- 9 hours ago
The Cold War was not a normal war — there were no battlefields where two superpowers directly fought each other. Instead, it was a 45-year psychological, political, military and ideological struggle between the United States and the Soviet Union.
In this video, I break down the entire Cold War in the simplest, most cinematic and easy-to-understand way. From the ashes of World War 2 to the fall of the Berlin Wall, this video explains how the world was divided into two camps: Capitalism vs Communism.
You’ll learn how America and the USSR turned Europe into a chessboard, how nuclear weapons created fear across the planet, why the Korean and Vietnam Wars became proxy battlegrounds, how Cuba almost triggered World War 3, and how small countries were pressured, funded, armed and influenced by both sides.
We’ll also look at the economic race, the space race, spies, propaganda, military alliances like NATO and the Warsaw Pact, and the final collapse of the Soviet Union under Mikhail Gorbachev.
This is the entire story of the Cold War — explained with clarity, visuals, and historical accuracy.
If you enjoy informative content, make sure to subscribe and turn on notifications.
Your support helps me create deeper, more meaningful videos for you
Disclaimer:
This video is created for educational and informational purposes only. All historical events, dates and figures are presented based on widely accepted research and publicly available sources.
The video does not promote any political ideology, country or government.
Any visuals or animations used are for illustrative storytelling and should not be taken as exact representations.
Viewers are encouraged to explore multiple sources for a deeper understanding of the Cold War.
Source of Information:
The Cold War: A Very Short Introduction Book
by Robert J. McMahon
In this video, I break down the entire Cold War in the simplest, most cinematic and easy-to-understand way. From the ashes of World War 2 to the fall of the Berlin Wall, this video explains how the world was divided into two camps: Capitalism vs Communism.
You’ll learn how America and the USSR turned Europe into a chessboard, how nuclear weapons created fear across the planet, why the Korean and Vietnam Wars became proxy battlegrounds, how Cuba almost triggered World War 3, and how small countries were pressured, funded, armed and influenced by both sides.
We’ll also look at the economic race, the space race, spies, propaganda, military alliances like NATO and the Warsaw Pact, and the final collapse of the Soviet Union under Mikhail Gorbachev.
This is the entire story of the Cold War — explained with clarity, visuals, and historical accuracy.
If you enjoy informative content, make sure to subscribe and turn on notifications.
Your support helps me create deeper, more meaningful videos for you
Disclaimer:
This video is created for educational and informational purposes only. All historical events, dates and figures are presented based on widely accepted research and publicly available sources.
