Skip to playerSkip to main content
  • 41 minutes ago
سرینگر :  روایتی طور پر کشمیر میں زعفران کی کاشت  ضلع پلوامہ کے پانپور  علاقے میں ہوتی آ رہی ہے۔ یہ علاقہ ڈھلانوں والی زمین اور زعفران کے پودے کے لیے درکار آب و ہوا کے لیے مشہور ہے تاہم سکڑتے کھیتوں، آبپاشی نظام میں کمی، اربنائزیشن سمیت کسانوں کا دیگر فصلوں کی جانب بڑھتا رجحان اس صدیو پرانی فصل کے لیے کافی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔اس ضمن میں ڈائریکٹر ایگریکلچر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کئی اہل پلوؤں کی جانب توجہ مبذول کرائی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ محکمہ کی جانب سے زعفرات کی کاشت کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالہ سے کئی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جبکہ اسکیمیں بھی متعارف کی گئی ہیں۔ انہوں نے  پانپور میں زمین مافیا سرگرم ہونے اور زعفران اراضی کو رہائیشی کالونیوں یا کمرشل عمارتوں کے ساتھ ساتھ کسانوں کی جانب سے زعفران ترک کرکے لیونڈر یا ہائی ڈینسٹی سیب کے باغات کی طرف مائل ہونے پر گہری تشویش ظاہر کی۔

Category

🗞
News
Transcript
00:01ڈیران سے زافران دیکھنے کو ملے گا جہاں حال ہی میں ایران سے آلہ کالٹی کے زافران کے جو بیچ
00:10یعنی بلبس ہیں وہ چار ہزار مربع میٹر پر لہمیں لگائے گئے ہیں
00:15اب پانپور کی ڈھلوانوں سے نکل کر زافران ہمیں لہمیں بھی دیکھنے کو ملے گا
00:20اگرچہ یہاں کئی دہائیوں سے زافران کی کاشت ہوتی ہے لیکن ایران سے یہ بلبس درامت کیوں کرنے پڑے کیا
00:29یہاں کے بیچ میاری نہیں ہے
00:31یا ان میں پیداواری صلاحیت کم ہو گئی ہے اس پر بات کرنے کے لیے ہمارے ساتھ اس وقت موجود
00:36ہیں
00:37ڈریکٹر اگریکلچر کشمیر سرطا جمد شاہ
00:40اب لہکی صحراؤں میں بھی ہمیں زافران کے پھول لکھنے کو ملیں گے لیکن جو یہاں کی کاشت کاری ہوتی
00:47ہے زافران کے تعلق سے
00:48کیا وجہ رہی کہ ایران سے درامت کرنے پڑے
00:53سب سے پہلے میں آپ کو ایک بات باور کرانا چاہتا ہوں
00:57کہ جو ویلی کے بیچ ہیں یہ سب سے قولیٹی میں عالی ہے
01:13سب سے عالی بیچ
01:15قولیٹی کے لحاظ سے کشمیر کے ہی ہیں کیونکہ جو یہاں پہ سیفران پروڈوس ہوتا ہے اس کی جو
01:25کریکٹرسٹکس سیفرانیل کروسین پیکرو کروسین یہ سب زیادہ ہیں ہمارے ہی سیفران پروڈوس ہوتا ہے
01:34جب پروڈوس کا کریکٹرسٹکس قولیٹی ٹویٹس اچھے ہوں گے
01:41they come from the seed itself hence we can easily say جو ہمارے بیچ ہیں وہ
01:50سب سے زیادہ میاری ہیں تو میاری جنیٹیکلی ہے وہ اب بعد رہی کی لہوالوں کو کیوں
02:00import کرنے پڑے تو ہمارا جو یہ planting material ہے یہ اتنا زیادہ نہیں
02:06ہے کہ ہم کسی اور کے لیے سپیر کر سکتے ہیں اچھا
02:09directorate of agriculture نے already ایک blanket band رکھی ہوئی ہے for exporting of
02:15saffron com is from تشمیر تو پہلے ہمارا یہی مقصد ہے کہ جتنا بیچ ہمارے
02:23پاس ہے اس کو ہم اپنے ہی ایریا میں expansion کے لیے use کریں گے
02:29ھ ای ڈی پی میں ہمارا پروگرام ہے چیکی سی آئی پی میں ہمارا پروگرام ہے
02:34ہماری کوشش یہ ہے کہ جتنا ایریا already ہے اس سے بھی زیادہ ہم ایریا
