• 1 year ago
From donkey meat parties in Islamabad 🍖 to a lion roaming freely in Lahore 🦁, and from India’s “5-star” unhygienic food 🤢 to my ultimate roast of Islamabad itself – this video is pure chaos, comedy, and reality check all rolled into one.
Get ready for back-to-back punchlines, savage commentary, and some uncomfortable truths served hot. 😏🔥

Disclaimer
This video is made purely for comedy, satire, and entertainment purposes.
All news references are based on publicly reported incidents, and all opinions are my own.
Nothing here is meant to defame, insult, or spread hate towards any individual, city, or country.
If you are allergic to humor, please watch at your own risk. 😉

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00کیا واقعی اسلام آبادیوں نے بھی لاہوریوں کی طرح کھوتا کھا لیا ہے؟
00:07کیا ان کی بھی جو رچ لاف ہوتی تھی؟
00:09ہا ہا ہا ہا وہ اب بدل کے ہو چکی ہے
00:13ویسے تو مجھے اپنی ایکس گلپن کی یاد آ رہی تھی
00:15تو میں سچا سامپوں پر ویڈیو بنا رہتا ہوں
00:17لیکن کیونکہ یہ گدوانا ٹوپک ٹریننگ تھا
00:19تو میں کہا لو جی گدوان پر ویڈیو بنا رہتا ہے
00:21اب دیکھو اگر میرے ٹاکسک رشتہ داروں کا ذکر ہو ہی رہا ہے
00:24تو پھر میں کیسے چپ رہوں؟
00:25یہ بڑی اچھی بات کہی ہے
00:28اب ایک تو اس خبر پر نظر ڈالیں گے
00:30اس کے علاوہ اس خبر پر بھی نظر ڈالیں گے
00:32جو پچھلے مہینے گزر گئی
00:34جس میں لاہور میں ایک شیر جو ہے وہ گھر ٹاپ کے بھاگ گیا تھا
00:38تو جی اسلام آباد میں ہزار کلو گرام گدھوں کا گوشت پکڑا گیا ہے
00:42اسلام آباد کے علاقے ترنول میں ایک فارم آوس تھا
00:45جہاں پر یہ کھوٹا کٹنگ سیرمنی ہو رہی تھی روز
00:48تو بھئی کسی طرح جو فوڈ آتھارٹیز ہیں ان کو خوشبو آ گئی
00:51تو بھائی کوئی نہ کوئی بھاگ کے آیا
00:53اس نے اسلام آباد فوڈ آتھارٹیز کی جو ڈیپیٹوی ڈیریکٹر ہے
00:56ان سے بولا کہ میڈم فلانی جگہ ہے وہاں پر کچھ فشی فشی ہو رہا ہے
00:59وہ ایک فلانی پارٹی ہے اس کے ووٹرز جو نا وہ گایا بوتے جا رہے ہیں
01:03مسئلہ پڑ جائے گا کل کو دھرنا کرنے پڑے گا لوگ ہی نہیں ہوں گے
01:05تو وہ چھپا مارتے ہیں کچھ ہو رہا ہے غلط
01:07اس کے بعد بھائی فل دبنگ سٹائل میں جو فوڈ آتھارٹیز ہیں ان کی انٹری ہوئی ہے اندر
01:12وہ شروع ہو گئے ہے کیا چل رہا ہے در کیا چل رہا ہے باس کو انہی طرح
