- 7 weeks ago
Have you ever woken up from a dream that felt strangely meaningful — like it was trying to tell you something?
In this episode, we break down Sigmund Freud’s legendary dream theory in simple Roman Urdu, exploring how dreams reveal our hidden wishes, fears, and emotions.
From ancient oracles to Freud’s psychoanalysis, this video explains:
– What “wish fulfillment” really means
– Freud’s famous Irma’s Dream
– The mysterious processes of displacement and condensation
– The hidden meanings behind common dream symbols
– And how even painful dreams can secretly fulfill a wish
If you enjoy deep, cinematic storytelling mixed with psychology and philosophy, this series is for you.
Part 2 dives even deeper into symbolism and real-life dream interpretation.
⚠️ Disclaimer
This video is made for educational and informational purposes only.
It summarizes classical psychoanalytic concepts by Sigmund Freud and does not provide medical, psychological, or therapeutic advice.
If you have personal concerns or mental health issues, please consult a qualified professional.
All references and ideas are used under fair use for commentary, criticism, and education.
In this episode, we break down Sigmund Freud’s legendary dream theory in simple Roman Urdu, exploring how dreams reveal our hidden wishes, fears, and emotions.
From ancient oracles to Freud’s psychoanalysis, this video explains:
– What “wish fulfillment” really means
– Freud’s famous Irma’s Dream
– The mysterious processes of displacement and condensation
– The hidden meanings behind common dream symbols
– And how even painful dreams can secretly fulfill a wish
If you enjoy deep, cinematic storytelling mixed with psychology and philosophy, this series is for you.
Part 2 dives even deeper into symbolism and real-life dream interpretation.
⚠️ Disclaimer
This video is made for educational and informational purposes only.
It summarizes classical psychoanalytic concepts by Sigmund Freud and does not provide medical, psychological, or therapeutic advice.
If you have personal concerns or mental health issues, please consult a qualified professional.
All references and ideas are used under fair use for commentary, criticism, and education.
Category
📚
LearningTranscript
00:00کیا کبھی آپ نے ایسا خواب دیکھا جس میں آپ بنا کپڑوں کے محفل میں لوگوں کے سامنے کھڑے ہو گئے ہوں
00:07یا پھر کبھی ایسا خواب دیکھا جس میں آپ اڑ رہے ہوں یا کہیں سے گر رہے ہوں
00:11کیا کہنا چاہتے ہیں اس طرح کے ایبزرڈ قسم کے خواب
00:15ہم خواب کیوں دیکھتے ہیں ان کے پیچھے کی سیکالوجی کیا ہے
00:19آج اس ویڈیو میں انہی باتوں کا ذکر کریں گے جس کا نام ہے
00:22اس ویڈیو کی جتی بھی ریسرچ ہے وہ سگمن فرائیڈ کی اسی کتاب سے لی گئی ہے
00:31تو بتائیے کیا آپ نے کبھی ایسا عجیب سا خواب دیکھا کہ آپ اٹھے اور آپ نے کہا
00:35کہ بھائی یہ کیا تھا اور یہ خواب مجھ سے کیا کہنا چاہ رہا تھا
00:38تو ایسے ہی خوابوں کا مطلب سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں
00:42وہ یہ کہتے ہیں کہ بھائی یہ جو خواب آتے ہیں ان کے پیچھے کوئی
00:49دیوائن انٹرونشن نہیں ہے جیسے پرانے زمانے میں لوگ سمجھتے تھے
00:52وہ ان خوابوں کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے
00:55سپیرچولیٹی کو سائیڈ بکر کے
00:57اس کے پیچھے کی سیکالوجی سمجھنے کی کوشش کرتا ہے
