Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Instagram has been hijacked! Every swipe shows either Arjun Kapoor’s death stare, Sahir Lodhi holding his eternal coffee mug, or Sparrow eating golgappas. In this roast, I break down their legendary (and not-so-legendary) careers — from Arjun Kapoor’s “never disappoints in disappointing” acting, to Sahir Lodhi’s fake-deep dialogues and eternal reels, to Sparrow becoming an accidental meme king.
⚡ Expect spicy jokes, meme references, and desi comedy at its peak — all in good humor.👉 Watch till the end for the funniest bits.

⚠️ Disclaimer
This roast is made purely for comedy and entertainment purposes.
* It does not intend to spread hate or personal attacks.
* The jokes are satirical exaggerations based on public personas, memes, and pop culture references.
* I respect all individuals mentioned and appreciate their contributions to entertainment.
If you’re here for laughs — welcome! 😄

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دوستو ارجن کپور اور ساہر لودی نے انسٹیگرام کے الگرتم کو ہائی جیک کر لیا ہے
00:06جی ہاں ان دو لوگوں نے انسٹیگرام کے الگرتم کو چاروں طرف سے گھر لیا ہے
00:09سوائپ کرو تو یا تو ارجن کپور وہ ڈیت سٹیر دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
00:13یا پھر ساہر بھائی جویں اپنا کافی مک پکڑے ہوئے نظر آ رہی ہیں
00:19میں نے انسٹیگرام کو رینسٹال کرنے کی بھی کوشش کی ہے لیکن یہ وائرس نہیں جا رہا
00:24بلکہ اب تو ایپ ڈیلیڈ بھی نہیں ہو رہی
00:25ایرر آ جاتا ہے
00:26تو جی سب سے پہلے ارجن کپور کی بات کر لیتے ہیں
00:31بہت سارے لوگ تنقیدیا کرتے ہیں ان پر کہ وہ اچھی ایکٹنگ نہیں کرتے
00:35میں ان لوگوں سے ڈیسگری کرتے ہیں
00:37دیکھیں ایسا بلکل نہیں ہے کہ وہ اچھی ایکٹنگ نہیں کرتے
00:39وہ بہت بری ایکٹنگ کرتے ہیں
00:41بھائی سکول کے ٹیبلوز میں جو بچے درخت بنتے تھے نا
00:48میں نے ان کو بھی اچھی ایکٹنگ کرتے دیکھا ہوا ہے
00:50ان بھائی ساپ کو اٹھا کے ایک پروڈیوسر نے پینٹالیس کروڑ روپے کی فلم بنائی
00:54جس کا نام تھا لیڈی کلر
00:55پہلے دن اس فلم نے بزنس پتہ کتنا کیا
00:58اٹھتیس ہزار روپے
00:59صرف دو سو ترانوے ٹکٹس بیچی ہیں اس فلم نے
01:02سالہ یہ دکھ کائے ختم نہیں ہوتا بھے
01:04سوچیں یار اپنے خاندان کے لوگ بھی دیکھنے نہیں آئے
01:07مجھے لگتا ہے یہ فلم صرف ایڈیٹر نے دیکھی ہے
01:10کیونکہ اس کو ایڈیٹ کرنی پڑی اسی لیے
01:11اور وہ بھی ایکسپورٹ نکالنے کے بعد
01:16اس نے ڈبل چیک نہیں کیا کہ صحیح کیا ہے کہ نہیں کیا
01:18ہوں اندر والد میں ذکر آیا رہ کے نام کا
01:21ہم ہنڈر پرسنٹ شور اس نے ایڈیٹنگ کی نوکری بھی چھوڑ دی ہوگی
01:24بھائی مجھے معاف کر دو
01:25اب کوئی اور نوکری کر رہا ہوگا
01:27یہ واحد ایکٹر ہے جو اپنی فلموں میں بھی سائیڈ کریکٹر لگتا ہے
01:30یہ موتروں کے سوتروں کے انسارن مجھے پتہ لگا ہے