01:15سارا سین ہوا در
01:16لو جی پتا چلائے کہ وہاں پہ on the spot
01:19پچاس لائیو گدے بھی کھڑے ہوئے تھے جو کہ انتظار کر رہے تھے اپنے کٹنے کا
01:23وہ بھی بہرانوں پریشان ہو گئے وہ کھانا انہوں نے آدھے میں چھوڑ دیا
01:26سارے گدے دیکھ رہے ہیں یہ کیا ہو رہا ہے بھائی
01:28سی آئی ڈی آگئی ہے کیا
01:29کھوتے جو ہے وہ خوشی سے ہیں ہیں ہیں کرنے لگ گئے
01:31تو بھائی وہاں پہ جو بھی لوگ ملوست ہیں ان کو پکڑا گیا
01:35پولیس کو دیا گیا
01:36پتا چلائے کہ وہاں پہ ایک foreign national بندہ بھی تھا
01:39اور most probably وہ بندہ چائنیز ہی تھا
01:41کیونکہ یہ سوتروں کے موتروں کے انساران پتا چلائے
01:43کہ جیسے ہی وہ food authority والے گئے ہیں
01:45انہوں نے دیکھا
01:46جیکی چین صاحب آپ یہاں پہ سمجھ رہے
01:48وہ تھوڑا تھا star struck ہو گئے
01:50تو بھائی یہ پکی بات ہے کہ وہ چائنیز بندہ ہی ہوگا
01:53کیونکہ ہم چائنہ کو لیگلی
01:55ثابت گدھے جو ہیں وہ ایکسپورٹ کرتے
01:57کٹے ہوئے نہیں
01:58تو اس لیے مجھے پکا کوئی چائنیز ہوگا
02:00کیونکہ یار تیل تھوڑی نکلا ہے
02:01تیلویل نکلا ہوتا تو امریکی بیٹھا ہوتا
02:03ہم نے دوہزار تیس میں چائنہ کو تقریباً
02:05ون لیک ففٹی سیون تھاوزن
02:07ثابت گدھے جو ہیں وہ ایکسپورٹ کیے
02:09بلکل زیرو میٹر
02:11تو گدھے اور بھیکاریوں کی ہماری جو ایکسپورٹ ہے
02:13وہ تو اچھی جا رہی ہے
02:14اب چائنہ کی کچھ ہلاکوں میں تو ظاہر ہے
02:16اس کی کھوٹا کڑائی بنایا کہاتے ہیں
02:18لیکن مینلی جو اس کا کام ہے
02:20اس کی سکن سے وہ بناتے ہیں دھوائی
02:22اس دھوائی کا نام ہے اے جی آؤ
02:23پہلی دفعہ میں نے جب اس کی پکٹر دیکھی دھوائی کی
02:25چھوٹی چھوٹی اتنی تھی ہوتی ہے
02:27پیاری پیاری کیوٹ سی لزیز
02:28ایسے لگتا ہے ایک ڈیری ملک کی چوکلیٹ ہے
02:30وہ علینی چوکلیٹ جو مامون لے آتے دبائی سے
02:33موہ میں رکھو تو گھل جائے
02:34تو ایسا ہے کہ ہم ثابت گدے جو ہے نا وہ ایکسپورٹ کرتے ہیں
02:36بلکل یعنی شاور نہیں ہونے چاہیے وہ
02:38جینین پیس
02:39کٹے ہوئے ہم نہیں کرتے
02:41ابھی تک گوشت تو جو نا بنا کے ہم ان کو ایکسپورٹ نہیں کرتے
02:44لیکن اس کی بھی باتیں چل جئے
02:46جی ہاں چائنیز کمپنیز نے
02:47اپلائی کیا ہے لائسنس کے لیے
02:49ہمیں اجازت دو یہی پہ ہم سلاٹر آؤوس بناتے ہیں
02:52گوادر میں
02:53اُتھا ہی بھائی صاحب کھوتے کو کٹا
02:55وہیں سے اس کی چپلے کباب بنایا
02:56فروزن آئٹم بنا کے
02:57ایکسپورٹ کر دیا چائنہ
