Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
MUSIC AUR AASHIQ KAY MIZAAJ | AWESAMO SPEAKS

Disclaimer: I do not mean to offend any character or real people mention in this video, this video is just for entertainment purpose.

Check out cool khujLee Merch: https://www.fanstore.pk/khujleefamily

Diamond Ring | Abrar Ul Haq | Arbaz Khan |
https://youtu.be/CbSS7btfBDA

follow us on:

Facebook - https://www.facebook.com/khujleefamily
Twitter - https://www.twitter.com/khujleefamily
Instagram - https://www.instagram/khujlee_family

Follow Awesamo
https://www.instagram.com/razasamo8
Follow Haseeb
https://www.instagram.com/haseeb.ismat

email us khujleevines@gmail.com for brand promotion

Category

😹
Fun
Transcript
00:01ہلو فرنس این فیانس دس از آسومو سپیکنگ
00:03آج بات کریں گے مختلف قسم کے میوزک لوورس کی
00:06بعض اوقات جب چھے چھڑے چھوکرے کٹھے ہو جاتے تو ایک ہی چیز پہ عالمی جنگ شروع ہو جاتی ہے
00:11اور وہ ہے آکس کیبل
00:12ہر لڑکے کو پہلے حاصل کرنے کی طلب ہوتی ہے
00:15کیبل نہ ہوگئی مانو پونم پڑھنے کی لیکڈ وڈیو کا لنک کو
00:18سب کو چاہیے ابھی چاہیے
00:19اگر تو تم دھیمے مزاج کے غزلے سننے والے کچھوے کے نانا ابو ٹائپ کے بندے ہو
00:24تو میری بات غور سے سن لو
00:25کبھی اس کمرے پہ مت جانا جہاں پہ راک میوزک لگا ہوا ہو
00:28پلیز
00:29کیونکہ راک کی اگریشن جب جسم میں گستی ہے
00:35تو انگ انگ پھڑکتا ہے اور دل بہت تیر سے دھڑکتا ہے
00:38یہ لوڑنا بھائیہ ہمیشہ اوپر سے آتے
00:43جب بھی کسی راک لور کی محفل میں بیٹھو
00:45تو ہمیشہ رومال یا تولیہ ساتھ لے کے بیٹھنا ہے
00:47کیونکہ نجانے کب وہ سرمست ہو جائے
00:49اور تھوک کی لہر آکے تمہارے موہ پہ توتا بن کے چپک جائے
00:52اب باری آتی ہے ان غمغین انسانوں کی جن سے اگر آپ پوچھو
00:55پھر جگر تم کس قسم کا میوزک سنتے ہو
00:58میں زیادہ تر سیڈ سانگ سنتا ہوں
01:00یہ وہی لوگ ہیں جن پہ اتنے غم گزرے کہ وہ آسا ہو گئے
01:03ہاں جگر بات سن
01:04ابھی تو اکیل ہے
01:05بہت
01:06یار یا منوس باتیں مت کر میں نے تجھے کچھ بتانا ہے
01:09میرا فلو مت توڑ
01:10توڑا تو اس نے بھی تھا
01:11میرا دل
01:12کچھ نہیں ہوتا ہے یار
01:13تجھے کوئی اور مل جائے گی
01:15اس نے بھی یہی بولا تھا
01:16بہن کے لوگ
01:17یہ اتنے دکھی لوگ ہیں کہ اگر آپ ان کو شاپنگ پہ لے جاؤ تو کہیں گے
01:21میں کپڑے بدل کر جاؤں کہاں
01:23میں بال بناوں کس کے لیے
01:25ان بھائی جان کی پلیلیسٹ اگر آپ کسی میت پہ لگا لو
01:27تو یقین مانو کوئی مائنڈ نہیں کرے گا
01:29آئیے ایک ایسے ہی عاشق سے بات کر کے دیکھ لیتے ہیں
01:32جگر دیکھو بات سنو
01:33تم گانے دکھی سنو
01:34مسئلہ نہیں ہیں
01:34لیکن خود تو نہ دکھی ہو
01:36ایسے تو گھٹ گھٹ کے تم مر جاؤ گے
01:38مر جاؤ گا
01:38اوپر والے کو جب اوپر اڑھانا اڑی آئیں گے
01:41نیچے والے کو جب نیچے بلانا بل جائیں گے
01:43ایسے لوگوں کو اپنے زندگی کے
