• 1 year ago
How did humans go from staring at the night sky in fear… to measuring the Earth with shadows, to discovering planets, to walking on the Moon, and finally sending messages into deep space?
This video is a full, cinematic journey through the entire story of how we discovered the Universe — inspired by Carl Sagan’s legendary book Cosmos.From Eratosthenes measuring Earth with a stick, to Copernicus and Kepler unlocking the Solar System, to Einstein bending space and time with imagination, to Voyager carrying a Golden Record into the stars — this is the timeline of human curiosity.
We explore:• How tiny Earth really is in a universe of 100 billion galaxies• How ancient scientists questioned myths and discovered natural laws• How planets like Venus and Mars reshaped our imagination• How the Ionians invented science long before telescopes existed• How Einstein’s thought experiments changed space, time, and reality• How Voyager became humanity’s message in a bottle• Why we look up, search the skies, and ask if we are alone
This documentary connects history, astronomy, philosophy, and human wonder into one story — the story of how our species opened its eyes and saw the universe.
If you enjoy deep, meaningful explanations and cinematic storytelling, hit subscribe and join the journey.


Disclaimer:This video is created for educational and informational purposes only. Historical events, scientific concepts, and astronomical data are presented using widely accepted research from credible sources, including Carl Sagan’s Cosmos and modern scientific literature.The video does not claim absolute certainty about speculative topics such as extraterrestrial life or future space exploration.All visuals, animations, and interpretations are used for illustration and storytelling purposes and may not represent exact scientific accuracy.Viewers are encouraged to explore multiple sources for a deeper understanding of the Universe.

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00یہ کائنات کتنی بڑی ہے؟ ہم اور آپ آخر آئے کہاں سے ہیں؟
00:05کیا اس پوری کائنات میں ہم اکیلے ہیں؟ یا پھر جادو جیسی کوئی اور مخلوق بھی یہاں رہتی ہے؟
00:12اتنی سائنس میں ترقی کرنے کے بعد ہم اس کاسموس کو آخر کتنا جانتے ہیں؟
00:16اور کیا راز دفن ہے اس ایور ایکسپینڈنگ یونیورس میں؟
00:20ایسے ہی کیوریوسٹی سے بھرے ہوئے سوالوں کے آج ہم اس ویڈیو میں جواب ڈھوننے کی کوشش کریں گے
00:26through the help of the legendary book of Carl Sagan Cosmos
00:31کبھی کبھی زندگی کے ڈرامیں اتنے بڑے لگتے ہیں
00:50اے فلائٹ میں سو گئی، کوئی جھگڑا ہو گیا، اگزیم میں فیل ہو گئے
00:55ایسے لگتا ہے کہ پوری دنیا الٹی پلٹی ہو گئی
00:58لیکن جب ہم زوم آؤٹ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں یہ سارا ڈراما
01:01ایک چھوٹے سے بلو ڈاٹ جتنے پلینٹ پہ ہو رہا ہے جس کا نام ارث ہے
01:06اور وہ ارث اتنی بڑی کائنات میں تیر رہی ہے
01:10ایک چھوٹے سے نیلے ماربل کی طرح
01:13اسی طرح کی باتیں کرتے ہیں کارل سیگن اپنی کتاب کاسموس میں
01:17ایسی باتیں جو آپ کو سوچنا پر مجبور کر دیتی ہیں
01:20تو جی کارل سیگن یہ کہتے ہیں کہ یہ کائنات اتنی بڑی ہے
01:24کہ اس کا تصور کرنا بھی مشکل ہے
01:26اور یہی وجہ ہے کہ سائنس دانوں نے اس کو میزر کرنے کے لیے
01:30ایک الگ ہی یونٹ نکالا ہے
01:32جس کو کہتے ہیں لائٹ ایئر
01:33یعنی وہ فاصلہ جو ایک سال میں لائٹ کور کرتی ہے
01:38روشنی یا لائٹ دنیا کی سب سے تیز ترین چیز ہے
01:42ایک سیکنڈ کے اندر تین لاکھ کلومیٹر کا سفر تیہ کرتی ہے
01:46جی ہاں تین لاکھ یعنی ایک سیکنڈ کے اندر
01:49روشنی اس دنیا کے ساتھ چکر لگا سکتی ہے
01:52تو سوچیں پورے سال میں یہ روشنی کتنا ٹریول کرتی ہوگی
01:57میں بتا دیتا ہوں
01:58دس ٹریلین کلومیٹرز
02:00تو جب ایسٹرونمز کہتے ہیں کہ وہ تارہ
