Skip to playerSkip to main content
  • 20 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00میں تو بس اس کی مدد کر رہا تھا
00:01سچ سے
00:02قسم کھاتا ہوں میں
00:03آپ کو کیا لگتا ہے
00:04میں اتنا بیوقوف ہوں
00:05اچھا بھائی
00:06میرے ہاتھ تو چھوڑو
00:06پلیز یار
00:07ہاتھ میں چھوڑنا
00:08ہاتھ میں چھوڑنا
00:09میری بات پر غور مت کرو
00:10میں بیوقوفی کی باتیں کر رہا ہوں
00:11بھائی بھائی
00:12میری مدد کرو
00:13میں ہاتھ چھوڑو کے تو
00:14میں مر جاؤں گا
00:14ارے مجھے ہاتھ میں چھوڑنا
00:15پلیز
00:16پلیز
00:16میرے بات چلو اور میرے مرنے کے ساتھ دنیا ایک ہینڈسم ترین انسان سے محروم ہو جائے گی
00:21اور کیا میں آپ کو اتنا بےوقوف لگتا ہوں کہ میں آپ کی گرل فرنڈ پر لائن مارنے کی غلطی بھی کر سکتا ہوں بھائی
00:27مجھے ماف کر دیں خدا کے لیے مجھ پر رہم کریں
00:30میں آپ کے بہت کام آسکتا ہوں بھائی
00:32آپ جانتے ہیں میرے بغیر آپ ادورے ہیں آپ کا دھندہ چوپٹ ہو جائے گا
00:36اور بھائی آپ چاہیں تو احسان سے پوچھ لیں کہ میری تو اپنی گرل فرنڈ موجود ہے
00:40تو میں کسی اور کی گرل فرنڈ پر لائن کیوں ماروں گا
00:42محمود بتاؤ جو کچھ بھی یہ کہہ رہا ہے کیا وہ سچ ہے
00:46سچ کہہ رہا ہے بھائی میں نے دیکھا ہے اسے
00:48ہاں بھائی دیکھا میں سچ بول رہا ہوں
00:50اور میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں آپ کی گرل فرنڈ کے قریب تک نہیں بھٹکوں گا
00:54ٹھیک ہے ایک موقع دیتا ہوں میں تمہیں
00:57تمہیں اپنی گرل فرنڈ سے مجھے ملانا ہوگا
00:59میں خود اسے دیکھنا چاہتا ہوں
01:01اور اگر ایسا نہ ہوا تو میں جان سے مار دوں گا
01:03ہاں حسن بھائی میری گرل فرنڈ ہے
01:05جو ہسپیٹل میں کام کرتی ہے
01:07میرا ہاتھ مت چھوڑنا میرا ہاتھ مت چھوڑ
01:09اگر آپ مجھے جانے دیں تو میں اس کو لے کر آوں گا
01:11اور میں کیا کیا کیا لے کر آوں گا اسے یہاں پر
01:12کہ آپ کیوں بلا رہے ہیں اسے
01:14یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
01:15یاد رکھنا اب تمہاری زندگی اس لڑکی کے ہاتھوں میں ہے
01:18سمجھ گئے تم
01:19اوکے حسن بھائی میں اس کو ابھی لے کر آتا ہوں
01:21آپ مجھے جانے دیں آپ اپنا بندہ میرے ساتھ بھیج دیں
01:23اگر آپ کو مجھ پہ ادبار نہیں ہے تو
01:25ٹھیک ہے گھینچ لو اسے
01:26ٹھیک ٹھیک شکریہ شکریہ بھائی
01:27ہاں اوکے
01:30اوکے ہاں
01:31اب تم لوگ میرے ہاتھ چھوڑ سکتے ہو
01:33جب تک ہاتھ نہیں چھوڑو گے مجھے نہیں لگے
01:34کہ آپ نے مجھے معاف کیا ہے
01:35اب میری بات غور سے سنو
01:38محمود سائے کی طرح تمہارے ساتھ رہے گا
01:40اگر تم اپنی گررپرینڈ کو لے آئے
01:42تو میں تمہیں معاف کر دوں گا
01:43اور اگر تم نہ لا سکے
01:45تو یاد رکھنا گولی بھی میں تمہیں خود ماروں گا
01:48اوکے ٹھیک ہے حسن بھائی
01:49گولی مت چلائیے کا
01:51میں ابھی محمود کے ساتھ جاتا ہوں
01:53اور اس کو لے کر آتا ہوں یہاں پر
01:54ادھر آؤ محمود
01:55تم بھی ادھر آؤ حسن
01:57تم دونوں میرے ساتھ چلو
01:59تاکہ ٹھیک سے میں یہ کام کر سکو
02:00چلو لے جاؤ اسے
02:01بھائی
02:02میں اسے راستے میں ہی مار دوں کیا
02:04نہیں محمود ابھی اسے ایک موقع دوں
02:06کسی کو مارنے کی بعد ایسے کبھی نہیں کرتے یا
02:08اریہ
02:20اوہ مین
02:22واتس یور پرابلم
02:23ڈرا دیا مجھے
02:24دیکھو دیمور زیادہ ڈراما کرنے کی ضرورت نہیں ہے
02:26میں یہاں پر ایک ڈاکٹر ہوں
02:27کسی بھی وقت آ سکتی ہوں
02:28چیک اپ کے لیے
02:29اچھا تو بتاؤ
02:30پیر کا ڈرٹ کیسا ہے تمہارا
02:31فلال تو ٹھیک ہے
02:33اوکے اوکے
02:34پلاسٹر بھی ہو گیا ہے
02:35اب آگے کیا کرنا ہے
02:36اچھا ہے
02:38یہ تو بہت اچھا ہے
02:39تیہمور ایک بات پوچھنا چاہ رہی تھی
02:41میں تم سے
02:41شبنم کی بارے میں کچھ بتاؤں نا مجھے
02:43وائی
02:44یار حد ہوتی ہے
02:46تم
02:46اچھا ہوتا
02:54اب اس کے بارے میں جاننا چاہتی ہیں
02:56اصل میں میرا تعلق
02:57عدانہ شہر سے ہے
02:58انگلیش میں اس لیے بولتا ہوں
02:59کیونکہ شبنم کو پسند ہے
03:00انگلیش اچھی لگتی ہے اسے
03:02اب اس کو اچھی لگتی ہے
03:03تو اس کے خاتے
03:04تھوڑی بہت انگلیش سیکھ لی میں نے
03:05شبنم کو میں اسکول سے جانتا ہوں
03:08اس کے برابر میں بیٹھا کرتا تھا
03:11ہم
03:11ہم ساتھ میں ہی کھیلتے تھے
03:13کھاتے تھے
03:14پیتے تھے
03:15موویز دیکھتے تھے
03:16اور بہت کچھ
03:16یعنی ہر وقت ساتھ تھے ہم
03:18سب اچھا چل رہا تھا