The video does not promote any political ideology, country or government.
Any visuals or animations used are for illustrative storytelling and should not be taken as exact representations.
Viewers are encouraged to explore multiple sources for a deeper understanding of the Cold War.
Source of Information:
The Cold War: A Very Short Introduction Book
by Robert J. McMahon
Category
😹
FunTranscript
00:0045 سال تک چلنے والی ایک ایسی جنگ جس کی وجہ سے 25 ملین لوگ مر گئے
00:07دو سوپر پاور سوویٹ یونین اور یونائٹی سٹیٹس کے بیچ میں ہونے والی یہ جنگ جس میں وہ کبھی آمنے سامنے تو نہیں آئے لیکن ان کے پروکسی وارز کی وجہ سے دنیا ہی بدل گئی
00:19ویلکم ٹو دو ویڈیو جہاں پہ ہم بات کریں گے دی کولڈ وار کی
00:30ایسے تو 45 سال کی اس لمبی جنگ کو ایک چھوٹی سی یوٹیوب ویڈیو میں سمرائز کر دینا اوور سمپلیفکیشن ہو جائے گی
00:54لیکن پھر بھی ہم کچھ مدے کی چیزیں جاننے کوشش کریں گے جس میں پہلا کہ یہ کولڈ وار ہوئی کیوں
01:00یہ کولڈ وار تھی کیا اور یہ کیسے شروع ہوئی اور ختم کیسے ہوئی
01:04سال تھا 1945 ورلڈ وار ٹو ختم ہوئی تھی ورلڈ وار ٹو کی چھ سال کی تباہی جس میں سات کروڑ لوگ مر گئے اور سات کروڑ لوگ بے گھر ہو گئے تھے
01:15بہت سارے شہر تباہ ہو گئے تھے یہ جنگ جیسے ہی ڈھل گئی تو دنیا کا پرانا نظام ٹوٹ گیا
01:21ویسٹن یورپ جو پانچ سو سالوں سے دنیا پر حکومت کرتا آ رہا تھا وہ ساری طاقتیں اب کمزور ہو چکی تھے
01:28ورلڈ وار ٹو میں ہوئی تباہی کی راک سے اب دو نئے سوپر پاوز اُبھر کے آتے ہیں
01:33سوویٹ یونین ان یونیٹیڈ سٹیٹس
01:35امریکہ وہ سوویٹ یونین کے بیچ میں جو تناؤ تھا وہ ورلڈ وار کے دوران بھی تھا اور اس سے پہلے بھی تھا
01:41اصل میں امریکہ اور اس کے ویسٹن یورپین جو کنٹریز ہیں وہ کیپٹلزم کے چیمپین تھے
01:45اور سوویٹس جو تھے وہ کومیونزم کے
01:48ویسٹ کے لیے تو کومیونزم کسی بیماری سے کم نہیں تھا جس کو روکنا ان کے لیے بہت ہی ضروری تھا
01:53اور یہی وجہ ہے کہ سوویٹ یونین میں ہوئی بولشوک ریولویشن نائنٹین سیونٹین سے لے کے
01:59نائنٹین تھرٹیز تک ویسٹ نے بہت زیادہ اکنومک پریشر ڈالنے کی کوشش کی سوویٹ پہ
02:04خوب سارے سینکشنز بھی لگائے اور ان کو ایک ڈپلومیٹک آسیلیشن میں رکھنے کی کوشش کی
02:08حالانکہ ورلڈ وارڈ ٹو میں یہ کٹر دشمن ایک پیج پر آ گئے تھے
02:12اور وہ اس لیے آئے تھے کیونکہ ان دونوں کا ایک کومن اینیمی تھا
02:16اور وہ تھا نازی جرمنی لیکن یہ جو الائنس ہے یہ ایک قسم کی مجبوری کی طہرت ہوئی تھی
02:22ہسٹری کی کتابوں میں تو اس کو میریج آف کنوینیس بھی کہا جاتا ہے
02:26ہوا یہ کہ جون نائنٹی فورڈی ون میں ہٹلر نے آپریشن بارورو سا لانچ کیا
02:31اور سوویٹ یونین پر اٹیک کر دیا
02:33اب اس وقت یو ایس ایس آر اور جرمنی کی فل آن جنگ چل رہی تھی
02:37یو ایس ایس آر یہ چاہتا تھا کہ وہاں سے امریکہ اور بریٹنگ بھی جرمنی پر حملہ کرتی
02:42تاکہ سوویٹ پر پریشر کم پڑے
02:44ادھر سے بھی جنگ لگ جائے گی ادھر سے بھی لگ جائے گی
02:46تو ان کو سمجھنی آگا ادھر جانے کہ ادھر جانے وہ ٹوٹ جائیں گے
02:49نازی کی آرمی ٹوٹ جائے گی
02:51لیکن امریکہ اور بریٹنگ نے ایسا نہیں کیا
02:53ان کو لگا کہ ڈریکلی ہٹلر کی نازی آرمی سے لڑنا بے وکوفی ہو جائے گی
02:58یہ بہت رسکی ہو جائے گا
02:59کیوں نہ ہم یورپ کی سوفٹ انڈر بیلی پر اٹیک کریں
03:03ونسٹن چرچل نے کہا کہ
03:04تاکہ ہم جرمن آرمی کو کمزور کر سکیں