01:00اور وہ یہ بتاتا ہے کہ ان خوابوں کے گہرائی میں جب جائیں گے
01:03تو آپ کو اپنی ایک انکانشس ایموشنل لائف نظر آئے گی
01:07قدیم زمانوں سے لوگ خوابوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہوئے آئے ہیں
01:11اور انشن ٹائمز میں جب بھی خواب آتے تھے
01:14تو لوگ یہی سمجھتے تھے کہ یہ کوئی پروفیسی ہے
01:17یہ خدا کی طرف سے کوئی میسج ہے
01:18اور پھر ان خوابوں کی تعبیر کے لیے وہ دو قسم کے طریقے استعمال کرتے تھے
01:23پہلا طریقہ یہ کہ آپ نے جو بھی خواب دیکھا
01:25اس پورے خواب کی تعبیر بالکل ویسی ہی ہوگی جیسے آپ نے خواب دیکھا
01:29اور پھر اس کو فیوچر سے بھی وہ جوڑتے تھے
01:31فر اگزمپل خواب میں آپ نے دیکھا کہ آپ کو نوکری مل گئی ہے
01:34تو خواب کی جو تعبیر کرنے والا ہے وہ یہی بولے گا کہ آپ کو نوکری مل جائے گی
01:38لیکن دوسرا جو طریقہ ہے اس میں خواب کو ٹکڑوں میں توڑا جاتا ہے سمجھنے کے لیے
01:44اس کی بہترین اگزمپل یہ ہے کہ جب الیکزنڈر تگریٹ ٹائر شہر کو فتح کرنے آرہا تھا
01:49ٹائر شہر جو تب کا فنیشن سٹی تھا اور آج لبنان میں ایک شہر ہے
01:53اس کو جب وہ فتح کرنے آرہا تھا تو اس کو فتح کرنے سے پہلے اس نے ایک خواب دیکھا
01:58اور اس خواب میں اس نے یہ دیکھا کہ گریک میتھولوجی کا ایک کریچر ہے سٹیر
02:03وہ الیکزنڈر تگریٹ کی جو شیلڈ ہے اس کے اوپر ڈانس کر رہا ہے
02:08یہ عجیب سا خواب دیکھ کے جب وہ اٹھا تو اس نے تعبیر جاننے کی کوشش کی
02:12تو اسے اس خواب کو توڑ کے بتایا گیا
02:15تو ڈریم ریڈر نے اسے بتایا کہ ایک سکنڈ آپ نے خواب دیکھا ہے
02:19سٹیر نہ چرائے
02:20سٹیر سٹائر
02:23سٹائرز
02:24ٹائرز
02:24ٹائرز شہر تمہارا ہوگا
02:26یعنی تم اس کو فتح کروگے
02:28اور ایسا ہی ہوا ایکزنڈر تگریٹ نے ٹائر شہر کو فتح کیا
02:31لیکن سگمل فرائڈ کہتا ہے کہ یہ طرف ایک کوئنسیڈنس تھا
02:35ایسا نہیں کہ اس نے خواب دیکھا تو اس کی وجہ سے اس نے شہر کو فتح کیا
02:39وہ کہتا ہے یہ تو ویسی ہوتا ہے آپ سوچتے رہے تو کسی چیز کے بارے میں تو وہ خواب میں آتی ہے
02:43فرائیڈ کہتا ہے یہ سائنٹیوک طریقہ نہیں ہے
02:44سائنٹیوک طریقہ یہ ہے کہ جس نے خواب دیکھا اس کے خواب کو اس کی پرسنل ایکسپیرینس سے
02:50اور اس کی اپنی یادوں سے خواب کو جوڑ کے دیکھنا چاہیے
02:54تب ہمیں خواب سمجھ آئے گا یہ کوئی بھوشوانی نہیں ہے
02:57پھر یہاں پہ فرائیڈ اپنے خواب کی ایک اگزیمپل دیتا ہے
02:59ہوا یہ کہ ایک رات فرائیڈ کو خواب آیا کہ وہ اپنے دوست اوٹو کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے
03:05ساتھ میں ان کی ایک فیملی فرنڈ ارما بھی بیٹھی ہے
03:07اور ایک ڈاکٹر ڈاکٹر ایم بھی بیٹھی ہوئی ہے اور یہ ہاسپیٹل کا ایک سیٹ اپ ہے
03:12تو جس پہ ڈاکٹر ایم یہ کہتی ہیں کہ ارما کی طبیعت بہت خراب ہے
03:16اور اس کی طبیعت خراب ہونے کی جو وجہ ہے وہ اوٹو ہے
03:19کیونکہ اوٹو نے ارما کو ایک گندی سرنڈ سے انجیکشن لگائی
03:23اور برس پھر فرائیڈ کا خواب ٹوٹ جاتا ہے
03:25جب وہ سوشن لگ جاتا ہے کہ یہ کیا بات تھی
03:27یہ کانس میں اسپتال چلا گیا اور یہ کیا ہو رہا تھا بھائی
03:30تو پھر اسے سمجھ آئی کہ اس خواب سے پہلے
03:34اوٹو نے فرائیڈ کو کال کر کے یہ بتایا تھا
03:37کہ ارما کی طبیعت خراب ہے اور اس کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ
03:40تم بلیم اس نے فرائیڈ پر ڈالا تھا
03:43تو فرائیڈ یہ جب خواب دیکھ رہا تھا
03:45تو اس کا اپنا دماغ اس کو یہ بتا رہا تھا کہ
03:48جس بات کا کنکلوشن فرائیڈ نے یہ نکالا
03:55کہ خواب جو ہوتے ہیں یہ آپ کی وش فلفلمنٹ کو ظاہر کرتے ہیں
03:59جو آپ کہنا چاہتے ہو جو آپ کے جذبات ہیں جو کہیں دب گئے ہیں
04:03ان خوابوں کے ذریعے جو آپ کی خواہشات ہیں
04:05وہ ایسے تصویروں اور سمبلز میں بن کے آ جاتی ہیں