03:20پھر اچانک اس کے زندگی میں
03:22کلڑکا آ گیا
03:22اور اس نے اس کو بہت دکھ پہنچایا
03:24لیکن میں نے اس کا ساتھ نہیں چھوڑا
03:26اس کو اس کی پرانی زندگی میں
03:27واپس لے کر آیا
03:28موٹھیک کرنے کے لئے شاپنگ کرائی اسے
03:30اس کے لئے بال تک بڑھائے
03:31اور کان تک چھتوا لیا
03:33ہاں
03:33اور بھی بتاتے جاؤں مجھ اس کے بارے میں
03:35شبنم بہت ہی حسین ہے
03:36مجھے اس سے پہلی نظر میں محبت ہو گئی
03:38سب ہی کو ہو جائے
03:39لیکن وہ ہر کسی سے بات بھی نہیں کرتی
03:42اور نہ ہی کسی کو زیادہ گھانس ڈالتی ہے
03:44اس کی کلاس ہی کچھ الگ ہے
03:46تم
03:48کسی برحان نامی لڑکے کو
03:50جانتے ہو یا نہیں
03:51ہاں
03:52ہاں وہ بھی جانتا ہے نو سے
03:54بلکہ اس کے ساتھ ہی رہتا ہے
03:55ہاں میں اچھے سے جانتا ہوں تایمور کو
03:57بہت ہی عجیب لڑکا ہے وہ
03:59ملاقات ہوتی رہتی ہے
04:00اور شبنم تک جانتی ہے اسے
04:01ہاں بس ایک دوسرے کو جانتے ہیں ہم لوگ
04:04لیکن آپ کیوں پوچھ رہی ہیں
04:05آپ کسے جانتی ہے برحان کو
04:07دراصل وہ میری امی کی دوست کی کزن کا بیٹا ہے
04:11اسی وجہ سے جانتی ہوں میں اسے بس
04:13لیکن ہاں
04:15کچھ زیادہ نہیں پتا مجھے اس کے بارے میں
04:17ویسے تمہاری باتوں سے لگتا ہے مجھے کہ
04:19تم شبنم کو کبھی کھونا نہیں چاہتے
04:21اور ہر وقت اس کے ساتھ رہنا چاہتے ہو ہے نا
04:23نہیں ایسا کچھ نہیں ہے
04:24ہمارا رشتہ بہت منفرد ہے
04:27اچھا وقت گزارہ ہے ہم نے ایک ساتھ میں
04:29شبنم کو اگر کوئی پرابلم ہوتی ہے تو وہ مجھ سے شہر کرتی ہے
04:32یہاں تک کہ اگر اس کے بوائی فرنڈ کے ساتھ بھی اس کی لڑائی ہوتی ہے
04:34تو وہ سب سے پہلے مجھے بتاتی ہے
04:36ایک نٹ
04:38میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ تم ابھی تو کہہ رہے تھے
04:40کہ تمہارا اور شبنم کا رشتہ منفرد ہے
04:42اور تم یہ بھی تو کہہ رہے ہو کہ وہ جب بھی اپنے بوائی فرنڈ سے لڑتی تھی
04:45تو تمہارے پاس آجائے کرتی تھی
04:46کچھ عجیب نہیں ہے تمہارا رشتہ اس سے
04:48نہیں تو اس میں عجیب کیا ہوگا ہمارا رشتہ ہی کچھ ایسا ہے
04:51اوپر سے وہ ہے بھی اتنی پیاری
04:53ہونہار حق ہے اس اپنی مرضی سے جینے کا
04:55واہ بھائی
04:56ہاں بلکل اس کو پورا حق ہے اپنی زندگی پر
04:59نینہ یار
05:00آبت تم یہاں
05:02شکر ہے تم مجھے مل گئی میری جان
05:04یہ تم سب کیا کر رہے ہو باہر جلو باہر جل کے بات کرتے ہیں
05:08پیمور تم تھوڑی دیر آرام کرو میں ابھی آتی ہوں ٹھیک ہے
05:10اٹس اوکے میم اوکے
05:13اور ہاں بات سنو زیادہ ڈرامی کی ضرورت نہیں ہے
05:15جرمن زمان زیادہ بہتر رہے گی
05:16اس میں بات کیا کرو اوکے
05:17ہمیں ضروری بات کرنی ہے
05:21تم جاؤ ماں جا کے ہمیرا انتظار کرو
05:23اوکے
05:23اچھا یار میری پاس سنو
05:24اس دفعہ میں بہت بڑی مسئیبت میں فز گیا
05:26اور میں تمہاری مدد کے بغیر
05:27اس مسئیبت سے بلکل بھی نہیں نکل سکتا
05:29تو تمہیں میری مدد کرنی ہوگی
05:31ابھی مجھ سے تفصیل مت پوچھنا
05:32اور انقاب بھی مت کرنا
05:33ساری تفصیل میں تمہیں بعد میں بتا دوں گا
05:35یار بس
05:35ابھی میری زندگی صرف اور صرف تمہارے ہاتھ میں ہے نینا
05:38ورنہ یہ شخص مجھے گولی مار دے گا
05:40اگر اسے پتہ لگ گیا
05:41کہ ہم اصل میں ایک دوسرے سے پیار نہیں کرتے
05:44سمجھ رہے ہو نا میری بات
05:45آبید اگر تم مسئیبت میں فز گئے ہو
05:47تو میں اس پر تمہاری کیا مدد کر سکتی ہوں
05:48پولیس کو کال کرنی چاہیے تمہیں تو
05:50یہ کیا کہہ رہی ہو
05:51سب ٹھیک ہے
05:52دو پیار کرنے والے تو ہمیشہ ہی لڑتے رہتے
05:55اگر تم نے پولیس کو فون کیا
05:56تو یہ مار دیں گے ہم دونوں کو
05:57ای کی تم کیا کہہ رہے ہو
05:58کیسے مار سکتے ہیں
05:59نینا میری بات کو سمجھو یار
06:01اس وقت مجھ سے سوال جواب مت کرو
06:02میں تمہیں بعد میں سب کو
06:03ڈیٹیل میں بتا دوں گا
06:05اس وقت تمہاری چھوٹی سی مدد سے
06:06میری جان بچ سکتی ہے
06:07اور اگر تم نے میری مدد نہیں کی
06:09تو یہ مجھے واقعی میں مار دیں گے
06:10اور پھر نینا تمہارے پاس
06:12کوئی دوست نہیں بچے گا
06:13جو سنان کے سامنے
06:14تمہارا بوائی فرنڈ ہونے کا
06:15ڈراما کر سکے
06:15اور سنان کو جیلیس کنانے میں
06:17تمہاری مدد کر سکے
06:18یا اس وقت میں لٹرلی تم سے
06:19اپنی زندگی کی بھیک بھانگ رہا ہوں گا
06:21اوف بس کر رابط
06:22ٹھیک ہے میں چل رہی ہوں لیکن
06:23زیادہ دیر نہیں رکوں گی وہاں