02:02ہم سے دس لائٹیز دور ہے
02:04تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس تارہ کی جو روشنی ہے
02:07وہ دس سال لگاتی ہے ہم تک پہنچنے میں
02:10تو ہم جب اس کو دیکھتے ہیں
02:11تو ہم اس کو پریزن میں نہیں
02:13اس کا پاسٹ دیکھ رہے ہوتے ہیں
02:15وہ تارہ ہمیں دس سال پرانا دیکھ رہا ہوتا ہے
02:18مزے کی بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی
02:20بلکہ یہاں سے شروع ہوتی ہے
02:21اور یہ جو تارے ہیں یہ کچھ تارے تو ہیں نہیں
02:23تقریباً ایک سو بلینز گیلکسیز ہیں
02:26اور ہر گیلکسی میں تقریباً ایک سو بلینز سٹارز اور پلینٹس ہیں
02:31یعنی ٹین پاور ٹوینٹی ٹو پلینٹس ہیں
02:34ایک لکھ کے بائیس زیرو لگا دو
02:36اتنے سارے پلینٹس میں سے ارث بھی ایک پلینٹ ہے
02:40تو اسی لیے کال سیکن کہتا ہے
02:41کہ جب تمہیں لگے کہ بھائی پوری دنیا تو میرے اراؤنڈ ریوال کرنی چاہیے
02:45ذرا رکو اور زوم آؤٹ کر لینا
02:47ہزاروں سالوں سے انسان آسوان کی طرف دیکھ کے
02:50حیران ہوتا رہا ہے
02:51نہ صرف حیران ہوتا رہا ہے
02:53بلکہ اس نے اس کو سمجھنے کی کوشش بھی کی ہے
02:56تقریباً دو ہزار سال پہلے
02:59ایجپٹ میں ایک گریک میتمیٹیشن رہتا تھا
03:01ایرٹوس تھنیز
03:02الیکزینڈریا کی لائبریری میں وہ ڈریکٹر تھا
03:05اس نے ایک جگہ پڑھا
03:06کہ سائن جو شہر ہے آج کا آسوان
03:09وہاں دوپہر کے پورے بارہ بجے
03:12اگر زمین پہ کوئی لکڑی لگی ہوئی ہے
03:15تو اس کا کوئی شیڈو نہیں بنتا
03:16لیکن وہی پر جو شہر الیکزینڈریا ہے
03:19وہاں اگر کوئی لکڑی زمین پر لگی ہوئی ہے
03:22تو اس کا شیڈو بن جاتا ہے
03:24یہ بات ایرٹوس تھنز کو سمجھ نہیں آئی
03:26وہ سوچنے لگا کہ
03:27اگر تو ارث سیدھی ہے اور فلیٹ ہے
03:31تو پھر ایک جگہ لاتھی کا شیڈو بن رہا ہے
03:33دوسری جگہ اس کا شیڈو کیوں نہیں بن رہا
03:35اسے سمجھ آگئی
03:36کہ اس کا مطلب یہ کہ جو ارث ہے
03:39وہ فلیٹ نہیں ہے
03:41وہ تھوڑی کروڈ ہے
03:42اور کتنی کروڈ ہے
03:43اور اس نے جب میلس لگائی
03:45تو اس کو سمجھ آیا
03:46کہ ہر آٹھ سو کلومیٹر کے بعد
03:48رفلی جو ارث کا کرویچر ہے
03:50اس میں جو اینگل کا چینج آ رہا ہے
03:52وہ ہے سیون پوائنٹ ٹو ڈگریز
03:54اسے سمجھ آیا کہ اگر ایسا ہی ہے
03:56تو پھر پورا گول کمپلیٹ کرنے کے لیے
03:58میلس کرنی پڑے گی
04:00اور ایسے تو ارث کا سرکنفرنس آ جائے گا
04:02اور وہ آیا
04:02چالیس ہزار کلومیٹر
04:04سوچئے
04:05ایک شخص نے ایک لاتھی
04:07اور اس کے شیڈو کی مدد سے
04:09آج سے دو ہزار سال پہلے
04:11ہمیں یہ بتایا
04:12کہ ہماری جو ارث ہے
04:14اس کا سرکنفرنس کیا ہے
04:15اور یہ بھی بتایا
04:16کہ یہ فلیٹ نہیں ہے
04:18ٹیلیسکوپس اور کمپاسس سے پہلے ہی
04:20لوگ جب آسمان کو دیکھتے تھے
04:21تو اس کو سمجھنے کی کوشش کرتے تھے
04:23ہمارے انسسٹرز جب ستاروں کو دیکھتے تھے
04:26تو وہ اس بات تک کبھی اندازہ لگا لیتے تھے
04:29کہ کون سا موسم آنے والا ہے
04:31کون سا پھل کب پکنے والا ہے
04:33اور جانوروں نے مائگریشن کب شروع کرنی ہے
04:36یہ سب اس لیے پوسیبل تھا
04:37کیونکہ انہوں نے ستاروں کی
04:39اور پلینٹس کی جو گردش ہے
04:41اس کو پریڈکٹ کرنے کی کوشش کی تھی
04:43اور وہ ایک پیٹن میں بھی چلتے ہیں
04:44تو جب انہوں نے دیکھا
04:46کہ یہ ستارے کچھ جو جا رہے ہیں
04:48وہی ستارے آ بھی رہے ہیں
04:50ایک پیٹن کو فالو کر رہے ہیں
04:51تو پھر لگتا ہے
04:52ارت ہی یونورس کا سینٹر ہے
04:54اور یہ ہی کہا تھا
04:55سینٹسٹ ٹولیمی نے
04:57سیکنڈ سینٹری میں
04:58اس نے کہا تھا
04:59یہ تیہ ہو گیا ہے
05:00کہ ارت جو ہے
05:01وہی سینٹر ہے اس یونورس کا
05:03یقین ہی آتا
05:03تو اوپر دیکھ لو
05:04جو تارے آ رہے ہیں
05:05وہی جا رہے ہیں
05:06ایک پیٹن کو فالو کر رہے ہیں
05:08اور دیکھنے میں تو
05:09بلکل ایسا ہی لگتا ہے
05:10صدیوں تک اس کی بات
05:11کو کسی نے چھیڑا ہی نہیں
05:13بلکل اکسپٹڈ رہی
05:14لیکن پھر
05:15ففٹین فورٹی تھری میں
05:17پولنڈ سے ایک سینٹسٹ آیا
05:19نکولیس کوپر نکس
05:20اس نے کہا
05:21نہیں بھائی نہیں
05:22ایسا نہیں ہے
05:22ہمیں زیادہ ایمپورٹن
05:24فیل کر رہی ہیں
05:24کہ ضرورت نہیں ہے
05:25یہ یونورس ہمارے
05:26اراؤنڈ ریوالو نہیں کر رہی
05:28بلکہ ہم اور بھی