04:08لیکن سوال یہ آتا ہے کہ کیا ہر خواب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے
04:11کیا ہر خواب ایک وش فلفلمنٹ ہے
04:13تو جس پہ فرائیڈ کہتا ہے کہ کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں
04:16جن کو ڈریمز آف کنوینینس بھی کہا جاتا ہے
04:18اس کی اگزیمپل وہ یہ دیتا ہے کہ فرائیڈ کا ایک کلیگ تھا
04:22جس کو صبح جلدی اٹھ کے ہاسپیٹل جانا تھا
04:24وہ جب رات کو سو گیا تو صبح کو اٹھا ہی نہیں
04:27جب لینڈ لیڈی اس کو اٹھانے کے لیے آئی
04:28کہ بھائی اٹھو تو میں ہاسپیٹل جانا ہے
04:30وہ جب اٹھا تو اس نے کہا کہ بھائی یہ کیا تھا
04:33وہ اصل میں ایک خواب دیکھ رہا تھا
04:35اور اس خواب میں وہ ہاسپیٹل میں ہی لیٹا ہوا تھا
04:37تو ایک طریقے سے اس کو اپنا دماغ دھوکہ دے رہا تھا
04:40کہ بھائی اٹھنے کی ضرورت نہیں ہے
04:42ہم ہاسپیٹل پہنچ چکے ہیں
04:43اور ایسے ہی خوابوں کو وہ ڈریمز آف کنوینینس کہتا ہے
04:46یہ بھی ایک قسم کی وش فلفلمنٹ ہی ہے
04:49لیکن کیا ہر خواب اتنا سیدھا ہوتا ہے
04:51بلکل بھی نہیں
04:51کچھ خوابوں کے اندر جو آپ کی وشز ہوتی ہیں
04:54وہ چھپی ہوتی ہیں
04:55اور خواب بڑے ڈسٹورٹڈ ہوتے ہیں
04:57اکثر بڑے دکھ بھرے بھی ہوتے ہیں
04:59جیسے فرائیڈ کے پاس ایک لڑکی پیشنٹ آئی
05:01اور اس نے اس سے بتایا کہ
05:02میں نے ایک خواب دیکھا ہے
05:04جس میں اس کا بھتیجہ چارلز مر گیا ہے
05:07اور وہ اوپن کاسکٹ میں پڑا ہوا ہے
05:09یہ بڑا دکھ بڑا خواب تھا اس کے لیے
05:11بہت پینفل
05:12اب آپ بتاؤ یہ کوئی وش
05:14فلفلمنٹ کا خواب تو نہیں ہو سکتا
05:16کون وش کرے گا کہ اس کا بھتیجہ مر جائے
05:18لیکن لیکن لیکن
05:19جب فرائیڈ نے اس سے مزید باتیں پوچھنے کی کوشش کی
05:23تو ساری کہانی کھل کے آگے
05:24بات یہ ہے کہ وہ جو لڑکی تھی
05:26وہ ایک پروفیسر کو پسند کرتی تھی
05:28وہ پروفیسر ان کا فیملی فرنڈ تو تھا
05:30لیکن کسی وجہ سے ان کے فیملی میں
05:33جھگڑے ہو گئے تھے
05:34تو وہ اس قدر ان کے گھر آتا نہیں تھا
05:36لازٹ ٹائم جب اس لڑکی نے
05:38اس پروفیسر کو دیکھا تھا
05:40وہ تب تھا جب چارلز کے بڑے بھائی کی
05:42ڈیتھ ہو گئی تھی
05:43کیونکہ فیونرل تھا تو دور دور کی فیملی بھی
05:45دکھ میں شریک ہونے آتی ہے
05:47تو تب وہ پروفیسر آیا تھا
05:48اور یہ اس لڑکیا کرش تھا
05:50تو اب کسی طرح دماغ اس کو یہ بتا رہا تھا
05:52کہ اگر اب چارلز مر جائے
05:54تو پروفیسر واپس فیونرل پہ آ سکتا ہے
05:57تو یہ ایک قسم کی اس کی پھر سے
05:59وش فلفلمنٹ ہی تھی
06:01اس کی ایک خواہش تھی
06:02جو خواب اس کو سیدھے طریقے سے نہیں بتا رہا تھا
06:05بلکہ ڈیسٹارٹ کر کے
06:06اس کی جو وش ہے اس میں چھپا رہا
06:09اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے
06:10کہ ہمارے دماغ کے اندر ایک سینسر سسٹم بھی ہے
06:13جو خوابوں کو
06:14دریکلی ڈیزائر ایکسپریس کرنے سے روکتا ہے
06:17اور ان کو سیمبلز کے ذریعے اکثر
06:18ایکسپریس کرتا ہے
06:20اسی لئے فرائیڈ نے کہا تھا
06:21کہ ڈریمز آ لائک سینسرڈ نیوز پیپر
06:24ان میں سچ تو لکھا ہوتا ہے
06:25لیکن سیدھا سیدھا نہیں لکھا ہوتا
06:27تو یہ جو ہمارے انکونشنس میں چھپی ہوئی باتیں ہیں
06:32وہ کبھی کبھی
06:33ڈریکلی ایسے خوابوں میں نہیں آتی
06:35ان کے لئے ڈی کوڈنگ کرنے پڑتی ہے
06:37اب سوال یہ آتا ہے
06:38کہ یہ خوابوں کا جو مٹیریل ہے
06:39وہ کہاں سے آتا ہے
06:40اس کے دو جواب ہیں
06:41پہلا جواب یہ ہے
06:42کہ کچھ دن پہلے
06:43اگر آپ نے کوئی چیز ایکسپرینس کی ہے
06:45تو ہو سکتا ہے
06:46وہ آپ کے خواب میں آ جائے
06:47سیدھی
06:48ویسی کی ویسی
06:49جیسے میں نے جب گاڑی لینی تھی
06:50تو میں اتنی گاڑیاں دیکھ چکا تھا
06:52کہ یہ میرے خواب میں گاڑی آ رہی تھی