06:24اوکے
06:24تھینکیو سو مچ میری جانس
06:26چلو چلے
06:26بس کرو
06:28ٹھیک ہے
06:28چلو
06:29کیا ہوا بازل
06:49نینا اور سنان کے درمیان کچھ ٹھیک نہیں ہے
06:53سنان نے نینا کو ڈبل شفٹ کرنے کے لیے بولا
06:56یہ پوری رات بھی رکھے
06:57کیا کہا پوری رات
06:59ہاں پوری رات سنان نہیں تم نے
07:01پر مجھے پتا اس چیز کی وجہ کیا ہے
07:03بازل میں جانتی ہوں وہ اسے پسند کرتا ہے
07:05لیکن اسے سزا دیتا رہتا ہے
07:06اس سے اظہار نہیں کرتا
07:08ہاں چھیک کہہ رہی ہو
07:09اب اسے اظہار کر دینا چاہیے اس سے
07:10خیر چلو ہم گیم کھیلتے ہیں
07:13ہاں بلکل
07:13دیکھنا
07:18تو چلو دیکھتے ہیں
07:20مسٹر بازل کتنے قابل ہیں
07:21زبردست
07:31اب مجھے دیکھیں
07:32نظرے مت ہٹا
07:38چلو
07:38بات ہے تمہاری ہے
07:44یار اپک آج ان کے پاس سوشی نہیں ہے
07:50تم اسی سے گزارہ کرنا ہوگا
07:51اسی سے کام چلا
07:52لیکن تم فکر نہیں کرو
07:54میں نے ان سے کہہ دیا ہے کہ آئندہ خیال رکھیے گا
07:55تم تو ایسے کہہ رہے ہو
07:57جیسے ابھی خود جا کر بنا کر لے آوگے میری لی
07:59ہم بلکل
08:00نینہ تم اس وقت بلکل بھی سیچویشن کو نہیں سمجھ رہی ہو
08:03اس وقت تمہارے سارے کام کرنے ضروری ہیں کیا
08:05آبے پلیس چپ ہو جا
08:06اس وقت میں ڈیوٹی پر ہوں یار
08:07میں نے کہا نہ میں تمہارے سارے چل رہی ہوں
08:09لیکن اس سے پہلے مجھے اپنی جگہ کسی اور کو رپلیس تو کرنا ہوگا
08:12ہاں میں تمہاری بات بلکل سمجھ رہا ہوں
08:14لیکن تم نہیں سمجھ رہی
08:15ہلو ہم بات کر لیاں گئے زیادہ تو تمہاری
08:18دیکھو کیسے سائی کی طرح پیچھا کر رہے ہم دونوں کا
08:20آہ ڈاکٹر نینہ
08:22میں نے اپنیوں کی باتیں سن لی ہیں
08:24میرا مطلب اگر آپ کو کہیں جانا ہے تو جائے
08:26میں یہاں سمال لوں گے
08:37ہاں بلکل ٹھیک ہے یہ آئیڈیا
08:39ان دونوں کو ساتھ کام کرنے دو اور تم میرے ساتھ چلو
08:41جب تک یہ لوگ ساتھ کام نہیں کریں گے تو سیکھیں گے
08:43کیسے تم سمجھتی کیوں نہیں ہو ینگسٹرز کو موقع دینا چاہیے
08:45کام کرنے کا
08:46نینہ اگر تم میرے ساتھ فوراں نہیں چلی تو تمہیں پتا ہے
08:49کہ میں کہاں ملوں گا میں مردہ خانے ملوں گا
08:51مردہ خانہ پتا ہے نا کیا ہوتا ہے تم لوگ کو تو ضرور پتا ہوگا
08:54ہوگا نا یہاں پہ بھی ایک
08:55یا عابد حد ہوتی ہے ہر بات کی کہ تم کیسے فضول باتیں کر رہے ہو
08:58پلیز تم لوگ اس کی باتوں کا بلکل برا مت ماننا
09:00اس آدمی کا دماغ خراب ہے اور کچھ نہیں
09:02ہاں اچھا عابد رکو ایک منٹ
09:03پہلے میں ڈاکٹر سنان سے جانے کی پرمیشن لے لو
09:06دماغ کے توازن میرا بلکل ٹھیک ہے
09:08اس کا مطلب ہے کہ میں
09:09اب آو ایوریج انسان ہوں جو بہت کم لوگ ہوتے ہیں
09:12تو یاد آگے ان کو میری
09:23اور اب فون اٹھاتے ہی سب سے پہلے پتا ہے کیا ہوگا
09:26پہلے تم نون سٹاپ شروع ہو جاؤ گے
09:28اور پھر میں دمبر کروں گا غصہ
09:29اور پھر تم معصوم سی شکل بنا کر جی جی کرتی رہو گی
09:32لیکن اس بار نہیں اچھا ہے ساری رات ہسپسل میں گزارو
09:34شاید اسی طرح تھوڑی سی اکل آجا تمہیں
09:36آج صبح تک تمہارا کوئی فون آنسر نہیں کروں گا میں
09:53تم نے چانس مس کر دیا دیکھا
09:56اب تم میری پرفارمنس دیکھنا اور مجھ سے سیکھنا
10:00نینہ کیسی ہو تم
10:04سب خیالیت تو ہے کیا ہوا ہے بتاؤ مجھے
10:08ٹھیک ہے اس بارے میں ہم بات میں بات کریں
10:11چلو خیال رکھو اپنا بات میں بات کرتے ہیں
10:15ٹھیک ہے اگر بہت ضروری ہے تو چلی جاؤ
10:17بتانا جو بھی ہوئے
10:18نہیں نہیں بس ٹھیک ہے تم جاؤ
10:20ہاں ٹھیک ہے جو بھی ہو مجھے انفرم کرتے رہے
10:23ہاں زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت
10:26آہا کیا بات ہے میری
10:27ٹھیک ہے اپنا خیال رکھنا
10:28شھٹ
10:30تم نے دیکھا میرا کمال کتنا پوفیک تھو تھا
10:33کیا ہوا کس کی باری تھی
10:34سکرین پر دیکھ لو
10:35میری بات سنو اگر تم لوگ یہ نہیں کر سکتے
10:38تو میں نہیں جاتی کوئی مسئلہ نہیں
10:39ارے نہیں ڈاکٹر نینا ایسی کوئی بات نہیں ہے
10:41آپ بے فکر ہو کے چلی جائیے
10:43ویسے بھی آپ کے فرنڈ کچھ پریشان نظر آ رہے ہیں
10:45ہاں ایک بات بتاؤ
10:46تم بہت اچھی ہو
10:47نئی ہو مگر کمیٹمنٹ کی پکی ہو
10:49تم اسی طرح کام کرتی رہو
10:51اب چلو تمہیں کس چیز کا انتظار ہے نینا یار
10:53سنو دوستوں
10:54تم دونوں کا یہ احسان میں کبھی نہیں بھولوں گی
10:56ارے کوئی بات نہیں ہم نے کوئی احسان نہیں کیا ڈاکٹر
10:58اب چلیں نینا میم