01:33کہ ارجن کپور کے جو بیسٹ فرنڈ ہے
01:34انہوں نے ارجن کپور کو بولا
01:36جانی دیکھ تو فکر مت کر
01:37جہاں پوری دنیا تیرا ساتھ چھوڑ دے گی نا
01:39میں بھی چھوڑ دوں گا
01:40دیکھیں یہ ویڈیو صرف ایسی مزا کے لیے
01:45ہم نفرتیں نہیں پھیلانا چاہتے
01:49بلکہ میرا تو یہ کہنا ہے
01:50ارجن کپور صاحب کو
01:51دیکھیں بھائی
01:52لوگ تو بکواز کرتے رہیں گے میرے جیسے لوگ
01:54ارجن کپور کو اس انڈسٹری میں دس سال ہو گئے ہیں
01:59سوچو یار دس سال
02:00میں تو کہتا ہوں یار بھائی کو نا
02:02لائف ٹائم اچیومنٹ آوارڈ دے کے نا
02:04فری کرا دوں
02:04بھائی لیجنڈ بن چکے ہیں
02:05بھائی جان جو ہیں وہ کپور خاندان سے ہیں
02:08کپور خاندان کی جو فیکٹری ہے
02:09وہاں سے بہت لیجنڈر قسم کے ایکٹرز نکلے ہیں
02:12تو بھائی کے آگے پیچھے اوپر نیچے انڈسٹری میں جو ہے نا
02:15کافی تعلقات تھے
02:16تو مدیگ بات یہ ہے کہ ان کو سٹرگل بہت کرنی پڑی
02:19لوگ کامیابی کی سیڑھیوں چڑھتے ہیں
02:21ارجن بھائی کامیابی کی سیڑھیوں سے اتر رہے ہیں
02:23کیونکہ آپ دیکھیں گے جو عشق زادہ ان کی پہلی فلم تھی
02:26وہ ایک اچھی فلم تھی
02:27پھر two states بھی آئی وہ بھی ایک اچھی فلم تھی
02:29لیکن اب بھائی فلموں سے زیادہ میمز میں چلتے ہیں
02:32وہ ڈیتھ سٹیر
02:33وہ کس نے نہیں دیکھا بھائی
02:34چیک کریں یار
02:38انٹینسٹی چیک کریں
02:40آپ آنکھوں میں گسہ چیک کریں
02:42ایسے ایکسپریشن کی کسی بھی فلم میں آ جاتے نا
02:45مووی ہٹ ہو جاتی
02:46فلم میں ہٹ ہو نہ ہو لیکن یہ بھائی کے ایکسپریشن
02:48اتنے سوپر ہٹ ہو گئے ہیں
02:50کل بھائی میری ماسی وہ پوچا لگا رہی تھی
02:53میں نے پاؤں اوپر نہیں کیا
02:54وہ مجھے ایسے دیکھنے لگ گئی
02:56ایک ویڈیو ہے جس میں ارجن کپور
03:00سکرپٹڈ تھپڑ مار رہے ہیں انٹرویور کو
03:03سکرپٹڈ اس لیے کہہ رہا ہوں
03:05کیونکہ اس ویڈیو کا آپ کو اور سے دیکھیں
03:07انٹرویور نے پہلے ہی ہاتھ دے دیا
03:09اپنا کہ بھائی تھپڑ یہاں بے مار رہا
03:11پرانی کلاسک بچوں والی ہمارے بچپن کی یہ ٹرک ہے
03:13وہ ایسے تھپڑ پٹی جو تو لگتا تھا ہے
03:15آسان میں پڑ گئی ہے
03:16تو سین یہ تھا کہ انٹرویور جو ہے وہ پوچھے گا
03:19کہ آج کل آپ لڑکیوں والے رولز کیوں کر رہے ہیں
03:21جس پہ ارجن بھائی تب جاتے ہیں
03:23سارا سکرپٹڈ ہے اور وہ تھپڑ مار جاتے ہیں
03:26اور پھر وہ کہتے ہیں بند کرو گے کیمرہ
03:27بند کرو گے کیمرہ اور یہ سب کرتے ہوئے
03:29ہلک کسی ایک مایکرو سیکنڈ کے لیے
03:31ان کی ہسی بھی نگل گئی
03:33تو بیسیکلی
03:33ہی بروک دا کیریکٹر
03:35اگن
03:35ارجن کپور
03:36نیور ڈسپوئنٹس
03:38ان ڈسپوئنٹنگ
03:39بھائی نے ایک مووی کی تھی پانی پت
03:41یار جو بات ہے
03:42اس مووی میں مجھے
03:43اتنی اچھی اکٹنگ لگی ہے نا
03:45ان کے گھوڑے کی کیا وط
03:46کیونکہ ہاں بھائی
03:48گھوڑے نے پروپر ایکسپریشنز دی ہیں
03:50سی آئی ڈی میں جو بندہ
03:51لاش بنتا ہے نا
03:52مجھے لگتا ہے
03:52وہ لاش بھی بہتر ایکٹنگ کرتی
03:54اگر کوئی ڈریکٹر کوشش کرے
03:57تو شاید
03:58ٹیبل سے بھی وہ ایکسپریشنز لے سکتا ہے
04:00لیکن ارجن کپور سے نہیں لے سکتا