03:09پیٹ والا حصہ ہوتا ہے جو نرم نرم حصہ
03:11تو اس لئے انہوں نے فوکس کیا ساؤتھ میں
03:13اور پہلے نورت ایفرکا پہ اٹیک کیا
03:15اس کے بعد پھر اٹلی پہ
03:17مینوائل وہاں سے یو ایس ایس آر اور جرمنی کی جنگ چل رہی ہے
03:20جب تک امریکہ اور بریٹنگ ڈریکٹ آتے ہیں
03:23جرمن آرمی کے ساتھ لڑنے کے لیے
03:25نائنٹین فورٹی فور میں انہوں نے جو
03:26نورمنڈی پر اٹیک کرنا شروع کیا
03:29تب تک یو ایس ایس آر تقریبا
03:30ایٹی پرسن جرمن آرمی کے ساتھ
03:33اور لڑی لڑ رہا تھا
03:34یعنی جب دشمن ایک بھی تھا
03:36تب بھی یہ لڑائی کے طریقے پہ متفق نہیں تھے
03:39وہ کہتے تھے ایسے کر لیتے ہیں
03:40تو یہ کہتے تھے ویسے کر لیتے ہیں
03:42پھر جب جنگ ساری ختم ہوئی
03:43تو سوویٹ یونین اور امریکہ کے درمیان
03:45تناؤ اور بڑھ گیا
03:47اور ایک نئی نظریاتی جنگ شروع ہونے لگ گئی
03:51ایڈیالوجیز کی وار
03:52دی کولڈ وار
03:54امریکہ کے سٹریٹیجس نے
03:55اس جنگ کے بعد تین سبق تو سیکھ لیے تھے
03:58پہلا یہ کہ کسی بھی
04:00الائنس کو کسی بھی ملک کو
04:02یوریشیا پر قبضہ نہیں کرنے دینا
04:05کیونکہ یورپ اور ایسٹ ایشیا
04:06کے درمیان جو یہ
04:08زمین ہے یہ بہت ریسورس فل ہے
04:10یہی تو ہوا تھا نائنٹین فورٹیز میں
04:12ایکسس پاورز جو تھی انہوں نے
04:14اسی ریجن پہ ہی تو قبضہ کیا تھا
04:16اور پھر یہ سارا مسئلہ شروع ہوا
04:18یعنی میک شور کرنا ہے
04:19کہ دوبارہ ہیڈلر جیسا آدمی پیدا نہ ہو
04:22دوسرا یہ کہ جب جپان نے
04:24امریکہ کے پل ہاربر پہ اٹیک کیا
04:26وہ امریکہ کے لیے ایک بہت بڑا سبق تھا
04:29کہ اب صرف نیبل بیسز پہ
04:31ریلائن نہیں کر سکتے
04:32تیکنالوجی کو اور اپ گریڈ کرنا پڑے گا
04:34اور ائر بیسز بھی بنانی پڑے گی
04:37تو صرف سمندر سے جو ہے
04:38وہ گلبہ نہیں پایا جا سکتا
04:40پوری دنیا میں ائر بیسز بھی
04:42اور نیبل بیسز بھی قائم کرنے پڑیں گے
04:45تاکہ کوئی بھی خطرہ آئے
04:47تو اس کو پہلے ہی روکا جا سکے
04:48تیسرا سبق جو امریکہ کے لیے تھا
04:50وہ یہ تھا کہ اب
04:51ملٹری پاور کو لے کے بھی
04:53امریکہ کو سب سے آگے ہونا پڑے گا
04:55اور نہ صرف نیوی اور ائر فوس کی فیلڈ میں
04:58بلکہ ایکنومک فیلڈ میں
04:59اور انڈسٹریل فیلڈ میں بھی
05:01امریکہ کو سمجھا گیا تھا
05:03کہ اس کو نمبر ون پہ جانا ہے
05:05امریکہ کی اب سٹریٹیجی یہی تھی
05:07کہ پیسیفک پر کابو پانا ہے
05:09ویسٹن ہیمسفیر کو کنٹرول میں رکھنا ہے
05:11اور اس کے علاوہ
05:12جو ملک ورڈ وار ٹو میں ہار گئے ہیں
05:15جیسے جرمنی، اٹلی اور جپان
05:17اب ان کی ریکنسٹرکشن بھی کرنی ہے
05:19ان کو بنانے میں بھی ان کی ہیلپ کرنی ہے
05:22تاکہ وہ دوبارہ سے دشمن نہ بن جائے
05:24امریکہ کی سوچ یہ تھی
05:25کہ اب اگر دنیا میں امن چاہیے
05:27سٹیبلیٹی چاہیے
05:29تو کیپٹلزم لانا پڑے گا
05:30کیونکہ وہ ایک ایسا نظام ہے
05:32جہاں پہ فری ٹریڈ ہے
05:33اوپن انویسمنٹ ہے
05:35مال جا بھی سکتا ہے
05:36آ بھی سکتا ہے
05:37ان کے خیال میں یہ تھا
05:38کہ سارے ملک جب کیپٹلز ہو جائیں گے
05:41پیسے بنانے لگ جائیں گے
05:42تو سکون ہو جائے گا
05:43پرکی ہو رہی ہوگی ہر ملک میں
05:45یہ سوچ ایڈیالسٹک تو تھی
05:46لیکن اس میں امریکہ کا
05:49سیلف انٹریس بھی شامل تھا
05:51وہ تو کہتا یہ تھا
05:52کہ فری ٹریڈ ہوگا
05:53تو امن ہوگا
05:54شانتی ہوگی
05:55لیکن اس سب کا
05:56سب سے بڑا فائدہ
05:57تو خود امریکہ کو ہونا تھا
05:581945 تک
05:59امریکہ دنیا کا
06:01سب سے بڑا کیپٹلز ملک بن گیا تھا
06:03جو دنیا کا آدھا مال