06:53اور اس کا دوسرا جواب یہ ہے
06:54کہ جب خواب
06:55تھوڑا اور کمپلیکیٹڈ ہو جاتا ہے
06:57وہ تب ہوتا ہے
06:58جب خواب میں
06:59آپ کے جو
07:00ایکسپرینس ہے
07:01وہ آپ کی سوٹ سے
07:02یا کسی آپ کی پرانی یاد سے
07:04جڑ جاتا ہے
07:05اور پھر تیسری ہی
07:06کوئی وخری چیز کے
07:07روپ میں آ جاتا ہے
07:09کوئی سمبل بن کے آ جاتا ہے
07:10فرائیڈ اس کی مثال
07:11اپنے کتاب میں یہ دیتے ہیں
07:13فرض کریں آپ ایک
07:14بڑے ہینڈسوم اور گوٹ لوکنگ
07:15انسان سے ملتے ہیں
07:16جس کا نام ہے
07:18گارٹنر
07:18اب مسٹر گارٹنر جو ہے
07:20ان کا نام
07:21گارڈنر سے
07:22ملتا جلتا ہے
07:23تو فرائیڈ یہ کہتے ہیں
07:24کہ ہو سکتا ہے
07:25آپ کو خواب میں
07:26ڈیریکٹ مسٹر گارٹنر نہ آئے
07:28لیکن
07:28گارڈن آ سکتا ہے
07:30یا پھول آ سکتے ہیں
07:31لیکن وہ سمبل
07:32اسی بات کا ہے
07:33کہ آپ کو
07:33مسٹر گارٹنر جو تھے
07:35کچھ دن پہلے
07:35اٹرکٹیو لگے تھے
07:36چلو یہ تو تھوڑی
07:38انگریزوں کی مثال تھی
07:39جو فرائیڈ نے دی
07:39میں آپ کو
07:40دیسی مثال دیتا ہوں
07:41فرض کریں
07:41آپ ایک شخص سے ملے
07:43جس کا نام تھا
07:43جمشید
07:44جمشید سے آپ پہلی دفعہ ملے
07:46اور وہ بہت سویٹ بندہ تھا
07:47اتنا سویٹ بندہ تھا
07:49کہ آپ کو
07:49وہ یاد رہ جائے گا
07:50ہو سکتا ہے
07:51اگلے ہی دن
07:52جو آپ خواب دیکھیں
07:53اس میں جمشید نہ آئے
07:54لیکن جامشیری آ جائے
07:55میٹھا میٹھا
07:56جامشیری کا شربت آ جائے
07:57وہ بھی اسی بات کا سمبل ہے
07:59کہ جمشید آپ کو
08:00کچھ دن پہلے
08:01بہت سویٹ انسان لگا تھا
08:02تو خواب اکثر یہ
08:03ٹیڑے ٹیڑے ہو کر بھی آتے ہیں
08:04تو خوابوں کا مٹیریل
08:06اکثر ایسے
08:06سمبلز بند کے بھی آ جاتا ہے
08:08خوابوں کے مٹیریل کا
08:09ایک بڑا
08:10پرامننٹ سورس ہوتا ہے
08:11آپ کی بچپن کی یادیں
08:13کبھی کبھی بچپن کے
08:14کچھ ایسے تجربے ہوتے ہیں
08:15جو آپ کو بار بار
08:16خواب میں آ جاتے ہیں
08:18جسے فرائیڈ اپنا بتاتے ہیں
08:19کہ ایک دفعہ
08:20ان کے جو والد صاحب تھے
08:21وہ یہ کہہ رہے تھے
08:22کہ
08:22تُو زندگی میں کچھ نہیں کر سکتا
08:24تیرہ کچھ بھی نہیں ہو سکتا
08:26بچپن میں
08:26جب اس نے یہ الفاظ سنے
08:28تو یہ ہیوی الفاظ
08:29اس نے اپنے پاس ہی رکھ لی
08:30پھر جب فرائیڈ کامیاب ہوا
08:32اور ایک دفعہ وہ
08:33ایوارڈ لینے جا رہا تھا
08:35تو اس سے ایک رات پہلے
08:36اس کو خواب آیا
08:37کہ اس نے
08:37جو ٹائے پہنی ہوئی ہے
08:39وہ غلط پہنی ہوئی ہے
08:40مطلب اس کو ٹائے باندھنے
08:42بھی نہیں آتی
08:43اس کے اپنے اببہ کی وہ بات
08:44یاد آگئی
08:44جو اببہ اس کو کہہ رہے تھے
08:46کہ تُو کچھ بھی نہیں کر سکتا
08:47اب جب وہ کامیاب ہو بھی گیا
08:48ایوارڈ لینے بھی جا رہا تھا
08:50تو وہ جو اس کے اببہ کے الفاظ تھے
08:52کہ تُو کچھ نہیں کر سکتا
08:53وہ خواب میں
08:54ایک سمبل بن کے آگے
08:55بگڑی ہوئی ٹائے
08:56یعنی تُو ٹائے بھی نہیں بنا سکتا
08:58تو تیرا کیا ہی ہوگا
08:59یعنی تُو کچھ بھی نہیں کر سکتا
09:00یعنی یہ جو خواب تھا
09:02یہ بچپن کی جو انسیکیورٹی ہے
09:04اس کا ایک ریمائنڈر تھا
09:05پھر فرائیڈ بات کرتے ہیں
09:07فیزیکل سٹوملائی کی
09:08دیورنگ سلیپ
09:09یہ ہوتا ہے خواب کا تیسرا سورس
09:11مطلب جب ہماری باڈی
09:13فیزیکلی ری ایکٹ کرتی ہے
09:15مثال کی بات
09:16کہ جیسے کوئی سو رہا ہے
09:18اور اگر آپ اس کو
09:19ایسے ہلا کے جہانے کوشش کریں گے
09:21اور اگر وہ نیند میں خواب دیکھ رہا تھا
09:23تو اس کے خواب میں
09:24سب کچھ ہل رہا ہوگا
09:25اس کے خواب میں
09:26سب ڈیزی ہو رہا ہوگا
09:27دماغ اس کا چکر آ رہا ہوگا
09:29یا پھر ایسا بھی ہو سکتا ہے
09:30کہ کوئی انسان سو رہا ہو
09:31اور رات کو اس کو واشن جانا ہو