02:40پہ یہ saffron کی کاشت کریں اور اس کے لیے کافی targets رکھے گئے
02:45تھے وہ ہم fulfill نہیں کرے due to the non availability of the planting
02:50material تو اس کا مطلب آپ نے کہا کہ جو bulbs ہے یہاں کے وہ
02:55موافق ہے مگر ناکافی ہے وہاں کے لیے تو یہ بتائیے کہ جو quality
03:00کے لحاظ سے ہم بات کرتے ہیں تو difference کیا ہے difference یہ
03:03ہی ہے زیادہ سے زیادہ جو میں نے بھی پڑھا تو وہ size انہوں نے
03:07بڑا لی لیا ہے جو saffron کا بیج ہوتا ہے اس کی corium وہ اس کے
03:14different sizes ہوتے ہیں daughter coriums کا size generally چھوٹا ہوتا ہے
03:18اس کے بعد یہ بڑی بنتی ہے اور دیکھا گیا ہے کہ اگر corium
03:23کا size 8 gram ہو یا اس سے زیادہ ہو تو وہ اسی سال full دینے کے
03:28قابل رہتی ہے یعنی اگر ہم 8 gram minimum transplant کریں گے
03:33پلانٹ کریں گے کسی جگہ پہ saffron کی تو وہ اسی سال full دے گا
03:39فرق یہ ہی رہتا ہے 10 gram کی ہوگی 12 gram کی ہوگی جتنا بڑا ہوگا
03:42اتنا زیادہ پیداواری سلایویت ہوگی so far as the so far as the genetic
03:46constitution is concerned so far as the quality is concerned
03:50کشمیری saffron corumes are far better than any other saffron corumes
03:54اچھا جب صاحب یہ بھی جاننا چاہوں گا کہ ہم کئی دہائیوں سے پاپور میں
03:58زافران کی کاشت کرتے ہیں لیکن کئی برسوں سے ہم دیکھ رہے ہیں
04:03کہ جو پیداواری صلاحیت ہے زافران کی وہ دل بدل کم ہو رہی ہے
04:07ایسا کیوں پیداواری صلاحیت اور پیداوار یہ دو چیزیں ہیں پیداوار definitely کم ہوا ہوگا لیکن پیداواری صلاحیت اور پیداوار
04:19یہ دو چیزیں ہیں
04:19باہیت کم نہیں ہوئی ہے
04:22ریزن یہی ہے کہ لوگ اب زیادہ دلچسفی نہیں دے رہے ہیں
04:25وہ ایک مافیا لگا ہوا ہے اس کے پیچھے
04:29جو لینڈ کو کنورٹ کرنا چاہتے ہیں
04:32for the residential and commercial areas
04:35which is otherwise banned
04:37as for the saffron act of 2007
04:39and the saffron rules of 2018
04:41تو normally
04:43جتنا area زیادہ ہوگا تو
04:45production بھی زیادہ ہوگی
04:47کئی برسوں سے آپ saffron mission بھی چلا رہے ہیں
04:49لیکن کئی سکی میں جو متعارف کی گئی ہے
04:51وہ فیل رہی ہے زمینی سطح پر
04:53جو ہم نے خود مشاہدہ کیا ہے
04:55باہر بیلز آپ نے بنائے ہیں
04:56وہ ناکارہ ہے پائے پہ بھیچی ہوئی ہیں
04:58لیکن وہ بلکل ہی ناکارہ ہے
05:00وہ کام کے قابل نہیں رہی ہے
05:01اس کی وجہ کے ہے کہ پیسہ تو خرچ کیا گیا ہے
05:04لیکن زمینی سطح پر بہتر اور
05:07مصبت نتائج سامنے نہیں آ رہی ہے
05:09آپ کو میں یہ باور کرانا چاہتا ہوں
05:12so far as the national saffron mission is concerned
05:14124 borewells established کرنے تھے
05:1685 borewells established ہوئے
05:19جو department کو hand over ہوئے تھے
05:21اس کے بعد ایک
05:23protocol ہوتا ہے کہ
05:24یہ
05:26water use associations
05:28بننی تھی
05:29اور
05:30water use associations کیا ہوتی ہے
05:32suppose we have a borewell
05:33borewell number one two three
05:35any x
05:37تو
05:38اس borewell کا command 30 hectare generally ہوتا ہے
05:41یعنی 600 کنال