11:00کیونکہ ہر گزرتا لہما میرے اوپر بہت بھاری گزر رہا ہے
11:02چلو فوراں میرے ساتھ
11:03آپ پھر بس بھی کرو
11:04جب سے آئے ہو بولے ہی جا رہے ہو
11:05سبر بھی کر لو
11:06کپڑے تو چینج کر لینے دو مجھے
11:07اور ہاں مزید ایک لفظ نا بول لائن سے
11:09اوکے اوکے
11:11نام کیا ہے تمہارا
11:18اپیک
11:20اپیک
11:21ضرور اس کا کوئی خاص مطلب ہوگا
11:23نہیں تو اس کا مطلب سلک ہے
11:25ہاں مطلب رشمی اور ملائیم
11:29کیا دیکھ رہے ہو تمہارا نام نہیں پوچھوں ہمیں
11:55اونشاری
11:57یہ کمہ مطلب رہا ہے
11:59مطلب رشم کی طائس
12:03دوسری طور پ ہمارے
12:05دوسری طور سے
12:07دوسری طور پر
12:09مطلب رقو
12:11جواند
12:13دوسری طور سے
12:14مطلب رو جشگر
12:16کنم جز
12:18دوسری طور پر
12:19مطلب رقو
12:20مطلب رژ شکر
12:21مطلب رقو
12:22پھر سے دیکھنا
12:39دیکھا تم نے
12:46مسٹر بازل دیکھتے جاؤ
12:48ایسے کھیلتے ہیں دیکھا کیا اس ٹرائک تھی
12:50ماننا پڑے گا
12:52میری سٹرائکز دیکھ کر
13:00تمہیں کہیں جیلیسی تو نہیں ہو رہی
13:01رکھو میں دکھاتا ہوں کیسے کھیلتے ہیں
13:04ہاں تو میں دیکھنا چاہوں گی تمہارا
13:05سیکھنے کو ملگا تمہیں
13:20اب دھیان سے دیکھنا مجھے
13:21آہ کیوں کیا ہوا یار
13:33سکور تو دیکھا اپنا
13:34چلو کوئی بات نہیں
13:37اگلی بار مجھ سے اچھا کھیلینا
13:39ٹھیک ہے
13:39اچھا لوگوں میں ایک اور ٹرائے کرتا
13:41آبیت یہ تم کیا کر رہے ہو
13:54حد ہوتی ہر بات کی
13:55مجھے یہاں آخر کیوں لائے ہوں
13:56منا کر دے تو ان لوگوں کو
13:57لیکن سچ بات تو یہ ہے
13:58کہ غلطی میری ہی ہے
13:59کہ میں نے تم پہ بھروسہ کر دیا
14:00اب دیکھو اس بھروسے کے نتیجہ
14:02کیا نکل رہا ہے
14:03مجھے کس مسئبت میں پسا دی
14:04اور کہاں لے کر آگئے ہوں
14:05جو میں کہہ رہا ہوں
14:06تھوڑی دیکھ لیں وہ نہیں کر سکتی
14:07اتنے عرصے سے
14:08میں بھی تو تمہارے لینے
14:09ڈراما کر رہا ہوں
14:10سنان کے سامنے
14:11اور آج جب وہ
14:11فیور ریٹرن کرنے کی باری آئی ہے
14:13تو تم یہ کر رہی ہو
14:14خاموش نہیں ہو سکتے کیا
14:15جب سے آیا
14:16بولے چلے جارو
14:17سر میں درد کر دیا میرے
14:18چلو
14:18اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
14:19نینہ
14:20میں بیک کر رہا ہوں تمہیں سامنے
14:22خدا کے لیے
14:23میری سیچویشن کو سمجھو
14:24اور فور کورٹ سے
14:25کس کے سامنے پریٹینڈ کرو
14:26کہ ہم ایک دوسرے سے
14:27بہت پیار کرتے ہیں
14:28اور ہم ایک دوسرے کے بغیر
14:29نہیں رہ سکتے
14:30اور اگر کسی نے
14:31ہمیں ایک دوسرے سے
14:32الگ کرنے کی کوشش کی
14:33تو اس کا انجام موت ہوگا
14:34چلتے ہو یا نہیں
14:35ہاں ہاں آ رہے
14:36چلو
14:37چھوڑو
14:38چھوڑو ہاتھ میرا
14:39آپ یقیناً
14:51میس نینہ ہیں
14:52چی بلکل
14:53اور آپ یقیناً
14:55حسن صاحب ہیں نا
14:56ٹھیک ہے
14:59اب کوئی سوال نہیں ہوگا
15:09مجھے لگتا ہے
15:11کہ تم اس ٹرائٹ
15:12نہیں کر سکتے
15:13اس بار
15:13آہ رکھو رکھو
15:15رکھو بیٹا
15:16ہاں
15:24دیکھ رہی ہو
15:26ہاں
15:27مجھے ہی دیکھ کر
15:28سیکھ رہے ہو تم
15:28اچھا
15:30ہم
15:31مجھے غور سے دیکھا کرو
15:36تاکہ تمہیں کھیلنا آ جائے
15:37ایم سو سوری
15:42میں ڈسٹرڈ نہیں کرنا چاری تھی
15:44لیکن میں خود کو روک نہیں سکی
15:46میں کب سے دیکھ رہی ہو
15:48آپ کتنا اچھا کھیلتے ہیں
15:49پروفیشنل ہیں آپ اس کھیل میں
15:52نوٹ اٹال موطرمہ
15:53ایسا کچھ نہیں ہے
15:54پروفیشنل نہیں ہوں میں
15:55آہ
15:56اس سے کیا فرق پڑتا ہے
15:57کیا آپ مجھے
15:59بولنگ کرنا سکھا سکتے ہیں
16:00اچھا لگے گا مجھے
16:01ہاں
16:02تو سکھائیں گے نا آپ مجھے
16:04میری بات تو سنیں آپ محترما
16:10ہم جب سے یہاں آئے
16:11آپ کی نظریں انہی پٹکی ہوئی ہیں
16:12اور اب آپ ان سے کہہ رہی ہیں
16:14کہ یہ آپ کو بولنگ سکھا دیں
16:15تو اس میں آپ کو کیا پروبلم ہے
16:16میں ان سے بات کریوں
16:17یہی جواب دیں گے
16:18ویسے ایک بات تو بتاؤ
16:19تم ہوتی کون ہو ہاں
16:22دیکھیں آپ کے لئے یہی بہتر ہوگا
16:27کہ آپ چپ چاپ یہاں سے چلی جائیں
16:29تمہیں دکھائی نہیں دیتا کیا
16:35سمجھتی کیا ہوں خود کو
16:37جب سے ہم یہاں کھڑے
16:38تم مسلسل دیکھے چلے جا رہی ہو
16:39آخر چاہتی کیا
16:40تمہیں اس سے کیا
16:40میری مرضی میں جسے بھی دیکھوں
16:42سمجھیں
16:42تم جا کر اپنے کام سے کام رکھو
16:44تمہاری حمد کیسا ہی
16:45مجھے ہاتھ لگا
16:46چھوڑو مجھے