09:34تو اس کو ندیوں کا خواب آ سکتا ہے
09:36بہتے ہوئے پانی کا خواب آ سکتا ہے
09:38کیونکہ بہتا ہوا پانی
09:39اسیمبلائز کرتا ہے
09:40یورینیشن کو
09:41یعنی یہ جو خواب ہے
09:42یہ ایک مکسچر ہے
09:43آپ کی باڈی کا فزیکل ری ایکشن
09:44پھر میموریز
09:45یادیں
09:46سوچ
09:46یہ سب مکس ہو کے کچھ آ سکتا ہے
09:48اب یہ جو تین سورسز
09:50میں نے آپ کو بتایا
09:50فرائیڈ کہتے ہیں
09:51انہی سے خوابوں کا پورا کانٹینڈ آتا ہے
09:54لیکن سوال یہ ہے
09:54کہ اگر یہ سب اتنا بکھرا ہوا ہے
09:57تو پھر ایک کہانی اکثر بنتی ہے خواب میں
09:59کوہرنٹ سٹوری
10:00وہ کیسے بن جاتی ہے
10:02یعنی مٹیریل تو اب آ گیا
10:03لیکن کہانی کون لکھے گا
10:05ہوتا یہ ہے
10:07کہ خوابوں کا
10:07اب یہ جو اتنا مٹیریل ہے
10:09دماغ ان کو کنڈنس کرتا ہے
10:11کمپریس کرتا ہے
10:12فرائیڈ تو یہ کہتے ہیں
10:13کہ خواب کا اگر آدھا پیج ہے
10:15اس کو جب ہم انٹرپریٹ کرنے بیٹھ جائیں گے
10:18تو آٹھ پیجز بن جائیں گے
10:20اتنا کمپریس کرتا ہے
10:21اس پورے ڈیٹا کو ہمارے دماغ
10:23ایک تو یہ ٹول ہے
10:24دوسرا ٹول جو دماغ یوز کرتا ہے
10:26وہ ہے ڈسپلیسمنٹ کا
10:27اس کا مطلب یہ ہے
10:28کہ دماغ کسی امپورٹن بات کو
10:31یا آپ کے امپورٹن ایموشن کو
10:33شفٹ کر سکتا ہے
10:34کسی چھوٹی سی چیز میں
10:36ایسے سمجھنی آئے گا
10:37میں آپ کو اگزمپل دیتا ہوں
10:38جیسے آفس میں
10:39آپ کے باس نے
10:40آپ کو بہت ڈانٹا
10:41آپ اپنے باس کو
10:42تو واپس ڈانٹ نہیں سکتی تھی
10:44تو آپ جب گھر آئے
10:44آپ نے دیکھا
10:45کہ آپ کے بیٹے نے
10:46سکول سے آتے ہوئے
10:47جو جوتے اتار ہیں
10:48وہ صحیح سے نہیں رکھے
10:49تو آپ وہ سارا غصہ
10:50جو ہے بیٹے پہ اتار دو گی
10:51کہ یہ کیا تمیز ہے
10:52اب یہ جو ایموشن
10:53کی ڈسپلیسمنٹ ہوئی ہے
10:55یہ فرائیڈ کہتا ہے
10:56یہ خواب میں بھی ہوتی ہے
10:57کہ جیسے آپ باس کو
10:58تو کچھ نہیں کہہ سکتے
10:59لیکن بچے کو آپ نے
11:00ڈانٹ دیا
11:00بلکل یہی چیز
11:01اب جب دماغ
11:02ان دو ٹولز کو
11:03یوز کر لیتا ہے
11:04ایک تو انفرمیشن
11:05کو کنڈینس کرنا
11:06پھر ڈسپلیسمنٹ کرنا
11:07تو پھر وہ کوشش کرتا ہے
11:09کہ ایک لوجیکل
11:10کہانی کا سیکونس بنا دے
11:12جیسے آپ نے
11:13خواب میں ایک گھوڑا دیکھا
11:15پھر اس کے بعد
11:16آپ نے اسی خواب میں
11:17ایک انسان دیکھا
11:18تو آپ کا جو دماغ ہے
11:19ان دونوں چیزوں کو
11:20خود ہی کنیکٹ کر دے گا
11:21کہ یہ جو گھوڑا ہے
11:22یہ اس بندے کا ہوگا
11:23خواب کے دوران
11:24دماغ ان سیکونسز کو
11:25اس لیے ملاتا ہے
11:26تاکہ کہانی میں
11:27کوئی لوجیک بن سکے
11:29جو کہ کئی طبعہ
11:29بہت اللوجیکل بھی ہو جاتی ہے
11:31آپ نے ایک ساری سے
11:32خواب دیکھے ہوں گے
11:32کہ یہ ہو رہا تھا وہ ہو رہا تھا
11:34لیکن اس میں یہ کی ہو رہا تھا
11:35جیسے میں نے سیریل کلر کی
11:37وہ نیٹ فلکس پہ
11:37ایڈ گین والی سیریز دیکھی
11:39تو سیریز کے بعد
11:40مجھے جو خواب آیا
11:41اس خواب میں
11:42ہمارے فیملی کے ایک انکل ہے
11:44وہ ہم سارے بچوں کو
11:46قید کر کے بیٹھے ہیں
11:47وہ ہمیں ڈر آ رہے ہیں
11:48میں نے ایڈ گین کو
11:49اپنی فیملی ممبر کے
11:50اس انکل سے جوڑ دیا
11:51تو خواب ہمارے کسی طرح
11:53سنس بنانے کی کوششیں کرتے رہتے ہیں
11:55ایک مثال فرائٹ دیتے ہیں
11:56کہ اگر آپ کو
11:57کوئی اسائیمنٹ کرنی ہے
11:59کوئی پروجیکٹ کرنا ہے
12:00لیکن اس کا ٹائم گزرتا جا رہا ہے
12:02ڈیڈ لائن بہت قریب ہے
12:03تو ہو سکتا ہے
12:04آپ کو ایسا خواب آ جائے
12:05جس میں ٹرین چھوٹ رہی ہے
12:07اور آپ ٹرین کے پیچھے پیچھے بھاگ رہے ہو
12:09بالکل ڈی ڈی ڈی ڈی کی سمرن کی طرح
12:11یہ سیمبلائز کرتی ہے
12:12کہ وقت نکلتا جا رہا ہے
12:13آپ کے ہاتھوں سے