02:59یہ صحیح ہے جار
03:00چینیوں نے تیس بلین ڈالرز لگا دی ہیں
03:02اپنا سی پیک پہ
03:03اور ہم سے لے کے آ رہے ہیں کھوتے
03:04لیکن اپنے کو کیا ہے بھائی اپنے کو پانی نکلنا ہے
03:06ایکسپورٹ تو ایکسپورٹ ہے
03:07کام کوئی چھوٹا بڑا ہوتا نہیں ہے
03:09تو بھائی یہ جو ہوا بھیلی ہوئی تھی
03:11کہ اسلام آبادیوں نے بھی کھوتے کا گوچھ کھا لیا ہے
03:13یہ کنفرم نیوز نہیں ہے
03:16اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے
03:17اب ہم پاگل ہوگی انٹرنیٹ پہ
03:19بھائی ہر شہر لاہور نہیں ہوتا
03:21کیونکہ آئی ایف آئی یہ کہہ رہی ہے
03:22کہ اس کی جو پیکیجنگ تھی نا بھائی صاحب
03:24وہ اتنی صفیسٹیکیٹڈ تھی
03:26کہ وہیں سے پتہ لگ رہا تھا
03:27کہ اس کو ایکسپورٹ کر رہے ہیں
03:28ایکسپورٹ والا مال تھا
03:29رہی بار لاہور کی
03:31جو تقریباً دوہزہ سولہ کی نیوز تھی
03:33وہ بلکل سچ تھی
03:34میں نے تو نہیں کھایا تھا وہ کھوتا
03:35لیکن میرے ایسے دوست تھے
03:37جو ان جگہوں سے بیف کھا کے آئے
03:39اور اگلے ہی دن وہ ریسٹورنٹ سیل ہو گئے تھے
03:42وہ تو جب اس میں کھا رہے تھے
03:43تو انہوں نے کہا تھے
03:44بہت مزہ آرہا تھا
03:45ہم تو تعریفیں کر رہے تھے
03:46کہ بھائی شاہ جی نے اس دبعہ تو کمالی کر دیا ہے
03:49کیا بیف کباب بنائے بھائی
03:50گھر کی یاد آگئی
03:51اس والے سکینڈل میں تو
03:53انٹرنیشنل چین سے لے کے
03:54جو فائن ڈائننگ والے ریسٹورنٹس تھے
03:56ان سے لے کے جو ٹھے لے ہوتے
03:58وہ سب ملوست تھے بھائی
03:59بیف کے نام پہ کھوتا کھلا رہے تھے
04:01میں بھی کہوں یار یہ
04:02ریسٹورنٹ والوں کے کسٹمر کے سروس
04:04بہت زیادہ اچھی نہیں ہو گئی
04:06سر اگر آپ کو میٹ تھوڑا انڈرکک لگ رہے
04:08تو میں دوسرے سٹیک لے آتا ہوں سر
04:10وہ تو اب پندر لگ رہے گا
04:11وہ تو کھوتا کھلا رہے تھے
04:12ایک سکینڈ
04:13آپ کے بھائی کا
04:13سٹینڈپ سپیشل ہونے جا رہا ہے
04:1523 اگر سنڈے کو
04:17ہیبٹ سٹی کراچی میں
04:18آٹھ بجے پہنچ جانا
04:198.30 شو سٹارٹ ہو جائے گا
04:21تو مجھے آپ کا انتظار رہے گا
04:22سی یو دے
04:23میں تو کہتا ہوں یار
04:24اسلام آباد کے کھانے میں
04:25کھوتا کسی طرح مل جاتا تو اچھا تھا
04:27کیا پتا یار ان کے کھانوں میں
04:28اس طرح تھوڑا سواد آ جاتا
04:29میں نے کراچی کے شہر پہ روست بنایا
04:31میں نے لور کے شہر پہ روست بنایا
04:33میں اسلام آباد کے شہر پہ روست بنانے والا تھا
04:35میں نے کہا یار
04:36کیا ہی ان کو میں ہٹ کروں