06:04اور سروسز پروڈیوس کرتا تھا
06:07تو دنیا میں جتنا بھی
06:08گلوبل ٹریڈ ہوتا
06:09اس کا زیادہ زیادہ فائدہ
06:11تو خود امریکہ کو ہی ہوتا
06:13تو ان کا ماننا یہ تھا
06:14کہ جب سارے ملک
06:15کیپٹلز آرڈر پہ چلیں گے
06:17تو سب خوشحال ہوں گے
06:18پھر کومنزم کا
06:19آئیڈیا ہی نہیں آئے گا
06:20کسی ملک کو
06:21اب یہ جو امریکہ کی
06:22ایک سٹریٹیجی تھی
06:23اس پر عمل
06:24ورلڈ ورڈ ٹو کے ختم ہونے
06:26پہلے ہی امریکہ نے شروع کر دیا تھا
06:281944 کے بریٹن ووڈز کانفرنس میں
06:30امریکہ نے اپنے
06:32الائز جو تھے
06:33ان کے ساتھ
06:34ایکنومک ایگریمنٹس کیے
06:35پھر آئی ایم ایف
06:36اور ورلڈ بینک
06:37جیسے ادارے بھی انہوں نے بنائے
06:38جو امریکہ نے سوچا تھا
06:40کہ یہ ہم نے کرنا ہے
06:41اپنی طاقت ہم نے بڑھانی ہے
06:42وہ اس نے کی بھی
06:431946 تک
06:45یونیٹڈ سٹیٹس نے
06:46دنیا بھر میں
06:47اپنی ملٹری بیسز بنا لیے تھے
06:49اب زیادہ تر پاوست جو تھے
06:50دنیا میں
06:51وہ امریکہ کے حساب سے چل رہے تھے
06:53کچھ تو خوشی خوشی
06:54جیسے فرانس اور برٹن
06:55کچھ مجبوری میں
06:56جیسے جرمنی اور جپان
06:58ایک جو سب سے بڑی رکاوٹ تھی
07:00وہ تھی
07:01سوویٹ یونین
07:02کیونکہ ان کا اپنا ہی ویجن تھا
07:04سوویٹ نے اس جنگ میں
07:09بہت زیادہ نقصان اٹھایا تھا
07:10پچیس ملین جانے چلی گئی
07:12جرمنی نے دو دفعہ
07:14USSR کو انویڈ کرنے کی کوشش کی
07:16اور دونوں ہی دفعہ
07:17پولنڈ کے رستے سے
07:19ایک ورلڈ وار ون میں
07:20دوسرا ورلڈ وار ٹو میں
07:21اب اس ہسٹری کی وجہ سے
07:23جو سوویٹ تھے
07:24ان کے دماغ میں کچھ چیزیں تو کلیر ہو گئے
07:26پہلا کہ جرمنی کو
07:28ہمیشہ کمزوری رکھنا ہے
07:29کیونکہ وہ دو دفعہ
07:30جو ہیں نا سامپ سے ڈس چکے تھے
07:32تو ان کا تاکہ بھی
07:32اس کو کمزوری رکھنا ہے
07:34تاکہ یہاں سے کوئی بھی اٹھ کے
07:35جو ہیں نا وہ پولنڈ کے رستے سے
07:37ہم پہ اٹیک کرنا شروع نہ کر جائے
07:38اور دوسرا ایسٹن یورپ میں
07:40بفر زون بنانا بہت ضروری ہے
07:43خاص طور پہ پولنڈ اور اس کے
07:44آس پاس کے ایریاز میں
07:46تاکہ اگر کوئی حملہ آئے
07:47تو اسے بچا جا سکے
07:48یہ بفر زون جو بن جاتے ہیں
07:50علاقے وہ ایک قسم کی شیلڈ ہوتی ہے
07:52اسی مقصد سے پھر سوویٹ یونین نے
07:55ایس جرمنی پولنڈ
07:56بلگیریا ہنگری اور رومینیا میں
07:59اپنی کومنس ریجیمز قائم کر لی
08:01پھر ان ملکوں کو
08:02سوویٹ کی سیٹلائٹ سٹیٹس کہا جاتا تھا
08:05اور جیسا کہ میں نے آپ کو پہلے بتایا
08:07کہ امریکہ تو کومنسزم کو
08:08ایک بیماری سمجھتا تھا
08:10تو یہ سارا کچھ جو ہو رہا تھا
08:11یہ تو اس کے ویشن کے بالکل خلاف تھا
08:14ورلڈ ورڈ دو ختم انہیں کے بعد
08:15ایک بہت بڑا سوال ابر کے یہ آیا
08:18کہ جرمنی کا اب کیا کرنا ہے
08:20کیونکہ سوویٹ کے بھی اس میں مفادات شامل تھے
08:22امریکہ کے بھی تھے
08:23تو ہوتا یہ ہے کہ انہوں نے کہا
08:25اس کو آدھا آدھا کر لیتے ہیں
08:26تو ویسٹ جرمنی جو ہے
08:28وہ ویسٹن علیس کی طرف چلا گیا
08:30وہاں پہ کپٹلس جو ہے وہ نظام قائم ہو گیا
08:32اور جو ایسٹ والا پارٹ ایسٹ جرمنی
08:34وہ یو ایس سار کے انڈر آ گیا
08:36اور اس میں کومنسز ریجیم آ گیا
08:38اب امریکہ کے لیے جرمنی کا دوبارہ سے
08:40ابرنا بہت ضروری تھا
08:41کیونکہ ان کا یقین تھا
08:43کہ جو ویسٹ جرمنی اب ان کے پاس ہے
08:45یہ اگر کپٹلس نظام میں رہتے ہوئے
08:47ترقی کرے گا
08:48خوشحال ہوگا
08:49اور پورے یورپ کا ایک ایک سینٹر بنے گا
08:52تو پھر جو ہے