05:29باقی سارے پلینٹس
05:30سن کے اراؤنڈ ریوالو کر رہے ہیں
05:32سائنس کے اندر
05:33یہ ایک بہت بڑی
05:34ریوالوشن تھی
05:35کیونکہ اب انسان
05:36سینٹر نہیں رہا
05:37ایک بڑے سسٹم کا
05:39حصہ بن گیا
05:39ساٹھ سال بعد
05:41ایک جرمن سینٹس
05:42جوہینس کیپلر نے
05:43تو پروو کر کے
05:44بتا دیا
05:45کہ بھائی یہ جو
05:46پورے گولے
05:46اردگرد گھوم رہے ہیں
05:48سن کے
05:48وہ سرکل میں نہیں گھوم رہے
05:50بلکہ ایک
05:50ایلپس بنا رہے ہیں
05:51اوول شکل کا
05:53کیپلر نے یہ بھی بتایا
05:54اور یہ جو سن ہے
05:55جس کے پاس
05:56کوئی مگنیٹک فورس ہے
05:58جس کی وجہ سے
05:59یہ سارے پلینٹس
06:00اس کی طرف
06:01اٹریکٹ کر رہے ہیں
06:01اور یہ وہی چیز تھی
06:03جو نیوٹن نے آگے جا کے
06:04ہمیں گریوٹی کی تیوری دی
06:06اصل میں رومنس جو ہیں
06:07وہ وینس پلینٹ کو
06:09گارڈس آف رومینس مانتے تھے
06:11اور مارس کو وہ
06:12گارڈ آف وار مانتے تھے
06:14لیکن حقیقت
06:15اس سے بلکل یہ لگ ہے
06:16کہتے ہیں کائنات میں
06:17اگر دوزک دیکھنا ہے
06:19کہاں ہے
06:19تو آپ وینس پہ چلے جائیں
06:21کیونکہ وینس سن کے
06:22اتنا نزدیک ہے
06:23تو وہاں کا ٹیمپریچر
06:24بھی 480 ڈگری سیلسیس
06:26تک رہتا ہے
06:27جو بادل بنتے ہیں
06:28وہ بھی تیزا بھی ہوتے ہیں
06:30سلفیورک ایسٹ سے بنے ہوتے ہیں
06:32اس کے پورے ایٹمسفیر میں
06:3396% کاربن ڈائیکسائیڈ ہے
06:36یہ سب ملا کے
06:37گرین ہاؤس گیس ایفیکٹ
06:38بناتے ہیں
06:39جو وینس کو
06:39بلکل گرم پریشر
06:41ککر کی طرح بنا دیتے ہیں
06:42میٹل بھی پکل جاتا ہے
06:44اور رومانز نے
06:45اس کو
06:45گاڈ آف رومینس
06:47بنایا ہوا تھا
06:47بھائی کون سے
06:48رومینٹک ٹرپ پہ
06:49آپ جانے چاہو گے
06:49وینس پہ
06:50پھر مارس کو
06:51اگر دیکھیں
06:51تو وہ تھوڑا
06:52تھنڈا ہے
06:53اور انٹریسٹنگ بھی ہے
06:54ایک تو
06:55ارث کے سب سے
06:55نزدیک وہی ہے
06:56اس لیے
06:57ایلن مسک بھی
06:57کہہ رہا ہے
06:58کہ وہاں چلتے ہیں
07:09کہیں ایلین ہوگا
07:11تو وہ ہو سکتا ہے
07:12مارس پر ہو
07:12ایٹین ہنڈرز کے آخر میں
07:14ایک امریکن اسٹرانمر
07:16پرسیول لوول
07:17نے
07:17جب ٹیلیوسکوپ سے
07:19مارس کو دیکھا
07:20تو اس کو لگا
07:21کہ مارس پر
07:22واتر کینالز ہیں
07:23وہ احران ہو گیا
07:24وہ سوچنے لگیا
07:25کہ اگر کینال
07:26بھائی تھا
07:26وہ کینال روڈ دکھ رہی تھی
07:28کہتا ہے
07:28اگر کینالز ہیں
07:29تو مطلب انٹیلیجن لائف بھی ہوگی
07:31ہو سکتا ہے
07:31ایلینز بھی ہو وہاں پر
07:32وہ تو جب بعد میں
07:34ہائی ایمیجری
07:34سیٹلائٹ تھے
07:35تو پتا لگا
07:36کہ ایسا خوچ بھی نہیں ہے
07:37وہ واتر کینالز نہیں تھے
07:39بلکہ
07:39اپٹیکل ایلوزن تھا
07:40پرانی گانے کی
07:41وہ ٹیلیسکوپ سے دیکھ رہا تھا
07:43اس کو لگا یہ
07:43کینال روڈ جا رہی ہے
07:45لیکن جو لفظ ہے
07:46مارشن
07:47یعنی مارس پر رہنے والے
07:48وہ ایک پوپلر
07:49میتھ بن گیا
07:50آج ہمیں ٹھیک سے پتا ہے
07:51کہ مارس جو ہے
07:52وہ ایک
07:53فروزن ڈیزرٹ ہے
07:55جہاں ٹیمپریچرز
07:56زیرو سے لے کے
07:57مائنس ایٹی ڈگری تک
07:58چلے جاتے ہیں
07:59سرفیس پہ تو پانی
08:00بلکل بھی نہیں ہے
08:01لیکن آئیس کیپس
08:02ضرور ہیں
08:03یعنی پانی جو ہے
08:04وہ جمع ہوا ہے
08:05اگر ہم کسی طرح
08:06اس پانی کو پگھلا دیں
08:07اور آکسیجن بنا لیں
08:08اور شلٹر بنا لیں
08:10تو ہو سکتا ہے
08:10ہم ہی بن جائیں
08:11مارشین
08:12بائی دوئے
08:13اسی کانسپ پہ
08:14مووی بھی ہے
08:15مارشین
08:15بڑی مزے کی
08:16دیکھ لینا
08:17جب ہم ان
08:18بلینز اف گیلیکسیز
08:19کو دیکھتے ہیں
08:20اور ٹریلینز اف پلانیٹس
08:21کو دیکھتے ہیں
08:22تو ایک سوال
08:22تو ہمارے دل میں
08:23ضرور آتا ہے
08:24کہ کیا ہم
08:25اکیلے ہیں
08:25یا پھر اس کائنات
08:26میں کوئی اور بھی
08:28زندگی ہے
08:28یہ سوچنا غلط
08:30نہیں ہوگا
08:30کہ کہیں اور بھی
08:31لائف ہے
08:32لیکن اگر
08:32ایلینز ہیں
08:33تو وہ دکھنے میں
08:34کیسے ہوں گے
08:34ہالی ووڈ نے
08:35تو اکثر
08:36ان کی عجیب ہی
08:36ایک قسم کی
08:37پکچر بنائی ہے
08:38گرین کلر کی
08:39سکن ہے
08:40تو کبھی
08:40بڑی بڑی
08:41ان کی آنکھیں ہیں
08:42کارل سیکن
08:43کہتا ہے