04:37ان کو جو سپریم کورٹ نے ہٹ کر دیا ہے
04:39منال کو تباہ کر کے
04:40اور حضور نے کوئی پاپا کا پرا
04:42جو ہے وہ افینڈ ہو جائے گا
04:44حضور نے میرے خوابوں میں آنے لگ جائے گا
04:49خدا کی قسم تیرے خوابوں میں ہوں گا
04:50میری اسلام آباد کے لڑکے سے لڑائی ہوئی
04:52کہتا ہے میں دیکھتا ہوں تمہیں
04:54میں کہا جلدی دیکھ لے آٹھ بجلے
04:55تیرے سونے کا ٹائم ہو جائے گا
04:56ابے سالے
04:57بھاکی بھائی تھا منال جو تھا
04:58اسلام آبادیوں کے لیے
04:59وہ منال کی طرف پاؤں کر کے سوتے نہیں تھے
05:02وہ ایک واحد جگہ تھی
05:03جہاں پہ سارے اسلام آبادی پہنچ کے
05:05یہ سوچتے تھے
05:06کہ بھا یار
05:07بھاکی بھاکی سارا پاکستان
05:09تو نیچے ہی ہے ہمارے
05:10جو بھی کہو
05:11کتنا گرین ہے نا یار
05:18ویسے ہمارا کراچے بہت گرین ہو گیا بھائی
05:20سی ویو کا پانی جو ہے وہ گرین ہو گیا
05:22منوڑا کا پانی بھی گرین ہو گیا
05:24آستہ آستہ گٹر کا پانی بھی
05:25سڑکوں پہ آ رہا ہے
05:26سڑکیں بھی گرین ہو رہی ہیں
05:28اور ایک چیز ہے جب آپ اسلام آباد میں
05:30رات کے ٹائم پہ گروز کر رہے ہو نا گھاڑی میں
05:32اور آپ نے شیشہ نیچے کیا ہو
05:34تو ایک ہوا آتی ہے
05:35ایک مہک آتی ہے
05:36خوشبو آتی ہے
05:37اور وہ ہوتی ہے
05:38وائلڈ کینیبیس پلانٹس کی
05:39یہ نیچنل اگی ہوئی بھنگ
05:41یا لو ٹی ایچ دی والی
05:42یعنی آپ دیکھو اسلام بات کی
05:43ہوا نہیں نشہ ہے
05:44کراچی میں وہ نہیں ہے
05:46یہاں کے لوگوں کو کرنا پڑ رہا ہے نشہ
05:47دیکھا ہوگا آپ نے
05:48اکثر یہاں پہ جب پلے ہیں
05:50ان کے نیچے دیکھیں
05:51جہازوں کی پوری پارکنگ ہوتی ہے
05:52سارے کھڑے ہوتے ہیں بھائی صاحب
05:53یہ ریفیل تھے
05:54ایف سکسٹین تھے
05:55یہ تھے وہ
05:55اور اسی لئے یہاں پہ کرنا پڑ رہا ہے
05:57گرینڈ آپریشن
05:59دیکھیں نا ویڈیوز
05:59اس میں ایک ہے وہ بندہ جو مین ہے
06:02لیڈ
06:02وہ ایک ہے ہمارے بھائی
06:03فریڈم فائٹرز کے وہ چینگ کوئن کی طرح لگتے ہیں
06:05گرین آپریشن
06:07بھائی صاحب وہ شخص جو ہے نا
06:09کراچی کے سارے نشیڑیوں کے لیے
06:10موت کا پرشتہ ہے
06:12وہ یمراج ہے وہ
06:12یہ آرہا ہے ان کے خوابوں میں
06:14وہ بھائی صاحب بیٹھے ہوئے چوری چوری
06:16تیری لگاتے ہوئے
06:17وہ ڈر رہے ہیں کہ
06:18یہ آئے نہ جائے
06:19وہ جیسے ہی لگا نہیں
06:20کر کے
06:21گرینڈ آپریشن
06:22سارے نشیڑی ٹوٹ جاتے ہیں
06:23بھائی ان کے
06:24پھر جی سنیا کہ ان کو
06:25ریہیب میں ڈالا جاتا ہے