08:53لوگ کومنسزم کی طرف جائیں گے ہی نہیں
08:54ان کو ایک ڈیفرنس دکھے گا
08:56کہ کپٹلس والی جو سائیڈ ہے جرمنی کی
08:58وہ تو بڑی زبردست ترقی کر رہی ہے
09:00اس لیے انہوں نے جرمنی کو
09:01ریکنسٹرکشن کرنے کا کام شروع کر لیا
09:04اب یہ سوویٹس کے لیے
09:05ایک بہت بڑا خطرہ تھا
09:06کیونکہ میں نے آپ کو جیسے بتایا
09:07کہ دو دفعہ دو جرمنی ان پر اٹیک کر چکا تھا
09:10تو موسکو یہ چاہتا تھا
09:11کہ جرمنی ہمیشہ ڈیوائیڈڈ رہے
09:13اور کمزور ہی رہے
09:14ایک جرمنی اس طرح سے دو ٹکڑوں میں ڈیوائیڈڈ ہے
09:17کہ وہ دو ٹکڑے دو مختلف نظریہ ہیں
09:20امریکہ کے لیے جرمنی کی ترقی لازم ہے
09:23اور سوویٹ کے لیے
09:24اس کے اگر ترقی ہو گئی
09:26تو جو ان کے لیے خطرہ بن جائے گا
09:271946 سے لے کے 1949 کے بیچ میں
09:30امریکہ نے اپنے ویسٹن یورپ کے جو
09:33اس کے دوست ملک سے
09:34ان کے ساتھ تعلقات جو ہیں وہ
09:36مزید گہرے کر لیے
09:38نئے معایدے بنائے
09:39علائنسز بنائی
09:40اور ایک مارشل پلان تیار کیا
09:42اب اس مارشل پلان کے ذریعے
09:44امریکہ نے
09:45تیرہ بلین ڈالرز کا
09:47ایڈ پیکج دیا
09:48سیدھا سیدھا یورپ کے
09:50ریکنسٹرکشن کے لیے
09:51کیا ہو بھائی یورپ کو بناتے
09:53تو اس کے بعد نیٹو جو ہے
09:54نورث ایٹلینٹک
09:55ٹریٹی اورگنیزیشن
09:56وہ بھی قائم ہوئی
09:58اس سے پھر جو یورپین
09:59کنٹریز ہیں وہ اور
10:00سیکیور ہو گئے
10:02اب کیونکہ امریکہ جو
10:03اتنی بڑی
10:03ملیٹری پاور ہے
10:05ان کی ملیٹری کا
10:06ایک سہارا مل گیا
10:07وہ جو کالیج میں
10:08بدماش بچہ نہیں ہوتا
10:09جس کو اگر آپ اچھے لگ گئے
10:10تو وہ کہتا ہے
10:10کچھ بھی ہو
10:11تو وہ جو بھائی ہے
10:15وہ یورپین کنٹریز
10:17تلیے امریکہ بن گیا
10:18اور دوسری طرف
10:19جو ایسٹن یورپ تھا
10:20وہاں پہ
10:21سوویٹ یونین نے
10:21اپنی پکڑ بنا کر رکھی
10:23چیکورسلوکیا میں
10:24تو کو کرا کے
10:25انہوں نے اپنی
10:25کومیونس ریجیم
10:27قائم کر لی
10:27ہنگری میں
10:28انٹی کومیونس
10:29جو ریزیسٹنس ہو رہا تھا
10:30اس کو بھی انہوں نے
10:31کچل دیا
10:311949 تک
10:33جرمنی
10:33اوفیشلی دو حصوں میں
10:35بڑھ چکا تھا
10:36امریکہ لیڈ ویسٹ
10:37اور سوویٹ لیڈ
10:38ایسٹ
10:39وینسٹن چرچل کا
10:40مشہور جملہ
10:41جو ہے وہ ست ثابت ہوا
10:42جب یورپ میں
10:46یہ دو پاورفل سسٹم
10:47اُبھر کے آ گئے
10:48تو اس کے بعد
10:49ان دونوں سوپر پاورز
10:50نے نظر ڈالی
10:52ایشیا کی طرف
10:53جی ہاں ایشیا کی طرف
10:54جس میں ہم بھی شامل تھے
10:56یہ وہ دور تھا
10:56جب ایشن کنٹریز
10:57تازی تازی جنگوں سے
10:59باہر آ رہے تھے
11:00کلونیل حکومت سے
11:01انہوں نے
11:01نئی نئی نجات حاصل کی تھی
11:03انڈیپینڈنس کی
11:04سیلیبریشنز وہ
11:05منا رہے تھے
11:06مینوائل وہ جو دو
11:07پاورفل سوپر پاورز ہیں
11:08ان کے لیے یہ جو
11:10ریجن تھا
11:10وہ نظریہ پھیلانے کا
11:12اور اپنی طاقت
11:13آزمانے کا
11:14گراؤنڈ بن گئے
11:15چائنا کی بات کریں
11:16تو 1949 میں
11:17چائنیز سیویل وار
11:19ختم ہوئی
11:19ماؤز ڈانگ نے
11:20وہاں پہ
11:21کومینس ریجیم
11:22کو قائم کر لیا
11:22اور پھر چائنہ
11:23جو ہے
11:24وہ مل گیا
11:25سوویٹ بلوگ کے ساتھ
11:26دونوں کیونکہ
11:27کومینس ریجیمز تھی
11:28ان دونوں نے
11:28آپس میں
11:29الائنسز بنانی شروع کر دی
11:30دوسرا جو بڑا شاکر تھا
11:32وہ تھا
11:321950 میں
11:33جب نورت کریہ نے
11:35نورت کریہ جس کو
11:36چائنہ اور سوویٹ
11:37دونوں سپورٹ کر رہے تھے
11:39اس نے
11:40ساؤت کریہ پر
11:40اٹیک کر دیا