04:02ایک بات میں آپ کو بتا دوں
04:03ارجن کپور کو
04:04کبھی باٹوکس کرنے کی بھی
04:06ضرورت نہیں پڑے گی
04:07کیونکہ سائنس سے کہتی ہے
04:08کہ باٹوکس کی ضرورت تب پڑتی ہے
04:10جب فیس پہ رنکلز آتے ہیں
04:11اور رنکلز اس فیس پہ زیادہ آتے ہیں
04:13جس فیس پہ ایکسپریشنز بہت زیادہ آتے ہیں
04:16لیکن بھائی کی فٹنس کی ایک جرنی رہی ہے
04:18ایک زمانے میں ارجن کپور صاحب
04:19اوور ویٹ ہوا کرتے تھے
04:21اور پھر انہوں نے
04:21ویٹ کو ہٹا دیا
04:23اب وہ صرف اوور ہے
04:24بہت سائے لوگوں صرف اوور لگتے ہیں
04:25چھ سال تک بھائی کا ریلیشنشپ بھی چلا
04:27سلمان کھان کی ایکس بھابی
04:29ملائکہ آرورا کے ساتھ
04:31اس پہ سلمان کھان کو بہت گصہ بھی آیا
04:33میں آ جاؤں کیا اپنی پر
04:35وہ گھر سے نکلے کہ آج تو اس کا کریئر تباہ کرتا ہوں
04:37پھر سلمان بھائی نے اس کا کریئر دیکھا
04:39پھر وہ گھر جا کے سو گئے
04:40چلو اب بات کرتے ہیں
04:41اپنے بھائی کی ساہر بھائی کی
04:43ساہر لودھی کی
04:52یار میں اتنا بڑا فین ہوں
04:54میں اتنی خواہشیں ان سے ملنے کی
04:56میں نے کوئی ایک بھی مووی ان کی مزنی کی
04:59کبھی خوشی کبھی گم کچھ کچھ ہوتا ہے
05:02کوئی ایک بھی مزنی کی
05:03مجھے ساہر بھائی تو تب لوگ لگتے ہیں
05:05جب وہ اپنی ایسے ڈیپ وائس میں کوئی ڈیالوگ بولتے نا ایسی
05:08ہاں ہے ویسا
05:08آپ مجھے گھن دکھائیں گے
05:10میں معاف کر دوں گا
05:11آپ مجھے
05:12کیا تھا یار
05:14کیا تھا یار
05:15گھن سے رائمیں گی تھا
05:17کیا تھا
05:18اچھا رہا اچھا
05:20اٹیو
05:20اٹیوٹ دکھائیں گے
05:22میں معاف کروں گا
05:23کیا بات ہے یار
05:23کیا فیلوسفی اندر
05:25کیا گہرائی ہے اس بات میں
05:26یار جو بھی یار
05:27کچھ بھی ہے
05:28کچھ بھی آپ کہو یار
05:29ایسے ہی نہیں
05:29اتنے سارے لوگ پاگل ہیں
05:31ان کے پیچھے اتنا پیار کرتے ہیں
05:33یار
05:33فاہد مصطفیٰ سے
05:34Who gives you that right
05:36ساہر بھائی نے ایک مووی بھی بنایی تھی
05:37راستہ
05:38میرا بڑا دل تھا یار
05:39وہ مووی دیکھنے کا
05:40لیکن میرے گھر والوں نے
05:41میرا راستہ روک لیا
05:41اببہ کہتے ہیں
05:42اگر یہ حرکت تم نے کرنی ہے
05:43تو دوبارہ گھر میں قدم مت رکھنا
05:45خیر آج کل
05:45I am loving it
05:46I am loving it
05:47ساہر بھائی کی
05:48ہر ویڈیو جو میں
05:49وہ وائرل جا رہی ہے
05:49اور ہر ویڈیو میں
05:50اکثر وہ ایک مگ پکڑے ہوئے
05:52دیکھ رہے ہیں
05:52وہ مگ جو ہے
05:53ان کی بوڈی کا پارڈ بن چکا ہے
05:54وہ مگ من بن چکا ہے
05:56ان کی پروفائل میں
05:57ہر روز ایک ریل ڈل رہی ہے
05:58جس میں وہ
05:59اپنے کیمرہ من سے
06:00بڑے تنگ ہیں
06:01ہم نے کم آیا ہے
06:02یہ کیا خانہ ہے
06:03میں معاف کر دے
06:04خدا
06:06میری ذکر کی ایکسائٹنگ نہیں ہے
06:08معاف کر دے
06:09تو پھر آگیا
06:11کچھ انٹریسٹنگ نہیں ہو رہا
06:13پھر تو مجھے ریل بنا کے دے دے گا
06:14پھر مجھے پروفائل پر
06:16ڈالنی پڑے گی
06:17اور تجھے منتھ لیے
06:18سیلری بھی دینی پڑے گی
06:19میں ہونرسلی بہت بڑا فین ہوں
06:22سائر بھائی کی ایکٹنگ کا