08:43کہ ایسا
08:44بلکل ضروری نہیں
08:45کہ ایلینز
08:45ایسے دکھتے ہوں
08:46وہ کہتا ہے
08:47آپ اپنے
08:47ارتھ کی
08:48ایگزمپل لے لیں
08:48یہاں سندگی میں
08:49کتنی ورائیٹی ہے
08:50بیکٹیریا سے
08:51لے کے
08:52ویلز تک
08:52پلانٹ سے
08:53لے کے
08:54یومنز تک
08:54سب
08:55الگ الگ
08:55طریقے سے
08:56بنے ہوئے ہیں
08:57تو ہم نے
08:57کیسے عظیم
08:57کر لیا
08:58کہ ایلینز
08:58ایسے ہوں گے
08:59وہ کہتا ہے
09:00کہ اگر
09:00کسی پلانٹ کی
09:01کنڈیشنز
09:02بلکل ہی
09:02الگ ہیں
09:03کہ وہاں
09:03گریوٹی بھی
09:04الگ ہے
09:04ہوایں بھی
09:05الگ ہیں
09:05ٹیمپریچر
09:06بھی
09:06الگ ہے
09:07ایٹموسفیر
09:07بھی الگ ہے
09:08تو وہاں
09:08جو
09:08کریچرز
09:09پیدا ہوں گے
09:10وہ بھی
09:10بلکل
09:10الگ ہوں گے
09:11پھر
09:11کارل سیگن
09:12جوپیٹر
09:13کا
09:13ایگزیمپل
09:13دیتے ہیں
09:14کہ مانو
09:14جوپیٹر
09:15پہ اگر
09:15لائف ہوتی
09:16تو کیسی
09:17ہوتی
09:17جوپیٹر
09:17کا جو
09:18پورا
09:18پلانٹ
09:18ہے
09:19اس میں
09:19زمین
09:19ہے ہی نہیں
09:20وہ
09:20گیس
09:21کا
09:21بنا
09:21ہوا
09:21پلانٹ
09:22ہے
09:22تو سوچو
09:22وہاں
09:22اگر زندگی
09:23ہوتی
09:23تو وہ
09:24بھی
09:24گیس
09:24کی ہی
09:25ہوتی
09:25گیس
09:25کے
09:26بڑے
09:26بلونز
09:27ہوتے
09:27کلومیٹر
09:27میں
09:27پھیلے
09:28ہوئے
09:28گیس
09:28کے
09:29بلونز
09:29ہوتے
09:29ہو سکتا ہے
09:30وہ
09:30اپنا
09:30کھانا
09:31بھی
09:31خود ہی
09:31بناتے
09:32ہوں
09:32جیسے
09:34ہمارے
09:34ارت
09:34پر
09:34پلانٹ
09:35کھانا
09:35بناتے
09:36ہیں
09:36اب
09:36اگر
09:36الینز
09:37ہوں گے
09:37تو
09:38وہ
09:38ہم سے
09:38بات
09:39کس طرح
09:39کریں
09:39گے
09:40سب سے
09:40پہلے
09:40فیس
09:41ٹو
09:41فیس
09:41ملاقات
09:42تو
09:42نہیں
09:42ہوگی
09:42زیادہ
09:43چانسز
09:43تو
09:43اس
09:43بات
09:44کے
09:44ہیں
09:44کہ
09:44اگر
09:45الینز
09:45ہوں گے
09:46تو
09:46ہو سکتا ہے
09:46وہ
09:46ریڈیو
09:47ویبز
09:47کے
09:47ذریعے
09:48کوئی
09:48میسج
09:48بھیج
09:49دیں
09:49کیونکہ
09:49ریڈیو
09:50ویبز
09:50ایک
09:50ایسا
09:50طریقہ
09:51ہے
09:51جسے
09:51آپ
09:51اپنا
09:52پیغام
09:52بہت
09:53تیزی
09:53سے
09:54اور
09:54بہت
09:55دور
09:55تک
09:55پھیلا
09:55سکتے
09:56تو
09:56کارل
09:56سیکن
09:57کہہ
09:57رہا ہے
09:57اگر
09:57کوئی
09:57ایسی
09:57انٹیلیجن
09:58لائف
09:58ہے
09:58تو
09:59اس
09:59کو
09:59پتہ
09:59ہی
09:59ہوگا
10:00کہ
10:00یہ
10:01جو
10:01گولے
10:02پر
10:02رہ رہے ہیں
10:03ان سے
10:05بات
10:05کرنی
10:05ہیں
10:05تو
10:05ریڈیو
10:06ویبز
10:06بھیج
10:06رہی
10:06ہوں
10:07گی
10:07لیکن
10:07اگر
10:07وہ
10:07کوئی
10:22محنات
10:22میں
10:22ایک
10:22ہی
10:23ہے
10:23تو
10:23میچ
10:23ایسی
10:24لینگویج
10:24بن
10:24سکتی
10:25ہے
10:25جو
10:25ان
10:25کو
10:25سمجھ
10:26آئے
10:26گی
10:26ہمیں
10:26بھی
10:26سمجھ
10:27آئے
10:27گی
10:27اور
10:27پرائیم
10:28نمبر
10:28سے
10:28پتہ
10:28یہ
10:29لگ
10:29جائے
10:29گا
10:29کہ
10:29جو
10:30لائف
10:30ہے
10:30وہ
10:30انٹیلیجن
10:31ہے
10:31بائی
10:31تو
10:32میسیج
10:32دینے
10:32سے
10:32یاد
10:33آیا
10:33کہ
10:33ہم
10:33نے
10:34اپنا
10:34میسیج
10:52ان کا
10:52این
10:53مقصد
10:53یہ
10:53ہے
10:53کہ
10:54یہ
10:54دور
10:54سے
10:54دور
10:55چلے
10:55جائیں
10:55اور
10:56ہمیں
10:56بتائیں
10:57کہ
10:57اس
10:57کھانات
10:57میں
10:57کیا
10:58ہے
10:58ابھی
10:58تک
10:58یہ
10:58سپیس
10:59کرافٹ
10:59زندہ
10:59ہیں
11:00اور
11:00انسان
11:00کی
11:00بھیجی
11:01ہوئی
11:01سپیس
11:01میں
11:02سب سے
11:02دور
11:02کی
11:03چیز
11:03یہ
11:04دو
11:04سپیس
11:04کرافٹ
11:04ہے
11:05ووہیجر
11:05کے
11:05اندر
11:06بیک
11:06اپ
11:06سسٹم
11:06بھی
11:07ڈالا
11:07ہوا
11:07ہے
11:07کہ
11:07اگر
11:07ایک
11:08پارٹ
11:08فیل
11:08ہو
11:08جائے
11:09تو
11:09دوسرا
11:09ریپلیس
11:10ہو
11:10جائے
11:10پاور
11:10کے
11:10لئے
11:11اندر
11:11پلوٹونیم
11:12کی
11:12نیوکلئر
11:13انرجی
11:13کا
11:13سورس
11:14بھی
11:14ڈالا
11:14گیا
11:14ہے
11:14جو
11:15آہستہ