06:26پورا ان کا میٹر ریورس کیا جاتا ہے
06:28یعنی جو ہے نا
06:28ان کا وہ نشا وشا
06:29چھڑا دیتے ہیں
06:30بلکل وہ بیوی والی حرکت ہے
06:32کونسینٹ ہی نہیں
06:33مجھے بتاتے ہیں
06:33میں چھڑا دیتے ہیں آپ کی سکریٹ
06:34لیکن جو بھی ہو بھائی
06:35سڑکے سیدھی ہو رہی ہیں
06:36ٹھیک ہے
06:37اب یہ ہے کہ ان کو
06:38بعد میں کسی کام دندے پہ لگانا بہت ضروری ہے
06:41وہ ایک نشیڈی تھا
06:41ہمارے کوئی کام ہے نہیں
06:44ہم نشی بھی چھوڑ نہیں سکتے
06:45ہمیں اسرائیل پہ
06:46وہ کر دو نازل
06:48ہم تم کو فلسطین فتح کر کے دے دیں گے
06:50ہم نشی چھوڑ نہیں سکتے
06:52ہمیں استعمال کر کے
06:53کم سے کم پاکستان بچا لو
06:54یا تو پھر فلسطین بیچ کے
06:55مسجید اقصاد فتح کر رہا
06:57میں کہا لو بھائی یہ فلسطین فتح کرے گا
06:59یار کونفیڈنس دیکھو اس کا
07:01اس کا کونفیڈنس اور اس کی صحت
07:02اپس میں ایک پیج پہ ہی نہیں ہے
07:04وہ ایسا حضبی وہ بندوق چلایا
07:06تو اس کے ریکوائل سے مر جائے گا
07:08لیکن اس میں حمد دیکھیں کتنی ہیں
07:09بیسیکلی وہ چاہ کر رہے ہیں
07:10کوئی کام دندہ ہی چاہ رہے ہیں
07:12بائی دوئے اس ویڈیو کا ٹائٹل دیکھ کے
07:14اگر کوئی انڈین یہاں پہ آیا ہے
07:16اور وہ ہس رہا ہے
07:17کہ اسلام بازیوں نے کھوتا کھایا ہے
07:18کہ نہیں کھایا
07:19ارے بھائی آپ کو ہسنے کی کوئی اجازت نہیں ہے
07:21ہم نے دیکھی ہیں آپ کی
07:23سٹریٹ فوڈ والی ویڈیوز
07:24مجھ سے وہ چاچا نہیں بھولایا جارے
07:26وہ کچوڑی والے جو چاچا ہیں
07:27وہ جو کچوڑی میں جھانٹ کا پسینہ بھی ڈال کے دے دیتے
07:30بھائی موڈی کو بولو یار
07:31تمہارے ملک کا نام بدنام ہو رہی ہے
07:33یہ کیا چل رہی ہے کونسی ویڈیوز ہیں یہ
07:35پلیز
07:36یہ اچھا ہے
07:38ہائیجینی الیگل ہے کیا بھائی وہاں پہ
07:40یہ جو سٹریٹ فوڈ بن رہا ہے نا بھائی ادھر
07:42یہ بغل میں میدہ ڈال کے جو موموز بنا رہے ہیں یہ لوگ
07:44یہ سے پچھوڑا کھجا کے
07:46وہ پھر وہ چٹنیوں میں ڈال رہے ہیں وہ جو کھٹاس وہاں سے آ رہی ہے
07:49یہ جو کہتے ہیں جتنا غلیظ اتنا لذیظ
07:51یہ اسی سچویشن پر بیٹھتا ہے
07:53کچھ کرو بھائی کچھ کرو بھائی صاحب
07:54جراسیموں کی نئی فیملیز بن رہی ہیں نئی سپیشیز
07:57ایک تو بھائی صاحب میں نے دیکھو وہ
07:59ایک پورا ڈرم ہے
08:00اس میں ہاتھ گھما کے ایسے گول گھما کے چٹنی بنا رہے ہیں
08:04تب ہی کہتے ہیں چٹنی حرام ہے
08:05ہمارے ہاں کچھ تو کام کر رہے ہیں نا بھائی
08:07فوڈ آتھارٹیز ان کے ہاں پتہ نہیں ہو