16:46چھوڑو مجھے
16:47ابھی بتاتوں
16:48تمہیں ہاتھ لگانے کا
16:49بس چھوڑ دو سے
16:50چھوڑو بازل
16:51بتتمیز کہیں گی
16:53چلی جاؤ یہاں سے
16:54حد ہوتی ہے یار
16:55کیسی لڑکی ہے یہ
16:57تم نے دیکھا نہیں
16:58دھکا دیا اس نے مجھے
16:59بلکل تمیز نے یہ بات کرنے کی سے
17:01اچھا بس
17:20ہیلو گائز
17:22تم لوگ کیا کر رہے ہو یہاں پر
17:24ہم لوگ ڈیوٹی پر ہیں
17:26ڈاکٹر نینہ کی جگہ
17:27ہم
17:27تو ڈاکٹر نینہ کی جگہ پر
17:29ڈاکٹر نینہ کہاں ہے اس وقت
17:31ڈاکٹر نینہ کا کوئی دوست آیا تھا
17:35تو وہ ان کے ساتھ
17:36ڈاکٹر نینہ کا بوئی فرنڈ آیا تھا
17:38انہیں لینے یہاں
17:39آبید
17:40ہاں آبید آیا تھا انہیں لینے
17:42ہم نے ان کی باتیں سن لی تھی
17:43وہ کہہ رہے تھے کہ
17:44وہ کسی مصیبت میں بھز گئے ہیں
17:46اور یہ ان کی زندگی اور موت کا سوال ہے
17:48اس میں ان کا کوئی قصور نہیں ہے
17:49ہم نے ان سے کہا تھا
17:50ٹھیک ہے
17:51ٹھیک ہے تم لوگ اپنا کام کرو
17:52ڈاکٹر
17:54زبد ہے سائپک
17:56اور بھی کوئی ڈیٹیل ہوتی
17:57تو وہ بھی انہیں دے دیتی
17:58اتنی ڈیٹیل بتانے کی کیا ضرورت تھی
18:00سیدھا سیدھا کہہ دیتی
18:01کہ وہ کسی کام سے گئی ہیں
18:02یار آخر تم کب بڑی ہوگی
18:04تمہیں پتہ ہے کہ تم ڈاکٹر سے بات کر رہی تھی
18:06میں نے سوچا ڈاکٹر سنان کو پتہ ہونا چاہیے
18:08کیا کچھ غلط کہہ دیا میں نے
18:11مجھے نہیں کہنا چاہیے تھا کیا
18:34جس طرح سے میرے دوسرے کام ہیں
18:39میری گرل فرنڈ کو دیکھ کے بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے
18:41کہ میرا ٹیسٹ کتنا اچھا ہے
18:43اور یہ کتنی خوبصورت ہے
18:44اس کی آنکھیں ہی دیکھیں
18:45اس کے بال تو مجھے بہت ہی بسنے
18:46یہ ہوتل تو ماشاء اللہ بہت شاندار ہے
18:52کب بنایا آپ نے
18:53کیا مطلب کب بنایا
18:55شاید آپ میرا مطلب نہیں سمجھے
18:57میرا مطلب ہے کہ آپ نے کب خریدا
19:00خریدا نہیں میں نے
19:01میرا ہو گیا
19:02یہ شاید دوہزار سات کی بات ہے
19:04اس ہوتل کے مالک نے میرا ادھار دینا تھا
19:07جو وہ نہیں دے سکا
19:08تو پھر میں نے
19:09ان سے یہ ہوتل لے دیا
19:11یہ سودہ کافی مہنگا پڑھا انہیں
19:13اس کے علاوہ اور وہ کر بھی کیا سکتے تھے
19:16کرز بھی تو چکا نہ تھا
19:17آج اب تو مجھے یہ لوگ دیتی ہونا
19:20تو میں اپنی زندگی کی ساری پریشانیاں بھول جاتا ہوں
19:22اتنی کیوٹ لگتی ہو کہ کیا بتاؤں
19:24ٹھیک ہے
19:27بھائی جیسا آپ نے کہا تھا
19:31اس آدمی کو میں وہیں سے پگڑ کے لائیا ہوں
19:32اور اس نے آپ کا کام بھی نہیں کیا ہے
19:35اچھا
19:35تو لے جاؤ اسے
19:37لے جا کے تیخانے میں بند کر دو
19:40سبق میں خود سے کام گا اسے
19:41میں آپ سے یہ پوچھنا چاہوں گی
19:46کہ آپ کس اسکل میں پڑھاتے ہیں اور کیا پڑھاتے ہیں
19:49اس کے بارے میں بلکل نہ سوچو
19:51تم بہت اچھی اور سلجھیوی بچی لگتی ہو
19:54لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی مجھے
19:56یہ گھنڈا تمہیں کہاں سے مل گیا
19:57چلے میں اس کے بارے میں بھی بتا دیتی ہوں
20:00غور سے سنیے
20:01میں عابد کو اس وقت سے جانتی ہوں
20:03جب ہم بہت چھوٹے چھوٹے ہوا کرتے تھے
20:05ایک دن میں ریت پر اکیلی بیٹھی ہوئی
20:07اپنے لئے مٹی کا ایک چھوٹا سا گھر بنا رہی تھی
20:10اور میں آپ کو یہ بھی بتاتی چلوں
20:11کہ مجھے مٹی سے گھر بنانا بہت پسند تھا
20:14اور ایک دن عابد پتہ نہیں کہاں سے آگیا
20:16اور اس نے میرے سر پہ کچھ مارا
20:18اور مجھے جیسے ہی سر پہ چھوٹ لگی
20:19مجھے پتہ نہیں کیا ہو گیا
20:20مجھے یہی پسند آنے لگا
20:22اور اس دن سے لے کر آج تک
20:23میں اور عابد ساتھ ساتھ رہتے ہیں
20:25کبھی الگ نہیں ہوتے
20:26چاہے ہمارے درمیان کچھ بھی ہو جائے
20:28اور جب مجھے وہ دن یاد آتا ہے
20:30تو میں اندر سے ہی بہت شرمندہ ہو جاتا ہوں
20:32کہ کاش میں نے ایسا نہ کیا ہو
20:34عابد تم یہ کیسی باتیں کر رہے ہو
20:36اگر تم مجھے نہ مارتے تو ہمیں پیار کیسے ہوتا
20:38اچھا ہوا کہ میں نے مارا
20:39اور مجھے شاید تمہیں بار بار مارنا چاہیے
20:41تاکہ ہماری محبت اور بڑھ جائے
20:43کیا بات ہے تمہاری یار
20:53بلکل کراتے کیٹ کی طرح لگ رہی تھی مجھے
20:55قسمت اچھی تھی اس کی جو تم موجود تھے
20:57ورنہ حالت بری کر دیتی اس کی
20:58اچھا
20:59تو پھر کیسا لگا آئے لگ
21:01کیا مطلب کیسا لگا
21:03کہ اگر کوئی تمہارے بوائی فرینڈ کو گھور رہے
21:05تو تم غصے میں آ جاؤ گی