11:15اہستہ
11:16ڈی
11:16کے
11:16ہو
11:16رہا
11:17ہے
11:17لمبی
11:17بیٹری
11:18بھی
11:18ڈال
11:18دی
11:18مطلب
11:19مزی
11:19کی
11:19بات
11:19یہ ہے
11:20کہ
11:20ان
11:20سپیس
11:20کراپس
11:21میں
11:21وائنل
11:22ریکرڈ
11:22بھی
11:22ہیں
11:23وہ
11:23وائنل
11:23ریکرڈ
11:24نہیں
11:24ہوتے
11:24تھے
11:24پرانے
11:25زمانے
11:25کے
11:25جس
11:25پہ
11:25سوئی
11:26رکھتے
11:26تھے
11:26تو
11:26گانے
11:27چلتے
11:27تھے
11:27وہ
11:28بھی
11:28اس
11:28سپیس
11:28کراپس
11:29میں
11:29موجود
11:30ہے
11:30اور
11:30وہ
11:30جو
11:30وائنل
11:31ریکرڈ
11:31ہیں
11:31ان
11:32میں
11:3260
11:32زبانوں
11:33میں
11:33گریٹنگ
11:34ہیں
11:34مطلب
11:34وہ
11:50نہیں
11:50کہ
11:50ساتھ
11:50میں
11:51ڈی
11:51اے
11:51کا
11:51سکیچ
11:52جو
11:52ہے
11:52وہ
11:53بھی
11:53سپیس
11:53کراپس
11:54میں
11:54پڑھا
11:54ہوا
11:54ہے
11:54پورے
11:55سولر
11:55سسٹم
11:55کا
11:56میپ
11:56بھی
11:56ہم
11:56نے
11:56رکھ
12:20چیز
12:20کا
12:20دیا
12:21ہوا
12:21ہے
12:21ایلینز
12:21کو
12:22تاکہ
12:22ہمارا
12:22پہلا
12:22ایمپریشن
12:23تو
12:23کم سکم
12:23اچھا
12:24پڑے
12:24ہم
12:24اکثر
12:24دیکھتے
12:25ہیں
12:25تو
12:25پسر
12:25چلتا
12:26ہے
12:26بھئی
12:26یہ
12:26والا
12:26سائنٹیز
12:27بھی
12:27یورپین
12:27تھا
12:28وہ
12:28والا
12:28بھی
12:28یورپین
12:29تھا
12:29تمہیں
12:29آپ
12:29کو
12:29بتا
12:30دوں
12:30کہ
12:30سائنس
12:30یورپ
12:31میں
12:31پیدا
12:31نہیں
12:32ہوئی
12:32بھلکہ
12:32ویسٹن
12:33فیلوسفی
12:33اور
12:34ارلی
12:34سائنس
12:34کا
12:35جو
12:35صحیح
12:35جنم
12:35ہے
12:36وہ
12:36ہوا
12:36ہے
12:36انشن
12:37گریز
12:37کی
12:38کالنیز
12:39میں
12:39کالنیز
12:39کا
12:39نام
12:40تھا
12:40آئیونیا
12:40آئیونیا
12:41کا
12:41جو
12:41علاقہ
12:42ہے
12:42وہ
12:42آج
12:43کے
12:43موڈن
12:43ترکی
12:44میں
12:44ہے
12:44آئیونیا
12:45کے
12:45جو
12:45لوگ
12:45تھے
12:46وہ
12:46ٹریڈ
12:46بہت
12:47کرتے
12:47تھے
12:47ان کے
12:47آس
13:02چاہ
13:02کہ
13:02واقعی
13:03سب
13:03کے
13:03خدا
13:04الگ
13:04چیزیں
13:05کر
13:05رہے ہیں
13:05یا
13:05پھر
13:06نیچر
13:06کے
13:06کوئی
13:06لاز
13:07ہیں
13:07یہ
13:08سوچ
13:08جو
13:08تھی
13:08یہ
13:09بہت
13:09ریولوشنری
13:10تھی
13:10شدید
13:10سائنٹیفک
13:11سوچ
13:11تھی
13:11انہوں نے
13:12کہ
13:12بھئی
13:12ہر
13:12چیز
13:13کے
13:13پیچھے
13:13وہ
13:14کہہ
13:14رہے
13:14ہمارے
13:14خدا
13:14ہیں
13:14وہ
13:15کہہ
13:15رہے
13:15ہمارے
13:15خدا
13:15نا
13:16جی
13:16کچھ
13:16اور
13:17ہی
13:17چیز
13:17ہے
13:17اسی
13:18دور
13:18میں
13:18سمجھ
13:18لے
13:18ارلی
13:19سائنس
13:19کا
13:19جنم
13:20ہوا
13:20ہے
13:20اسی
13:21دور
13:21میں
13:21ایک
13:21فلوسفر
13:22تھے
13:22ڈیموکرٹس
13:23ڈیموکرٹس
13:24نے
13:24ایک
13:24زبردست
13:25سا
13:25آئیڈیا
13:25دیا
13:25اس نے
13:26کہ
13:26دنیا
13:26میں
13:27جو بھی
13:27چیزیں
13:27پوئی
13:28کائنات
13:28میں
13:28جو بھی
13:29چیزیں
13:29ہیں
13:29چھوٹے
13:32چھوٹے
13:46بعد
13:46اس نے
13:46کہی
13:47430
13:47BCE
13:48میں
13:48اور
13:492000
13:49سال
13:50بعد
13:50یہ
13:51چیز
13:51واقعی
13:51پروو
13:52ہو گئی
13:52کہاں
13:52جی
13:52ایٹم
13:53واقعی
13:53کوئی
13:53چیز
13:54ہوتی
13:54ہے
13:54لیکن
13:54سب
13:55لوگ
13:55اس
13:55اپروچ
13:56کو
13:56انکریج
13:57نہیں
13:57کرتے
13:57تھے
13:57اس کے
13:58بعد
13:59پلیٹو
14:00اور
14:00پھر
14:00ایرس
14:00ٹوٹل
14:01جو
14:01تھے
14:01ان کا
14:03نظریہ
14:04تھا
14:04کائنات
14:05کو
14:05دیکھنے
14:05کا
14:05وہ
14:05بلکل
14:06الگ
14:06تھا
14:06وہ
14:06کائنات
14:07کو
14:07دیوائن
14:08سمجھتے
14:08تھے
14:08اور
14:09پرفیکٹ
14:09سمجھتے
14:10تھے
14:10وہ
14:10کہتے
14:10تھے
14:11کہ
14:11یہ
14:11ایکسپیرمنٹ
14:12نہیں
14:12کرنے
14:12چاہیے
14:13یہ
14:13بڑی
14:13غلط
14:13بات
14:14ہے
14:14کائنات
14:14بلکل
14:15پرفیکٹ
14:15ہے
14:16اس کو
14:16ویسے
14:16ہی رہنے
14:17دو
14:17اور
14:17سوچو
14:17وہ
14:18سوچنے
14:18کو ہی
14:19سائنس
14:19سمجھتے
14:19تھے