05:42اگر ہم مان کے چلیں گے کہ
05:44ایک average زمیندار کے پاس
05:46چھ سے دس کنال ہیں
05:47تو
05:48نارمالی سچ سے کوئی سو کے قریب زمیندارہ
05:51ایسے ہوں گے
05:52جو اس borewell کے ساتھ منسلک ہوں گے
05:54یہی سب ملا کے
05:56ان کو ہم کہتے ہیں
05:57water use associations
05:58they are using the water of that particular borewell
06:02تو
06:03سیفران مشن میں
06:04اس کی guidelines میں
06:05اور کسی بھی scheme میں
06:07جو بھی government of india کی ہو
06:08state کی ہو
06:09once an asset is created
06:11اگر کوئی asset بنتا ہے
06:13تو اس کے بعد
06:14اس کی operation and maintenance
06:16وہ water use association کی ذمہ ہوتی ہے
06:18یہ جو community پہ بنتے ہیں
06:20یہ 100% اس کی assistance government کی تھی
06:22زمینداروں کو ایک پیسہ بھی نہیں دینا تھا
06:25تو سارے کا سارا پیسہ government نے خارج کیا ہے
06:28اب اس کو چلانا
06:29اس کی maintenance
06:30نظر اخوالی
06:31یہ سب کام water use association کا ہے
06:33تو وہ وہاں ہاتھ کھیچتے ہیں
06:34وہ
06:36لوگ ان کو یہ
06:37جب ہینڈ اور ہو جائے گا
06:38جب ان کو ہم ہینڈ اور کرتے ہیں
06:40تو وہ کہتے ہیں کہ
06:41نہیں جی ہمیں
06:42سرکاری ملازم لگا دو
06:43جہاں پہ یہ بنا ہوا
06:44ایک سرکاری ملازم لگا دو
06:46اب ڈیزل دینا ہے
06:47یہ سرکار دے گا
06:48اب چلانا ہے
06:49تو سرکار سے آدمی آنا چاہیے
06:51یہ ہی water use association کی ذمہ داری ہیں
06:52وہ بورویل کو چلائیں
06:54بورویل کو چلنے دے
06:55ایز پر ڈا گائیڈ لائنز
06:56وہ water use association کو چلانا ہے
06:58ہم نے دیکھا کہ
06:59حال ہی میں کئی ایسے کاشتکار
07:01ہم نے دیکھے جو اب
07:02اس فصل یا یہ جو زافران ہے
07:05اس کو نہیں لگا رہے ہیں
07:06دیگر فصلات کی جانب
07:07راقب ہو رہے ہیں
07:08لیونڈر کی طرف
07:10یا جو high density plantation
07:11سے بھی وہ کر رہے ہیں
07:14تو اس کی وجہ کیا ہے
07:15کہ لوگ کنارہ کشی کر رہے ہیں
07:17بہت سارے جو برسوں سے
07:19اس کاشتکاری سے جڑے ہوئے تھے
07:22یہ تو
07:24agriculture میں ہم کہتے ہیں
07:26کہ economics is the driving force
07:28for any crop
07:29تو normally اگر saffron وہ نہیں لگانا چاہتے ہیں
07:33تو
07:34تو وجہ ہے
07:35نہیں
07:36وجہ یہی ہوگا کہ
07:37ان کو economically وہ
07:38اگر نہیں لگ رہا ہے کہیں پہ
07:40لیکن یہاں تک میرا
07:42سوچنے کا تعلق ہے
07:43جہاں تک میری
07:44calculation ہے اس کی
07:45saffron is a very good renominative crop
07:48for these carivers
07:49where there is not
07:50any other alternative crop
07:54which can provide them more income than saffron
07:56جتنا بھی اس میں
07:57ابھی واریٹی چل رہی ہے
07:59that is the traditional واریٹی
08:00the germplasm
08:01that is conserved
08:02وہی بھی چل رہا ہے
08:03لیکن اس میں بھی ضرورت ہے
08:06اور ضرور ہونا چاہیے
08:08نئی واریٹیز نکالنے کی
08:10شالی مہار اگری کلچر انیورسٹی
08:11کا یہ mandate ہے
08:12اور وہ کام بھی کر رہے ہیں
08:13اس سلسلے میں
08:14تو ہم امید کر رہے ہیں
08:17کہ انشاءاللہ
08:18کوئی نہ کوئی دن
08:19ایسا آئے گا
08:20مستقبل میں