01:44اگر سب سے بڑی گوڈ نیوز بھی سناو گے
01:46تو اپنی پھٹکار ضرور برسائیں گے
01:48اوہ جانی میرا لوٹری میں سے پانچ کروڑ کا انام نکلا ہے
01:51لیکن دولت کونسا انسان قبر میں لے کے جاتا ہے
01:56جب دیکھو یہ ایک سوراک والی بانسری جیسا
01:58مو بنا کے بیٹھ جاتے ہیں
01:59جب آپ کا دوست اس رنگ کے روگ میں رنگ نہیں لگے
02:02تو اس کی پہلی نشان یہ ہوتی ہے
02:03کہ وہ اپنے فیس بک پہ بہت زیادہ دکھی پوسٹ اور کوٹس ڈالتا ہے
02:07ایسے حالات میں ایک بیس فرنڈ کی ذمہ داری بنتی ہے
02:09کہ اس کا دماغی توازن ٹھیک کروائے اور اس کا علاج کروائے
02:13کیونکہ دوست بے شک کتنا بھی چوتی ہم سلفیٹ ہو
02:24لیکن ہوتا تو اپنا دوست ہے
02:26ہے کے نہیں کالین بھائی
02:27پھر کچھ لوگ آتے ہیں جو لو سونگ سنتے ہیں
02:33جن کو لگتا ہے کہ وہ زندگی میں سب سے زیادہ خوش ہے
02:35لیکن کب ان کا چوتیاں کٹ جائیے تو صرف کٹنے والے کوئی پتا ہے
02:38لو سونگ جیسے کہ ایسے نہ مجھے تم دیکھو سینے سے لگا دوں گا
02:43جس کے اصل میں نے یہ ہے کہ ایسے نہ مجھے تم دیکھو گھس کے پھٹ جاؤں گا
02:48جن کی محبوبہ ہر صبح گود مورننگ میں گلدستہ بنا کے میں سے ٹھوکتی ہے
02:52کہ جانوں صبح آگئی گود مورننگ اٹھائے کے نہیں
02:55بندہ پوچھے کہ جانوں سے پوچھ رہی ہو یا جانوں کہ نونوں سے
02:58میلے شونہ بابو نے تھانا تھایا والی میٹی زبان سن کے دل کرتا ہے
03:01کہ زہر والی کھیر کھا کے مر جاؤں
03:03لب سونگز پہ یہ جینے والے لوگ جہاں بھی ہوتے ہیں
03:05وہاں love is in the air ہوتا ہے
03:07پھر آتے ہیں ٹرانس سننے والے اصل زندگی کے ہیرو لوگ جو واقعی میں خوش ہوتے ہیں
03:12ان کا سونگ کی شاعری اور الفاظوں سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے
03:15ان کی زندگی میں بس ڈشکن ٹانا ہونا چاہیے
03:17بے شک آدھی زندگی گزر جائے اور یہ لوگ اپنی ورجنیٹی لوس نہ کر پائے
03:21لیکن جہاں بھی ٹرانس چل رہا ہوگا
03:22they lose their body like water baby
03:25خوشی ہو یا پریشانی ان لوگوں نے اپنا حل دھونڈ لیا ہے
03:28کیونکہ ٹرانس لیورز تو ویسے بھی ہمارے پاس بہت کم ہے
03:31تو جو بھی ہیں ان کی یاری کی مثال تو پوری دنیا دیتی ہے
03:34کچھ لوگ تو ہر وقت ہی مجھرے آئیٹم سونگ
03:45ہم جیسے فلیکسبل لوگ جو موڈ کے حساب سے سب کچھ سن لیتے ہیں
03:56ہمارا لوجک ہے کہ بھائی جیسا موڈ ہو
03:58اس قسم کے لوگ ہر جگہ آئی موڈ چک کہ پارٹی موڈ میں نہیں جاتے
04:04خیر میوزک کا ہر جانرہ اپنے حساب سے بہت ویلیو رکھتا ہے
04:10یہ ویڈیو صرف لوگوں کے فنی ریاکشنز پہ تھی
04:13میوزک ان جنرالیز لاو میوزک اس لائف
04:15کیونکہ اچھی موسی کی تو روح کی غزہ ہے
04:17چلے موڈ اپلیفٹ کرنے کے لیے آپ کو خوش خبری سناتا ہوں
04:20اب رارو الحق نے ہیوی کمبیک مارا ہے
04:22ویڈ ڈائیمنڈ رنگ سونگ بائی بیونڈ ریکارڈز
04:25تو جا کے چیک کرو مستگان
04:27اگر نئے ہو تو ہمارے دونوں چینلنگ سبسکرائب کر دینا
04:29سبسکرائب سبسکرائب سبسکرائب
04:43سبسکرائب سبسکرائب سبسکرائب
Be the first to comment
Add your comment

Recommended