11:41اور ساؤت کریا
11:42جس کو سپورٹ کون کر رہے تھے
11:43گیس کریں
11:44امریکہ
11:45اور اس کے الائز
11:46اور یہاں سے شروع ہوتی ہے
11:47کرین وار
11:48اب یہ پہلی جو ہے نا
11:49جنگ تھی
11:50کولڈ وار کی
11:50نظری آتی جنگ
11:52جس کو کہیں
11:52حالانکہ جو سوپر پاوس تھے
11:54یہ آمنے سامنے
11:55آپس میں نہیں لڑے
11:56لیکن ان کی
11:57پروکسی وار کی وجہ سے
11:59کروڑوں لوگ مر گئے
12:00جنگ یہی تھی
12:01کہ چائنہ اور سوویٹ
12:02چاہتے تھے
12:02کہ یہاں کومنزم آئے
12:03وہ چاہتے تھے
12:04امریکہ اور اس کے الائز
12:05چاہتے تھے
12:06کہ نہیں
12:06یہاں پہ
12:07کپٹلزم آئے
12:07اور اس جنگ کا انجام کیا ہوا
12:09کروڑوں لوگ کے مرنے کے بعد
12:10کوئی بھی انجام نہیں ہوا
12:11سٹیلمیٹ ہو گیا
12:12لڑائے لڑائے ماف کرو
12:13پھر ویتنام میں بھی
12:14یہی پیٹنگ بھی ہوا
12:15جو نورتھ ویتنام تھا
12:17وہ چیمن کی لیڈرشپ کے اندر
12:19وہ بھی کومنز ریجیم کو
12:21سپورٹ کرتا تھا
12:22چائنا اور یو ایس ایس آر
12:23اس کو بھی سپورٹ کر رہے تھے
12:24انہوں نے جنگ لگا لی
12:25اپنے ساؤتھ ویتنام کے ساتھ
12:27اور ایکین
12:28ساؤتھ ویتنام کو سپورٹ کر رہا تھا
12:30امریکہ
12:30اور یہاں سے پیشنی ہوتی ہے
12:32ویتنام وار
12:32بائی طویٰ اسی دوران
12:34برما میں
12:34تھائیلنڈ میں
12:35ملے میں
12:36اور انڈونیزیا میں
12:38یہاں پر بھی
12:39جو کومنیسٹ موومنٹس تھی
12:40وہ اُبھرنے لگ رہی تھی
12:41اور امریکہ
12:42جہاں بھی دیکھتا تھا
12:43کہ بھائی
12:43فلانے ملک میں
12:44کومنیسٹ ایک
12:45موومنٹ اٹھ رہی ہے
12:46تو اس کے خلاف
12:47جو بھی فورس ہو
12:48امریکہ پھر اس کو
12:49سپورٹ کرنے لگ جاتا تھا
12:50اس کو ہتھیار بھی دی رہا
12:51اس کو پیسے بھی دی رہا ہے
12:52کہ کسی طرح
12:52کومنیسٹم کو
12:53رکا جا سکے
12:54اب ایشیا میں
12:55جو یہ ساری جنگیں
12:56ہو رہی تھی
12:56یہ صرف اس لئے نہیں
12:57ہو رہی تھی
12:57کہ اپنا نظریہ پھیلانا ہے
12:59بلکہ یہ جنگ
13:00ریسورسز کو لے کر بھی تھی
13:01یہ ٹریڈ کو لے کر بھی تھی
13:02امریکہ یہ چاہتا تھا
13:03کہ اس کا جو اثر ہے
13:05وہ ساؤدیسٹ ایشیا
13:06تک چلا جائے
13:06بلکہ جپان خاص طور پر
13:08جپان تک چلا جائے
13:09وہ کمی نہیں چاہتا تھا
13:10کہ جپان جو ہے
13:11وہ کومنیسٹ بلوک میں چلا جائے
13:12کیونکہ اگر ایسا ہوتا ہے
13:14تو امریکہ کے لئے
13:15بہت نقصان ہو سکتا تھا
13:17ہیروشیما ناگاستہ
13:18بم گرانے کے بعد
13:19اس کو ریکنسٹرکٹ کرنا چاہتا تھا
13:21اس کو ایک کیپٹلیسٹ
13:22کنٹری بنانا چاہتا تھا
13:23جہاں وہ ٹریڈ کر سکے
13:25اور پیسیفک میں
13:26اپنی ڈومیننس رکھ سکے
13:28نائنٹین فیفٹی کے بعد
13:29یہ جو کولڈ وار ہے
13:30یہ ایسے نہیں
13:31کہ یورپ اور ایشیا تک محدود رہی
13:33جی نہیں
13:34یہ افریقہ بھی پہنچ گئی
13:36یہ میڈلیز بھی پہنچ گئی
13:37یہ لیٹن امریکہ بھی پہنچ گئی
13:39اور اس وقت تک دنیا
13:40جو ہے وہ تین حصوں میں بڑھ چکی تھی
13:42خود انہوں نے بانٹی دی
13:43جس کو یہ کہتے ہیں
13:44فسٹ ورلڈ
13:45جس میں امریکہ آتا ہے
13:46اور اس کے الائز آتے ہیں
13:47پھر سیکنڈ ورلڈ
13:49جہاں پہ سوویٹ یونین آتا ہے
13:50اور اس کے الائز آتے ہیں
13:51اور پھر آتے ہیں
13:52تھرڈ ورلڈ
13:53تھرڈ ورلڈ میں وہ سارے ملک تھے
13:54جن کو تازی تازی آزادی ملی تھی
13:56کلونیل حکومتوں سے
13:58وہ بچارے جیسی پیدا ہوئے
13:59ایک قسم کا
14:00تو انہوں نے دیکھا کہ
14:01بھئی دنیا جو ہے
14:02وہ دو حصوں میں بٹی ہوئی ہے
14:04دو بڑے بدماش ہیں