21:07کیا کہا تم نے بوائی فرینڈ
21:13ہاں یہی کہا
21:15چلو کہ اس سے پہلے ٹرین چھوٹ جائے ہماری
21:18ویسے ہی شاید میں نے بہت دیر کر دیئے
21:33بیٹا تم مجھے بہت اچھی لگی
21:47ہاں بھائی یہ مجھے بہت پسند ہے
21:49جب ہی تو میں ہر وقت اس کے ساتھ رہتا ہوں
21:51اگر یہ مجھ سے دور ہو
21:52تو بہت فکر مند رہتا ہوں میں اس کے لیے
21:54چپ چاپ میری بات سنو عابد
21:57جی بولیں حسن بھائی کیا کہہ
21:58غور سے سنو
21:59اگر تم نے اس لڑکی کو پریشان کیا
22:03یا پھر اس سے بریک اپ کیا
22:04یا کوئی نقصان پہنچایا
22:07چاہے وہ کسی بھی طرح کا ہوں
22:08تو یاد رکھنا
22:11دوسرا موقع نہیں ملے گا تمہیں
22:13جس سے آلو چھیلتے ہیں وہ دیکھا ہے تم نے
22:15جی دیکھا ہے بھائی
22:18اسی سے تمہاری کھال اتار دوں گا عابد
22:21ہاں بھائی آپ اس کی بلکل فکر نہ کریں
22:26میں اس کا بہت خیال اکھوں گا
22:27محبت کی ہے تو ایسے تھوڑی چھوڑ دوں گا اس کو
22:29میری ذمہ داری ہے
22:30میں آپ کو اصل بات بتاتا ہوں کہ کیا ہے
22:32یہ جو پیسے کمانے کا بھوٹ سوال ہے میرے اوپر
22:34وہ صرف اصرف اس سے شادی کے لیے ہیں
22:36کیا؟ کیا؟ کیا کہا تم نے؟
22:43عابد تم یہ شادی وغیرہ کیا؟
22:46ہاں؟
22:48دیکھا آپ نے بھائی کتنا خوش ہو گئی ہے شادی کا سن کر
22:52اکثر یہ نا پاگل ہو جاتی ہے اس سے ایسی بات کرے کوئی تو
22:55تو پھر ٹھیک ہے عابد ماف کیا تمہیں
22:58اور تمہارا بوس ہونے کے ناتے
23:00تمہاری شادی کی ذمہ داری اب میری ہے
23:03تمہاری شادی بہت شان و شوقت سے ہوگی
23:06بلکل ایک شہزادے اور شہزادی کی طرح
23:09اور اس شادی کو پورا اسطمبول یاد رکھے گا ہمیشہ
23:13کیا یاد رکھے گا؟
23:14ہاں بلکل
23:15اوکے؟
23:16اوکے ڈن
23:16دیچے تو بیٹھو کئی گراؤں گی تک پر
23:18شکر ہے خدا کا کوئی تو آیا
23:33میں تو یہاں اکیلے لیٹے لیٹے بھور ہی ہو گیا
23:35اور انہیں دیکھو یہ سو رہی ہیں
23:37یہ ڈیوٹی کے دوران سو گئی
23:39اس کی شکایت تو میں کر کے رہوں گا
23:41اچھا بتاؤ تمہارا کیا مسئلہ ہے
23:43یا میرا دل بہت بہت کنفیوز ہے
23:46میں اسے چھوڑ بھی نہیں سکتا
23:47اچھا تو اب سمجھا دل کا مسئلہ ہے
23:50اسے بہت پیار کرتا ہوں بھائی
23:51کیسے چھوڑ دوں؟
23:53میں آدانہ شہر سے تعلق رکھتا ہوں جانتے ہو
23:55جی سکتا ہوں اس دکھ کے ساتھ
23:58دیکھنا ایک دن احساس ہو جائے گا شبنم کو
24:00کہ میرے یہ جذبات اس کے لیے سچے تھے بلکل
24:03اگنا ایک دن اسے میرے پیار کا احساس ہو ہی جائے گا
24:07یہ میرا ہیر سٹائل بلکل بھی میرا نہیں ہے
24:09بلکہ وہ ایسا چاہتی تھی
24:11تو اس لیے رکھنا پڑا مجھے
24:14اوہ کیا چل رہا ہے بھائی؟
24:23نہیں کچھ نہیں
24:24وہ اسے بس تھوڑا سا بخار ہے
24:27دن بر کام کرتی رہتی ہے نا بس اسی لیے
24:30خیر تم آگے بتاؤ
24:31آپ بس دیکھتے جائیں ہماری محبت کا چرچہ ہوگا
24:34ہماری محبت پہ فلمیں بنای جائیں گی
24:37بلکل ایسا ہی ہوگا
24:38ایسا لگا وقت جلدی گزر گیا
25:06ایسا یہ بلکل
25:07کیا ہم اسے سیکرٹ رکھ سکتے ہیں کچھر سے؟
25:10جیسا تمہیں ٹھیک لگے تم دیکھ لو
25:11میں چاہتی ہوں کہ سب سے پہلے سنان کو اس کا پتا چلے
25:13میں اسے جل سے جل بتانے کی کوشش کروں گی
25:16ٹھیک ہے ٹھیک ہے میں سمجھ سکتا ہوں
25:18اپنا خیال رکھنا
25:19خدا حافظ
25:20میرا ہی دماغ خراب تھا جو اس کے لیے پریشان ہو رہا تھا
25:30کیوں مجھے اس پر ترس آیا کہ ہسپٹل میں اکیلی ہوگی وہ بھی جاری
25:33کیوں گیا ہمیں ہسپٹل آبت تھا نا وہاں ہمیشہ کی طرح
25:35اور وہ مجھ سے پوچھے بغیر آخر جا کیسے سکتی ہے
25:37یار سنان
25:39تم تو واقعی ضرورت سے زیادہ بہاکوف ہو
25:42تم ٹھیک تو ہو سنان
25:47ہاں ٹھیک ہوں
25:48مجھے کیا ہوں نے
25:49بلکل ٹھیک ہوں کچھ بھی نہیں ہوا مجھے
25:52خیر چھوڑو تم
25:53تم اتنی دیر سے آخر کہاں سے آ رہی ہو
25:55میں
25:55جیوٹی کے بعد لڑکیوں کے ساتھ باولنگ کے لیے گئی تھی
25:58اوہ ریلی کن لڑکیوں کی بات کر رہی ہو
26:01تم نہیں جانتے ہو نا ہمارے ڈپارٹمنٹ کے نئی ہے نا
26:03نینا
26:11یار ایک پریشانی ہے
26:13میں بہت دنوں سے تم سے ایک بات پوچھنا چاہ رہا ہوں
26:15جب ہم ایک گھر میں رہتے ہیں
26:17تو ہمارے درمیان کوئی راز نہیں رہنا چاہیے
26:19بات دراصل یہ ہے
26:20کہ اگر انسان کے پاس بہت سارے پیسے ہوں
26:22تو اس کو وہ پیسے بینک میں رکھنے چاہیے
26:24یا کسی تجوری میں
26:25اس طرح سے کسی ڈبے میں نہیں رکھنے چاہیے
26:28کیا کر رہے ہو تم یہ
26:29اور یہ باکس کہاں سے ملا تمہیں