12:14یا پھر آپ ایسا بھی خواب دیکھ سکتے ہیں
12:16کہ جیسے آپ کے ہاتھ میں
12:17کوئی گھڑی ہے جو پگھل رہی ہے
12:19بالکل سیلوڈور ڈالی کے آرٹ کی طرح
12:21خوابوں میں کچھ چیزیں ایسے ہوتی ہیں
12:24جو مخشوص چیزوں کو
12:25سیمبلائز کرتی ہیں
12:26فرائیڈ یہ کہتا ہے
12:27کہ وہ چیزیں ہر دفعہ
12:28انہی کو ہی سیمبلائز نہیں کرتی
12:30لیکن پیٹرن بہت ملتا جلتا ہے
12:32جیسے خواب میں اگر آپ نے
12:34کنگ اور کوئین کو دیکھ لیا
12:35تو یہ ماں اور باپ کا سیمبل ہے
12:37پھر خواب کے اندر
12:38رائٹ اور لیفٹ جو ہے
12:40وہ مورل اپوزٹس کو
12:42ریپریزنٹ کرتا ہے
12:43یعنی صحیح اور غلط کو
12:44اس طرح کچھ سیمبلز جو ہیں
12:45وہ سیکشل کنوٹیشنز بھی ہوتی ہیں
12:47جیسے کوئی ویپن دیکھ لیا
12:48سٹک دیکھ لی
12:49یا کوئی لمبی چیز دیکھ لی
12:51تو دس سیمبلائز میل جنیٹل آرگن
12:53اور کوئی اوون دیکھا
12:54کوئی چھوٹا باکس دیکھا
12:56کوئی ویسل دیکھی
12:57تو دس سیمبلائز فیمل جنیٹل آرگن
13:00خواب کے اندر آپ
13:01کسی سٹیپ ہل پر چڑ رہے ہو
13:03یا سیڑھیوں پر چڑ رہے ہو
13:05تو دس سیمبلائز سیکشل انٹرکورس
13:07یہ میں نہیں کہہ رہا ہی
13:08یہ سب فرائیڈ کہہ رہا ہے بھائی
13:10ایک اگزمپل لے کے دیکھتے ہیں
13:11کہ اگر کسی لڑکی کو
13:13یہ خواب آتا ہے
13:14کہ وہ اپنے گھر میں
13:15داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے
13:17لیکن اس کی جو چابی ہے
13:19وہ کی ہول میں فٹ نہیں ہو رہی
13:21تو دروازہ کھل نہیں رہا
13:22وہ لڑکی بہت پریشان ہو رہی ہے
13:24بہت ہلپلس محسوس کر رہی ہے
13:25اب اس خواب کو اگر
13:27فرائیڈ کی سٹیڈی کے حساب سے
13:28انٹرپریٹ کرنے کوشش کریں گے
13:30تو وہ اس طرح ہوگا
13:31کہ یہ لڑکی کے اندر
13:32کوئی ایموشنل فرسٹریشن ہے
13:34وہ سکتا ہے
13:37اس کا ہزبینٹ سے جھگڑا ہوا ہو
13:38وہ اس سے ایموشنلی کنیکٹ نہیں کر پا رہی ہے
13:41تو یہ دروازے کا نہ کھلنا
13:43اور اس کی کوششیں کرنا
13:44یہ ایک ایموشنل جو ڈسکنیکٹ ہے
13:47اس کو سیمبلائیف کرتا ہے
13:48تو یہ خواب سیدھا سیدھا ریلیشنشپ میں نہیں تھا
13:51ایسا خواب نہیں تھا کہ وہ اپنے ہزبینٹ سے لڑ رہی ہے
13:53بلکہ یہ خواب سیمبلز کے تھوہ آیا
13:55کیونکہ اندر ہی اندر اسی ایموشن کو ایکسپریس کر رہا تھا
13:58کیا کبھی آپ نے ایسا خواب دیکھا ہے
14:00جو آپ کو پتا ہو
14:01کہ یار یہ کومن خواب ہے
14:02یہ باقی لوگوں نے بھی دیکھا ہے
14:04اسی طرح ہی بہت کومن ڈریم ہے
14:06اپنے آپ کو محفل میں
14:09بینہ کپڑوں کی دیکھنا
14:10فرائیڈ بتاتے ہیں یہ جو خواب ہے
14:14یہ بھی ایک وش سے ہی آیا ہے
14:15اصل میں ہم جب بچپن میں ہوتے ہیں
14:17تو ہمیں موٹیسٹی کا پتا نہیں ہوتا
14:19تو ہمیں ننگے ہونے میں
14:21کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی
14:22وہ تو پھر جیسے ہی بچہ بڑا ہوتا جاتا ہے
14:25اس کو احساس ہوتا ہے
14:31ایکزیبیشنسٹ ڈیزائر سے
14:33اس کو رپریس کرتا جاتا ہے
14:34وہ سوسائیٹی کے سانچے میں ڈھلتا جاتا ہے
14:36لیکن یہ جو ڈیزائر ہے جس کو ہم رپریس کرتے ہیں
14:39ایسا نہیں کہ وہ بلکل ہی ختم ہو جاتا ہے
14:41وہ پھر خواب کی صورت میں آکے
14:43آپ کی وش فلفلمنٹ کرتی ہے
14:46آپ کی جو ایکزیبیشنسٹ کی
14:47ڈیزائر تھی پچپن کی
14:49اس کو وہ خواب میں پورا کرنے کوشش کرتی ہے
14:52لیکن ایسا نہیں کہ خواب میں
14:53جب یہ ڈیزائر پوری ہوتی ہے
14:55تو بندہ ایسے کھل کے بھاگ رہا ہوتا ہے
14:57اور لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں
14:58نہیں ساتھ میں ایک
14:59ایمبیرشمنٹ کی فیلنگ ہوتی ہے
15:01کہ یہ کیا ہو رہا ہے
15:02لوگ دیکھے نہیں
15:03یہ میں کہاں آگیا ہوں
15:04یہ جو فیلنگ ہوتی ہے
15:05ایمبیرشمنٹ کی
15:06یہ سوسائیٹی سے آئی ہوتی ہے
15:07یہ جب بڑے ہوتے ہیں