14:20فلوسفر
14:35جائش
14:36نہیں
14:36اسے
14:36وجہ سے
14:37سائنس
14:37کو
14:37مزید
14:38دبایا
14:38گیا
14:39ایک
14:39ہزار
14:39سال
14:40تک
14:40ایکسپیرمنٹ
14:41کرنے
14:41سے
14:41لوگ
14:42ڈرتے
14:42ہی
14:42تھے
14:42پھر آیا
14:43فیفٹین
14:44ہنڈرز
14:45کا
14:45یورپ
14:46میں
14:46رینیزونس
14:47کا
14:47ٹائم
14:47جب
14:47انسان
14:48میں
14:48وہی
14:48دوبارہ
14:49آئیونین
14:50جذبہ
14:51پیدا
14:51ہوا
14:51جو
14:51اندھے
14:52طریقے
14:52سے
14:52ہر چیز
14:53پر
14:53یقین
14:53نہیں
14:53کرنا
14:54چاہتا
14:54تھا
14:54جو
14:54سوال
14:55کرنا
14:55چاہتا
14:56تھا
14:56ایکسپیرمنٹ
14:57کرنا
14:57چاہتا
14:57تھا
14:57نائنٹین
14:58ہنڈرز
14:58میں
14:59ایسے
14:59ہی
14:59ایک
15:00ینگ
15:00سائنٹس
15:01نے
15:01اس
15:01کائنات
15:02کو
15:02سمجھنے
15:03کا
15:03طریقہ
15:04ہی
15:04بدل
15:04دیا
15:04اور
15:04وہ
15:05شخص
15:05تھا
15:05ایلبرٹ
15:06آئنسٹائن
15:06اپنے
15:07تھوٹ
15:07ایکسپیرمنٹ
15:08کے
15:08ذریعے
15:08اس نے
15:09کائنات
15:10کی
15:10فیزکس
15:10کو
15:10سمجھنے
15:11کا
15:11طریقہ
15:11ہی
15:11بدل
15:12دیا
15:12جو
15:12ایلبرٹ
15:13آئنسٹائن
15:13کے
15:13تھوٹ
15:14ایکسپیرمنٹ
15:14تھے
15:14تھوٹ
15:15ایکسپیرمنٹ
15:15میں
15:15کیا
15:16ہوتا
15:16ہے
15:16آپ
15:22صرف
15:22دماغ
15:22میں
15:22ہی
15:23سوچتے
15:23ہو
15:23اسی لئے
15:23ان
15:23کو
15:24تھوٹ
15:24ایکسپیرمنٹ
15:24کہتے
15:25ہیں
15:25یہی
15:25چیز
15:25ایرسٹوٹل
15:26اور
15:26پلیٹو
15:27کہ ایسے
15:28ایکسپیرمنٹ
15:28کرو
15:28ٹھیک
15:29ہے
15:29وہ
15:29چیز
15:30ایلبرٹ
15:30آئنسٹائن
15:30نے
15:31جب
15:31کیا
15:31تو
15:31اس نے
15:32کمال
15:32ہی
15:32کر
15:33دیا
15:33اس
15:33کا
15:33ایک
15:33سمپل
15:34اور
15:34مشہور
15:34سا
15:35تھوٹ
15:35ایکسپیرمنٹ
15:36ہے
15:36جو
15:36یہ
15:36کہتا
15:37ہے
15:37کہ
15:37سوچو
15:37کہ
15:38تم
15:38ایک
15:38گاڑی
15:39میں
15:39جا
15:39رہے
15:39ہو
15:40جس
15:40کی
15:40سپید
15:40ہے
15:40100
15:41km
15:41پر
15:42آر
15:42اور
15:42اس
15:42گاڑی
15:42سے
15:43تم
15:43ایک
15:43ball
15:44کو
15:44پھینکتے
15:45ہو
15:4520
15:45km
15:46پر
15:46آر
15:46کی
15:46سپید
15:47سے
15:47تو
15:47جب
15:47اب
15:47اس
15:48ball
15:48کی
15:49سپید
15:49چیک
15:49کی
15:50جائے
15:50گی
15:50تو
15:50وہ
15:50بنے
15:51گی
15:51120
15:52km
15:52پر
15:52آر
15:53کیونکہ
15:5320
15:53km
15:53پر
15:54آر
15:54تو
15:54ball
15:54کی
15:55سپید
15:55تھی
15:55پھر
15:55آپ
15:56گاڑی
15:56کی
15:56سپید
15:57تھی
15:57100
15:57km
15:58پر
15:58آر
15:58وہ
15:58پلس
15:59ہو
15:59جائے
15:59گی
16:00یہ
16:00بات
16:00تو
16:00easy
16:00ہے
16:00سمجھ
16:01آنے
16:01والی
16:01ہے
16:01لیکن
16:02Einstein
16:02کہتا
16:03ہے
16:03کہ
16:03ball
16:04کی
16:05case
16:05میں
16:05ٹھیک
16:05ہے
16:05لیکن
16:06light
16:06کی
16:06case
16:07میں
16:07ٹھیک
16:07نہیں
16:07ہے
16:07سوچو
16:08آپ
16:08گاڑی
16:09میں
16:09جا
16:09رہے
16:09ہو
16:09100
16:10km
16:10پر
16:11آر
16:11سے
16:11اور
16:11آپ
16:12نے
16:12گاڑی
16:12کی
16:12head
16:12light
16:13on
16:13کر
16:13دی
16:13تو
16:13light
16:14تو
16:14travel
16:14کرتی
16:15ہے
16:153
16:15lakh
16:15km
16:16per
16:16second
16:17سے
16:17اور
16:17پھر
16:18گاڑی
16:18100
16:19km
16:19پر
16:19آر
16:19کی
16:19speed
16:20ہے
16:20ٹیکنکل
16:21تو
16:21وہ
16:21ایڈ
16:22ہونی
16:22چاہیے
16:22لیکن
16:23Einstein
16:23کہتا
16:23ہے
16:23نہیں
16:24یہ
16:24ایسا
16:25نہیں
16:25ہوتا
16:25light
16:25کی
16:26speed
16:26میں
16:26آپ
16:26گاڑی
16:27کی
16:27speed
16:27add
16:28نہیں
16:28ہوتی
16:28وہ
16:29ویسی
16:29ہی
16:29رہتی
16:30ہے
16:30light
16:30کی
16:30speed
16:31کبھی
16:31change
16:31ہوتی
16:32ہی
16:32نہیں
16:32وہ
16:32constant
16:33ہے
16:33اگر
16:33وہ
16:33change
16:34نہیں
16:34ہوتا
16:34تو
16:34کچھ
16:35تو
16:35change
16:35ہوتا
16:35ہے
16:36اور
16:36وہ
16:36ہے
16:36time
16:37اور
16:37space
16:37time
16:38اور
16:38space
16:38fix
16:39نہیں