08:08لسی پی کے مالش کرا کے الٹا لیٹے ہوئے
08:11تو بھائی آپ کو ہمارے ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں
08:13کہ ہم کھوتے کھا رہے کے نہیں کھا رہے
08:15بائی طرح یہ جو پاکستان وائل لائف والے
08:17ڈپارٹمنٹ سے ان کو بھی میں ریکویسٹ کروں گا
08:19کہ آپ ذرا مزید اور قڑک قسم کا
08:21کریک ڈاؤن کریں
08:22لہور کی پچھلے مہینے کی بات ہے
08:23کہ فارم آوز میں ایک شیر جو ہے
08:26وہ ٹاپ کے سڑکوں پہ آ گیا
08:27ایک عورت کو زخمی کر دیا
08:29دو بچوں کو بھی زخمی کر دیا
08:30وہ بھاگ رہا تھا کیا آس مجھی ہے
08:31وہ لہوری کہہ رہے تھے نا دیکھو دیکھو کون آیا
08:33شیر آیا شیر آیا
08:34بھائی طب اصل والا آ گیا
08:36یہ والا شیر تو یہ تو مالک کی بات بھی نہیں سن رہا
08:38if you know you know
08:39مرنا تیرے کو ڈر نہیں لگتا
08:40ہوا یہ کہ اس شیر کو پکڑا گیا تھا
08:42سی ڈیٹ کر کے
08:43کہ اس کو سفاری پارک میں دے دیا
08:44اور پھر اس کا جو آنر تھا
08:45اس کو بھی بارہ گھنٹے کے اندر پکڑا
08:47بہت اچھی بات ہے
08:48لیکن ریگلر انسپیکشن بھی ہونی چاہیے بھائی
08:51کیونکہ یہ لائسنس دیکھ دبا لے لیتے ہیں
08:52اس کے بعد چیزوں کا خیال نہیں رکھتے
08:54اور شیر ہے بھائی شیر کے رکھنے کا
08:55فلیکس کے علاوہ مجھے بتاؤ کام کیا ہے
08:58شیر ہے بھائی صاحب
08:59اس کے زیادہ برف پانی تو نہیں گھیل ہوگے
09:01میں نے تو ایسا کوئی شیر نہیں دیکھا
09:03جس کا نام ٹومی ہو
09:04اور اس کو جو ہے آپ بولو کہ
09:05ٹینس بال پھینکے
09:07گو ٹومی فیچ
09:08یا کونسا آپ اس کو
09:09ٹٹی کرانے کے لیے واغ پہ لے جاتے ہیں
09:11بھائی شیر ہے وہ
09:12اور اس کا کوئی کام نہیں ہے
09:13تو یہ لوگ جو پرمیٹ حاصل کرنے کوش کرتے ہیں
09:15صرف فلیکس ہوتا بھائی
09:16ششکہ ہوتا ہے اور کچھ نہیں ہوتا
09:18پھر جا کے اس کو ریسیڈنشل ایریاز میں رکھ دیتے ہیں
09:20ان سے زمالہ نہیں جاتا
09:22بھائی آپ لبوبو ڈال لے لو لبوبو ڈال
09:24ایسی ایسی جگہوں پہ رکھا ہے
09:25کوئی خیال نہیں کیا بھائی
09:26وہ شیر ایسے وہ ٹاپ رہے
09:28جیسے ہم کالیج میں بنک کر کے جاتے تھے نا
09:30کیسولی
09:31تو ان چیزوں میں صرف اور سکتی ہونی چھئے
09:32چلے بھائی اب میں نکلتا ہوں
09:34آپ سے ملاقات ہوتی ہے
09:35کسی اور ویڈیو میں کسی اور بات پر کریں گے
09:36تب سرہ تب تک کے لیے
09:37بھائی کو دیں اجازت
09:38میں چلا سبسکرائب کر دینا
09:40گوڈ بائی
09:41اس کا مطلب سمجھے دیا

Recommended