14:05ایک سوویٹ یونین
14:06ایک امریکہ
14:07اب انہوں نے
14:08ان سارے جو نئے ملک تھے
14:09ان کو دی اپشن
14:10کہ آپ نے
14:11ویسٹ بلوک میں جانا ہے
14:12یا ایس بلوک میں جانا ہے
14:13سوویٹ کا ساتھ دینا
14:14یا امریکہ کا ساتھ دینا
14:15چوز کرنا پڑے گا
14:16پاکستان کو بھی یہ چوئیس دی گئی تھی
14:18اور ہم نے چوز کیا تھا
14:19امریکن بلوک
14:20اسی لئے ہم نے
14:21افغانستان جنگ کی
14:22سوویٹ کے خلاف
14:23but that is another
14:24ویڈیو
14:25that's another topic
14:26خیر تو بھائی
14:26ایسے جو بھی ملک
14:27ایسے آنکھیں کھولتے تھے
14:28ان کو یہ دو
14:29اپشن جو ہے نا
14:30ملتے تھے
14:31ادھر جانا ہے
14:31ادھر جانا ہے
14:32پک کرو بھائی
14:32پھر ان دونوں سوپر پاورس کا
14:34یہ ایسے ہی چلتا رہا
14:35جس ملک میں چاہتے
14:37وہاں پہ
14:37کو کرا دیتے
14:38کہیں پہ جو
14:39لیڈرز کی
14:40اسیسینیشنز کرا دیتے
14:41امریکہ نے
14:42ویڈنام میں
14:43گواتمالا میں
14:44ایران میں
14:45کیوبا میں
14:45ان کی جو
14:47پولیٹکس ہے
14:47اس میں دخل اندازی
14:48کرنے کوشش کی
14:49حکومتیں چینج کرنے
14:50کوشش کی
14:51پھر سوویٹ یونین نے
14:52افغانستان اور
14:53افریقہ میں
14:53اپنا اثر بنانے
14:54کوشش کی
14:55اب بات ہے کہ
14:56ان دو بدماشوں میں
14:57جو لڑائی ہو رہی تھی
14:58اس میں
14:58بیس ملین لوگ
15:00جو مارے گئے
15:00اس میں
15:01نائنٹین پوائنٹ ایٹ
15:02ملین تو
15:02تھرڈ ورلڈ کنٹریز
15:04کا لوگ ہی تھے
15:04یعنی اس
15:05کولڈ وار کی
15:05جو اصل قیمت ہے
15:06وہ بیچارے
15:07تھرڈ ورلڈ والے کنٹریز
15:08جو ابھی بھی
15:09پیدا ہوئے تھے
15:09انہوں نے چکائی ہے
15:10اب نائنٹین فیفٹیز
15:11سے لے کے
15:12نائنٹین ایٹیز
15:13تک
15:13بہت ساری ایسی
15:14جگہی آئی ہیں
15:15جہاں پہ
15:16یہ جو دو پاورس
15:17تھی یہ
15:18ایون نیوکلیر
15:19اٹیکس کے بھی
15:20بہت قریب آ چکی تھی
15:21خاص طور پر
15:21کیوبن مسائل
15:22کرائسس میں
15:23لیکن وہ پھر
15:24پیچھے ہو جاتے
15:25تو ایک ٹینشن
15:26جو ہے ان دونوں
15:27کے بیچ میں
15:27چل رہی تھی
15:28اور مینویل
15:28یورپ جو ہے
15:29جہاں سے
15:30ساری جنگ
15:30شروع ہوئی
15:31وہ ایک
15:31ریلیٹیولی
15:32سٹیبل پیریئیڈ
15:33میں چلا گیا تھا
15:34کیونکہ دونوں
15:35کیمپس جو ہیں
15:35وہ ایک دوسرے کے
15:36ایریا میں
15:36جانے کوشش
15:37نہیں کرتے تھے
15:38مسئلہ شروع
15:38یورپ سے ہوا تھا
15:39لیکن پوری دنیا
15:40میں پھیل گیا
15:41اب گند جو ہے
15:42وہ پوری دنیا
15:42میں پھیل چکا تھا
15:43لڑائیاں
15:44ادھر ادھر ہو رہی ہیں
15:44جو سورس تھا
15:45یورپ
15:46وہ تھوڑا سا
15:47اب شانت ہو چکا ہے
15:48لیکن عجیب سی بات
15:49یہ ہے
15:50کہ جو
15:50کوڑ وار ختم ہوئی
15:52یہ ختم بھی
15:52وہیں پہ جا کے ہوئی
15:53جہاں سے یہ شروع ہوئی تھی
15:54یورپ سے
15:55جرونی سے
15:56تو ایک قسم کی
15:57یہ ایکسپینشن ہوئی
15:58پھر اس کے بعد
15:59دوبارہ سے
16:00اسی کنورجنس ہوئی ہے
16:01اسی پوائنٹ پہ جا
16:02نائنٹین ففٹیز میں
16:03اور سکسٹیز میں
16:04سوویٹ اور امریکہ
16:05جو تھے
16:05یہ ایک ریس میں لگ گئے تھے
16:07نیوکلئر ریس میں
16:08وہ بھی نئی ٹکنالوجی
16:09کی نیوکلئر ہتھیار
16:10بناتے جا رہے تھے
16:11یہ بھی بناتے جا رہے تھے
16:12سکسٹیز کے انڈ میں جا کے
16:14وہ پوائنٹ آ گیا تھا
16:16جہاں پہ ایک نئی تھیوری
16:17نے جنم لیا
16:18اس کو بولتے ہیں
16:19میوچولی اشورڈ
16:20ڈسٹرکشن تھیوری
16:22میڈ تھیوری
16:22اوور تھیوری یہ کہتی تھی
16:23کہ یہ دونوں اب