16:39ہے
16:39وہ
16:40bend
16:40ہوتے
16:41سپیڈ
16:41اور
16:41گریوٹی
16:42کے
16:42حساب
16:43سے
16:43اب
16:43اس کے
16:43اندر
16:43زیادہ
16:44نہیں
16:44جاؤں
16:44گا
16:44complicated
16:45ہو
16:45جائے
16:45گا
16:45لیکن
16:46یہ
16:46ہی
16:47تھی
16:47the
16:47theory
16:48of
16:48relativity
16:49لیکن
16:50کیا
16:50کمال
16:50نہیں
16:51ہے
16:51کہ
16:51Einstein
16:51نے
16:52بیٹھے
16:52بیٹھے
16:52سوچ
16:53سوچ
16:53کے
16:53اتھنی
16:54بڑی
16:54discovery
16:54کر دی
16:55کہ
16:55اس
16:55کو
16:56کسی
16:56laboratory
16:57کی
16:57بھی
16:57ضرورت
16:58نہیں
16:58پڑی
16:58کیوں
17:11ہنڈرڈز
17:11میں
17:12رینسونس
17:12کے
17:12ٹائم
17:13میں
17:13یہ
17:13سوچ
17:14دوبارہ
17:14سے
17:14اٹھ
17:15جب
17:15لوگ
17:15سوال
17:16کرنے
17:16لگ
17:16کیوں
17:17کیسے
17:18اور
17:18کیا
17:18ہوگا
17:19اگر
17:19اس
17:19طرح
17:20کے
17:20سوال
17:20ایسا
17:21لگ
17:21رہا
17:21تھا
17:21جیسے
17:22انسانیت
17:22لمبی
17:23نین سے
17:24اٹھ
17:24گئی
17:25ہے
17:25وہی
17:25دور
17:25تھا
17:26جب
17:26گلیلی
17:26نے
17:27leaning
17:28tower
17:28of
17:28pizza
17:29میں
17:29وہ
17:29experiment
17:30کیا
17:30جس
17:31میں
17:31اس
17:31نے
17:31دو
17:31ڈیفرنٹ
17:32سائز
17:32کے
17:33objects
17:33ایک
17:34پتھر
17:34اور
17:35ایک
17:35feather
17:35ویکیوم
17:37بنا
17:37کے
17:37جب
17:38پھینکے
17:38تو
17:38دونوں
17:39ہی
17:39ایک
17:40ہی
17:40سپیڈ
17:40سے
17:40نیچے
17:41آکے
17:41زمین
17:42پہ
17:42گرے
17:42جس
17:42نے
17:43اس
17:43سے
17:43یہ
17:43نتیجہ
17:44نکالا
17:44کہ
17:44اگر
17:45فرکشن
17:45نہیں
17:46ہے
17:46ویکیوم
17:46ہے
17:47تو
17:47objects
17:48کسی
17:48بھی
17:48قسم
17:49کے
18:00سب
18:00اس
18:00ionion
18:01سوچ
18:02کا
18:02نتیجہ
18:02ہے
18:03وہ
18:03ionion
18:03سوچ
18:04جو
18:04کہتی
18:05تھی
18:05کہ
18:05ہم نے
18:05ایسے
18:06تو
18:06یقین
18:06نہیں
18:07کرنا
18:07دیکھنا
18:08ہے
18:08سیکھنا
18:08ہے
18:09ایکسپیرمنٹ
18:09کرنا
18:10ہے
18:10ٹیسٹ
18:10کرنا
18:11ہے
18:11پھر
18:11یقین
18:12کرنا
18:12ہے
18:12یہ
18:12ہی
18:13تو
18:13سوچ
18:13آپ
18:13کو
18:13پتا ہے
18:14سائنس
18:14کو
18:14اور
18:15مضبوط
18:15بناتی
18:15ہے
18:16اور
18:16اسی
18:16سوچ
18:17کو
18:17تو
18:30جو
18:30سوویٹ
18:31یونion
18:31اور
18:31یونیٹی
18:32سٹیٹس
18:32کی
18:32سپیس
18:33ریس
18:34لگی
18:34ہے
18:34ایک
18:34دوسرے
18:35کو
18:35نیچہ
18:35دکھانے
18:36کے
18:36چکر
18:36میں
18:36جو
18:37انہوں
18:37نے
18:37سپیس
18:37میں
18:38ترقی
18:38کر دی
18:38ہے
18:38وہ
18:39بہت
18:39کمال
18:39ہے
18:39وہ
18:40راکٹ
18:40جو
18:40پہلے
18:41مسائل
18:41لے
18:41کے
18:41جاتے
18:42تھے
18:42اب
18:43انسان
18:43لے
18:43کے
18:44جانے
18:44لگ
18:44گئے
18:44اور
18:45وہ
18:45بھی
19:00آمسٹروم
19:01پہلا
19:01آدمی
19:02جس
19:02نے
19:02چاند
19:02پر
19:03قدم
19:03رکھا
19:03اور
19:03اس کی
19:04مشہور
19:04لائن
19:05وہ
19:05کیسے
19:05بھول
19:05سکتے ہیں
19:06جب
19:11وہ
19:11پہلا
19:12قدم
19:12چاند
19:12پر
19:12رکھ
19:13رہا
19:13تھا
19:13تو
19:13تب
19:13اس نے
19:14کہا
19:14یہ
19:14انسان
19:15کے لئے
19:15بڑا
19:15چھوٹا
19:16تھا
19:16قدم
19:16یوں
19:16کی
19:17اب
19:17چاند
19:17پر
19:17بہنچ
19:17گئے
19:18لیکن
19:18انسانیت
19:19کے لئے
19:19آگے
19:23تک
19:23آگئی
19:24ہے
19:24اب
19:24ایک
19:24سوال
19:25آتا
19:25ہے
19:25کہ
19:25یہ
19:26سب
19:26جاننے
19:26کا
19:26کیا
19:27ہی
19:27فائدہ
19:27ہے
19:27کیوں
19:27کرتے
19:28ہیں
19:28یہ
19:28سپیس
19:29ایکسپلوریشن
19:29تو
19:30کارل
19:30سیگن
19:30یہ
19:31کہتے
19:31ہیں
19:31کہ
19:31سائنس
19:32صرف
19:32نمبرز
19:33میتمیٹکس
19:34اور
19:34فارمولاز
19:35نہیں
19:35بلکہ
19:36سائنس
19:37ایک
19:37نظریہ
19:37بھی
19:37دیتی
19:38وہ
19:38کہتا
19:38ہے
19:38کہ
19:39جب
19:39ہم
19:39اتنی
19:39ویسٹ
19:40یونیورس
19:40کو
19:40دیکھتے
19:41ہیں
19:41اس
19:41کو
19:41سمجھ
19:42نے
19:42کی
19:42کوشش
19:42کرتے
19:43ہیں
19:43تو
19:43ہمیں
19:43پتہ
19:43لگتا