26:31اوہ میں شرد ڈھونڈ رہا تھا
26:34تو علماری میں ملا مجھے
26:36تو میں نے سوچا تم سے پوچھ لوں
26:37آبید آئندہ تمہیں اس باکس کو
26:38بلکل ہاتھ نہیں لگاؤگے سمجھے
26:39کبھی نہیں
26:40یا ڈوڈو
26:48کیا خیال ہے
26:49اس نے ضرور اس باکس کے اندر
26:51ہزاروں ڈالر جمع کر کے رکھے ہوئے ہیں
26:53جب ہی تو ڈوڈو
26:54ایک دم یہ پھٹ پڑی ہے مجھ پر
26:56تمہیں تو معلوم ہوگا
26:57کتنے ڈالرز چھپائیں ہیں
26:58تم اس گھر میں رہتے ہو آخر
27:23بہت رونہ آرہ ہے مجھے
27:27مگر رونگ ہی نہیں
27:30مجھ پر غصہ کرنے اور چیخنے سے پہلے پریز میری بات سن لیں
27:36مجھ پر غصہ کرنے اور چیخنے سے پہلے پریز میری بات سن لیں
27:57کیا کہوگی اپنی صفائی میں ہاں
27:58کیا کہوگی تم
27:59تم ان مچارے انٹرنیز کو چھوڑ کر
28:01اپنے بوائی فرنڈ کے ساتھ گھومنے چلی گئی
28:02یہی ہے نا تمہارے پاس کہنے کو
28:03پلیز ڈاکٹر اس طرح چیخیں تو مت مجھ پر
28:06اگر ضروری کام نہ ہوتا تو میں نہ جاتا ہوں
28:08تمہارے پاس ہر بات کا جواب ہوتا ہے نا
28:10ہمیشہ کوئی نہ کوئی وجہ لے کر آ جاتی ہو
28:11یہ ضروری کام تھا وہ ضروری کام تھا
28:13ہاں ہر بات کا جواب ہے تمہارے پاس
28:14تم آبید کو لے کر اسپطال سے باہر چلی گئی
28:17اور اس کی بھی کوئی وجہ تمہارے پاس ہوگی
28:18جیسے اگر کوئی وجہ نہ ہوتی تو تم اسپطال سے باہر
28:20جاتی ہیں نا یہ آبید کے ساتھ
28:22ٹھیک کہہ رہا ہوں نا
28:22ڈاکٹر مگر
28:23ڈاکٹر مد کہو مجھے کیونکہ ڈاکٹر کی بات سنی جاتی ہے
28:25ان کی عزت کی جاتی ہے ان کی بات مانی جاتی ہے
28:27کم از کم تم مجھے ایک فون کال تو کر سکتی تھی نا
28:29ہاں مجھ سے اجازت لے سکتی تھی نا
28:31لیکن تمہیں اس بات کی کیا پروا
28:32یہاں تماشا ہو رہا ہے کیا
28:35کیا دیکھ رہا ہوں میری شکل
28:36جا کر اپنے اپنے کام کرو
28:37جلدی
28:38ڈاکٹر بنیں گی یہ
28:40میں نے کال کی تو تھی لیکن نہیں اٹھائی
28:46اوف یار
28:53ہد ہوتی ہے
28:54ہمیشہ ہر بات کی کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے اس لڑکی کے پاس
28:57ہر وقت اس کو کوئی نہ کوئی ضروری کام ہوتا ہے
28:59ہد ہوتی ہے یار
28:59سنان سنان
29:00مانا کوئی ضروری کام پڑ سکتا ہے
29:01لیکن کم از کم ایک فون کال تو کر سکتی تھی نا
29:03لیکن وہ کیوں کرے گی مجھے
29:04اب یہ باکس تو دیکھو
29:06یہ بھی یقین ان عابد نہیں اس کو بھیجا ہوگا
29:07کیونکہ ایسی چچوری حرکت ہے صرف اور صرف عابد ہی کر سکتا ہے
29:10ایک نمبر کا چچورہ ہے
29:11اس کو تو میں ابھی ٹھکانے لگاتا ہوں
29:13اسے لے جا کے میں پورے سٹاپ پہ مار دوں گا
29:14تاکہ جا کے ڈھونٹی پھیرے وہ
29:15سنان
29:16میرے خیال سے تو اچھا باکس ہے
29:22اس جیلیسی کی وجہ
29:39ایکسکیوز می
29:40میں نے کہا کہ
29:42اچھا لڑکا ہے وہ
29:44اور ہینسم بھی ہے بہت
29:46اگر تم نے دے کی تو
29:48ہاتھ سے نا نکل جائے
29:49نہیں وہ
29:50سمیہ صاحبہ
29:51مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ ہمارے بارے میں
29:53سب ایسا کیوں سوچ رہے ہیں
29:54ہم اچھے دوست بھی تو ہو سکتے ہیں
29:56میرا مطلب اچھے دوست ہے
29:58اچھے کولیگ ہے
29:59تو ضروری نہیں کہ ایسا سوچا جائے ہمارے بارے میں
30:01چلو جیسی تمہاری مرضی
30:03اور ہاں
30:04میں تو بس خبردار کر رہی ہوں تمہیں
30:06دے ہان رکھنا
30:08خطرہ ہی خطرہ ہی چارہ طرف
30:10سمیہ
30:11یہ چوکلیٹ پورے سٹاف میں بانٹ دو
30:14اور ایک بھی نہیں بچنی چاہیے
30:15سمجھ آگے
30:15چلو شروع تم سے کرتی ہوں
30:19نو تینکیو سو مچ
30:28گوڈ مارنگ ڈاکٹر نینا
30:29گوڈ مارنگ تیمور
30:30مجھے یہ بتاؤ کہ
30:31تمہارے پیر میں درد ورد تو نہیں ہے
30:33نہیں نہیں اب تو نہیں ہے
30:34اگر درد نہیں ہو رہا
30:36تو میں تمہیں کسی سے ملوانے لے چلتی ہوں
30:38ٹھیک ہے
30:38چلو ٹھو
30:39ریڈی ہو جاؤ
30:39ہم چلتے ہیں
30:40لیکن کس سے
30:41زیادہ سوال نہیں
30:42ملوگے تو خود پتہ چل جائے گا
30:43سمجھ کے
30:44چلو آجے
30:44ٹھیک ہے
30:44ٹھیک ہے
30:45اوپ
30:45تیہان سے
30:46دیکھ کر
30:47رکھیں شوز تو پہلنوں
30:49نینا ایکسرسائز کے لیے ریڈی ہو جاؤ
30:50چلو بھائی
30:52دروازے پر ہاتھ رکنا
31:03کہیں لگے نا تمہیں ہاں
31:05شاپا شاپ
31:06ویلچئر کو گھما لیتے ہیں
31:07ہم آخر ملنے کس سے آئے ہیں
31:14کہاں نا سوال نہیں
31:15کم از کم بتا تو دیں
31:16دیمور
31:19برحان
31:20تم یہاں کیا کر رہے ہو
31:21بیلکنی سے گر گیا تھا میں