08:22مستقبل قریب میں
08:23کہ ایک نئی واریٹی نکلے گی
08:25جس کی production capacity
08:27یعنی productivity
08:29زیادہ ہوگی
08:29than what is at present
08:32کیا کوئی سکیم ہے
08:33کہ لوگوں کو پھر سے
08:35سافران کی طرف
08:35یہ راگب کیا جائے
08:36جو برسوں سے یہی کاشت کرتے ہیں
08:40ایچ ایڈی پی میں
08:41ہم نے سکیم رکھی ہے
08:42for the non-traditional areas
08:43but that is not meant
08:44for the bomb boards
08:45and it is already
08:46cultivated in that particular area
08:49لیکن ایک اور سکیم ہے
08:50ہمارے پاس
08:51that is J ki CIP
08:52جو جو بلوکس J ki CIP
08:54میں آتے ہیں
08:54ان کے لئے اچھی خاصی
08:56یہ رنمیریشن ہے
08:5828,500
08:59I think
09:01ان کے لئے
09:02پر کنال ان کو
09:03انسینٹیو دیا جاتا ہے
09:04اگر وہ اپنے علاقے میں
09:06اپنی زمین پر
09:07یہ ریجونیت کرنا چاہتے ہیں
09:09کیا کوئی تجویز گئی ہے
09:10آپ کی جانب سے
09:11کیونکہ
09:12جو ہم دیکھ رہے ہیں
09:13کہ زافران کی
09:14جو کاشت ہو رہی ہے
09:15کئی سالوں سے
09:16کم ہو رہی ہے
09:18دیکھئے
09:19میں آپ کو بتا دوں
09:20کہ کسی قوم کی تختیر
09:22تب تک نہیں بدلتی ہے
09:23جب تک وہ قوم
09:24اپنی تختیر کھوڑ نہ بدلے
09:25لوگ اگر ہائیڈنسٹی اپل آرچرد
09:27کرتے ہیں
09:28کہیں پہ
09:29یا
09:30نئے نئے گلاس کے پودے
09:32لگا رہے ہیں
09:36ہائی ٹیک پالے ہاؤسز لگا رہے ہیں
09:37تو کیا ان کو
09:38سبوں کو
09:40سرکار ہی آکے پھر
09:42وہ ان کو چلاکھیں دیتی ہیں
09:43کیا وہ خود محنت کرتے ہیں
09:45کسی جگہ
09:45اگر کوئی پرابلم ہو جاتی ہے
09:47تو اگری کلچر ڈپارٹمنٹ کا منڈیٹ ہے
09:48کہ وہاں کے جو آپ کے کارندے ہیں
09:50وہاں جو ملازمین ہیں
09:51جو اس شعبے سے منسلک ہے
09:53وہ دیکھے کہ وجہ کیا ہے
09:55کہ زبکاشت کیوں نہیں ہو رہی ہے
09:57اور لوگ
09:57دل ان کا اگتا کیوں گیا ہے
10:03میں آپ کو یہ بتا دوں
10:04کہ اس انٹائر سیزن میں
10:07میرا پورا ٹیم
10:09پانپور کا ہے
10:10وہ ہر وقت فیلڈ میں موجود تھا
10:12انٹائر جو
10:13اے ایو سے لے کے
10:14اے اے تک
10:15بلکہ ان کا ایسوسیٹڈ سٹاپ بھی
10:17ہلپنگ سٹاپ بھی تھا
10:18وہ پورے کے پورے
10:19اسی کام کے لئے لگے ہوئے تھے
10:21اور لوگوں کو فیسلٹیٹ کر رہے تھے
10:23جے کے سی آئی پی سکیم کے تحت
10:24یا کسی بھی سکیم کے تحت
10:26اور جب بھی کبھی
10:27کال کیا جاتا ہے
10:28ہمیں فارمر کی طرف سے
10:29ہم دوڑے چلے جاتے ہیں
10:30اور ایسی بات نہیں ہے
10:33لیکن کشمیری میں
10:34اس کو کہتے ہیں
10:35کہ مال ان ان
10:36مال ان خاطر سے
10:37کوشش کر رہاں باقی
10:38آپ رہا ان
10:39یہ ہے کی نہیں
10:40ڈیپارٹمنٹ آف ایگری کلچر کریت کیا
10:42یا ایگری کلچر انیورسٹی کریت کیا
10:43یا گورنمنٹ کریت کیا
10:45کمچہ آز کے زمیندار سے پانے کریں
10:47اور پاکہ کے زمیندار سے پانے کریں
10:49اور اس نے خود ہی کیا ہے
10:50خود ہی کیا ہے
10:51اب چونکہ سکیم اس کی ہم بات کر رہے تھے
10:53کوئی ایسی نئی سکیم مطارف کی جا رہی ہے
10:54وہی میں کہہ رہا ہوں نا
10:56کہ جیکی سیائی پی کی سکیم
10:57آلڑی چل رہی ہے
10:59جس میں اچھا خاصا انسینٹ جو فارمرز
11:01کو دیا جاتا ہے
11:02in the first year
11:03second year