19:44ہے
19:44کہ
19:44ہمارے
19:44جو
19:44مسئلے
19:45ہیں
19:45وہ
19:45کتنے
19:46چھوٹے
19:46ہیں
19:46ہماری
19:46جنگ
19:47ہماری
19:48جیو
19:48پولٹکس
19:48ہماری
19:49ایگو
19:49سب
19:50کچھ
19:50چھوٹے
19:50سے
19:51ایک
19:51بلو
19:51ماربل
19:52پہ
19:52ہو
19:52رہا ہے
19:53جس
20:09ہی
20:09وہ
20:09جگہ
20:09ہے
20:10جہاں
20:10پر
20:10زندگی
20:11ملی
20:11ہے
20:11یہی
20:11وہ
20:12جگہ
20:12ہے
20:12جہاں
20:12پہ
20:13انسانوں
20:13نے
20:13لکھا
20:14ہے
20:14سوچا
20:15ہے
20:15خواب
20:16دیکھا
20:16ہے
20:16تو
20:16کارل
20:17سیکنڈ
20:17یہ
20:17کہتے ہیں
20:18کہ
20:18سائنس
20:18سے
20:18صرف
20:18انفرمیشن
20:19نہیں
20:19ملتی
20:20بلکہ
20:20سوچنے
20:21کا
20:21طریقہ
20:21بھی
20:21ملتا
20:22آئین
20:22نے
20:22ہمیں
20:23سوال
20:23کرنا
20:24سکھایا
20:24ہے
20:24صرف
20:24یقین
20:25کرنا
20:25نہیں
20:25آئین
20:26سٹائن
20:26نے
20:26ہمیں
20:26imagine
20:27کرنا
20:27سکھایا
20:28ہے
20:28یاد
20:29کرنا
20:30نہیں
20:30سکھایا
20:30رٹا
20:31مار
20:31نہیں
20:31سکھایا
20:32ہر
20:32discovery
20:32gravity
20:33سے
20:33لے
20:34ریڈیو
20:34ویر
20:34ہوئی
20:35اسی
20:35لیے
20:35ہے
20:36کیونکہ
20:36کسی
20:37نے
20:37سوال
20:37کرنا
20:38شکریہ
20:38کارل
20:38سیکنڈ
20:39کہتا
20:39ہے
20:39کہ
20:39اس کے
20:41پاس
20:42جواب
20:42نہیں
20:43ہے
20:43لیکن
20:54پا رہے ہیں
20:54وہ تو
20:54اس کا
20:55بہت
20:55چھوٹا
20:55سا
20:56حصہ
20:56ہے
20:56باقی
20:56سب
20:57dark
20:57matter
20:58اور
20:58dark
20:58energy
20:59کا
20:59بنا
20:59ہوا
20:59ہے
20:59جو
21:00invisible
21:00ہے
21:01اس کو
21:01ہم دیکھ
21:01ہی نہیں
21:02پا رہے ہیں
21:02یہ سب
21:02جو
21:03ہم دیکھ
21:03پا رہے ہیں
21:04وہ
21:04صرف
21:045%
21:05ہے
21:0595%
21:06تو
21:06وہ
21:07ہے
21:07جو
21:07ہم
21:07دیکھ
21:07ہی نہیں
21:08سکتے
21:08یہ
21:08مثال
21:09ایسی
21:09ہے
21:09جیسے
21:10کوئی
21:10انسان
21:11سمندر
21:11کے
21:11کنارے
21:12پر
21:12کھڑا
21:12ہو
21:12تو
21:13وہ
21:13آنے
21:13والی
21:13لہریں
21:14تو
21:14دیکھے
21:14گا
21:14لیکن
21:15سمندر
21:15کی
21:15گہرائی
21:16کتنی
21:16ہے
21:16وہ
21:17اس
21:17انسان
21:18سے
21:18چھپی
21:18ہوئی
21:19ہے
21:19ایرسٹو
21:19ایرسٹو
21:19ایرسٹو
21:19ایرسٹو
21:20کے وہ
21:20لاتی
21:21سے
21:21پوری
21:21دنیا
21:22کا
21:22سرکنفرنس
21:23فائنڈ
21:23کرنے
21:23والے
21:24دن
21:24سے
21:24لے
21:24کے
21:24مارس
21:25کے
21:25روورز
21:26تک
21:26ایک
21:26چیز
21:27کانسٹنٹ
21:27رہی
21:27ہے
21:27اور
21:28یہی
21:30چیز
21:31انسان
21:31کو
21:31اور
21:32ایکسپلوریشن
21:32کی طرف
21:33لے جاتی
21:33ہے
21:33ہم
21:35خود
21:36یونیورس
21:36کا
21:36حصہ
21:37ہیں
21:37ہم
21:40سب
21:40سٹار
21:42ڈسٹ
21:42سے
21:43بنے
21:43ہوئے
21:43ہیں
21:43آپ
21:43بھی
21:44کبھی
21:44کسی
21:44ستارے
21:45کا
21:45حصہ
21:45تھے
21:45جو
21:48ایٹمز
21:48ہماری
21:49باڈی
21:49کے
21:49اندر
21:50ہیں
21:50وہ
21:50کبھی
21:50کسی
21:51سٹار
21:52میں
21:52بنے
21:52تھے
21:52تو
21:52ٹیکنیکلی
21:53جب
21:53تم
21:53آسمان
21:54کو
21:54دیکھتے
21:55ہو
21:55اور
21:55ستاروں
21:56کو
21:56دیکھتے
21:57ہو
21:57تو
21:57وہ
21:57تمہارا
21:58ہی
21:58ایک
21:58حصہ
21:59ہے
21:59تو
21:59تم
22:00اپنے
22:00ہی
22:00ایک
22:01حصے
22:01کو
22:01دیکھ
22:01رہے
22:02ہو
22:02یہی
22:02تھوٹ
22:03انسان
22:03کو
22:03اس
22:04یونیورس
22:04سے
22:04کنیکٹ
22:05کرتا
22:05ہے
22:05تو
22:06ہم
22:06صرف
22:06اس
22:07سے
22:07بہت
22:08بڑی
22:08کائنات
22:08کا
22:09چھوٹا
22:09سا
22:09معمولی
22:10حصہ
22:10نہیں
22:10ہم
22:11وہ
22:11حصہ
22:11ہیں
22:12جو
22:12سوٹ
22:13سکتے
22:13ہیں
22:13اور
22:14یہی
22:14چیز
22:14اس
22:14چھوٹے
22:15سے
22:15بلو
22:16ماربل
22:16کو
22:17سپیشل
22:17بناتی
22:18ہے
22:18کارل
22:18سیگن
22:19کہتے
22:19ہیں
22:19کہ
22:19ہم
22:23انہی
22:23ستاروں
22:24کا
22:24نتیجہ
22:25ہے
22:25جو
22:25کبھی
22:26جلے
22:26تو
22:26کبھی
22:27مر
22:27گئے
22:27تو
22:27تم
22:37سبسکرائب
22:41کرتے
22:41نا

Recommended