پلوامہ (سید عادل مشتاق) : خواتین اسپورٹس کو فروغ دینے کے لیے پلوامہ پولیس نے تین روزہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز کیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں ضلع کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والی کل 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اور فاتح ٹیم کو 7000 روپے اور ٹرافی جبکہ رنر اپ ٹیم کو بھی 4000 روپے اور ٹرافی دی جائے گی۔منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ ’’خواتین کی کھیل صلاحیتوں کو نکھارنے، انہیں بہتر ماحول اور پلیٹ فارم مہیا کرنے کی غرض سے منعقد کیا جا رہا ہے تاکہ خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتیں نکھار سکیں اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا سکیں۔‘‘ کھیل میں شریک مقامی طالبہ نے پلوامہ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس طرح کے ٹورنامنٹس مستقبل میں منعقد کرنے کی اپیل کی۔
00:00This is a great place for the girls, because we need to join such opportunities and best of luck for all, because girls have a great place for girls and we need to find such opportunities.
00:29This is a great opportunity for the girls, because they have organized this opportunity and we have a chance to show our potential.
00:41We have done a lot of things, we have done a lot of tournaments for boys, but we have a chance to give girls a chance to join this opportunity, so this is a great opportunity.
Be the first to comment