31:23تم بھی وہی سے گر رہے ہو
31:25دیکھو میں بھی بیلکنی سے گر رہا ہوں
31:26کیسے یار
31:27اس کا ڈش لگانے گیا تھا
31:28میرا پیر فسلا اور گر گیا
31:30تم کیا کہہ رہے ہو یہ
31:31وہ جو ڈش ہے نا شب نم کا
31:34میں نے لگا ہے
31:35اس کا ڈش میں لگانے گیا تھا
31:36تبھی میرا یہ حالو
31:37اور اس پر تم جھوٹ بولڈ
31:38اور تم مرو مرو
31:39لڑو نہیں لڑو نہیں تم لوگ
31:41آرام سے بھی تو بات ہو سکتی ہے نا یار
31:43مجھے تو ایسا لگتا ہے
31:44کہ اس لڑکی نے تم دونوں کے جذبات کے ساتھ کھیلا ہے
31:46وہ تم دونوں کے ساتھ بہت غلط کر رہی ہے
31:48اس چالاک شب نم نے بیوکوب بنایا ہے تم دونوں کو
31:51اس نے انگلیوں پڑھنا چاہیا
31:52تم دونوں کو اور فائدہ اٹھانا چاہا
31:54اور مجھے نہیں لگتا
31:55کہ اس کی وجہ سے تم دونوں کو
31:56آپس میں لڑنا چاہیے
31:57خیر چھوڑو یہ بات
31:58مجھے لگتا ہے کہ
31:59اس کے چہرے سے
32:00نکاب ہٹانے کا وقت آ گیا ہے
32:02پہلے مجھے یہ بتاؤ
32:03کہ شب نم کا نمبر
32:03تم دونوں میں سے کس کے پاس ہے
32:05لیکن وہ کس لیے
32:06وہ بات میں پتا چل جائے گا
32:07پہلے فون ملاؤ
32:08چلو جلدی کرو
32:09میں نہیں تم کرو
32:10نہیں تم ہی کر لو
32:11نہیں اسے میں فون نہیں کروں گا
32:13تم ہی فون کرو گے
32:14ہاں ٹھیک ہے کر لیتا ہوں میں
32:15بیل جا رہی ہے
32:20ہیلو
32:22شب نم
32:24وہی رکو
32:31کیا
32:34رکو
32:35کیا
32:38بازل
32:42اندر
32:43سمجھ گیا
32:44آجو
32:45آجو آجو
32:49آئیلا کچھ بتاؤ تو
32:54سبر تو کرو بازل
32:57ہمیں اس طرح سے بات نہیں کرنی چاہیے
33:00کسی کو معلوم ہو جائے گا
33:01آخر بات کیا ہے
33:03سوری یار بازل میں تھوڑی نروس ہوں
33:06سنان سے بات نہیں ہو سکی میری
33:09وہ بہت غصے میں تھا
33:10اتنا غصے میں تو میں نے اسے پہلے کبھی نہیں دیکھا
33:13سبا بھی غصے میں ہی تھا
33:15میں تمہارے لیے چوکلٹ سے بھرا باکس لے کر آیا تھا
33:17دل والا
33:18اسے لگا عابد لائے
33:19I'm sorry for that
33:21آہ
33:23اچھا تو تم
33:25میرے لیے چوکلٹس لائے تھے
33:27ہاں نا
33:28دل والا باکس
33:30ہم
33:31تم تو بڑی رومانٹک ہو
33:34سٹارٹنگ ہی ہے بس ابھی تو
33:37تو بتاؤ اور کیا کیا ہوگا
33:39سرپرائز ہے
33:41ملک ہر بات کی حد ہوتی ہے
33:52اب بھی پریشانے میں گھیرے ہوئے ہو
33:53اب تو تمہیں تمہاری محبت میں مل گئی ہے
33:55کیسی محبت سمجھے
33:56یار وہ عورت تو پوری کی پوری نفس سے آتی ہے
33:58ہر باک پیچھے پڑی رہتی ہے
33:59جان سے ماننے کی دھمکیاں دے دی رہتی ہے مجھے
34:01کہتی ہے تمہاری بوڑیاں نوچ کے کھا جاؤں گی
34:03یہ کوئی محبت ہے
34:04ایسی محبت نہیں چاہیے
34:05باگل کر دیا اس نے
34:06مجھے سچی محبت چاہیے
34:09اس کی محبت سے تو اچھا ہے کہ میں اپنی جان دے دوں
34:12وغیر نہیں دے سکتا
34:13کیا کروں میں
34:14میں آتی ہوں ملک آتی ہوں
34:18رکے
34:21میں نے کہاں رک جائیں
34:24ارے ارے کون ہے آپ
34:26میں تو آپ کو بالکل بھی نہیں جانتی
34:27حد ہے
34:28کیا مجھے بھی نہیں جانتی آپ
34:29چلے مجھ سے کوئی چھپائیں مرد
34:31میں کسی کو کچھ نہیں بتاؤں گی
34:33آپ کو ایک مشورہ دوں گی
34:35یہاں ہر وقت آنا جانا بند کر دیں
34:37اس طرح تو ملک تم سے بیزار آ جائے گا یار
34:39مگر آپ
34:41اسے مس کرنے کا موقع تو بالکل بھی نہیں دیتی
34:43ارے سمیہ
34:46میں تو یہاں بس اس کو سرپرائز دینے کے لیے آئی تھی
34:49ہٹو
34:51آپ یہ کیا حرکت کر رہی ہیں
34:52کیا ابھی تک آپ یہ بات نہیں سمجھی
34:54اگر تمہیں ملک کا دل جیتنا ہے
34:57تو اس کے لیے اچھے کھانے لاؤ
34:58اور آپ کو تو پتہ ہی ہے
35:00ملک کو کیا کے پسند ہے
35:01اس کے پسندیدہ کھانے بنا کر لاؤ
35:03اور کیا سمجھاؤں میں
35:05آگے آپ خود سمجھدار ہیں
35:07اچھا ٹھیک ہے
35:09مان لیتی ہوں تمہاری بات
35:10ایسا کرتی ہوں کہ میں
35:13اس کے لیے ایک زبردست سا کےک بناتی ہوں
35:15آہ سمجھا
35:17تمہارا شکریہ
35:20سمجھا
35:22کسی کو بتانا نہیں
35:23ٹھیک ہے
35:24یہ بھی نہ
35:29ٹھیک ہے
35:30ٹھیک ہے
35:31ٹھیک ہے
35:32ٹھیک ہے
35:33ٹھیک ہے
35:34ٹھیک ہے
35:35ٹھیک ہے
35:36ٹھیک ہے
35:37ٹھیک ہے
35:38ٹھیک ہے
35:39ٹھیک ہے
35:40ٹھیک ہے
35:41ٹھیک ہے
35:42ٹھیک ہے
35:43ٹھیک ہے
35:44ٹھیک ہے
35:45ٹھیک ہے
35:46ٹھیک ہے
35:47ٹھیک ہے
35:48ٹھیک ہے
35:49ٹھیک ہے
35:50ٹھیک ہے
35:51ٹھیک ہے
35:52ٹھیک ہے
35:53ٹھیک ہے
35:54ٹھیک ہے
35:55ٹھیک ہے
35:56ٹھیک ہے
35:57ٹھیک ہے
Comments

Recommended