16:24اتنے پاورفل ہو چکے ہیں
16:26کہ اگر اب
16:26نیوکلئر وارن کے بیچ میں
16:28ہو گئی
16:28تو
16:28سب تباہ ہو جائے گا
16:30دونوں ہی تباہ ہو جائے
16:31نینٹین ایٹیز میں
16:32سوویٹ کی جو حالت تھی
16:34ایک نومکلی
16:35وہ بڑی خراب ہو چکی تھی
16:37یہ عام ریس کے چکر میں
16:38فوجیوں کے خرچے بھی
16:39بہت بڑھتے جا رہے تھے
16:40اس سے ایکانومی بڑی سفر کر رہی تھی
16:42اور اب ان کی جو نئے لیڈر تھے
16:44میکائل گوربشو
16:45جس کو میں بولتا ہوں
16:46میکائل گھر بچاؤ
16:47اس نے ہی جو ہے
16:48ان کا گھر بچایا ہے
16:49اس نے کہا کہ
16:50بھائی یہ اور ہتھیار جمع کرنے
16:52کا کرنے کوئی فائدہ ہی نہیں
16:53حالانکہ میٹ تھیوری آ چکی تھی
16:55کہ اتنے ہتھیار تھے
16:56کہ بس
16:56پھوری دنیا توا ہو سکتی
16:58اور کیا ہی کرنا ہے
16:58مارس کو تھوڑی جا کے
17:00بھڑنا ہے
17:01تو اس بندے نے کیا کیا
17:02کہ اس نے
17:03ایسٹن یورپ
17:04وہاں سے اپنے فوجیوں کو
17:05واپس لے لیا
17:06اور یو ایس ایس ایسار کی
17:07جو سیٹلائٹ سٹیٹس تھی
17:08ان کو بھی جو ہے
17:09آہستہ آہستہ آزادی دے دی
17:10اپنے اوپر سے
17:11لوڈ کم کر دیا انہوں نے
17:13ایک ایک کر کے
17:13اسٹن یورپ کے جو کنٹریز ہیں
17:15وہ آزاد ہونے لگ گئے
17:16پولینڈ ہنگری
17:17چیکوسلوکیا
17:18اور ایس جرمنی
17:20نو نومبر
17:21نائنٹین ایٹی نائن
17:22کو جو برلین وال ہے
17:23جرمنی میں
17:24اس کو لوگوں نے ہی گرا دیا
17:26لوگوں نے لٹرلی
17:27اس وال کو گرایا
17:28اور جو ایس جرمنی ہے
17:29ویس جرمنی ہے
17:30ایک مہینے بعد ہی
17:32نائنٹین نائٹی میں
17:33وہ ایک بن گیا
17:34ری یونفیکیشن ہو گئی
17:36جرمنی کی
17:36یہ ہوا نائنٹین نائنٹی میں
17:37اور نائنٹین نائنٹی ون میں
17:39ایک سال کے بعد
17:40سوویٹ یونین جو تھا
17:41یو ایس ایس آر
17:43وہ بھی ٹوٹ گیا
17:44یہ جو تھنڈی جنگ تھی
17:45وہ یہاں پہ ختم ہوئی
17:46تو بھائی یہ جنگ شروع ہوئی
17:48یورپ سے
17:48پھر پوری دنیا میں
17:50بکھر گئی
17:50ادھر ادھر
17:51اور جا کے
17:52ختم ہوئی یورپ میں
17:53اور جب یہ کولڈ وار
17:54ختم ہوئی
17:54تو ایک جو ہے نا
17:56پھر سوپر پاور بج گئی
17:57یہ جنگ ایک ہی نے جیتی
17:58اور وہ تھا
17:59امریکہ
18:00وہی بن گیا
18:00دنیا کا سوپر پاور
18:01لیکن مزید کی بات یہ ہے
18:03آج کی خبر یہ ہے
18:04کہ جو
18:05کیپٹلزم کا
18:06چیمپئن تھا
18:07ملک امریکہ
18:08اس کے اندر آج کے
18:09ٹائم پہ
18:10جو
18:10نیو یورک
18:13اس میں جو میئر ہے
18:14جس نے
18:14الیکشن جیتے ہیں
18:15وہ ہے
18:15زہران ممدانی
18:16جو کہ
18:17اوپنلی ڈیکلیئرڈ
18:18سوشلسٹ ہے
18:19کومیونس نہیں ہے
18:20لیکن
18:20سوشلسٹ تو ہے
18:21تو اس سے
18:22ٹرمپ اور اس کے دوستوں کو
18:23کافی مرچے لگی ہوئی ہیں
18:25اب دیکھتے ہیں
18:25اس کا
18:26کیا اثر پڑے گا
18:27کیونکہ کہتے ہیں
18:28ون امریکہ سنیزز
18:29دہ ہول ورل
18:30کیچز کولڈ
18:31سمجھے جو
18:32امریکہ چھنگ بارتا ہے
18:33پوری دنیا کو
18:34نزلہ ہو جاتا ہے
18:34اثر پڑتا ہے
18:35تو شورٹ ٹرم میں
18:36نہ سہی
18:36شورٹ ٹرم میں
18:37تو یہی ہے
18:37نیچے جاؤں گا
18:38میں کراچی میں
18:39رہتا ہوں
18:39ہو سکتا ہے
18:39میرا موبائل
18:40چھن جائے
18:40لیکن لانگ ٹرم میں
18:41ہو سکتا ہے
18:42پولیسیز
18:43فورن پولیسیز
18:44کو لے کے
18:44کچھ چینجز آئیں
18:45چلو جی
18:47سبسکرائب کر دینا
18:47میں چلتا ہوں
18:48گوڈبای
Recommended
51:43
|
Up next
46:31
53:47
36:39
51:56
18:43
5:22
4:50
10:08
4:48
Be the first to comment