11:03as well as in the third year
11:05اور اس کے علاوہ
11:06ہم ایک سیفران نرسیری بنانا چاہتے ہیں
11:09government sector میں بھی
11:10اس crop کو preserve کرنے کے لئے
11:13quality planting material کو preserve
11:15and propagate کرنے کے لئے
11:16ہم government sector میں بھی
11:17ایک نرسیری بنانے جا رہے ہیں
11:20جب ہم مواز نہ کریں
11:22گزشتہ سال
11:22یا دوہزار پچیس سے
11:24اس سیفران کاشت کو
11:27تو کہاں دیکھتے ہیں آپ اس کو
11:29اس سال میں
11:30میں پر امید ہوں
11:31کہ انشاءاللہ
11:33بارشیں بھی وقتاً فاوقتاً
11:35ہو گئی ہیں
11:36اور اچھے ٹائم پہ ہو گئی ہے
11:38تو we are expecting a good crop
11:40this year
11:41last year
11:42جو
11:43temperature
11:44تھا
11:45اور جو
11:46بارشیں جس وقت پہ ہوئی
11:48that has facilitated
11:49the development
11:50of the daughter Quarimus
11:52یعنی
11:52last year
11:53جو
11:55production کی حساب سے
11:56کم ہی ہوا
11:57لیکن
11:58وہاں پہ
11:59last year
12:00جو بچہ کشی ہو گئی تھی
12:02ان Quarimus کی
12:03وہ زیادہ ہو گئی
12:04اور اس سال اس کا
12:06ہمیں فائدہ مل جائے گا
12:08اچھا آخر پر کوئی
12:09میسیج ہو گیا آپ کو
12:10جو آپ
12:11اپنے کاشتکاروں
12:12کو دینا چاہتے ہوں گو
12:13خاص کر جو
12:14یہ ہمارے
12:15سیفران
12:16امشن کے ساتھ
12:17جڑے ہیں
12:17یا سیفران جو
12:18اگاتے ہیں
12:19ان کاشتکاروں کے لئے
12:20میری میسیج
12:23زیفران کاشتکاروں کے لئے
12:26یہی ہے
12:27کہ وہ
12:28اس سونے کو
12:29ہاتھ سے
12:30نہ جانے دیں
12:31بہت سارے لوگ
12:32ایسے دیکھے گئے ہیں
12:33کئی جگہوں پر پکڑا بھی گیا ہے
12:34کہ وہ اپنا بیج ہی بیجتے ہیں
12:37وہ جیسے کسی کے پاس
12:39وہ مرگی تھی
12:40جو انڈا سونے کی دیتی تھی
12:42تو اس نے سوچا
12:43کیوں نہ میں ایک ہی بار
12:44اس کے سارے سونے کے انڈے نکال دیں
12:46تو اس کو
12:47زبے کر دیا
12:49اور ہاتھ اس کے کچھ نہیں لگا
12:51دیکھے پر پکڑا بھی گیا ہے
12:53وہ سوچا ہے
12:54وہ سوچا ہے
12:55وہ سوچا ہی بھی گیا ہے
12:57نہیں
12:58پڑا بھی گیا ہے
13:00اور
13:01پڑا بھی گیا ہے
13:06اور
13:07اس کے پاس
13:07کیمتی سرمائیہ
13:08وہ کسی بھی ہاتھ
13:10کسی بھی صورت میں
13:12نہ بیچیں
13:13اس کو پریزرو کریں
13:15ملٹیپلائی کریں
13:16اور زیادہ سے زیادہ
13:17ایریا اس کے اندر لائے
13:19درہل آپ نے ای ٹی بھار سے بات کی
13:21اور ہمیں اپنا قیمتی وقت دیا
13:23آپ کا بہت شکریہ
13:24تینکیو ویری مچ
13:25یہ تھے
13:26ڈیریکٹر اگری کلچر کشمیر
13:28سرطہ جامد شاہ
13:29جن کا کہنا ہے کہ سافرین مشن کے تحت کئی سکے میں مطارف کی گئی ہے
13:33اور
13:33جو محکمہ ہے
13:34وہ اس پر کام کر رہا ہے
13:36لیکن
13:37کاشتکاروں کو خود خڑا ہونا ہوگا
13:39اور
13:40اس جو کاشتکاری ہے سافران کی
13:43اسے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بجائے
13:45اس پر زیادہ سے زیادہ توجہ دینی ہوگی
13:48اور جو محکمانہ سطح پر سکی میں مطارف کی گئی ہے
13:51یا ہو رہی ہے
13:52اس کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے
13:55ویڈیو جنلیسٹ سجادہ مین پرویز ادین
13:57ای ٹی وی بھارت شرینگر
14:04موسیقی

Recommended