06:23یہ والی ایکٹنگ
06:24کہ کسی کو پتہ نہ چلے
06:26کہ یہ سبسکرپٹڈ ہے
06:27اور دنیا کے پر اس سے پوچھنا ہے
06:29کہ کیا چل رہا ہے
06:30اور لیکن یہ ہے
06:31کہ نیشن وانٹس ٹو نو
06:32کہ سائر بھائی
06:33ناشتے میں روز کیا کھا رہے ہیں
06:34سیم سیم بریکپسٹ
06:36سیم
06:36بائت وے ایک ویڈیو میری نظر سے گزری
06:38جس پہ سائر بھائی کہتے ہیں
06:39کہ وہ پولیٹکس میں آئیں گے
06:40یہ تو اس سے بڑی اچھی خبر کیا ہے
06:42بھائی جو ابھی ہیں نا
06:44ہم تو ان سے تنگ آگئے
06:45سائر بھائی پلیز آجائیں یار
06:46ہم ان سے فیڈ اپ ہو چکے
06:47آپ آئیں گے
06:48آپ حاصل میں ایک نیا فیس ہوں گے
06:50آپ ہمارے لئے ایک امید کی
06:52کرنے
06:53اور خبردار جو آپ نے
06:54اپنی پارٹی بنا گے
06:55دوسروں کے پارٹی میں مکس ہو گئے
06:57یہ مت کرنا
06:57جی پی پی میں تو بالکل نہیں جانا
06:59تو جدی پشٹی پارٹی میں
07:01مکس ہونے کوئی ضرورت نہیں ہے
07:02پی ٹی آئی میں بھی جاننے کوئی ضرورت نہیں ہے
07:07بھائی پی ٹی آئی جیسے آئی
07:09ویسے ہی چلی گئی
07:10آپ بھی خامقہ جیل میں چلے جاؤ گے
07:12ہمیں بالکل یہ قبول نہیں ہے
07:13رہی بات پی ای ملن کی
07:14ادھر بھی نہیں جانا
07:15کیونکہ بھائی پورا پنجاب وہ کنٹرول کرتے ہیں
07:17پورا پاکستانی کنٹرول کرتے ہیں
07:19وہ آپ کو ایٹی ڈیوٹ دکھائیں گے
07:20اور پھر آپ ان کو معافی نہیں کر پاؤ گے
07:22ہونیسلی آئی تنگ بلکل آنا چاہیے
07:24سائر بھائی کو پولیٹکس میں
07:25اور ان کی پارٹی کا نام ہونا چاہیے
07:27ایس آر کے
07:28صرف روٹی اور کپڑا
07:29اور ان کا سلوگن ہونا چاہیے
07:31یس
07:33یہ صحیح رہے گا
07:34آپ سوچیں سارے
07:35ایس آر کے پارٹی کے کارکون جو ہے
07:37وہ نعرے لگا رہے
07:38گورنمنٹ پریشان ہوگی آرے بھائی
07:42تم لوگ کو کیا چیک کیا
07:43تمہاری مانگیں پوری کرنے لیکن
07:45وہاں مانگیں ہیں کیا
07:46ہم چاہتے ہیں ملک میں
07:47ترقی ہو
07:48اب آپ سوچ رہے ہوں گے
07:49کہ یار تم ارجن کپور پہ بہت ہارش گئے ہو
07:52اور سائر لودھی پہ
07:53تھوڑا سائے سائے لائٹ چلے گئے
07:54بھائی میں کیا کروں
07:55this is how I feel
07:56وہ اس لیے کیونکہ سائر لودھی جو ہیں
07:59وہ انٹیٹینمنٹ تو دے رہے ہیں
08:00ارجن کپور تو پتھرگاہ بنا ہوا ہے بھائی
08:03میں پھر سے کہوں گا آپ کو
08:04these are just jokes
08:05اور اگر کوئی نفرت آپ کے لیے پھیلا رہا ہے
08:08اگر کوئی hate کر رہا ہے آپ کو
08:09honestly
08:10میں آپ کو بتاؤں
08:11اس کو آپ ignore کرتے ہیں
08:12بالکل اسی طرح جیسے اچھے ڈریکٹرز
08:14ارجن کپور کو ignore کرتے ہیں
08:16اور جو لوگ آپ کے دل کے قریب ہیں
08:17ان کو بالکل اپنے ساتھ رکھیں
08:19بالکل ایسے ہی
08:20جیسے ساہر لودھی
08:21کافی مگ کو ہمیشہ آپ نے ساتھ رکھتے ہیں
08:23تو دوستو یہ تھی ہماری ویڈیو
08:25all the best wishes to everybody
08:26including the people
08:28who I roasted
08:29see you in the next video
08:30تب تک کلیے بھائی کو دے جازت
08:31میں چلا گود
08:32بھائی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended