکلیف پہنچائے گا
27:57سنان میرے خیال سے ان بھائی بہن کو اپنا معاملہ خود سلچانے دو
28:00تو زیادہ بہتر رہے گا
28:02ٹھیک ہے
28:02جیسے آپ لوگوں کی مرضی
28:04میں ہسپٹل جا رہا ہوں
28:05مگر تمہاری نائٹ شفٹ تو نہیں ہے
28:07ضروری کام ہے مجھے
28:09کس قسم کا وہ انسان ہے سمجھ نہیں آ رہا مجھے
28:17کوئی بھی لمحہ ایسا نہیں گزرتا جس میں
28:19اس نے مجھے تکلیف نہ پہنچائی ہو
28:20کوئی دکھ نہ دیا ہو مجھے
28:21مجھے تو یہ لگتا ہے
28:22کہ وہ ہر وقت یہی سوچتا رہتا ہے
28:24کہ نینہ کو تکلیف کیسے پہنچائی جائے
28:25پہلے تو وہ سیما کو ہسپٹل لے آیا میرے سامنے
28:28لیکن اس کے لئے یہ کافی نہیں تھا
28:29تو وہ اس سے اپنے ساتھ گھر لے آیا
28:31تاکہ مجھے مزید تکلیف پہنچا سکے وہ زینب
28:33مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسا کچھ بھی سوچتا ہوگا
28:36نہیں زینب وہ بلکل ایسا ہی سوچتا ہے
28:40اگر وہ ایسا نہ سوچتا تو
28:41وہ اس عورت کو اپنے ساتھ اپنے ہی گھر میں
28:43نہیں لے کر آتا کبھی
28:44نینہ یار تم یہ سب کچھ بھول کیا نہیں جاتی
28:47جیسی تم صبح تھی ویسی بن جاؤ
28:49مضبوط اور مطمئن
28:50اب اچانک سے کیا ہو گیا ہے تم کو
28:52کیسے مضبوط ہو سکتی ہوں میں زینب یار
28:54ٹھوٹ کر بھی گھر چکی ہوں میں
28:56اچھا ٹھیک ہے پلیز تم رو نہیں
28:59اور یہاں بیٹھ جاؤ
29:01بیٹھو اور بتاؤ مجھے میں کیا کر سکتی ہوں تمہارے لئے
29:03زینب
29:06کیا تم
29:08میرے لئے کوئی ایسی چیز
29:10جھونکے لا سکتی ہو جس سے میری پریشانی
29:12گم ہو جائے
29:12ٹھیک ہے ڈونکر لاتی ہوں میں
29:14تم لیٹی رہو
29:15عجیب بات ہے
29:18اس دل کو اسی سے پیار ہوگا
29:21جو آپ کو حد سے زیادہ تکلیف پہنچاتا ہو
29:23اس کا تو
29:28ڈاکٹرز بھی حل نہیں نکال پاتے نینا
29:30کوئی تو علاج ہونا چاہیے اس کا
29:33لیکن
29:35فیلحال تو اس کا علاج صرف وقت ہے
29:37انسانی انسان کو اتنے تکلیف کیوں پہنچاتا ہے ہاں
29:41کیا ان کے سینے میں دل نہیں ہوتا
29:45کیا پھر احساس مر جاتا ہے
29:48یہ لو اسے لے جا کر رکھ دو
30:06انہیں ہاسپٹل لانے کی ضرورت کیا تھی ان کی عمر دیکھو
30:09الموست نوے سال کے تو ہوں گے
30:11پیسو کا زیادہ کریں گے بس یہ
30:13بہت تھکا ہوا لگ رہا ہے مجھے
30:21کیا یہ رات کی شفٹ پہ تھا
30:23نہیں
30:23مگر مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے یہ بلکل سویا نہ ہو
30:28اور بہت ہی بیچین رات گزاری ہو اس نے
30:30میرے خالب میں رات کو وہ یہی پر تھے
30:32مجھے سمیہ نے بتایا تھا
30:33دیکھا کہ بریک اپ ہو چکا ہے
30:35اور وہ بریک اپ فیس گزار رہا ہے اپنا اور اسی وجہ سے
30:37وہ گھر نہیں کیا کیونکہ اگر وہ گھر جاتا
30:39تو اسے نینہ کی یاد آتی مگر وہ اب ایک نہیں ہو سکتے
30:42شرط لگا لو
30:43تم ایک انتہائی گھٹیا انسان ہو
30:45تمہارا مقتد سے پیسہ کمانا ہے
30:47تمہیں ان دونوں کی کوئی فکر نہیں ہے
30:48دیکھو ملک بزنس اپنی جنگہ
30:50تمہارے پاس پیسے نہیں ہے تو ساپ بول دو
30:52بات سنو مجھے پیسوں کی پرواہ نہیں ہے
30:54میں تو بس ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھنا چاہتا ہوں
30:56اور کچھ نہیں
30:56چلو آج کے پچاس نکالو کیونکہ تم نے مجھ سے کہا تھا
30:59کہ کل تک کا ٹائم چاہیے
31:00ابھی کیوں دوں
31:00رات تک کا وقت ہے نا میرے پاس
31:02وہ تک تھا رات تک وہ دونوں ایک ہو جائیں
31:03تو پھر پچاس کے بدلے سو لوں گا
31:05تمہارا دماغ تو نہیں خراب ہو گیا
31:06ہاں خواب میں دے دوں گا
31:08دیکھو چاہے کچھ بھی ہو جائے
31:09مگر تم یہ شرط کبھی بھی نہیں جیتنے والے
31:12اور تم بہت ہی عجیب انسانوں میں تو میری دعا ہے
31:14کہ تمہیں ایک ہفتے مر جاؤ
31:15پاگل
Comments

Recommended