15:08سیکھ رہے ہوتے ہیں
15:09تو یہ یہاں سے آئی ہوتی ہے
15:10تو آپ کی رپریسٹ
15:11دیزائر بچپن کی
15:12اور آپ کی جو کنڈیشننگ ہے
15:13ان کے آپس میں
15:14چھوٹی سی لڑائی ہو رہی ہوتی ہے
15:16جس کی وجہ سے
15:16جو ایگزیبیشنس کی خواہش ہے
15:18وہ کھل کے نظر نہیں آتی
15:19پھر اکثر ایک کومن خواب دیکھا ہوگا
15:21اڑنے کا
15:22یا پھر گرنے کا
15:23فرائیڈ یہ کہتا ہے
15:24کہ اس خواب کی جو روٹس ہیں
15:25وہ چھپی ہیں
15:26ہمارے سب کانچس میں
15:27جب ہم بالکل چھوٹے سے بچے ہوتے تھے
15:29تو ہمارے ماباب
15:30یا ہمارے ریلیٹیوز
15:32ہمارے ساتھ جب کھیلتے تھے
15:33ہمیں اچھالتے تھے
15:34پھر پکڑتے تھے
15:35گودی میں کھلاتے تھے
15:36گول گول گھوماتے تھے
15:38تو تب جو بچے کو
15:39تھرل محسوس ہوتا ہے
15:40وہ اس کے سب کانچس میں
15:41بیٹھ جاتا ہے
15:42بڑے ہو کر پھر جب ہم
15:43گرنے کے اڑنے کے خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں
15:45یہ وہیں سے آئے ہوتے ہیں
15:46یہ بھی ایک رپریسٹ تھرل ہے
15:48کیونکہ اب آپ بڑے ہو گئے
15:49آپ کو تو کوئی ایسے اٹھا کے کھیلے گا نہیں
15:52ایسے تو کوئی کرے گا نہیں
15:54تو آپ خواب میں یہی چیز جی رہے ہوتے ہو
15:57اڑ رہے ہوتے ہو
15:57گر رہے ہوتے ہو
15:58پھر ایک بڑا کامن ڈریم ہوتا ہے
16:00اپنے قریب کے لوگوں کو
16:01مرا ہوا دیکھنے کا خواب
16:03فرائیڈ یہاں پہ بڑی
16:04کانٹروورشل بات کرتے ہیں
16:05لیکن ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے
16:07کہ it is deep psychology
16:08وہ یہ کہتے ہیں
16:09کہ یہ بھی ہمارے بچپن کی
16:11ایک wishful thinking ہے
16:13مثال وہ یہ دیتا ہے
16:14کہ جیسے کوئی تین سال کی بچی ہو
16:17اور پھر اس کا چھوٹا بھائی پیدا ہو جائے
16:19تو اس تین سال کی بچی کے اندر
16:20ایک jealousy کا factor آتا ہے
16:22کیونکہ اب اس کا پیار جو ہے
16:24وہ divide ہو چکا ہے
16:25اکثر parents جو چھوٹا بچہ ہوتا ہے
16:27اس کو زیادہ attention دے رہے ہوتے ہیں
16:28ایسے میں وہ تین سال کی جو بچی ہے
16:30وہ یہ سوٹ سکتی ہے
16:31کہ کاش یہ میرا بھائی نہ ہوتا
16:33مجھے دوبارہ سے سارا پیار
16:35اپنے parents کا مل جاتا
16:36اور آپ کو پتا ہے
16:37کہ بچے جب اتنے چھوٹے ہوتے
16:38تو ان کو death کا concept سمجھ نہیں آتا
16:41ان کو لگتا ہے
16:41death کا مطلب ہے
16:42دور چلے جانا
16:44تو پھر یہ ہو سکتا ہے
16:45کہ وہ تین سال کی بچی یہ wish کرے
16:47کہ کاش یہ میرا بھائی
16:48دور چلا جائے
16:49تاکہ دوبارہ مجھے
16:50اپنے parents کا پیار
16:51ویسے ہی مل جائے
16:52جیسے مل رہا تھا
16:53تو یہ ایک repressed desire ہی ہے
16:55جو of course
16:56بڑے جب ہوتے ہیں
16:57تو conscious surface پہ نہیں آتی
16:59لیکن وہ بچپن کی یادیں
17:00جو بچپن کی feelings emotions ہیں
17:02وہ آپ کو خوابوں میں آ سکتی ہے
17:04تو بالکل آپ ایسا کوئی خواب دیکھ سکتے ہو
17:07کہ جس میں آپ کی کسی قریبی کی death ہو گئی ہو
17:09ایک اور جو سب سے controversial desire ہے
17:12جس کو فرویڈ explain کرتا ہے
17:14the odipus complex
17:16وہ یہ کہتا ہے
17:17کہ بچے جو ہیں
17:17وہ naturally
17:18اپنے opposite gender کے parents سے attract ہوتے ہیں
17:21آپ نے نوٹ کیا ہوگا
17:23کہ اگر بچی ہے
17:24تو اس کو باپ کا پیار بہت ملتا ہے
17:26اور اگر لڑکا ہے
17:27تو ماں اس پہ بہت soft ہوتی ہے
17:29تو ایسے میں ایک example فرویڈ دیتا ہے
17:31کہ اگر کوئی لڑکا ہے
17:33کوئی بچہ ہے
17:33اس کو پورے دن ماں کا پیار مل رہا ہے
17:36لیکن پھر جب اببہ گھر آ جاتے ہیں
17:38تو پھر
17:38اممہ کی attention
17:39اببہ کی طرف چلی جاتی ہے
17:41تو ایسے میں ہو سکتا ہے
17:42کہ وہ بچہ جو ہے
17:43تھوڑا سا jealous feel کرے
17:44اور again
17:45جیسے میں نے آپ کو بتایا
17:46کہ اس بچپن میں
17:47death کی سمجھ تو نہیں آتی
17:49تو that
17:49بچہ
17:50can actually wish
17:51کہ اب بات دور چلے جائیں
17:53بائی دور چلے جائیں
17:54means
17:54کہ ان کی death ہو جائیں
17:56ان چیزوں کو
17:56ستہی طور پر سمجھنے کی کوشش
17:58بالکل مت کریے گا
17:59انسان کا دماغ بہت complicated ہے
18:01تو فرویڈ یہ کہتا ہے
18:02کہ بچپن میں
18:03اگر آپ کو ایسی feeling رہی ہے
18:05تو ہو سکتا ہے
18:05جب آپ بڑے ہو جائیں
18:06تو اس کا خواب آپ کے سامنے آ جائیں
18:08جس میں
18:09you can actually see your father dying
18:11یہ جو ایڈپس complex ہے
18:12یہ ایک پرانی گریک کہانی
18:14سے لیا گیا ہے
18:15ایڈپس ریکس کی کہانی
18:16یہ جو گریک کہانی ہے
18:17یہ اپنے آپ میں
18:18بہت لمبی ہے
18:19لیکن اگر میں اس کو
18:20short کروں
18:20تو ایڈپس ریکس جو ہے
18:22ایک شخص ہوتا ہے
18:23جو غلطی سے
18:24اپنے باپ کو مار دیتا ہے
18:25اسے نہیں پتا ہوتا
18:26یہ میرا باپ ہے
18:27وہ اس کو مار دیتا ہے
18:28پھر اپنی ماں سے
18:29وہ شادی کرتا ہے
18:30اس کو نہیں پتا ہوتا
18:30کہ یہ میری ماں ہے بچپن میں اس کو ابینڈن کر دیا ہوتا ہے
18:33پھر اپنی ماں سے شادی کرنے کے بعد جب اس کو سچا ہی پتا لگتی ہے
18:36کہ بھائی میں نے یہ کیا کر دیا اپنے باپ کو مار دیا
18:38اپنی ماں سے میں نے شادی کی ہے
18:39تو وہ اپنی آنکھیں زخمی کر دیتا ہے
18:41اور پوری زندگی کے لیے اندھا ہو جاتا ہے
18:43تو یہ جو ایڈپس کمپلیکس میں نے آپ کو بتایا
18:45یہ اسی کہانی سے نکلا ہوا ہے
18:47اب آپ کو سمجھ آ گیا ہوگا کہ فرائیڈ کا ماننا یہ ہے
18:49کہ یہ جو خواب ہیں یہ کوئی دیوائن میسیجز نہیں ہیں
18:52اور یہ رینڈم ایسے ایمیجز بھی نہیں ہیں
18:54یہ ہمارے انکانشس دماغ کا میرر ہے
18:58اور وہیں پہ جہاں پہ ہماری چپی ہوئی ویشز
19:00ہمارے فیرز ہمارے مختلف قسم کے جو ایموشنز ہیں
19:03وہ ریفلیکٹ ہوتے ہیں
19:04وہ کہتا ہے کہ
19:05کہنے کا مقصد کہ اگر کوئی انسان
19:10اپنے خوابوں کو سمجھنے کی کوشش کرے
19:13تو وہ اپنے اندر کے راز بھی سمجھ جائے گا
19:15یہ کوئی پیری فقیری والا سین نہیں ہے
19:17یہ جو ڈرینز کے انیلیسز ہوتے ہیں
19:19سیکھولوجس کو یہ بہت مدد کرتے ہیں
19:22لوگوں کے جب خواب سمجھنے آنے لگتے ہیں
19:24سیکھولوجس کو
19:25تو وہ لوگوں کی فوبیا ٹریٹ کر سکتے ہیں
19:27لوگوں کی انزائیٹی ٹریٹ کر سکتے ہیں
19:30کیونکہ خواب اکثر وہ چیزیں لکھتے ہیں
19:32جو سیدھا سیدھا دماغ نہیں بتا پاتا
19:34یہ جو ریپریسٹ ویشز ہوتی ہیں
19:36اگر یہ کنٹرول سے باہر چلی جائے
19:39یعنی ان کا جو ریپریشن ہے
19:41وہ کمزور پڑ جائے
19:42تو ایسے میں سیکھولوجس بھی ہو سکتے ہیں
19:45ایسے ہی لوگوں کو ہیلوسینیشنز ہوتی ہیں
19:47ان کو وہ وہ چیزیں دکھتی ہیں
19:49جو اصل میں نہیں ہوتی
19:50وہ حقیقت میں اور خواب میں فرق نہیں پہچان پاتے
19:53جیسے اکثر سکجزفرینیا میں ہو رہا ہوتا ہے
19:55تو ایسے لوگوں کے خواب جب سیکھولوجس پڑھتے ہیں
19:58ان کو سمجھتے ہیں
19:59تو ان کو ٹریٹ کرنے میں ان کو آسانی ہوتی ہے
20:01تو اس لیے فرائٹ کہتا ہے
20:02اس لیے ڈریم کے انیلیسز کرنا
20:08سیکالوجی میں اتنا ایمپورٹن ہے
20:10ڈریم کا انیلیسز بیسیکلی
20:11انکونشس اور کونشس برین کے بیچ میں
20:14ایک بریج بنا دیتا ہے
20:15جس سے سمجھنا آسانی ہوتی ہے
20:17اس لیے اگر آپ کو نیکس ٹائم کوئی خواب آئے
20:19تو اس کو رینڈم خواب مت سمجھنا ہو سکتا ہے
20:22وہ تمہارا انکونشس برین
20:23تم سے کچھ کہنا چاہتا
20:25تو جو انسان اپنے خوابوں کو بہتر سمجھتا ہے
20:27وہ صرف نید اچھی نہیں کرتا
20:29بلکہ اپنی زندگی بھی بہتر سمجھتا ہے
20:31تینکیو سبسکرائب کر دینا
Be the first to comment